پھول کی پتی، ہیرے کا جگر اور طالبان کی گھڑی

مائیکل سر پر چھوٹی سی لائیٹ لگائے اپنا خاص لیمپ بھی آن کر کے بیٹھا تھا۔ میں چپ چاپ اسے دیکھ رہا تھا۔ وہ قیمتی پتھروں کے کرسٹل جانچ رہا تھا۔ یہ کرسٹل پھر نشان لگ کر کٹر کے پاس جانے تھے۔ مائیکل نے یہ بتانا تھا کہ کس کرسٹل کو کس رخ کاٹنا ہے۔ اس کی کیا شکل بنانی ہے۔ میں اس کے مسترد کردہ کرسٹل غور سے دیکھ کر سائیڈ پر رکھا دیتا تھا۔ جب کہ گریڈنگ والے

Read more

امریکا اور طالبان، مذاکرات کے لئے مثبت اشارے

مغربی میڈیا کی تازہ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی سفارتکاروں کوطالبان سے براہ راست امن مذاکرات شروع کرنے کی ہدایات دی ہیں تاکہ افغانستان میں سترہ سال جنگ کا خاتمہ کیا جاسکے۔ ابھی تک اس سلسلے میں باضابطہ اعلان تو نہیں کیا گیا لیکن حال ہی میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور افغانستان میں امریکی فوجی کمانڈرجنرل جان نکولسن نے طالبان سے مذاکرات کا عندیہ دیا تھا۔ طالبان نے براہ راست مذاکرات سے متعلق رپورٹس پرتبصرہ کرتے ہوئے

Read more

گرفتاری کے وقت ملا عبدالسلام ضعیف کو سفارتی استثنا حاصل نہیں تھا

ہمارے ملک میں ایک عام غلط فہمی یہ پائی جاتی ہے کہ پاکستان نے تمام بین الاقوامی قوانین پامال کرتے ہوئے سفارتی تحفظ کے حامل ایک حاضر سروس غیر ملکی سفیر کو گرفتار کیا اور امریکہ کے حوالے کر دیا۔ سفارتی ڈیوٹی پر موجود افراد ویانا کنوینشن میں دیے گئے سفارتی تحفظ کے تحت بیشتر ملکی قوانین سے بالاتر تصور کیے جاتے ہیں اور ان پر قتل تک کا مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا ہے تو پھر سفیر کو گرفتار

Read more

جب ملا عبدالسلام ضعیف امریکیوں کو دیے گئے

(پہلا حصہ: طالبان کے سفیر عبدالسلام ضعیف اپنی گرفتاری کی روداد بیان کرتے ہیں) ملا عبدالسلام ضعیف کی کتاب مائی لائف ود دا طالبان سے تلخیص و ترجمہ جب ہم پشاور پہنچے تو ہمیں ایک خوب آراستہ دفتر میں لے جایا گیا۔ ایک پشتون ڈیسک کے پیچھے بیٹھا تھا۔ وہ کھڑا ہوا اور اس نے خود کو متعارف کروایا اور مجھے خوش آمدید کہا۔ وہ آئی ایس آئی کے مقامی دفتر کا سربراہ تھا۔ اس نے مجھے بتایا کہ میں

Read more