’بارڈر ایک روز کھلتا ہے تو پانچ دن بند رہتا ہے اور اس دوران جو کماتے ہیں وہ ختم ہوجاتا ہے‘
ایران کے ساتھ بلوچستان کے سرحدی شہر تافتان میں زیرو پوائنٹ کو ہفتے میں تین روز تجارت کے لیے کھولا جاتا ہے صبح کے گیارہ بجتے ہی دروازے کھل جاتے ہیں اور مزدوروں کی دوڑ شروع ہوجاتی ہے۔ کچھ ریڑھیوں کے ساتھ ہوتے ہیں تو کچھ رسالے کر ایران کے زیرو پوائنٹ پہنچتے ہیں۔ ان تمام مزدوروں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ سامان اٹھائیں۔ ایران کے ساتھ بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں زیرو پوائنٹ کو
Read more
































































































