وزیر داخلہ کا تیز گاڑی چلانے کا تنازعہ، وزیراعظم کا اخلاقیات کے وزیر سے مشورہ
برطانوی وزیرِ داخلہ سویلا بریورمین اب تیز رفتار کاری چلانے کے ایک ایسے و اقعے میں ملوث ہیں جس میں پکڑے جانے کے بعد اپنے سول سرونٹس کو سزا کی نوعیت تبدیل کرانے کے لیے مشاورت کرنے کا الزام ہے۔
Read more










































































