خان کی رہائی بڑی عید سے پہلے کیوں ضروری ہے؟
بڑی عید اس لئے بھی بڑی ہوتی ہے کہ ذمہ داریوں کا بھار بڑا ہوتا ہے۔ بنی گالہ جیسے علاقے میں جہاں گھر بڑے ہیں وہیں مارکیٹیں، دکانیں اور آبادی بہت کم۔ گنجان آباد محلوں اور آبادیوں میں رہنے والے ہم لوگ قصائی باآسانی ڈھونڈ لیتے ہیں۔ بنی گالہ میں رہنے والوں کو قصائی آسانی سے مہیا نہیں ہوتا۔ قربانی کا جانور اور مالک قصائی کے انتظار میں ہلکان ہوتے رہتے ہیں اور قصائی ندارد۔ خان عید سے پہلے رہا
Read more




