زرتاج گل اور عمران خان کی ریاست مدینہ کا انصاف

2005 ء میں یوکے میں لیبر پارٹی کی حکومت تھی۔ ڈیوڈ بلینکٹ ہوم آفس کے سیکرٹری یعنی وزیر تھے۔ ان کی گرل فرینڈ نے ویزے کے سلسلے میں اپنا پاسپورٹ ہوم آفس بھیجا تھا۔ محترم بلینکٹ نے پاسپورٹ کو فاسٹ ٹریک میں نمٹانے کے لیے ہوم آفس فون کیا۔ جو ہوم آفس کے قانون کے عین مطابق تھا۔ ہوم آفس کا یہ قانون ہے کہ انتہائی ایمرجنسی کی صورت میں کوئی بھی شخص ہوم افس کو اپنے کیس کو فاسٹ ٹریک پر نمٹا نے کے لئے درخواست دے سکتا ہے لیکن وہ چونکہ مسٹر بلینکٹ کی گرل فرینڈ تھی اور یوکے میں گرل فرینڈ قانونی طور پر رشتے میں قریباً بیوی کے برابر تصور کی جاتی ہے، اس وجہ سے وزیر موصوف کی ٹیلیفون کال کنفلیکٹ آف انٹرسٹ کے زمرے میں آتی تھی۔ کنفلیکٹ آف انٹرسٹ کا مطلب یہ ہے کہ کوئی گورنمنٹ سیکرٹری یا وزیر، سرکاری اہلکار، وکیل، اکاونٹنٹ وغیرہ اپنی حیثیت کو اپنے رشتہ داروں یعنی بیوی، بچوں اور بہن بھائی کے لئے استعمال نہیں کرسکتا۔

Read more

بی بی ایک بہادر خاتون تھیں

27 دسمبر 2007ء کو برطانیہ میں شام ڈھلنے والی تھی، میں ٹاون سنٹر سے گھر جلدی جلدی واپس جا رہا تھا کیونکہ مجھے اپنی جاب پہ جانا تھا۔ ایسے دن کے آخری لمحات (مازیگر) انسانی چہل پہل کی وجہ سے خوبصورت اور رنگین ہوتے ہیں جبکہ انسانی سرگرمیاں ماند پڑجانے سے شام پر ایک نامعلوم…

Read more

پختونخوا کا معلومات تک رسائی کا قانون اور ضلع ملاکنڈ

جب سے ریاست کی ابتداء ہوئی ہے ریاست کے حکمران اپنے حکمرانی کو دوام دینے اور حکومتی امور چلانے کے لئے ضابطے اور قوانین بناتے رہےہیں۔ ریاست کی شکل میں تبدیلی کے ساتھ قوانین بھی تبدیل ہوتے رہے ہیں۔ اور آہستہ آہستہ حکمرانوں نے لوگوں کو سہولتیں دینے اور ان کے زندگیوں میں آسانیاں پیدا…

Read more

یوم استاد اور اس کا تقاضا

ارسطو کا قول ہے جو بچوں کو تعلیم دیتے ہیں، وہ ان سےزیادہ عزت مند اور قابل احترام ہیں جو بچوں کو پیدا کرتے ہیں۔ یہ اس لئے کہ والدین بچوں کو صرف زندگی دیتے ہیں اور اساتذہ ان کو زندگی کا گر سکھاتے ہیں۔ استاد کے احترام اور عزت پر ساری دنیا کے لوگ…

Read more

ملاکنڈ، الیکشن اٹھارہ کے بعد

ملاکنڈ میں جب سے بالغ رائے دہی کی ابتدا ہوئی ہے، اس وقت سے اب تک ہمیشہ اس پارٹی نے انتخابات جیتے ہیں جس کا منشور اور بیانیہ لوگوں کی خواہشات کے عین مطابق رہا ہو۔ جس نے لوگوں کی نبض پر ہا تھ رکھا ہو اور عوام کے ساتھ اس کا رابطہ مضبوط رہا…

Read more

مالاکنڈ میں پیپلز پارٹی کا بیانیہ یرغمال بن چکا ہے

میرے والد محترم ایک کسب گر اور مزدورکار شخص ہیں۔ محنت اور مزدوری پر پختہ یقین رکھتے ہوئے ہر وقت اس میں مگن رہتے تھے۔ چونکہ بچپن میں ان کے باپ کا سایہ سر سے اٹھنے کی وجہ سے سماجی اور معاشی محرومیوں کے شکار رہے، اس لئےنہایت ایمان داری اورسخت محنت سے اپنے خاندان…

Read more

عام انتخابات… مالاکنڈ میں نوجوان فیصلہ کریں گے

نوجوان ہر معاشرے کے متحرک اور فعال لوگ ہوتے ہیں۔ وہ ذہنوں میں مثبت اہداف، نئی امنگیں اور نیک خواہشات رکھتے ہیں۔ وہ اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے اپنی توانائیوں کا بھرپور استعمال کرتے ہیں۔ پاکستان بننے سے لے کر اب تک جو سیاسی تحاریک چلی ہیں، ان میں نوجوانوں نے فیصلہ کن…

Read more

بلاول بھٹو زرداری ملاکنڈ میں کیوں؟

پاکستان میں بڑی سیاسی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت کا ایک سے زیادہ نشستوں پر الیکشن لڑنے کا رواج بہت پہلے سے چلا  آ رہا ہے۔  ذوالفقارعلی بھٹو شہید نے 1970ء میں پانچ اور محترمہ بینظیربھٹو شہید نے 1990ء میں دو حلقوں سے انتخاب لڑا تھا۔ اس طرح نوازشریف، عمران خان، محمود خان اچکزئی، اسفندیار ولی…

Read more