برٹش اوپن جونیئر سکواش چیمپیئن شپ جیتنے والے پاکستانی کھلاڑی حمزہ خان جنھوں نے 14 سال کی عمر میں دنیا فتح کر لی
برٹش اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے انڈر 15 فائنل میں پاکستان کے حمزہ خان کی کامیابی کو ان کے روشن مستقبل کے تناظر میں ایک اہم قدم کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ حمزہ خان نے فائنل میں انگلینڈ کے یوسف شیخ کو شکست دی۔ سیمی فائنل میں انھوں نے مصر کے یاسین شہدی کو ہرایا تھا۔ 14 سالہ حمزہ خان نے اپنے ٹیلنٹ کی ایک جھلک اسی سال مکاؤ میں منعقدہ ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں انڈر
Read more































































































