کراچی یونیورسٹی دھماکے میں ہلاک ہونے والے چینی شہری کون تھے؟
کراچی یونیورسٹی کے احاطے میں چینی زبان کے مرکز پر ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والے چینی اساتذہ کون تھے اور ان کے طلبا کا ان کے متعلق کیا کہنا ہے؟
Read moreکراچی یونیورسٹی کے احاطے میں چینی زبان کے مرکز پر ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والے چینی اساتذہ کون تھے اور ان کے طلبا کا ان کے متعلق کیا کہنا ہے؟
Read moreجامعہ کراچی میں چینی زبان کے مرکز کے قریب ایک خاتون خودکش حملہ آور کے حملے میں تین چینی اساتذہ سمیت کم از کم چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی، پاکستان میں خواتین خودکش حملہ آوروں کا استعمال کرنے والی پہلی تنظیم نہیں بلکہ اس سے قبل بھی ملک میں دہشتگرد کارروائیوں میں خواتین خودکش حملہ آوروں کا استعمال کیا گیا ہے۔
Read more6 نومبر 2000 کو نوائے وقت کے دفتر پر ہونے والے اس حملے کو بعض کے نزدیک مکمل طور پر خودکُش یا پہلا خودکُش حملہ قرار دینا ’متنازع‘ ہوگا تاہم عمومی اتفاق ہے کہ پاکستان میں اس سے پہلے ’خودکش حملے‘ کا کوئی تصور نہیں تھا۔
Read moreلاہور ہائیکورٹ کے عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق فیصلہ ’کل صبح دس بجے سنایا جائے گا۔‘ اس سے قبل آج لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے ریمارکس دیے کہ عدالتی حکم میں ہدایات صدر پاکستان کے لیے تھیں اور وزیر اعظم کی معاونت کی ضرورت نہیں تھی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
Read moreحال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک کلپ میں پاکستان کے مشہور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کے شوہر یاسر نواز کے اپنی اہلیہ کے شو سے متعلق تبصرہ وائرل ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پر اس کلپ پر خاصا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔
Read more16 سال پرانے کاروبار کے لیے 44 ارب ڈالر ادا کرنا جس نے اپنے حریفوں کے مقابلے میں زیادہ منافع اور ترقی نہیں کی ہے ایسے میں ٹوئٹر کو خرید کر ایلون مسک کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
Read moreیوکرین کی افواج 2014 سے ڈونباس میں لائن پر قابض ہیں، لیکن جو کچھ وقفے وقفے سے لڑائی ہوتی تھی وہ اب ایک مکمل جنگ میں تبدیل ہو گئی ہے.
Read moreوزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے حالیہ مختصر دورۂ کوئٹہ کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مسئلے کو بااختیار لوگوں کے ساتھ اٹھائیں گے اور خلوص دل سے اس کو حل کرانے کی کوشش کریں گے۔
Read moreکراچی یونیورسٹی کے احاطے میں منگل کی دوپہر ایک گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں دو خواتین سمیت کم از کم چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔
Read moreیہ مسلسل تیسرا سال ہے جب امریکی کانگریس کے مقرر کردہ کمیشن نے انڈیا میں حقوق انسانی کی صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’گہری تشویش‘ کے زمرے میں رکھنے کی سفارش کی ہے، تاہم بائیڈن انتظامیہ گذشتہ دو برسوں سے اس کمیشن کی سفارشات کو ماننے سے انکار کر رہی ہے۔
Read moreپاکستان اور انڈیا میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر وائرل ہے جس میں یونیفارم پہنے انڈین فوجیوں کو جائے نماز پر حالتِ نماز میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر میں جہاں بیشتر فوجیوں نے مسجد میں پہنے جانے والی ٹوپیاں پہن رکھی ہیں وہیں ایک سکھ افسر پگڑی میں بھی نظر آ رہے ہیں۔
Read moreنکسن نے ویتنام کی جنگ امریکہ کی مرضی کی شرائط پر ختم کروانے کی کوشش میں مخالفین کو یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ وہ اس بارے میں جنونی اور پاگل ہیں اور کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔
Read moreبی بی سی نے ایک ڈیزائنر سے رابطہ کرکے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا واقعی ڈیزائنرز کپڑوں میں سو فیصد منافع رکھتے ہیں؟
Read moreیوکرین پر روس کے حملے سے ایک ایسا منظر نامہ کھل کے سامنے آیا ہے جس میں کچھ ماہرین کو خدشہ ہے کہ اس سے خوراک کا عالمی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ خوراک کی قیمتوں میں ہونے والا ممکنہ ریکارڈ اضافہ کروڑوں لوگوں کو غربت اور ناقص غذائیت کی طرف دھکیل سکتا ہے۔
Read moreروایت مشہور ہے کہ ہندوستان میں ایک موسیقار ایسے بھی گزرے ہیں جن کے مرنے کے بعد اُن کی قبر پر بیری کا ایک پودا پھوٹا جو تناور درخت بن گیا اور آج بھی موسیقی سیکھنے والے افراد اِس قبر پر جاتے ہیں اور اس درخت کے پتے کھاتے ہیں جس سے ان کی آواز سریلی ہو جاتی ہے۔
Read moreتیس برس کے لُوک سائمنز جنگ زدہ ملک یمن میں بغیر کسی مقدمے کے سنہ 2017 سے باغیوں کی قید میں تھے۔
Read moreسنہ 2020 میں کووڈ 19 کی وبا کی وجہ سے یہاں تک پہنچنے والے کوہ پیماؤں کی تعداد کم تھی۔ اور اب روس اور یوکرین کی جنگ کی وجہ سے کوہ پیماؤں کی تعداد میں اضافے کی تمام امیدیں دم توڑتی نظر آ رہی ہیں۔
Read moreکین تناکا سنہ 1903 میں پیدا ہوئی تھیں، یعنی اُسی برس جب برطانوی مصنف جارج آرول پیدا ہوئے تھے اور جس وقت روزویلٹ امریکہ کے صدر تھے اور ایڈورڈ ہفتم برطانیہ کے بادشاہ تھے۔
Read moreافغانستان کے سرحدی علاقے میں بمباری کے خلاف مطاہرین نے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
Read moreکشمیر فائلز نام سے فلم بنانے والے وویک اگنی ہوتری حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حامی کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کا غصہ انڈیا کی دستکاری کی مصنوعات تیار کرنے والی صنعت ویب انڈیا پر تھا۔
Read moreجیف بیزوس اور ایلون مسک دونوں ہی خلا میں کالونیاں بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ناسا بھی مریخ کے دھول و مٹی والے حصے پر آبادیاں بسانا چاہتا ہے، لیکن اگر چاند یا دوسرے سیاروں پر انسانوں کی آبادی کو بسانا ہی ہے تو سوال یہ ہے کہ وہ کھائیں گے کیا؟
Read moreانڈیا میں شراب کے نشہ کو برا سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی عورت یہ نشہ کرتی ہے تو اسے اور بھی برا سمجھا جاتا ہے۔انڈیا میں تقریباً 30 فیصد مرد شراب پیتے ہیں جبکہ شراب پینے والی خواتین کی تعداد پانچ فیصد سے کم ہے تاہم شراب مردوں کے مقابلے عورتوں کے صحت پر زیادہ منفی اثرات ڈالتی ہے۔
Read moreامریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اگر یوکرین کی مناسب مدد کی گئی تو وہ ابھی بھی جنگ جیت سکتا ہے۔ انھوں کیئو کے دورے کے بعد مزید کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ یوکرین میں روس کے نقصانات اس کی قیادت کو ایسا عمل دوبارہ کرنے سے روکیں گے۔
Read moreکراچی میں امریکی قونصل خانے کے مطابق امریکی بحریہ کے جہاز ’یو ایس ایس گرڈلے‘، ’یو ایس ایس ڈیوسٹیٹر‘ اور ’یو ایس ایس ڈیکسٹرس‘ نے کراچی کا دورہ کیا اور پانچ روز یعنی 19 اپریل سے 23 اپریل تک ‘ایکسرسائز انسپائرڈ یونین’ نامی مشقوں میں پاکستانی بحریہ کے ساتھ شرکت کی۔
Read moreمقامی میڈیا میں آنے والے اطلاعات کو رد کرتے ہوئے لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ دعا زاہرہ کے پولیس کو ملنے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔
Read moreسیاسی تجزیہ کار کے مطابق جس طرح سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے سوئس اکاؤنٹس کا پتہ چلا اور اس کے بعد میاں نواز شریف کے لندن میں فلیٹس اور بینک اکاؤنٹس کو سامنے لا کر ان جماعتوں کی عوام میں ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی گئی شاید اسی طرح اب تحریک انصاف کے ساتھ ہوتا نظر آ رہا ہے۔
Read moreانڈین میڈیا کے مطابق انڈیا کے مرکزی تعلیمی نظام سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای ) نے سنہ 23-2022 سیشن کے لیے چند اہم موضوعات کو ہٹا دیا ہے جن میں ‘مغل دربار’ سمیت فیض احمد فیض کے اشعار پر مبنی دو پوسٹرز بھی شامل ہیں۔
Read moreیوری گلودان مارکیٹ جانے کے لیے اپنے فلیٹ میں اپنے خاندان کو چھوڑ کر باہر نکلے ہی تھے کہ انھوں نے ایک دھماکے کی خبر سنی۔ اس حملے میں ایک ہی خاندان کی تین نسلوں کی موت نے دو ماہ سے جنگ کے شکار ملک یوکرین میں ایک نئے غم و غصے کی لہر کو ہوا دی۔
Read moreبعض شعبے ایسے ہیں جن میں نوجوان گریجویٹس کو تعلمیم مکمل کرتے ہی لاکھ لاکھ ڈالر کی نوکری مل جاتی ہے۔ ایسا کیوں ہو رہا اور اس سے کیا مسائل پیدا ہوتے ہیں؟
Read moreسنہ 1943 میں، برطانوی ایجنٹوں نے برطانیہ کے جنگی منصوبوں کے بارے میں جرمنی کو گمراہ کرنے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ بنایا تھا۔ اور اب اس سچی کہانی سے متاثر ہو کر کولن فرتھ فلم اور ایک سٹیج میوزیکل بنا رہے ہیں، نتاشا ٹرپنی کی تحریر۔
Read moreایمانویل میکخواں اپنی حریف ماری لاپین کو واضح شکست دے کر مزید پانچ برس کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہو چکے ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اس الیکشن میں ان کی مخالف انتہائی دائیں بازو کی جماعت نے اپنی تاریخ میں اب تک کے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔
Read moreنسیم زہرہ بھی پارٹی کے ابتدائی دنوں اور سرگرمیوں میں عمران خان کی سیاسی سوچ اور اپروچ کو واضح کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ‘یہ وہ زمانہ تھا کہ جب ہم عوام میں جاتے تھے تو ہم بازار میں آم اور سبزی کی پیٹیاں رکھ کر سیڑھی بنا کر کھڑے ہوتے تھے اور عمران خان تقریر کرتے تھے۔‘
Read moreآپ کو اندر سے یہ احساس ہوتا ہے کہ کوئی چیز آپ کے لیے ٹھیک ہے یا غلط ہے حالانکہ آپ کے لیے اس کی وجوہات ناقابل فہم ہو سکتی ہے۔
Read more’جو کچھ ہوا اس سے ہمارے بچوں کا کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ وہ محبت میں گرفتار ہو گئے اور لوگوں کو ایک دوسرے سے محبت کرنے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی۔‘
Read moreطالبان کی وزارت اعلیٰ تعلیم کا کہنا ہے کہ اس نے یہ فیصلہ یونیورسٹیوں میں ’جنسی ہراس‘ کو روکنے کے لیے کیا لیکن کابل یونیورسٹی کے متعدد اساتذہ اور طلبا کے مطابق طالبان کا نیا منصوبہ ’نا مناسب‘ ہے۔
Read moreانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی قومی پنچایتی راج دن کے موقع پر اتوار کو انڈیا کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر پہنچے اور انھوں نے کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور اعلان کیا۔ دوسری طرف پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں نریندر مودی کے دورے پر سرکاری سطح پر یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔
Read moreایک سال گزرنے کے بعد بھیں یہ پوری طرح معلوم نہیں ہو سکا کہ ایران سے آ کر جرمنی میں پناہ لینے والی ٹرانس خاتون نے بھرے بازار خود سوزی کیوں کی تھی۔
Read moreیوکرین کے صدر زیلنسکی نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے ماریوپل کے آخری محافظوں میں سے کسی کو مارا گیا یا مقبوضہ شہر خیرسون میں آزادی کا ریفرنڈم کرایا تو یوکرین ماسکو کے ساتھ امن مذاکرات ختم کر دے گا۔
Read moreموت کے تصور پر تحقحق کے بعد ماہرین کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ موت کا سامنا ہم جس طریقے سے کرتے ہیں اس کو تبدیل کیا جانا چاہیے۔
Read moreپاکستان میں سب سے مشہور پولش افسر ولادیسلا تورووچ تھے وہ پی اے ایف میں کالج آف ایروناٹکس کے سرخیل ہیں اور پاکستان کی فضائیہ کے لیے اپنی خدمات کے علاوہ وہ پاکستان کے خلائی اور جوہری پروگرام کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔
Read moreانڈین اداکار اجیت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انھوں نے 1970 کی دہائی میں ہندی سنیما میں ولن کی تصویر کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا تھا۔
Read moreتیل اور گیس اس وقت پوری دنیا میں کئی تنازعات کی وجہ بن چکے ہیں لیکن آنے والے وقت میں یہ مقابلہ کچھ اور معدنیات کے لیے بھی ہو سکتا ہے۔
Read moreاب آپ اپنے ہاتھ میں پیمنٹ چِپ لگوا کر اپنے ہاتھ کو انسانی پیمنٹ کارڈ میں بدل سکتے ہیں۔
Read moreتقریباً 19 برسوں پر محیط یہ سفر تھکا دینے والا تھا اور اس دوران اُن کے سامنے مشکلات بھی آئیں مگر اب اُنھیں اپنی محنت کا ثمر مل گیا ہے۔
Read moreانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی صوبہ جموں کے علاقے ‘سُنجواں’ میں انڈین فوجی چھاؤنی پر گذشتہ روز (جمعہ) ہونے والا عسکریت پسندوں کا حملہ وزیراعظم نریندر مودی کے طے شدہ دورہ کشمیر سے صرف دو دن قبل ہوا ہے۔
Read moreایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں بچوں اور نوعمروں کی زیادہ تر اموات سنہ 2020 میں بندوقوں کے سبب ہوئی ہیں اور اس نے کار حادثات میں ہونے والی اموات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
Read moreیہ ’خصوصی فوجی آپریشن‘ کا روس ہے۔ ایک متوازی کائنات، جہاں حملے کا مطلب آزادی ہے، جہاں جارحیت کا مطب دفاع ہے اور جہاں تنقید کرنے والے غدار ہیں۔
Read moreماہرین کا خیال ہے کہ نفرت انگیز تقریروں کے بعد لوگ اس لیے نہیں بچ جاتے کہ قوانین نہیں ہیں بلکہ اس لیے بچتے ہیں کہ انھیں پوری طرح لاگو کرنے کی سیاسی نیت نہیں ہوتی۔
Read moreمسلم لیگ نواز کے صدر میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیر اعظم بن چکے ہیں لیکن ان کی شہرت ایک سیاست دان کے طور پر نہیں بلکہ بطور ایک سخت گیر منتظم ہے جو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے دور میں قائم ہوئی۔ تاہم بعض لوگوں کا خیال ہے کہ صوبے کی وزارت اعلیٰ اور وفاق میں وزارت عظمیٰ میں بہت فرق ہے۔
Read moreمحبت میں چوٹ کھانے والوں کے دل پر کیا گزرتی ہے، یہ کوئی اداکار وویک اوبرائے سے پوچھے جنھوں نے حال ہی میں محبت میں ناکامی اور دل ٹوٹنے کے بعد پہلی بار اپنے درد اور حالت کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔
Read moreجہاز میں بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مائیک ٹائسن ایک ساتھی مسافر کی سیٹ پر جا کر انھیں کئی مُکے رسید کرتے ہیں۔ سابق ہیوی ویٹ باکسر کے ترجمان کے مطابق اڑان سے قبل اس نے ان پر ’پانی کی بوتل پھینکی‘ تھی۔
Read moreافغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد ملک کی معیشت تباہ ہو گئی ہے اور فضل الرحمان کے والد عبد الباری کے لیے ایک سو ڈالر تک کمانا بھی مشکل ہو چکا ہے۔ ادھر 50 سالہ مزاریہ جیسے مریض اپنے علاج پر اٹھنے والے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے اپنی تمام چیزیں فروخت کر رہے ہیں۔
Read moreپاکستان کے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے سفر پر آنے والے مبینہ اخراجات پر بحث جاری ہے اور بی بی سی کی جانب سے رابطہ کرنے پر فی الحال اس بات کا جواب موصول نہیں ہوا ہے کہ آخر حکومت نے اس خرچے کا حساب کیسے لگایا ہے۔
Read moreافغانستان کے صوبہ قندوز کے ضلع امام صاحب میں ایک مسجد میں دھماکے میں 33 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوئے ہیں۔
Read moreریائلیٹی شو کے اس منظر میں کم کارڈیشن کے چھ سالہ بیٹے سینٹ ویسٹ اپنی والدہ کو گیم کھیلنے کے دوران ایک ‘کم کارڈیشن کے تجربے’ کے نام کے ایک روم کا اشتہار دکھاتے ہیں جو بظاہر اتفاقیہ ان کے سامنے آیا تھا۔
Read moreفلسطینیوں اور اسرائیلیوں میں تناؤ میں حالیہ اضافہ یہودی تہوار پاس اوور اور اسلام کے مقدس مہینے رمضان کے ایک ساتھ آنے کی وجہ سے بڑھا ہے۔
Read moreوزیر اعظم بورس جانس کو انڈیا کے دورے کے آخری روز کووڈ کی وبا کے دوران 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں پارٹیوں کے انعقاد کے حوالے سے سخت سوالوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Read moreاداکاری اور صداکاری کرنے والے فنکاروں پر مشتمل فنکاروں کی یونین ’ایکویٹی‘ کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر سے پیدا کی گئی نقلیں ان فنکاروں کے مستقبل کے لیے ایک بڑا خطرہ ہیں۔
Read moreیہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یوکرین کی فوج کے مطابق مشرق کے تمام محاذوں پر روس کی افواج کے حملوں میں تیزی آئی ہے۔ یوکرین کے صدر زیلینسکی کے مطابق روس نے مشرق میں تقریبا 40 دیہاتوں پر قبضہ بھی کیا ہے لیکن ان کے مطابق یہ عارضی ثابت ہو گا۔
Read moreامریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے ایک امریکی دلہن اور کیٹرر کو مہمانوں کو کھانے میں مبینہ طور پر بھنگ ملا کر کھلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
Read moreپاکستان مسلم لیگ نواز کی سربراہی میں مخلوط حکومت کے نئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے واشنگٹن روانہ ہو چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف تحریک انصاف اور نواز لیگ کی حکومتوں کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ ان شرائط پر عمل درآمد کی رفتار دیکھتا ہے جو قرضے کے ساتھ منسلک ہوتی ہیں۔
Read moreاورنگزیب کی پہلی محبت ایک گلوکارہ اور رقاصہ ہیرا بائی تھی جبکہ بستر مرگ پر ان کی ساتھی ان کی اہلیہ اور کامبخش کی والدہ ادے پوری تھیں۔
Read moreیہ تو نہ ختم ہونی والی بحث ہے کہ سیاست میں آنے کے لیے کتنا پیسہ، وقت اور تعلیم درکار ہوتی ہے۔ مگر کیا امور مملکت چلانے کے لیے بھی کسی خاص سند اور تجربے کا ہونا ضروری ہے یا پھر کوئی بھی عوام کا اعتماد لے کر ان مناصب پر براجمان ہو سکتا ہے؟
Read moreببر شیر، چیتا، ہیرو۔۔۔ یہ وہ تمام القاب تھے جو جمعرات کو لاہور کے جلسے میں کئی کارکنان سے اس وقت سننے کو ملے جب سابق وزیر اعظم عمران خان تقریر کر رہے تھے۔
Read moreجہانگیر خان کہتے ہیں کہ برٹش اوپن ہمیشہ سے ان کے لیے جذباتی وابستگی کا سبب بنا رہا۔ اگرچہ وہ چھ مرتبہ ورلڈ اوپن جیت کر عالمی چیمپئن بنے لیکن برٹش اوپن ہمیشہ ان کے دل کے قریب رہا۔
Read moreایک طرف وہاں کالے بکرے کو سرخ ٹیکہ لگایا جا رہا تھا تو دوسری طرف کبوتر میں کیل چبھوئی جا رہی تھی۔ تو کسی عورت کے جسم میں دھاگا باندھا جا رہا تھا۔
Read moreجب بی بی سی نے مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پوچھا کہ کیا بلاول بھٹو نے سابق صدر آصف علی زرداری کو صدر بنانے کا مطالبہ رکھا ہے، تو اسحاق ڈار نے کہا کہ ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا اور ابھی یہ ممکن بھی نہیں۔
Read moreانڈیا میں دوسری علاقائی زبانوں کی فلموں میں بھی دلچسپی قدرے بڑھی ہے اور گذشتہ ہفتے کنڑ زبان کی فلم، کے جی ایف 2 جسے کئی اور زبانوں میں بھی ڈب کیا گیا ہے، انڈیا بھر میں تقریباً ساڑھے چار ہزار سکرینوں پر ریلیز ہوئی۔
Read moreتحریکِ انصاف سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والی پہلی جماعت تھی اور ایک دہائی بعد بھی دوسری جماعتیں سوشل میڈیا پر اتنی غالب نہیں ہیں۔
Read moreسید مہدی علی گولڈن ٹاؤن کورنگی کے رہائشی ہیں، وہ آئی ٹی کے شعبے سے منسلک ہیں اور گھر سے ہی کام کرتے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ’ان کی 14 سالہ بیٹی دعا دوپہر کو تقریباً 12 بجے کے قریب کچرا پھینکنے نیچے گلی میں گئی تھیں جہاں سے لاپتہ ہو گئیں۔
Read moreسوات کی تحصیل مٹہ میں ایک شہری نے پولیس کو رپورٹ درج کرائی ہے جس میں الزام لگایا ہے کہ ’لڑکی‘ کے والدین نےغیر واضح جنس والی لڑکی سے اس کی شادی کرا دی تھی۔
Read moreبیلجیئم کی وزیرِ خارجہ سوفی وِلمس نے عارضی طور پر اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے تا کہ وہ برین کینسر میں مبتلا اپنے شوھر کی دیکھ بھال کر سکیں۔
Read moreبرطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن جمعرات کو دورہ انڈیا کے پہلے دن گجرات پہنچ رہے ہیں۔ اس سے قبل سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جاپانی وزیراعظم شنزو آبے، چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر رہنما بھی گجرات کا دورہ کر چکے ہیں تو گجرات میں ایسا کیا خاص ہے کہ یہاں عالمی رہنماؤں کو مدعو کیا جاتا ہے؟
Read moreبچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے صوبہ کنڑ اور صوبہ خوست میں 16 اپریل کو ہونے والی بمباری میں 20 بچے مارے گئے ہیں، جن میں 15 لڑکیاں اور 5 لڑکے شامل ہیں۔
Read moreپاکستان میں کابینہ کے ارکان کا مقدمات میں ملوث ہونا بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی آئین کے مطابق اگر کسی بھی شحص کے خلاف سنگین نوعیت کے مقدمات ہیں لیکن ان پر کوئی جرم ثابت نہیں ہوا تو وہ بے گناہ ہے اور وہ نہ صرف انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے بلکہ اس کو کوئی عوامی عہدہ رکھنے سے بھی نہیں روک سکتا۔
Read moreاس منصوبے کا ایک بڑا حصہ ’کراچی کا آکسیجن حب‘ کہلائے جانے والے ملیر کے علاقے سے گزرے گا۔ بعض حلقوں کا الزام ہے کہ اس کا مقصد عام لوگوں کی فلاح نہیں بلکہ ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن جیسے پوش علاقوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔
Read moreپاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ انتخابات کے ذریعے عوام کو موقع دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اپنی حمایت میں اٹھنے والی عوامی لہر کو وہ تحریک کی شکل دے سکیں گے؟
Read moreفیصل ایدھی کو لگتا ہے کہ ’رابعہ بالکل ممی کی طرح ہے۔ ہمیں تو وہ ممی ہی کا عکس لگتی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ خدمت کا وہ سفر جو عبدالستار ایدھی اور بلقیس ایدھی نے شروع کیا تھا وہ اس کو نہ صرف جاری رکھے گی بلکہ اس میں مزید بہتری بھی لائے گی۔‘
Read moreخواتین کو کبھی ان کے لباس کے حوالے سے تو کبھی ان کے طرز زندگی پر اکثر سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نمرت کور بھی اپنے لباس کی وجہ سے ٹرول ہوئیں مگر ان کے دفاع میں کئی خواتین نے رائے دی۔
Read moreانڈیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا یہ سلسلہ بہت طویل ہے اور مسلمان سکتے میں ہیں۔ کئی تجزیہ کاروں کا خیال کہ نفرت کی یہ مہم اور اشتعال انگیزی ایک منظم منصوبے کا حصہ نظر آتی ہے۔ موجودہ صورتحال اور ہندوؤں کی خاموشی پر صحافی سکشی جوشی کہتی ہیں انڈیا کے ہندوؤں کو ’مذہب کی افیون چٹا دی گئی ہے۔‘
Read moreکنوار پن ایک معاشرتی مفروضہ ہے لیکن دنیا بھر میں لاکھوں لوگ اس بات کو مانتے ہیں کہ ایک عورت کی سیکس کی تاریخ اس کے جسم سے معلوم کی جا سکتی ہے اور ہر عورت پہلی بار سیکس کے وقت خون بہاتی ہے۔
Read moreانڈیا میں پیدا ہونے والا ایک نوزائیدہ 69 سال تک زندہ رہنے کی توقع کر سکتا ہے اور یہ عالمی اوسط سے صرف تین سال کم ہے۔
Read moreمحسن داوڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد ان سے کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ کابینہ کا جلد از جلد اعلان کر دیا جائے اور اس خواہش کا اظہار بھی کیا تھا کہ وہ کابینہ میں شامل ہوں۔
Read moreپاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر نے جب نیلے رنگ کے لباس میں نئی دہلی کے ہوائی اڈے پر قدم رکھا تو انڈین میڈیا کی ساری توجہ ان کی پُرکشش شخصیت پر مرکوز ہو گئی تھی۔
Read moreانڈیا دنیا میں گندم اور چاول پیدا کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے اور گذشتہ ہفتے انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے کہا تھا کہ یوکرین جنگ کے باعث عالمی سطح پر خوراک کی بڑھتی قیمتوں اور قلت کے سبب انڈیا دنیا کو خوراک بھیجنے کے لیے تیار ہے۔
Read moreکمپنی اپنے کاروبار میں اضافے کے لیے بین الاقوامی مارکیٹوں پر نظریں رکھے ہوئے ہے اور تقریباً دس کروڑ صارفین کو پاس ورڈ شیئرنگ سے روکنے کے راستے تلاش کر رہی ہے، ان میں سے تقریباً تین کروڑ امریکہ اور کینیڈا میں ہیں۔
Read moreانڈیا میں ایک مرتبہ پھر لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کے معاملے پر بحث شدت اختیا کر گئی ہے اور اس دفعہ مغربی ریاست مہاراشٹر کی ایک اہم سیاسی پارٹی کے سربراہ راج ٹھاکرے نے یہ دھمکی دی ہے کہ اگر لاؤڈ سپیکر پر اذان بند نہیں کی گئی تو ان کے کارکنان تین مئی کو مسجدوں کے باہر لاؤڈ سپیکر پر زور زور سے ہنومان چالیسا بجائیں گے۔
Read moreامریکی رکنِ کانگریس الہان عمر پاکستان کے دورے پر ہیں اور اس دوران وہ پاکستان کے زیِر انتظام کشمیر بھی جائیں گی۔ اس خبر کے آتے ہی سوشل میڈیا پر انڈین صارفین اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ الہان عمر کے دورہ پاکستان اور خاص کر پاکستان کے زیِر انتظام کشمیر کے دورے کی سفارتی سطح پر اہمیت اور اس سے پاکستان کو مستقبل میں کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔
Read moreانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس نے کشمیر یونیورسٹی کے محقق اعلیٰ فاضلی کو تقریباً 11 سال قبل شائع ان کے ایک مضمون کو ’وطن مخالف‘ قرار دے کر انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت گرفتار کیا ہے۔
Read moreمقدمے کے مطابق کیون، جو اضطراب کے عارضے میں مبتلا ہیں، نے اپنے مینیجر سے کہا تھا کہ کمپنی اپنی روایت کے برعکس دفتر میں ان کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام نہ کرے کیونکہ ایسا کرنے کی صورت میں ان پر بچپن کی یادوں کا غلبہ طاری ہو سکتا ہے، جس سے پھر وہ خوف و ہراس میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔
Read moreماثرالامرا کے مطابق جہانگیر نے نجابت و شرافت کا لحاظ کر کے ارجمند بانو بیگم سے خرم کی منگنی کی اور خود رسم کے موافق اپنے ہاتھ سے انگوٹھی پہنائی۔ محمد امین قزوینی نے ‘پادشاہ نامہ‘ میں لکھا ہے کہ جہانگیر کی چہیتی اہلیہ نور جہاں نے اپنی بھتیجی کے ساتھ شہزادہ خرم کی شادی طے کرنے میں خصوصی دلچسپی لی۔
Read moreاگرچہ اس وقت پاکستان میں قائم ہونے والی مخلوط حکومت میں مفتاح اسماعیل کو مشیر برائے خزانہ تعینات کیا گیا ہے تاہم اسحاق ڈار کے قریبی ذرائع بتاتے ہیں کہ پس پردہ اسحاق ڈار لندن میں نئی حکومت کی معاشی پالیسی کو مرتب کرنے میں سرگرم ہیں۔
Read moreشاہ رخ خان اور راجو ہرانی نے سوشل میڈیا پر یہ خبر ایک مزاحیہ ویڈیو کے ذریعے دی ہے۔ اس ویڈیو کے آخر میں شاہ رخ فلم کے نام ڈنکی پر غور کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں ’پتا نہیں کیا بنا رہا ہے یہ۔ جو بھی ہے، لے لو لے لو۔‘
Read moreامریکہ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ کیلیفورنیا میں ’گون گرل‘ کے نام سے شہرت پانے والی لڑکی نے 2016 میں اپنے سابق بوائے فرینڈ کے گھر رہ کر اغوا کا ڈرامہ رچایا تھا۔
Read moreمتحدہ عرب امارات میں کابینہ کے ایک فیصلے کے بعد سیاحت اور رہائشی ویزے کے متلاشی افراد کے لیے کچھ فوائد کا اعلان کیا گیا ہے۔ مثلاً ستمبر سے ملٹی انٹری ٹورسٹ ویزے کے علاوہ بھی عام سیاح متحدہ عرب امارات میں 60 دن تک قیام کر سکیں گے۔
Read moreہندوؤں کے ہنومان جینتی جلوس کے دوران پُرتشدد واقعے کے بعد سے علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ دلی کے پولیس کمشنر نے جہانگیر پوری کی مسجد پر زعفرانی پرچم لگانے کے الزام کی تردید کی ہے۔ عینی شاہدین کا دعویٰ ہے کہ واقعے میں فریقین کی جانب سے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا گیا۔
Read moreگذشتہ سال سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ کی اکثریت نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کو کالعدم قرار دیا تھا۔ اس تفصیلی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہے اور ریفرنس دائر کرنے کا تمام عمل قانون و آئین کے خلاف تھا۔
Read moreپاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی ہر بوٹس کے استعمال اور جعلی ٹرینڈ کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ بوٹس ہوتے کیا ہیں، یہ کیسے کام کرتے ہیں اور کسی ٹرینڈ میں غیر مستند ایکٹویٹی کی شناخت کیسے کی جاتی ہے؟
Read moreبلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لوگوں کو ہلاک کیا جا رہا ہے اس لیے ایسی صورتحال میں ان کی جماعت وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بن سکتی۔
Read moreبالی وڈ اداکار اور آئی پی ایل ٹیم کے کے آر کے مالک شاہ رخ خان نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد اپنی ٹیم کی شکست پر اپنے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا ہے جس پر بعض لوگ ان کی تعریف کر رہے ہیں تو کچھ انہیں کئی طرح کے مشورے دے رہے ہیں۔
Read more