چھاتی کے کینسر سے آگاہی کا مہینہ: گمنام ہیرو جس نے چھاتی کے سرطان کے ہزاروں مریضوں کو بچایا

University of Toronto Archivesڈاکٹر ویرا پیٹرز مریضوں کی رائے مقدم رکھتی تھیں انھوں نے ہزاروں ایسی خواتین کی زندگی بدلی جنہیں چھاتی کا کینسر تھا، اگرچہ اس وجہ سے وہ بہت زیادہ تنقید کا نشانہ بھی بنیں۔ آپ نے شاید ان کا نام نہیں سنا ہوگا تاہم ان کے کیے گئے کام کا آج دنیا بھر میں کینسر کے مریضوں کے علاج میں اہم اثر نظر آتا ہے۔ کینیڈین ڈاکٹر ویرا پیٹرز نے اس زمانے میں مریضوں کی رائے کو

Read more

بھوٹان میں مچھر مارنا بھی گناہ ہے!

بھوٹان میں لوگ اپنے گھروں اور علاقے میں پانی جمع نہیں ہونے دیتے ‘رات کے وقت یہاں بہت مچھر ہوتے ہیں ہم باہر نہیں رہ سکتے’ مادھوی شرما مسکراتے ہوئے یہ باتیں کر رہی تھیں جنکا کنبہ دھان کی کاشت کرتا ہے اور یہ لوگ مویشی پال کر اپنی گذر بسر کرتے ہیں۔ مادھوی بھوٹان کے جنوبی علاقے کے ایک گاؤں سمتیلِنگ کی رہنے والی ہیں۔ انکے گھر والے شام کا وقت باورچی خانے میں گذارتے ہیں جہاں وہ کھلے

Read more

کیا ٹِک ٹاک فیس بک کے لیے بڑا خطرہ بن سکتی ہے؟

ٹِک ٹاک کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ اِس پلیٹ فارم کے استعمال سے متعلق کچھ تشویش کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔ یہ کم دورانیے کے ویڈیوز شیئر کرنے والی چینی کمپنی ہے اور اگر آپ کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو شاید آپ نے اِس کے بارے میں نہ سنا ہو۔ ہم نے جائزہ لیا ہے کہ ٹِک ٹاک کیسے فیس بک کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔ اِس ہفتے ہمیں ٹِک ٹاک

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما جسٹس مسعودی: ’ظاہر ہے رائے شماری کی باتیں تو اٹھیں گی‘

جسٹس حسنین مسعودی سوال اٹھاتے ہیں کہ جب انڈیا کے ساتھ الحاق کی شرائط ہی ختم کر دی گئی ہیں تو ان کے پاس کیا راستہ بچتا ہے؟ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی سب سے پُرانی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس فی الوقت تاریخ کے مشکل ترین موڑ پر کھڑی ہے۔ انڈیا کے آئین کی شق 35 اے اور شق 370 کے تحت ریاست جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی اختیارات ہی وہ ڈھال تھی جس کا حوالہ دے کر

Read more

انڈیا میں دو سکھ بھائی ’330 ملین ڈالر فراڈ‘ کے الزام میں گرفتار

انڈیا میں پولیس نے مالیاتی خدمات انجام دینے والی کمپنی سے 330 ملین ڈالر سے زائد کے مبینہ غبن کے الزام میں دو کاروباری سکھ بھائیوں کو گرفتار کیا ہے۔ شیوندر سنگھ اور ملویندر سنگھ دوا ساز کمپنی رینبیکسی کے سابق پروموٹر تھے اور کبھی انڈیا کے امیر ترین کاروباری افراد میں شمار کیے جاتے تھے۔ دونوں بھائی ایک مشہور ہسپتال کی چین کے مالک بھی تھے۔ اس کیس کے سلسلے میں فنانس کمپنی سے تعلق رکھنے والے تین اہم

Read more

تیل تنصیبات پر حملے: پینٹاگون کا سعودی عرب میں ہزاروں اضافی فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ’سعودی عرب کے دفاع‘ کو بڑھانے کے لیے ہزاروں اضافی فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب میں لڑاکا طیارے اور دفاعی نظام سمیت اضافی افواج تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ اقدام ’ایرانی جارحیت‘ سے مملکت کو بچانے کی کوششوں کے درمیان ’خطے میں خطرات‘ کے جواب میں ہے۔ امریکہ کا یہ اقدام گذشتہ ماہ ستمبر

Read more

شوبز ڈائری: ’رنویر صرف میرے شوہر نہیں بلکہ بہترین دوست ہیں‘

شاہ رخ خان کی حسِ مزاح کے بارے میں سب جانتے ہیں۔ کئی بار نامہ نگاروں کے جبھتے ہوئے سوالوں کے جواب بھی وہ انتہائی مذاحیہ انداز میں دیتے نظر آتے ہیں۔ اپنی فلم ’زیرو‘ کی ناکامی کے بعد سے شاہ رخ نے کوئی فلم سائن نہیں کی لیکن ایک کے بعد ایک اعزازی ڈگریاں ضرور حاصل کر رہے ہیں۔ انھوں نے حال ہی میں نیٹ فلیکس کے لیے ایک ویب سیریز بنائی جس کا عنوان تھا ‘بارڈ اینڈ بلڈ’۔

Read more

وہ فلم جس نے امیتابھ بچن کے لیے بازی پلٹ دی

جس دور میں امیتابھ بچن فلموں میں آئے اس دوران بنگلادیش مشرقی پاکستان تھا، بیٹلز میں پھوٹ نہیں پڑی تھے، ہاکی انڈیا میں سب سے زیادہ مقبول کھیل تھا اور انسان نے ابھی ابھی چاند پر قدم رکھا تھا۔ ان دنوں خواجہ احمد عباس فلم ’سات ہندوستانی‘ کے لیے اداکاروں کی تلاش میں تھے۔ ایک دن خواجہ احمد عباس کے سامنے کوئی ایک لمبے شخص کی تصویر لے کر آیا۔ عباس نے کہا کہ مجھے ان سے ملوائیے۔ تیسرے دن

Read more

ٹماٹر مرد کی بچے پیدا کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرسکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق کے مطابق ٹماٹروں میں پائی جانے والی غذاء لائیکوپین شاید مرد کے سپرم کی صلاحیت میں بہتری لاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق، صحت مند مرد جو ایک اضافی غذا کے طور پر دن میں ایک مرتبہ ٹماٹروں کے ست کے دو چمچے کھاتے ہیں، ان کے مادّہ تولید کی صلاحیت اور صحت پہلے سے زیادہ بہتر تھی۔ ست کی بجائے پکے ہوئے ٹماٹروں سے اتنی مقدار میں لائیکوپین حاصل کرنے کے لیے دن میں دو کلو ٹماٹر

Read more

امن نوبل انعام ایتھوپیا کے وزیرِاعظم آبی احمد کے نام

سنہ 2019 کا نوبل انعام برائے امن ایتھوپیا کے وزیرِاعظم آبی احمد کو اپنے بدترین دشمن ملک ایریٹیریا کے ساتھ گزشتہ برس امن قائم کرنے کی وجہ سے دیا جا رہا ہے۔ انھیں ’امن قائم کرنے اور بین الاقاوامی تعلقات میں بہتری پیدا کرنے‘ کے لیے امن کا انعام دیا جا رہا ہے۔ آبی احمد کے امن معاہدے سے اتھیوپیا اور ایریٹریا کے درمیان 1998 سے 2000 تک ہونے والی جنگ کے بعد 20 سال تک جاری رہنے والے فوجی

Read more

بولان میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل سے نکالی جانے والی طلبہ کی کہانی: ’آپ کو تو وظیفہ ملتا ہے، آپ یہاں نہیں رہ سکتیں‘

ہاؤس جاب کرنے والی ڈاکٹر صبیحہ کے مطابق انھیں یقین دہانی کروائی گئی تھی کہ وہ اور ان کی ساتھی ڈاکٹر ہاسٹل میں قیام کر سکتی ہیں ڈاکٹر صبیحہ یہ سمجھتی تھیں کہ جب وہ میڈیکل یونیورسٹی سے ہاﺅس جاب کر کے فارغ ہوں گی تو انھیں عزت کے ساتھ یونیورسٹی سے الوداع کیا جائے گا۔ لیکن یونیورسٹی کے ہاسٹل سے ایم بی بی ایس کرنے کے بعد انہیں جس انداز سے نکلنا پڑا وہ ان کے وہم و گمان

Read more

کشمیر: لاک ڈاؤن کے دوران مقامی انتخابات کی تیاریاں

نیشنل کانفرنس کے ایک وفد نے فاروق عبداللہ سے حال ہی میں ان کی نظر بندی کے دوران ملاقات کی ہے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ایسے وقت جب سیاستدانوں کی بڑی تعداد زیرحراست ہے اور ریاست میں مکمل لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، مقامی انتخابات کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی جانب سے انڈیا کے آئین میں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے یہ ریاست میں پہلی انتخابی سرگرمی

Read more

نواز شریف نے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

جسمانی ریمانڈ ملنے کے بعد نواز شریف کو نیب لاہور آفس منتقل کر دیا گیا پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی احتساب عدالت میں آج پیشی کے موقعے پر میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’جتنے مرضی ہتھکنڈے استعمال کر لیں نہ پہلے جھکے، نہ اب جھکیں گے۔‘ نواز شریف نے واضح کیا کہ شہباز شریف کو مارچ میں شرکت کے لیے تحریری طور

Read more

فواد چوہدری کے ٹویٹ پر ردِ عمل: ’پولیس کے ناکوں سے کیسے چھٹکارا پایا جائے؟ آپ کی تکنیکی تجاویز درکار ہیں‘

شہروں میں پولیس کے ناکے نہ ہوں تو اور کیا ہو؟ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آپ کے آئیڈیاز درکار ہیں! اب ایسا تو کم ہی ہوتا ہے کہ کسی حکومت کا کوئی وزیر ہم آپ سے کسی بڑے یا اہم فیصلے کے لیے رائے مانگے، نہیں؟ اکثر اوقات تو پالیسیز طے کرنے کے بعد عوام کو بتایا جاتا ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جمہوریت کا مطلب ہی یہی ہے، کہ عوام اپنے نمائندے منتخب

Read more

جدہ کی بندرگاہ کے قریب ’ایرانی آئل ٹینکر میں دھماکہ‘

سعودی عرب کی سمندری حدود کے قریب ایرانی ٹینکر میں دھماکے کا واقعہ ایسے حالات میں پیش آیا ہے جب دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہیں ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے ساحل کے نزدیک ایران کے تیل بردار بحری جہاز میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ہے۔ ایران کی قومی تیل کمپنی این او آئی سی کا یہ ٹینکر اطلاعات کے مطابق جدہ کی بندرگاہ سے 60 میل کے فاصلے پر موجود تھا جب یہ واقعہ

Read more

ترکی بمقابلہ شامی کرد: ’کردوں کا پہاڑوں کے سوا کوئی دوست نہیں‘

‘یہ ایسے ہے جیسے ہم جہنم میں ہوں۔ میں اپنے خاندان اور ہر اس فرد کے بارے میں فکرمند ہوں جسے میں جانتی ہوں۔’ سیویناز کا تعلق ترکی کے سرحد سے متصل اس شامی قصبے سے ہے جو بدھ کو ترک فوج اور اس کے حامی شامی باغیوں کی جانب سے کرد افواج کے خلاف عسکری کارروائی کے آغاز پر بمباری کی زد میں آیا۔ 27 سالہ سیویناز فلمساز بھی ہیں اور انسانی حقوق کی کارکن بھی۔ ان کے قصبے

Read more

جاپان میں گلوکارہ پر جنسی حملہ: ’حملہ آور نے آنکھ میں جھلکتے عکس سے خاتون کو تلاش کیا‘

اس کیس سے سوالات پیدا ہوتے ہیں کہ کس طرح سوشل میڈیا صارفین اپنی زندگیوں کی تفصیلات ہائی ڈیفینیشن تصاویر کی صورت میں پوسٹ کر کے نادانستہ طور پر اپنے لیے خطرات پیدا کر رہے ہیں ایک نوجوان پاپ سٹار کی جاسوسی اور تعاقب کرنے اور ان پر جنسی حملہ کرنے کے ملزم نے پولیس کو بتایا ہے کہ انھوں نے ایک تصویر میں ان کی آنکھوں میں جھلکتے عکس کی مدد سے انھیں تلاش کیا۔ جاپانی میڈیا کے مطابق

Read more

پاکستانی فوج نے ’اختیارات کے ناجائز استعمال‘ پر تین میجر برطرف کر دیے

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ تین فوجی افسران کو فوجی نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور نامناسب رویہ اختیار کرنے پر برطرف کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ میجر رینک کے ان تین افسران کو دو، دو برس قیدبامشقت کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ان افسران پر اختیارات کے ناجائز استعمال

Read more

آزادی مارچ: پیپلزپارٹی دھرنے کا حصہ کیوں نہیں اور شہباز شریف کیوں ہچکچا رہے ہیں؟

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کے سوال پر مسلم لیگ ن میں مشاورت کا طویل دور ہوا ہے مولانا فضل الرحمان پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کے خلاف مہم کے سلسلے میں دارالحکومت اسلام آباد کا رخ کرنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ ان کا موٴقف ہے کہ ‘وزیرِاعظم عمران خان کی حکومت ناکام ہو چکی ہے، اسے مستعفی ہو جانا چاہیے۔’ اور اسی لیے وہ ’آزادی مارچ‘ کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں۔ فضل الرحمان

Read more

والٹن ایئرپورٹ: لاہور کا سب سے پرانا ہوائی اڈہ کہاں گیا؟

اگر آپ لاہوری ہیں تو آپ نے یقیناً لاہور کے پرانے ہوائی اڈے کو دیکھا ہو گا اور وہاں سے اڑتے ہوئے طیارے آپ کو یاد ہوں گے ہم یہاں لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نہیں بلکہ اس سے بھی پرانے اس ایئرپورٹ کی بات کر رہے ہیں جو خطے میں ہوابازی کے بانیوں کی آماجگاہ رہا ہے۔ لاہور کا والٹن ایئرپورٹ پاکستان نہیں بلکہ جنوبی ایشیا کی ہوا بازی کی تاریخ میں تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ ماضی میں یہ

Read more

شام میں عسکری کارروائی کرنے پر ترکی پر کڑی پابندیا لگانے کا منصوبہ

امریکہ کے ایوانِ نمائندگان میں حکمران جماعت رپبلکن پارٹی کے ارکان نے شام میں عسکری کارروائی پر ترکی کے خلاف پابندیوں کا بل پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کانگریس کی خاتون رکن لز چینی نے کہا کہ ترکی کو خطے میں ’ہمارے کرد اتحادیوں پر بےرحمی سے حملہ کرنے کے سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ اس تنازعے میں

Read more

انڈیا: کیرالہ کی ’ماڈل بہو‘ نے خاندان کے چھ افراد کو سائینائڈ دے کر ہلاک کر دیا

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کی عدالت میں پہنچنے کے بعد ’ایک ماڈل بہو‘ پر گھر کے چھ افراد کو سائینائڈ سے مارنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ 47 سالہ جولی شاجو نے سنہ 2002 اور سنہ 2014 کے دوران اپنے پہلے خاوند، اس کے والدین، موجود شوہر کی سابقہ بیوی اور دیگر دو افراد کو زہر دے کر مارنے کا اعتراف کیا ہے۔ جولی شاجو کو دو دیگر مشتبہ افراد جن

Read more

شام میں ترکی کی اتحادی ’نیشنل آرمی‘ کون ہے؟

شام کے شمال مشرقی علاقوں میں کرد فوجیوں کے خلاف ترکی کے فوجی آپریشن میں نیشنل آرمی کے جنگجوؤں کی ایک بڑی تعداد ترک فوجوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ جنگجوؤں کی اس فوج کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ نیشنل آرمی کون ہے؟ شام میں حزب مخالف کے کئی جنگجو جو 2011 سے صدر بشار الاسد کے خلاف برسر پیکار ہیں، ان میں سے کئی گروہوں کو ترکی سے مالی اور فوجی مدد ملتی تھی۔ ان گروہوں کو

Read more

سحر خدایاری کی موت کے بعد ایرانی خواتین نے دہائیوں بعد سٹیڈیم میں پہلا فٹبال میچ دیکھا

ایرانی خواتین نے کئی دہائیوں کے بعد تہران کے سٹیڈیم میں مردوں کا ایک فٹبال میچ دیکھا ہے۔ حکومت کی جانب سے انھیں یہ میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی تھی۔ سنہ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد خواتین پر سٹیڈیم میں جا کر مردوں کے میچ دیکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ ایرانی میں فٹبال کے کھیل میں جنسی امتیاز کا معاملہ اس وقت عالمی سطح پر منظر عام پر آیا جب سحر خدایاری نامی لڑکی نے

Read more

جاپان: نظر نہ آنے والی سیاہی سے مضمون لکھنے پر ’جاپانی ننجا‘ کو اے گریڈ دیا گیا

طالبہ ایمی ہاگا نے یہ کارنامہ ایک ننجا تکنیک ‘ابورداشی’ کے ذریعے انجام دیا جس میں مٹر کے دانوں کو پیس کر سیاہی تیار کی جاتی ہے ننجا کی تاریخ پڑھنے والی جاپانی لڑکی کو مضمون میں کورا کاغذ تھمانے پر اس وقت پورے نمبر دیے گئے جب ان کے پروفیسر کو پتہ چلا کہ انھوں نے اپنا مضمون نظر نہ آنے والی سیاہی سے لکھا ہے۔ طالبہ ایمی ہاگا نے یہ کارنامہ ایک ننجا تکنیک ‘ابورداشی’ کے ذریعے انجام

Read more

برطانیہ میں یورو ملین لاٹری کا فاتح: اگر آپ کی 170 ملین پاؤنڈ کی لاٹری نکلے تو آپ کیا کریں گے؟

برطانیہ میں ایک شخص نے یورو ملین لاٹری کے جیک پاٹ میں 170 ملین پاؤنڈ جیت لیے ہیں۔ ٹکٹ آپریٹر کیملاٹ کے مطابق ایک شخص نے منگل کو نکلنے والا جیک پاٹ جیتنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جب تک جیتنے والا شخص خود سامنے نہیں آنا چاہے گا اس وقت تک جیتنے والے کی شناخت ظاہر نہیں کی جائے گی اور نہ ہی یہ بتایا جائے گا کہ وہ اکیلے ہیں یا کوئی سِنڈیکیٹ ہے جس نے ٹکٹ خریدی تھی۔

Read more

پاکستان تحریک انصاف: غیر ملکی فنڈنگ کیس کی تحقیقاتی کمیٹی پر پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے غیر ملکی فنڈز کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دائر کی گئی چار درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے حکام کو 14 اکتوبر کو اس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کے حکم پر ڈائریکٹر جنرل لاء کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی کمیٹی اپریل سنہ 2018 سے پاکستان تحریک

Read more

لندن میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

پاکستانی حکومت نے ستمبر 2016 میں الطاف حسین کے خلاف ایک ریفرنس برطانوی حکومت کو بھجوایا تھا لندن میں سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین پر دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ چھیاسٹھ سالہ الطاف حسین کے خلاف مقدمہ دہشتگردی کی معاونت کے الزام میں ٹریزازم ایکٹ 2006 کی سیکشن 1 (2) کے تحت درج کیا گیا۔ یہ مقدمہ الطاف حسین کے

Read more

افغان پرچم کا تنازع: پشاور کی افغان مارکیٹ کا اصل مالک کون ہے؟

اسلام آباد میں افغان سفارت خانے کی جانب سے بدھ کی شام جاری ہونے والے ایک بیان میں سفیر شکراللہ عاطف مشعل کی جانب سے متنبہ کیا گیا ہے کہ اگر اب پشاور میں واقع افغان مارکیٹ پر لہرائے جانے والے افغان پرچم کو ہٹایا گیا تو احتجاجاً پشاور میں افغان قونصل خانہ بند کریا جائے گا۔ اس بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ منگل کو پولیس اور پاکستانی حکام نے اس مارکیٹ کو غیر قانونی طور پر

Read more

پاکستان میں ڈینگی: مہلک بخار سے بچیں کیسے اور ہو جائے تو کریں کیا؟

پاکستان کے مختلف شہر ایک مرتبہ پھر ڈینگی کی لپیٹ میں ہیں۔ یہ مرض وبائی شکل اختیار کر چکا ہے اور کراچی سے لے کر پشاور تک متعدد شہروں میں ہزاروں افراد اس کا شکار بن چکے ہیں۔ کچھ اطلاعات کے مطابق اب تک اس مرض سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان کے قومی ادارۂ صحت میں وبائی امراض کے ماہر اور ڈینگی سیل کے سربراہ ڈاکٹر رانا محمد صفدر

Read more

بوزینا اینٹونیار: 24 سیکنڈ میں حریف کو ناک آؤٹ کرنے والی مارشل آرٹسٹ

میانمار کی بوزینا اینٹونیار کو اپنے شوق کی تکمیل کے لیے اپنے قدامت پسند والدین سے دوری اختیار کرنا پڑی۔ وہ مکسڈ مارشل آرٹس کو اپنا کریئر بنانا چاہتی تھیں اور اس کے لیے انھوں نے اپنے والدین کی ایک نہ سنی۔ بوزینا کا یہ فیصلہ اس وقت درست ثابت ہوا جب انھوں نے اپنی پہلی ایم ایم اے فائٹ میں حریف کو 24 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کر کے ریکارڈ قائم کر ڈالا۔ سولہ برس کی عمر میں بوزینا

Read more

شام میں ترکی کی عسکری کارروائی دولتِ اسلامیہ کی واپسی کی وجہ بن سکتی ہے؟

اہلحول کیمپ میں ستر ہزار داعش کے جنگجوؤ اور ان کے اہلخانہ قید ہیں۔ شام کے شمال مشرقی علاقے سے امریکی فوج کی واپسی اور شام کے سرحدی علاقوں میں ترک فوج کی کارروائیوں نے سرحد سے متصل علاقوں میں آباد کردوں اور ان کے زیر انتظام قید خانوں اور کیمپوں میں زیرِ حراست شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ہزاروں جنگجوؤں کے مستقبل کے بارے میں سوالات کو جنم دیا ہے۔ شام میں سرحدی علاقے سے امریکی فوج کے

Read more

پاکستان میں برطانوی کوہ پیماؤں کا ریسکیو: ’ساری رات خون میں ڈوبے ایلی کے ساتھ لیٹے رہنا عجیب تجربہ تھا‘

برطانیہ سے کوہ پیمائی کے لیے پاکستان کا رخ کرنے والے پانچ دوستوں کے لیے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع ساڑھے 22 ہزار فٹ بلند کویو زون نامی چوٹی کو سر کرنا ایک ایسا خواب تھا جسے پورا کرنے کے لیے وہ طویل عرصے سے بےتاب تھے۔ مگر یہ کوشش ان میں سے دو افراد ٹام لیونگ سٹون اور سکاٹ ایلی سیونٹن، کے لیے ممکنہ طور پر ان کی زندگی کا سب سے ڈرامائی واقعہ بن گئی۔ کویو زوم ایک

Read more

لوگوں نے مہنگی بجلی استعمال کرنی چھوڑ دی، حکومت پریشان

آج سے چند برس قبل تک پاکستانی عوام بجلی کی عدم دستیابی اور لوڈ شیڈنگ کا رونا روتے سڑکوں پر مظاہرے اور جلاؤ گھیراؤ کرتے دکھائی دیتے تھے تو آج مہنگی بجلی کے نرخوں کے باعث سراپا احتجاج ہیں۔ گیس، پیٹرول اور بجلی کی بڑھتی قیمتوں نے جہاں عوام کو پریشان کر رکھا ہے وہیں اب عوام نے گیس اور بجلی کا استعمال کم کر دیا ہے۔ اس بات کا اعتراف وزارت توانائی کے حکام نے حال ہی میں سینیٹ

Read more

ذہنی امراض کا عالمی دن: ’دوا گوگل نہ کریں،مستند سائیکاٹرسٹ کے پاس جائیں‘

ہو سکتا ہے کہ آپ نے کبھی گوگل کیا ہو کہ آپ ہر وقت اداس، مایوس یا غصے میں کیوں رہتے ہیں؟ یا یہ کہ آپ کو نیند کم یا بہت زیادہ کیوں آ رہی ہے؟ یا آپ کے کھانے پینے کے معمول میں بڑی تبدیلی کیوں آ گئی ہے؟ آپ کو مستقل پریشانی یا کوئی خوف کیوں ہے؟ یا آپ کو جینے سے نفرت کیوں ہو رہی ہے؟ جواب میں ایک لامتناہی فہرست کھلتی ہے جسے دیکھنے کے بعد

Read more

امریکہ شام میں ترکی کی عسکری کارروائی پر رضامند نہیں تھا: مائیک پومپیو

ترک فوج اور اس کے شامی اتحادی دریائے فرات کے مشرق کی جانب شامی علاقے میں داخل ہو چکے ہیں امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکہ نے شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوجی کارروائی پر رضامندی ظاہر نہیں کی تھی۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بدھ کو اعلان کیا تھا کہ ترک فوج نے شام میں اپنی کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ترکی اِس علاقے

Read more

ٹرمپ کا مواخذہ: وائٹ ہاؤس کا انکار، ایوان نمائندگان کیا کر سکتا ہے؟

ایوان نمائندگان کے ساتھ تعاون نہ کرنے صدر ٹرمپ پر انصاف کی راہ میں رکاوٹ کا الزم لگ سکتا ہے امریکی صدر کے دفتر، وائٹ ہاؤس نے امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والی سپیکر کی جانب سے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے تحقیقات میں تعاون سے صاف انکار کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس یورپ میں امریکی سفیر کو بھی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے منع کر چکا ہے۔ صدر ٹرمپ کا

Read more

شاید وہ قبولیت کی گھڑی تھی

یہ کیسی ٹیم ہے کہ جس کے اوپنرز کو پاورپلے کی رفتار سے قدم ملانا نہیں آتا، جس کے بولرز کو مڈل اوورز کے ٹھہراؤ کا اندازہ نہیں، اور یہ کیسی ٹیم ہے کہ جس کے کپتان کو گگلی کی سمجھ نہیں آتی۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے عجیب گگلی پھینکی کہ جب دس ریگولر کھلاڑی پاکستان آنے پہ آمادہ نہیں تھے تو ان کی جگہ اپنے تئیں ایک ڈنگ ٹپاؤ سلیکشن بھیجی مگر اس عارضی ٹیم نے نمبر ون

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ :’کسی بھی جج کا سوشل میڈیا پر اکاونٹ نہیں ہونا چاہیے‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ایک جج کو طاقتور قوتوں، دوست اور رشتہ داروں سے خود کو دور رکھنا چاہیے کیونکہ یہ عناصر کسی بھی عدالتی فیصلے پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے زیر اہتمام ’عدالتی آزادی کا مفہوم‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ ’یہ بات کسی بھی جج کے شیان شان نہیں ہے کہ وہ بااثر یا

Read more

جنسِ مخالف کی تلاش میں سرگرداں مکڑوں کا موسم

خزاں کا موسم ہے۔ طویل گرمیوں کے بعد اب آپ کو سکون کی نیند آنا شروع ہوئی ہے۔ سب کچھ اچھا لگ رہا ہے۔ لیکن جب آنکھ کھلتی ہے تو آپ کے تکیے پر ایک سیاہ رنگ کی چیز دکھائی دیتی ہے۔ آپ آنکھ صاف کر کے ایک مرتبہ پھر غور سے دیکھتے ہیں یہ کیا چیز ہے اور کہاں سے آئی ہے۔ او خدایا یہ تو مکڑی ہے۔ کوئی ننھی سے مکڑی نہیں بلکہ ’کھاتے پیتے خاندان‘ کا موٹا

Read more

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان: چین نے کبھی ایسا مطالبہ نہیں کیا جو قومی مفاد کے خلاف ہو

چین نے ہماری مدد کسی شرط کے بغیر کی ہے : عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم نے کشمیر کے حوالے سے چین کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ان خیالات کا اظہار عمران خان نے بدھ کو چین کے صدر شی جن پنگ سے ایک ملاقات میں کیا اور وزیر اعظم نے چینی صدر کے ساتھ پاکستان کی موجودہ صورت حال

Read more

شکیل آفریدی کی اپیل: ’ایڈووکیٹ جنرل نے سماعت سے پہلے ہی کہہ دیا کہ انھیں مزید وقت درکار ہے‘

پشاور ہائی کورٹ میں القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری کے لیے آپریشن میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف دائر کردہ نظر ثانی کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہا کہ وہ آج اس مقدمے کی سماعت مکمل کرنا چاہتے ہیں لیکن پھر ایڈووکیٹ جنرل کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔ قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخواہ کے

Read more

پاکستان بمقابلہ سری لنکا: سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا سیریز کے پہلے دونوں میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر چکا ہے۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ آج کے میچ کے لیے سری لنکا نے پانچ تبدیلیاں کیں ہیں۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ احمد شہزاد، عمر اکمل، اور

Read more

مصباح الحق پر سوشل میڈیا پر تنقید: ’مصباح نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کو موقع دے کر دونوں کا کریئر ختم کر دیا ہے‘

مہینوں بعد انٹرنیشنل کرکٹ کے پاکستان لوٹنے کی خبر سن کر کرکٹ کے شائقین میں جو خوشی کی لہر دوڑی، وہ زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکی اور شائقین کی اپنی ٹیم کو جیتتا دیکھنے کی خواہشات پر دو بار پانی پھر گیا۔ کوچ مصباح الحق کئی دنوں سے سرخیوں میں ہیں مگر بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ سے پہلے

Read more

سر باجوہ سیٹھوں سے ذرا بچ کے

خبروں میں سنا ہے کہ کوئی پھٹ پڑا، کوئی رو پڑا، کسی نے دہائی دی، کسی نے نیب کی شکایت کی، تو کسی نے اپنی ناقدری کا رونا رویا، کسی نے زندگی کی بےثباتی کی شکایت کی۔ پاکستان کے سب سے بڑے سیٹھوں نے سپہ سالار جنرل باجوہ سے ملاقات میں ’یہ جینا بھی کوئی جینا ہے‘ ٹائپ کا ماحول بنا دیا۔ یہ سپہ سالار کا ہی کمال ہے کہ وہ صبح لائن آف کنٹرول پر پہرہ دے لیتے ہیں،

Read more

منی لانڈرنگ کے الزامات: احتساب عدالت کا نیب کو مریم نواز کے خلاف تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے نیب نے نواز شریف کی بیٹی مریم نواز اور بھتیجے یوسف عباس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے مہلت مانگتے ہوئے احتساب عدالت کو آگاہ کیا کہ چودھری شوگر ملز میں منی لانڈرنگ کے الزام کی تحقیقات ابھی مکمل نہیں ہوئیں ہیں۔ نیب کے پراسیکیوٹر حافظ اسد نے احتساب عدالت کو بتایا کہ مریم نواز کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات میں نواز شریف سے بھی پوچھ گچھ کرنی ہے۔ مریم نواز اور ان کے

Read more

ترکی بمقابلہ شامی کرد: ماضی، حال اور مستقبل

شام کی کرد آبادی نے ترکی کے منصوبوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر قیمت پر اپنے وطن کا دفاع کریں گے امریکہ کی جانب سے ترکی کی سرحد سے متصل شام کے شمال مشرقی علاقوں سے اپنی فوج نکالنے کے فیصلے سے اس خطے کے مستقبل کے بارے میں سوال کھڑے ہو گئے ہیں۔ اس اقدام سے ترکی کی فوج کو موقع مل جائے گا کہ کردوں کی سرکردگی میں قائم مسلح گروپوں کے اتحاد کے

Read more

کاروباری طبقے کے مسائل: فوج اور حکومت کی ’یقین دہانیوں‘ کے باوجود پاکستانی تاجر بے یقینی کا شکار کیوں؟

پاکستان میں حکومت کی معاشی اور اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے جہاں سرمایہ کار طبقے میں بےچینی پائی جاتی ہے تو وہی تاجر برادری بھی سراپا احتجاج ہے۔ پاکستان میں تاجروں کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان انجمن تاجران رواں ہفتے اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور ان کا رخ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے دفتر کی جانب ہو گا۔ تاجروں کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کی غرض سے حال ہی میں کیے جانے

Read more

ای بائیکس: شکل اور ڈیزائن روایتی مگر انجن پیٹرول کی جگہ الیکٹرک

موٹرسائیکل کو پاکستان میں متوسط طبقے کی سواری سمجھا جاتا ہے اور یہی وہ طبقہ ہے جو بڑھتی ہوئی مہنگائی سے زیادہ متاثر ہوتا ہے۔ دنیا میں تیل کی قیمتیں بڑھیں تو پاکستانی عوام کے ذہن میں پہلا خیال یہی آتا ہے کہ آئندہ ماہ پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہو گا اور یہ مہنگائی ان کے بجٹ کو کیسے متاثر کرے گی۔ پاکستان میں گذشتہ ایک دہائی کے دوران اس مسئلے کا حل نکالنے کے لیے مختلف کمپنیوں نے بجلی

Read more

سیموئل لٹل امریکہ کے سب سے بڑے سیریل قاتل ہیں، ایف بی آئی نے تصدیق کر دی

امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے تصدیق کی ہے کہ ایک قیدی جس نے چار دہائیوں کے دوران 93 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا وہی امریکی تاریخ کا سب سے بڑے سیریل قاتل ہے۔ پولیس نے اب تک 79 سالہ سیموئل لٹل کا تعلق قتل کی 50 وارداتوں سے جوڑا ہے جو سنہ 1970 سے 2005 کے دوران ہوئیں۔ فی الوقت وہ تین خواتین کے قتل کے جرم میں سنہ 2012 سے عمرقید کی سزا

Read more

وکس ویپورب: ایک معمولی تجربہ جادوئی نسخہ کیسے بن گیا

Procter & Gamble ایک ایسی بو جسے پہچاننے میں ہمیں دوسرا سکینڈ نہیں لگتا۔ یہ ضروری نہیں کہ ہر کسی کو یہ بو پسند ہی آئے لیکن جیسے ہی وکس ویپورب کی شیشی کا ڈھکنا ہٹتا ہے آپ سمجھ جاتے ہیں کہ یہ کیا چیز ہے۔ 129 برس قبل بنایا جانے والا یہ مرہم آج بھی اتنا ہی مقبول ہے اور پاکستان اور انڈیا ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں لوگ سردی، زکام، کھانسی، سوکھے ہونٹ یا کیڑے کے کاٹے

Read more

زحل مشتری سے بھی زیادہ چاند والا سیارہ بن گیا

امریکی تحقیق کاروں کے مطابق سیارہ زحل نے سب سے زیادہ چاند رکھنے والے سیارے کے حوالے سے مشتری کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سیارے کے گرد 20 نئے چاند دریافت کیے ہیں اور اس طرح اس کے چاند کی تعداد 82 ہو گئی ہے جو کہ مشتری کے 79 سے زیادہ ہے۔ یہ نئی دریافت جزیرہ ہوائی کے مقدس سمجھے جانے والے پہاڑ ماؤنا کیا پر لگی ہوئی ٹیلی سکوپ سوبارو کی مدد

Read more

آر ایس ایس :نچنگ ملک اور ہندو سماج کو بدنام کرنے کی سازش

انڈیا کی ہندو نظریاتی تنظیم راشٹریہ سویم سنگھ یعنی آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگھوت نے کہا ہے کہ ‘ لنچنگ ‘ ایک غیر ملکی لفظ ہے اور کچھ لوگ اس کی آڑ میں ملک اور ہندو سماج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہندوؤں کے اہم تہوار ‘وجے دشمی ‘ کے موقع پر اپنی تقریر میں موہن بھاگوت نے مسیحیوں کی مذہبی کتاب انجیل کی ایک کہانی کا حوالہ دیا جس میں ایک ہجوم ایک عورت

Read more

کشمیر میں لاک ڈاؤن: ’معیشت کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچا ہے‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں لاک ڈاؤن کو 65 دن پورے ہو چکے ہیں ماہرین کے مطابق انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے دو مہینوں میں اقتصادی طور پر یہاں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ مشتاق چائے دو اگست کی وہ دوپہر یاد کرتے ہیں جب انھیں انتظامیہ کی طرف سے ایک ’سکیورٹی ایڈوائزری‘ ملی۔ مشتاق ایک معروف تاجر ہیں اور وادی میں کئی ہوٹلوں کے مالک ہیں۔ اس نوٹ

Read more

امریکی سفیر کو صدر کے مواخذے سے متعلق کمیٹی میں پیشی سے روک دیا گیا

کمیٹی کے چیئرمین نے مسٹر سونڈ لینڈ کو قانونی نوٹس بھجوایا تھا ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے یورپی یونین میں امریکی سفیر کو صدر کا مواخذہ کرنے کی تحقیقات سے متعلق بنائی گئی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ گورڈن سونڈ لینڈ نے بند کمرے میں منگل کو اپنے تین سرکردہ ارکین پر مشتمل ڈیموکریٹس کی ہاؤس کمیٹی کی جانب سے سٹاف کے ہمراہ تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونا تھا۔ کمیٹی کے چیئرمین نے مسٹر

Read more

القاعدہ برصغیر کے سربراہ عاصم عمر کی ہلاکت کی تصدیق

افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس (نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سیکورٹی) نے منگل کی شام شدت پسند تنظیم القاعدہ کی جنوبی ایشیا کے لیے شاخ ’اے کیو آئی ایس‘ کے سربراہ عاصم عمر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنھیں چھ ساتھیوں سمیت افغانستان کے صوبہ ہلمند کے ضلع موسیٰ کلا میں ایک فضائی کارروائی کے دوران مارا گیا تھا۔ افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے مطابق 46 سالہ عاصم عمر کو 23 ستمبر کو امریکی اور افغان

Read more

پہلا رفال جنگجو طیارہ انڈیا کے حوالے کر دیا گیا

راج ناتھ سنگھ نے طیارے پر ناریل اور لڈو چڑھائے فرانس نے منگل کو پہلا رفال جنگی طیارہ انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو سونپ دیا ہے۔ انڈیا کو جنگی طیارہ ملنے کے بعد راج ناتھ سنگھ نے اس طیارے پر ‘شستر پوجا’ یعنی اسلحہ پوجا کی۔ وزیر دفاع نے طیارے پر سِندور سے اوم لکھا، طیارے پر پھول ،ناریل اور لڈو چڑھائے۔ اس کے علاوہ طیارے کے پہیے کے نیچے دو لیموں بھی رکھے گئے۔ اس سب

Read more

نوبیل انعام 2019: طبعیات کا انعام کائنات میں نئے افق تلاش کرنے والوں کے نام

طبعیات کے میدان میں سنہ 2019 کے نوبیل انعام کا حقدار ان تین سائنسدانوں کو قرار دیا گیا ہے جنھوں نے کائنات سے متعلق ایسی چیزیں دریافت کی ہیں جن کی ’پہلے مثال نہیں ملتی‘۔ اس بات کا اعلان سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں نوبیل انعامات کی سالانہ تقریب میں کیا گیا۔ فزکس میں یہ انعام جن تین سائنسدانوں میں مساوی تقسیم کیا جائے گا، ان میں جیمز پیبلز، مائیکل مئر اور ڈڈیئر کیولوز شامل ہیں۔ ان تینوں ماہرین

Read more

’پاکستان موت کی سزاؤں پر سب سے زیادہ عمل درآمد کرنے والے ممالک میں شامل‘

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان اور انٹرنیشنل فاؤنڈیشن آف ہیومن رائٹس نے پاکستان میں سزائے موت سے متعلق ایک مشترکہ رپورٹ تیار کی ہے جس میں موت کی سزا پانے والے قیدیوں کی حالت زار اور جیلوں میں ناقص انتظامات کا ذکر کیا گیا ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں پر موت کی سزا پر سب سے زیادہ عمل درآمد کیا جاتا ہے۔ اس رپورٹ میں جہاں

Read more

سعودی عرب کی پُر اسرار نوبتین تہذیب سے ہٹتا پردہ

ماہرین کی ایک ٹیم سعودی عرب کے آثارِ قدیمہ کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے لیے ایک ملک گیر جائزہ لے رہی ہے تاکہ وہاں کی ماضی کی پر اسرار تہذیب کے رازوں کو سمجھ سکیں۔ نوبتین ثقافت کے زمانے کی کئی ایک پتھر سے تعمیر ہونے والی عمارتوں کے نشان وہاں اب بھی باقی ہیں اور ان میں کئی ایسی جگہیں ہیں جنہیں اس سے پہلے کھودا نہیں گیا ہے۔ ٱلْعُلَا نامی ریت کا صحرا جو پتھروں سے

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواستیں: ’مسٹر یہ کیک نہیں یہ کیس ہے‘

جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ پہلے تو اس لارجر بینچ کو اس صدارتی ریفرنس اور سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سے متعلق درخواستوں کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے پاکستان کی سپریم کورٹ نے اپنے جج قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ عدالت اس معاملے میں ثبوتوں کے بغیر نہ تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو کلین چٹ

Read more

سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد سست روی کا شکار ہے؟

پاکستان اور چین نے نو ایس ای زیز پر اتفاق کیا تھا لیکن ماہرین کے مطابق ایک کو بھی اب تک آپریشنل نہیں کیا جا سکا ہے وزیرِاعظم عمران خان کے حالیہ دورہ چین سے عین قبل سی پیک اتھارٹی کا بذریعہ صدارتی آرڈیننس قیام اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ اسلام آباد کی جانب سے چینی حکام کو ایک مرتبہ پھر یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ سی پیک کے منصوبوں پر عملدرآمد کو سست روی کا شکار

Read more

کہانی وہی پرانی!

بچپن کی کہانیوں میں ہمیشہ سُنتے تھے کہ باپ بیٹے کو سفر پر نکلتے ہوئے نصیحت کرتا کہ بیٹا دوران سفر پیچھے مُڑ کر مت دیکھنا، پیچھے دیکھنے سے پتھر کے ہو جاؤ گے۔ آگے کا سفر جاری رکھنا تا کہ منزل تک پہنچ سکو۔ بڑے ہوئے تو سمجھا کہ پیچھے مُڑ کر دیکھنے سے آدمی پتھر کا یوں ہو جاتا ہے کہ ماضی میں الجھ کر حال سے بے خبر اور مستقبل سے بھٹک جاتا ہے۔ کچھ ایسا ہی

Read more

ممبئی کے بھکاری کی جھونپڑی سے لاکھوں کی نقدی برآمد

انڈیا کے صنعتی دارالحکومت کہے جانے والے شہر ممبئی میں ایک بھکاری کی حادثے میں موت کے بعد ان کی جھونپڑی سے لاکھوں کی نقدی ملی ہے۔ 82 سالہ برادی چند پننا رام جی آزاد عرف ‘سادھو بابا’ گوونڈی اور مانخرد ریلوے سٹیشنز کے درمیان پٹڑی پار کرتے ہوئے ٹرین کے نیچے آ گئے تھے۔ پولیس کے مطابق وہ راجستھان کے ایک گاؤں کے رہائشی تھے لیکن ایک عرصے سے ممبئی میں سکونت پزیر تھے اور ریلوے سٹیشنوں پر بھیک

Read more

بلوچستان: دکی میں اسسٹنٹ کمشنر کے ’مظاہرین پر تشدد‘ کے خلاف ہڑتال

بلوچستان کے شہر دکی میں مظاہرین پر سرکاری حکام کے مبینہ تشدد کے خلاف شہر میں منگل کو ہڑتال کی جا رہا ہے۔ بی بی سی کے خدائے نور ناصر کے مطابق ہڑتال کی اپیل سیاسی جماعتوں اور انجمن تاجران کی جانب سے کی گئی اور اس کی وجہ سے شہر میں ہر قسم کے کاروباری مراکز بند اور نظامِ زندگی معطل ہے۔ مظاہرین پر تشدد اور لیویز حکام کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا یہ واقعہ پیر کو پیش

Read more

عراق میں احتجاج: عوام آخر اتنے مشتعل کیوں ہیں؟

غیرمعینہ مدت کے کرفیو کے باوجود عراق میں ہلاکتیں بڑھتی جا رہی ہیں عراق میں مظاہرے اور احتجاج کوئی نئی چیز نہیں اور گذشتہ چند برسوں میں حکومت اور عوام دونوں اس کے عادی ہو چکے ہیں لیکن احتجاج کی حالیہ لہر اب تک کم از کم 100 جانیں لے چکی ہے جبکہ ہزاروں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اور یہ احتجاج ایک خطرناک موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔ عراقی مظاہرین اس مرتبہ صرف حکومت کے خاتمے یا کسی سیاسی

Read more

فرانس کی آخری تمباکو فیکٹری کے ’آخری لمحات‘

فرانس تباک کے ڈائریکٹر تباک ایرک تبانوؤ تمباکو کے پتوں کی آخری کھیپ سونگھ رہے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جنوب مغربی فرانس میں واقع تمباکو کی سب سے آخری فیکٹری ’فرانس تباک‘ پلانٹ بند کی جا رہی ہے۔ سنہ 1985 میں فرانس کے تمباکو اگانے والے سب سے اہم خطے میں اس فیکٹری کا آغاز کیا گیا تھا۔ 25 ایکڑ سے زیادہ رقبے پر پھیلی اس فیکٹری میں ہر سال نا صرف فرانس بلکہ

Read more

اویغوروں سے’بدسلوکی‘: امریکہ نے 28 چینی کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

AFP/Gettyانسانی حقوق کی تنظیموں کا مؤقف ہے کہ بیجنگ اکثریتی طور پر مسلمان اویغور افراد کو حراستی کیمپوں میں قید کر رہا ہے امریکہ نے چین کے صوبے سنکیانگ میں اویغور برادری کے افراد سے مبینہ بدسلوکی کے الزام میں 28 چینی اداروں کو ’بلیک لسٹ‘ کر دیا ہے۔ اب یہ ادارے ’اینٹٹی لسٹ‘ کہلانے والی فہرست میں شامل کر دیے گیے ہیں اور یہ اب وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر امریکی کمپنیوں سے مصنوعات نہیں خرید سکیں گے۔

Read more

الطاف میر: اننت ناگ میں احتجاج سے کوک سٹوڈیو میں گلوکاری تک

انڈیا کی جانب سے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد دو ماہ سے جاری لاک ڈاؤن نے جہاں وہاں کے مقامی افراد کی زندگی اجیرن کر دی ہے وہیں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں مقیم ایسے افراد کی پریشانی بھی کم نہیں ہو رہی جو رشتوں کی ڈور سے ان لوگوں سے بندھے ہوئے ہیں۔ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے متعدد کشمیری پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں زندگی بسر

Read more

’مصباح ٹھیک کہتے ہیں، لیکن۔۔۔‘

مصباح دو روز پہلے ایک پریس کانفرنس میں خاصے آزُردہ نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ میڈیا بڑے شوق سے تنقید کرے لیکن وہ صرف اگلے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا سوچ رہے ہیں اور پلئینگ پوزیشنز کے حساب سے پلئیرز تیار کرنا چاہ رہے ہیں۔ مصباح کا شکوہ درست ہے۔ میڈیا کے کچھ حلقے ان کے تقرر سے پہلے ہی دلائل و براہین سے مسلح کھڑے تھے اور پہلی ہی ہار نے الزامات اور کوسنوں کی ایک پٹاری کھول

Read more

خواتین کی ’رغبت‘ حاصل کرنے کے طریقے سکھانے والے دو یوٹیوب چینل بند

سٹریٹ ایٹریکشن نے کہا کہ وہ مکمل رضامندی پر یقین رکھتے ہیں بی بی سی کی آن لائن کے میدان میں کی جانے والی ایک تحقیق کے بعد یوٹیوب نے ’پِک اپ فنکاروں‘ کے دو چینلوں کو بند کر دیا ہے۔ یوٹیوب نے ’ایڈی اے- گیم‘ اور ’سٹریٹ ایٹریکشن‘ کے اکاؤنٹ سے برہنگی اور جنسی برتاؤ کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے پر ان کے سینکڑوں ویڈیوز ہٹا دیے ہیں۔ ایڈی اے-گیم کو چلانے والے عدنان احمد کو ستمبر میں

Read more

نوبیل انعام: خلیے آکسیجن کے اتار چڑھاؤ کا مقابلہ کیسے کرتے ہیں؟

طب اور فزیالوجی کے شعبوں میں سنہ 2019 کا نوبیل انعام ان تین سائنسدانوں کو دیا گیا ہے جنھوں نے دریافت کیا ہے کہ جب آکسیجن کی فراہمی میں اتار چڑھاؤ آتا ہے تو ہمارے جسم کے خلیے اس سے کیسے نمٹتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے جسم کے خلیے یا سیلز خوارک کو توانائی میں تبدیل کرتے ہیں اور اس کے لیے انھیں آکسیجن درکار ہوتی ہے۔ اس تحقیق پر تین سائنسدانوں، برطانیہ کے سر پیٹر ریٹکلف، امریکہ

Read more

سحر خدایاری: وہ خاتون جس کی وجہ سے ایرانی حکام کو جھکنا پڑا

سحر کو معلوم تھا کہ کھیل کے میدان میں خواتین پر پابندی ہے۔ لیکن وہ فٹبال میچ دیکھنا چاہتی تھیں اس لیے مردوں کے لباس میں سٹیڈیم تک پہنچ گئیں۔ لیکن اندر قدم نہیں رکھ سکیں۔ سحر کی معمولی سی خواہش تھی جسے دنیا کی کروڑوں خواتین بڑی آسانی سے پوری کر لیتی ہیں۔ اسی برس مارچ میں سحر کی پسندیدہ ٹیم میدان میں اتری۔ سحر نے یہ میچ دیکھنے کے لیے مردوں کا لباس پہنا، بالوں پر نیلے رنگ

Read more

ایف اے ٹی ایف: منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کے اقدامات پر ایشیا پیسیفک گروپ کی رپورٹ

شاہ محمود قریشی کے مطابق ایشیا پیسیفک گروپ کو پاکستان کی جانب سے کی گئی پیش رفت پر اطمینان ہے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی ہدایات اور تجاویز پر عمل درآمد کے لیے بےپناہ کوششیں کی ہیں اور امید ظاہر کی کہ آئندہ اجلاس میں پاکستان اپنا موقف پیش کر کے ایف اے ٹی ایف کو مطمئن کرنے میں کامیاب ہوگا۔ وزیر خارجہ نے بی بی سی

Read more

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کے دو کھلاڑی آؤٹ

دانشکا گوناتیلاکا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نصف سنچری بنائی تھی پاکستان صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا کی طرف سے دانشکا گوناتیلاکا اور آویشکا نے اننگز کا آغاز کیا لیکن میچ کے تیسرے ہی اوور میں دانشکا عماد وسیم کی گیند آؤٹ ہو گئے۔ میچ

Read more

تھائی لینڈ: مردہ ہاتھیوں کو آبشار سے نکالنے کی کوشش جاری

تھائی لینڈ میں حکام ان چھ ہاتھیوں کی لاشیں آبشار سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں جو ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے اونچائی سے گر گئے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان کی لاشوں سے پانی کے آلودہ ہونے کا خطرہ ہے۔ کھاؤ یائی نیشنل پارک کے اہلکاروں نے پانی کے بہاؤ کی طرف ایک جال لگا دیا ہے تاکہ مردہ ہاتھیوں کے جسم بہہ کر ڈیم کی طرف نہ چلے جائیں۔ یہ ہاتھی اس طرح کے حادثات

Read more

اسلام آباد مذاکرات: افغان طالبان کے کمانڈروں کی رہائی کے بدلے میں انڈین مغوی بازیاب

بی بی سی کو افغان طالبان کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ طالبان کے کئی سرکردہ کمانڈروں کی رہائی کے بدلے میں انڈیا سے تعلق رکھنے والے تین انجینئروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔

Read more

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل: ’تو کیا عدالت نے اس درخواست میں میرا مؤقف تسلیم کرلیا ہے؟‘

پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل مل کے مقدمے میں احتساب عدالت کی طرف سے دی گئی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت شروع ہی کی تھی کہ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سکینڈل کے مرکزی کردار ناصر بٹ کی طرف سے ایک درخواست دائر کی گئی۔ ناصر بٹ نے مقدمے کا حصہ بننے کے لیے

Read more

حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو نوٹس بھیجنے اور قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے تحریکِ انصاف کی حکومت کے خلاف 27 اکتوبر کو اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کے اعلان کے بعد جہاں حکومت کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے وہیں سوشل میڈیا پر بھی دونوں جماعتوں کے حامیوں کے مابین نیا محاذ کھل گیا ہے۔

پیر کو وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو قانونی نوٹس بھیجنے اور جواب نہ دینے کی صورت میں ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

مغربی افریقی تعلیمی اداروں میں اچھے نمبروں کے لیے طالبات کا جنسی استحصال اور بلیک میلنگ

بی بی سی کی خفیہ تحقیقات میں مغربی افریقہ کے تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے ہاتھوں طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

کئی مہینوں کی تحقیق کے دوران طالبات نے بتایا کہ جنسی استحصال ادارے میں کسی متعدی بیماری کی طرح پھیلا ہوا ہے ہیں، لیکن ابھی تک انھیں ثابت نہیں کیا جا سکا ہے۔انھوں نے بتایا کہ اہم تعلیمی اداروں میں اچھے گریڈ یا نمبروں کے لیے طالبات کا جنسی استحصال ہوتا ہے اور انھیں بلیک میل کیا جاتا ہے۔

Read more

شام: ترکی کی کرد مخالف کارروائی میں ’امریکہ رکاوٹ نہیں بنے گا‘

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ ترکی کی جانب سے شام کے شمال مشرقی علاقوں میں مستقبل قریب میں کی جانے والی عسکری کارروائی میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔ یہ اعلان اتوار کی شام وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے ذریعے کیا گیا ہے جو امریکی صدر ٹرمپ اور ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے درمیان ایک کال کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ ترک صدر اردوغان کئی ماہ سے شمالی شام میں موجود کرد فورسز کے

Read more

مویشی چرانے والے ’بکروال‘ قبیلوں کی ماحول اور معیشت کے لیے مفت خدمات

ماہرین کے مطابق بکروال ایسی ماحولیاتی اور معاشی خدمات بھی فراہم کرتے ہیں جو ان کی عدم موجودگی میں ممکن نہیں ہو سکتیں مویشی پالنے اور ان کی ضروریات کی خاطر سفر اختیار کرنے کا پیشہ ہزاروں سال پرانا ہے۔ پاکستان میں اس پیشے سے منسلک لوگوں کو بکروال کہا جاتا ہے۔ بکروالوں کی بڑی اکثریت ملک کے شمالی علاقہ جات، گلگت بلتستان، ہزارہ ڈویژن، مالاکنڈ ڈویژن، چترال، بلوچستان اور کشمیر میں پائی جاتی ہے۔ یہ لوگ قدرتی ماحول کے

Read more

افغانستان میں جنگ اورخشک سالی کے باعث کمسن بچیوں کی شادیوں کا بڑھتا رحجان

نازنین کی جب منگنی ہوئی اس وقت اس کی عمر پانچ برس اور شادی کے وقت عمر دس برس تھی۔ وہ اب اپنے والدین کے ساتھ رہتی ہے جب نازنین کی منگنی ہوئی تو وہ پانچ سال کی تھیں۔ 10 سال کی عمر کو پہنچنے تک وہ ایک 12 سالہ لڑکے کی بیوی بن چکی تھیں۔ ان کے کمسن شوہر کے خاندان نے انھیں چھ سال قبل 3500 ڈالر میں خریدا تھا۔ نازنین کے والدین نے اپنے بیٹے کے علاج

Read more

ایرانی انسٹاگرام اسٹار توہین مذہب کے الزام میں گرفتار

ایرانی انسٹاگرام سٹار جو امریکی اداکارہ انجلینا جولی سے مشابہت کے لیے ہر حد تک جانے کے لیے انسٹاگرام پر پوسٹوں کے لیے مشہور ہیں کو اطلاعات کے مطابق توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق سحر تبار نامی ایرانی انسٹاگرام سٹار کو توہین مذہب اور تشدد پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سحر تبار گذشتہ برس اس وقت بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں آئیں تھی

Read more

صدر ٹرمپ کے مواخذے کی انکوائری: دوسرا مخبر بھی سامنے آگیا

ڈیموکریٹس کی سربراہی میں موجود تحقیقاتی کمیٹی کو کسی ایسے شخص سے ملنے کی خواہش ہے جس نے براہ راست اس فون کال کو کیے جاتے دیکھا ہو یا اس کے پاس زیادہ معلومات ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے کیس میں پہلے مخبر کے وکیل کا کہنا ہے کہ اس کیس میں ایک اور مخبر سامنے آیا ہے۔ وکیل مارک زید نے خبر رساں ادارے اے بی سی کو بتایا کہ دوسرا گواہ ایک خفیہ ادارے

Read more

سعودی عرب: غیر شادی شدہ غیر ملکی جوڑے ہوٹل کا کمرہ لے سکیں گے

حکومت کا یہ اقدام ایک ایسے موقعے پر سامنے آیا ہے جب سعودی عرب میں سیاحت کی صنعت کے فروغ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں سعودی عرب کی نئی ویزا پالیسی کے تحت اب غیرشادی شدہ غیر ملکی جوڑے بھی ہوٹل کے کمرے حاصل کر سکیں گے جبکہ خواتین کو بھی ہوٹل کے کمروں میں اکیلے رہنے کی اجازت ہو گی۔ اس سے قبل، جوڑوں کو کمرے حاصل کرنے کے لیے شادی شدہ ہونے کے ثبوت فراہم کرنے

Read more

نیب اب ٹیکس چوری اور ڈیفالٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا: چیئرمین نیب

پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے نیب کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے اعلان کیا ہے کہ ان کا محکمہ ٹیکس سے متعلق تمام مقدمات کو واپس لے رہا ہے اور آئندہ ٹیکس سے متعلق کسی مقدمے کی تحقیق نہیں کرے گا۔ چیئرمین نیب نے اتوار کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں اعلان کیا کہ ٹیکس سے متعلقہ مقدمات کو واپس لینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ اب نیب

Read more

کنٹرول لائن عبور کرنے کے لیے آزادی مارچ کے راستے میں رکاوٹیں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے آزادی مارچ کو لائن آف کنٹرول عبور کرنے سے روک دیا گیا ہے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رسک کی بنیاد پر انہیں آگے جانے نہیں دیا جا سکتا۔ مقامی انتظامیہ نے لائن آف کنٹرول چکھوٹی جانے والی مرکزی شاہرائے سرینگر کو جسکول کے مقام سے چھ کلومیٹر قبل پر کٹینیر اور خار دار تاریں لگا کر بند کیا ہے۔ تاہم جے کے ایل ایف کے کارکنان

Read more

امریکہ: کینساس میں ایک بندوق بردار نے چار افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا

وال مارٹ امریکہ میں سب سے زیادہ اسلحہ فروخت کرنے والوں میں شامل ہے امریکہ کی وسط مغربی ریاست کینساس کے شہر کینساس سٹی کے ایک بار میں چار افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ مقامی پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ 10 ویں اور مرکزی ایونیو پر ہونے والے اس واقعے میں مزید پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس نے بعد میں بی بی سی کو بتایا کہ وہ ایک ہسپانوی نژاد شخص کی

Read more

پولیس کی ماسک اتارنے کی کوشش، ہانگ کانگ کی احتجاجی مارچ پرتشدد ہو گئی

پولیس احتحاج میں شریک کئی افراد کو گرفتار کیا ہے ہانگ میں حکومت مخالف مظاہرین نے سرکاری عمارتوں، ایک میٹرو سٹیشن اور ان کاروباری دفاتر پر حملے کیے ہیں جن کے چین سے تعلقات ہیں۔ پولیس نے گرفتار ہونے والے مظاہرین کے ماسک اتارنے کے لیے پانی پھینکنے والی توپ، آنسو گیس اور ڈنڈوں کا استعمال کیا۔ اس دوران کئی افراد زخمی بھی ہو گئے۔ ماسک پر متنازع پابندی کے خلاف مظاہرہ کرنے کے لیے دسیوں ہزارسڑکوں پر نکل آئے۔

Read more

خیبر پختونخوا میں سیاحت کا متنازع ’نیا قانون‘

حال ہی میں صوبہ خیبر پختونخوا کی اسمبلی نے خیبر پختونخوا ٹورازم ایکٹ 2019 کو اکثریت سے منظور کر لیا ہے جس کے بعد صوبائی ٹورازم بورڈ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ اس قانون میں ٹورازم بورڈ کو اختیارات دیے گئے ہیں کہ وہ محکمہ جنگلات اور محکمہ وائلڈ لائف کے محفوظ قرار دیے گئے جنگلات اور نیشنل پارکس کی حیثیت ختم کر کے ان پر سیاحتی زون قائم کر کے ان کو سیاحوں کے لیے کھلا علاقہ

Read more

کشمیر کی آزادی تک ادھار بند ہے

پچپن عبور کرنے کے باوجود بچپن کی جو یادیں تازہ ہیں ان میں محلے کی ایک دکان کا بورڈ بھی شامل ہے۔ ’ کشمیر ہئیر ڈریسنگ اینڈ گرم حمام، پروپرائیٹر محمد اسلم مجبور۔‘ محمد اسلم مجبور شاعر نہیں تھے لیکن اس زمانے میں ہر تیسرا بندہ تخلص ضرور کرتا تھا مثلاً گوگے دودھ دہی فروش کے بورڈ پر لکھا تھا پروپرائیٹر جاوید علی راہی یا نور پرنٹنگ پریس پروپرائٹر طارق محمود آزردہ وغیرہ وغیرہ۔ کشمیر ہیر ڈریسنگ اینڈ گرم حمام

Read more

اسلامی کثریتی ملک تیونس میں قانونی سیکس ورکرز اپنے مستقبل کے لیے فکر مند

تیونس میں قانونی سیکس کے موجودہ قوانین 1940 کی دہائی میں نافذ کروائے گئے تھے اور 1958 میں آزادی کے بعد بھی یہ اپنی جگہ موجود رہے مگر کہا نہیں جا سکتا کہ یہ کتنا عرصہ قائم رہیں گے۔ (فائل فوٹو) تیونس میں کئی دہائیوں تک سرکاری سرپرستی میں قحبہ خانے چلتے رہے ہیں۔ یہ اب بھی قانونی ہیں مگر جیسا کہ شیریں الفیکی رپورٹ کرتی ہیں، حقوقِ نسواں کی کارکنان اور قدامت پسند مذہبی حلقوں نے ان میں سے

Read more

نابینا سیاح ٹونی جائلز کی کہانی: ’میرا مشن یہ ہے کہ میں دنیا کا ہر ملک دیکھوں‘

The Travel Show, BBC Newsٹونی جائلز اب تک 130 ممالک کا سفر کر چکے ہیں ’میں انٹارکٹکا سمیت دنیا کے ہر براعظم میں جا چکا ہوں۔ میرا مشن یہ ہے کہ میں دنیا کا ہر ملک دیکھوں۔‘ یہ کہنا ہے ٹونی جائلز کا جو نہ صرف نابینا ہیں بلکہ دونوں کانوں سے بہرے بھی ہیں۔ تاہم ان کا سفر کرنے کا شوق اب تک انھیں 130 ممالک میں لے جا چکا ہے۔ گھومنے پھرنے کے شوقین 41 سالہ جائلز کا

Read more

چین کی کمیونسٹ پارٹی کا 70 سالہ جشن: ماؤ زے تنگ کی جماعت ملک کو کیسے چلاتی ہے؟

ماؤ زے تنگ کی کمیونسٹ پارٹی سے محبت کو چین سے محبت کے برابر سمجھا جاتا ہے اور اس جماعت کو حکومت سے لے کر پولیس اور فوج تک سب پر مکمل اختیار حاصل ہے چین کے دارالحکومت بیجنگ کے وسط میں ’شہر ممنوعہ‘ سے جنوب کی جانب دو رنگین دروازے ہیں جو مرکزی راستے کے چوراہے پر لگے ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک تیانمن گیٹ دنیا بھر میں مشہور ہے اور اس پر ماؤ زے تنگ کی دیو

Read more

مصلحت کی سرحد کے اس پار

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں آج کرفیو کو دو ماہ ہو گئے۔ انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز بھی معطل ہیں۔ گاہے گاہے جو خبریں کان میں پڑتی ہیں وہ کچھ اچھی نہیں۔ عالمی ضمیر نامی وہم بھی خیر سے دور ہوا۔ پاکستان جس حد تک احتجاج کر سکتا تھا کر لیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھی وزیر اعظم عمران خان نے نہایت درد مندی سے حالات بیان کیے اور عالمی ضمیر کو جھنجھوڑا مگر بات

Read more

’نئی‘ ٹیم میں عمر اکمل، احمد شہزاد کا کیا کام؟

خبر یہ نہیں کہ پاکستان سری لنکا سے ہار گیا۔ خبر یہ ہے کہ پاکستان اپنے اندازوں سے ہار گیا۔ نمبر ون ٹیم کا کپتان اپنی فارم سے ہار گیا اور پاکستان دو ’سینئرز‘ کے ’کم بیک‘ سے ہار گیا۔ پہلے پاور پلے میں پاکستان کی بولنگ یقین سے عاری نظر آئی اور ایک بار پھر دنشکا گوناتھیلکا کی جارحیت کے رحم و کرم پہ دکھائی دی۔ حالانکہ تیسرے ون ڈے میں گونا تھیلکا کی سینچری اس قدر حیران کن تھی

Read more

ایکسو سکیلیٹن: معذور شخص کو چلنے پھرنے کے قابل بنانے والی کمپیوٹرائزڈ سوٹ

Fonds de dotation Clinatec فرانسیسی ماہرین کے مطابق انھوں نے جسمانی طور پر ایک معذور شخص کو دماغ سے کنٹرول ہونے والے ’ایکسو سکیلیٹن‘ سوٹ کے ذریعے اپنے ہاتھوں اور پاؤں کو حرکت دینے کے قابل بنا دیا ہے۔ تیس سالہ تھیبو کا کہنا تھا کہ یہ سوٹ پہن کر پہلا قدم اٹھا کر انھیں یوں محسوس ہوا جیسے وہ چاند پر پہلے شخص ہوں۔ ان کی نقل و حرکت، خاص طور پر چہل قدمی کو بالکل صحت مند آدمی

Read more

انڈیا میں پیاز کا بحران: بھڑتی ہوئی قیمتوں سے سیاست دان رونے پر مجبور

پیاز انڈیا کی ایک بہت اہم سیاسی فصل ہے انڈیا میں پیاز بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ گزشتہ ایک ہفتے سے ذرائع ابلاغ اور سیاست پر چھائی ہوئی ہے۔ بی بی سی کی مرھاٹی کی نامہ نگار جہانوی مولی یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ سبزی اس قدر سیاسی کیوں ہے۔ پیاز یوں تو تقریباً ہر ہندوستانی پکوان کا ایک اہم جز ہے لیکن اسے ایک غریب آدمی کی سبزی قرار دیا جاتا ہے۔ پیاز میں چوروں کو

Read more

خیبر پختونخواہ کے لڑکیوں کے سکولوں میں برقعے کیوں تقسیم کیے گئے؟

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں ایک سرکاری مڈل سکول میں مقامی حکومت کی جانب سے لڑکیوں میں ٹوپی والے برقعے تقسیم کر دیے گئے ہیں۔ ضلعی ناظم کا کہنا ہے کہ یہ برقعے اس علاقے کی روایت ہے اور مقامی لوگوں کے مطالبے پر یہ برقعے تقسیم کیے گئے ہیں۔ یہ برقعے پاکستان تحریک انصاف کے مردان ضلع کونسل کے رکن کی جانب سے رستم کے علاقے چینہ میں قائم لڑکیوں کےسرکاری مڈل سکول میں تقسیم کیے گئے ہیں۔ مقامی لوگوں نے

Read more