کیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی جمہوریت اور عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں؟

ڈاکٹر خالد سہیل کا ڈاکٹر سارہ علی کو خط محترمہ و معظمہ ڈاکٹر سارہ علی صاحبہ! آپ عالمی سیاست میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں اور آپ کی موجودہ صورت حال پر گہری نظر ہے اس لیے میں نے سوچا کہ میں اپنے مشاہدات آپ سے شیئر کروں اور پھر آپ کی رائے پوچھوں تا کہ ’ہم سب‘ کے قارئین ہم دونوں کے آرا پڑھ سکیں۔ جب سے اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے

Read more

اکلوتی بیٹی کے باپ کے نام

15 جون کو فادرز ڈے منایا جاتا ہے۔ اس میں لوگ مختلف طرح سے اپنے والد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ عموماً اس کو روایتی طرز سے منایا جاتا رہا ہے کہ لوگ اپنے والد کو تحائف، پھول اور کارڈ اچھے الفاظ کے ساتھ مزین کر کے پیش کرتے ہیں۔ اب لوگ مختلف طرح کے باپوں کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ جیسے وہ باپ جنہوں نے مس کیرج میں اپنے بچوں کو کھو دیا یا جنہوں نے

Read more

پہاڑوں کی سرزمین کی صدائے محبت

میں ڈاکٹر خالدہ نسیم کو ان کے ادبی سفر کی پہلی کتاب ”Echoes from the Mountains کی اشاعت پر مبارکباد دینا چاہتی ہوں اور شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ انہوں نے اتنے خلوص سے یہ کتاب مجھے بھجوائی اس تقریب میں مدعو کیا اور مجھے اس کتاب پر رائے کے اظہار کا موقع دیا۔ یہ کتاب انسانیت، تہذیب، اپنی دھرتی اور اپنے لوگوں سے محبت اور اپنے نظریات کے لیے صعوبتیں برداشت کرنے اور بہادری سے کھڑی رہنے والے

Read more

نارسائی

سب سے پہلے ڈاکٹر صاحب اور روبینہ دونوں کو مبارکباد ڈاکٹر صاحب جنہوں نے اتنی اچھی تقریب کا اہتمام کیا اور روبینہ جنہوں نے محنت اور عرق ریزی سے اتنی اچھی کتاب تحریر کی۔ لیکن میں اس کے علاوہ بھی ان کی شکر گزار ہوں۔ ڈاکٹر صاحب کی رہنمائی صبر تحمل اور کتابوں کے لیے شکریہ اور روبینہ کا اس تقریب میں شرکت اور ناول کا رویو لکھنے کی دعوت دینے کے لیے تو شکریہ ہے ہی لیکن ان سے

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل کی کتاب سالک

ایک ہے خالد سہیل میں بہت خوش ہوں کہ میں اس تقریب کا حصہ ہوں اس کی دو وجوہات ہیں ایک تو ڈاکٹر صاحب اور پرویز صاحب کا خالص مردانہ invitation جس میں صاحب کتاب moderator اور مقرر سب مرد حضرات تھے اور اس نے میرے اندر کے فمینسٹ کو جھنجھوڑا اور جب میں نے یہ اعتراض ڈاکٹر صاحب تک پہنچایا تو انہوں نے بڑی شان بے نیازی سے کہا محترمہ معظمہ کتاب میں نے آپ کو بھی دی ہے

Read more

ذہن تنہائی، انٹروورٹ یا کریٹوی منورٹی

ڈاکٹر خالد سہیل کا مضمون ”کیا آپ ذہنی تنہائی کا شکار ہیں“ پڑھا اور مجھے لگا کہ وہ احساس جو میں محسوس کرتی تھی اور بیان نہیں کر پاتی تھی اس کو صحیح الفاظ میں بیان کیا ہے۔ اس موضوع پر بات کرنا ضروری ہے۔ اس کا تعلق ہماری ذہنی صحت سے ہے۔ ہمارے ہاں تنہائی کو ایک آزار سمجھا جاتا ہے چاہے وہ جسمانی ہو یا ذہنی۔ اس تنہائی سے بچنے کے لیے ہم بے جوڑ دوست بناتے ہیں

Read more

جمہوریت، فاشزم اور کمیونزم

ڈاکٹر خالد سہیل کا سوال۔ محترمہ معظمہ سارہ علی صاحبہ سیمینار کے بعد میں چاہتا ہوں کہ آپ جمہوریت، فاشزم اور کمیونزم ان تینوں نظاموں کے بارے میں اپنی رائے اور ان کا فرق ان کی چند مثالوں کے ساتھ ایک مضمون میں قلمبند کر کے اپنی رائے سے آگاہ کریں؟ میرے محترم دوست ڈاکٹر خالد سہیل، ڈاکٹر صاحب آپ کے سوال کا تیسرا حصہ کمیونزم پر میری رائے پر مشتمل ہے یہ وہ danger area ہے جس میں داخل

Read more

جمہوریت، فاشزم اور کمیونزم

ڈاکٹر خالد سہیل کا سوال۔ محترمہ معظمہ سارہ علی صاحبہ سیمینار کے بعد میں چاہتا ہوں کہ آپ جمہوریت، فاشزم اور کمیونزم ان تینوں نظاموں کے بارے میں اپنی رائے اور ان کا فرق ان کی چند مثالوں کے ساتھ ایک مضمون میں قلمبند کر کے اپنی رائے سے آگاہ کریں فاشزم جہاں تک فاشزم کا تعلق ہے تو ڈاکٹر صاحب میں سمجھتی ہوں فاشزم صرف ملکوں کے حکمرانوں تک ہی نہیں ہمارے گھروں میں پدر سری معاشروں میں بھی

Read more

جمہوریت، فاشزم اور کمیونزم: حصہ اول

ڈاکٹر خالد سہیل کا سوال۔ محترمہ معظمہ سارہ علی صاحبہ سیمینار کے بعد میں چاہتا ہوں کہ آپ جمہوریت، فاشزم اور کمیونزم ان تینوں نظاموں کے بارے میں اپنی رائے اور ان کا فرق ان کی چند مثالوں کے ساتھ ایک مضمون میں قلمبند کر کے اپنی رائے سے آگاہ کریں؟ میرے محترم دوست ڈاکٹر خالد سہیل، آپ کا محبت اور دانائی بھرا سوال نامہ جب مجھے ملا تو ان دنوں میں آپ کی ہی کتاب گرین زون فلسفے کو

Read more

گرین زون فلسفے کے چار ستون

  اسلام علیکم خواتین و حضرات، سب سے پہلے بہت مبارکباد ثمر اشتیاق اور ڈاکٹر خالد سہیل کو۔ اس کتاب کی تقریب رونمائی کا وقت میرے لیے بہت دلچسپ ہے کہ اس پراجیکٹ کا آغاز کووڈ کی وبا میں کیا گیا اور اس کی رونمائی اس وقت ہو رہی ہے جب ہم ایک apartheid state کی طرف سے مسلسل genocide کے eye witness ہیں اور اپنی آنے والی نسل کے لیے خدا مذہب انسانیت کو غزہ میں دفن کر چکے

Read more

فلسطین، مغربی حکومتیں اور عالمی رائے عامہ: ڈاکٹر خالد سہیل کی رائے

میرے محترم دوست ڈاکٹر خالد سہیل ڈاکٹر صاحب میرے لیے سات اکتوبر سے جون دو ہزار چوبیس تک کا سفر بہت تکلیف دہ رہا کیونکہ جہاں فلسطینیوں نے اپنے اوپر ہونے والے مظالم کا نہ صرف بہت بہادری سے سامنا کیا بلکہ انہوں نے ان مظالم کو ڈاکومنٹ کیا اور ساری دنیا نے پہلی دفعہ مقتول کی آنکھ سے قتل عام کی دہشت کو دیکھا۔ کچھ واقعات آپ کے اندر بہت دکھ اور خاموشی پیدا کرتے ہیں۔ آپ کا ہر

Read more

امیر حسین جعفری: انسان دوست شاعر اور ہر دلعزیز دوست

ایک ایسی جگہ پر جہاں خالد سہیل اور امیر جعفری دونوں موجود ہوں اور ایک میزبان محفل ہو اور دوسرا مضمونِ محفل تو میرے لیے بہت مشکل ہے کہ میں کس پر پہلے بات کروں یہ دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں اور دونوں ہی میرے محترم عزیز دوست ہیں۔ اگر میں یہ کہوں کہ میں یہاں ہر کھڑے ہو کر بہت خوشی محسوس کر رہی ہوں تو یہ بہت رسمی سا جملہ ہے حقیقت یہ ہے

Read more

کیا سب عورتیں ماں بننا چاہتی ہیں؟

مدرز ڈے کی آمد ہے اور آپ جس مارکیٹ، دکان کا رخ کریں وہاں آپ کو رنگے برنگے تحفے اپنی طرف متوجہ کرتے ملیں گے جس سے آپ اپنی ماں کو یہ بتا سکتے ہیں کہ وہ آپ کی زندگی میں کتنی اہمیت رکھتی ہیں۔ آن لائن شاپنگ اور ان کے اشتہار ہمہ وقت ہر سائٹ کھولتے ہی آپ کے انتظار میں لائن لگا کر کھڑے ہوتے ہیں جو آپ جو بتاتے ہیں کہ مایوس ہونے کی ضرورت نہیں آپ

Read more

ماں بننے کے خواب اور عذاب

ڈاکٹر سارہ علی ڈاکٹر خالد سہیل ۔ ۔ ڈاکٹر سارہ علی کا خط ۔ ۔ میرے محترم دوست ڈاکٹر خالد سہیل، کچھ دن پہلے ایکس (ٹویٹر ) پر میں ایک ایسے باپ کے متعلق خبر پڑھی جو امریکہ میں ایک میراتھون ریس میں حصہ لے رہے تھے اس ریس کا مقصد بوسٹن کے بچوں کے ہسپتال کے لیے فنڈ اکٹھے کرنا تھا کیونکہ یہ وہ ہسپتال تھا جہاں پیڑرک کلینسی کے بچوں کو ان کے آخری لمحات میں ’جب ان

Read more

ماریہ سے ماریہ تک کا سفر

کچھ موضوع ایسے ہوتے ہیں جن کے اوپر لکھنے سے پہلے آپ کو اس ذہنی تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے جس میں اس موضوع سے منسلک خبر آپ کو مبتلا کرتی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی آپ کو اندازہ ہوتا ہے کہ کچھ قارئین ایسے ہوں گے جو یہ بتانا فرض منصبی سمجھیں گے کہ یہ مسائل تو اب وجود ہی نہیں رکھتے اور آپ پچھلی صدی میں جی رہے ہیں اس لیے آپ ان مسائل کے بارے میں

Read more

محبت میں چار سو بیسی کے فارمولے

14 فروری کو ویلنٹائن ڈے محبت کی تجوید کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور لاکھوں لوگ سرخ لباس زیب تن کیے اپنے محبوب کے لیے تحفے خریدنے میں مصروف نظر آتے ہیں۔ محبوب جتنی اعلیٰ کلاس تعلق رکھتا ہو اتنا ہی ہائی مینٹیننس ہوتا ہے اور جیب پہ اتنا بڑا ڈینٹ پڑتا ہے۔ پچھلے دنوں مجھے سخت قسم کا فلو ہوا اور اپنے دوست قبلہ کعبہ ڈاکٹر خالد سہیل کے مشورے پر میں مکمل آرام کا ارادہ

Read more

خود کو ناپسند کرنے والے لوگ کیا کریں؟ ڈاکٹر خالد سہیل، ڈاکٹر سارہ علی

میرے محترم دوست ڈاکٹر خالد سہیل، پچھلے مہینے جب میں آپ سے ملی تو کھانے کی میز پر جہاں انٹرنیشنل پالیٹکس اور انقلابیوں کی سائیکولوجی زیر بحث تھی۔ وہاں آپ کے اس جملے نے پورا مہینہ میری توجہ اپنی طرف مرکوز رکھی کہ ”دوسروں سے وہی لوگ محبت کر سکتے ہیں جو اپنے آپ سے محبت کرتے ہیں۔“ یہ جملہ ہماری اس گفتگو کا کرکس تھا جو اس موضوع پر ہو رہی تھی کہ لوگ دوسروں کی طرف اتنے ججمینٹل

Read more

امید گروں کی داستان

میں جو سوچوں تو کیا کیا نہ دیکھوں میں جو دیکھوں تو کیا کیا نہ سوچوں میں وہ قادر کہ گم قدرتوں میں میں وہ شاعر کہ چپ حیرتوں میں تجھ کو سوچوں تو کچھ بھی نہ دیکھوں تجھ کو دیکھوں تو کچھ بھی نہ سوچوں (عطا شاد) اس لیے کہ یہ کتاب، ون اینڈ ون میک الیون، اس طرح کی ہے کہ آپ کو سوچنے کے لیے بے پناہ مواد فراہم کرتی ہے۔ کچھ مصنف اور کتابیں ایسی ہوتی

Read more

مذہب، سائنس اور نفسیات

میں سب سے پہلے ڈاکٹر خالد سہیل کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے نہ صرف مجھے کتاب پڑھنے کے لیے فراہم کی بلکہ اس پر میرے نقطہ نظر کو اتنی اہمیت دی کہ میں اس کو اس محفل میں بیان کر سکوں۔ جب ڈاکٹر صاحب نے پہلی مرتبہ مجھ سے اس بارے میں بات کی تو یہ میرے لیے قابل فخر بات بھی تھا اور تھوڑی خوفزدہ بھی تھی کیونکہ ڈاکٹر صاحب مجھے اپنا دوست اور میں انہیں

Read more

عقل کا تالہ

پاکستان میں آپ کو ہر تھوڑے دنوں بعد کوئی نہ کوئی فساد ملے گا کہ ہم اتنے ویلے ہیں کہ کسی بھی مسلے کے حل تک جانے کی بجائے ایسی فضول چیز پر فساد شروع کرتے ہیں کہ اصل اور گمبھیر مسئلہ گم ہو جاتا ہے اور جو ثانوی باتیں ہوتی ہیں وہ اصل مسئلے پر حاوی ہو جاتی ہیں۔ پچھلے دو تین دن سے یہ مسئلہ گرم ہے کہ لکھاری نے خود سے کہانی بنا کر ویجائنا کو تالہ

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل: فن اور شخصیت

میں امیر جعفری صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے کتاب ”ڈاکٹر خالد سہیل: فن اور شخصیت“ میں میرے مضامین کو جگہ دی اور اتنی شاندار کتاب ایک انسان پرور شخص پر مرتب کی اور ڈاکٹر خالد سہیل کی شکر گزار ہوں جنہوں نے نہ صرف اس کتاب پر رویو لکھنا کا موقع بھی فراہم کیا بلکہ جب میں یہ کتاب پڑھ رہی تھی تو انہوں نے میری کتاب پر لائیو کمینٹری کو تحمل سے سنا اور جہاں

Read more

مقدس مصلوب مائیں

مئی کے مہینے میں دو اہم دن آتے ہیں یکم مئی یوم مزدور اور 14 مئی کو ماؤں کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور یہ دن ماؤں کو خراج تحسین کے طور پر منایا جاتا ہے۔ دونوں دن اپنی جگہ اہم ہیں اور ایسے طبقات کو خراج تحسین ہیں جن کا زندگی اور معاشرے دونوں میں اہم کردار ہے لیکن اگر آپ پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں اور تھوڑا حساس بھی ہیں تو ہمہ وقت ہونے والی تبدیلیوں سے

Read more

عید، گریف اور گرین زون

میری موت کے بعد اگر تمہارے صحن میں کوئی گلاب کا پھول کھل آئے تو سمجھ لینا کہ میں لوٹ آیا ہوں۔ شیخ ایاز اس پھول کے کھلنے کا انتظار دنیا کا سب سے تکلیف دہ انتظار ہے کہ آپ اپنی تمام حسوں سے اپنے بچھڑنے والے پیارے کی ایک بار آواز سننے، ایک بار ہاتھ کا لمس محسوس کرنے اور سینے سے لگ کر زور سے جادو کی جھپی ڈال کر اپنے تمام غم بھلا دینا چاہتے ہیں لیکن

Read more

خالد سہیل، سارہ علی اور عارف عبدالمتین

یہ سن 2016 کی بات ہے جب میں نے ہم سب پر ڈاکٹر خالد سہیل کو پڑھنا شروع کیا ان کی تحریروں کے اچھوتے موضوعات اور ان کے سادہ لیکن مدلل انداز تحریر نے مجھے اپنی طرف متوجہ کیا، ڈاکٹر صاحب کی تحریریں ہندوستانی تھالی کی طرح ہوتی ہیں جس میں نفسیات، فلسفہ، موسیقی، ادب، زندگی، جدوجہد ہر چیز کا فلیور موجود ہوتا ہے لیکن میرے لیے حیران کن بات ان تحریروں میں لکھے گی خیالات سے میری ذہنی ہم

Read more

کیا آپ مرنے کے آداب جانتے ہیں؟

مصنف: ڈاکٹر خالد سہیل اور ڈاکٹر سارہ علی میرے گرین زون دوست ڈاکٹر صاحب میں پہلی یا دوسری جماعت میں تھی جب ہمارے گھر سے دو گھر آگے رہنے والے صاحب کی موت واقع ہو گئی۔ میری والدہ اور محلے کی دوسری خواتین ان کے گھر گئیں۔ میری والدہ کی اچھی بات یہ ہے کہ وہ مجھے ہر جگہ اپنے ساتھ گھسیٹ کے نہیں لے جاتی تھیں لیکن محلے کی خواتین کی باتیں میرے کانوں میں پڑیں اور مجھے یوں

Read more

پروین رحمان کا قتل: کاش آسمان سرخ ہو جاتا

میں پانچ یا چھے سال کی تھی اور گرمیوں کے دن تھے، شام کے وقت چارپائیاں صحن میں بچھی تھیں، اپنی نانو کی چارپائی پر لیٹی ان کی ساتھ باتیں کر رہی تھی کہ یک دم آسمان گہرا لال ہونے لگا اور بہت شدید آندھی چلنے لگی، نانو تیزی سے اٹھیں اور میرا ہاتھ پکڑ کر اندر لے گئیں، گرمی آندھی کوئی غیر معمولی بات نہیں اس لیے ان کو ایسے پریشان ہوتے دیکھنا میرے لیے بہت حیران کن تھا

Read more

شاہ رخ جتوئی، امید کی کرن

شاہ رخ جتوئی کا کیس پاکستان کے امیر ترین طبقے کی خواہشات کی بھرپور ترجمانی ہے۔ پاکستان کا امیر طبقہ اپنے بچوں کی تربیت اس اعتماد کے ساتھ کرتا ہے کہ وہ کوئی بھی کارنامہ سرانجام دیں گے پاکستان کی مڈل کلاس اور غریب طبقے کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان کے نہ صرف احکام بجا لائیں بلکہ ان کی ہر طرح کی حرکات کو برداشت کریں بغیر چوں چرا کیے۔ اس ساری عمل کی انتہا یہ ہے کہ

Read more

گرین زون فلاسفی، والدین اور اولاد کا رشتہ

ہم جب رشتوں کی بات کرتے ہیں تو یہ دو لوگوں کے درمیان ہوتا ہے لیکن بد قسمتی سے جب والدین اور اولاد کے رشتے کی بات ہوتی ہے تو اس بات کو بالکل نظرانداز کر دیا جاتا ہے اس کو اس طرح بیان کیا جاتا ہے کہ وہ ایک ہی انسان ہیں اور یہ سب سے بڑا بگاڑ پیدا کرتا ہے کہ آپ یہ نہ مانیں کہ آپ کی اولاد اور آپ بالکل الگ انسان ہیں سائنس یہ بات

Read more

ڈینٹسٹ، ماہر نفسیات اور زندگی گزارنے کا فن

محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب کا مضمون دانت، ڈینٹسٹ اور خودکشی پڑھا اور بہت محظوظ ہوئی۔ ڈاکٹر صاحب کے مضمون میں میرا ذکر جس محبت سے کیا گیا ہے وہ میرے لیے باعث مسرت بھی ہے اور باعث فخر بھی ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے حلقہ احباب میں پہلی ڈینٹسٹ ہوں یہ بات البتہ میرے لیے حیران کن تھی جب پہلی دفعہ انہوں نے اس کا ذکر کیا تو سوچا کہ ڈاکٹر صاحب تک رسائی کے لیے آپ کو علم و

Read more

گناہگاروں کی ماں

ماں کا لفظ سنتے ہی انسان محبت کی چھاؤں میں آ جاتا ہے، آپ بیمار ہیں تو خواہش ہوتی ہے کہ ماں پاس ہو تو یہ تکلیف غائب ہو جائے گی، بھوک لگ رہی ہو تو چاہتے ہیں کہ ماں کہ پاس پہنچیں اور ماں کے ہاتھ کے مزے مزے کے کھانے کھائیں ماں کے لفظ کے ساتھ محبت اور دعا دونوں جڑے ہیں، ماں کوکھ سے اپنی اولاد کے لیے قربانی دینا شروع کرتی ہے، نو ماہ جب آپ

Read more

کیا نئے خواب دیکھنے کی اجازت ہے؟

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کی طلبہ تنظیمیں پابند سلاسل ہیں ماسوائے سندھ کے اور طلبا کی آواز بندش کا شکار ہے اور پورے پاکستان میں یکساں تعلیمی نظام کی گونج کے ساتھ تہذیب کے انحطاط کے آثار نمایاں ہیں مقدس مجید اور ڈاکٹر خالد سہیل کی کتاب ”نئے خواب، نیا نصاب نئی نسل کے مسائل پر مکالمہ“ پاکستان کی ترقی پسند اقلیتی آوازوں کی نمائندہ ہے۔ پاکستان میں نئے نصاب کے لفظ سے ڈر لگتا ہے کیونکہ ہر

Read more

خدا، انسان اور محبت

محترم ڈاکٹر خالد سہیل کا کالم ”کیا آپ خدا کو خدا حافظ کہہ چکے ہیں“ پڑھ کر ایک خوشگوار احساس کا در مجھ پر وا ہوا۔ میں ایک ایسے رشتے کے زیر سایہ پروان چڑھی ہوں جہاں پر دو انسانوں نے شادی کے رشتے میں بندھ کر ایک دوسرے کی شخصیت کو ختم کرنے کی بجائے اپنی الک الگ شناخت برقرار رکھتے ہوئے اس رشتے کو نہ صرف اس کی پوری خوبصورتی کے ساتھ نبھایا بلکہ ان خوبصورت انسانی اقدار

Read more

شیشے کا محل اور طلسم کدہ

پرانے وقتوں کا قصہ ہے کہ ایک ملک پر طلسم کدہ کے باسیوں کی حکمرانی تھی وہ عوام کی دل لگی کی خاطر ایک من پسند بادشاہ چنتے اور عوام کو یقین دلاتے کہ وہ ان کی امیدوں کا ترجمان ہے۔ بادشاہ کی خود پسندی کو جلا بخشنے اور عوام سے اس کا رابطہ منقطع کرنے کے لیے ایک ایسا محل تعمیر کرنے کا سوچا گیا کہ جدھر اس کی نگاہ جائے وہ اپنے آپ کو روبرو پائے، بادشاہ کی

Read more

بھارت کی مسکان , پاکستان کی عاصمہ اور عورت مارچ

8 فروری کو کرناٹک کی رہائشی اور بی کام سیکنڈ ائر کی طالبہ مسکان خان جب اپنے برقع کے ساتھ اپنا سکوٹر چلا کے اپنے کالج پہنچی تو ان کو انتہا پسند جتھے نے گھیر لیا یہ نوجوانوں پر مشتمل گروہ تھا ( کیا کیجیے بقول یوسفی کے جہاں جتنی غربت ہوتی ہے وہاں اتنا آلو اور مذہب زیادہ بکتا ہے اور سرحد کے دونوں طرف ہمارے مذہب کے علمبرداروں اور سیاستدانوں نے غربت، بے روزگاری اور بیماری کی چکی

Read more

بینظیر بھٹو اور پاکستانی سیاست کی گنہگار عورتیں

مریم نواز کی تعریف کرنے والے یا ان کے مداح ان کی تعریف عموماً اس جملے سے شروع کرتے ہیں کہ وہ دوسری بے نظیر ہیں اور جیالے ان کا منہ تکتے ہیں بے شک بے نظیر نے نواز شریف سے میثاق جمہوریت کیا تھا لیکن اس کا نام ہی اس چیز کا گواہ ہے کہ بی بی جمہوریت کے اوپر ایمان رکھتی تھیں وہ معاہدہ ان کے وجود کے لیے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کو بولنے اور اپنی مرضی

Read more

ریاست پاکستان کے لاوارث بچے

دوپہر کا وقت تھا اور ٹریفک وارڈن رکنے کا سگنل دے چکا تھا اور مجھے رکنا تھا قانون کی پابندی اماں ابا نے اچھے سے گھول کے پلائی ہے کہ کوئی نہ بھی دیکھ رہا ہو تو آپ اپنے لیے قانون کی پابندی کرتے ہیں، وارڈن خود بھی پسینہ میں شرابور تھا پاس آ کر بولا آپ نے سیٹ بیلٹ نہیں لگائی چالان ہو گا، اسلام آباد واقعی پاکستان سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، میں نے واقعی

Read more

زندگی کا دائرہ اور ہمارا بیمار رویہ

ایشیائی ممالک بالخصوص جنوبی ایشیا میں ہر شخص کو پیدا ہوتے ہی ایک زندگی کا اسکرپٹ ہاتھ میں پکڑا دیا جاتا ہے جس میں زندگی کا پورا لائحہ عمل طے کیا جاتا ہے۔ 9 ماہ میں بولنا، ایک سال میں چلنا، تین سال میں اسکول جانا شروع کرنا ہے، پندرہ سال میں میٹرک، 17 سال میں کالج، 24 سال میں یونیورسٹی ختم اور نوکری شروع 26 سال میں نوکری شادی، اگر آپ خاتون ہیں تو سولہ سال سے شادی کا کاونٹ ڈاؤن شروع ہو جائے گا اور تیس سال تک دو بچے، پھر ان کو پالیں، پڑھائیں شادی کریں، ساٹھ سال میں ریٹائر اور ستر سال میں مر جائیں

Read more

پاکستان کی فیکٹریوں میں جاری آگ اور موت کا کھیل

27 اگست 2021 شاہ زیب خانزادہ اور پھر کراچی فیکٹری آگ۔ یہی منظر 11 ستمبر 2012 کو شاہ زیب نے سارے پاکستان کو لائیو بلدیہ ٹاؤن کی آگ میں جھلستی فیکٹری سے دکھائے تھے اس وقت بھی یہی مناظر تھے صرف مرنے والوں کی تعداد کا فرق تھا ہمارے خطے میں ویسے بھی انسان خاص کر اگر وہ امیر نہیں تو وہ صرف اعداد و شمار ہے ہاں دو اور فرق تھے جائے وقوع کے نام کا اس دفعہ بلدیہ

Read more

طالبان، افغانستان کی آزادی اور عمران خان

عمران خان وزیراعظم پاکستان نے پاکستان میں یکساں نصاب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان کے بارے میں کہا کہ آج انہوں نے غلامی سے نجات حاصل کر لی یہ وہ وقت ہے جب طالبان افغانستان پر دوبارہ قابض ہو چکے ہیں۔ اس کو افغان عوام کی فتح کے طور پر اس لیے پیش کیا جا رہا ہے کیونکہ امریکہ اور نیٹو افواج وہاں سے اپنی افواج کا انخلا مکمل کر چکے ہیں۔ اگر یہ افغان عوام کی فتح

Read more

کیا آپ کو عینی بلیدی، نور مقدم اور صائمہ رضا میں اپنا عکس نظر آتا ہے؟

پچھلے کچھ دن سے تین ہیش ٹیگ توجہ کا مرکز بنے Justice for noor، justice for anni baledi، justice for Saima یہ قتل نہیں، ہیش ٹیگ ہیں۔ اس لیے کہ یہ قتل تو ہمارے معاشرے کی اساس ہیں۔ ہم خواتین ان کا خطرہ اپنے جسم میں محسوس کر سکتی ہیں۔ باپ سے آگے پڑھنے کی بات کرتے ہوئے، بھائی سے بے وقت کی چائے سے انکار پر تھپڑ کے ڈر سے، ماموں چچا سے خاندان کی مرضی کے لڑکے سے

Read more

سرزمین سندھ: دختر مشرق سے عینی بلیدی تک

سندھ کی سرزمین کو جہاں یہ افتخار حاصل ہے کہ یہ دنیا کی قدیم ترین تہذیب Indus valley civilization کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے یہ تہذیب اپنی ہم عصر تہذیبوں سے چار گنا بڑی اور پانچ ہزار سال پرانی ہے۔ یہ شاہ عبدالطیف بھٹائی اور شیخ ایاز کی سرزمین ہے جن کی شاعری محبت اور مرد و عورت کی برابری اور انسانوں کی باہمی محبت عزت اور، تہذیب کا پیغام دیتی ہے۔ بے نظیر بھٹو جیسی بے نظیر خاتون

Read more

 پاکستان کا خاندانی نظام اور انسداد گھریلو تشدد بل

پاکستان میں مشرق کے فضائل بیان کرتے ہوئے پاکستان کے خاندانی نظام کی مضبوطی کی فضیلت بہت شد و مد سے بیان کے جاتی ہے ساتھ میں تڑکے کے طور پر مغرب کی برائیاں اور بے حیائیاں اس طرح بیان کی جاتی ہیں کہ جس کا ایمان نہیں بھی ڈگمگانا وہ بھی دعا مانگے کہ یہ جنت مجھے زمین پر دیکھنے کا موقع ملا ساتھ میں ان کے خاندانی نظام کی ابتر صورتحال اور اس کے اثرات ”مرنے کے بعد

Read more

تیزاب گردی اور پاکستان کا سافٹ امیج

تھرڈ ائر میڈیکل میں تمام میڈیکل سٹوڈنٹ کو میڈیسن کے وارڈ میں جانا ہوتا ہے پڑھنے کے لیے سرکاری ہسپتال میں پہلا دن تمام سٹوڈنٹ پر بھاری گزرتا ہے کیونکہ اس میں ملک کے محکمہ صحت کا حال آپ کے سامنے ہوتا ہے اور اس طرح جب میری باری آئی عجیب پریشانی کا عالم تھا نرس نے مجھے جس مریض کے سر پر کھڑا کیا وہ ایک نوجوان خاتون تھی جو انتہائی بے چینی کے عالم میں تھی اور جب

Read more

وزیراعظم، پاکستانی معاشرہ اور ریپ کلچر

محترم وزیراعظم آپ پچھلے کچھ ماہ میں دو مرتبہ جنسی زیادتی کے بارے میں بیانات دے چکے ہیں جو ان سب لوگوں کے لیے جو اس کا شکار ہوئے اذیت کا باعث بنے اور لوگ سوچنے پر مجبور ہوئے کہ آپ کس یوٹوپیا میں زندگی گزار رہے ہیں کہ آپ جنسی زیادتی جیسے اہم مسئلے کی ا، ب سے واقف نہیں اور جیسے کہ آپ نے ذکر کیا کہ جب یہ مسئلہ بڑھ جاتا ہے تو آپ اپنے قریبی مشیروں کے ساتھ مل کے اس کے اوپر غور و خوض فرماتے ہیں تو عرض ہے کہ اگر یہ وہی وزیر مشیر ہیں جو بلاول بھٹو کے بارے میں انتہائی گھٹیا زبان استعمال کرتے ہیں اور نازیبا القابات سے نوازتے ہیں تو آپ غلط لوگوں سے مشورہ کرتے ہیں اور طرح یہ کہ آپ نے ان کو کبھی روکنا گوارا نہیں کیا۔

Read more

آزادی نسواں یا آزادی انسان؟

محترم ڈاکٹر خالد سہیل کا کالم ”کیا مرد ماضی کی زنجیروں سے آزاد ہوسکتے ہیں“ پڑھا اور مجھے احساس ہوا کہ یہ کالم/تقریر نہ صرف ایک انسان دوست ماہر نفسیات نے لکھی بلکہ ایک منجھے ہوئے ہوئے طبیب نے بھی لکھی ہے کیونکہ اس میں نہ صرف مرض کی تشخیص کی گئی ہے بلکہ اس کی وجہ اور اس causing factor کے تدارک پر بات کی گئی ہے۔ میرے لیے یہ ایک خوشگوار حیرت کا باعث بنا کہ یہ کالم

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل کا گرین زون کا فلسفۂ محبت اور فن شادی

پاکستان میں مارچ کا مہینہ عورت مارچ کے حوالے سے متنازع رہتا ہے اور ہر قسم کے گالم گلوچ سے بھرا ہوتا ہے۔ 2021 کے مارچ کو شہر لاہور کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم محبت میں گرفتار نوجوان جوڑے کے سر عام شادی کے پروپوزل نے مزید متنازع کر دیا اور گالم گلوچ کی زبان کو نئی جلا بخشی۔ اس سارے واقعے کو دیکھ کر انسان سوچنے پر مجبور ہوتا ہے کہ کیا واقعی محبت اور پسند کی شادی اتنی

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل اور گرین زون کا فلسفہ

گرین زون کا فلسفہ میرے لیے تین الفاظ کا نام ہے : خود شناسی ’خود اعتمادی اور خود انحصاری۔ خود شناسی جب آپ اپنی ذات سے پوری طرح آگاہ ہو جاتے ہیں تو بطور انسان اپنی اچھائیوں اور برائیوں دونوں کو قبول کرنے لگتے ہیں۔ ہمیں بچپن سے سکھایا جاتا ہے کہ اچھے کام کریں۔ اگر کوئی غلط کام کرتا ہے تو چاہے بچہ ہی کیوں نہ ہو اس کا مار مار کر بھرگس نکال دیا جاتا ہے۔ سب پوچھتے

Read more