فواد خان کی نئی سیریز اور نیا اشتہار: ’فرق نہیں پڑتا ہمارے پاس کتنے خان ہیں لیکن ہمارے پاس فواد خان نہیں‘

فواد خان کے مداح انھیں ایک ورسٹائل ایکٹر قرار دیتے ہیں جو مزاح، اینگری ینگ مین کا روپ، سنجیدہ اداکاری اور رومانس سب کو باخوبی نبھاتے ہیں۔

Read more

پاکستان میں ’غریب کی خوراک‘ سمجھی جانے والی دالوں کو خریدنا اب مشکل کیوں ہو گیا ہے؟

دال کو پاکستان میں غریب کی خوراک سمجھا جاتا ہے تاہم ملک میں مہنگائی کی بلند شرح اور دالوں کی قیمت میں ہونے والے بڑے اضافے کی وجہ سے اب معاشرے کے کم آمدنی والے طبقات کے لیے دال کھانا بھی مشکل تر ہو چکا ہے۔

Read more

زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے افراد کتنے وقت تک زندہ رہ سکتے ہیں؟

ترکی اور شام میں پیر کے روز 7 اعشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ آنے کے بعد تاحال ملبے تلے دبے افراد کا بچنے کی امید ہر گزرتے لمحے کے ساتھ کم ہوتی جا رہی ہے۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کون سے عوامل ہیں جو متاثرہ افراد کو زندہ رہنے میں مدد کرتے ہیں؟

Read more

انڈین جیل سے راتوں رات سینکڑوں قیدی رہا کروانے کا سنسنی خیز واقعہ جس کے کئی گھنٹوں بعد حکومتی رٹ بحال ہوئی

انڈیا کی ریاست بہار کے بارے میں میڈیا سروس او ٹی ٹی پر ایک اور ویب سیریز ان دنوں زیر بحث ہے۔ سدھیر مشرا کی یہ ویب سیریز ’جہان آباد آف لو اینڈ وار‘ سونی لِیو پر ناظرین کے لیے پیش کی گئی ہے۔

Read more

’ملک میں 20 دن کا پیٹرول ہے‘ تو پیٹرول نہ ملنے کی شکایات کیوں؟

ملک میں 20 دن کا پیٹرول ہے تو بعض شہروں میں کچھ پیٹرول پمپ بند کیوں اور کوئی فلنگ سٹیشن کھلا بھی ہے تو پیٹرول ڈلوانے کے لیے طویل قطاروں میں کیوں لگنا پڑ رہا ہے۔

Read more

ایک خفیہ کمرہ جس نے ایک بچی کی جان بچائی

لندن میں چند ہفتوں میں ایک نیلامی ہو رہی ہے اور یہ کہا جا رہا ہے کہ روسی مصور ویسیلی کینڈنسکی کے ایک بڑی فنکاری کو اس نیلامی میں ریکارڈ قیمت مل سکتی ہے۔ لیکن اسٹیفن اسمتھ لکھتے ہیں کہ اس فروخت کے پیچھے ایک خاندان کی المناک اور بہادری کی کہانی ہے پوشیدہ اور اسے ایک غیر مطبوعہ یادداشت میں بیان کیا گيا ہے۔

Read more

مسلمان ماں کی ہندو بیٹیوں کو جائیداد میں حصہ کیوں نہیں ملا؟

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے معروف شہر احمد آباد میں وراثت کا ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں ماں کے اسلام قبول کرنے کے بعد ان کی جائیداد میں ہندو بیٹیوں کے حصے کا تنازع کھڑا ہوا۔

Read more

انڈیا میں سرکاری ملازمت کا جنون جس کے لیے والدین تک بچوں کو نقل کراتے پکڑے گئے

انڈیا میں سرکاری ملازمت پانے کے لیے امیدوار کسی حد تک جانے سے گریز نہیں کرتے۔ ان میں سے ایک غیر قانونی راستہ نقل کا بھی ہے جبکہ چند امیدوار اپنی جگہ کسی اور کو ٹیسٹ دینے کے لیے معاوضہ ادا کرتے ہیں۔

Read more

ترکی اور شام میں زلزلہ: کیا قدرتی آفات کے بعد وی آئی پی دورے امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ بنتے ہیں؟

واضح رہے کہ وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے ترکی دورے کے حوالے سے کوئی باقاعدہ اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس دورے کی منسوخی کا اعلان کیا گیا۔

Read more

پولیس سٹیشن میں 50 سالہ بوائے فرینڈ کے ہاتھوں 17 سالہ لڑکی کا قتل جس نے کیوبا کو ہلا کر رکھ دیا

کیوبا کی وزارت داخلہ کی جانب سے اس واقعے کے بعد صرف اتنا بتایا گیا کہ مجرمانہ ریکارڈ کے حامل ایک 50 سالہ شخص نے تیز دھار آلے سے اپنی 17 سالہ پارٹنر کو قتل کر دیا جو کمیونٹی نیشنل ریوولوشنری پولیس کے سب سٹیشن میں پناہ لیے ہوئے تھی۔

Read more

ہائبرڈ جنگ سے مقابلے کا مرکز جو حکومتوں کو خطرات کی نشاندہی اور ان سے بچنے میں مدد کرتا ہے

بی بی سی نے ایک ایسے مرکز کا دورہ کیا ہے جو نسبتاً نئی قسم کی جنگ کا، جو نیٹو اور یورپی یونین کے لیے تیزی سے تشویش کا باعث بن رہی ہے، مقابلہ کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

Read more

رانی روپ متی، جنھوں نے شوہر کو شکست دینے والے شخص سے شادی کی بجائے زہر پینے کو فوقیت دی

باز بہادر اور روپ متی ایک دوسرے سے لمحہ بھر بھی جدا نہ رہ سکتے تھے۔ باز بہادر رُوپ متی کی محبت میں کچھ ایسے گرفتار ہوئے کہ امورِ سلطنت سے بھی بے نیاز ہو گئے۔

Read more

ترکی اور شام میں زلزلہ: تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے نوزائیدہ بچی کو بچا لیا گیا

بچی کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ اس کی ماں زلزلے کے فوراً بعد لیبر میں چلی گئی تھیں اور مرنے سے پہلے انھوں نے بچی کو جنم دیا۔ بچی کے والد، چار بہن بھائی اور ایک خالہ بھی زلزلے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

Read more

ترکی کے سنسان شہروں کی خاموشی چیرتی آہیں: ’تم نے بہت دیر کر دی۔۔۔ کاش دوپہر سے پہلے آ گئے ہوتے‘

جنوبی ترکی میں واقع اسکندرون زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں علاقوں میں سے ایک ہے۔ آرزو کی دو بھانجیاں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔ ان کے رونے کی آواز ضلع نومیون پر چھائی گہری خاموشی کو چیر دیتی ہے۔

Read more

ایک تھا جنرل!

ایسا جنرل جس پر تاریخ میں پہلی بار آرٹیکل چھ یعنی آئین توڑنے کی سزا غداری کا مقدمہ چلا اور پھر ایک ایسا جنرل جسے بچانے کے لیے ادارے نے اپنے تمام اختیارات کا بھرپور استعمال کیا۔ عدالت کا راستہ ہسپتال کی طرف اور قانون کا اختیار کی طرف موڑ دیا گیا اور یوں بظاہر جنرل مشرف جیت گئے اور آئین ہار گیا۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

ڈیٹنگ ایپ پر ملاقات کے بعد کس طرح قاتل نے ماں بیٹی کو گھر لا کر قتل کیا

ایک شاطر قاتل نے بینلن برک اور ان کی نوعمر بیٹی کو لالچ دے کر برسٹل میں ان کے گھر سے کئی سو میل دور سکاٹ لینڈ کے شہر ڈنڈی آنے پر اکسایا اور پھر انھیں قتل کر کے ان کی لاشوں کو اپنے کچن کے فرش میں دفن کر دیا۔

Read more

’خواتین کو حق ہے کہ وہ بچے پیدا کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ خود کریں‘ پاکستانی ٹوئٹر پر بحث

پاکستان میں اگر کوئی شخص یہ کہے کہ اسے بچے نہیں پیدا کرنے تو یہ بہت سے لوگوں کے لیے حیران کُن اور اجنبی تصور ہے کہ آخر بچوں کے بغیر گزارا کیسے ہو سکتا ہے؟

Read more

انڈیا میں صدیوں پرانے ستون جو کسی ساز کی طرح بجتے ہیں

کئی دہائیوں سے ستون سائنسی مطالعات کا موضوع رہے ہیں اور انسانی تخیل کو اپنی گرفت میں لے چکے ہیں۔ اس کے باوجود وہ آج بھی ایک معمہ بنے ہوئے ہیں اور ان کی تعمیر آج تک اہل علم کو سٹپٹا رہی ہے۔

Read more

روس یوکرین جنگ سے پاکستان میں زوال پذیر ماچس انڈسٹری کیسے بحال ہوئی؟

سال 2022 میں انڈیا نے عشاریہ پانچ بلین ڈالر کی ماچس برآمد کی تھی تاہم اس دوران روس پر معاشی پابندیوں کے باعث اب دنیا کی نظریں دیگر ممالک پر ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔

Read more

پاکستان میں معاشی بدحالی: کیا پاکستان ان مسائل سے کبھی نکل سکے گا؟

بی بی سی نے پاکستان کی سیاست اور معیشت سے تعلق رکھنے والے افراد سے سوال کیا کہ پاکستان اس نہج تک کیسے پہنچا، ان مسائل کا حل کیا ہے اور کیا پاکستان ان مسائل سے کبھی نکل سکے گا؟

Read more

ترکی زلزلہ: جھولتی عمارتوں کے دل دہلا دینے والے مناظر جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے

گذشتہ روز شام اور ترکی میں آنے والے زلزلے کے بعد تباہی کے مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ عینی شاہدین اس بارے میں بات بھی کر رہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ اس دوران کیا ہوا تھا تاہم بی بی سی نیوز نے ان معلومات کی تصدیق کرنے کی کوشش کی ہے۔

Read more

آسام میں نابالغ لڑکیوں سے شادی کے جرم میں ڈھائی ہزار افراد گرفتار، چار ہزار ایف آئی آر درج

انڈیا کی ریاست آسام میں پولیس نے ایسے ڈھائی ہزار مردوں اور ان کے رشتے داروں کو گرفتار کر لیا ہے جنھوں نے گزشتہ دو برس کے دوران 18 برس سے کم عمر لڑکیوں سے شادی کی ہے۔

Read more

ایف 9 پارک ریپ کیس: ’ہم اب بھی اس تلاش میں رہتے ہیں کہ کیسے متاثرہ خاتون کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے‘

چند روز قبل وفاقی دارالحکومت کے علاقے ایف نائن پارک میں ہونے والے ’گینگ ریپ‘ کے واقعے میں پولیس ابھی تک ملزمان کا سراغ لگانے میں تو کامیاب نہیں ہوئی البتہ متاثرہ لڑکی کے بیان کی روشنی میں ایک ملزم کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔

Read more

’معجزانہ صلاحیتوں کے حامل‘ یا ’بھونڈی چالوں‘ کے ماہر، شہ سرخیوں میں آنے والے انڈین گرو

دھیریندرا کرشنا شاستری، جو بھاگیشور دھام سرکار کے نام سے مشہور ہیں، کے حامیوں کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس الہیٰ طاقتیں ہیں اور وہ بیماروں کو ٹھیک کر سکتے ہیں، جن بھوتوں کے زیر اثر افراد کو ٹھیک کر سکتے ہیں اور کاروبار اور مالی مسائل سے نمٹنے میں لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں۔

Read more

سکریپ فیسٹیول کو ’ہم جنس پرستوں کا میلہ قرار دے کر متنازع بنایا گیا‘

خواجہ سرا کمیونٹی کا میوزیکل کنسرٹ سکریپ فیسٹ متنازع ہونے اورعدالت کی جانب سے این او سی کی منسوخی کے بعد اس کو محدود پیمانے پر منعقد کر کے اور اس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

Read more

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت ہندوؤں کے ہی نشانے پر کیوں؟

انڈیا کی ہندو نظریاتی تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کے ایک حالیہ بیان کی وجہ سے انھیں سوشل میڈیا پر ہندوؤں کی جانب سے ہی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

اسامہ ستی قتل کیس: 22 سالہ نوجوان کے قتل کے جرم میں دو سابق پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، تین کو عمرقید

22 سالہ اسامہ ستی کو دو جنوری 2021 کو سرینگر ہائی وے پر رات ڈیڑھ بجے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ اس مقدمے میں انسداد دہشت گردی پولیس سکواڈ کے پانچ اہلکاروں کو نامزد کیا گیا تھا۔

Read more

وہ عالمی کرنسی جس نے امریکی ڈالر سے قبل تین سو سال تک دنیا پر راج کیا

یہ کرنسی اتنی بیش قیمت تھی کہ عالمی دنیا پر اس کا راج تین سو برس تک جاری رہا۔ برطانوی پاونڈ اور امریکی ڈالر کے عروج سے قبل یہی دنیا کی عالمی کرنسی مانی جاتی تھی۔

Read more

مشرف کا انڈیا سے محبت اور نفرت کا تعلق: ’واجپائی نے بتایا کہ مشرف بولتے رہے اور میں چپ بیٹھا سنتا رہا‘

پرویز مشرف نے اپنی یادداشتوں میں بتایا کہ انھیں سنہ 2001 کے اوائل میں انڈین ریاست گجرات میں آنے والے زلزلے کے بعد ’برف پگھلانے کا موقع‘ ملا۔

Read more

ترکی میں 7.8 شدت کا زلزلہ: کئی عمارتیں زمین بوس، کم از کم دس افراد ہلاک

شام کی سرحد کے قریب واقع ترکی کے جنوب مشرقی علاقے غازی انتیپ میں زلزلے سے کم از کم دس لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکی جیولاجیکل سروے کا کہنا ہے کہ مقامی وقت صبح چار بج کر 17 منٹ پر 7.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی غازی انتیپ شہر کے قریب 17.9 کلو میٹر ہے۔

Read more

انڈین کورٹ: پولیس نے شرجیل امام، آصف اقبال اور صفورا زرگر کو ’قربانی کا بکرا بنایا‘

انڈیا کی ایک عدالت نے دہلی کی معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہونے والے پرتشدد معاملے میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے ایک طالب علم اور دس دیگر کو بری کر دیا ہے۔

Read more

عمران خان ’جیل بھرو تحریک‘ سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ’جیل بھرو تحریک‘ کے اعلان کے بعد جہاں یہ ابہام باقی ہے کہ جیل بھرو تحریک کا آغاز کیسے ہو گا وہیں یہ سوال بھی اہم ہے کہ آیا یہ حکمت عملی تحریک انصاف کے لیے سیاسی طور پر فائدہ مند ہو گی یا نقصان دہ؟

Read more

چھ بالوں پر چھ چھکے: ’پانڈیا کو بھول جائیں، یہ افتخار احمد کا دور ہے‘

یہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار نہیں کہ کسی بیٹسمین نے ایک اوور میں چھ چھکے لگائے ہوں مگر افتخار احمد پہلے پاکستانی بلے باز ہیں جنھوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے اگرچہ یہ ایک نمائشی میچ تھا۔

Read more

کمر درد کے بارے میں کب پریشان ہونا چاہیے اور کب نہیں؟

ترقی یافتہ معاشروں میں، کمر کے درد نے ایک وبا کی شکل حاصل کر لی ہےاور اسے صحت کے سب سے زیادہ متعلقہ مسائل میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ یہ، 80 فیصد سے زیادہ آبادی کو اپنی زندگی میں کسی بھی وقت متاثر کرتا ہے۔

Read more

’مشرف نے ’لیجنڈ‘ بننے کا موقع گنوایا، مزید فیصلہ تاریخ کرے گی؟‘

جہاں کئی لوگ پرویز مشرف کو آئین توڑنے والے ڈکٹیٹر کے طور پر یاد رکھتے ہیں تو کئی لوگ ان کے وہ اقدامات بھی گنوا رہے ہیں جو ان کے نزدیک مشرف سے پہلے ناپید تھے۔

Read more

وہ اقدامات جنھوں نے پرویز مشرف کے عروج کو زوال میں بدلا

اگرسابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی زندگی کا احاطہ کیا جائے تو اسے مجموعی طور پر دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے یعنی ان کا دورِ عروج اور منصب صدارت سے فراغت کے بعد شروع ہونے والا دورِ زوال جس کے دوران ان کی وفات ہوئی۔

Read more

سابق فوجی صدر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

پاکستان میں فوجی بغاوت کے بعد اقتدار میں آنے والے سابق فوجی صدر اور ملک کی برّی فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف دبئی کے امریکن نشینل ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں۔

Read more

ایف نائن پارک میں خاتون کا مبینہ ریپ: ’خواتین کا تحفظ ہر حکومت کی ترجیحات میں سب سے نیچے ہے‘

خاتون کے مطابق اُنھیں اپنے ساتھی سے الگ کرنے کے بعد ڈرایا دھمکایا گیا، بال کھینچے گئے اور دھکا دے کر زمین پر گرانے کے بعد ان کا ریپ کر دیا گیا۔

Read more

کیا مستقبل میں میٹا ورس آپ کے کام کرنے کی نئی جگہ ہو گی؟

جب ہم 50 برس بعد پیچھے مڑ کر دیکھیں گے تو ممکن ہے کہ وہ انٹرنیٹ جسے ہم اب استعمال کرتے ہیں ہمیں بہت قدیم لگے۔ انٹرنیٹ ممکنہ طور پر سکرین کے پیچھے تک محدود نہیں رہے گا بلکہ یہ ممکن ہے کہ ہم اس کے ساتھ مختلف طریقے سے انٹریکٹ کریں گے۔

Read more

دنیا بھر میں خواتین ’نارمل ڈیلیوری‘ کی خواہش ہی کیوں کرتی ہیں؟

بہت سی حاملہ خواتین کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ کسی طبی پیچیدگی کے بغیرایک ’خوبصورت‘ زچگی سے گزریں۔ یہ بات چند خواتین کے لیے تو ممکن ہو جاتی ہے مگر ایسی خواتین جن کو ایسا نصیب نہیں ہوتا ان کے لیے یہ سوچ نقصان دہ ہو سکتی ہے۔

Read more

پنجاب اور سندھ میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہوں پر حملوں میں تیزی: ’یہ ایک منظم مہم لگتی ہے‘

گذشتہ چند دنوں میں ایسے واقعات میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے جہاں ایک عرصے سے ملک میں نفرت انگیز اور تشدد جیسے واقعات کا سامنا کرنے والی احمدیہ کمیونٹی کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

پہلے حارث پھر شان، شاداب اور اب شاہین: ’اب سب مل کر اپنی بیویوں کو ورلڈ کپ گفٹ کریں‘

کچھ سوشل میڈیا صارفین اس موقع پر ہنسی مذاق کرتے ہوئے بھی نظر آئے تو کچھ کو شاہین آفریدی کا اپنی اہلیہ کو پیشانی پر بوسہ دینا نہ بھایا۔

Read more

اربوں ڈالر لوٹ کر فرار ہونے والی ’کرپٹو کوئین‘ کیا دوبارہ منظر عام پر آئی ہیں؟

کرپٹو کوئین کے نام سے مشہور روجا اگناتووا کی تلاش جاری ہے اور ایف بی آئی نے ان کی گرفتاری کا باعث بننے والی معلومات فراہم کرنے والے شخص کو ایک لاکھ ڈالر کے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

انڈین کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑیوں کے تلک نہ لگوانے پر تنازع: ’مودی جی بھی تو جالی والی ٹوپی نہیں پہنتے‘

انڈین کرکٹ ٹیم کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد، جس میں ایک ہوٹل میں استقبال کے دوران کھلاڑیوں کے ماتھے پر تلک لگایا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا ہوا جس میں دو کھلاڑیوں محمد سراج اور عمران ملک کو ایک حلقے کی جانب سے اس وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

Read more

جب ایک ہدایت کار نے امیتابھ بچن سے کہا ’تم شاعر کے بیٹے ہو، اداکاری نہیں شاعری کرو‘

زنجیر فلم نے ایک نامعلوم اداکار کے درجے سے اٹھا کر امیتابھ کو سپر سٹار بنا دیا۔ یہاں سے ہی ان کا ’اینگری ینگ مین‘ کا امیج بننا شروع ہوا۔

Read more

کیا ارب پتی اڈانی کی کاروباری ’سلطنت‘ کو دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے؟

اڈانی گروپ کی کمپنیوں کی مارکیٹ ویلیو ہر روز گر رہی ہے، بندرگاہ سے لے کر بجلی پیدا کرنے والا یہ گروپ اس وقت ایک بڑے امتحان سے گزر رہا ہے۔ موجودہ چیلنجز اس گروپ کی ترقی کی رفتار کو بہت حد تک کم کر سکتے ہیں یا کمپنی کو اپنے کچھ بہترین اثاثوں سے محروم بھی ہونا پڑسکتا ہے۔

Read more

طاقتور اطالوی مافیا کا قاتل جو کئی سال پیزا شیف بن کر پولیس کو چکمہ دیتا رہا

گریکو کو تلاش کرنے کی مہم میں انٹرپول اور فرانس کی پولیس نے بھی حصہ لیا اور گریکو کا پیچھا کیا گیا جس کے بعد اطالوی پولیس نے ان کی شناخت کی تصدیق کرنے کے بعد ان کو گرفتار کر لیا۔

Read more

ترک صدر اردوغان سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کے خلاف کیوں ہیں؟

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ سویڈن اور فن لینڈ کو انتظار میں لٹکائے رکھنا انھیں ایک عجیب و غریب صورتحال سے دوچار کرے گا اور ایسی صورت میں یہ ممالک روسی دباؤ اور مداخلت کا شکار ہو سکتے ہیں۔

Read more

جب ارجنٹینا نے اپنے ہی شہریوں کے قتلِ عام کے لیے تاریخ میں پہلی مرتبہ طیارے کا استعمال کیا

19 جولائی 1924 کو ارجنٹینا میں اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والے 500 قدیمی باشندوں کا قتل کر دیا گیا تھا۔ اس واقعے کو ’نپالپی قتلِ عام‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

Read more

پٹھان: کیا انڈیا میں فلموں کے بائیکاٹ کی مہم کمزور پڑ رہی ہے یا ’شاہ رخ کی مقبولیت بازی لے گئی؟‘

اگرآپ فلم پٹھان سے جڑے اعداد وشمار دیکھیں تو یہ سٹار پاور اور اسے دیکھنے والوں کا فیصلہ واضح نظر آتا ہے۔ فلم 25 جنوری کو ریلیز ہوئی اور پہلے دن سے ہی یہ ہر روز کمائی کے نئے ریکارڈ قائم کرتی جا رہی ہے۔

Read more

امریکہ کے حساس علاقے پر چین کا مبینہ ’جاسوس غبارہ‘: سیٹلائٹ کے ہوتے چین ’غبارے‘ کیوں استعمال کر رہا ہے؟

امریکہ میں حساس مقامات کے قریب ایک مبینہ چینی جاسوس غبارے کے اڑنے کی خبر نے بہت سے لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ بیجنگ سیٹلائٹ کے ہوتے ہوئے امریکی سرزمین کی نگرانی کے لیے نسبتاً غیر نفیس آلہ کیوں استعمال کرنا چاہے گا؟

Read more

کراچی میں خاتون کا پولیس اہلکار کو تھپڑ: ’کارِ سرکار‘ میں مداخلت کیا ہوتی ہے اور خاتون اس کی مرتکب کیسے ٹھہریں؟

سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کے شہر کراچی سے ایک ویڈیو حال ہی میں سامنے آئی جس میں ایک پولیس افسر ایک گاڑی کو روک رہے ہیں جبکہ گاڑی سے نکلنے والی خاتون ان کے ساتھ الجھ رہی ہیں۔

Read more

’میں نے اپنے ملک کے لیے فٹ بال کھیلی۔۔ اب میں لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچاتی ہوں‘

انڈیا کی خواتین کی انڈر 16 فٹ بال ٹیم میں کھیلنے والی بُلٹی کو عالمی سطح پر اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے باوجود انھیں آگے بڑھنے کے مواقع کیوں نہ مل سکے؟

Read more

دنیا میں کیلے کی 20 ہزار اقسام ہیں لیکن ہم صرف ایک ہی کیوں کھاتے ہیں؟

’ایٹنگ ٹو ایکسٹنشن‘ نامی کتاب میں ڈین سالاڈینو اپنے تجربات تحریر کیے ہیں جو انھوں نے دنیا کے مختلف کونوں میں منفرد خوارک اگانے اور پکانے والوں سے مل کر کیے جو اب خطرے کا شکار ہیں۔

Read more

حازم بنگوار: ’وہ قابلیت کی بنا پر اسسٹنٹ کمشنر بنے، ان سے فیشن پر نہیں صرف کارکردگی پر سوال ہو گا‘

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں اسسٹنٹ کمشنر کا چارج سنبھالنے والے حازم بنگوار نے چند دنوں میں ہی سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے تاہم یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ ان کی بے مثال شخصیت کو وائرل ہونے میں اتنا عرصہ کیوں لگا۔

Read more

چین اور پاکستان کا مقابلہ کرنے کے لیے انڈیا اپنی فوج کو کیسے جدید بنا رہا ہے؟

ایک ایسے وقت میں جب انڈیا کو چین اور پاکستان کے ساتھ تناؤ میں اضافے کا سامنا ہے تو فوج کو جدید خطوط پر تیار کرنے کو انڈیا کے اندر ایک ضروری قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Read more

’پنچایت‘: گاؤں کی زندگی پر بننے والا ڈرامہ انڈیا میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ کیوں بنا رہا ہے؟

اب تک پنچایت کے دوسرے سیزن کو تین کروڑ سے زیادہ ناظرین دیکھ چکے ہیں اور آئی ایم ڈی بی کی ریٹنگ کے مطابق لوگ اسے دس میں سے 8 اعشاریہ 9 نمبر دے رہے ہیں

Read more

’کزن کی شادی میں ڈانس کیا چند روز بعد فیس بُک پر اپنی ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئی‘

یو ٹیوب پر اگر پاکستان میں سرچ ٹرینڈز کو جانچا جائے تو ڈانس، ڈانس ویڈیو اور شادی کے ڈانس ایسے عنوان ہیں جنھیں سب سے زیادہ تلاش کیا جاتا ہے یعنی صارفین شادی کی ڈانس کی ویڈیوز کو خود بھی تلاش کرتے ہیں۔

Read more

’ماہواری کا درد اتنا شدید ہوتا کہ صوفے سے اٹھا نہیں جاتا تھا‘: باڈی سوٹ جو آپ کو درد کی اذیت سے بچا سکتا ہے

یہ باڈی سوٹ این صوفیہ کورموس کی تخلیق ہے جو خود ایلفا فیم ٹیک کی شریک بانی ہیں اور انھوں نے سمارٹ ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔

Read more

آئی ایم ایف کیا ہے اور یہ پاکستان جیسے معاشی مشکلات کے شکار ممالک کو قرض کیوں دیتا ہے؟

آئی ایم ایف 190 رکن ممالک پر مشتمل ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جو عالمی معیشت کو مستحکم کرنے کی کرتا ہے۔ جو ملک جتنا امیر ہو، وہ سبسکرپشن کے لیے اتنے زیادہ پیسے دیتا ہے جبکہ کم آمدنی والے ممالک کو صفر شرح سود پر قرض دیے جاتے ہیں۔

Read more

پاکستانی شہری ماجد خان گوانتانامو بے جیل سے 20 سال بعد رہا: ’مجھے اُن کاموں پر افسوس ہے جو میں نے کیے‘

42 سالہ ماجد خان، جنھوں نے اپنی قید کے آخری 15 سال کیوبا میں گونتانامو بے جیل میں گزارے، کو وسطی امریکی ریاست بیلیز میں رہا کیا گیا۔

Read more

ٹیکس، زکوٰۃ اور منشیات: افغانستان میں طالبان حکمران اپنے ملک کی معیشت کیسے چلا رہے ہیں؟

ورلڈ بینک کے مطابق دسمبر 2021 سے اکتوبر 2022 تک طالبان حکومت نے ڈیڑھ ارب ڈالر سے زیادہ ٹیکس اکھٹا کیا جو اس سے پہلے دو سال کے اسی عرصے میں اکھٹا ہونے والے ٹیکس سے زیادہ ہے۔

Read more

یوکرین پر روسی حملے کے بعد توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے شیل نے ’115 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ منافع‘ کمایا

تیل اور گیس کی بڑی کمپنی شیل کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال یوکرین پر روس کے حملے کے بعد توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اس نے ریکارڈ سالانہ منافع کمایا ہے۔

Read more

خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کے خلاف پولیس کا احتجاج: ’پورا مہینہ خطرے میں روز 12 گھنٹے کی ڈیوٹی اور تنخواہ صرف 40 ہزار‘

پولیس اہلکار پشاور پریس کلب کے سامنے کھل کر احتجاج کرنا چاہتے تھے لیکن ان کے کچھ افسران وہاں موجود تھے اور وہ انھیں احتجاج سے منع کرتے رہے۔ پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ ’پولیس لائن مسجد میں اپنے ساتھیوں کی لاشیں اٹھانا اتنا آسان نہیں تھا اور اس سے پہلے بھی پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا جاتا رہا ہے تو کیا وہ احتجاج بھی نہیں کر سکتے۔‘

Read more

لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی پشتون کلچر یا طالبان کلچر؟ منیر اکرم کے بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید

منیر اکرم کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے اور لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ کیا اقوامِ متحدہ جیسے فورم پر ایک سفیر کا اس طرح کا بیان دینا مناسب ہے؟

Read more

پاکستان میں وکی پیڈیا تک رسائی محدود: ’دو سال یوٹیوب بند کر کے چین نہیں پڑا تو اب وکی پیڈیا بند کرنے لگے ہیں‘

پی ٹی اے نے توہین آمیز مواد کو بلاک نہ کرنے اور اسے نہ ہٹانے کے نتیجے میں ’وکی پیڈیا‘ نامی آن لائن انسائیکلوپیڈیا کی سروسز کو ڈی گریڈ کر دیا ہے، یعنی اس تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔

Read more

پشاور دھماکہ: ریسکیو 1122 کے اہلکار یٰسین اللہ جو مسلسل 16 گھنٹے جانیں بچانے میں مگن رہے

پشاور پولیس لائن میں واقع مسجد میں دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں امدادی کارکنوں نے 26 سے 28 گھنٹے تک امدادی کام جاری رکھے۔ ان کارکنان میں یٰسین اللہ بھی شامل ہیں جنھوں نے 16 گھنٹے تک امدادی کام کیا۔

Read more

سرکاری ملازمت چھوڑ کر ایکٹر بننے والے راشد فاروقی: ’پاگل واگل تو نہیں ایکٹنگ سے بھی کوئی کماتا ہے‘

پاکستان کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے مقبول اداکار راشد فاروقی کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی سنیما ترقی نہیں کرتا ہے تو اس کی بہت بڑی وجہ یہ ہے کہ جو پاکستانی ڈائریکٹرز اور فلم میکرز ہیں وہ یہاں کے لوگوں کے معیار کی فلم نہیں بنا پا رہے۔ راشد نے اپنے کریئر میں اب تک پاکستان کی پانچ فیچر اور دو مختصر دورانیے کی فلموں میں کام کیا ہے جبکہ وہ جلد ہی اداکار فواد خان کی

Read more

گوتم اڈانی: انڈیا کے امیر ترین شخص کا اغوا اور رہائی جو آج بھی ایک معمہ ہے

انڈیا کے انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس کی ایک خبر کے مطابق اغوا کاروں نے گوتم اڈانی کی رہائی کے بدلے 15 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ اس معاملے میں نو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ لیکن 2018 کے آخر تک تمام افراد الزامات سے بری ہو گئے۔

Read more

بوائز وِل بی بوائز: ’لگتا ہے سی ایس ایس کا پرچہ بنانے والا انسٹاگرام کے ٹرینڈز سے بخوبی واقف تھا‘

مقابلے کے امتحان سی ایس ایس کے 2023 کا انگریزی مضمون کا پرچہ پاکستانی سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے جس میں امیدواروں کو ’بوائز ول بی بوائز‘ کے عنوان پر تفصیلی بحث کی دعوت دی گئی۔

Read more

ختنے کا آپ کی جنسی طاقت سے کیا تعلق ہے اور یہ ایچ آئی وی کے خلاف مدافعت فراہم کرتی ہے؟

کیا ختنے کا آپ جنسی زندگی اور حساسیت پر کوئی اثر پڑتا ہے؟ کیا یہ ایچ آئی وی اور دیگر جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں کو روکنے میں مدد کرتا ہے؟

Read more

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کا امکان: لیکن اسحاق ڈار کی معاشی پالیسی سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوا؟

گزشتہ برس موجودہ حکومت کے پہلے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے فارغ ہونے کے بعد اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالا تو آئی ایم ایف پروگرام اس وقت معطل ہو گیا جب ان کی جانب سے شرائط پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ مگر اس پالیسی کا نقصان پاکستان کو کس طرح اٹھانا پڑا؟

Read more

پشاور مسجد حملے پر شدت پسند تنظیموں میں اختلاف: ٹی ٹی پی کا ذمہ داری قبول کرنے پر ابہام کیا نئی حکمت عملی ہے؟

ابتدا میں پشاور مسجد حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والا عبدالولی گروپ کون ہے اور یہ ٹی ٹی پی سے زیادہ دولت اسلامیہ کے قریب کیوں سمجھا جاتا ہے؟ القاعدہ سمیت بہت سے شدت پسندوں تنظیموں اور رہنماؤں کی جانب سے اس حملے کی مذمت کیا ظاہر کرتی ہے؟

Read more

ویمنز ورلڈ کپ 2023: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیوں نہیں چاہتے کہ سعودی محکمہ سیاحت ایونٹ سپانسر کرے؟

شریک میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے فیفا سے ان رپورٹس کی ’فوری وضاحت‘ مانگی ہے جن کے مطابق سعودی عرب کی ٹورازم اتھارٹی کو 2023 کے خواتین ورلڈ کپ کے باضابطہ سپانسر کے طور پر نامزد کیا جائے گا۔

Read more

ایف بی آئی کی امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر کی تلاشی: ’صدر کے بیچ ہاؤس سے کوئی خفیہ دستاویزات نہیں ملیں‘

امریکی صدر جو بائیڈن کے وکیل کا کہنا ہے کہ ریہوبوتھ، ڈیلاویئر میں واقع ان کے گھر سے امریکی تفتیشی ادارے (ایف بی آئی) کی تلاشی کے دوران کوئی خفیہ دستاویزات نہیں ملیں۔

Read more