’ماں نے مرنے سے پہلے بھائی کو بس سے باہر پھینکا۔۔۔‘ لسبیلہ حادثے میں بچنے والے دو بھائی
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مسافرکوچ کے المناک حادثے میں قدرت اللہ نے اپنی والدہ، اکلوتی بہن اور دو بھائیوں سمیت خاندان کے چار افراد کو ہمیشہ لے کیے کھو دیا ہے۔ مگر ان کے دو بھائی اس حادثے میں ’معجزانہ طور پر‘ بچ گئے۔
Read more


































































