بلوچستان کا مسئلہ اور بڑھکیں

یہ پنجابی فلموں کے عروج کا زمانہ تھا۔ سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی جب ہیرو اور ولن کے رُوپ میں آمنے سامنے ہوتے تو مار کٹائی سے بھی زیادہ بڑھکیں مارتے اور فلم بین ہر بڑھک پر اُچھل اُچھل کر پاگل ہو جاتے وہ یوں سمجھتے کہ جیسے ہیرو اور ولن اپنی بڑھکوں سے امریکہ بھی فتح کر لیں گے۔ یہ تو ماضی تھا، حال میں بڑھک بازی کی بہترین مثال واہگہ بارڈر ہے جوں جوں پرچم اُتارنے کا وقت

Read more

اگر پنجاب کر سکتا ہے تو سندھ کیوں نہیں؟

اگر آپ مریم نواز کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد کے اقدامات کو دیکھیں او ر اُن کا غیر جانبدارانہ تجزیہ کریں تو آپ یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ پنجاب ٹھیک سمت جا رہا ہے۔ مریم نواز شریف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد کئی ایسے انقلابی اقدامات کیے ہیں کہ اگر پالیسیوں میں تسلسل رہا تو اگلے دو سالوں میں پنجاب میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آئے گی۔ میں نے اپنے کالموں میں ہمیشہ زور دیا

Read more

آگے بڑھنا ہو گا

اس بات میں مجھے تو کوئی شک نہیں کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی کا خیال ہے کہ یہ دھاندلی باقی پاکستان میں تو ہوئی ہے لیکن کے پی کے میں نہیں ہوئی جب کہ نون لیگ اور پی پی پی کا خیال ہے کہ باقی پاکستان میں انتخابات منصفانہ اور آزادانہ تھے لیکن کے پی کے میں دھاندلی ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا خیال ہے کہ ہر حلقے میں دھاندلی ہوئی ہے اور ہمارے خیال

Read more

بکنے والے ادیب

ؑعنوان ہی نہیں، آج کا کالم بھی تنازع کا شکار ہونے والا ہے۔ جو نہیں بکتے وہ بھی راقم کو نشانہ بنائیں گے او ر جو بک جاتے ہیں وہ بھی۔ بکنا ویسے تو بہت برا سمجھا جاتا ہے مگر یہاں بکنے والے زیادہ محترم ہوں گے کیوں؟ اس لیے کہ میں ان ادیبوں کی بات کر رہا ہوں جن کی لکھی ہوئی ہر تحریر، ہر کالم، ہر کہانی، ہر افسانہ، ہر شاعری اور ہر کتاب بک جاتی ہے۔ یہ

Read more

ہری پور کی انتخابی سیاست

ہری پور خیبر پختونخوا کا سب سے اہم ضلع ہے۔ آج ہم اس صوبہ کے ایک اہم صوبائی حلقہ پی کے چالیس کی انتخابی سیاست کا جائزہ لیں گے اور یہ دیکھیں گے کہ آئندہ انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری رہے گا۔ ویسے تو ہری پو ر کی شہرت کی کئی وجوہات ہیں مگر اس شہر کو قومی سیاست میں اس وقت اہمیت ملی جب ایوب خان نے مارشل لا لگایا۔ ایوب خان کا دور سیاسی طور پر تو

Read more

تین خاندان اور پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگ

جب آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں گے اُس وقت نواز شریف پاکستان واپس آچکے ہوں گے۔ وہ اپنے لاہور جلسے میں یقینی طور پر اپنے مستقبل کی سیاسی حکمتِ عملی کا اعلان بھی کرچکے ہوں گے۔ اُن کی سیاسی حکمت عملی جہاں مسلم لیگ نون کا مُستقبل طے کرے گی وہاں ہی پاکستان اور پی ٹی آئی کا مُستقبل بھی نواز شریف کی سیاسی حکمتِ عملی پر منحصر ہے۔ اگر نواز شریف انتقام کی سیاست کرتے ہیں اور عمران

Read more

اور عابد باکسر بھاگ گیا

عابد باکسر پنجاب پولیس کا متنازع کردار تھا۔ جس نے اپنی ملازمت کے دوران کئی پولیس مقابلے کیے اور کئی افراد کو مبینہ طور پر ماورائے عدالت قتل کیا۔ عابد باکسر کی وجہ شہرت ان کا شہباز شریف کے قریب ہونا بھی تھی اور ان پر یہ الزام بھی عائد کیا جاتا تھا کہ وہ شہباز شریف کی ایماء پر جعلی پولیس مقابلوں میں شہباز شریف کے مخالفین کو ان کے راستے سے ہٹاتے ہیں۔ اگرچہ اس الزام کو نہ

Read more

ہم خود اپنے دُشمن ہیں

آپ کا کیا خیال ہے ریاستیں کوئی ایک دن میں ناکام ہوجاتی ہیں؟ کیا ریاستوں کی تباہی میں صرف حکمران اور پالیسی ساز ادارے ہی شامل ہوتے ہیں؟ جی نہیں اس میں عوام کا بھی کلیدی کردار ہوتا ہے بلکہ مُجھے کہنے دیں کہ جمہوری مُلکوں میں عوام ہی ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ویسے عام طور پر کہا جاتا ہے کہ آپ مُجھ سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن یقین کریں کہ یہاں تو اختلاف کی کوئی گنجائش ہی موجود

Read more

لون ایپس کے مظلوموں کی داستانیں

قرض شخصی ہو یعنی آپ کسی شخص سے قرض لیں یا کسی ادارے سے ظاہر ہے یہ انتہائی قدم بندہ کسی مجبوری ہی کی بنا پر اٹھاتا ہے اور جب یہ مجبور شخص کسی لون ایپ کا سہارا لیتا ہے تو لون ایپس اُس سے بہت ساری شرائط منواتی ہے اور وہ اپنی مجبوری کی وجہ سے ہر شرط مانتا چلا جاتا ہے۔ جیسے ہی کوئی شخص کوئی بھی لون ایپ ڈاؤن لوڈ کرتا ہے وہ ایپ سب سے پہلے

Read more

انتخابات واحد حل

اسمبلی قومی ہو یا صوبائی اس کا سب سے اہم آئینی کام ہی آئین سازی ہے اور عوام اپنے نمائندے منتخب کر کے قومی یا صوبائی اسمبلی میں اسی لیے بھجواتے ہیں کہ ان کی امنگوں اور ضروریات کے مطابق آئین سازی کی جائے۔ اسی لیے جمہوری نظام حکومت میں اسمبلیاں مقننہ کہلاتی ہیں یعنی آئین ساز ادارہ۔ آئین سازی چونکہ صرف مقننہ کا حق ہے اس لیے کوئی بھی ادارہ اسے اس آئینی کردار سے نہیں روک سکتا اور

Read more

پی ڈی ایم ڈوبے گی کیسے؟

پی ڈی ایم اور خاص طور پر مولانا فضل الرحمان کا یہ خدشہ اپنی جگہ درست تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت ختم نہیں کی جاتی تو نومبر میں وہ اپنی مرضی کا چیف آف آرمی سٹاف لگا دے گا جو یقینی طور پر جنرل فیض حمید ہی ہو گا اور پھر عمران خان 2023 کے انتخابات کو فیض حمید کی مدد سے مینج کرے گا، دو تہائی اکثریت لے گا اور سارے کے سارے نظام کو لپیٹ کر

Read more

کیا باجوہ صاحب غدار ہیں؟

ایک ایسا شخص جس نے کم وبیش چوالیس سال فوج میں خدمات سرانجام دیں اور چھ سال فوج کا سربراہ بھی رہا، جس نے جنگ و جدل میں خدمات سرانجام دیں، جس نے اپنے کیریئر کا کچھ عرصہ دنیا کے مشکل ترین محاذ سیاچن پر بھی گزارا۔ جس نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی میں فرائض کی بجا آوری کے دوران کئی مرتبہ موت کو قریب سے دیکھا ہو گا، وہ شخص جب ریٹائرڈ ہو اور اس کے خلاف غدار باجوہ

Read more

ارشد شریف کا قاتل کون؟

ملکی سیاست میں ہمیشہ کی طرح پھر ہلچل ہے۔ بظاہر عمران خان کی سیاست کا خاتمہ ہوا چاہتا تھا، الیکشن کمیشن اسے نا اہل قرار دے چکا تھا اور امکان یہ ہی تھا کہ ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ بھی اس فیصلے کو برقرار رکھیں گی۔ حکومت وقت نے بظاہر چیف جسٹس سے غیر علانیہ معاہدہ کر لیا تھا اور اٹارنی جنرل اور وزیر قانون دونوں نے اپنا ووٹ چیف جسٹس کے نامزد کردہ ججز کو دے کر ان

Read more

پاکستان میں سیاسی حکومتوں کی ناکامی کی وجوہات

یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ سول سپریمیسی کا نہ ہونا ہے۔ کسی بھی ملک میں اگر عوامی نمائندے پالیسیاں بنانے اور فیصلے کرنے کا اختیار نہ رکھتے ہوں تو وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا، اس میں سیاسی استحکام نہیں آ سکتا، نہ ہی پالیسیوں میں تسلسل ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی ملکی یا غیر ملکی سرمایہ دار اس ملک میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیتا

Read more

قصہ ایک خط کا

امریکہ سے آنے والے سائفر جسے عمران خان اور ہمنوا خط بلکہ سازشی خط قرار دینے پر مصر ہیں کہ بارے میں اتنا زیادہ لکھا جا چکا ہے کہ اب بظاہر اس پر مزید لکھنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے لیکن بدقسمتی سے عمران خان اور ان کے چاہنے والے ابھی تک نہ تو قومی سلامتی کمیٹی کی کسی رپورٹ کو ماننے کے لیے تیار ہیں، نہ ہی پاکستانی خفیہ ایجنسیوں خاص طور پر آئی ایس آئی کی رپورٹ ماننے

Read more

آئین: کاغذ کا ٹکڑا

ہم وہ بدقسمت قوم ہیں جو ہر اس شخص کو ہیرو مانتی ہے جو کسی نہ کسی شکل میں آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیرے۔ آپ کو یہ مشاہدہ کرنے کے لیے نہ تو زیادہ دور جانے کی ضرورت ہے، نہ ہی کوئی بڑی تحقیق کی ضرورت ہے۔ آپ کسی بھی سگنل پر دیکھ لیں جو موٹر سائیکل سوار یا کار سوار سگنل توڑ کر نکل جائے باقی گاڑیوں والے آپ کو اس کی بہادری کے گن گاتے دکھائی دیں

Read more

یوم پاکستان کا کوئی تعلق قراردادِ پاکستان سے نہیں ہے

آج سے پانچ سال قبل سوچا تھا کہ پوری ایک کتاب لکھوں گا جس میں ان غلطیوں یا غلط فہمیوں کی نشاندہی کروں گا جنہوں نے ہماری تاریخ کو بدل کر رکھ دیا ہے اور ہماری نوجوان نسل حقیقت سے واقف نہیں بلکہ نوجوان نسل ہی کیا قوم کی اکثریت، اعلیٰ حکومتی عہدیدار تک حقیقت سے واقف نہیں اور ہم یہ تاریخ اپنی آنے والی نسلوں کو اسی انداز سے منتقل کرتے جا رہے ہیں لیکن جو شخص سال بھر

Read more

عزت ایسے نہیں ملتی

بحیثیت قوم ہماری سب سے بڑی خواہش یہ ہے کہ دوسرے ممالک ہمارے ملک کی عزت کریں، کشمیر کے مسئلے پر ہماری سفارتی اور اخلاقی حمایت کریں اور بین الاقوامی فیصلوں میں ہمیں اہمیت دیں لیکن ایسا ہو نہیں رہا۔ روس اور امریکہ کی جنگ میں جب افغانستان تختہ مشق بنا تو پاکستان کو کلیدی حیثیت حاصل ہوئی اور امریکی اتحادی ممالک نے ہماری طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا۔ ہمارے فیصلہ ساز یہ سمجھے کہ ہماری یہ اہمیت ہمیشہ ہی رہے گی۔

ہم نے بھی ڈھنڈورا پیٹنا شروع کر دیا کہ پاکستان کا حدود اربعہ بہت اہم ہے اور دنیا ہمیں نظر انداز نہیں کر سکتی لیکن ایسا بالکل نہیں ہوا۔ افغانستان میں پہلے روس اور بعد میں طالبان کی شکست نے ہماری اہمیت کم کردی۔ وہ امریکہ جس کی دوستی پر ہمیں فخر تھا ہم سے منہ موڑنے لگا۔ طالبان سمیت افغانستان میں برسرپیکار ”مجاہدین“ نے ہم پر ہی بندوقیں تان لیں۔ ہم داخلی جنگیں لڑنے لگے اور اپنے ہی لوگوں سے روز علاقے ”فتح“ کرنے لگے۔

Read more