سندھ حکومت کتوں سے ہار جاتی ہے

بھٹو کے شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والا 6 سالہ حسنین کسی بم بلاسٹ کا شکار نہیں ہوا، بلکہ اکیسویں صدی میں کتوں کے کاٹنے سے اپنا پورا چہرہ چھدوا کر زخموں سے چور علاج کے لیے کراچی لایا گیا ہے، کیونکہ لاڑکانہ میں نا تو اس کے علاج کی کوئی سہولت موجود ہے اور…

Read more

میدانِ کربل میں تنہا حسینؑ!

تاریخ میں ذکر ہے کہ جب یزید نے مدینہ میں حضرت امام حسینؑ پر بیعت کے لیے دباؤ بڑہایا تو امامؑ، مدینہ کو چھوڑ کر مکہ کی طرف روانہ ہوئے۔ وہاں پر 4 ماہ سے زائد عرصہ قیام کیا اور جب حج کا ارادہ کرتے ہوئے احرام بھی باندھ لیا تو یزید نے عمرو بن…

Read more

حسینیت زندہ باد، مگر کیسے؟

محرم الحرام کا آغاز ہو چکا ہے، چہارسو فضا میں نمی سی چھانے لگی ہے! ہر طرف ماتم حسینؑ کی صدائیں بلند ہوا چاہتی ہیں۔ صدیاں گزر جانے کے باوجود، حسینؑ کے غموں کی یاد آج بھی دلکش، ترو تازہ اور معنویت سے بھرپور نظر آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس قتل ناحق کے…

Read more

روتھ، ہمیں تم سے پیار ہے

ڈاکٹر روتھ فاؤ کو ہم سے جدا ہوئے ایک سال گزر گیا۔ وہ شخصیت جو اس ملک کے لوگوں کے لئے مسیحا بن کر آئی، ان کے درد کو اپنے دل کے اندر محسوس کیا، اس درد کا درمان کیا اور عظمت کا استعارہ بن کر آسمانوں میں واپس لوٹ گئی۔ ڈاکٹر روتھ کی پیدائش…

Read more

جہاں فطرت آپ سے باتیں کرتی ہے

شاہراہِ قراقرم پر جگلوٹ کے پاس ایک ایسا مقام ہے، جہاں سے بیک وقت دنیا کے تین عظیم ترین پہاڑی سلسلوں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے! سونے پر سہاگہ یہ کہ، عین اسی جگہ عظیم الشان  دریائے سندھ کو خراج پیش کرنے دریائے گلگت بھی ملن کو بیتاب نظر آتا ہے! فطرت سے محبت…

Read more