امریکہ نے بگرام ایئر بیس بغیر بتائے، رات کی تاریکی میں خالی کیا: افغان فوجی حکام کا دعویٰ
ویب ڈیسک — افغان فوج کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے بگرام ایئربیس رات کی تاریکی میں خالی کیا اور اس ضمن میں بیس کے مقامی کمانڈر تک کو آگاہ نہیں کیا گیا جنہیں دو گھنٹے بعد امریکی اہلکاروں کے جانے کا علم ہوا۔
Read more



































































































