شہرت نہیں اتفاق کی ضرورت ہے

پچھلے کئی دہائیوں سے پختون قوم پر جو گزر گیا اور جو ابھی شروع ہے سب کو پتہ ہیں جس پر کچھ دن پہلے مشاہد حسین سید نے سینٹ میں تفصیلاً بیان کی اور کہا کہ ہم نے 43 سال سے جو غلطیاں کی ہیں ہم ابھی بھی اس کو دہرا رہے ہیں۔ ہمیں سی آئی اے نے دو بلین ڈالرز دیے اور سعودی عرب نے 2 بیلن ڈالرز دیے اور ایک بلین ڈالرز باقی ملکوں نے کہ آپ پختون

Read more

محسن افغاناں باچا خان

"باچاخان کہتے ہیں کہ میں لیڈر نہیں ہوں لیکن جب میں ہندوستان کے لیڈروں کی قطار میں باچاخان کو دیکھتی ہوں تو مجھے دوسروں سے گز بھر اونچے دکھائی دیتے ہیں”۔ مسز سروجنی نائیڈو اکتوبر 1934، ممبئی میں کانگرس کے جلسے سے خطاب۔ تقریباً 3 سال پہلے میں نے سب سے پہلے باچاخان کی کتاب ”میری زندگی اور جدوجہد“ کے بارے میں کسی سے سنا۔ جب سٹڈی کی اس کتاب کی وجہ سے میرا شوق تاریخی کتابوں کے ساتھ بڑھ

Read more

پاکستان میں گالی اور گولی کی سیاست

پاکستان میں گالی اور گولی کی سیاست پاکستان بننے کے بعد شروع ہوئی ہے پاکستان کے آزادی کے ایک سال بعد مسلم لیگ کے قیوم خان نے بابڑا میں سینکڑوں اے این پی کے ورکرز کو گولی سے اڑا دیا۔ اور بہت فخر کے ساتھ کہا کہ ہمارے پاس گولی ختم ہوئی ورنہ کوئی زندہ نہ بچ جاتا۔ 1951 میں پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو گولی مار کر قتل کیا گیا۔ ایک بار بے نظیر بھٹو

Read more

سیاسی ڈرامہ

ڈرامے تو آپ نے بہت سے دیکھے ہوں گے لیکن پاکستان میں جو سیاسی ڈرامہ شروع ہے عجیب قسم کا ڈرامہ ہے۔ عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے سب ادارے ایک پیج پر ہیں۔ لیکن عوام کو اتنا بے وقوف بنایا ہیں کہ ابھی تک یہ نہیں سمجھ سکا کہ ڈرامہ کیا ہے اور حقیقت کیا ہے۔ اور جو ڈرامے کی سربراہ ہیں وہ آرام سے بیٹھ کر سیاست دان کو استعمال کرتے ہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ

Read more

پختونوں کے ساتھ ظلم، اپنے رویے پر نظر ثانی کیجئے

پختون قوم ایک طویل عرصے سے قربانیاں دے رہی ہے بڑے بڑے لیڈران کو شہید کیا گیا جس میں اے این پی سر فہرست ہے۔ ہر مکاتب فکر کے لوگ شامل ہیں نہ علماء کو بخشا گیا نہ قوم پرست کو نہ ڈاکٹرز کو اور نہ وکیلوں کو دشمن کا سیاسی اختلاف نہیں ہے بلکہ پختو زبان بولنے والے جو بھی ہو نشانہ بنایا جاتے ہیں۔ اس لیے سارے پختون قوم کو سیاست سے بالاتر ہو کر اتفاق کرنے کی

Read more

وزیرستان کی داستان

کہاں جاتا ہے کہ ریاست ماں ہوتی ہے لیکن یہ ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتے ہیں جنوبی وزیرستان ہو یا شمالی وزیرستان جہاں لوگ زندگی کے لیے ترس رہے ہیں جہاں بیس سال سے لوگ در بدر کے ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ اچھا تو یہ ہوتا کہ اتنے سال جنگ ہونے کے بعد ، معدنیات اور وسائل سے مالامال ہونے کی باوجود یہ علاقے اب جنت نظیر ہوتے۔ لیکن الٹا جنوبی وزیرستان کے منتخب ایم این اے علی

Read more

اگست میں ہونے والے سانحات

بدقسمتی سے اگست مہینہ میں پختونوں پر کئی بار قیامت صغریٰ آیا ہے سب سے بڑا سانحہ بابڑہ تھا جون 1948 کو باچاخان بمع اس کے اس کے بیٹے عبدالولی‌خان، بہادر خیل سے عبدالقیوم خان کى حکومت نے گرفتار کیے اور صوبہ بھر میں ایک ہزار سے زائد اور خدائى‌ خدمتگاروں کى گرفتاریاں ہوئى۔ باچاخان بابا اور دوسرے خدائى‌خدمتگار کے گرفتاریوں کے خلاف ڈاکٹر خان صاحب، قاضى عطاءاللہ اور ارباب عبدالغفور خان کى مشاورت سے ایک پرامن احتجاج کرنے کا

Read more

ہمیں جینے دو

بدقسمتی سے سابقہ فاٹا ایک ایسا علاقہ ہے جو پاکستان بننے کے بعد بھی پسماندہ رہا۔ جب پاکستان بنا تو فاٹا کو وہی پرانے انگریز کے قانون میں رکھا گیا۔ جس کو ایف سی آر کہا جاتا ہے۔ یہ قانون انگریز نے سرکش قبائل کو اپنے کنٹرول میں رکھنے کے لیے استعمال کیا جس میں کامیاب بھی ہوا۔ ایک شخص کی جرم پر پورے قوم کو قصوروار قرار دیا جاتا تھا۔ جہاں عدالت اور قانون کا کوئی نام نہ تھا۔

Read more

افواہ اور حقیقت کیا ہے؟

لاہور میں رواں برس تین سو بارہ نامعلوم افراد کی لاشیں مل چکی ہیں اور اس تعداد میں ہر ماہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ لاہور میں نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق نامعلوم افراد کو دوسرے شہروں میں قتل کر کے لاشیں لاہور میں پھینک دی جاتی ہیں۔ ایدھی حکام نے بتایا کہ رواں سال صرف چھ ماہ میں تین

Read more

پاکستان کی کہانی قرضوں کی زبانی

انگریزی کی کتاب ”اکنامک ہٹ مین“ دنیا کی شہرت یافتہ کتب میں شامل ہو چکی ہے۔ اس کتاب کا مصنف جان پرکنز آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کا سابق ملازم اور سی آئی اے سے منسلک تھا۔ اس نے اپنی کتاب میں ذاتی تجربات اور مشاہدات کا انکشاف کیا ہے کہ کس طرح دنیا کے مختلف ملکوں کو قرضوں کے شکنجے میں پھنسایا جاتا ہے اور اس کے بعد مقروض ملک سامراج اور عالمی مالیاتی اداروں کے رحم و

Read more

ضرب عضب کے آٹھ سال

سوشل میڈیا بالخصوص ٹویٹر پر ”14 جون کا سیاہ دن“ کے نام سے ایک ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے اور کہا گیا ہے کہ آٹھ سال قبل ضرب عضب نامی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران وزیرستان کے لوگوں کے گھروں اور بازاروں پر چھاپے مارے گئے تھے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق تقریباً دس لاکھ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں لیکن نقل مکانی ابھی تک ختم نہیں ہوئی، کوئی معاوضہ ادا نہیں کیا گیا اور کوئی

Read more

شیریں مزاری کی پکڑ اور جلد رہائی

کل سے سوشل میڈیا پر ایک بحث چھیڑ گئی۔ جب شیریں مزاری کو پکڑا پھر ایک گھنٹہ بعد رہا کیا تو لوگوں نے علی وزیر کے بارے میں بھی یہی خواہش ظاہر کی کہ کیوں وہ رہا نہیں ہوتے۔ تو کل رات ریمنڈیویس کی کتاب (کرایہ کا فوجی) دیکھ رہا تھا۔ تو آخر میں رہائی کے بارے میں لکھا تھا کے میں نے 49 دن جیل میں گزارے میرا رہائی بہت مشکل تھا شاہ محمود قریشی نے میری وجہ سے

Read more

جنت نظیر علاقہ

اللہ تعالیٰ نے ہمیں جنت نظیر علاقہ دیا ہے جہاں دور دور علاقے سے لوگ عید میں سیر کے لیے آتے ہیں۔ لاکھوں لوگ جمع ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے حکومت پاکستان کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی جاتی ہے۔ صرف خوبصورتی نہیں بلکہ خزانے سے بھرے پڑے ہیں۔ ‏پختونخوا کے علاقے پچاس ہزار بیرل یومیہ تیل پیدا کرتے ہیں۔ باقی پاکستان صرف چالیس ہزار بیرل یومیہ پیدا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ پانی بجلی بھی خیبرپختونخوا کا ہے لیکن

Read more

مظلوم وزیرستان

جب سے نیا پاکستان ختم ہوا تو پرانا پاکستان کے ساتھ کیا وہی پرانی دہشت گردی واپس آ گئی؟ وزیرستان میں کئی دنوں سے انٹرنیٹ بند ہے، دن بدن دہشت گردی بڑھ رہی ہے کئی بار بارڈر پر حملے ہوئے اس رمضان المبارک کے مہینے میں لوگوں کو بارڈر پر تنگ کیا جا رہا ہے۔ ہمارے پیارے جنت نظیر وزیرستان میں ایک بار پھر حالات بدامنی کی طرف جا رہے ہیں جس کی وجہ سے دوبارہ خطرہ ہے کہ اہل

Read more

رونگٹے کھڑے کرنے والی داستان

ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا لیڈر جو پہلے کبھی نہیں آیا تھا اور نہ بعد میں آئے گا لیکن اس پر جو جعلی مقدمہ بنایا گیا اس کی تفصیل ( بھٹو کے عدالتی قتل) میں درج ہے۔ اور ضیاالحق کی بھٹو کے خلاف مزاحمت کی تفصیل ( اور لائن کٹ گئی ) کوثر نیازی کی کتاب میں دیکھ سکتے ہیں۔ جس میں عجیب و غریب راز ظاہر کیے گئے ہیں جیسا کہ ضیاالحق کا پانچواں نمبر

Read more

افغانستان میں تعلیم نسواں پر پابندی

طلب العلم فریضۃٌ علٰی کل مسلمٍ۔ ترجمہ: یعنی علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ ”(ابن ماجہ، 1 / 146حدیث:224) کتاب ”امانی فکر“ غازی امان اللہ خان کی زندگی پر ایک زبردست کتاب جس میں غازی امان اللہ خان کے دور حکومت کی داستان پر عجیب قسم کی روشنی ڈالی ہے۔ غازی امان اللہ خان نے 1928 لویہ جرگہ میں کہا کہ کوئی ملک اس وقت ترقی نہیں کر سکتا جب تک عورت نیچے حالت میں ہو۔ یہی سوچ

Read more

اس لیے سیاست سے نفرت ہے

پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں ایک بھی وزیر اعظم 5 سال نہیں رہا۔ وجہ کیا ہے؟ پاکستان بننے کے بعد 1958 تک پے در پے وزیر اعظم آئے کوئی کچھ دن کے لئے کوئی کچھ مہینوں کے لیے کوئی کئی سال کے لیے۔ ایک کتاب ہے ”پاکستان میں مارشل لاء کی تاریخ“ میں لکھتے ہیں کہ 1954 میں ایوب خان نے فلاں ہوٹل میں مارشل لاء لگانے کا فیصلہ کیا۔ وقت گزرنے کے بعد آخر کار 1958 میں مارشل

Read more

عدالت ہے یا عداوت؟

عدالت میں بے انصافی اب سے نہیں یہ اس وقت سے شروع ہوا جب ایک منتخب وزیراعظم اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے کے ساتھ 1977 میں جو ظلم ہوا وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ ایک ایسے وزیر اعظم جس کی وجہ سے پاکستان دنیا میں ایک ملک کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ 73 کے آئین پاکستان کو ایک زبردست تحفہ دیا بھٹو کی قربانیاں پاکستان کے لیے کسی سے پوشیدہ نہیں۔ 10 اور 11 نومبر

Read more

پاکستان میں عورت مارچ متنازع کیوں

علمی یوم خواتین، سب سے پہلے 28 فروری کو 1909 میں امریکا میں منایا گیا، پہلی عالمی خواتین کانفرنس 1910 میں کوپن ہیگن میں منعقد کی گئی، 8 مارچ 1913 کو یورپ بھر میں خواتین نے ریلیاں نکالیں اور پروگرام منعقد کیے اور اب برسوں سے 8 مارچ کو عالمی سطح پر یوم خواتین منایا جاتا ہے یہ دن پاکستان میں بھی آٹھ مارچ کو منایا جاتا ہے لیکن اس میں بہت اختلافات سامنے آئے ہیں میری جسم میری مرضی،

Read more

سیاست میں مذہبی کارڈ کا استعمال

ڈاکٹر مبارک علی اپنے کتاب ”پاکستان میں مارشل لاء کی تاریخ“ میں کہتے ہیں کہ جب جنرل ایوب خان نے مارشل لاء نافذ کیا تو اس نے ڈاکٹر فضل الرحمان کو جو اس وقت کینیڈا کی میکگل یونیورسٹی میں ایک معلم کے فرائض سر انجام دے رہے تھے اس کو اسلام کی ذمہ داری سونپی گئی مرکزی ادارہ تحقیقات اسلامی کا سربراہ بنایا اس کے بعد ڈاکٹر نے اسلام کے نام پر مختلف رسالے جاری کیے ۔ 1966 میں جب

Read more

قبائل کی قربانیاں اور اس کے ساتھ نا انصافی

پاکستان میں قبائلوں نے بہت قربانیاں دی ہیں لیکن بدقسمتی سے اس کو ہر وقت میں ہر حکومت نے نظر انداز کیا ہے۔ خان عبد الولی خان اپنی کتاب ”حقائق حقائق ہے“ میں لکھتے ہیں کہ 20 اپریل 1946 کو محسود ملک جس کا نام گلاب خان تھا جناح صاحب کو ایک خط لکھا۔ ڈئیر قائد اعظم ؛ میں جنوبی وزیرستان کے تمام محسود کی جانب سے حصول پاکستان کے لیے مسلح مدد کا یقین دلاتا ہوں۔ جب کبھی بھی

Read more

مضبوط اپوزیشن ناکام کیوں؟

سینٹ میں اپوزیشن کی تعداد حکومت سے زیادہ ہیں لیکن عجیب بات ہے کہ آب تک اپوزیشن نے ایک بل نہیں روکا۔ کل سٹیٹ بینک ترمیمی بل میں اپوزیشن ایک بار پھر ہار گیا۔ حالانکہ اپوزیشن کی کل تعداد حکومت سے زیادہ تھی۔ ٹوٹل بارہ ارکان غیر حاضر تھے۔ جس میں زیادہ تر اپوزیشن کی تھی۔ لیکن ایک اہم پی پی پی کے رہنما اپوزیشن کے لیڈر یوسف رضا گیلانی کی غیر حاضری پر اپوزیشن ایک دوسرے کو تنقید کا

Read more

تقسیم کرو اور حکومت کرو

انگریز نہایت ہی ہوشیار اور تجربہ کار تھا اس نے اس مسئلہ پر سوچ بچار کی کہ اس طویل و عریض ہندوستان پر کیسا قابو پایا جاسکتا ہے۔ اور یہ نتیجہ نکالا کہ ہندوستان کے رہنے والے اس کے خلاف متحد نہ ہو جائیں کیونکہ اگر یہ متحد ہو جائیں تو بقول ایک ہندو سیاسی مزاح نگار اگر ہندوستان کے باشندوں نے مل کر پیشاب بھی کیا تو ان مٹھی بھر انگریز کو بہا لے جائیں گے۔ جب انگریز نے دیکھا

Read more