پاکستان بمقابلہ سری لنکا: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ
پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ لاہور میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد کے علاوہ بابر اعظم، احمد شہزاد، افتخار احمد، عمر اکمل، فہیم اشرف، آصف علی، محمد عامر، شاداب خان، عماد وسیم اور محمد حسنین شامل ہیں۔ دوسری جانب سری لنکا کی ٹیم میں
Read more

































































































