کچی آبادی سے باس بننے تک کا کامیاب سفر: ’لوگوں نے کہا پارلر کا کام لڑکیوں کے لیے صحیح نہیں‘

غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والی پروین آصف کو ایک کامیاب بزنس وویمن بنانے میں ان کی ماں کا بہت کردار ہے جنھوں نے ان کی آنکھوں میں یہ سپنے سجائے اور انھیں مالی
طور پر خودمختار بنانے کی ٹھانی۔

Read more

دعائیں، قدرت اور کرکٹ کے انوکھے فینز: ’میں پیشگوئی کرتی ہوں پاکستان یہ ورلڈ کپ جیتے گا‘

ایڈیلیڈ میں فینز سے بات کر کے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ 9 تاریخ کو ایک بار پھر سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل پاکستان کے لیے ہوم گیم ثابت ہو گا۔

Read more

چین کی سرحد کے قریب واقع انڈیا کا وہ شہر جو رفتہ رفتہ زمین میں دھنس رہا ہے

ہر سال لاکھوں لوگ ہندو عقیدت مند بدری ناتھ، اولی، پھولوں کی وادی، ہیم کنڈ جیسے مقامات کی سیر کرنے کے لیے انڈیا اور چین کی سرحد کے قریب واقع شہر جوشی مٹھ پہنچتے ہیں۔

Read more

عمران خان اور فوج ’ایک پیج‘ کے بیانیے کے باوجود آمنے سامنے کیسے آئے؟

وہی عمران خان جو کچھ عرصہ قبل تک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جمہوریت پسندی کے دلدادہ تھے، آخر کیوں کر ان سے نالاں ہوئے اور کیا عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دوری کی خلیج کو پر کرنا ممکن بھی رہا ہے یا نہیں؟

Read more

سندھ پولیس اہلکاروں کی واپسی، وجہ لانگ مارچ کا مؤخر ہونا یا مالی وسائل؟

وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے سندھ پولیس کے دو ہزار پولیس اہلکاروں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان پولیس اہلکاروں کو سندھ حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے اسلام آباد میں لانگ مارچ کی کال کے بعد شہر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لیے  طلب کیا گیا تھا۔

Read more

پاکستان سیمی فائنل میں، ’نیدرلینڈز کی پوری ٹیم کو پی ایس ایل کا کنٹریکٹ دو بھائی‘

تو جناب ایسے میں جب پاکستان کو نیدرلینڈ کی صورت میں ایک لائف لائن بھی حاصل ہو اور پاکستان میچ بھی جیت جائے تو سوشل میڈیا صارفین مختلف ٹرینڈز کے ذریعے اپنی آرا دینے اور خوشی منانے سے کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں۔

Read more

جو ہونا چاہیے وہ کسی کا باپ نہیں کروا سکتا

غالباً یہ پہلی بار ہے کہ جس کی ویڈیو بنی وہ اسے اصلی کہہ رہا ہے اور ایک وفاقی ادارہ اس کو جعلی ثابت کر رہا ہے۔ اگر یہ جعلی ہے تب بھی یہ ایف آئی اے کا کام ہے کہ وہ اپنے سائبر کرائم سیل کی مدد سے پتہ چلائے کہ یہ کس نے اعظم سواتی کی اہلیہ اور بیٹی کو بھیجی۔ تاکہ یہ تو اندازہ ہو کہ ایف آئی اے کی اصلی صلاحیت کتنی ہے اور اس کی پکڑ کن کن جعلیوں تک ہے۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا، ہالینڈ نے کام دکھا دیا

ہالینڈ کی جنوبی افریقہ کے خلاف یادگار جیت کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے سیمی فائنل میں قدم رکھنے کے لیے بنگلہ دیش کو ہرانا لازمی ہوگیا تھا اور اس نے اس بار کوئی غلطی کیے بغیر 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے آخری چار ٹیموں میں جگہ بنالی۔

Read more

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں پر لکھا جانے والا گیت جو نعرہ بن کر مشہور ہوا

ایرانی گانا، ’برائے‘، ملک میں جاری حکومت مخالف احتجاج کا مرکزی ترانہ بن چکا ہے جسے صرف ایران میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں لاکھوں لوگ آن لائن دیکھ چکے ہیں۔ لیکن اس گانے کی اپنی کہانی کیا ہے؟

Read more

خودکش حملے میں زخمی ہونے والی طالبہ: ’وہ کام جو دو آنکھوں سے نہیں کر پائی، اب ایک آنکھ سے کروں گی‘

افغان طالبہ فاطمہ امیری نے اپنے زخموں سے صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ پڑھائی کا آغاز کیا اور اپنے امتحان میں 85 فیصد سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں۔

Read more

پاکستان میں بڑھتے گیس بحران کی وجوہات کیا ہیں اور یہ صارفین کو کیسے متاثر کرے گا؟

پاکستان میں گرمیوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کافی سال سے معمول بن چکا ہے۔ ملک میں سردیوں کی آمد ہے اور اس بار بھی ملک میں گیس کی کمی کی وجہ سے تجارتی اور گھریلو صارفین کو گیس کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گے۔

Read more

’قدرت کا نظام‘ پاکستان کی تائید کر پائے گا؟ سمیع چوہدری کا کالم

پاکستانی ڈریسنگ روم اس وقت بے بسی کی تصویر بنا ہوا ہے۔ فقط اپنے زورِ بازو پر بھروسہ اس کے لیے ناکافی ہو چکا ہے اور ٹورنامنٹ میں بقا کا سوال درپیش ہے جبکہ بقا صرف ’قدرت کے نظام‘ کی تائید سے ہی ممکن ہے۔

Read more

دنیا کی بقا کے لیے اقوام متحدہ کا ماحولیاتی سربراہ اجلاس کیوں اہم؟

آب و ہوا میں تبدیلی کے مسئلے پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی کانفرنس اتوارسے مصر میں شروع ہو رہی ہے۔ اس اجلاس میں عالمی رہنما کلائمیٹ چینج سے نمٹنے کے لیے تجاویز پر بحث کریں گے۔

Read more

ایلون مسک کا ٹوئٹر کے ملازمین کم کرنے کا دفاع، ہزاروں متاثر

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے کمپنی کی نصف افرادی قوت کو برطرف کرنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس ‘کوئی چارہ نہیں تھا’ کیونکہ ٹوئٹر کو روزانہ چار ملین ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہو رہا ہے۔

Read more

اعظم سواتی کی ذاتی ویڈیو: ’یہ اس ملک میں پستی کی نئی سطح ہے‘

اعظم سواتی نے سنیچر کو ایک پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی اہلیہ کو نامعلوم نمبر سے اُن کی اور ان کی اہلیہ کی ذاتی ویڈیو بھیجی گئی ہے۔

Read more

شان مسعود: ’انڈیا اور زمبابوے کو ہرا دیتے تو آج سیمی فائنل میں ہوتے‘

شان مسعود کہتے ہیں کہ ’اتوار کے روز ایک میچ ہم سے پہلے اور ایک ہمارے بعد ہے گویا ہم سینڈوچ بنے ہوئے ہیں لیکن ہمیں اپنا میچ بہترین صلاحیتوں کے ساتھ کھیلنا ہو گا۔

Read more

عمران خان کا الزام، فوج کی تردید: کیا پولیس حاضر سروس فوجی افسر کے خلاف کارروائی کرسکتی ہے؟

پاکستانی فوج نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اس الزام کو مسترد کیا ہے جس میں وہ خود پر حملے کے ذمہ داروں میں آئی ایس آئی کے کاؤنٹر انٹیلیجنس شعبے کے سربراہ میجر جنرل فیصل کا نام لیتے ہیں۔ کسی حاضر سروس فوجی افسر کے خلاف سنگین نوعیت کے کسی کیس میں پولیس کے پاس کیا اختیارات ہوتے ہیں اور آرمی ایکٹ کیا کہتا ہے؟

Read more

عمران خان کی تنقید کا نشانہ بننے والے آئی ایس آئی افسر میجر جنرل فیصل نصیر کون ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان گذشتہ چند ہفتوں سے اپنی تقاریر میں ’ڈرٹی ہیری‘ کا لفظ استعمال کرتے ہوئے کسی شخصیت کو تنقید کا نشانہ بناتے سنائی دیے ہیں۔

Read more

عمران خان پر حملے کی تحقیقات: ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر کن قانونی پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے؟

گجرات پولیس کو تاحال پی ٹی آئی یا متاثرہ افراد کی طرف سے ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست موصول نہیں ہوئی۔ قانونی ماہرین کے مطابق ایف آئی آر کے اندراج میں ایک گھنٹے کی تاخیر بھی متاثرہ فریق کے لیے عدالتی کارروائی کے دوران انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔

Read more

25 کروڑ کی لاٹری جیتنے والے رکشہ ڈرائیو کی زندگی خوشی سے خوف میں کیسے بدلی

جنوبی ہند کی ریاست کیرالہ کے 32 سالہ انوپ نے دو ماہ قبل سرکاری لاٹری کا جیک پاٹ جیتا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد سے ان کی زندگی اس طرح بدل گئی ہے جس کا انھیں گمان بھی نہیں تھا۔

Read more

50 دن کے حکومت مخالف مظاہروں نے ایران میں زندگی کس طرح بدل دی ہے؟

ایران میں 16 ستمبر سے حکومت مخالف مظاہروں کا ایک اتنا غیر معمولی سلسلہ شروع ہوا جس کی نظیر کم از کم گذشتہ 40 سال کے دوران نہیں ملتی۔ کئی ایرانیوں کا خیال ہے کہ ان مظاہروں نے معاشرے پر گہرا اثر چھوڑا ہے۔

Read more

قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کی پُراسرار گرفتاری، انڈین حکومت رہائی کے لیے کوشاں

انڈیا کی وزارت خارجہ نے ابتدائی خاموشی کے بعد اب بتایا ہے کہ انڈیا کا سفارتخانہ قطر میں گرفتار کیے گئے سابق بحریہ کے اہلکاروں کو کونسل فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تاہم وزارت خارجہ نے یہ نہیں بتایا کہ ان اہلکاروں کو کس معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Read more

نشے کا عادی شخص اپنے گھروالوں سے 17 سال بعد کیسے ملا؟

پشاور میں نشے کے عادی افراد کی بحالی کے ایک پروگرام شروع کیا گیا جس میں نشے کے عادی افراد کا مختلف مراکز میں علاج جاری ہے ۔ ان میں افراد میں عنایت الرحمان بھی شامل جو سترہ برس پہلے کراچی چھوڑ کر پشاور آ گئے تھے جہاں ان کے بقول نشے بہت داموں مل جاتا ہے۔

Read more

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022: انڈیا اور پاکستان کی ٹیمیں فائنل میں ہونگی: بشرطیکہ

پاکستان کی ٹیم نے جمعرات کو جنوبی افریقہ کو ہرا کر ٹورنامنٹ میں اپنی جگہ برقرار رکھی ہے  اگر آپ کو کرکٹ کا شوق ہے تو آسٹریلیا میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل کے حساب یا ایکویشن کو سمجھنے کے لیے یہ تاریخ آپ کو یاد رکھنی چاہیے۔   تاریخ 6 نومبر، 2022 دن- اتوار یہ ہے ٹی ٹوئنٹی کے ورلڈ کپ میں بڑے مقابلوں کا دن۔ وہ دن جب یہ طے ہوجائے گا کہ کرکٹ

Read more

’سُنا ہے آپ کے سابق وزیراعظم کو گولی لگی ہے، اور آپ کے ہاں حالات خراب ہیں‘

اس مختصر سیاسی گفتگو کے دوران میرا ذہن ایڈیلیڈ کرکٹ گراؤنڈ کے بارے میں سوچ رہا تھا جہاں اتوار کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا آخری گروپ میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلنے والی ہے اور ذہن میں یہی بات آئی کہ کیا اس میچ کے بعد پاکستانی ٹیم کا سفر تمام ہوجائے گا یا قدرت اسے سیمی فائنل کھیلنے کا موقع فراہم کرے گی؟

Read more

کینیڈا کو نئی امیگریشن پالیسی کے تحت کن شعبوں میں 14 لاکھ ملازمین کی ضرورت ہے؟

کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزر کے کہا کہ ’ہمیں ملک کے تمام خطوں میں تمام شعبوں میں مزید کارکنوں کی ضرورت ہے، قطع نظر اس کے کہ وہ فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز، ٹرک ڈرائیور، گھر بنانے والے یا سافٹ ویئر انجینئرز ہوں۔‘

Read more

معظم گوندل: ’وہاں ہزاروں لوگ موجود تھے میرا بیٹا ہی کیوں مارا گیا

مقتول دو کمسن بیٹوں اور ایک بیٹی کے باپ تھے۔ بڑے بیٹے دس برس کے علی حسن کی آنکھوں میں آنسوؤں ہیں، وہ بات کرتے ہوئے بار بار ان آنسوؤں کوپونچھتے ہیں جبکہ ان کے چھوٹے بیٹے محمد دائود حیرانگی سے دائیں بائیں دیکھ رہے ہیں ، یوں معلوم ہوتا ہے کہ بچپن کے باعث انھیں اس واقعے کی سنگینی کا اندازہ ہی نہیں ہے۔

Read more

عمران خان کی سکیورٹی کیسی تھی اور اس میں کوتاہی کہاں ہوئی؟

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کے بعد لانگ مارچ کے دوران جہاں ان کی سکیورٹی کے بارے میں سوالات اٹھ رہے ہیں، وہیں یہ سوال بھی پوچھا جا رہا ہے کہ انھیں بطور سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ کس قسم کی سکیورٹی سہولیات فراہم کی گئی تھیں۔

Read more

مبینہ ملزم کا عجلت میں اعترافی بیان کیوں جاری ہوا اور اس کی قانونی حیثیت کیا ہے؟

پولیس کی حراست میں موجود مبینہ حملہ آور نوید احمد کے اعترافی بیان کی متعدد ویڈیوز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر یہ بحث جاری ہے کہ اس اعترافی بیان کی حیثیت کیا ہے؟ پولیس نے اعترافی بیان کو اتنی عجلت میں کیوں جاری کیا اور اس بیان کا اس واقعے کی تحقیقات پر کیا اثر پڑے گا؟

Read more

’امپائر صاحب، بیٹسمین میں سکہ ڈالیں تاکہ یہ چل پڑے‘، سڈنی کا وہ تماشائی جو ہر میچ دیکھتا ہے

آسٹریلوی کرکٹ کی تاریخ کو جاننے کے لیے ضخیم کتابیں پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ سب کچھ وہ دھاتی مجسمے آسانی سے بیان کر دیتے ہیں جو آسٹریلیا کے مختلف ٹیسٹ گراؤنڈز میں نصب ہیں۔

Read more

عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ملوث مبینہ حملہ آور نوید احمد کون ہیں؟

عمران خان کے لانگ مارچ پر فائرنگ کرنے والے مبینہ حملہ آور کا تعلق قصبہ سوہدرہ کے محلہ مسلم آباد سے ہے۔ بی بی سی نے مبینہ حملہ آور کے اہل محلہ سے بات کی جن کے مطابق نوید احمد ایک ’خاموش طبع‘ شخص تھا جو ماضی میں محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں بھی مقیم رہ چکا ہے۔

Read more

محمد حارث نے گویا نئی روح پھونک دی: سمیع چوہدری کا کالم

جیسے آٹھویں نمبر کی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں پہلی بار چیمپیئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کر گئی تھی، کچھ ویسا ہی عکس یہاں محمد حارث کی اننگز میں نظر آیا، گو کہ سیمی فائنل تک رسائی اب پاکستان کے اپنے ہاتھ میں نہیں رہی اور انھیں قدرت کے نظام کا بھی منتظر رہنا ہے۔ 

Read more

لانگ مارچ کے دوران فائرنگ: ’عمران خان پر حملہ کرنے والے بظاہر ایک نہیں، دو بندے ہیں‘

تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے دوران صوبہ پنجاب کے شہر وزیر آباد میں فائرنگ کے واقعے میں سابق وزیر اعظم عمران خان زخمی ہوئے ہیں تاہم ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Read more

گجرات کا پل حادثہ: بچوں کے لیے ’موت کا پل‘ ثابت ہوا

انڈیا کی ریاست گجرات میں پولیس کا کہنا ہے کہ  موربی شہر میں پل گرنے کے واقعے میں جتنے افراد ہلاک ہوئے ہیں ان میں ایک تہائی تعداد بچوں کی ہے اور ان میں سے بعض بچوں کی عمر تو دو برس تھی۔ یہ پل اتنے سارے بچوں کے لیے  لیے موت کا سبب کیوں بنا، اس کی وجوہات کچھ اس طرح ہیں۔

Read more

روسی صدر کے اتحادی جو فوجی جرنیلوں پر کھل کر تنقید کر رہے ہیں، یہ آزادی اظہار رائے ہے یا کوئی نیا کھیل؟

روس کی فوجی قیادت کو یوکرین پر بے سد حملے کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ان تنقیدی آوازوں میں سے دو رہنما قابل ذکر ہیں۔ ایک چیچن رہنما رمضان قادروف اور دوسرے ایوگینی پریگوزن، جو ’ویگنر مرسری‘ گروپ کے بانی ہیں۔ یہ مخالفت ہی ان کی اہمیت میں اضافے کا باعث بنی ہوئی ہے۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی جنوبی افریقہ پر 33 رنز سے جیت، شاداب  کی آل راؤنڈ کارکردگی  

آسٹریلیا میں جاری ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم  نے اپنا سب سے بڑا سکور بناتے ہوئے  جنوبی افریقہ
کو33 رنز  سے شکست کر سیمی فائنل تک کوالیفائی کرنے کے امکانات کو روشن رکھا ہے۔

Read more

مہنگائی کے باوجود لوگ ڈیٹِنگ ایپ پر زیادہ خرچ کر رہے ہیں

ڈیٹنگ کی ایپس کے حالیہ اعداد وشمار کے مطابق مہنگائی کے اس دور میں صارفین ویڈیو سٹریمِنگ جیسی تفریحی چیزوں سے لیکر کھانے پینے پر کم پیسے خرچ کر رہے ہیں، لیکن لگتا ہے کہ اکثر لوگ ابھی تک ڈیٹِنگ پر اخراجات کم کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

Read more

سفاک قاتل، شیطان کے طور پر پیش جانے والی قدیم روم کی مہارانی کیا حقیقت میں بھی ایسی تھیں؟

روم کی پہلی مہارانی لیویا ڈروسیلا کو طویل عرصے تک ایک سفاک قاتل ولن اور شیطان کے طور پر پیش کیا جاتا رہا ہے۔ لیکن ایک نئے ٹی وی ڈرامے میں ڈیزی ڈن پہلی بار ان کے متعلق حقیقت کو فسانے سے الگ کرکے پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Read more

وہ ویران ہوائی اڈہ جہاں اب متروک طیاروں کے ساتھ باربی کیو ہوتا ہے

اگر آپ برلن میں صرف ایک جگہ جانا چاہیں تو، تاریخی واقعات سے پر اور دنیا کے سب سے زیادہ فعال اور آزادی کا احساس دلانے والے شہروں میں سے ایک کی نشہ آور توانائی کو محسوس کرنے کے لیے اس سے بہتر کوئی دوسری جگہ نہیں ہے۔

Read more

ہمارے لائق اور نالائق آئی ایس آئی چیف

پاکستان میں آئی ایس آئی کا چیف یا تو اتنا طاقتور ہوتا ہے یا اتنا کمزور کہ وہ کبھی سچ بول ہی نہیں سکتا بلکہ سچ بولنا شاید اس کے عہدے کی بھی خلاف ورزی ہے۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

فلم ’تالی‘ میں سشمیتا سین کے خواجہ سرا بننے پر خواجہ سراؤں کو اعتراض کیوں؟

سشمتا سین کے فلم تالی میں ٹرانس جینڈر بننے پر انڈیا کی خواجہ سرا برادری کی رائے منقسم ہے اور بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کردار کے لیے ٹرانس اداکاراؤں کے پاس جانا چاہیے تھا جو ایسی بڑی شروعات کا انتظار کر رہی تھیں۔

Read more

عمران خان اور تحریک انصاف کے کارکن ’حقیقی آزادی مارچ‘ سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

عمران خان اور ان کے حامی جس حقیقی آزادی کی بات کر رہے ہیں اور جسے حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں وہ آخر ہے کیا؟

Read more

بنگلہ دیش کی شکست کے بعد کوہلی پر ’فیک فیلڈنگ‘ کا الزام: ’بس سیدھا انڈیا کو ٹرافی ہی دے دیں‘

بدھ کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں بنگلہ دیش کی انڈیا کے خلاف پانچ رنز سے شکست کے بعد بنگلہ دیشی کرکٹر نور الحسن نے وراٹ کوہلی پر ’فیک فیلڈنگ‘ کا الزام عائد کیا، جس سے ممکنہ طور پر بنگلہ دیش کو اہم پینلٹی رنز مل سکتے تھے۔

Read more

’ٹھیکیدار 35 لاکھ میں ڈیم بنائے گا تو یہ ٹوٹے گا ہی‘، بلوچستان میں 169 ڈیمز کیسے ٹوٹے؟

بی بی سی کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلوچستان کی اہم ترین ضرورت پوری کرنے کے لیے بنائے جانے والے ڈیموں میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور ان کی تعمیر میں سیاسی اثر و رسوخ کا استعمال عام ہے۔

Read more

پاکستان کا لٹن داس کون ہو گا؟ سمیع چوہدری کا کالم

لٹن داس اگرچہ عموماً شہ سرخیاں بنانے والے بلے باز نہیں ہیں مگر بڑے مواقع پہ تگڑے حریفوں کے خلاف گویا خود ہی سے کوئی شرط سی باندھ لیتے ہیں اور پھر بسا اوقات ایسی کرکٹ کھیلتے ہیں کہ حریف کیمپ کی ساری دانشوری دھری کی دھری رہ جاتی ہے۔ اگر بارش ان کی اننگز کے بہاؤ میں خلل نہ ڈالتی تو مقررہ وقت سے کہیں پہلے ہی وہ میچ ختم کر جاتے۔

Read more

انڈیا کی ایک تہائی آبادی اب مڈل کلاس: متوسط آمدن کے لوگ ملکی ترقی کے لیے اہم کیوں؟

انڈیا کی آبادی میں ہر تین میں سے ایک شخص اب مڈل کلاس یا متوسط طبقے میں شامل ہے جس کی سالانہ آمدنی پانچ لاکھ روپے سے 30 لاکھ روپے تک ہے۔

Read more

بنیامن نیتن یاہو کے دوبارہ اسرائیل کے وزیراعظم بننے کی راہ ہموار

سابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کی ڈرامائی طور پر اقتدار میں واپسی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اب تک کہ انتخابی نتائج کے مطابق نیتن یاہو کو انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی مدد سے اکثریت حاصل ہو جائے گی۔

Read more

مشہور ہیئر کلپ ایجاد کرنے والا فرانسیسی جوڑا جس کو اپنی ’سخاوت کا انعام ملا‘

1990 کی دہائی میں فیشن کی ضرورت سمجھا جانے والا بالوں کا کلپ کورونا کی وبا میں لاک ڈاون کے دوران ایک بار پھر مقبول ہوا جب سیلون جانا ممکن نہیں رہا تھا۔ تاہم بہت کم لوگوں کو اس بات کا علم ہے کہ اس کلپ کی ابتدا فرانس کی ایک ورکشاپ سے ہوئی اور اس کو میرے والد نے ایجاد کیا تھا۔

Read more

25 مئی کے واقعات پر عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس ہونا چاہیے لیکن وضاحت کا موقع دے رہے ہیں، سپریم کورٹ

‏سپریم کورٹ نے عمران خان سے25 مئی کے واقعات کے بارے میں ہفتے کے دن تک جواب طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے پاس موجود مواد کے مطابق عمران خان کو نوٹس ہونا چاہیے تاہم عدالت عمران خان کو پھر بھی وضاحت کا موقع دے رہی ہے۔

Read more

کیا دہلی سے ملحق میرٹھ میں واقعی 400 ہندوؤں نے مسیحی مذہب اختیار کر لیا ہے؟

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے میرٹھ ضلع کا منگتا پورم علاقہ ان دنوں شہ سرخیوں میں ہے۔ یہاں 400 ہندو خاندانوں کے مبینہ طور پر مسیحی مذہب اختیار کرنے کی شکایت میرٹھ پولیس سے کی گئی ہے۔

Read more

فخرزمان دوبارہ ان فٹ ہو گئے اور نسیم شاہ کے ادھورے خواب

ڈاکٹر نجیب سومرو نے یہ خبر سنائی کہ پاکستانی ٹیم کے بیٹسمین فخر زمان دوبارہ گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ یہ کوئی نئی انجری نہیں بلکہ وہی پرانی انجری ہے جو ہالینڈ کے خلاف میچ کے دوران گھٹنا مڑ جانے کے سبب ہوئی۔

Read more

برصغیر میں خواتین کے وہ رسالے جنھوں نے تعلیمِ نسواں، پردے اور حقوق کی بات کی

آزادی سے قبل اردو میں خواتین کے تقریباً ایک سو رسائل و جرائد کا سراغ ملتا ہے اور آزادی کے بعد اب تک تقریباً ڈیڑھ سو اردو کے ایسے رسالے جاری ہوئے ہیں جو خواتین کے لیے ہیں لیکن آزادی کے بعد انڈیا سے خواتین کے لیے صرف 40 کے قریب اردو رسالے نکلے جبکہ پاکستان میں یہ تعداد ایک سو سے زائد ہے۔

Read more

سیلاب متاثرین کی مجبوراً گھر واپسی: ’بچوں کو سانپوں کے پاس لے جا رہے ہیں‘

خیرپور ناتھن شاہ کراچی سے تقریبا 260 کلومیٹر دور واقع شہر ہے جس کا نصف حصہ ابھی تک زیر آب ہے لیکن وہاں کے سیلاب متاثرین خیمے نہ ملنے کی شکایت کے سبب مایوس ہو کر اپنے علاقوں میں واپس لوٹ رہے ہیں۔

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ: لوگ کم یا آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت اسلام آباد آنا حکمتِ عملی کا حصہ؟

بعض سیاسی مبصرین سمجھتے ہیں کہ اس مرتبہ پی ٹی آئی کی جانب سے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت مارچ کی رفتار سست رکھی جا رہی ہے تاکہ ملک میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت اسلام آباد پہنچا جائے۔ تاہم عمران خان اور پی ٹی آئی کی دیگر قیادت نے اس تاثر کی تردید کی ہے۔

Read more

وہ پانچ اسباب جن کی وجہ سے شاید پوتن ایٹمی حملہ نہ کریں

پچھلے آٹھ مہینوں کے واقعات ایک حقیقی زندگی کا ڈرامہ ہیں جس میں یوکرین کو لاتعداد مصائب کا سامنا کرنا پڑا ہے اور بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ دنیا 60 سال پہلے کیوبا کے میزائل بحران کے بعد سے کہیں زیادہ جوہری تنازع کے قریب ہے۔ تو اس ڈرامے کا یہ سکرپٹ یہاں سے آگے کیسے چلے گا؟

Read more

’پارٹی ختم۔۔۔‘ اٹلی کی حکومت ریوو پارٹیوں پر پابندی کیوں لگانا چاہتی ہے؟

اٹلی میں انتہائی دائیں بازو کی وزیراعظم جورجیا میلونی کی نئی حکومت نے ملک کے شمالی علاقے میں ایک میوزک پارٹی کو روکنے کے احکامات جاری کرنے کے بعد کہا ہے کہ بلا اجازت اس قسم کی پارٹیاں منعقد کرنے کو جرم قرار دیا جائے گا۔

Read more

کراچی ہجوم کےہاتھوں نوجوانوں کا قتل: ’بچوں سے غلطی ہوگئی ہے، انہیں معاف کیا جائے‘

اٹھائیس اکتوبر جمع کی صبح ٹیلی کام کمپنی کے دو ملازمین کو ہجوم نے تشدد کرکے ہلاک کردیا تھا۔
اس واقعے کے بعد سے پولیس کے مسلسل چھاپے جاری ہیں جس میں درجنوں لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور دو کو انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ریمانڈ لیا گیا ہے۔

Read more

انڈیا:عدالت نے نابالغ مسلمان لڑکی کی شادی کالعدم قرار دے دی

انڈیا کی ایک عدالت نے ایک مسلمان لڑکی کی شادی اس بنیاد پر کالعدم قرار دے دی ہے کہ 18 برس سے کم عمر کی لڑکی سے جنسی تعلق قانون کی رو سے جرم ہے اور اس معاملے میں مسلم پرسنل بورڈ کے اپنے قوانین کا اطلاق نہیں ہو سکتا۔

Read more

یوکرین جنگ: موسم سرما اور یوکرینی باشندوں کی مشکلات و برداشت کی تلخ کہانیاں

مشرقی علاقے ڈونباس کے شہر باخمت سے خیرسون اوبلاست تک اگلے محازوں کے سفر کے دوران یہ واضح تھا کہ یوکرینی باشندے تھکے ہوئے، شکستہ، جنگ کے نامساعد حالات سے تنگ ہیں، لیکن پھر بھی وہ اپنی آزادی کی خاطر روسیوں سے لڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Read more

سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف ٹرینڈ، ایف آئی اے تحقیق شروع

’برقعہ نہیں پہن رہی تھی، اسی لیے کفن پہنا دیا۔‘ مشہور سوشل میڈیا سائیٹ ٹِک ٹاک پر کہیں اندھیرے میں سگریٹ جلاتے ہوئے، مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے، تو کہیں بیک گراؤنڈ میوزک کے ساتھ ویگو گاڑی میں آتے ہوئے، کئی لڑکوں نے یہ بات ’شاعرانہ انداز’ میں شئیر کی ہے۔

Read more

ٹوئٹر کا بلیو ٹک: ’ہائے ایلون اگر تم بلیو ٹک کے پیسے لو گے تو ٹوئٹر کا پرندہ کیسے آزاد ہے‘

ٹوئٹر کی جانب سے ’بلیو ٹک‘ کے لیے فیس وصول کرنے کی خبروں نے دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین کو متحرک کر دیا اور ایسے میں ٹوئٹر پر کیا گھمسان کا رن پڑا ہو گا اس کا اندازہ آپ خود لگا سکتے ہیں۔

Read more

چوڑیوں کے لیے مشہور انڈیا کا شہر، جہاں نالیوں میں سونا بہتا تھا

انڈیا کے معروف شہر فیروز آباد کو شیشے اور کانچ کا دارالحکومت کہا جاتا ہے جو روایتی کانچ کی چوڑیاں تیار کرنے کے لیے سب سے مشہور ہے لیکن ایک وقت وہاں کی نالیوں میں سونے کے ذرات بہتے تھے۔

Read more

غیر سیاسی فوج اور پراجیکٹ عمران!

آخری اطلاعات تک فوج عمران خان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے دروازے اب بند کر چُکی ہے۔ وزیراعظم نئے چیف کا اعلان نومبر کے تیسرے ہفتے میں کر سکتے ہیں، تب تک عمران خان صاحب جی ٹی روڈ پر ’اچھے دنوں‘ کی امید میں ماحول گرما سکتے ہیں۔

Read more

ڈیجیٹل دور میں بچوں کو سیکس کی تعلیم کیسے دی جائے؟

ڈیجیٹل دور میں، جنسی تعلقات اور محبت کے بارے میں سوالات کے جوابات جاننے کے لیے بچوں کو ایک ایسے ذریعے کی ضرورت ہوتی ہے جس پر وہ بھروسہ کر سکیں اور تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ والدین اس میں کیسے انکی مدد کر سکتے ہیں۔

Read more

’مجھے اداکار کہا گیا۔۔۔‘ دہشتگرد حملے کے متاثرین جنھیں سازشی نظریے کا حصہ بنایا گیا

بی بی سی کی ایک تحقیق کے دوران پتا چلا ہے کہ سازشی نظریات کے حامل افراد، جو برطانیہ میں دہشتگردی کے حملوں کو جھوٹا مانتے ہیں، وہ حملوں کا نشانہ بننے والوں کے گھروں اور دفاتر کی کھوج لگا رہے ہیں تاکہ یہ ثابت کر سکیں کہ انھیں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

Read more

راوی ریور فرنٹ منصوبہ: ’کسانوں کے لیے روڈا ایسٹ انڈین کمپنی کی طرح ہے‘

کسانوں کا کہنا ہے کہ روڈا نے اس زمین کو بھی ہتھیانا شروع کر دیا ہے جو اس کے قبضے میں نہیں اور لوگوں کو ان کی زرعی زمینوں سے زبردستی نکالا جا رہا ہے۔ تاہم راوی ریور فرنٹ منصوبے کے حکام کا دعویٰ ہے کہ کسانوں کو معاوضہ ادا کر کے ان کی زمینیں حاصل کی گئی ہیں۔

Read more

صحافی صدف نعیم کی موت: ’ٹریننگ تو دور کی بات، یہاں چینلز وقت پر تنخواہ نہیں دیتے‘

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران رپورٹر صدف نعیم کی موت نے ملک میں صحافیوں کے تحفظ اور سیاسی اجتماع کے دوران ضروری انتظامات کے حوالے سے کئی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔

Read more

کمرے کی ویڈیو پر کوہلی، انوشکا ناراض: ’اگر بیڈروم میں بھی یہ ہوسکتا ہے تو حد کیا ہے؟‘

cameron spenser انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وراٹ کوہلی آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور نیدرلینڈز کے خلاف اپنی کارکردگی کے سبب سرخیوں میں ہیں، لیکن اس دوران کوہلی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ ویڈیو میں بظاہر یہ لگتا ہے کہ کوئی شخص کوہلی کے ہوٹل کے کمرے کے اندر موجود ہے اور اس کی ویڈیو بنا رہا ہے۔   انسٹاگرام پر اس ویڈیو کو شیئر

Read more

برازیل کے صدارتی انتخابات میں لوُلا کی زبردست کامیابی، کیا وہ قوم کو متحد کر سکیں گے؟

انتہائی دائیں بازو کے امیدوار، جائیر بولسونارو، کے مقابلے میں بائیں بازوں کے امیدوار اور سابق صدر، لوئز ایناسیو دا سِلوا، کی فتح برازیل کے لیے ایک اہم موڑ ہے۔

Read more

کیا آپ جانتے ہیں کہ اجنبی افراد سے بات کرنا کتنا فائدہ مند ہو سکتا ہے؟

آج کی اس شکّی دنیا میں ہم عموماً اجنبی لوگوں سے گفتگو کرنے سے گریز کرتے ہیں لیکن ایسے لوگوں سے باتیں کرنا جنھیں ہم پہلے سے نہیں جانتے ہیں یہاں تک کہ ان سے پہلے کبھی کوئی سرسری سا تعلق بھی نہ رہا ہو، وہ ہمیں زیادہ سمجھدار بناتا ہے اور زیادہ خوشی دیتا ہے۔

Read more

ہوش اڑا دینے والی ڈراؤنی فلمیں، جن پر پابندی عائد کی گئی

ڈراؤنی فلموں کے مداح ایسی فلمیں دیکھنا پسند ہی اس لیے کرتے ہیں کہ وہ خوفزدہ کرتی ہیں لیکن اگر کوئی فلم اتنی خوفناک ثابت ہو جائے کہ اس پر پابندی عائد کرنا پڑے تو، کیا ہو گا؟ ایسا اصل میں کئی فلموں کے ساتھ ہو چکا ہے۔

Read more

کیا امریکہ شی جن پنگ کی دنیا میں رہ سکتا ہے؟

جو بات بلاشبہ شی جن پنگ کی تیسری مدت کے آغاز پر صحیح ہے وہ یہ ہے کہ دنیا شدید تبدیلی کے دور میں ہے اور روس کی طرح چین میں بھی امریکہ کو خود اپنے ہی بنائے ہوئے ایک مخالف کا سامنا ہے۔

Read more

’صحرا کا موتی‘: عرب فن تعمیر کا شاہکار شہر، جہاں ایئر کنڈیشنر کے بغیر بھی عمارات ٹھنڈی رہتی ہیں

یہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے چھ سو کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع شہر ہے جو کم از کم دو ہزار سال سے موجود ہے
تاہم اس شہر کو اس کی حالیہ شکل ساتویں صدی میں عرب مسلمانوں نے دی جس کے بعد یہ پھلتا پھولتا رہا۔

Read more

جنوبی کوریا میں ہیلووین پر اموات: ’لوگوں کا دم گھٹ رہا تھا اور وہ چیخ رہے تھے‘

سیئول میں ہیلووین کے موقع پر بھیڑ میں کچلے جانے اور دم گھٹنے سے ہونے والی ہلاکتوں کے واقعے میں بچ جانے والے افراد نے وہ وحشت ناک مناظر بتائے جب انھوں نے اپنے دوستوں اور دوسرے لوگوں کا گلیوں میں دم گھٹتے دیکھا۔

Read more

لال کنور: وہ مغنیہ جس کی محبت میں مغل شہنشاہ جہان دار شاہ ’تماشہ‘ بن گئے

نورجہاں کی طرح، لال کنور کو بھی بڑا وظیفہ ملا، ساتھ ہی زیورات اور قیمتی سامان بھی مگرریکھا مسرا کا کہنا ہے کہ نورجہاں کے برعکس، لال کنور ریاست کی پالیسی پر اثر انداز نہیں ہوئیں اور ان کے مفادات اپنے خاندان اور شہنشاہ پر مرکوز نظر آتے ہیں۔

Read more

’کوہلی نے پاکستان کو مایوس کر دیا‘: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سمیع چوہدری کا کالم

ورلڈ کپ کے اس سپر ویکنڈ پہ تین ایشیائی ٹیمیں تین غیر ایشیائی ٹیموں کے مدِ مقابل تھیں اور ایک طائرانہ نظر ڈالی جائے تو ایشیائی ٹیموں میں سب سے عمدہ کھیل بنگلہ دیش نے پیش کیا۔ زمبابوے جس خود اعتمادی سے میچ کو کھینچے چلا جا رہا تھا، بنگلہ دیشی بولنگ نے عین آخری لمحے پہ اسے مبہوت کر چھوڑا۔ 

Read more

گجرات: موربی میں دریا پر بنا پل گر گیا، کم از کم 60 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

انڈیا کی ریاست گجرات کے علاقے موربی میں دریا پر بنا ایک پل گرنے سے اب تک کم از کم 60 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کئی لوگ لاپتہ ہیں۔ برسوں سے بند پُل کو تزئین و آرائش کے بعد کھولا گیا تھا اور خدشہ ہے کہ حادثے کے وقت اس پر بچوں سمیت 400 کے قریب افراد موجود تھے۔

Read more

’لانگ مارچ کے بعد بریک پر چلی جاؤں گی‘: کنٹینر تلے آ کر ہلاک ہونے والی صحافی صدف نعیم کون تھیں؟

’ابھی تو لانگ مارچ چل رہا ہے، بس جیسے ہی یہ ختم ہو گا تو میں بریک پر چلی جاؤں گی۔ اب نہیں ہوتا یہ مجھ سے، تم یقین کرو کہ میں بہت زیادہ تھک گئی ہوں۔‘

Read more

بات اگر واوڈا تک آ گئی ہے تو پھر صلح کر لیں

اب جبکہ ایک ریاستی ادارے اور ایک سیاسی جماعت کے مابین پنگ پانگ شروع ہو چکا ہے تو کیا ہم توقع رکھیں کہ عمران خان کی ہر زاتیاتی پریس ٹاک کا جواب الجواب ڈی جی آئی خود دیں گے

Read more