منفی کرداروں کے لیے مشہور سید جبران: ’بیوی ہو تو گرل فرینڈ نہیں ہونی چاہیے‘

پاکستانی ڈراموں کے نامور اداکار سید جبران کہتے ہیں کہ بیوی بیوی ہوتی ہے گرل فرینڈ گرل فرینڈ ہوتی ہے۔ ان کی ذاتی رائے ہے کہ اگر آپ کی بیوی ہے تو گرل فرینڈ نہیں ہونی چاہیے ہاں اگر بیوی نہیں تو پھر یہ ٹھیک ہے۔

Read more

اربوں ڈالر مالیت کی کمپنی بنانے والے نوجوان کا ڈرامائی زوال جس نے کرپٹو دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

بٹ کوائن کی قیمت دو سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے اور کئی لوگ سوال کر رہے ہیں کہ اگر ایف ٹی ایکس کے ساتھ ایسا ہو سکتا ہے تو اگلی باری کس کی ہو گی؟

Read more

ماحولیاتی تبدیلی: وہ چھ پاکستانی خواتین جن کا آئیڈیا بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا

حال ہی میں امریکہ میں21 ممالک کے لیے خواتین ایکسچینج پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں ٹیم پاکستان کو ٹاپ فائیو ٹیم میں شامل کیا گیا۔

Read more

وہ کاروبار جو لوگوں کا تعلق اپنے آبائی ممالک سے جوڑے ہوئے ہیں

ایسے تارکین وطن کی کہانیاں جو دیار غیر میں بھی نہ صرف اپنے کلچر کو اپنے کھانوں اور کاروبار کے ذریعے فروغ دے رہے ہیں بلکہ اپنے ممالک کی معیشت میں اہم کردار بھی ادا کر رہے ہیں۔

Read more

دوسری جنگ عظیم میں چند سیکنڈ کے لیے ملنے والے سپاہی اور فرانسیسی لڑکی کی 78 سال بعد ملاقات

جنگ کی تباہیوں کے دوران نارمنڈی کے ساحل پر ہونے والی یہ اتفاقیہ ملاقات چند لمحوں پر ہی محیط تھی لیکن اس کی یاد زندگی بھر ریگ کے ذہن میں باقی رہی۔

Read more

نہ انجن کی خوبی نہ کمالِ ڈرائیور

سیکرٹری دفاع اسکندر مرزا نے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کو قائل کیا کہ میجر جنرل ایوب خان سیدھا سادہ پروفیشنل سولجر ہے اور اپنے کام سے کام رکھتا ہے۔ لہٰذا اس کے نام پر بھی سنجیدگی سے غور کیا جائے حالانکہ سنیارٹی لسٹ میں ایوب خان کا نام دور دور تک نہیں تھا۔

Read more

استنبول کی معروف استقلال سٹریٹ پر دھماکہ، متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات

تقسیم سکوائر استنبول کا مشہور سیاحتی مقام ہے: فائل فوٹو ترکی کے شہر استنبول میں واقع استقلال سٹریٹ پر ایک دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 11 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یہ سڑک استبنول کے مشہور سیاحتی مقام تقسیم سکوائر کے قریب واقع ہے۔ دھماکے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ موصول ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی ایمبولینسیں اور پولیس کی گاڑیاں علاقے میں بھیجی گئی ہیں۔ ترک

Read more

فارمولہ کرکٹ پاکستان کو مہنگی پڑ گئی: سمیع چوہدری کا کالم

اگر پاکستانی تھنک ٹینک کی یہاں پلاننگ یہ تھی کہ حالات و واقعات سے قطع نظر ڈیتھ اوورز میں صرف باؤنڈریز کا پیچھا کرنا ہے تو یہ بے حد ناقص ثابت ہوئی۔ شان مسعود نے جو پیمانہ مقرر کیا تھا، اگر آخری اوور تک اسی کی پیروی کی جاتی تو یہ ٹرافی پاکستان سے بہت دور نہیں تھی۔

Read more

’ملزم فرار ہوا تو فوراً فیصلہ کر لیا کہ ہر صورت اسے واپس تحویل میں لینا ہے‘

لاہور ہائیکورٹ میں جب ریپ اور بلیک میلنگ کے ایک ملزم کی درخواست ضمانت منسوخ ہوئی تو اس نے پولیس کی تحویل سے فرار کا راستہ اپنایا مگر ایک بہادر خاتون اہلکار نے تنہا اس کا تعاقب کیا اور قانون کی گرفت سے نکلنے کی اس کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیا۔

Read more

’کسی کو خواب دیکھنے پر سزا نہیں دی جا سکتی‘، لاہور ہائیکورٹ کا توہینِ مذہب کے مقدمے میں فیصلہ

عدالت عالیہ کے فیصلے کے مطابق توہینِ مذہب کے مقدمات میں تفتیشی افسر پہلے ملزم کے ذہنی و نفسیاتی حالت کے درست ہونے کا تعین کرے جس کے بعد کوئی بھی کارروائی شروع کی جائے۔

Read more

بریڈمین میوزیم: ’مجھے کسی نے کوچ نہیں کیا، کسی نے نہیں بتایا کہ بیٹ کو کیسے پکڑنا ہے‘

بریڈمین کلیکشن  کی خواہش خود سرڈان بریڈمین نے ظاہر کی تھی کیونکہ انھوں نے ایڈیلیڈ میں مستقل سکونت اختیار کر لی تھی۔ اس میوزیم کو سنہ 2008 میں ان کی وفات کے سات سال بعد  کھولا گیا تھا۔

Read more

دنیا کی پانچ امیر شخصیات میں شامل گوتم اڈانی، جو مصیبت اور موت کو چکمہ دینے کا ہنر بھی جانتے ہیں

فوربز میگزین اور بلومبرگ کے مطابق انڈیا کی کاروباری شخصیت گوتم اڈانی نے دنیا کے پانچ امیر افراد کی اس فہرست میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کو چوتھی پوزیشن سے ہٹا دیا ہے اور صرف یہ ہی نہیں بلکہ بینکر وارن بفیٹ کو اس فہرست سے نکال باہر کیا ہے۔

Read more

وجیہہ سواتی قتل کیس: سابق شوہر کو سزائے موت، شریک ملزمان کو قید کی سزا

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کی ایک سیشن عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس میں مرکزی ملزم رضوان حبیب کو سزائے موت جبکہ شریک ملزمان کو سات، سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یاد رہے کہ مرکزی ملزم رضوان حبیب وجیہہ سواتی کے سابق شوہر بھی ہیں۔ تمام ملزمان اور امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی ٹیم کی کمرۂ عدالت میں موجودگی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے اس

Read more

چینی صدر کے فوج کو ’تیار‘ رہنے کے بیان پر کیا انڈیا کو پریشان ہونے کی ضرورت ہے؟

انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ایک بیان کا انڈین میڈیا میں کافی چرچا ہے اور اسے خاص طور پر چینی صدر شی جن پنگ کے اس بیان سے جوڑا جا رہا ہے، جو انھوں نے 8 نومبر کو سینٹرل ملٹری کمیشن کے جوائنٹ آپریشنز کمانڈ ہیڈ کوارٹر میں دیا تھا۔

Read more

’کراچی کنگز کو اب اپنا نام صرف کراچی رکھ لینا چاہیے کیونکہ کنگ تو جا رہا ہے‘

پی ایس ایل کے نئے سیزن میں کچھ کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے ریٹین نہیں کیا جن میں سب سے بڑا نام پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ہے۔

Read more

فائنل کے ٹکٹ بیچنے کے منتظر انڈین فینز اور پریکٹس سیشن میں محمد حارث پر سب کی نظریں

اتوار کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جب پاکستان کی ٹیم فائنل کے لیے میدان میں اترے گی تو آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد کی حمایت تو اسے حاصل ہو گی ہی لیکن انگلینڈ سے بھاری مارجن سے ہارنے والی انڈین ٹیم کے فینز اور انگلینڈ کے روایتی حریف آسٹریلیا کے سپورٹرز بھی پاکستان کی جیت کے خواہاں ہوں گے۔

Read more

ہمیں مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ضرورت نہیں ہے: محمد حنیف کا کالم

مصطفیٰ نواز کھوکھرنے اپنی سینیٹ کمیٹی کے بارے میں بتایا کہ قانون کے مطابق تو ہم کسی کو بھی بلا سکتے ہیں لیکن آپ بھی سمجھدار ہیں تو ہم آئی ایس آئی کو نہیں بلائیں گے لیکن سندھ کے چیف سیکریٹری اور آئی جی کو بلا لیتے ہیں۔

Read more

انڈیا: خاتون افسر کی بچے کو اٹھا کر تقریر، سوشل میڈیا پر بحث: ’میں 24 گھنٹے ماں بھی ہوں‘

دیویا نے بتایا ’میں دن کے 24 گھنٹے ایک سرکاری اہلکار بھی ہوں اور 24 گھنٹے ماں بھی ہوں۔ ہمارے بہت سے کردار ہوتے ہیں اور ان میں سے کسی ایک کو بھی رد نہیں کیا جا سکتا ہے۔

Read more

امریکی ریگولیٹر کی تنبیہ: ٹوئٹر باس ایلون مسک ’قانون سے بالا تر نہیں ہیں‘

امریکہ میں کاروبار کے نگراں ادارے کا کہنا ہے کہ وہ ٹوئٹر میں ہونے والی پیش رفت کو ‘گہری تشویش’ کی نظر سے دیکھ رہا ہے کیونکہ پلیٹ فارم کے ٰ پرائیویسی اور کمپلائنس سے متعلق اعلی افسران نے مبینہ طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

Read more

افغانستان: طالبان نے کابل کے پارکوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگا دی

سنہ 2017 میں کابل میں منعقد ہونے والے ایک عوامی میلے کی تصویر جب خواتین عوامی مقامات پر عام دکھائی دیتی تھیں افغانستان میں طالبان نے دارالحکومت کابل کے تمام پارکوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے جس سے خواتین گھر سے باہر کی زندگی سے مزید دور ہو گئی ہیں۔   طالبان حکومت کی وزارتِ امر بالمعروف و نہی المنکر کے ترجمان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کابل کے پارکوں کی

Read more

’یہ صاحب کون ہیں؟‘: تحریک انصاف کے رہنما میجر (ر) خرم سے اظہار لاتعلقی کیوں کر رہے ہیں؟

عمران خان کے قریبی ساتھی اور گلوکار سلمان احمد نے ٹویٹر پر جاری ویڈیو بیان میں تسلیم کیا کہ ستمبر کے مہینے میں ان کی میجر جنرل فیصل نصیر کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں میجر خرم نے کردار ادا کیا۔

Read more

اپنی ’آزادی برقرار‘ رکھنے کے خواہشمند مصطفی نواز کھوکھر کن اختلافات کے باعث مستعفی ہوئے؟

زیادہ تر تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں بےشک جمہوری نظام کے لیے کوشاں ہوں لیکن ان تمام تر سیاسی جماعتوں کے اپنے اندر جمہوری نظام رائج نہیں ہے۔ اور اس رویے کی مثالیں موجود ہیں جہاں سیاسی ارکان کو کسی کانفرنس میں، یا سوشل میڈیا پر، یا پھر کسی ٹی وی چینل پر اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات کرنے پر نوٹس جاری کردیا گیا ہے یا پھر رکنیت سے مستعفی ہونے کی ’ہدایت‘ دی گئی ہے۔

Read more

سپین کا پورا گاؤں جو صرف ساڑھے پانچ کروڑ روپے میں خریدا جا سکتا ہے

سپین کے شمال مغرب میں واقع سالٹو ڈی کاسٹرو نامی پورا گاؤں برائے فروخت ہے اور اس کی قیمت دو لاکھ 59 ہزار امریکی ڈالر یا پاکستانی روپیے کے حساب سے صرف پانچ کروڑ 61 لاکھ روپے ہے۔

Read more

رمیز راجہ نے عمران خان کی 92 ورلڈ کپ والی تقریر دہرا دی: ’یہ اعصاب کا کھیل ہے، انجوائے کریں، میچ جیتیں‘

90 ہزار لوگ سٹیڈیم میں ہیں اور یہ موقع ہمارے کریئر میں دوبارہ نہیں آئے گا، لہذا آپ باہر جائیں، انجوائے کریں اور میچ جیتیں۔‘

Read more

قطر میں پاکستان سمیت مختلف ملکوں سے آنے والے مزدوروں سے کیسا سلوک کیا جاتا ہے؟

قطر نے ورلڈ کپ کے لیے سات سٹیڈیم تیار کرنے کے ساتھ ساتھ ایک نیا ہوائی اڈہ، میٹرو سسٹم، نئی سڑکیں اور تقریباً 100 نئے ہوٹل بنائے ہیں اور ان منصوبوں پر پاکستان اور انڈیا سمیت مختلف ممالک سے آئے 30 ہزار مزدوروں نے کام کیا۔ مگر اس دوران کتنے مزدوروں کی ہلاکتیں ہوئیں اور یہ مزدور وہاں کن حالات میں رہتے ہیں؟

Read more

’ارشد شریف کا ٹارگٹڈ قتل ہوا، پوسٹ مارٹم سے تشدد کی تصدیق ہوئی، میڈیا پر نشر ہونے والی تصاویر درست ہیں‘

پمز ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مسعود نے تصدیق کی ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتول صحافی ارشد شریف کے جسم پر زخموں کے نشان ہیں، کچھ ناخن بھی ہیں اور یہ کہ تصاویر اسلام آباد کے پمز ہسپتال سے ہی لیک ہوئی ہیں۔

Read more

ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی اصل رپورٹ نہیں دی گئی، نقل بھی نامکمل، خاندان کا دعویٰ

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ کینیا سے آئی دستاویزات میں کاغذات کی نقل تو موجود ہے جبکہ اصلی دستاویزات نہیں ہیں جبکہ اس میں سے بھی کچھ صفحات غائب تھے۔

Read more

ٹوئٹر پر سیاستدانوں کو بہت زیادہ بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے

آن لائن زیادتی کے متعلق بی بی سی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ کو روزانہ 3000 سے زیادہ جارحانہ ٹویٹس بھیجی جاتی ہیں۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ’پانڈیا کی جارحانہ بیٹنگ نے انڈیا کو فائنل میں پہنچنے کا موقع دے دیا‘

ایڈیلیڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انڈیا نے 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے ہیں۔

Read more

’میلبرن کا موسم گرل فرینڈ کی طرح ہے، بس گھبرانا نہیں‘: کیا بارش فائنل کے رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے؟

میلبرن میں اتوار کے موسم کی پیشگوئی کے مطابق پچانوے فیصد بارش کا امکان ہے۔ اس صورت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے براہ راست متاثر ہونے کا خطرہ موجود ہے۔

Read more

انڈیا کے ’کپل دیو‘ ہاردک پانڈیا کی غربت اور درد کو شکست دینے کی داستان

اپنی جسمانی ساخت کے باوجود وہ حیران کن طاقت سے بیٹنگ کرتے ہیں اور ان کی بولنگ کی رفتار بھی بلے بازوں کو چونکا دیتی ہے۔ وہ فیلڈنگ بھی کمال کی کرتے ہیں۔ تاہم افسوس کی بات ہے کہ انڈیا ان کو ایک ہی فارمیٹ کا کھلاڑی سمجھتا ہے۔

Read more

’شرعی شادی‘: ’تم نکاح پڑھاؤ ہم زیادہ پیسے دے دیں گے اور ویڈیو بھی نہیں بنے گی‘

پاکستان کے دیہی علاقوں میں عام طور پر ’گھڑا‘ اٹھا لینے کو لڑکیوں میں بلوغت کی عمر سمجھ لیا جاتا ہے اور یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ اب لڑکی گھر سنبھالنے کے قابل ہو چکی ہے۔ ’شرعی شادی‘ کیا ہے اور مذہب کی آڑ میں نوعمری کی شادیوں کا سلسلہ اب تک کیسے جاری ہے؟

Read more

گنیش کے عقیدت مند اور ٹیٹوز سے محبت کرنے والے سوریہ کمار جنھیں مشہور ہونے کے لیے برسوں انتظار کرنا پڑا

سوریہ کمار یادیو: گنیش کے عقیدت مند اور ٹیٹوز سے محبت کرنے والے انڈین بلےباز جنھیں مشہور ہونے کے لیے برسوں انتظار کرنا پڑا

Read more

منطق سے عاری پاکستان ٹیم کی ’سڈنی پارٹی‘

میچ سے پہلے سڈنی کی ہی ایک خاتون سے جب پوچھا گیا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی تو اچھی ہے تو پاکستان کی جیت کا کتنا امکان ہے تو ان کا کہنا تھا کہ ’نیوزی لینڈ دباؤ میں ہے کیونکہ وہ جیت کر آئی ہے، ہم تو دعاؤں کے ذریعے آئے ہیں۔‘

Read more

بلوچستان: امیرزادی کی خودکشی کے بعد ان کے شوہر نے بھی اپنی جان لے لی، رشتے داروں کا سی ٹی ڈی کے اہلکاروں پر ہراسانی کا الزام

رشتے داروں کا کہنا ہے کہ جسٹس نور مسکانزئی کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں گھر پر چھاپوں سے میاں بیوی بہت پریشان تھے۔

Read more

'میں عورت کے جسم میں بے چین تھا'، جنس تبدیلی سے مرد بن جانے والے سکول ٹیچر کی کہانی

خاندان کو جنس تبدیل کرنے پر آمادہ کیا۔ ’بھائی نہ تھا تو اب جنس کی تبدیلی کے بعد بہنوں کے لیے بھائی کی کمی بھی دور ہو گئی ہے‘

Read more

قطر میں گرفتار انڈین بحریہ کے سابق اہلکاروں کی رہائی کے لیے کوششیں تیز

قطر میں قید انڈین بحریہ کے سابق اہلکاروں کی رہائی کے لیے انڈیا اور قطر کے درمیان مذاکرات جاری ہیں لیکن ابھی اس بارے میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے

Read more

پاکستان میں موسم سرما کا آغاز لیکن ’بارشیں اور برفباری کم رہنے کا امکان`

محکمہ موسمیات کے مطابق تقریبا پورے ملک میں سردیوں کے موسم کا آغاز ہوا جاتا ہے۔ ملک کے مغربی اور بالائی  علاقوں راولپنڈی، اسلام آباد، خیبر پختو نخوا، بالائی وسطی پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں  گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش وقفے وقفے سے جاری رہی ہے۔   سوات اور اپر چترال میں سیزن کی پہلی برفباری  جبکہ ناران کاغان میں دوسری برفباری ہوئی ہے۔ مری اور گلیات میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ

Read more

بابراعظم : آپ بھی انجوائے کریں شائقین بھی اور جو ٹی وی پر بیٹھے ہیں وہ بھی

سیمی فائنل میں فتح کےبعد بابر اعظم  کا کہنا تھا ʹ ہم اپنے وقت کا انتظار کررہے تھے۔ہماری سوچ واضح تھی یہ کرکٹ میں ہے اس میں اتارچڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔ تنقید سب کرتے ہیں جب ہم اچھا کرتے ہیں تب بھی وہ تنقید کرتے ہیں ʹ ۔

Read more

بحیرہ چین میں موجود ماہی گیری کی کشتیاں جنھیں چین ’کچھ نہ کرنے‘ کے پیسے دیتا ہے

اگرچہ یہ ہیں تو مچھلیاں پکڑنے والی کشتیاں مگر سمندر میں اپنی موجودگی کے دوران شاید ہی یہ کوئی مچھلی پکڑتی ہیں۔ بعض اوقات ان کشتیوں کے مالکان کو صرف اس لیے پیسے دیے جاتے ہیں کہ وہ سمندر میں جائیں اور لنگر گِرا کر مہینوں ایک ہی جگہ پر موجود رہیں اور بس کچھ اور نہ کریں۔

Read more

زیادہ پورن دیکھنا آپ کے ازدواجی تعلقات اور جنسی صحت کو کتنا متاثر کر سکتا ہے؟

بہت سے لوگ جانے انجانے میں ذہنی تناؤ کم کرنے کے لیے فحش فلمیں دیکھتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق 18 سال سے کم عمر بچوں کے پورن دیکھنے کا سیکس ایجوکیشن یا جنسی تعلیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Read more

امریکہ: وسط مدتی الیکشن کے نتائج کا سلسلہ جاری، ایوان نمائندگان میں ریپبلکن جماعت کی برتری

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات (مڈ ٹرم الیکشن) میں منگل کو ووٹوں کی گنتی کی روشنی میں ریپبلکن جماعت کو یہ امید ہے کہ وہ ایوان نمائندگان میں اکثریتی سیٹیں حاصل کر لیں گے۔

Read more

علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟

اقبال اور ایما کا ملاپ نہیں ہو سکا، لیکن اردو دنیا کو پھر بھی ایما کا شکرگزار ہونا چاہیے کہ ان کی بدولت اردو کو چند لازوال رومانوی نظمیں مل گئیں۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: یہ ورلڈ کپ 1992 کے عالمی کپ کی یاد کیوں دلا رہا ہے؟

پاکستانی ٹیم سڈنی میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے مقابلہ کرنے والی ہے۔ بانوے کے عالمی کپ میں بھی اس نے اپنا سیمی فائنل نیوزی لینڈ کے خلاف جیتا تھا۔

Read more

وزیراعظم شہباز شریف نئے آرمی چیف کا اعلان کیوں نہیں کر رہے ہیں؟

پاکستان کے سیاسی حلقوں میں یہ تاثر عام ہے کہ نومبر میں لانگ مارچ کی بڑی وجہ جلد انتخابات کے ساتھ ساتھ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر دباؤ ڈالنا ہے۔ موجودہ حکومت کے مطابق وہ کسی قسم کے دباؤ کو قبول نہیں کریں گے۔ اگر ایسا ہے تو پھر حکومت جلد از جلد نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اعلان کیوں نہیں کر دیتی؟

Read more

آٹھ برس کی بچی کو گھر کے اندر سات برس تک قید رکھنے پر ماں اور نانا نانی سے تفتیش شروع: جرمن پراسکیوٹر

جرمنی میں حکام ایک آٹھ سالہ بچی کو قید میں رکھنے پر اس کی ماں اور دادا دادی سے تفتیش کر رہے ہیں۔ جرمن استغاثہ کے مطابق اس بچی کو اب خاندان والوں کی قید سے آزاد کر لیا گیا اور اب سرکاری سرپرستی میں دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔

Read more

اجتماعی ریپ اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے ملزمان بری، ’جج نے سست امپائر کا کردار ادا کیا‘: انڈین سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے اس بریت کے فیصلے پر انامیکا کے والد گومگوں جیسی کیفیت کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘جیسے میرے اوپر بجلی گر گئی ہو۔’ انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کیا کیا؟ عدالتوں کو دس برس تک کوئی شک نہیں تھا تو اچانک سب کچھ جھوٹ کیسے بن گیا؟ ان کے مطابق ‘ہر کوئی کہتا ہے کہ انڈیا لڑکیوں کے لیے ایک محفوظ ملک نہیں ہے۔ اس عدالتی حکم کے بعد انڈیا میں کوئی لڑکی محفوظ نہیں رہے گی۔ اس سے مجرموں کو مزید حوصلہ ملے گا۔’

Read more

میں ایک سال تک انتخابات کے لیے انتظار کر سکتا ہوں لیکن ملکی معیشت اس کی متحمل نہیں ہو سکتی: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ایک سال تک انتخابات کے لیے انتظار کر سکتا ہوں لیکن ملکی معیشت اس کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ ترک ٹی وی چینل ٹی آر ٹی کے پروگرام نیوز میکر کو دیے گئے انٹرویو میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ ان پر کیے گئے حملے کے بعد نفسیاتی طور پر پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’مجھے

Read more

’آپ نے احتجاج کرنا ہے، ضرور کریں، لیکن عوام کو بھی تو ان کا حق دیں‘

اسلام آباد کے خارجی راستوں پر گاڑیوں کا رش شام کے اوقات میں سب سے زیادہ ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سڑکیں بند ہونے کی صورت میں دو سے ڈھائی لاکھ گاڑیاں دارالحکومت کی سڑکوں پر پھنس جاتی ہیں اور ان میں سوار ملازمت پیشہ افراد، مریض، طلبا اور بچوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Read more

کرکٹ شائقین کو پاکستان اور انڈیا کے درمیان فائنل کا انتظار

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے سیمی فائنل مقابلوں کا مرحلہ شروع ہونے والا ہے اور اب اس بات کا امکان بڑھ گیا ہے کہ فائنل مقابلہ انڈیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Read more

کیا اب میں کبھی سکول نہیں جا سکوں گی؟ گلگت بلتستان کی طالبہ ثمرین گل کا سوال

کیا اب میں کبھی اپنے سکول نہیں جا سکوں گی؟۔ مجھے پڑھ لکھ کر اچھا اور بڑا انسان بننا ہے۔  میرے ابو نے تو  کہا تھا کہ وہ مجھے بہت پڑھائیں گے۔  اب کہہ رہے ہیں کہ سکول جل گیا ہے۔  اب کیا ہوگا؟ یہ کہنا ہے گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر کے علاقے سمیگال پائین  کی رہائشی طالبہ ثمرین گل کا۔ ثمرین گل کا مڈل گرلز سکول سیمگال پائین گزشتہ رات یعنی پیر کو نذر آتش کیا گیا ہے۔

Read more

امریکہ: مڈ ٹرم الیکشن میں مہنگائی اور معیشت عوام کے لیے سب سے اہم

ڈیموکریٹک قیادت ملازمتوں کی تعداد میں زبردست اضافے اور اس حقیقت کے باوجود کہ مہنگائی کی وجوہات کسی کے قابو میں نہیں ہیں، معیشت کے بارے میں اپنا موقف عام لوگوں تک پہنچانے میں ناکام رہی ہے۔

Read more

سری رام کرشن: انڈین نژاد امریکی ٹوئٹر چلانے میں ایلون مسک کے معاون

انڈین نژاد سافٹ وئیر انجینیئر سری رام کرشن ٹوئٹر کے سابق اعلیٰ عہدے دار ہیں جنھوں نے گذشتہ برس ٹوئٹر چھوڑ دیا تھا۔ لیکن اب وہ ایلون مسک کی اس چھوٹی ٹیم میں شامل ہیں جو ٹوئٹر میں تبدیلیاں لا رہی ہے۔

Read more

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں کم ہوتی سرمایہ کاری کی وجہ سیاسی ہے یا معاشی؟

’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری اب اتنی پُرکشش نہیں رہی۔‘ وہ سکیم جو خصوصاً سمندر پار پاکستانیوں کے لیے رقم کی منتقلی کا ذریعہ بنی، اب اس کے بارے کچھ ایسا تاثر بن رہا ہے۔

Read more

سیاسی جماعتوں اور اداروں کے پاس موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کا کیا راستہ ہے؟

اس وقت ایک گمبھیر نوعیت کا سیاسی تعطل و بحران، حکومت، سیاسی جماعتوں اور ’فیصلہ ساز ادارے‘ کو ایسی جگہ پر لے آیا ہے جہاں سے آگے گلی بند ہے اور پیچھے پلٹنے کو کوئی تیار نہیں۔ 

Read more

پاکستان میں سیاسی عدم برداشت، جو قتل و غارت تک پہنچ گیا

پاکستان میں آج کے دور کی پولرائزیشن یا سیاسی تقسیم نے ذاتی پسند ناپسند کو بالکل مخالف سمتوں میں دھکیل دیا ہے کہ لوگ عدم برداشت سے تشدد کا راستہ اپنانے سے بھی گریز نہیں کر رہے۔

Read more

ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل: اپنے نہیں، کیوی اوپنرز کا سوچیے، سمیع چوہدری کا کالم

آسٹریلوی وکٹوں پہ یہ بحث لایعنی ہے کہ پاور پلے میں سٹرائیک ریٹ کیا رہا۔ یہاں اصل مقابلہ ہے ہی اننگز کے دوسرے حصے میں جہاں وسائل کا دانش مندانہ استعمال کسی ٹیم کو جیت کی راہ پہ ڈالتا ہے۔

Read more

ہاتھی بمقابلہ گدھا: وسط مدتی امریکی انتخابات آج، وہ پانچ وجوہات جنھوں نے اس دوڑ کو دلچسپ بنا دیا

آج یعنی 8 نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات امریکی قوم کی سمت کے ساتھ ساتھ وائٹ ہاؤس میں برسراقتدار شخص اور پارٹی کی قسمت پر بھی بہت زیادہ اثر ڈالیں گے۔ وہ پانچ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے یہ انتخابات اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔

Read more

انڈین کھانوں کا ’گمنام ہیرو‘ دھنیا، جس کی چند باورچی خانوں میں قدر نہیں کی جاتی

دنیا کے بیشتر ممالک میں پکوانوں میں استمعال ہونے والے ایک منفرد جزو دھنیا کو انڈین کھانوں میں ایک گمنام ہیرو کا درجہ حاصل ہے اور ایک انڈین شیف اسے ’وہ شان و شوکت‘ دے کر توجہ کا مرکز بنانا چاہتے ہیں۔

Read more

انڈیا کا سب سے امیر مندر جس کے پاس 10 ٹن سونا اور کروڑوں روپے ہیں

انڈین خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی (پریس ٹرسٹ آف انڈیا) کے مطابق گذشتہ روز انڈیا کے امیر ترین مندر کے ٹرسٹ نے ایک پریس ریلیز جاری کیا ہے جس میں انھوں نے مندر کی دولت کی تفیصلات پیش کی ہیں۔

Read more