تم اس کا کہا غلط ثابت کر دو

یہ کوئی پچیس سال قبل غالباً مارچ کی ایک سہ پہر تھی۔ وہ دیہاتی کلچر کے مطابق گھر سے باہر بنی بیٹھک کے تھڑے پر اپنے ابا جی مرحوم کے ساتھ بیٹھا تھا۔ اس کی نظریں جھکی تھیں۔ وہ کچھ بھی بول نہیں رہا تھا۔ اس کے ابا جی کچھ بول رہے تھے اور وہ…

Read more

انسان کے پانچ قیمتی سرماے

1۔ وقت۔ وقت انسان کا سب سے پہلا قیمتی سرمایہ ہے۔ یہ دراصل وہ زندگی بھی ہے جو اللہ تعالیٰ نے انسان کو عطا کر کے دنیا میں بھیجا۔ ہر انسان کو اللہ تعالیٰ ایک دن میں چوبیس گھنٹے عطا فرماتا ہے، جو اچھا ٹائم مینیجر ہے وہ دونوں جہانوں میں کامیاب ہے۔ اس لئے…

Read more

آؤ جلیل عباسی بنتے ہیں

”تمھارے اندر دو انسان ہیں“

عبدالباسط نے گاڑی کا دروازہ کھول کر چابی گھمائی، گاڑی سٹارٹ ہو گئی۔ اس نے لپک کر گاڑی کا پچھلا دروازہ بھی کھول دیا۔ مجھے کہا، اپنی طرف کا دروازہ کھول دو مگر ابھی اندر نہیں بیٹھنا۔ میں جو تیزی سے گاڑی میں بیٹھنے کا فیصلہ کر چکا تھا، ترک کرکے اس کے حکم کی تعمیل میں دروازہ کھول کر ایک طرف کھڑا ہو گیا۔ چند لمحوں کے بعد اس نے گاڑی کے دروازے ٹھک ٹھک بند کیے اور ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھتے ہوئے مجھے بھی اشارہ کیا۔

Read more