بین الاقوامی خبریں
ہونڈا اور ٹویوٹانے چین سے 1 ملین 3 لاکھ 48 ہزار 778 گاڑیاں واپس بلا لی ہیں
ہونڈا اور ٹویوٹانے چین سے 1 ملین 3 لاکھ 48 ہزار 778 گاڑیاں واپس بلا لی ہیں۔ چین کےپیمائش معیار کےادارےنے ہونڈاکےسن 2006 تا 2012 کے درمیانی عرصے میں تیار کردہ ماڈلز سی آر وی ، فٹ اور سٹی کی3 لاکھ 2 ہزار 90 گاڑیوں کے ایئر بیگ میں نقص کا پتہ چلایا ہے ۔ ٹویوٹا نے بھی اپنےراف فور نامی ماڈل کی پچھلی نشستوں میں فنی خرابی کی وجہ سے 4 لاکھ 33 ہزار 338 گاڑیوں کومرمت کےلیےواپس بلایا
Read moreامریکا کی شمالی وسطی ریاستوں میں شدید برف باری
امریکا کی شمالی وسطی ریاستوں میں شدید برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ امریکی ریاست مشی گن میں ہر شے برف سے ڈھک گئی ہے۔ شدید برف باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ریاست منی سوٹا میں حد نگاہ متاثر ہونے سے سیکڑوں ٹریفک حادثات کی اطلاعات ملی ہیں۔
Read moreامن بحال ہونے کے بعد مہاجرین کو جرمنی چھوڑنا ہو گا: انجیلا مرکل
جرمن چانسلر اینجلا مرکل کا کہنا ہے کہ داعش کو شکست فاش اور امن بحال ہونے کے بعد شامی اور عراقی مہاجرین کو جرمنی چھوڑنا ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انجیلا مرکل کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ہمیں پناہ گزینوں کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ جب شام میں امن قائم ہو جائے گا اور عراق میں داعش کو شکست ہو جائے گی تو تمام مہاجرین کو واپس اپنے گھروں کو جانا
Read moreصومالیہ کے مسافر طیارے میں دوران پرواز شگاف پڑنے سے ایک شخص ہلاک
صومالیہ کے مسافر طیارے میں چودہ ہزار فٹ کی بلندی پر دوران پرواز شگاف پڑگیا ، خوفناک حادثے میں ایک شخص جہاز سے گر کر ہلاک ہوگیا ، دو مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ دارالحکومت موغادیشو میں اپنی نوعیت کا ایک ہولناک حادثہ پیش آیا جہاں زمین سے چودہ ہزار فٹ بلندی پر دوران پرواز جہاز میں اچانک سوراخ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جہاز سے گر کر ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے جس کے بعد پائلٹ
Read moreترکی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 9 افراد ہلاک
ترکی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت کم از کم 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کشتی کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوشش کررہے تھے کہ ان کی کشتی ترکی کے ساحلی علاقے ازمیر میں ڈوب گئی۔ دوسری طرف بلجیم حکام نے عراقی تارکین وطن کو چارٹر پرواز کے ذریعے وطن واپس بھیج دیا۔ بلجیم کے سیکریٹری برائے تارکین وطن تھیو فرانکین نے بتایا کہ عراق کے 111 تارکین وطن،
Read moreجارحیت کی صورت میں شمالی کوریا کا میزائل پروگرام تباہ کر دیں گے: جاپان
جاپان نے دھمکی دی ہے کہ اگر شمالی کوریا کا میزائل پروگرام جاپان کے لئے خطرے کا باعث بنا تو اسے تباہ کردیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ پیونگ یانگ نے اعلان کیا تھا کہ وہ رواں ماہ اسپیس میزائل متعارف کرارہے ہیں جس پر جاپانی وزیردفاع جنرل ناکاتانی کا کہنا ہے کہ یہ یقینی بات ہے کہ اگر ایسا کوئی میزائل بنایا گیا تو اس کا استعمال جاپانی سرزمین پر کیا جائے گا
Read moreعراق میں فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ: 18 فوجی ہلاک
صوبہ انبار کے صدر مقام رمادی میں واقع فوجی ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملے میں 18 فوجی ہلاک جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے صوبہ انبار کے صدر مقام رمادی کے علاقے دور البو دہاب میں واقع آرمی ہیڈ کوارٹر میں تین خود کش حملہ آوروں نے داخل ہونے کی کوشش کی جنہیں آرمی کے ٹینکوں کی مدد سے روکنے کی کوشش کی اور کارروائی میں 2 بمبار مارے گئے
Read moreامریکی ریاست آئیوا کے پرائمری الیکشن میں ڈونلڈ کو شکست
امریکا میں 2016 کے صدارتی انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے نامزدگی کے امیدواروں کے درمیان پہلا باضابطہ پرائمری الیکشن ریاست آئیووا میں جاری ہے جس میں ری پبلکن پارٹی کے سینیٹر ٹیڈ کروز نے مسلم مخالف ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار کے لیے آئیووا میں ووٹنگ کے ابتدائی نتائج کے مطابق ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ٹیڈ کروز پہلے نمبر پر ہیں۔
Read moreزیکا وائرس کا خطرہ:ڈبلیو ایچ او نے عالمی سطح پر ایمرجنسی نافذ کر دی
عالمی ادارہ صحت نے جان لیوا زیکا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشے کے پیش نظر عالمی سطح پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جان لیوا زیکا وائرس کے خطرناک حد تک پھیلاو¿ کے باعث عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ وائرس کے تیزی سے پھیلاو¿ کا جائزہ لے رہے ہیں اور اس حوالے سے اہم
Read moreداعش میں شمولیت پر چھ سال قید کی سزا
برطانیہ کی خاتون ترینہ شکیل کو چھ سال کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ان پر اپنے کم سن بچے سمیت شام جا کر شدت پسند تنظیم داعش میں شامل ہونے کا الزام ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق برمنگھم سے تعلق رکھنے والی ترینہ شکیل کو ٹویٹر پر پیغامات کے ذریعے دہشت گردی کے اقدامات کی حوصلہ افزائی کا مجرم بھی ٹھہرایا گیا ہے۔ وہ ان الزامات کی تردید کرتی ہیں۔ تاہم انھوں نے تسلیم کیا کہ
Read moreکابل میں خودکش دھماکہ : 10 ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں پولیس سٹیشن کے باہر خودکش حملے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے دیمازونگ میں پولیس اسٹیشن کے قریب خود کش حملے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ زخمی اور ہلاک ہونے والوں میں بیشتر عام لوگ ہیں۔ پولیس کے مطابق خود کش حملہ ا?ور تھانے کے باہر تھا اور لوگوں کے
Read moreشام میں داعش کے علاقوں پر روس کی بمباری: 44 ہلاک
شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں مبینہ روسی بمباری میں 44 شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ شام کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں مبینہ روسی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے ، صوبہ دیر ایزور میں ہونے والی اس بمباری میں نو خواتین اور تین بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق ہو گئے ، ایک اور شہر الباب میں ہونے والی بمباری میں پانچ چھوٹے بھائیوں سمیت 15 شہری لقمہ اجل بن گئے ، واقعے میں درجنوں
Read moreبھارتی ریاست جھارکھنڈ میں بارودی سرنگ دھماکہ: 7 پولیس اہلکار ہلاک
بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سات پولیس اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ جھار کھنڈ کے ضلع پلامو میں ماو¿ نواز علیحدگی پسندوں کے حملے میں سات پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب حسین آباد کے قریب پٹرولنگ کرنے والی سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا گیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، بھارت کی کئی ریاستوں میں ماو¿ نواز علیحدگی سرگرم
Read moreایریٹریا میں مرد دو شادیاں کرنے کے پابند
افریقی ملک ایریٹریا میں سرکاری سطح پر مردوں کو کم از کم 2 شادیاں کرنے کا پابند کر دیا گیا ہے۔مختلف افریقی نشریاتی اداروں پر ایریٹریا کے حوالے سے ایک فتوی گردش کر رہا ہے جس میں ملک کے مفتی اعظم نے مردوں کو حکم دیا ہے کہ وہ 2 شادیاں کریں۔افریقن انڈیپنڈنٹ ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق ایسے مرد جو سرکاری احکامات پر عمل نہیں کریں گے ان کو سزا کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔انسانی حقوق
Read moreنائیجیریا میں 3 خودکش حملوں میں 13 افراد ہلاک
نائیجیریا کے قصبے چی بوک میں خود کش حملہ آوروں کے3 مقامات پر حملے،دھماکوں میں 13 افرد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجیریا کے قصبے چی بوک میں خود کش حملہ آوروں نے3 مقامات پر حملے کیے، حملہ آوروں کا نشانہ قصبے میں لگنے والا ہفتہ وار بازار تھا، ایک خود کش حملہ آور نے قصبے کی داخلی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ دوسرے حملہ آور نے بازار میں داخل ہوکر خود
Read moreسعودی عرب کے شمالی علاقوں میں برف باری سے سکول بند
سعودی عرب کے شمالی علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ، انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں میں سکول بند کر دیے۔ سعودی عرب میں سردی کی نئی لہر کے باعث ٹھنڈ میں اضافہ ہو گیا ، تبوک ، ارآرا اور حزم میں برف باری نے نظام زندگی منجمد کر دیا۔ برف باری نے سڑکوں کو مکمل ڈھک دیا ، ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا ، سعودی شہری دفاع نے لوگوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت
Read moreآسٹریلیا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب
آسٹریلیا کے شہر جیلونگ میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ، سیلابی پانی سے کئی عمارات اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔آسٹریلوی شہر جیلونگ میں شدید بارشیں ہوئی ہے جس کے بعد کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ، سیلابی پانی عمارتوں میں داخل ہو گیا جبکہ متعدد گاڑیاں پانی میں تیرتی ہوئی نظر آئی۔ حکام کے مطابق اٹھارہ افراد کو ریسکیو کیا گیا جبکہ مدد
Read moreشمالی کوریا دنیا کے لیے خطرہ ہے : جان کیری
امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کا حامل شمالی کوریا دنیا کے لئے خطرہ ہے۔ اپنے چینی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا دنیا کے امن کے لئے خطرہ ہے اورامریکا اپنے ملک، دوست ممالک اوراتحادیوں کو خطرے سے بچانے کے لئے جو ممکن ہوسکا کرے گا جب کہ امریکا اور چین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ممبر ہیں اور دونوں ملک شمالی
Read moreافغانستان: امریکی ڈرون حملے میں اہم طالبان کمانڈر سمیت 5ہلاک
افغان صوبے ننگرہار میں امریکی ڈورن حملے میں اہم طالبان کمانڈر قاری ہدایت اللہ 5 دیگر ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے ننگر ہار کے گورنر کے ترجمان عطا اللہ خوگیانی کا کہنا ہے کہ امریکی جاسوس طیاروں نے افغانستان کے شمالی صوبے ننگرہارکے ضلع اچھن میں طالبان کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں طالبان کمانڈر قاری ہدایت اللہ 5 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ دوسری جانب طالبان کی جانب سے تاحال قاری
Read moreافغان پولیس اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ سے 10 ہلاک
افغانستان کے جنوبی صوبے ارزگان میں قائم ایک چیک پوسٹ پر ایک افغان پولیس اہلکار نے اپنے سوئے ہوئے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 10 افغان پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق صوبہ ارزگان کے گورنر کے ترجمان دوست محمد نایاب کا کہنا تھا کہ لاشیں ضلع چناراٹو کی چیک پوسٹ سے برآمد ہوئیں.انھوں نے کہا کہ حملہ آور واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اور جاتے
Read moreبان کی مون دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں: اسرائیل
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون پر دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کا کوئی جواز نہیں ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے فلسطینیوں کے احتجاج اور مظاہروں کو انسانی فطرت قرار دینے کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے کہا کہ بان کی مون دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔
Read moreشام میں دو خودکش حملوں میں 22 افراد ہلاک
شام کے شہر حمص میں فوجی چیک پوسٹ کے قریب 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جب کہ 100 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر حمص میں فوجی چیک پوسٹ کے قریب 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حمص کے گورنر نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ایک حملہ آور نے خود کو فوجی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے سے
Read moreامریکی صدارتی امیدوار میں ہیلری کلنٹن سب سے آگے
امریکی رائے عامہ کے مختلف سرویز کے مطابق صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں ری پبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ 34 فیصد ووٹ جبکہ ڈیموکریٹس کی ہیلری کلنٹن 52 فیصد ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں۔ سرویز کے مطابق صدارتی امیدوار کی دوڑمیں شامل ری پبلکن پارٹی کے سینیٹر ٹیڈ کروزکی 23 فیصد کے مقابلے میں، ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 فیصد برتری حاصل ہے جبکہ فلوریڈا کے سینیٹر مارکو روبیو 12 فی صد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں،
Read moreانٹارکٹکا کو تنہا پار کرنے کی کوشش میں برطانوی مہم جو ہلاک
برطانوی مہم جو ہینری ورسلی انٹارکٹکا کو تنہا پار کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہو گیا۔ یہ مہم جو اپنے ہدف سے صرف 30 میل دور تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 55 سالہ برطانیہ کا سابق فوجی براعظم انٹارکٹکا کو بغیر کسی مدد کے پار کرنے کے اپنے ہدف سے صرف 30 میل دور تھا جب اس کا انتقال ہو گیا۔ ہینری ورسلی نے 1770 کلومیٹر کا اپنا سفر گزشتہ سال نومبر میں شروع کیا تھا جس
Read moreاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان شہید
اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی پولیس حکام نے دعویٰ کیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقے میں 2نوجوانوں نے حملہ کر کے ایک اسرائیلی خاتون کو زخمی کیا جو ہسپتال میں دم توڑ گئی۔اسرائیلی سکیور ٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر کے دونوں نوجوانوں کو قتل کر دیا، مقتولین کی عمریں 20سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔
Read moreروسی صدر کرپٹ ہیں : امریکا
امریکہ کی وزارتِ خزانہ نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کو بدعنوان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر کرپٹ ہیں اور امریکی حکومت برسوں سے یہ جانتی ہے۔ روسی صدر پر بدعنوانی کا الزام امریکی وزارتِ خزانہ میں مالی پابندیوں کے شعبے کے سربراہ نے کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ روسی صدر کی کرپشن کے بارے میں امریکی حکومت کئی سالوں سے جانتی ہے کہ ولادی میر پوتن اپنے دوستوں اور قریبی ساتھیوں کو نوازتے
Read moreبھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال
بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر حریت کانفرنس کی کال پر مکمل شٹرڈاو¿ن ہڑتال کی جارہی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر حریت کانفرنس کی کال پر مقبوضہ وادی میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے اور پوری وادی میں مکمل ہڑتال ہے، کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بھی بند ہیں، بھارتی تسلط کے خلاف کشمیریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے اورریلیاں بھی نکالی جائیں گی جس میں بھارتی فوج
Read moreبھارت میں داعش کی حامی 29 ویب سائٹس بند
بھارت میں نوجوانوں کوآن لائن پلیٹ فارمزکے ذریعے انتہا پسندی کی طرف راغب کیے جانے پر داعش کی حامی 29 ویب سائٹس بند کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی 10 سے 12 ریاستوں میں داعش کی اثرو رسوخ کے شواہد ملے ہیں جن میں ریاست مہاراشٹر سرفہرست ہے۔ اے ٹی ایس کے سربراہ ویوک بھنسا لکر کے مطابق ان ریاستوں کے نوجوانوں کوآن لائن پلیٹ فارمزکے ذریعے انتہا پسندی کی طرف راغب کیاجا رہا ہے صورتحال میں اے ٹی
Read moreایران کے صدر اٹلی اور فرانس کے دورے پر
ایران کے صدر حسن روحانی اٹلی اور فرانس کے پانچ روزہ دورے کے پہلے مرحلہ میں آج روم پہنچ رہے ہیں۔ روم اور پیرس میں ایرانی صدر اہم تجارتی معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ ایرانی صدر یہ دورہ جوہری معاہدے کے بعد ایران پر سے عائد بین الاقوامی پابندیوں کے ہٹنے کے ایک ہفتے بعد کر رہے ہیں۔ صدر حسن روحانی اطالوی کمپنیوں سے تقریباً 18 ارب امریکی ڈالر کا معاہدہ کریں گےاور اپنے ہم منصب سرجیو میٹریلا اور وزیر
Read moreپاکستان شدت پسندوں کو کچلنے میں سنجیدہ ہے : اوباما
امریکی صدرباراک اوباما کا کہنا ہے کہ پاکستان شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے معاملے میں درست سمت میں گامزن ہے، تاہم اسے دکھانا ہو گا کہ وہ انہیں کچلنے میں سنجیدہ ہے۔ واشنگٹن میں ایک بھارتی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں صدر اوباما نے کہا کہ ان کے خیال میں پاکستان ایسے دہشت گرد گروہوں کے خلاف زیادہ موثر کارروائی کر سکتا ہے جو اس کی سر زمین سے کارروائیاں کرتے ہیں اور اسے ایسا کرنا بھی چاہیے۔
Read moreپاکستان پٹھان کوٹ حملے کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائے: فرانسیسی صدر
فرانس کے صدر فرانسواولاندبھارت کارخ کرتے ہی بھارتی بولنے لگے، فرانس سے چلے توکہا پاکستان پٹھانکوٹ حملے کے ذمے داروں کوانصاف کے کٹہرے میں لائے۔بھارت پہنچ کر انھوں نے دہشت گردی کیخلاف جنگ بھارت کے ساتھ مل کرلڑنے کے عزم کا اظہار کیا۔ فرانسواولاند بھارت کے3 روزہ دورے پرہیں۔ چندی گڑھ میں انھوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کیساتھ انڈیا، فرانس بزنس سمٹ میں شرکت کی۔ فرانسیسی صدراور بھارتی وزیر اعظم کی موجودگی میں بھارتی اورفرانسیسی کمپنیوں کے درمیان16 معاہدوں
Read moreامریکا میں ریکارڈ برف باری: 28 افراد ہلاک
امریکا کی مختلف ریاستوں میں ریکارڈ برفباری نے زندگی کو مفلوج کرکے رکھ دیا ، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھائیس ہوگئی ، مغربی ورجینیا میں بیالیس انچ تک برف پڑی۔ نیویارک سٹی سے واشنگٹن ڈی سی تک زبردست برفانی طوفان نے خوب تباہی مچائی۔ نیو جرسی اور نیویارک میں ستائیس میری لینڈ میں سینتیس ، مغربی ورجینیا میں بیالیس انچ تک برف پڑی۔ برف سے ڈھکی سڑکوں پر ہونے والے حادثات میں اٹھائیس افراد جان کی بازی ہار
Read moreتہران کی پالیسی میں مثبت تبدیلی تک ثالثی ممکن نہیں : سعودی عرب
سعودی عرب نے ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کی ثالثی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کی پالیسی میں مثبت تبدیلی تک ایسا ممکن نہیں۔ بحرین کے دار الحکومت منامہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ کئی ممالک نے تہران اور ریاض کے درمیان مصالحت کے لیے ثالث کی پیشکش کی ہے تاہم ایران کے رویے میں مثبت تبدیلی تک ایسا نہیں ہو سکتا۔ ان کا مزید
Read moreتاجکستان : جہادیوں کے خوف سے ہزاروں مردوں کی داڑھیاں مونڈھ دی گئیں
تاجکستان حکومت نے جہادیوں سے نمٹنے کیلئے ہزاروں مردوں کی داڑھیاں مونڈھ دیں۔ سینکڑوں خواتین کے سروں سے زبردستی حجاب اتروا دیئے۔ حجاب کی فروخت کرنے والی دکانیں سیل کر دی گئیں۔ وسطی ایشیا کے مسلمان ملک تاجکستان کی حکومت نے جہادیوں کے خوف سے ہزاروں مردوں کی زبردستی داڑھیاں مونڈھ دی ہیں۔ تاجک پولیس کی تازہ کارروائی میں سینکڑوں خواتین کو حجاب نہ اوڑھنے کی کڑی وارننگ دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق
Read moreدہشت گردی کو شکست دینے کے لیے امام مسجد کا انگریزی سیکھنا ضروری ہے: ڈیوڈ کیمرون
برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے کے لیے مساجد کے پیش امام کو انگریز ی سیکھنا ضروری ہے جبکہ اس سے پہلے برطانوی وزیر اعظم نے داعش کے زہر کو ختم کرنے کے لیے برطانیہ میں مقیم مسلمان خواتین کے لیے بھی انگریزی زبان سیکھنے کی شرط عائد کر رکھی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ برطانیہ میں بہت سے مسلمان نوجوانوں کو اردو یاعربی نہیں آتی۔ ایسے
Read moreافغانستان میں روسی سفارت خانے کے قریب خودکش حملہ: 7 ہلاک
افغانستا ن کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے نزدیک خودکش حملے میں 7افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ فریاب میں جھڑپ کے دوران14جنگجو مارے گئے۔حکام کاکہنا ہے کہ دہشت گردوںکا نشانہ نجی ٹی وی چینل کے صحافیوں کی وین تھی، حملہ آور نے بارودی مواد سے بھر ی گاڑی ملازمین کی وین سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 25افراد زخمی بھی ہوئے۔ افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان صادق صدیقی نے صحافیوں کو بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں 4
Read moreدہشت گرد پاکستان کی نئی نسل کو نشانہ بناناچاہتے ہیں : مارک ٹونر
امریکا نے چار سدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد پاکستان کی نئی نسل کے مستقبل کو ہدف بنانا چاہتے ہیں۔ یہ حملے خطے کو درپیش خطرات کو ظاہر کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکا حملے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ دفتر خارجہ کے نائب
Read moreچین : آتش بازی کے پلانٹ میں دھماکہ: ایک شخص ہلاک
چین میں آتش بازی کے پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک،48 زخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعد 3 افراد لاپتا بھی ہو گئے۔یہ دھماکا چین کے صوبے جیانگشی کے ایک آتش گیر مواد کے پلانٹ میں ہوا، جس کے بعد پلانٹ میں موجود پٹاخے پھٹنے سے علاقہ دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا۔ ریسکیو اہلکاروں نے پلانٹ کے اندر پھنسے 21 افراد کو نکال کر ہسپتال پہنچایااور نزدیکی علاقے میں موجود ایک ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا
Read moreروس میں سوائن فلو وائرس سے 17 افراد ہلاک
روس میں سوائن فلو وائرس کی وجہ سے 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔روسی وزارت صحت کے حکام کے مطابق ہلاکتوں کا یہ سلسلہ گزشتہ ایک ماہ سے جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق ’ایچ ون این ون‘ وائرس سے صرف ایک شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں 5افراد ہلاک ہوئے۔ روس کے اس دوسرے بڑے شہر میں گزشتہ 10روز کے دوران سوائن فلو سے متاثرہ 313 افراد ہسپتال میں داخل کرائے گئے۔ ایک ماہ میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی
Read moreسارہ پالن کا بیٹا گرل فرینڈ پر تشدد کے الزام میں گرفتار
امریکا میں 2008 ء کے صدارتی انتخابات میں نائب صدر کی امیدوار سارہ پالن کے بیٹے کو اپنی دوست پر تشدد اور اسلحے کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست الاسکا کے شہر واسیلا میں ایک لڑکی نے پولیس کو فون کرکے شکایت درج کرائی کہ ایک شخص نے اس پر تشدد کیا ہے اور اس کے پاس اسلحہ بھی ہے۔ تھوڑی ہی دیر بعد اسی مقام سے پولیس کو
Read moreڈونلڈ کے برطانیہ داخلے پر پابندی لگائی جائے : برطانوی ارکان پارلیمنٹ
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف زہریلی زبان اور اشتعال انگیز خیالات پر یوں تو ہر طرف سے سخت تنقید کی گئی لیکن برطانوی پارلیمنٹ نے بھی انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور ان پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی کی قرارداد پر ہونے والی بحث میں ارکان پارلیمنٹ نے ٹرمپ کو زہریلا، احمق اور مسخرہ شخص قرار دے دیا۔ برطانیہ میں ساڑھے 5 لاکھ سے زائد شہریوں نے امریکی ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک
Read moreامریکا کی مختلف ریاستوں میں بم کی اطلاع پر متعدد سکول بند
امریکہ کی چار مختلف ریاستوں کے سکولز میں بم کی اطلاع ملنے پر درجنوں سکول بند کر دیے گئے ہیں۔ ایک بار پھر امریکہ سکولز میں بم کی اطلاع کا سلسلہ جاری ہے ، موجودہ کالز کی ابتدا امریکی ریاست نیو جرسی سے ہوئی جہاں 26 سے زائد سکولوں کو مشینی آواز میں سکولوں میں بم کی موجودگی کی خبر دی گئی جبکہ ایک سکول کو فائرنگ کی دھمکی بھی دی گئی جس کے بعد امریکی پولیس نے متعدد سکول
Read moreافغانستان میں پولیس اہلکاروں کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ : 9 اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے ارزگان میں پولیس اہلکاروں نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہو گئے۔صوبہ ارزگان کے حکومتی ترجمان دوست محمد خان نایاب نے واقعے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ یہ واقعہ ارزگان کے جنوبی علاقے میں واقع ایک چیک پوسٹ پر پیش آیا۔ اس واقعے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے تاہم پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ
Read moreچینی صدر آج سعودی عرب پہنچیں گے
چینی صدر شی جنگ پنگ مشرق وسطیٰ کے پانچ روزہ دورے پرآج سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کریں گے۔چینی سفیر کے مطابق صدر شی جنگ پنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں خطے کی صورتحال اور سعودی عرب کے ایران کے ساتھ موجودہ تنازعے کے بارے میں بات چیت کی جائے گا۔سعودی فرمانروا سے ملاقات کے بعد چینی صدر ایران کا دورہ کریں گے جہاں وہ صدر حسن
Read moreسعودی عرب میں خارجیوں کو کفیل تبدیل کرنے کی سہولت
سعودی حکومت کے قوانین کے تحت اگر کوئی ملازمت دہندہ کسی غیرملکی کی تنخواہ ادا کرنے میں 3 ماہ تک تاخیر کرتا ہے تو وہ ورکرز اپنا کفیل تبدیل کرنے کا حق رکھتا ہے۔ سعودی وزیرمحنت مفرج الحقبانی کا کہنا ہے کہ جن تارکین وطن کو تنخواہ وقت پر نہ ملے وہ فوری طور پر سپانسرشپ تبدیل کر سکتے ہیں۔وہ ویڈیو لنک کے ذریعے جدہ،رفحاہ اوردوادمی میں مقیم غیرملکیوں کی شکایات سن رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت محنت
Read moreدنیا کا طویل العمر جاپانی شخص 112 سال کی عمر میں چل بسا
دنیا کا طویل العمرجاپانی شخص دل کا دورہ پڑنے سے 112 سال کی عمر میں چل بسا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وسطی جاپان کے ایک ہسپتال میں دنیا کے طویل العمر شخص یاسوتارو کوڈی 112 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ حال ہی میں ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا تھا اوراس حوالے سے انہیں ایک سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا گیا۔ اس موقع پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے یاسوتارو کوڈی
Read moreسعودی اتحادی طیاروں کا یمن پولیس سٹیشن پر حملہ : 26 ہلاک
سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 26 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے۔سعودی اتحادی طیاروں نے دارالحکومت صنعا میں پولیس اسٹیشن پر بمباری کی ،حملے کے وقت پولیس اہلکار عمارت میں کام کر رہے تھے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مرنے والوں میں اکثر پولیس اہلکار شامل ہیں، بمباری سے عمارت تباہ ہو گئی جبکہ کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔ یمن میں گزشتہ سال مارچ سے جاری فضائی حملوں میں اب تک 5ہزار سے زائد افراد
Read moreبرطانیہ میں رہنے کے لیے تارکین وطن خواتین کو انگریزی سیکھنا ہو گی
برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے انگریزی زبان کے لازمی ٹیسٹ میں ناکامی کی صورت میں مسلم تارکین وطن ماو¿ں کی برطانیہ سے بے دخلی کی تصدیق کر دی۔کیمرون نے پیر کو نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ تقریباً ڑاھائی سال سے برطانیہ میں مقیم تمام تارکین وطن خواتین کیلئے ٹیسٹ ضروری ہو گا۔انہوں نے بتایا کہ ٹیسٹ میں ناکامی پر تارکین وطن سے برطانیہ میں رہائش کا حق واپس لے کر انہیں آبائی ملک بھیجا جا سکے
Read moreسعودی عرب نے امریکا میں ہزاروں ایکڑ زمین خرید لی
سعودی حکومت نے ایک انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے امریکی ریاست کیلیفورنیا اور ایریزونا کے کئی علاقوں میں ہزاروں ایکڑ زمین خرید لیں۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب امریکا کے جنوب مغربی علاقے میں بڑے پیمانے پر زمین کی خریداری کر رہا ہے، جس پر اگائی جانے والی فصلیں سعودی عرب بھیجی جا رہی ہیں۔ سعودی حکومت کے انوکھے فیصلے سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ سعودی عرب نے اپنے ہاں پانی کی بچت کرنے کے لئے امریکا میں فصلیں
Read moreافغانستان میں چار ملکی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا آغاز
افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی بحالی کے لیے امریکا، چین، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا.افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چار ملکی مذاکرات کا دوسرا دور ایک ایسے وقت میں جاری ہے جب شدت پسندوں کی جانب سے ملک میں پرتشدد کارروائیاں بھی جاری ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے \’اے ایف پی \’ کے مطابق افغان وزارت خارجہ کے ترجمان احمد شکیب مستغنی کے مطابق یہ اجلاس
Read moreشمالی کوریا کی جوہری تجربات بند کرنے کی مشروط پیشکش
شمالی کوریا نے جوہری تجربے بند کرنے کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ ایک معاہدے اور واشنگٹن اورسیول کی مشترکہ فوجی مشقیں ختم کرنے کے بدلے جوہری تجربات کرنا بند کردے گا۔ شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اب بھی جزیرہ نما کوریا اور شمال مشرقی ایشیا میں امن واستحکام کے قیام کے لیے تمام تجاویز قابل عمل ہیں جن میں یہ بھی شامل ہے کہ امریکا سے امن
Read moreنئی پابندیوں کے خاتمے تک امریکا سے مذاکرات نہیں کریں گے : ایران
ایران نے امریکا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے حوالے سے اپنے اوپر عائد نئی پابندیوں کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے ساتھ کسی بھی معاملے پر مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جبیری انصافی کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے عائد نئی پابندیوں کے باوجود تہران اپنی میزائل ٹیکنالوجی کی صلاحیت میں بہتری لانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے بیلسٹک میزائل
Read moreافریقہ: برکینا فاسو میں ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ : 20 ہلاک
افریقی ملک برکینا فاسو میں ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں 20 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے جب کہ حملہ آوروں نے ایک وزیر سمیت متعدد افراد کو یرغمال بھی بنا لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو کے دارالحکومت اوگادوگو کے فور اسٹار ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں 20 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے جب کہ حملہ آوروں نے ایک وزیر سمیت متعدد افراد کو یرغمال بھی بنالیا۔
Read moreداعش اور القاعدہ سے تعلق رکھنے والوں کے لیے امریکا میں کوئی جگہ نہیں: سنیٹر ٹیڈ
داعش اور القاعدہ سے تعلق رکھنے والوں کا انجام امریکاسے بے دخلی ہوگا۔ ان تمام ممالک سے تارکین وطن کو امریکا میں داخل ہونے سے روک دیں گے جہاں داعش اور القاعدہ سرگرم عمل ہیں، یہ کہنا ہے ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار سینیٹر ٹیڈ کروز کا۔ٹیڈ کروزنے ایسا قانون نافذ کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا جس کے تحت انتہا پسند گروہوں میں شامل ہونے والے امریکی شہریوں کو لازمی طور پر امریکی شہریت سے محروم کیا
Read more’اسرائیل سے تعلق جرم ہو گا‘ تیونس کی پارلیمنٹ میں بل پیش
تیونس کی ایک سیاسی جماعت پیپلز فرنٹ کے پارلیمانی بلاک نے پارلیمنٹ میں ایک بل کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں اسرائیل سے سفارتی ، سیاسی ، معاشی یا کسی بھی شکل میں تعلقات کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ احمد الصدیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں سے تیونس قوم کا تعلق کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں، عملی مدد ہمارا فرض ہے۔ان کی جانب سے پارلیمنٹ کے ذریعے اسرائیل
Read moreبھارتی کرکٹر محمد شامی کو بھی ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں
ہندوستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد شامی کے بھائی محمد حسیب کو گائے ذبح کرنے پر گرفتار ملزمان کی رہائی کے لیے مبینہ طور پر پولیس افسر کو ہراساں اورحملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر کے والد توصیف احمد کا کہنا ہے کہ \”ان کا خاندان خطرے میں ہے جبکہ گاو¿ ہتھیا (گائے کے قتل) کا الزام لگا کر نشانہ بنایا جارہا ہے\”۔ان کا کہنا تھا کہ\”میرا بیٹا واقعے
Read moreترک فوج کی شام اور عراق میں بمباری: داعش کے 200شدت پسند ہلاک
ترک فورسز نے شام اور عراق میں بمباری کرکے داعش کے 200 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزیراعظم داو¿د احمد اوغلو نے بتایا کہ ترک بری فوج نے شام اور عراق میں انتہا پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر 500 مرتبہ فائرنگ کر کے 200 انتہا پسندوں کو ہلاک کردیا، یہ کارروائی داعش کی جانب سے استنبول کے خودکش حملے کی ذمے داری قبول کرنے کے اعلان کے بعد عمل میں آئی۔ انقرہ میں بیرون ملک
Read more