نجی پاور پلانٹس اور ملکی معیشت

بجلی پونے دو روپے فی یونٹ پھر مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے یہ اضافہ سہ ماہی اور فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا ہے اور اگلے تین مہینوں تک بجلی ہمیں پونے دو روپے فی یونٹ مزید مہنگی ملے گی۔ خطے میں اس وقت سب سے مہنگی بجلی پاکستان فروخت کر رہا ہے۔ جس کی کم سے کم قیمت 29 روپے 33 پیسے فی یونٹ ہے اور اس کی آخری حد 76 روپے فی یونٹ ہے۔ پاکستان میں 100 یونٹ

Read more

مسلم معاشرے میں خواتین کا استحصال

آج سے تین سال پہلے عراقی خواتین پر دستاویزی فلم بنی جو پہلے نیشنل جیوگرافک چینل نے نشر کی اس کے بعد بی بی سی نے نشر کی۔ اس دستاویزی فلم میں کنٹریکٹ میرج کو موضوع بنایا گیا کیونکہ کئی سالوں سے عراق میں کنٹریکٹ میرج عروج پر تھی۔ انٹرویو کرنے والی ایک خاتون صحافی تھیں۔ جنھوں نے ان خواتین سے سوال کیا کہ آپ جو شادیاں کر رہی ہیں تو کیا آپ سب اہل تشیع ہیں تو ان خواتین

Read more

کیا اسلام میں عورت کی گواہی آدھی ہے؟

اسلامی قوانین میں دو قوانین پر آج کل بہت تنقید ہو رہی ہے، پہلی عورت کی گواہی دوئم عورت کا جائیداد میں حصہ۔ تنقید کرنے والے کہتے ہیں کہ اسلام میں عورت کی گواہی آدھی مانی جاتی ہے یعنی دو عورتوں کی گواہی ایک مانی جاتی ہے۔ اسی طرح باپ کی جائیداد میں بھی عورت کا حصہ آدھا ہے یعنی دو بیٹیوں کا حصہ ایک بیٹے کی برابر ہوتا ہے، لہذا کہنے والے کہہ رہے ہیں کہ چونکہ عورت کے

Read more

کیا میں نے جامعہ کراچی پر مقدمہ نہیں کیا؟

میرا آرٹیکل ”مجھے سروس سے بلیک لسٹ کس نے کیا“ کے عنوان سے پبلش ہوا اس پر لوگوں کا اچھا رسپانس آیا کچھ نے دعائیں دیں، کچھ لوگوں نے جامعہ کراچی پر مقدمہ کرنے کا مشورہ بھی دیا، کچھ نے مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ان سب باتوں کے بعد اب اس کیس کی لیگل حیثیت بتانی ضروری ہو گئی۔ دراصل ہوا کیا ہے اس بات کو سمجھنا ضروری ہے۔ جب کسی گھرانے کا سربراہ یا کوئی فرد مارا

Read more

مجھے سروس سے بلیک لسٹ کس نے کیا؟

میں نے جامعہ کراچی کے شعبہ ریاضی سے ایم ایس سی اور ایم فل کیا ہے میری فیلڈ پیور میتھ میٹکس ہے۔ جبکہ بی ایس سی میں میرے پاس میتھس کے علاوہ فزکس کیمسٹری بھی تھا۔ میں نے شعبہ ریاضی چنا ہی اس لیے تھا کیونکہ مجھے الجبرا میں پی ایچ ڈی کرنا تھا۔ ہر بچے کے کچھ خواب ہوتے ہیں کہ یہ کرنا یہ پڑھنا ہے میرا بھی پی ایچ ڈی الجبرا خواب تھا۔ پڑھائی میں اچھی تھی اس

Read more

سسکتا غزہ لہو لہو

اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملے نے وہ آگ لگائی ہے جو غزہ کے راکھ ہونے پر بھی نہیں بجھ رہی ہے۔ حماس کے اسرائیل پر حملے نے 1400 اسرائیلی باشندوں کی جان لی لیکن اس کے بدلے میں 7000 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اور 30000 کے قریب زخمی ہے۔ اسرائیل نے اس بار بم باری صرف رہائشی علاقوں میں ہی نہیں کی بلکہ ہسپتال، ڈسپنسریاں، اسکولوں اور گرجا گھروں پربھی حملے کر رہا ہے۔ آج انیسویں دن بھی بم

Read more

کالج ایجوکیشن کی خراب صورتحال

الیکشن کمیشن نے کرپشن، صاف شفاف انتخابات اور سندھ حکومت کا حکومتی اداروں پر اثر و رسوخ ختم کرنے کے لیے تمام محکموں کے سربراہوں کی ٹرانسفر پوسٹنگ کردی ہے۔ اداروں کا دعویٰ ہے کہ اب ہم سندھ حکومت کا سسٹم ختم کردے گے لیکن شاید بہت سوں کو معلوم نہ ہوں کہ حکومت کے تمام محکموں کے سربراہ تبدیل ہوچکے ہیں ماسوائے کالج ایجوکیشن کے۔ جہاں تک ہماری معلومات ہے نہ کالج ایجوکیشن کے سیکریٹری تبدیل ہوئے نہ ریجنل

Read more

بڑھتی ہوئی لادینیت اور مذہبی جنون

ملحد ہونا عقیدے سے زیادہ فیشن ٹرینڈ بن گیا ہے کیونکہ امریکا کی 81 فیصد آبادی ملحد ہے یعنی ایک خدا یا کئی خداؤں پر یقین نہیں رکھتی۔ دنیا اتنی تو تہذیب یافتہ ہو گئی ہے کہ ہر شخص کو اپنے عقیدے کے مطابق جینے کا حق دے رہی ہے۔ اتنی بڑی آبادی کے ملحد ہونے کے باوجود کیا امریکا میں عیسائیت کے ساتھ دیگر مذاہب پر ہتک آمیز تبصرہ کیا جا سکتا ہے۔ کیا قرآن مجید سمیت کسی بھی

Read more

پب جی والی سیما

کراچی سے نئی دہلی غیر قانونی طور پر پہنچنے والی خاتون سیما حیدر کے بہت چرچے ہیں۔ محترمہ کے 4 عدد بچے ہیں، پہلے شوہر کا نام حیدر ہے، جاکھرانی خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ بھارتی شہری سچن کے ساتھ پب جی گیم کھیلتے ہوئے ان کی جان پہچان ہوئی، پھر یہ جان پہچان محبت میں بدل گئی اور سچن کی خاطر وہ چار بچے لے کر بھارت چلی گئی۔ کراچی میں جہاں کرائے کا مکان لینا مشکل ہے وہاں

Read more

بلوچستان صحافت کا منتظر

بلوچستان کے حالات پر ہم نے سوچا کچھ لکھا جائے کیونکہ ہمارے بلوچ بہن بھائیوں کی انتہائی تکلیف دہ خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں۔ اسی طرح مین اسٹریم میڈیا میں ہمارے فورسز کے لوگوں پر حملوں کی خبریں اور تصاویر شائع ہوتی رہتی ہیں۔ ہمیں حیرت اس وقت ہوئی جب ہم نے بلوچستان کے حوالے سے خبریں اور رپورٹس پڑھنے کی کوشش کی تو پتہ چلا کہ ماسوائے چند تصاویر اور شہ سرخیوں کے کوئی تفصیلی خبر

Read more

کراچی میں کرائے داروں کے مسائل

عجب شے ہے کرائے کا مکاں بھی۔ سندھ میں خاص کر کراچی میں کرائے کا مکان ایک مسلسل ذہنی اذیت بنا ہوا ہے، کیونکہ 2015 میں وفاقی حکومت نے کرائے کا مکان بغیر پولیس کلیرنس کے لینے پر پابندی عائد کر دی تھی۔ اس وقت کی وفاقی حکومت کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشتگردی کے خلاف جنگ ہو رہی ہے اور دہشت گرد بڑے شہروں میں خاص کر کراچی میں اکر پناہ لیتے ہیں اس لیے جو بھی مکان

Read more

عدلیہ بحالی تحریک

سنہ 2007 ء میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو جنرل پرویز مشرف نے چیف جسٹس کے عہدے سے ہٹا دیا۔ جس کی وجہ سے وکلاء برادری مشتعل ہو گئی اور ان کی بحالی کی تحریک دس مارچ 2007 ءکو اس وقت شروع ہوئی جب چیف جسٹس کے رہائش گاہ پر وکلاء رہنماؤں کو چیف جسٹس سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی اور ان وکلاء رہنماؤں نے چیف جسٹس کی اقامت گاہ کے باہر حکومتی رویہ کے خلاف

Read more

دمکتا بھارت اور دہکتا پاکستان

بی جے پی نے آج سے 17 سال پہلے دمکتا بھارت کا نعرہ لگایا اور اب 10 سال سے پورے بھارت کا ایک ہی نعرہ ہے ”دمکتا بھارت“ ۔ اس وقت بھارت دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن کر سامنے آیا ہے۔ 80 سے 90 تک ہم سوچ رہے تھے کہ ہمارے ملک میں جمہوری حکومت ہونی چاہیے یا مارشل لاء، تقریباً 25 سال لگے ہمیں یہ بات ماننے میں کہ ملکی ترقی جمہوریت میں ہے۔ جس وقت ہم سول

Read more

درست مردم شماری ترقی کی ضامن

ملک میں سماجی و معاشی منصوبہ بندی کے لیے مردم شماری بہت اہم ہے کیونکہ اس سے ملک کی آبادی اور اس کے تناسب کو مد نظر رکھ کر ہی حکومت منصوبہ بندی کرتی ہے۔ پاکستان کی پہلی مردم شماری 1951 میں کرائی گئی تھی جس کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی 7.5 کروڑ تھی اس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہر دس سال بعد مردم شماری کرائی جائے گی لیکن نامناسب حالات کی وجہ سے مردم شماری

Read more

پاکستانی معیشت زبوں حالی کا شکار

پاکستان کی معاشی حالت ابتر ہو چکی ہے اس وقت ملکی خزانے میں صرف 2.9 ارب ڈالرز رہ گئے ہیں پاکستانی کرنسی ایتھوپیا کی کرنسی سے بھی نیچے گر چکی ہے مہنگائی کا طوفان ہے جس کی وجہ سے ہر خاص و عام کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ موجودہ حکومت سابقہ حکومت پر الزام عائد کر رہی ہے کہ انھوں نے آئی ایم ایف کے معاہدے کی پاسداری نہیں کی اس لیے ہمیں پیٹرول اور دیگر اشیاء پر قیمتیں بڑھانی

Read more

اردو بولنے والے اس اتحاد کو خدا کی ناراضگی سمجھ کر قبول کریں

عوام کا خیال ہے کہ ایم کیو ایم نے پی پی پی اور پی ڈی ایم کے لیے میدان کھلا چھوڑا ہے، کیونکہ وہ پی ڈی ایم کی اتحادی ہے اور وہ ان کی حکومت سے نکلنا نہیں چاہتے تھے اس لیے الیکشن کا بائیکاٹ کیا۔ غور کیا جائے تو یہ بات کسی حد تک درست لگتی ہے۔ ایم کیو ایم یہ دعویٰ کرتی ہے کہ وہ اردو بولنے والوں کی سندھ میں واحد نمائندہ جماعت ہے۔ اسی دعویٰ کو

Read more

سیاسی و انتظامی بحران اور عوام

روتے ہو ایک جزیرۂ جاں کو فراز تم دیکھوں تو کتنے شہر سمندر کے ہو گئے بارشوں اور سیلاب کے بعد نہ کھیت رہے نہ کھلیان، نہ باغ نہ باغیچے اور نہ مکان نہ مکین اس وقت وطن عزیز کا حال احمد فراز کے شعر کی طرح ہے۔ اس تباہی کو بھی دو ماہ گزر چکے ہیں۔ پوری دنیا سے ہمیں صرف خیر سگالی کے پیغامات ہی نہیں امداد بھی مل رہی ہے۔ حالانکہ روس نے جو جنگ یو کر

Read more

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ناکام پالیسیاں

ہر ملک اپنا تعلیمی نظام اپنی آبادی کی ذہنی اور نفسیاتی صلاحیت اس کی آمدن اور ملکی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے بناتا ہے۔ اعلیٰ تعلیم کا مقصد لوگوں کو انتہائی مشکل حالات میں مسائل کا حل دینا ہے چاہے وہ مسئلے سماجی ہوں یا ثقافتی، اخلاقی ہوں یا روحانی۔ ان تمام مسائل کا حل ہی قومی ترقی کا ضامن ہے اور انہی کی ذریعے علم و فن میں بازی لی جاتی ہے جو ملک اپنے ملک کے حالات اور

Read more

حکومت کی نا اہلی اور سیلاب متاثرین

پاکستان کی موجودہ آبادی تقریباً 22 کروڑ ہے۔ پاکستان دنیا کی چھبیسویں بڑی معیشت میں شمار ہوتا ہے۔ اور آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ ہمارا ملک بنیاد طور پر زرعی ملک ہے اور جی ڈی پی کا تقریباً 25 فیصد حصہ زراعت سے آتا ہے۔ گندم، کپاس، چاول، گنا اور پھلوں میں آم، کھجور اور سنگترے کی پیداوار میں دنیا کے چند ممالک میں شمار ہوتا ہے۔ ہماری 50 فیصد آبادی شعبہ زراعت سے وابستہ

Read more

نجی پاور کمپنیاں اور مہنگی بجلی

پاکستان کی ایک چوتھائی آبادی جو تقریباً 5 کروڑ بنتی ہے بجلی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہے آج بھی ہمارے ملک میں بجلی آسائش تصور کی جاتی ہے ہم دنیا کے چند ممالک میں ہیں جو بدترین بجلی کی بندش کا شکار ہیں۔ 1985ء سے حکومت پاکستان نے سوچنا شروع کیا تھا کہ بجلی کی ملکی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے غیر ملکی کمپنیوں کو جگہ دی جائے لیکن اس وقت یہ کمپنیاں کام کرنے کے لئے تیار

Read more

کراچی میں بارش سے تباہی: عقلی بدعنوانی اور عوام

صوبہ سندھ میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے یہ بارشیں جون سے شروع ہوتی ہیں اور ستمبر میں ختم ہوتی ہیں۔ ان بارشوں کی دو وجوہات ہیں۔ گرمی سے ہمالیہ کی برف کا پگھلنا اور دوسری وجہ مون سون۔ ان بارشوں سے بڑی تباہی آئی ہوئی ہے اس تباہی کا شکار کراچی بھی ہو گیا ہے ۔ کراچی کا حال ابتر ہے اور اس کی وجہ صرف موسمیاتی تبدیلی نہیں بلکہ بنیادی ڈھانچے کی شدید کمی ہے۔ کراچی کی گلیوں

Read more