انڈیا کی باسکٹ بال ٹیم کی کھلاڑی کی خودکشی کا معمہ: ’میں چاہتی ہوں کہ تم کچھ یادیں بنانے کے لیے واپس آؤ‘
23 سالہ لیتھارا کےسی نے 26 اپریل کو پٹنہ کے راجیو نگر میں اپنے کرائے کے کمرے میں مبینہ طور پر خودکشی کر لی تھی۔
Read more23 سالہ لیتھارا کےسی نے 26 اپریل کو پٹنہ کے راجیو نگر میں اپنے کرائے کے کمرے میں مبینہ طور پر خودکشی کر لی تھی۔
Read moreعالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گذشتہ آٹھ برسوں کی بلند ترین سطح پر ہیں لیکن تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک تیل کی رسد میں اضافے میں دلچسپی لیتے دکھائی نہیں دیتے۔ تیل کی قیمتوں میں کمی کے عالمی مطالبوں کے باوجود اوپیک ممالک ایسا کرنے سے کیوں گریزاں ہیں؟
Read moreایلویرا نیبیولینا کے کیریئر میں سب سے اہم موڑ اس وقت آیا جب سنہ 2013 میں وہ سینٹرل بینک آف رشیا کی صدر بنیں جو ملک کے اہم ترین اداروں میں سے ایک ہے۔
Read moreپاکستان جیسے معاشروں میں کسی بھی نئے شادی شدہ جوڑے کو جو سوال سب سے زیادہ پریشان کرتا ہے وہ یہ ہے کہ ’بچہ کب آئے گا؟‘ اور اگر شادی کو تھوڑا زیادہ وقت ہو جائے تو یہ سوال چہ مگوئیوں اور طعنوں میں بدلنے لگتا ہے۔
Read moreانڈیا میں ڈرون ٹیکنالوجی کو طبی صنعت میں گیم چینجر سمجھا جا رہا ہے کیونکہ اسے دور دراز علاقوں تک صحت کی دیکھ بھال کو قابل رسائی بنانے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
Read moreبلوچ لاپتہ افراد کے حقوق کے لیے سرگرم ماما قدیر کا کہنا ہے ہر سال لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں آنے والے بلوچ خاندانوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہوا ہے۔
Read moreلوگ نریندر مودی کی ایک ویڈیو کے ذریعے عمران خان کو بظاہر مشورہ دے رہے ہیں کہ اُنھیں سرکاری تحفوں کے ساتھ کیا کرنا چاہیے تھا۔
Read more’میں نے چار بچے کھوئے۔ مجھے یاد رکھنا ہے کہ یہ میری غلطی نہیں تھی، اور یہ وہ چیز ہے جو مس کیرج سے گزرنے والی ہر عورت کو معلوم ہونی چاہیے۔‘ اعداد و شمار کے مطابق ہر پانچ میں سے ایک حمل مس کیرج یعنی حمل کے گِر جانے پر ختم ہوتا ہے۔ یہ ایک عالمگیر دکھ ہے لیکن اس سے گزرنے والی خواتین کو کیا توجہ ملتی ہے یہ اس بات پر منحصر ہے کہ وہ دنیا میں کہاں رہتی ہیں۔
Read more’پبلک ٹرانسپورٹ پر’گھورنا‘ جنسی ہراسانی کی ایک شکل بن سکتی ہے اور اس کی اطلاع پولیس کو دی جانی چاہیے۔‘ یہ ایک متنازع مہم کی وارننگ ہے جو ان دنوں لندن انڈر گراؤنڈ پر دیکھی جا سکتی ہے۔
Read moreاس خبر کو کیوں اور کس نے روکا؟ بی بی سی اردو نے اس برس پاکستان، انڈیا، افغانستان اور بنگلہ دیش کے صحافیوں سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ان کے ملکوں میں آزادی صحافت کی صورتحال کیا ہے اور کیا میڈیا پر دباؤ معاشرے میں رائج جہوری اقدار کو بھی متاثر کر رہا ہے۔
Read moreکراچی یونیورسٹی میں خود کش حملہ کرنے والی شری کے جسمانی اعضا اور چینی شہریوں کی لاشیں تاحال چھیپا کے سرد خانے میں موجود ہیں، پولیس اور دیگر اداروں نے دو فلیٹس پر چھاپے مارے ہیں جن کے بارے میں ان کا خیال ہے وہاں خودکش بمبار شاری رہتی تھیں۔
Read moreکیا ہی اچھا ہو کہ نیوٹرل ہوئی آئین پسند اسٹیبلشمنٹ اس مسئلے کو آئینی اور انسانی بنیادوں پر حل کرے۔ جو گنہگار ہیں اُنھیں عدالت میں پیش کرے جو معصوم ہیں اُنھیں پیاروں کو واپس کر دے۔ بس اتنا کر دیں کہ ان گمشدہ لوگوں کے لواحقین کو اُن کی عیدیں لوٹا دیں۔
Read moreسابق وزیِر اعظم عمران خان نے امریکہ کے فاکس نیوز چینل پر ربیکا گرانٹ کے تجزیے کو تحریکِ انصاف کی حکومت گرانے کی سازش کا ثبوت قرار دیا ہے۔ لیکن یہ ربیکا گرانٹ کون ہیں اور کیا وہ امریکی حکومت کی نمائندہ ہیں؟ عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش میں ان کا کوئی کردار ہے یا نہیں؟
Read moreامریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم جے برنز نے ہند نژاد نند مول چندانی کو ایجنسی کا پہلا چیف ٹیکنالوجی آفیسر مقرر کیا ہے۔
Read moreسنہ 1973 میں نیویارک کی ایک سڑک سے موبائل فون کی تاریخ کی پہلی کال کرتے وقت مارٹن کُوپر کو یقین تھا کہ ان کی ایجاد کامیاب ہوگی، لیکن انھیں کچھ خبر نہ تھی کہ اس سے مواصلات کی دنیامیں اتنا بڑا انقلاب آ جائے گا۔
Read moreچک نمبر 28 کی مسجد میں سات لوگ اعتکاف بیٹھے ہوئے تھے اور امام مسجد نے ان ساتوں افراد کو اعتکاف سے اٹھا دیا اور کہا کہ اب آپ لوگوں کا اعتکاف پورا ہو چکا ہے اس لیے عید کی نماز پڑھیں۔ سات دیگر وہ شہری تھے جو امام مسجد سے گہری عقیدت رکھتے تھے اور انھوں نے بھی تقلید کی۔
Read moreحالیہ دنوں میں انڈین وزیر خارجہ کی جانب سے دیے گئے بیانات اور روس، یوکرین جنگ کو لے کر حکومتی اقدامات کے پس منظر میں ماہرین کا ماننا ہے کہ انڈین حکومت کا لب و لہجہ کچھ بدل رہا ہے۔ مگر اس بدلتے رویے کے انڈیا کے لیے کیا ممکنہ نتائج ہو سکتے ہیں؟
Read moreاقوام متحدہ کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک ایک کروڑ دس لاکھ سے زیادہ لوگوں کے بارے میں خیال ہے کہ وہ یوکرین میں اپنے گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔
Read moreشام کی معیشت ایک دہائی کی جنگ کی وجہ سے تباہ ہو چکی ہے اور رہی سہی معیشت بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ ان حالات میں منشیات کا کاروبار اربوں ڈالر کی صنعت میں تبدیل ہو چکا ہے، جس کی مالیت کسی بھی قانونی برآمدات سے کہیں زیادہ ہے۔
Read moreیورپی ممالک روس سے تیل و گیس کے سب سے بڑے خریدار ہیں اور جنگ کی ابتدا سے اب تک یورپی یونین نے روس کو فوسل ایندھن کی مد میں 47 ارب یورو (49.4 ارب ڈالر) ادا کیے ہیں۔
Read moreنیدرلینڈز میں ایک چار سالہ بچے نے چُپ کے سے اپنی والدہ کی کار چلا لی جس کے بعد پولیس نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ انھیں فارمولا ون کا نیا ڈرائیور مل گیا ہے۔
Read moreعمران خان اور فواد چوہدری کے بیانات کے بعد سے پاکستان تحریکِ انصاف کے حامیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تبصرے کیے جا رہے ہیں کہ یہ مبینہ ویڈیوز اور آڈیوز جعلی ہوں گی جنھیں ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے بنایا جائے گا۔
Read moreخبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق خط میں لکھا گیا ہے کہ ‘نفرت کی سیاست جس کا اس وقت سماج کو سامنا ہے ایسے میں آپ کی خاموشی (پی ایم مودی) کانوں کو بہرا کرنے والی ہے۔’
Read moreتحریک انصاف کے رہنما ملک طاہر اقبال اور ان کے دوست سردار گل نواز کے قتل میں ملوث ملزمان پولیس کی حراست سے فرار ہو گئے ہیں۔ ملک طاہر کے اہلِ خانہ عدم تحفظ اور خوف کا شکار ہیں
Read moreاپنی تمام تر فوجی طاقت کے باوجود روس کے پاس یوکرین کے فضائی دفاع کو ختم کرنے کے لیے دو ماہ سے زیادہ کا وقت تھا لیکن وہ ناکام رہا۔
Read moreحالیہ کچھ عرصے میں فرح خان کا نام سوشل میڈیا سے لے کر جلسوں اور ٹی وی سکرینوں تک موضوعِ بحث رہا ہے مگر ان کی وجہ شہرت صرف سابق خاتونِ اول کی سہیلی ہونا نہیں بلکہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے ناراض اراکین کی جانب سے ان پر لگائے جانے والے بدعنوانی کے الزامات ہیں۔
Read moreانڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کا ضلع اناؤ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے کیونکہ ضلع کے ایک ہسپتال میں ایک 19 سالہ نرس کی لاش دیوار سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔
Read moreپشاور میں قائم قدیم مسجد قاسم علی خان کا ایک خصوصی تعلق چاند دیکھنے کی روایت سے کئی عشروں سے جڑا ہوا ہے. لیکن مسجد قاسم علی خان کی تاریخ کیا ہے؟
Read moreبلومبرگ کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ شیخ منصور بن زید دولت مند روسیوں کے ساتھ تعلقات استوار کر رہے ہیں جو اپنی رقم متحدہ عرب امارات منتقل کرنا چاہتے ہیں۔ تو کہانی کیا ہے؟
Read moreانڈیا میں کوکنگ آئل خوراک کا بنیادی حصہ ہے اور انڈیا ویجیٹیبل آئل درآمد کرنے والے بڑے ممالک میں شامل ہے۔ دنیا میں پام آئل کے سب سے بڑے برآمد کنندہ ملک انڈونیشیا کی جانب سے پام آئل کی برآمد پر پابندی سے انڈیا کو اب مشکلات درپیش ہیں۔
Read moreیہ کوئی سائنس فکشن نہیں ہے۔ جس خلانورد نے بھی چاند پر قدم رکھا ہے اس نے خلائی چہل قدمی کے بعد چاند کی دھول کی بو اور ذائقے کی بات کی ہے۔
Read moreرمضان کے دوسرے عشرے کے آغاز کے ساتھ مکران میں ایسے کئی لوگ سڑک پر نظر آ جاتے ہیں جو پیدل اور اونٹوں پر تربت روانہ ہوتے ہیں اور ان کی منزل کوہ مراد ہوتی ہے جو ذکری فرقے کا مقدس مقام اور مرکز ہے۔
Read moreجونی ڈیپ کی جانب سے اپنی سابق ساتھی ایمبر ہرڈ کے خلاف شروع کیے گئے ہتک عزت کے مقدمے کے تیسرے ہفتے کے دوران، کیس کی نئی تفصیلات جاری کی گئیں۔
Read moreدنیا میں بم گیارہویں صدی سے موجود ہیں لیکن 1911 میں لیبیا پر بمباری سے پہلے بڑے پیمانے پر حملے کا کوئی ریکارڈ نہیں تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ، سوویت روس اور جرمنی کے درمیان ایٹم بم بنانے کی دوڑ شروع ہوئی تھی لیکن بمباری آخر کتنی مؤثر ہے اور اس کی تاریخ ہمیں اسے کے بارے میں کیا بتاتی ہے۔
Read moreگزشتہ روز نوشہرہ کے علاقے پبی میں تاروجبہ آئل ڈپو کے قریب ٹینکروں میں آتشزدگی سے لاکھوں لیٹرز پیٹرول جل گیا۔
Read moreلکھپا شرپا ایک غار میں پیدا ہوئی تھیں، انھوں نے سکول میں داخلے سے انکار کر دیا اور ایک محافظ کے طور پر ملازمت شروع کی۔ وہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سب سے زیادہ بار سر کرنے والی خاتون ہیں جو اب دسویں بار دنیا کی سب سے بڑے پہاڑ کو سر کرنے جا رہی ہیں۔ انھوں نے اپنی جدوجہد اور جذبے کے بارے میں بی بی سی سے بات کی ہے۔
Read moreانڈیا کے نئے فوجی سربراہ جنرل منوج پانڈے نے کہا ہے کہ انڈیا کی فوج کسی کو اپنے ملک میں دخل اندازی کی اجازت نہیں دے گی۔
Read moreمحکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان میں درختوں کو کٹائی سے بچانا ناگزیر ہے اور زیادہ سے زیادہ جرمانہ اس لیے لگایا جا رہا ہے تاکہ آئندہ کوئی درختوں یا جنگلات کو کاٹنے کی جرات نہ کر سکے۔
Read moreپاکستان میں سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے خلاف توہین مذہب مقدمے میں درج الزامات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ نواز پر تنقید کی جا رہی ہے۔ بیشتر لوگ حیران ہیں کہ گذشتہ الیکشن میں مذہب کارڈ کا شکار ہونے کے باوجود مسلم لیگ نواز توہینِ مدہب کے الزام میں کسی اور سیاسی جماعت کے خلاف کارروائی کیسے کر سکتی ہے۔
Read moreدنیا بھر میں لاکھوں افراد مزدوروں کا عالمی دن منا رہے ہیں، جو کہ پچھلی دو صدیوں میں ہونے والی پیش رفت پر غور کرنے کا ایک موقع ہے، لیکن اب بھی بہت سے مزدور ایسے ہیں جن کے حقوق کا احترام نہیں کیا جاتا۔
Read moreدرالحکومت دہلی سے منسلک انڈین ریاست ہریانہ کے بھیوانی ضلع میں ایک 23 سالہ نوجوان پون نے 26 اپریل کو انڈین فوج میں ملازمت حاصل کرنے میں ناکامی پر خودکشی کر لی۔
Read moreستر اور اسی کے عشرے میں جب ویوین رچرڈز کا طوطی بول رہا تھا ایسے میں انھی کے ایک ساتھی کرکٹر گورڈن گرینج بھی حریف بولرز پر بجلی بن کر گرے تھے اور کسی بھی بولر کے لیے ان سے اپنا دامن بچانا ممکن نظر نہیں آتا تھا۔
Read moreعموماً وادی ناران اور کاغان کے راستے اپریل کے آخر یا مئی میں کھلتے ہیں مگر اس سال یہ راستے پہلے کھل چکے ہیں جبکہ کئی ہوٹلوں نے بھی کام شروع کر دیا ہے۔ یہ راستے وقت سے پہلے کھلنے کی وجہ آخر کیا ہے؟
Read moreپولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچے کو پہلے بھی ریپ کا نشانہ بنایا تھا اور اس روز دو بار ایسا ہی کیا اور دس بجے تک اسے قتل کر کے گھر اندر پانی کی ٹینکی میں ڈال دیا۔
Read moreہٹلر کی موت کی خبر ان کے ہم وطنوں کو ان کی موت کے ایک دن بعد یعنی یکم مئی کی رات 10:26منٹ پر دی گئی تھی۔ جرمنی میں اس وقت ہٹلر کی موت پر کوئی ماتم نہیں ہوا۔ آٹھ سال بعد سٹالن کی موت پر جس طرح روس کے شہری روئے تھے، جرمنی میں ایسا کوئی منظر نہیں دیکھا گیا۔
Read moreتقریباً ایک ماہ قبل مستعفی ہونے والے عثمان بزدار نگران وزیرِاعلٰی پنجاب کے طور پر کام کر رہے تھے لیکن بظاہر ان کے احکامات پر انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے عملدرآمد نہیں ہو رہا تھا۔ تو پھر جب صوبے میں حکومت ہی نہیں تھی تو انتظامیہ، پولیس اور بیوروکریسی احکامات کس سے لے رہی تھی؟
Read moreبی بی سی کی تحقیقات میں مصر میں کاسمیٹک سرجری سے متعلق قوانین میں سنگین خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے، جس سے لاکھوں خواتین کی زندگیوں کو خطرہ ہے اور ان میں سے کچھ کے چہرے زندگی بھر کے لیے بگڑ گئے ہیں۔
Read moreانسانی حقوق کے گروہوں کی ’خاندانی اقدار کی خلاف ورزی‘ کے الزام میں عدالت کی طرف سے دی گئی سزا پر کڑی تنقید۔
Read moreہولوکاسٹ (یہویوں کے قتل عام) میں المناک طور پر ہلاک ہونے والی ایک نوجوان یہودی لڑکی این فرینک کی کہانی لاکھوں افراد پڑھ چکے ہیں۔ یہ ڈائری اس نے چھپ کر لکھی تھی جو پہلی بار 30 اپریل 1952 کو ایک بڑے بین الاقوامی سٹیج پر ریلیز کی گئی۔ این فرینک کی جب ایک نازی حراستی کیمپ میں موت واقع ہوئی تو اس کے بعد اس کی لکھی گئی ڈائری کو شہرت ملی۔
Read moreسنیچر کی شب اگر آپ صحیح وقت پر آسمان کی طرف نگاہیں بلند کریں گے تو آپ یہ دیکھ سکیں گے کہ نظام شمسی کے دو سب سے روشن سیاروں کا ایک دوسرے سے ملاپ ہو رہا ہے۔
Read moreبرطانیہ میں کابینہ کی ایک خاتون رکن نے پارلیمان میں خواتین ارکان کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے مسئلہ پر بحث کے دوران انکشاف کیا ہے انھیں ایک مرتبہ ایک مرد رکن پارلیمان نے بالکل دیوار سے لگا دیا تھا۔
Read moreاہلخانہ کا کہنا ہے کہ ولید بلوچ اور ان کے بھائی کو پولیس اور سول کپڑوں میں اہلکار اٹھا کر لے گئے۔ ولید بلوچ کو کچھ دیر بعد چھوڑ دیا گیا لیکن ان کے بھائی کے بارے میں ان کو کچھ نہیں بتایا گیا اور وہ اب تک لاپتہ ہیں۔
Read moreسوشل میڈیا پر اس واقعے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایئرپورٹ پر موجود لوگ وہاں سے گھبرا کر بھاگ رہے ہیں۔
Read moreسال کا پہلا سورج گرہن سنیچر کی رات دیر گئے ہو گا۔ دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کے لیے سورج گرہن کسی نہ کسی خطرے کی علامت ہے، جیسے کہ دنیا کا خاتمہ یا کسی خوفناک ہلچل کا انتباہ۔
Read moreمسلم اکثریتی ممالک میں خصوصا ایک الزام یہ بھی ہے کہ امریکہ کی قیادت میں مغرب دوغلے پن اور دہرے معیار کا ارتکاب کرتا ہے۔ 2003 میں امریکہ اور برطانیہ نے اقوام متحدہ اور عالمی رائے کو اس وقت بلکل اہمیت نہیں دی تھی جب کمزور بنیادوں پر عراق پر حملے کا فیصلہ کیا گیا۔
Read moreعامر خان کی امی نے انکی نئی فلم کے بارے میں کیا کہا، اجے دیوگن ہندی کو قومی زبان کہنے پر سوشل میڈیا پر ٹرول اور کیا کرشمہ دوبارہ شادی کریں گی؟
Read moreبعض پاکستانی صارفین نے سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز اپ لوڈ کیں جن میں وہ استنبول کی گلیوں میں ترک خواتین کا پیچھا کر رہے ہیں، بغیر اجازت انھیں فلم بند کر رہے ہیں اور خود کو کسی سلیبرٹی کی طرح پیش کر رہے ہیں۔
Read moreان انسانی باقیات کی دریافت ایک غیر معروف کتاب کی بنیاد پر ہوئی جو ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک ایسے انگریز سول افسر نے لکھی تھی جو 1857 میں امرتسر کے کمشنر تھے۔
Read moreنیپال سارک ایسوسی ایشن کا رکن ملک ہے اور اںڈیا اور پاکستان دونوں سے اس کے دوستانہ تعلقات ہیں۔ یہاں سرکاری حلقوں میں اس بات پر افسوس ضرور پایا جاتا ہے کہ کرنل حبیب نیپال کی دھرتی سے غائب ہوئے۔ لیکن وہ اس معاملے میں انڈیا اور پاکستان کی رقابت میں نہیں پھنسنا چاہتے۔
Read moreصدر اردوغان کے اس دورے کو بہت خاص اور غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اردوغان کے دو روزہ دورے میں دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کے ساتھ ساتھ ترکی کی معیشت کو مدنظر رکھتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری پر بھی بات چیت ہو گی۔
Read moreجمعے کو غازی یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق دو خواتین سٹوڈنٹس سمیت آٹھ بلوچ طلبا کو جامعہ کے ڈسپلن و قواعد کے قوانین کی خلاف ورزی اور یونیورسٹی سے باہر کے افراد کے ساتھ ملک کر تخریبی کارروایاں کرنے کے الزام میں دو سال کے لیے یونیورسٹی سے نکالنے، تیس ہزار روپے جرمانے اور یونیورسٹی کی حدود میں داخلے پر پابندی کی سزائیں دی گئیں ہیں۔
Read moreارطغرل غازی کے نام سے ایک ترک ڈرامہ حال ہی میں پاکستان ٹیلی ویژن پر اردو زبان میں نشر کیا جا رہا ہے۔ لیکن دنیا بھر میں مقبول اس ڈرامے کے مرکزی کردار ارطغرل اور سلطنت عثمانیہ سے ان کے تعلق کے بارے میں لوگ آخر کس حد تک واقف ہیں؟
Read moreپاکستان میں موجود سعودی سفارتحانے نے ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ مدینہ منورہ میں نعرے بازی کرنے والے پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تاہم سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے حکام کا کہنا ہے کہ انھیں ابھی ایسی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
Read moreبرطانوی اٹارنی جنرل نے کہا کہ پارلیمنٹ میں کچھ گندے انڈے ہیں لیکن یہ مسئلہ وسیع تر معاشرتی رویوں سے شروع ہوتا ہے اور وہاں ’اخلاقی معیارات‘ کے بارے میں بات چیت کی ضرورت ہے۔
Read moreانٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ان تمام چھ ویٹ لفٹروں کو حتمی نتائج سے مطلع کردیا گیا ہے اور وہ معطلی کے دوران قومی یا بین الاقوامی سطح پر کسی بھی قسم کے مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
Read moreبدعنوانی کے خلاف تحریک چلانے والے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال دلی میں 2013 سے اقتدار میں ہیں۔ تاہم مسلمانوں کے خلاف پُرتشدد واقعات پر آواز نہ اٹھانے پر ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔
Read moreانڈیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتی مکیش امبانی برطانیہ کے خواتین کے میک اپ اور ادوایات فروخت کرنے والی بوٹس کے نام سے دکانوں کو خریدنے کے لیے بولی کا دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔
Read moreیہ جدید قسم کا آئینہ نہ صرف آپ کو ورزش کرتے ہوئے آپ کا عکس دکھاتا ہے بلکہ آپ کو آپ کا انسٹرکٹر بھی دیکھ سکتا ہے کہ آپ کس طرح ورزش کر رہے ہیں۔
Read moreبرطانیہ میں مسلمانوں کے لیے کورونا کی وبا کے دوران ایک نئی مشکل پیدا ہوئی۔ وہ بزرگ جو میت کی تدفین سے پہلے تمام اسلامی رسمیں ادا کرتے تھے، اس وبا کے بعد بیماری سے بچنے کے لیے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے۔
Read moreایک طرف انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا خاندانی پس منظر ڈپلومیسی اور سکالر کا ہے اور دوسری طرف بلاول بھٹو زرادری ہیں جنھیں سفارتی معاملات کا بالکل کوئی تجربہ نہیں ہے۔
Read moreاگر سوشل میڈیا کو دیکھیں تو لگتا ہے کہ پاکستانی اپنے اپنے سیاسی نظریات کو لے کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہیں۔ اور کچھ لوگوں کی رائے ہے کہ جب ’سیاسی جماعتوں کی اپنی لڑائی ختم نہیں ہوتی تو یہ سب عوام کے لیے کیا کریں گے۔‘ مگر کیا پاکستان حقیقی طور پر اتنا ہی منقسم ہے جتنا سوشل میڈئا پر لگتا ہے؟
Read moreانڈونیشیا نے کہا ہے کہ اسے مقامی طور پر خوردنی تیل کی کمی پوری کرنی ہے اس لیے وہ فی الوقت پام آئل کی برآمد پر پابندی عائد کر رہا ہے۔
Read moreجنگل سے لکڑیاں اکٹھی کر کے بیچنے سے زندگی شروع کرنے کے تقریباً تیس برس بعد نادر شاہ خود اپنی کھڑی کی ہوئی دنیا کی ایک طاقتور فوج کے کمانڈر بن چکے تھے۔
Read moreحالیہ دنوں میں انڈیا کے وزیر داخلہ امت شاہ نے لوگوں کو کہا ہے کہ وہ ہندی کو انگریزی کے متبادل کے طور پر استمعال کریں جس کے بعد انڈیا میں قومی زبان کے بارے میں بحث چھڑ گئی ہے۔
Read moreپاکستان میں قانون کے تحت مختلف صوبوں میں شادی کی کم از کم عمر 16 یا 18 برس ہے لیکن یہ قانون صرف یہاں تک ہی محدود نہیں بلکہ اس معاملے پر شرعی قانون بھی لاگو ہوتا ہے جس کے مطابق جب لڑکا اور لڑکی بلوغت کو پہنچ جائیں تو ان کا نکاح کیا جا سکتا ہے۔
Read moreگذشتہ چند ہفتوں سے ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے اور بیشتر علاقوں کو طویل دورانیے کے لیے بجلی کی بندش کا سامنا ہے۔ لیکن نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ’یکم مئی‘ سے ملک میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ کیا حکومت عملی طور پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کر پائی گی؟
Read moreجمعرات کو صحافی ارشد شریف کی طرف سے دائر کردہ درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ایف آئی اے کو ارشد شریف سمیت کسی بھی صحافی کے خلاف کارروائی سے روکتے ہوئے ڈی جی ایف اے اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹسز جاری کیے۔
Read moreریسلنگ کے مقابلے ڈبلیو ڈبلیو ای میں دی گریٹ کھلی کے بعد اب ایک اور انڈین ریسلر کے چرچے ہیں۔ یہ نئے ریسلر ویر مہان کون ہیں اور ان کی کامیابی کی کہانی کیا ہے؟
Read moreکیا اگلے پانچ برس میں سود سے مکمل طور پر پاک بینکاری رائج کرنا ممکن ہے، ماہرین کیا کہتے ہیں؟
Read moreکراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ کرنے والے شاری بلوچ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی اپنی بیٹی سے آخری ملاقات ڈیڑھ ماہ قبل ہوئی تھی جس میں شاری نے انھیں آگاہ کیا تھا کہ وہ جلد تربت آئے گی لیکن وہ تو نہیں آئی مگر خودکش حملے کی خبر آ گئی۔
Read moreاس وقت خدشہ یہ ہے کہ اگر پوتن کو محسوس ہوا کہ ان کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے اور یوکرین پر ان کی حکمت عملی ناکام ہو رہی ہے تو وہ گیم چینجر کے طور پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار کا استعمال کر سکتے ہیں تاکہ شکست سے بچا جا سکے۔
Read moreکرپٹو کرنسی کے استعمال کے لیے انٹرنیٹ ضروری ہے تاہم سنہ 2019 میں سی اے آر کے صرف چار فیصد افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل تھی۔
Read moreمحمد خالد نواز سال 2016 میں کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ سے منسلک ہوئے تھے۔ جہاں پر انھوں نے زیادہ تر خدمات چینی عملے کے ساتھ ادا کی تھیں۔
Read moreپاکستان میں مشرف دور سے ہفتے میں پانچ روز کام کیا جاتا رہا ہے تاہم اب چھ دن کام کرنے کے نئے حکومتی فیصلے کے بعد لوگوں کا کہنا ہے کہ سنیچر کے دن بھی کام کرنے کی وجہ سے ان کا سٹریس لیول بڑھ گیا ہے اور وہ ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں۔
Read moreیہ ورلڈ کپ بہت سے اہم واقعات کی وجہ سے بھی شہ سرخیاں میں رہا تھا جن میں سرفہرست پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمر کی موت تھی جس نے اس عالمی کپ کے دیگر تمام معاملات کو پس منظر میں ڈال دیا تھا۔
Read moreپاکستان اور انڈیا کے درمیان سرد مہری اور مسئلہِ کشمیر، امریکہ، چین اور روس سے تعلقات بنا کر رکھنے کی کوشش اور چین سے مقابلے کے لیے امریکہ کی انڈیا کی پشت پناہی وہی خارجہ محاذ کے چیلنجز جن کا پاکستان کو کئی دہائیوں قبل بھی سامنا تھا۔
Read moreمحکمہ موسمیات کے ایک ماہانہ جائزے میں کہا گیا ہے کہ ’مارچ 2022 کا مہینہ 1961 سے لے کر اب تک کا گرم ترین مہینہ تھا۔‘ یہی نہیں بلکہ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ ماہ ملک میں بارشیں بھی معمول سے 62 فیصد کم تھیں۔
Read moreچین کے شہر شنگھائی میں کووڈ 19 کے متاثرین میں اضافے کے بعد حکام نے عوام کی نقل و حرکت کو محدود رکھنے کے لیے سبز رنگ کی بڑی رکاوٹیں لگائی ہیں۔
Read moreنورجہاں اور اعجاز کی شادی اور دونوں کے رشتے کے بارے میں نگارخانوں میں مشہور ہوا تھا کہ نورجہاں نے اعجاز کو یوں رکھا جیسے ’ہتھیلی کا پھپولا‘، اگرچہ اعجاز نور جہاں کے شوہر تھے لیکن نورجہاں یوں ظاہر کرتیں جیسے وہ ان کے محبوب ہوں۔
Read moreفلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قدیم زمانے میں خوبصورتی، محبت اور جنگ کی دیوی کا ایک پتھر کا مجسمہ ملا ہے۔
Read moreپاکستان کے شہر لاہور کی جامعہ پنجاب کے ہاسٹل سے بدھ کی صبح ایک بلوچ طالب علم کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے وائس چانسلر کے دفتر کے سامنے احتجاج کے بعد دھرنا دے رکھا ہے۔
Read moreکانگریس رہنما راہل گاندھی نے 2 فروری کو لوک سبھا میں کہا تھا کہ مودی حکومت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے چین اور پاکستان ساتھ ہو گئے ہیں۔ روس اور چین کے بڑھتے تعلقات پر انڈیا کو کتنی تشویش ہونی چاہیے۔
Read moreوال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے پوتن کی مبینہ ’گرل فرینڈ‘ اور سابق اولمپک جمناسٹ علینا پر پابندی لگانے کا منصوبہ بنایا تھا مگر آخری لمحے ایسا نہ ہوسکا۔ خیال ہے کہ اگر ایسا کیا گیا تو پوتن اسے خود پر ذاتی حملہ تصور کریں گے۔
Read moreمسز کونولی آسائشوں پر پیسہ خرچ کرنے کے خیال کو غلط سمجھتی ہیں جیسا کہ کوئی بہت قیمتی اور پر آسائش کشتی۔ انھوں نے کہا کہ کسی کے شیمپین کی بوتل پر 25,000 پاونڈ خرچ کرنے کی خبروں نے ان کو یہ سوچنے پر مجبور کیا کہ اس رقم سے کسی نوجوان کو گھر خریدنے میں مدد مل سکتی تھی۔
Read moreعام دنوں میں بھی ٹوئٹر مباحثوں سے بھرا ہوا ہوتا ہے لیکن گذشتہ کچھ روز سے جس موضوع پر گرما گرم بحث جاری ہے وہ یہ ہے کہ آنے والے دنوں میں ٹوئٹر کا مستقبل کیا ہو گا۔
Read moreپیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کہتے ہیں کہ ’اڑھائی سال کی عمر میں بلاول کی سیاست کا آغاز ہوگیا تھا، جب یہ سینٹرل جیل کے باہر دھوپ میں اپنی ماں کی گود میں لیٹے والد سے ملنے جایا کرتے تھے۔
Read moreافغانستان کی طالبان حکومت نے میڈیا کو حکم دیا ہے کہ وہ سیاسی، سکیورٹی یا سماجی مواد والے اشتہارات ان کی منظوری کے بغیر شائع نہ کریں۔
Read moreانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ایک کباب بنانے والے شخص کی مسحورکن تصویر کو ایک بڑا فوٹوگرافی ایوارڈ مل گیا ہے۔
Read moreانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے کئی طالب علموں، جو پاکستان کی یونیورسٹیوں میں اعلی تعلیم حاصل کر رہے ہیں یا حال ہی میں کر چکے ہیں، کے لیے انڈیا کے اعلی تعلیم کے وفاقی اداروں کا اعلان ذہنی تناو کا باعث بن چکا ہے جس کے مطابق پاکستان سے حاصل کردہ ڈگری آئندہ سے انڈیا میں نہیں مانی جائے گی۔
Read moreکبھی ملک کے اہم مناصب پر فائض تو کبھی غدار ہونے کی توہمتیں، مولوی ابو القاسم فضل حق کی وفاداری کو کئی رنگوں میں پیش کیا گیا اور ان کے سیاسی سفر میں کئی موڑ ایسے ہیں جنھیں دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستانی سیاست کی جوڑ توڑ آج بھی ویسی ہی ہے جو قیامِ پاکستان کے وقت پر ہو رہی تھی۔
Read more