دو گمشدہ صفحات کی تلاش

انسان فطرتی طور پر تجسس کی نفسیات لے کر پیدا ہوا۔ وہ کیوں اور کیسے سے کبھی جان چھڑا ہی نہیں سکتا۔ بالکل اس بچے کی طرح، جو جیسے ہی دنیا میں آتا ہے تو جو کچھ اس کے مشاہدے میں آتا ہے اسے چھو کر الٹ پلٹ کر، اس چیز کے بارے میں زیادہ سے زیادہ اپنے بس کی حد تک معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اسی طرح جب اس انسان نے آسمان کی طرف نگاہوں کو

Read more

روداد سفر: (49)

اس طویل سفر میں جو کچھ میں نے تائیوان اور چائنا میں دیکھا اسے معاشرے میں فرد کے مذہب کے حوالے نظریات کی تبدیلی کا سفر کہا جا سکتا ہے۔ ہر علاقے میں لوگوں کے مزاج اور اس سوسائٹی، علاقے کے حالات یا حکومتی پالیسیز کے مطابق یہ سفر مختلف مراحل میں تھا۔ جس علاقے میں لوگ نسل در نسل سے اکٹھے رہ رہے تھے یعنی مقامی لوگ، وہاں اس سفر کی رفتار کم تھی اور جہاں لوگ ہجرت کر

Read more

سماج کہانی حصہ 2

ٹیکسلا پہاڑوں کے درمیان گھرا ہوا شہر ہے۔ ان میں بلیک لائم سٹون جو تعمیراتی کام میں سب سے اعلی کوالٹی کا تصور کیا جاتا ہے۔ خانپور روڈ پر تین چار کلومیٹر خانپور کی طرف جائیں تو کے پی کے ( KPK ) صوبہ کی حدود شروع ہو جاتی ہے۔ دریا ہرو کی وجہ سے پانی کی فراوانی تھی جس کی وجہ سے مالٹا اور لیچی یہاں کی مشہور تھی۔ یہ دریا کا نام ہرو اصل میں سکندر اعظم کے

Read more

ہماری سماج کہانی

ٹیکسلا ایک تاریخی شہر ہے جہاں بدھا تہذیب کے بہت سے آثار موجود ہیں جسے جولیاں یونیورسٹی، دھرما راجیکا سٹوپا وغیرہ۔ انہی تاریخی آثار کی وجہ سے اس شہر کو ورلڈ ہیریٹیج کہا جاتا ہے۔ یہ شہر بہت سے فاتحین کی گزرگاہ بھی رہا ہے، سکندر اعظم اور شیر شاہ سوری ان میں نمایاں ہیں۔ قیام پاکستان سے پہلے یہاں ہندوؤں کی بہت بڑی تعداد آباد تھی، جن کی باقیات آج بھی مندروں کی شکل میں موجود ہیں۔ قیام پاکستان

Read more

روداد سفر حصہ 30

ایوو کی ہانگو ہوٹل مسجد کے امام ابوبکر بہت پیاری شخصیت تھی۔ بہت ہنس مکھ اور ملنسار۔ بہت پیاری قرات کرتے تھے۔ ان کا تعلق چائنا کے سن ڈونگ صوبے سے ہے اور ان کی سالی خدیجہ جن کا شوہر الجزائر کے تھے وہ میری بیوی کی سہیلی۔ ابوبکر بعد میں مرکزی مسجد میں نائب امام متعین ہو گئے۔ ایک دن رمضان کے مہینے میں اپنی بیوی ماریا اور بیٹی حنا کے ساتھ جمعہ پڑھنے گئے تو جمعہ کی نماز

Read more

روداد سفر حصہ 29

دو تین دن بعد سردار صاحب بالکل مطمئن ہو گئے کہ وہ تندرست ہو رہے ہیں اور ان کی ریڑھ کی ہڈی کے مہرے کی تکلیف بھی اب بہت ہی کم ہے۔ یعنی شاید صرف کچھ جلن ہی تھی اور ان کے ویزے کی میعاد بھی ختم ہو رہی تھی اس لیے انہوں نے واپسی کا پروگرام بنایا۔ سردار صاحب نے خواہش کا اظہار کیا کہ کل صبح میں اور تم دونوں باہر گھومیں گے کہ پاکستان سے سفر کر

Read more

کائنات کی تخلیق کی چینی کہانی: روداد سفر حصہ 28۔

دو دن بعد سردار صاحب نے پھر شکایت کی کہ انہیں پھر اسی مقام پر کمر میں درد ہو رہا ہے۔ میں نے نرس کو بلا کر بتایا تو اس نے جواب دیا کہ مسٹر وانگ شام کو آئیں گے تو ڈاکٹر سے مل لیں گے۔ اس وقت تک یہ دو گولیاں لے لیں۔ شام کو مسٹر وانگ آئے تو انہیں بتایا وہ ڈاکٹر کے پاس گئے۔ ڈاکٹر صاحب ان کے ساتھ ہی کمرے میں آ گئے اور کیفیت پوچھی۔

Read more

روداد سفر۔ حصہ 27

ایوو شہر میں جہاں اور بہت پیارے پیارے پاکستانی بھائی تھے وہاں ایک ہمارے میر پور آزاد کشمیر کے شفقت بھائی، بہت پیاری شخصیت اور بہت عرصے سے ایوو شہر میں مقیم۔ شفقت بھائی کی اہلیہ سنکیانگ صوبے کے علاقے کاشغر سے تعلق رکھتی ہیں۔ یہ لوگ نسلاً ترک ہیں اور خالص ترکش زبان بولتے ہیں، عادات و اطوار کے لحاظ سے بھی ہماری طرح ترک ہی ہیں۔ یہ علاقہ پھلوں اور کاٹن کے حوالے سے پورے چائنا میں مشہور

Read more

روداد سفر حصہ 26

میری بیوی ماریا کی جہاں بہت سی پرانی اور بے تکلف سہیلیاں تھیں وہاں نئی انٹری بھی ہوتی رہتی تھی۔ یاد نہیں کس حوالے سے لیکن چھن ہائی کی رہائشی ایک خاتون رابعہ کا شمار بھی میری بیگم کی قریبی سہیلیاں میں ہو گیا۔ رابعہ کی عمر اس وقت تقریباً پچیس چھبیس سال ہوگی۔ چھن ہائی کا صوبہ میری بیگم کے صوبے گانسو کے قریب ہے اور مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد یہاں آباد ہے۔ یہاں کے زیادہ تر مسلمان

Read more

روداد سفر حصہ 25

ایوو چائنا میں عید کی بھی عجیب ہی رنگینی ہوتی ہے۔ عید سعودی حکومت کے اعلان کے ساتھ منائی جاتی ہے۔ اور رمضان کی شروعات بھی سعودی حکومت کے ساتھ۔ اگر سعودی حکومت ایک دن پہلے اعلان کر دے تو ٹھیک ورنہ وقت کے فرق کی وجہ سے جو چھ گھنٹے کا ہے اور رات دیر تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔ کسی ایک بھائی کو خبر پہنچتی ہے تو وہ سب اپنے جاننے والوں کو میسج کر دیتا ہے۔ پھر

Read more

روداد سفر حصہ 25

ایوو چائنا میں عید کی بھی عجیب ہی رنگینی ہوتی ہے۔ عید سعودی حکومت کے اعلان کے ساتھ منائی جاتی ہے۔ اور رمضان کی شروعات بھی سعودی حکومت کے ساتھ۔ اگر سعودی حکومت ایک دن پہلے اعلان کر دے تو ٹھیک ورنہ وقت کے فرق کی وجہ سے جو چھ گھنٹے کا ہے رات دیر تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔ کسی ایک بھائی کو خبر پہنچتی ہے تو وہ سب اپنے جاننے والوں کو میسج کر دیتا ہے۔ پھر پہلے

Read more

روداد سفر (24)

ہماری کالونی میں جہاں اور بہت سے عرب ممالک کے باشندے رہتے تھے وہاں ایک بہت پیارا سا دوست، بھائی نجیب بھی جو بہت ہنس مکھ اور دیکھنے میں پاکستانی۔ بلکہ وہ یہ کہتا کہ مجھے اکثر لوگ پاکستانی ہی سمجھتے ہیں۔ یہ یمن کے شہر تعز ( Taiz ) کے رہنے والے تھے اور یہ بھی بتاتے کہ ہمارے آبا و اجداد کسی دور میں ہندوستان سے ہجرت کر کے یمن میں آباد ہوئے تھے۔ ہماری بلڈنگ کے دوسرے

Read more

روداد سفر حصہ 23

رمضان کا مہینہ ایوو شہر میں اپنی ایک الگ بہار دیکھاتا ہے ۔ بلکہ میں تو یوں کہوں گا کہ آپ پاکستان سے باہر نکل جائیں اور کسی بھی غیر مسلم ملک میں چلیں جائیں رمضان کا ایک اور ہی روپ میں آپ کو نظر آئے گا ۔ سارے اس کی بے حرمتی کر رہے ہوں گے ، بے حرمتی ہمارے علماء کے نقطہ نظر سے اور آپ اپنے رب ، اپنے خالق کا حکم بجا رہے ہوں گے اور

Read more

روداد سفر حصہ 22

ایوو  شہر میں ہمارے ٹیکسلا شہر کے کافی لوگ رہتے تھے اور سارے ہی جان پہچان والے ۔ اکثر ہم ایک دوسرے کی طرف جاتے رہتے تھے اور اکثر اکٹھے کھانا کھاتے ۔ ان میں فاروقی صاحب بھی تھے جن کے ساتھ میں کسی دور میں تائیوان گیا تھا ۔ وہ بھی تائیوان اور چائنا کے درمیان آتے جاتے رہتے تھے اور چائنا میں ان کی ٹریڈنگ کمپنی تھی ۔ انہوں نے تائیوان سے شادی کی تھی ۔ انہی کے

Read more

روداد سفر حصہ 21

ایوو شہر میں اس وقت تک سڑکوں پر گاڑیوں کا ایک ہجوم ہوتا تھا۔ اور حالت یہ ہوتی تھی کہ بندہ سوچتا کہ گاڑی کی بجائے پیدل ہی جلدی پہنچ جاؤں گا۔ اس کا بہترین حل موٹر سائیکل ہے جسے کسی کونے کھدرے سے نکال کر لے جائیں۔ لائسنس حاصل کرنے کے بعد میں نے ایک ون ٹو فائیو موٹر سائیکل خرید لیا۔ اور اس پر سفر کرنے کے بعد ایوو کا شاید ہی کوئی ایسا علاقہ ہو جو مجھے

Read more

روداد سفر حصہ 20

کچھ عرصہ بعد میمونہ جو میری بیوی کی سہیلی تھی نے اپنی رہائش تبدیل کی اور اس کالونی  تون تھو میں شفٹ ہو گئی۔ وہ کالونی جس میں وہ پہلے رہتی تھی فانگ چھن اس کے ساتھ ہی بہت سے ٹرک اڈے بن گئے تھے جہاں سے روڈ کے ذریعے ایوو  کا بنا سامان چائنا کے مختلف علاقوں میں جاتا تھا اور دوسرے علاقوں کا بنا سامان ایوو آتا تھا۔ اس لیے وہاں بہت شور ہو گیا تھا۔ یہ نئی

Read more

روداد سفر حصہ 19

ٹرین کا سفر بس کے سفر سے زیادہ طویل اور تھکا دینے والا تھا۔ ٹرین میں سفر کے لیے بس میں تین گھنٹے گاؤں سے لان زو ( Lanzhou ) شہر، وہاں چار پانچ گھنٹے کا قیام، پھر وہاں سے شنگھائی چھبیس گھنٹے کا سفر اور پھر ساڑھے چار گھنٹے میں ایوو شہر۔ لیکن ایک بات ہے ٹرین کا سفر دلچسپ رہا کہ بھانت بھانت کے لوگوں سے ملاقات ہوتی رہی۔ ٹرین چلی تو کچھ ہی دیر میں ٹرین ہوسٹس

Read more

روداد سفر حصہ 18

بیٹی کی رجسٹریشن کےلیے تھانے گئے ۔ پہلے تو انہیں سمجھ ہی نہ آئی کہ اس کو کرنا کیسے ہے ۔ پھر فون کیے صوبے کے دارالخلافہ (Lanzhou) کہ ہمارے پاس ایک عجیب کیس آ گیا کہ مقامی لڑکی نے پاکستانی سے شادی کی ہے اور ان کی بچی کی رجسٹریشن کیسے کرنی ہے ۔ وہاں سے انہوں نے معلومات لیں اور ہماری طرف متوجہ ہو کر کچھ ڈاکومنٹس مانگ لیے کہ جا کر ایمبیسی سے لیٹر لے کر آئیں

Read more

روداد سفر حصہ 17

شادی چائنا میں صرف ایک نکاح پڑھانا نہیں بلکہ اس کی باقاعدہ متعلقہ علاقے میں جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے۔ ویسے یہ اب ہمارے ہاں بھی ایسے ہی ہے کہ باقاعدہ نادرا جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے۔ میں اور میری بیوی ماریا نے جہاز کا ٹکٹ لیا اور لانزو ( Lanzhou ) ائرپورٹ پر اتر گئے۔ جہاز کے سفر میں ماریا کہ طبیعت بہت خراب رہی اور اس کا غصہ مجھ پر نکالا کہ تمہیں کس نے کہا

Read more

روداد سفر حصہ 16

ہم نے رہائش کے لیے ایک چھوٹا سا ایک فلیٹ کرائے پر لیا تھا جو پانچوں منزل پر تھا، جس میں میں اور میری بیوی رہتے تھے۔ دو چھوٹے چھوٹے کمرے ایک واش روم، ایک بڑا کچن اور ایک چھوٹا سا ہال تھا۔ پورے گھر میں میں نے کارپٹ بچھائی تھی۔ یہ فلیٹ ہول سیل مارکیٹ سے بہت قریب تھا اور یہ کالونی ہول سیل مارکیٹ کے بالکل سامنے، شاید پانچ سات منٹ کے پیدل فاصلے پر۔ اور اس کالونی

Read more

روداد سفر حصہ 15

دو ہزار آٹھ میں میری شادی ہوئی۔ میری بیوی کا تعلق چائنا کے صوبے گانسو ( Gansu ) سے تھا۔ یہ نن شاہ ( Ning xia ) کے مسلمان علاقے سے متصل ہے اور اس کا مرکزی شہر لانزو ( Lanzhou ) ہے۔ اس صوبے میں مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد آباد ہے۔ میری بیوی کام کے سلسلے میں ایوو ( yiwu ) شہر میں مقیم تھی اور ہول سیل مارکیٹ میں کسی جیولری کی شاپ پر کام کرتی تھی۔

Read more

روداد سفر حصہ 14

چائنا میں حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق کل 56 نسلی گروہ آباد ہیں۔ مسلمانوں کی بھی بہت بڑی تعداد آباد ہے، ایک اندازے کے مطابق چائنا میں تقریباً اڑھائی کروڑ مسلمان آباد ہیں۔ تاہم چائنا حکومت کی جانب سے مذہب کے بجائے نسلی بنیادوں پر مردم شماری کی جاتی ہے۔ اس لحاظ سے جو مسلمان وہاں آباد ہیں ان میں ایغور، تاجک، ازبک، قازق، سالار، منگول، تنگن اور ہوئی ( Hui ) شامل ہیں۔ کچھ اور بھی ہیں

Read more

روداد سفر حصہ 13: چین میں ایغور اور دوسرے مسلمانوں کا رویہ

چائنا کا شہر ایوو ، جہاں بہت بڑا کاروباری مرکز بنا اور مختلف ملکوں سے کاروبار کرنے والوں کو کھینچ لایا، وہیں بہت سی قباحتیں بھی اپنے ساتھ لے آیا۔ میرے دوست عثمان اور ان کے بھائی نوید جن کا تعلق بھی ٹیکسلا ہی سے تھا، کے ایک کسٹمر تھے حمید صاحب، جن کا تعلق کراچی سے تھا، وہ انتہائی نفیس انسان اور باریش تھے۔ وہ جس سڑک سے گزر کر اپنے رہائشی ہوٹل جاتے تھے وہ گلی مساج سنٹرز

Read more

روداد سفر حصہ 12

چائنا کا شہر ایوو ( yiwu ) ایک بین الاقوامی شہر ہے۔ دنیا کے ہر ملک کا باشندہ آپ کو یہاں مل جائے گا اور ان میں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ بلکہ چائنا کے ہر صوبے کا باشندہ بھی آپ کو یہاں مل جائے گا۔ مراکش سے لے کر انڈونیشیا تک ہر قوم کے مسلمان یہاں آتے جاتے رہتے ہیں۔ یہی تنوع آپ کو مسلک میں بھی ملے گا۔ مالکی اور زیدی شیعہ زندگی میں پہلی مرتبہ یہیں دیکھے اور

Read more

روداد سفر حصہ 11

جس ہوٹل میں ہماری رہائش تھی، ہمارا کیا سارے پاکستانیوں کا وہی پسندیدہ ہوٹل تھا، وہ ایسا ہی پرانا سا ہوٹل تھا جیسے لاہور ریلوے اسٹیشن پر حافظ ہوٹل۔ فرق صرف یہ تھا کہ اس کی دو بلڈنگز تھیں اور اوپر نیچے جانے کے لیے پرانی سی لفٹیں لگی ہوئی تھیں جو اوپر نیچے جاتے ہوئے لے میں جھٹکے بھی دیتی اور کچھ میوزک بھی سنانے کی کوشش کرتیں۔ دونوں بلڈنگز کے درمیان ایک چھوٹا سا پارک بنا ہوا تھا۔

Read more

چین کا سفرنامہ

چائنا کا ویزہ لگوانے کے لیے راولپنڈی میں ایک ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کیا اور ویزہ لگوانے کے لیے ڈاکومنٹس اس کے حوالے کر دیے تھے۔ ڈاکومنٹس بھی کیا ایک بس پاسپورٹ جو اس کے حوالے کیا۔ ٹریول ایجنٹ نے اٹھارہ ہزار لیے اور دس دن بعد چائنا کا ویزہ لگوا کر پاسپورٹ واپس ہمارے حوالے کر دیا۔ ایک شیخ صاحب کے ساتھ، جن کی کالج روڈ راولپنڈی میں ڈیکوریشن کی دکان تھی، چائنا جانے کا پروگرام بنایا کیونکہ وہ

Read more

روداد سفر – حصہ 9

کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر غم عاشقی تیرا شکریہ! ہم کہاں کہاں سے گزر گئے میں نے چائنہ جانے کا حتمی فیصلہ کر تو لیا اور منہ بھی طرف چائنا شریف کر لیا۔ لیکن محض نیت اور ارادے سے تو چائنہ پہنچنے سے رہے۔ اس لیے اب یہ جاننا ضروری تھا کہ چائنہ جائیں گے کیسے۔ یہ کوئی ابن بطوطہ کا زمانہ تو تھا نہیں کہ جدھر منہ کیا چل پڑے۔ اب

Read more

روداد سفر حصہ 8

کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے تائیوان پانچ چھ سال گزارنے کے بعد وہاں کی حسین یادیں اور کچھ مشاہدات کے ہمراہ، میں واپس پاکستان پہنچ گیا۔ ائرپورٹ پر اترتے ہی امیگریشن عملے اور کسٹم والوں سے واسطہ پڑا تو یقین محکم ہو گیا کہ ہم ابھی تک اسلام کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکا ہیں، کیونکہ اسلام کے قلعے کے سرکاری ملازمین، جن سے بیرون ملک سے آنے

Read more

تائیوان میں کیا دیکھا؟

ساغر شکن ہے شیخ بلا نوش کی نظر شیشے کو زیر دامن رنگیں چھپا کے لا کیوں جا رہی ہے روٹھ کے رنگینئی بہار جا ایک مرتبہ پھر اسے ورغلا کے لا مختلف جگہوں سے گھومتے گھماتے تائپے ( Taipei ) شہر سے ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پر تھاؤ ین ( Taoyuan ) شہر میں کپڑے کی ایک فیکٹری میں پہنچ گئے جہاں کپڑے کی فینشنگ کا کام ہوتا تھا۔ یہاں ہم آٹھ پاکستانی اور تین انڈونیشیئن لڑکے تھے۔ یہ

Read more

تائیوان کے سماجی مشاہدات (روداد سفر)

جو مرحلہ قربت و دوری سے گزر جائے سنتے ہیں کہ وہ جذب نہاں اور ہی کچھ ہے یا درد کے نغموں میں وہی ہے تیری آواز یا پردہ ساز رگ جاں، اور ہی کچھ ہے وہ نیا مکان جس میں ہم شفٹ ہوئے وہ ریٹائرڈ لوگوں کی ایسی آبادی تھی، جہاں ہر وقت خاموشی ہی چھائی رہتی۔ یہاں کے لوگ بالعموم شور شرابے کو زیادہ پسند نہیں کرتے۔ اس مکان کی پہلی منزل پر ڈرائنگ روم، کچن اور واش

Read more

روداد سفر حصہ پنجم

طوفانوں کے ٹلنے میں، موسم کے بدلنے میں اک سوز دروں رکھنا، آنکھوں میں نمی رکھنا تائیوان کے شہر ہوا لین ( hualien ) کے ریلوے سٹیشن پر اترنے کے بعد میں اور فاروقی صاحب نے ٹیکسی پکڑی اور مختلف سڑکوں سے گزرنے کے بعد ایک ماربل فیکٹری میں پہنچ گئے۔ اس فیکٹری میں ماربل کی کٹنگ اور پالش کا کام ہوتا تھا اور ہم سے پہلے تین پاکستانی بھی یہاں کام کرتے تھے۔ ایک وکی تھے، جن کا تعلق

Read more

روداد سفر – شراب میں سانپ ڈال کر پینے والا تائیوانی: حصہ چہارم

گیسووؤں کے سائے میں آرام کش​ سر برہنہ زندگی تھی، میں نہ تھا​ دیر و کعبہ میں ”عدم“ حیرت فروش​ دو جہاں کی بدظنی تھی، میں نہ تھا فلپائن سے تائیوان جانے کے لیے منیلا ائرپورٹ پہنچے، میں اور فاروقی صاحب طیارے میں سوار ہو گئے دو اڑھائی گھنٹے کا سفر تھا تائپے ائرپورٹ تک کا۔ فلپائن کا منیلا ائرپورٹ ہمارے اسلام آباد ائرپورٹ سے بہت بہتر، صاف ستھرا اور جدید طرز پر بنا ہوا ہے۔ اڑھائی گھنٹے کے سفر

Read more

روداد سفر – فلپائن میں چند دن

مے کدے کے موڑ پر رکتی ہوئی مدتوں کی تشنگی تھی، میں نہ تھا تائیوان جانے کے لیے ہمیں فلپائن جا کر تائیوان کا ویزہ لینا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ہم نے چائنا، اس پیپلز ریپبلک آف چائنا کو تسلیم کیا تھا، اس لیے ہمارے تائیوان کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں تھے اور نہ ہی ان کی ایمبیسی پاکستان میں موجود تھی۔ ان کا ٹریڈ سینٹر فلپائن میں تھا جو ویزہ ایشو کرتا تھا۔ اسلام آباد ائر

Read more

روداد سفر – اسلام اور غیر مسلموں کی اخلاقیات کے بارے میں سوالات

جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلب گرہ میں لے کے گریبان کا تار تار چلے ہمارے والد صاحب ہماری تعلیم کے لیے بہت فکر مند تھے اور اس وقت کے سب سے اچھے سکول ایف جی پبلک ہائی سکول انگلش میڈیم میں داخل کروایا اور ساتھ ٹیوشن کے لیے بھی استاد رکھا تھا۔ مجھے یاد ہے میں شاید نویں یا دسویں کلاس میں تھا،

Read more

روداد: چین میں مسلمانوں اور اسلام کے بارے میں تصورات

ہم ہیں خیال یار ہے ہم کو جہاں سے کیا یہ راز عشق ہے اسے کہیے زباں سے کیا میرا نام شاکر ظہیر اور تعلق ٹیکسلا شہر سے ہے۔ ہمارے آباؤ اجداد پاکستان بننے سے بہت پہلے، بارہ مولا جموں وکشمیر سے یہاں ٹیکسلا منتقل ہوئے تھے۔ ان کا تعلق کشمیر کے ممتاز اور اعلیٰ علمی و مذہبی روایات کے حامل خاندان سے تھا۔ اسی نسبت سے ہمارے والد گرامی بھی مذہبی رجحان رکھتے تھے۔ ہمارے گھر میں قرآن کی

Read more