امریکا کی شمالی وسطی ریاستوں میں شدید برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ امریکی ریاست مشی گن میں ہر شے برف سے ڈھک گئی ہے۔ شدید برف باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ریاست منی سوٹا میں حد نگاہ متاثر ہونے سے سیکڑوں ٹریفک حادثات کی اطلاعات ملی ہیں۔