فخر زمان کا بلا اور ثنا میر اور حسن علی کے لیے ایوارڈز
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کراچی میں ’ٹائٹنز چیریٹی گالا 2018‘ کی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت دیگر کھلاڑیوں اور انتظامیہ کے عہدیداروں کو ایوارڈز دیے گئے۔
اس تقریب میں خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں کو بھی ایوارڈز سے نوازا گیا۔
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان کو ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی پر بہترین بلے باز کا ایوارڈ دیا گیا۔
قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کو ڈبل سنچری کرنے پر بہترین پرفارمر کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی اور حسن علی کو ایک روزہ کرکٹ میں سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
۔
- شادی کے وعدے پر فراڈ: جب ایک جعلساز نے خود کو ’خفیہ ایجنٹ‘ بتا کر خاتون کی زندگی بھر کی جمع پونجی چھین لی - 14/05/2024
- سنجے لیلا بھنسالی کی سیریز میں دکھائی جانے والی لاہور کی ہیرا منڈی، جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران میں بدل چکے ہیں - 14/05/2024
- اسرائیل غزہ جنگ پر بات نہ کرنے پر کئی شخصیات ’بلاک آؤٹ‘ مہم کے نشانے پر، کس نے کتنے فالوورز کھوئے؟ - 14/05/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).