معصوف اور ہمارا معاشرہ
پانچویں صدی قبل مسیح انسانی تہذیب کے ارتقاء میں ایک اہم حیثیت کی حامل ہے جب دنیا کی تین بڑی تہذیبوں، یونان، بھارت اور چین میں ایسی عظیم الشان شخصیات نے جنم لیا جن کے افکار آج بھی مہذب دنیا کے لیے مشعل راہ ہیں۔ ایتھنز میں سقراط، بھارت میں سدھار تھا اور چین میں کنفیوشس نے انسانی سوچ کو مادی الائشوں سے ذہنی اور روحانی سکون اور اطمینان کی طرف منتقل کیا اور معاشرہ میں امن و سکون، ہمدردی
Read more


























