نظام بند گلی میں!
خواہش ہے کہ معیشت کے لیے ضروری سیاسی استحکام ملے، خوف ہے کہ انتشار بڑھے گا، خواہش ہے کہ بحران کا حل ڈھونڈا جائے، خوف ہے کہ انتخابات بھی اس کا حل نہ ہوئے تو کیا ہو گا۔
Read moreخواہش ہے کہ معیشت کے لیے ضروری سیاسی استحکام ملے، خوف ہے کہ انتشار بڑھے گا، خواہش ہے کہ بحران کا حل ڈھونڈا جائے، خوف ہے کہ انتخابات بھی اس کا حل نہ ہوئے تو کیا ہو گا۔
Read moreانڈیا کے شہر بنگلورو میں پولیس نے پیر کے روز ایک 19 سالہ پاکستانی خاتون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے نیپال گئیں اور وہاں سے غیر قانونی طور پر انڈیا میں داخل ہوئی تھیں۔
Read moreاداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹی اور کرکٹر کے ایل راہل 23 جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
Read moreسپریم کورٹ کی طرف سے اس بارے میں تحفظات کے اظہار کے باوجود ابھی تک اس اہم عہدے پر کسی شخص کو تعینات نہیں کیا گیا۔
Read moreپرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کریئر کے آخری مرحلے میں مشرق وسطیٰ کی راہ لی ہے اور یہ ان کے لیے کسی جیک پاٹ سے کم نہیں۔
Read moreمائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے موسمیاتی ٹیکنالوجی پر کام کرنے والی آسٹریلیا کی ایک ایسی سٹارٹ اپ کمپنی کی معاونت کا اعلان کیا ہے جو گائے کے ڈکار سے خارج ہونے والی میتھین گیس کے اخراج کو کم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔
Read moreمذہبی سکالرز کا کہنا ہے کہ جین مت سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد کی تعداد گذشتہ چند سال میں تیزی سے بڑھی ہے جو دنیاوی فوائد سے کنارہ کشی کر رہے ہیں۔ تاہم دیوانشی کی عمر میں ایسا فیصلہ لینا غیر معمولی ہے۔
Read moreترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سویڈن سے کہا کہ اس کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن پاک کے ایک نسخے کو نذر آتش کیے جانے کے بعد وہ نیٹو میں شمولیت کی اپنی کوشش میں ترکی سے حمایت کی توقع نہ رکھے۔
Read moreشہباز تاثیر کہتے ہیں کہ انھیں ایک روز لاہور میں دفتر کے باہر سے اغوا کیا گیا اور پھر قریب پانچ سال تک دنیا میں ان کا کوئی وجود نہ تھا۔ اغوا سے رہائی تک کی ان یادداشتوں پر مبنی کتاب میں وہ یہ بھی بتاتے ہیں کہ قید سے فرار ہونے میں کیسے افغان طالبان کے ایک کمانڈر نے ان کی مدد کی۔
Read moreٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات جو گذشتہ مالی سال میں ماہانہ بنیادوں پر اوسطاً ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد تھیں وہ موجودہ مالی سال کے پہلے چھ مہینوں میں ماہانہ بنیادوں پر اوسطاً ایک ارب ڈالر تک محدود ہو گئی ہیں۔
Read moreانڈیا میں اس وقت تقریباً 650 ملین سمارٹ فون صارفین ہیں لیکن ترقی کی رفتار سست پڑ گئی ہے۔
Read moreپروفیسر اسماعیل مشعل، جو کابل میں ایک نجی یونیورسٹی چلاتے ہیں، کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو جن پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وہ اب ان کی برداشت سے باہر ہو چکی ہیں۔
Read moreچارسدہ پولیس کے تفتیشی افسر منیر خان نے بی بی سی کو بتایا کہ ابتدائی رپورٹ میں یہی الزام لگایا گیا ہے کہ لڑکی کے والد نے فائرنگ کر کے اپنی بیٹی کو ہلاک کیا ہے۔
Read moreپاکستان میں مہنگائی کا مسئلہ ہو، کرکٹ ٹیم انڈیا سے میچ ہار جائے، پیٹرول کی قیمتیں بڑھ جائیں یا کووڈ کی وبا کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن لگ جائے، یا ملک بھر کی بجلی بند ہو جائے۔۔۔ جو چیز بند نہیں ہو پائی وہ ہے پاکستانیوں کی میم فیکٹری۔
Read moreاردن کے اہم تاریخی مقامات میں سے بعض کو ایک دوسرے سے ملانے اور4 ایک کے بعد دوسری سلطنت کے استعمال میں رہنے والی اس شاہراہ کا ذکر انجیل میں موجود ہے۔
Read moreانڈین بحریہ سوموار کو باضابطہ طور پر اپنی پانچویں کلواری درجے کی آبدوز ‘واگیر’ کو بحریہ میں شامل کرنے جا رہا ہے۔
Read moreکراچی کی ایک انسداد دہشتگردی عدالت نے پانچ برس قبل مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود سے جڑے مقدمے میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا ہے اور فیصلے میں کہا ہے کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔
Read moreحالیہ عرصے میں صحافی فہد حسین کا بطور معاون خصوصی تعینات ہونے پر بھی بحث چھڑی اور اب محسن نقوی کی نگران وزیر اعلی پنجاب کے لیے تعیناتی نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اس دبی چنگاری کو ہوا دے دی ہے۔
Read moreپیر کی صبح پاکستان بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی تصدیق کرتے ہوئے وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ‘وولٹیج کی فلیکچوئیشن’ کی وجہ سے بریک ڈاؤن ہوا ہے۔
Read moreامریکہ اور یورپ ایک زمانے میں جاپانی معیشت سے اسی طرح خوفزدہ تھے جس طرح وہ آج چین کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت سے ڈرتے ہیں۔ لیکن جس جاپان کی دنیا کو توقع تھی وہ کبھی نہیں آیا۔ 1980 کی دہائی کے آخر میں جاپانی لوگ امریکیوں سے زیادہ امیر تھے۔ اب وہ برطانوی شہریوں سے بھی کم کماتے ہیں۔
Read moreاو ٹی ٹی پلیٹفارم نیٹ فلیکس پر جمعے کے روز پاکستان اور انڈیا کے جوہری پروگرام پر مبنی فلم ‘مشن مجنوں’ ریلیز ہوئی ہے۔
Read moreپاکستان کے ساتھ لگنے والی لائن آف کنٹرول کے بالکل قریب واقع راجوری اور پونچھ اضلاع میں انڈین فوج، پولیس اور نیم فوجی ایجنسیاں ہندو اقلیتیوں کو مسلح کیوں کر رہی ہے؟
Read moreپاکستان میں آٹے کا بحران آتے ہی صوبے اور خاص طور سے گوادر کے تاجروں نے مختلف راستوں سے سستا آٹا منگوانا شروع کر دیا ہے۔ گوادر میں ایرانی سرحد نزدیک ہونے کے نتیجے میں پچھلے تین ماہ سے ایرانی آٹا پہنچ رہا ہے۔
Read more‘پسماندہ’ مسلم کوئی نئی اصطلاح نہیں ہے، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک کانفرنس میں اس کا استعمال کرنے کے بعد سے پسماندہ کے تناظر میں اس کے لغوی، سماجی اور تاریخی معانی میں دلچسپی دوبارہ پیدا ہوئی ہے۔
Read moreاوتار جیسی فلموں میں کرداروں کو حقیقت کا روپ دینے والی موشن کیپچر ٹیکنالوجی طبی محققین کو انسانی جسم کی حرکت کو متاثر کرنے والی بیماریوں کی ابتدا کے متعلق پتا لگانے میں مدد کر رہی ہے۔
Read moreپی ٹی آئی کی جانب سے الزام عائد کیا جاتا ہے کہ محسن نقوی پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قریب ہیں اور صوبے میں انتخابات پر اثرانداز ہو کر ان کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
Read moreمصر اور پاکستان میں فوج نے خود کو ایک متبادل اقتصادی قوت کے طور پر مضبوطی کے ساتھ گاڑا ہوا ہے۔ دونوں ممالک میں سیاسی طبقے کا ایک حصہ فوجی حاشیہ نشینی کا مرہونِ منت ہے۔
Read moreہالی وڈ اداکار جیرمی رینر نے کہا ہے کہ سال نو کے موقع پر حادثاتی طور پر برف ہٹانے والی ایک مشین کی زد میں آنے سے ان کے جسم کی 30 سے زیادہ ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔
Read moreسویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں انتہائی دائیں بازو کے کارکن ترکی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جب ان کے ایک رہنما نے ترک سفارتخانے کے باہر قرآن مجید کا ایک نسخہ نذر آتش کر دیا۔ سویڈن کے وزیر اعظم نے واقعے کی مذمت کی ہے تاہم ترکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بارے میں بارہا متنبہ کیا گیا تھا اور ’اظہار رائے کی آزادی کی آڑ میں ایسا کرنا بالکل ناقابل قبول ہے۔‘
Read moreجب بچہ دانی کے منھہ (سروکس )پر غیر معمولی سیلز کی افزائش ہو تو وہ سروائیکل کینسر بن جاتا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق ہر کیسنر کی سکریننگ نہیں ہو سکتی لیکن سروائیکل کینسر کی ابتدا میں ہی تشخیص کے لیے پیپ سمیئرنامی آسان سکریننگ ٹیسٹ موجود ہے۔‘
Read moreلکی گرل سنڈروم ایک قسم کی سوچ اور یقین ہے کہ مثبت سوچ سے آپ اپنے تمام مقاصد حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں لیکن بہت سے لوگ ٹک ٹاک پر اس کی حقیقت کی گواہی دیتے نظر آتے ہیں۔
Read moreامریکہ کی ریاست کیلیورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس اس فائرنگ کی جوابی کارروائی میں مصروف ہے۔
Read moreاپنی اس مشکل مہم کے دوران، پریت کو منفی 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت اور 96 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی یخ بستہ ہوا کو برداشت کرنا پڑا۔
Read moreسوال اب بھی باقی ہے کہ کیا عرب دنیا کا یہ چھوٹا سا ملک دنیا کی 20 فیصد آبادی رکھنے والے اور تین جنگیں لڑنے والے ایٹمی ہتھیاروں سے لیس دو ممالک انڈیا اور پاکستان کے تعلقات پر پڑی دھول صاف کر پائے گا؟
Read moreگذشتہ دنوں انڈیا میں ایک ہائی پروفائل منگنی کی رسم ادا کی گئی جس میں بالی وڈ کے تقریبا تمام معروف اور سرکردہ فنکار شامل رہے۔
Read moreبرازیل کے صدر لوئیز لولا ڈی سلوا نے فوج کے سربراہ کو برطرف کر دیا ہے۔ یہ برطرفی دارالحکومت میں مظاہرین کی طرف سے پارلیمنٹ، صدارتی محل اور سپریم کورٹ پر دھاوا بولنے کے واقعے کے دو ہفتے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔
Read moreمقتولہ قرۃ العین کا تعلق صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد سے تھا۔ قرۃ العین کو گذشتہ برس ان کے خاوند نے تشدد کے بعد قتل کر دیا تھا۔
Read moreایکشن اور افسانوی فلم RRR کو انڈیا کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئے 10 ماہ ہو چکے ہیں، لیکن اس کے بارے میں ہونے والی بحث ختم نہیں ہوئی۔
Read moreایک حالیہ جائزے کے مطابق چھ میں سے ایک کے لیے دائیں سے بائیں میں فرق کرنا مشکل ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ ایسے لوگ جو سمجھتے ہیں کہ انھیں فرق کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوتی انھیں بھی توجہ بٹ جانے، ماحول میں شور، یا غیر متعلقہ سوالات کا جواب دینے کی وجہ سے صحیح انتخاب کرنے میں مشکل پیش آتی ہے۔
Read moreکینیڈا شمال مشرقی شام کے کیمپوں میں زیر حراست اپنے 23 شہریوں کو وطن واپس بلانے پر راضی ہو گیا ہے کینیڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اُن 23 شہریوں کو ملک واپس آنے دیں گے جو شمال مشرقی شام میں دولت اسلامیہ کے کیمپوں میں قید تھے۔ اس گروپ میں چھ خواتین، 13 شیر خوار بچے اور چار مرد شامل ہیں۔ برطانیہ اور کینیڈا کی دوہری شہریت رکھنے والے جیک لیٹس جن کی برطانوی شہریت منسوخ
Read moreفن لینڈ کے سفارت کار کئی سالوں سے بین الاقوامی پالیسیوں پر بات چیت اور مسائل کے حل کے لیے سونا (بھاپ غسل خانہ) کو ایک آرام دہ مقام کے طور پر استعمال کرتے رہے ہیں۔
Read moreاپنے ریپسٹ کے اعترافی بیان کی آڈیو منظر عام پر لانے والی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ وہ معاشرے کو بتانا چاہتی تھیں کہ جسمانی تشدد پہنچانے والا ایک انسان کتنا ’مکار‘ ہوسکتا ہے۔
Read moreلاہور کی ایک عدالت نے صوبائی دارالحکومت کے ایک نجی سکول طالبہ پر تشدد کے مقدمے میں تین طالبات کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ ان طالبات پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنی ایک ساتھی طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور اسے جان سے مارنے کی کوشش کی ہے۔
Read moreیوکرین کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انھوں نے اپنے جرمن ہم منصب کے ساتھ جرمن لیپرڈ 2 ٹینکوں کے متعلق ‘دو ٹوک گفتگو’ کی ہے۔
Read moreشاید یہ ایک ایسی پہیلی تھے جسے ایک رومن نے محض دل لگی کی غرض سے بنایا تھا، اس نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا کہ دو ہزار سال بعد بھی یہ بڑے بڑے محقیقین کے لیے ایک معمہ بن جائے گی۔
Read moreیہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا حل اس وقت سے ہی تلاش کیا جا رہا ہے جب سے انسانوں کو ضرورت سے زیادہ خوارک مہیا ہوئی۔ خوراک زیادہ ہو تو اسے زیادہ عرصہ کے لیے کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟
Read moreیہ انڈیا کے مقبول گلوکار دلیر مہندی کی ٹویٹ ہے جو انھوں نے سوشل میڈیا پر شہزادہ ہیری کی کتاب ’سپیئر‘ سے منسوب ایک اقتباس شیئر کیا ہے جو کہ فیک تھا۔
Read moreامریکہ جمعرات کو قرض لینے کی اپنی طے شدہ آخری حد تک پہنچ گیا ہے اور محکمہ خزانہ نے ادائیگی کے ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے فوری طور پر خصوصی اقدامات کیے تاکہ یہ تباہ کن ثابت نہ ہو۔
Read moreتحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے میڈیا ونگ ’عمر میڈیا‘ نے سنہ 2021 میں طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد سے اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
Read moreپاکستان اور انڈیا میں گذشتہ چند برسوں کے دوران سی سیکشن یا آپریشن کے ذریعے بچوں کی پیدائش کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور یہ شرح پرائیوٹ ہسپتالوں میں زیادہ ہے۔ کیا ڈاکٹر زچگی کے لیے غیر ضروری آپریشن کر رہے ہیں اور کیا اس سے بچا جا سکتا ہے؟
Read moreاینڈریو ٹیٹ اور ان کے بھائی کس طرح بظاہر پہلے سے بنائی گئی منصوبہ بندی سے نوجوان لڑکیوں سے ایک ہی طرح کی گفتگو شروع کیا کرتے تھے۔
Read moreتقریباً دو سال سے نئی دہلی میں کوئی امریکی سفیر نہیں ہے۔ جو مسائل سفارتخانے کی سطح پر حل ہو سکتے تھے، وہ پریس کانفرنس میں وزرائے خارجہ کو اٹھانا پڑے۔ آخر امریکہ نے دو سال تک انڈیا جیسے ملک میں اپنا سفیر کیوں نہیں بھیجا؟
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے طرف سے ٹیریئن وائٹ کی مبینہ ولدیت کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر اُن کے خلاف نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت میں عمران خان کو 27 جنوری تک عبوری جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔
Read moreپرینکا چوپڑہ ٹرول کیوں ہوتی ہیں، پٹھان کے لیے لوگوں کا جوش اور سلمان کی نئی فلم کا ٹیزر پٹھان کے ساتھ
Read moreسعودی عرب میں اس شاندار گول اور کامیابی کے بعد ماریہ خان کا نام پاکستان میں ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے اور ان کے اس گول کے کلپش شیئر کیے جا رہے ہیں۔
Read more57 سالہ خان اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں آنے والے کئی دھچکوں کے بعد بڑی سکرین پر جلوہ افروز ہو رہے ہیں۔ ان مسائل میں گزشتہ سال ان کے بیٹے آریان خان کی منشیات رکھنے کے جھوٹے الزامات میں گرفتاری بھی شامل ہے – بالآخر ان کے بیٹے پر سے یہ الزامات واپس لے لیے گئے تھے۔ اسی طرح شاہ رخ خان کی کئی فلمیں بھی شائقین کی طرف سے اچھی پذیرائی نہ حاصل کر سکیں۔
Read moreبرطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا ہے کہ وہ ایرانی حکومت کے سابق وزیر علی رضا اکبری کی سزائے موت کے بعد اس اقدام پرغور کر رہے ہیں۔
Read moreوہ دولت مند شخصیات جنہوں نے اپنے بچوں کو وراثت سے محروم رکھنے کا فیصلہ کیا
Read moreجب اٹلی کے انتہائی مطلوب مافیا ڈان کوپالیرمو، سسلی میں ایک نجی کلینک کے سامنے سے پکڑا گیا تو انھوں نے کوئی مزاحمت نہیں کی۔
Read moreانڈیا کی وزارت خارجہ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشر کی گئی بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم کو مسترد کیا ہے جس میں یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ مودی بطور وزیر اعلیٰ 2002 کے گجرات فسادات کو روکنے میں ناکام کیوں ہوئے۔
Read moreنیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ڈراپ ہونے والے افتخار احمد اور خوشدل شاہ کی اس وقت سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے کیونکہ گذشتہ روزبنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں دونوں ہی نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔
Read moreسعودی عرب کے وزیر خزانہ کے مطابق ان کا ملک بغیر کسی شرط کے براہِ راست گرانٹس اور ڈیپازٹس دینے کی پالیسی کو بدل کر اب دوست ممالک میں معاشی اصلاحات پر زور دے گا تاہم پاکستانی حکام پُرامید ہیں کہ نئی شرائط کا اطلاق پہلے سے کیے جانے والے وعدوں پر نہیں ہو گا۔ نئی سعودی پالیسی میں پاکستان کے لیے کیا پیغام ہے؟
Read moreحر جماعت کی تاریخ کے مصنف اور شاعر استاد نظامانی کہتے ہیں کہ پیر صبغت اللہ شاہ عرف سورہیہ باشادہ کے زمانے سے فیصلوں اور سوشل بائیکاٹ کی روایات ملتی ہیں اور پیر پگارا کا اپنی جماعت کو حکم تھا کہ تنازعات کے فیصلے آپس میں ہی کریں۔
Read moreبی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ذمہ داری جمہوری حکومت کی ہو اور اختیار فوج کے پاس رہے، تو کوئی سسٹم نہیں چل سکتا۔ انھوں نے کہا کہ نااہلی کی صورت میں پارٹی کا سربراہ کون ہو گا اس بارے میں ’وقت آنے پر سوچا جائے گا۔‘
Read moreملک کے اندر اور باہر شہرت اور مقبولیت کے بام عروج کو چھونے والی جاسنڈا نے اگلے ماہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
Read moreاس آرٹیکل میں ہم نے سائبر کرائم پر کام کرنے والے قانونی ماہرین سے بات کرکے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اگر کوئی آپ کی ذاتی معلومات جیسے گھر و دفتر کا پتہ اور فون نمبر سوشل میڈیا پر لیک کرے تو آپ اس شخص کے خلاف کیا قانونی کارروائی کر سکتے ہیں؟
Read moreانڈیا میں معروف خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ کی جانب سے ڈبلیو ایف آئی (ریسلنگ فیڈریشن انڈیا ) کے سربراہ صدر برج بھوشن سنگھ سمیت دیگر کوچز پر خواتین ریسلرز کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات پرانڈیا بھر میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
Read more23 سال کے گِل نے حیدرآباد میں صرف 149 گیندوں پر 208 رنز بنا کر انڈیا کو نیوزی لینڈ کے خلاف فتح دلائی۔
Read moreموٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کے چند ایسے کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جن میں وہ بظاہر عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کو بھی بلیئنگ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
Read moreاگر بڑی معیشتوں کی بات کی جائے تو جاپان سب سے بڑا مقروض ملک ہے تاہم قرضے کہ اس بڑے حجم کے باوجود حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بین الاقوامی سرمایہ کار سرمایہ کاری کے لیے جاپان پر ہی بھروسہ کرتے ہیں۔ جاپان کی معیشت کس اصول کی بنیاد پر چلتی ہے؟قرضوں کے اتنے بڑے حجم کی وجہ کیا ہے؟
Read moreبنرجی نے ایک انتہائی کامیاب فرنچائز سے قسمت بنائی۔ اس میں سیکس، منشیات اور قتل کو شامل کریں اور بنرجی کی کہانی سنسنی خیز افسانوں کا سامان بن جاتی ہے۔
Read moreجاسنڈا آرڈرن نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گی۔ انھوں نے بتایا کہ بطور وزیر اعظم چھ سال ان کے لیے کتنے چیلنجنگ رہے اور اس کا ان کی شخصیت پر کیا اثر پڑا۔
Read moreاس عمارت کو تاریخی کتب میں ’کاروان سرائے‘، ’سرائے جہاں بیگم‘ اور ’سرائے دو در‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
Read moreسعودی عرب کے شہر ریاض میں ارجنٹائن اور پرتگال سے تعلق رکھنے والے دو بے مثال کھلاڑیوں کے درمیان آج ہونے والا یہ میچ ثابت کرتا ہے کہ خلیجی ممالک خاص کر سعودی عرب کا فٹبال میں اثر و رسوخ بڑھتا جا رہا ہے۔
Read moreمولانا ہدایت اللہ ہمارے ساتھ ہوں یا جیل میں ہوں ہم لوگ غیر قانونی ٹرالرز کے خلاف بولتے رہیں گے۔ ہمیں جانوروں کی طرح مارا گیا حالانکہ مطالبہ صرف اتنا کیا تھا کہ اس سمندر سے ہمیں رزق ملتا ہے اسے ختم مت کرو۔ بس۔‘
Read moreماضی کی نظام شاہی سلطنت حیدرآباد کے آٹھویں نظام نواب میر برکت علی خان والاشان مکرم جاہ بہادر 14 جنوری کو استنبول میں فوت ہو گئے۔
Read moreایک باپ پر اپنی 16 سالہ معذور بیٹی کو نظر انداز کر کے اس کے غیر ارادی قتل کا الزام لگایا گیا ہے جو گندی چادروں کے بستر پر مردہ پائی گئی تھی اور موٹاپے کا شکار تھی۔
Read moreامریکی ریاست انڈیانا میں لائیو ٹی وی شو کے دوران ایک شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب اس کا چار سالہ بیٹا نیپی پہنے ہاتھ میں بندوق لہراتے ہوئے دیکھا گیا۔
Read moreوولوز اور لیورپول کے درمیان منگل کو ہونے والے میچ کے دوران تیسرے راؤنڈ کے ری پلے کو جب گیری لینکر براہ راست پیش کر رہے تھے تو جنسی عمل کے دوران کراہنے جیسی آوازیں آنا شروع ہو گئیں۔
Read moreیوکرین کے دارالحکومت کیف کے مشرقی نواحی علاقے میں ہونے والے ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں دیگر افراد سمیت یوکرین کی وزارت داخلہ کی تین اہم شخصیات ہلاک ہو گئی ہیں۔ یہ حادثہ ایک نرسری کے نزدیک ہوا ہے۔
Read moreدنیا کی معمر ترین شخصیت فرانسیسی راہبہ لوسائل رینڈن 118 سال کی عمر میں فرانس کے ایک نرسنگ ہوم میں انتقال کر گئیں۔
Read moreویڈیو سٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس کو اپنے ایک نجی طیارے کے لیے فلائٹ ایٹنڈنٹ کی تلاش ہے مگر حیرانی کی بات یہ ہے کہ کامیاب امیدوار کو سالانہ تین لاکھ 85 ہزار ڈالر تک مل سکتے ہیں۔
Read moreجب میری بیٹی پیدا ہوئی تو وہ میری ہتھیلی سے بھی چھوٹی تھی۔ جب میں نے اپنی بیٹی کو پہلی بار دیکھا تو اس کی آنکھیں کھلی ہوئی تھیں اور اسی سے مجھ میں یہ امید پیدا ہوئی کہ وہ زندہ رہے گی۔
Read moreسابق وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک انداز میں یہ پیشگوئی دی ہے کہ ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات اپریل 2023 میں ہی ہوں گے اور اتحادی جماعتوں کی پی ڈی ایم حکومت ایسا کرنے پر ’مجبور ہوجائے گی۔‘
Read moreدنیا بھر میں پیاز کو کھانے میں بنیادی جزو کی حیثیت حاصل ہے جبکہ اس کے مقابلے میں گوشت کو لگژری سمجھا جاتا ہے لیکن فلپائن میں ایک کلو پیاز کی قیمت مرغی اور گائے کے گوشت سے بھی بڑھ گئی ہے۔
Read moreفاکس سپورٹس آسٹریلیا نے پاکستان کے آل فارمیٹ کپتان بابر اعظم سے متعلق ایک تحریر کو اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا سے حذف کر دیا ہے جس میں بابر اعظم کے خلاف چند سنگین الزامات کا ذکر تھا۔
Read moreکیا ایسا بھی ممکن ہے کہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد ابتدائی چند ماہ میں ہی یعنی انٹری لیول پر ہی ایک شخص ایک لاکھ روپے ماہانہ کی تنخواہ حاصل کرنے لگے۔
Read moreپاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی، دونوں ہی اس وقت تک میئر شپ سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نظر نہیں آ رہی ہیں۔ ایسے میں جماعت اسلامی کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ پیپلز پارٹی سے ہاتھ ملائے گی یا پھر تحریک انصاف کے ساتھ۔
Read moreمتنازع برطانوی نژاد امریکی انفلوئنسر کی گرفتاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر دستیاب نقصان دہ اور جنسی مواد اور نوجوانوں میں اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بارے میں ایک بحث کو جنم دیا ہے۔
Read moreکوئٹہ کور کمانڈر لیفٹینینٹ جنرل آصف غفور نے دورہِ گوادر کے دوران نومنتخب کونسلروں سے بھی ملاقات کی جس کے بعد ان سے منسوب ایک متنازع ویڈیو بیان وائرل ہے۔ مگر اس بیان کی حقیقت کیا ہے؟
Read moreگذشتہ 30 سالوں کے دوران نیپال میں ہونے والے مہلک ترین ہوائی جہاز حادثے کے چند گھنٹوں بعد سے انڈیا میں ایک ویڈیو وائرل ہے۔
Read moreگذشتہ 60 سالوں میں پہلی مرتبہ چین کی آبادی میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور قومی شرح پیدائش ریکارڈ کم ہو کر ہر 1,000 افراد کی آبادی میں سے صرف 6.77 ہو گئی ہے۔
Read moreبرطانوی پولیس اہلکار ڈیوڈ کیرک 20 برس تک ایک سیریئل ریپسٹ رہے جو خواتین پر جنسی تشدد کر کے خوش ہوتے تھے۔ یہ سب کچھ انھوں نے پولیس یونیفارم کی آڑ میں کیا۔
Read moreایک مرد کو ایک ایسے جرم میں اپنی سزا کو چیلینج کرنا پڑ رہا ہے جو اُسے اس وجہ سے دی گئی کہ اُس نے ایک ایسی عورت کے ساتھ سیکس کی جو ان کے ساتھ ہم بستر تو ہوئی تھی لیکن اس مرد نے عورت سے جھوٹ بولا تھا کہ اُس نے قطع قنات (vasectomy) کا آپریشن کرایا ہوا ہے۔ قطع قنات کے آپریشن سے مرد کی منی کا انزال ختم ہو جاتا ہے۔ ’لیکن کسی کو ریپ کے
Read moreوزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ’العریبیہ‘ نیوز چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو کے چند گھنٹوں بعد وزیر اعظم آفس کے ترجمان نے وضاحت کی ہے انڈیا اور پاکستان کے درمیان بات چیت کا آغاز صرف اُسی وقت ہو سکتا جب انڈیا پانچ اگست 2019 کو انڈیا کے زیر انتظام کشیمر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے اقدام کو واپس نہیں لیتا۔
Read moreٹوئٹر بلیو کے متعارف ہونے سے پہلے، طالبان کے عہدیداروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں سے کسی میں بھی وہ تصدیقی بلیو ٹک نہیں تھا جس سے ٹوئٹر پر تصدیق شدہ صارفین کی شناخت ہوتی تھی۔
Read moreاس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ اسلامی یونیورسٹی میں قیام کے دوران مکی کا عبداللہ عزام یا دیگر جہادی رہنماؤں سے کوئی رابطہ رہا تاہم یہ ضرور کہا جاتا ہے کہ پروفیسر عبدالرحمان مکی کے القاعدہ کے سابق سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری سے قریبی روابط رہے ہیں۔
Read moreسہیل خان نے دلی ہائی کورٹ میں داخل کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اماموں کی تقرری کے ضابطوں کے تحت موروثی امامت کی کوئی گنجائش نہیں۔
Read moreانجو کی کہانی جہاز میں سوار دیگر لوگوں سے مختلف ہے کیونکہ یہ ان کے خاندان کے لیے اپنی نوعیت کا ’دوسرا سانحہ‘ ہے۔
Read moreچھ برس تک مملکت پاکستان کے سیاہ و سفید پر حکمرانی کرنے والے دبئی میں سُرخ بتی کے احترام میں کھڑے یہ پیغام دے رہے تھے کہ ملک کے آئین کو توڑنا مشکل نہیں مگر بیرون ملک سگنل توڑنا بے حد مشکل ہے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔
Read more