گوادر سے ایرانی بندرگاہ چابہار بہت آگے ہے
ماضی میں جب گوادر کی بندرگاہ میں تجارتی، اور ماہی گیری کی سرگرمیاں عروج پا رہی تھیں، اس زمانے میں چابہار کسی شمار و قطار میں نہیں تھا، لیکن جب ہم شہر گوادر، اور شہر چابہار کا تقابلی جائزہ لیں، آپ کو حیرت انگیز حقائق کا سامنا ہو گا، گوادر اپنی قدرتی افادیت کی باوجود چابہار سے ترقی کے دوڑ میں سالوں پیچھے رہ گیا ہے۔ وہ ہی گوادر جو کسی زمانے چابہار کے مقابلے میں ایک ترقی یافتہ بندر
Read more
