خدا کی تلاش
میری تلاش خدا کی تلاش ہے، خدا جس کی کوئی شکل نہیں ہے، وہ مادی تصور سے ماورا ہے۔ میں کائنات کے رازوں کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں، جہاں مجھے ستاروں اور سیاروں کی زبان میں خدا کی باتیں سنائی دیتی ہیں۔ میں ایسے خدا کو تلاش کر رہا ہوں جس کی میرے دل میں گواہی تو ہے لیکن جس کی کوئی تصویر نہیں ہے، نہ کوئی فارمولا، نہ کوئی سائنسی ثبوت۔ بس میری روح میں خدا کی
Read more

