وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کون ہیں؟

نئی وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وفاقی وزراء، دو وزیر برائے مملکت اور دو مشیر ہیں۔ پیپلزپارٹی کے پاس نو وزارتیں آئی ہیں۔ دو وزیر برائے مملکت اور ایک مشیر کابینہ کا حصہ ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے حصہ میں چار وزارتیں، ایم کیو ایم کو دو وزارتیں ملی ہیں۔

Read more

مفتاح اسماعیل کا تیل کی قیمتوں میں اضافے اور ’حقیقت پسندانہ‘ بجٹ کا عندیہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وفاقی کابینہ کے رُکن مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ ’حقیقت پسندانہ‘ ہو گا اور تیل کی قیمتوں پر دی جانے والی سبسڈی پر نظرِ ثانی کرنی پڑے گی۔

Read more

مرلے اوبرون: ہالی وڈ کی وہ معروف اداکارہ جنھوں نے مرتے دم تک اپنی انڈین شناخت چھپائی

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مرلے اوبرون جنکا تعلق انڈیا سے تھا، پوری زندگی اپی جائے پیدائش اور نسل کے بارے میں دنیا کو مغالطے میں رکھتی رہیں۔

Read more

منگل پانڈے: انگریزوں کے خلاف بغاوت میں پہلی گولی چلانے والے سپاہی جن کی پوری رجمنٹ بطور سزا تحلیل کر دی گئی

29 مارچ سنہ 1857 کو اتوار کا دن تھا۔ لیکن اتوار کی دوپہر کے سکون کو ایک سپاہی منگل پانڈے نے درہم برہم کر دیا۔۔۔کورٹ مارشل کی سماعت کے دوران منگل پانڈے نے بتایا کہ وہ گذشتہ کچھ عرصے سے بھنگ اور افیون کا استعمال کر رہے تھے اور اسی لیے میں نہیں جانتا کہ میں نے کس کو مارا ہے اور کس کو نہیں۔

Read more

جب سپریم کورٹ نے کرپشن کے بیانیے کو مسترد کر کے نواز شریف کی حکومت بحال کی

بینظیر بھٹو نے نواز شریف کی حکومت بحال کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’چمک‘ کا نتیجہ قرار دیا تھا۔۔۔ مگر کیا نواز حکومت کی بحالی ’چمک‘ کا نتیجہ تھا یا پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا سیاسی کردار محدود کرنے کی کوشش؟

Read more

یوکرین جنگ: روس کے ڈوبتے جنگی بحری جہاز موسکووا کی ڈرامائی تصویر، ہم اس بارے میں اب تک کیا جانتے ہیں؟

روس کا کہنا ہے کہ جہاز پر آگ لگنے سے وہاں موجود اسلحہ پھٹ گیا تھا جس کی وجہ سے جہاز اس وقت ڈوب گیا جب اسے کھینچ کر لے جایا جا رہا تھا۔ جبکہ یوکرین کا کہنا ہے کہ یہ ان کے میزائل حملے کے بعد ہوا ہے

Read more

حمزہ شہباز: اگر گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نو منتخب وزیر اعلی سے حلف لینے سے انکار کریں تو آگے کیا ہو گا؟

حمزہ شہباز پنجاب کے نئے وزیر اعلی تو منتخب ہوگئے مگر وہ اب تک اپنے عہدے کا حلف نہیں اٹھا سکے۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اس انتخاب کے عمل پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تو ایسے میں کیا کوئی دوسری شخصیت نو منتخب وزیرِ اعلی سے حلف لے سکتی ہے؟

Read more

چاغی: ڈرائیور کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فائرنگ، آٹھ زخمی

بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی میں پیر کے روز سکیورٹی فورسز کے کیمپ کے باہر مظاہرین پر فائنرگ کے واقعے کے بارے میں اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ ’اس بات کا تعین مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کرے گی کہ فائرنگ کیوں کی گئی۔‘

Read more

سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کا قتل: چھ افراد کو سزائے موت، 9 کو عمر قید کی سزا

پاکستان میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے کیس میں لاہور کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے چھ افراد کو سزائے موت، نو کو عمر قید اور 72 افراد کو دو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔

Read more

پی ٹی آئی کے استعفے: ضلع ہنگو سے جیتنے والے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کیا کریں گے؟

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ایسے وقت میں کامیاب ہوئے ہیں جب ان کی جماعت کے بیشتر افراد نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفے دے دیے ہیں۔

Read more

صدر عارف علوی موجودہ حکومت کے لیے کیا مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں؟

آئینی ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر موجودہ سیاسی بحران کا کوئی بہتر حل نہیں نکلتا تو ایسے میں ایوان صدر موجودہ حکومت کے لیے درد سر بنا رہے گا۔ سوال یہ ہے کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر عارف علوی موجودہ حکومت کے لیے کس قسم کی مشکلات اور رکاوٹوں کا سبب بن سکتے ہیں؟

Read more

چھاتی کا کینسر: ’میں نے فیصلہ کیا کہ کینسر کو ڈیٹنگ کی راہ میں حائل نہیں ہونے دوں گی‘

29 سال کی عمر میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے ایک سال بعد کیتھرین کراؤسن اس بارے میں متفکر تھیں کہ وہ دوبارہ ڈیٹنگ کب شروع کر سکیں گی۔

Read more

یوکرین روس جنگ: کیئو، خارخیو اور ماریوپل کے بعد جنوب مشرقی شہر ڈونباس اور لوہانسک روس کے نشانے پر

یوکرین میں جاری جنگ کے دوران روسی حملوں میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ روس نے فضائی حملوں اور گولہ باری میں یوکرین کے مختلف شہروں کو نشانہ بنایا ہے۔ مقامی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اس گولہ باری کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

Read more

آئزک سیمسن: دس برس قبل کراچی سے ’اغوا‘ ہونے والے مسیحی نوجوان کو آسمان کھا گیا یہ زمین نِگل گئی؟

‘دس سال ہو گئے ہیں، آج تک اس کا کچھ پتہ نہیں چلا، میں روز اپنے بیٹے کا انتظار کرتی ہوں۔ رات ہوتی ہے تو میں سوچتی ہوں کہ شاید وہ آج رات آ جائے گا۔ دن کا اجالا ہوتا ہے تو میں کہتی ہوں شاید آج دن میں کہیں سے آ جائے گا۔‘

Read more

دنیا کا مستقبل: اگلا ’سپر برِ اعظم‘ کس طرح بنے گا؟

دیکھنے میں تو شاید ایسے لگتا ہے جیسے کہ زمین کا لینڈ ماس فکسڈ ہے لیکن محققین بتاتے ہیں کہ بہت سی اہم تبدیلیاں ہو رہی ہیں۔ جو بات یقینی طور پر کہی جا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ ہم جن زمینوں کی قدر نہیں کرتے وہ ایک دن مکمل طور پر نئی ترتیب میں نظر آئیں گی۔ وہ ملک جو کبھی ایک دوسرے سے الگ تھلگ رہے ہوں گے قریبی پڑوسی بن جائیں گے۔

Read more

انڈیا میں 22 سیاحوں کی جان بچانے والے پنالال: اپنے بچوں کا سوچتا تو اتنے لوگوں کو نہ بچا پاتا

جھارکھنڈ کے رہائشی پنالال پنجیرا نے تقریباً 700 فٹ کی بلندی پر چیئرلفٹ میں پھنسے 22 سیاحوں کو بچایا جس پر انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کی تعریف کی اور جھارکھنڈ حکومت نے پنالال کو ایک لاکھ روپے انعام دیا۔

Read more

ہی کرونز: میری دو بیٹیوں کو ایک ہی بیماری ہے مگر دونوں پر اثرات مختلف کیوں ہیں؟

یہ ایک ایسی بیماری ہے جس کا اب تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوا اور یہ زندگی بھر ساتھ رہتی ہے۔ اس مرض میں درد، آنت میں مسلسل خرابی، سوزش کے علاوہ روزمرہ کی علامات بھی ہوتی ہیں جن میں خون بہنا، پیچش، وزن میں کمی اور شدید تھکاوٹ شامل ہیں۔ زیادہ تر مریضوں کو آخر کار سرجری یا آپریشن کروانا پڑتا ہے۔

Read more

پنجاب کی سیاست: اب ’زخموں سے چُور‘ چوہدری پرویز الہٰی کی سیاست کا مستقبل کیا ہے؟

جنرل ضیاالحق اور پرویز مشرف کے فوجی دور سمیت مختلف حکومتوں کا حصہ رہنے والے گجرات کے چوہدری خود بھی حکومت اور وزارتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا چوہدری پرویز الہٰی کے اس ’ایڈونچر‘ نے چوہدریوں کی سیاست کو نیا رخ دیا ہے یا پھر بند گلی کی طرف دھکیل دیا ہے۔

Read more

لیاقت، نہرو معاہدہ: جب پاکستان اور انڈیا نے اقلیتوں کے تحفظ اور پراپیگینڈا سے بچنے کا عہد کیا

اس معاہدے نے دونوں طرف کی اقلیتوں کی امیدوں کو نئی زندگی دی۔ حقیقت میں اس معاہدے کے بعد دونوں ملکوں میں کچھ وقت کے لیے اعتماد بھی بحال ہوا۔ پاکستان کے وزیراعظم لیاقت علی خان اور ان کے انڈین ہم منصب جواہر لال نہرو کے درمیان جنگ نہ کرنے کے مجوزہ معاہدے پر بھی دو سو سے زیادہ خطوط اور ٹیلی گرامز کا تبادلہ ہوا۔

Read more

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں مذہبی گروہوں میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت نو افراد زخمی

ابھی انڈیا کے مختلف حصوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی کی فضا تھمی نہیں تھی کہ دارالحکومت دلی کے شمال مغربی علاقے جہانگیر پوری میں دو برادریوں کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا۔

Read more

رنبیر اور عالیہ بھٹ کی شادی: ماضی کی طرح بالی وڈ میں اب ہیروئنوں کو اپنی شادی چھپانا نہیں پڑتی

بالی وڈ میں ایک دور تھا جب یہ تصور عام تھا کہ شادی کے ساتھ ہی ہیروئن کا فلمی کریئر ختم ہو جاتا ہے لیکن اب حالات بدل چکے ہیں۔

Read more

پاکستان میں کوئلے سے تیل و گیس کی پیداوار کے لیے حکومتی منصوبے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

پاکستان میں تھر کے کوئلے کو استعمال میں لا کر اس سے تیل و گیس پیدا کرنے کے وفاقی منصوبے سے پہلے تھر کے کوئلے سے اس وقت 660 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے اور منصوبے کے مطابق آئندہ سال تک اس کوئلے سے بجلی کی پیداوار کو 1800 سے 2000 میگا واٹ تک بڑھا دیا جائے گا۔

Read more

وہ پاکستانی کھلاڑی جو انگلش کاؤنٹی کرکٹ کی ضرورت بن گئے

اس سال پاکستان کے دس کرکٹرز کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے دکھائی دیں گے جس سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ حالیہ دنوں میں ان کرکٹرز کی بین الاقوامی سطح پر غیر معمولی کارکردگی کے سبب انگلش کاؤنٹیز نے بھی انھیں ہاتھوں ہاتھ لینے کا موقع ضائع نہیں کیا۔

Read more

کراچی جلسہ: ’عمران خان نے کچھ نہیں کیا لیکن عوام کے لیے آواز تو اٹھائی‘

جناح باغ میں اس سے قبل بھی تحریک انصاف 2013 میں جلسہ کرچکی ہے جبکہ اس کے علاوہ اپوزیش اتحاد پی ڈی ایم اور دیگر جماعتیں بھی یہاں اپنا زور آزما چکی ہیں۔ شرکا کی تعداد کسی ایک زبان بولنے والوں تک محدود نہیں تھی اور نہ ہی کسی ایک عمر و صنف کی حد تک محدود تھی۔

Read more

چاغی میں ڈرائیور کی ہلاکت: ’اگر میرے بھائی نے کوئی جرم کیا تھا اور گولی ہی مارنی تھی تو اس کے ٹانگوں پرماری جاتی‘

حمید اللہ پہلے کسی اور کی گاڑی چلاتے تھے لیکن کچھ عرصہ قبل انھوں نے اپنی گاڑی خریدلی تھی اور وہ دونوں ممالک کے درمیان کرایے پر سامان لے جاکر خاندان کے لیے روزی روٹی کا انتظام کرتے تھے۔

Read more

کنڑ اور خوست میں فضائی حملے: طالبان حکومت کا پاکستان پر افغانستان کی حدود میں فضائی حملوں کا الزام

افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے جیٹ طیاروں نے سنیچر کی صبح افغانستان کے صوبہ کنڑ اور صوبہ خوست کے کچھ حصوں پر گولہ باری کی جس سے بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔

Read more

حمزہ شہباز: سیاست میں تایا نواز شریف کا شاگرد جو سب کو ساتھ لے کر چلنے میں ماہر ہے

سیاست میں اپنے تایا یعنی میاں نواز شریف کا شاگرد بننے سے حمزہ کو دوہرا فائدہ ہوا۔ انتظامی مہارت اور کارکردگی تو والد کی طرف سے انھیں ملی تھی، تایا کی تربیت سے انھیں پارلیمانی سیاست اور اپنے پرائے سب کو ساتھ لے کر چلنے کی مہارت بھی میسر آگئی۔ اس طرح وہ شریف خاندان کی سیاست کے ایک اچھے اور لائق جانشین کے طور پر ابھرے۔

Read more

پی ٹی آئی کا بیانیہ اور فوج مخالف ٹرینڈز: مبینہ دھمکی آمیز مراسلے سے بات فوج مخالف ٹرینڈز تک کیسے پہنچی؟

پی ٹی آئی کے سپورٹرز کیوں فوجی قیادت کا نام لے رہے ہیں جبکہ عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے کسی بھی موقع پر فوج کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا، ایسا کیوں ہے؟

Read more

عالیہ بھٹ کی لُک: ’ہلکے میک اپ کے ساتھ بھی خوبصورت لگا جا سکتا ہے‘

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی جس کا ان کے مداحوں کو بہت بے چینی سے انتظار تھا بلآخر ہو گئی لیکن ایسا لگتا ہے کہ کم میک اپ اور سادہ ہیئر سٹائل نے ان کے بہت سے مداحوں کو مایوس کیا اور اس مایوسی کا اظہار لوگوں نے برملا سوشل میڈیا پر بھی کیا۔

Read more

پاکستان کی خاتونِ اوّل کون ہوں گی؟

بی بی سی نے پروٹوکول اور پی ایس او دونوں دفاتر میں کال ملائی اور یہی سوال پوچھا کہ فرسٹ لیڈی کا سٹیٹس کس کو ملا ہے اور ان کے لیے کیا پروٹوکول ہوتا ہے۔ لیکن فی الحال اس کا جواب نہیں ملا ہے۔

Read more

لاہور اور باگڑیاں میں ہونے والے پانچ قتل، وجہ نشہ یا گھریلو چپقلش

گرفتار ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یہ تمام قتل اس لیے کیے تھے کیونکہ یہ سب لوگ اس کے بچوں کو بلاوجہ ڈانٹتے تھے۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم عابد حسین آئس کے نشے کا عادی تھا۔ ملزم اپنے کروڑ پتی مقتول والدین کا اکلوتا اور لاڈلا بیٹا تھا۔

Read more

مدھیہ پردیش: انڈین ریاست میں مسلمانوں کے مکانات کو کیوں مسمار کیا جا رہا ہے؟

ریاست کی جانب سے جس طرح سے ‘کھلے عام’ یہ اقدامات کیے گئے ہیں اس نے سنگین تشویش بھی پیدا کی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ چند کے خیال میں یہ مسلمانوں کواجتماعی سزا دینے کی کوشش ہے۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: شاہد کپور کا کامیاب فلم کا فارمولا، کشمیر فائلز کے بعد اب دلی فائلز کا اعلان

شاہد کپور اپنے فلمی کردار دہرانے کے حق میں نہیں ہیں، وویک اگنی ہوتری کشمیر فائلز کے بعد اب دلی فائلز لے کر آنے کا اعلان کر رہے ہیں اور کے جی ایف چیپٹر ٹو کی ریکارڈ توڑ کامیابی۔ سب پڑھیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری میں۔

Read more

شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ اور ٹی ٹی پی کا ’آپریشن البدر‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں جمعرات کو فوجی قافلے پر حملے میں سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں اور جوابی کارروائی کے نتیجے میں چار شدت پسند مارے گئے ہیں۔

Read more

پاکستانی سیاست اور مبینہ امریکی سازش: پاکستانی سیاست میں ’جو ہوا امریکہ نے کیا‘ کی صدا کب اور کیوں بلند ہوئی؟

پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کا الزام کوئی نئی بات نہیں ہے اور ماضی میں بھی بارہا پاکستان یہ دعویٰ کرتا رہا ہے۔

Read more

جمائما کے گھر کے باہر مظاہرے کی کال: ’میرا اور میرے بچوں کا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے‘

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد مسلم لیگ ن کے حامی پاکستان سے باہر بھی متحرک ہو گئے ہیں اور پارٹی کے رہنما عابد شیر علی نے برطانیہ میں عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے گھر کے باہر مظاہرے کی کال دی ہے۔

Read more

ڈرامہ کوئین: اردو اور ہندی میں بی بی سی کی نئی آڈیو سیریز

سنیچر 16 اپریل سے شروع ہونے والی اس ہفتہ وار آڈیو سیریز ’ڈرامہ کوئین‘ میں آپ پاکستان اور انڈیا دونوں ممالک کے لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ اپنے دل کا حال بانٹتے سنیں گے۔

Read more

شمالی کورین ہیکرز کی بڑی واردات: آن لائن گیم سے 615 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری

لازارس گروپ کوئی گمنام ہیکرز کا گروہ نہیں۔ سنہ 2014 میں یہ گروپ اس وقت عالمی شہرت کا حامل بن گیا تھا جب ان پر الزام لگا تھا کہ انھوں نے امریکی فلم ساز ادارے سونی پکچرز کو ہیک کرنے کے بعد ان کا خفیہ ڈیٹا عام کر دیا تھا۔

Read more

عمران خان کی حکومت کی معاشی کارکردگی چھ چارٹس میں

معاشی میدان میں وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی کیسی رہی؟ ساڑھے تین سال بعد حکومت کے خاتمے پر بی بی سی نے چند اہم عشاریوں کا جائزہ لیا ہے جن میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت، پٹرول کی قیمت، بیرونہ قرضوں کا حجم، ترسیلات زر، تجارتی خسارہ اور عام روز مرہ کی چند اشیا کی قیمتیں شامل ہیں۔

Read more

ٹوئٹر: ایلون مسک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ کو خریدنے کی پیشکش

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی ’غیر معمولی صلاحیت‘ کو ’سامنے‘ لانے کے لیے وہ ہی صحیح آدمی ہیں۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی اپنے عہدے سے مستعفی

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی بھی اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

Read more

گرمی کے ٹوٹتے ریکارڈ: اس سال کیا اپریل کی گرمی سے آم کو خطرہ ہے؟

صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں سے تعلق رکھنے والے زمیندار جعفر گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں برس اپریل کے مہینے میں گرمی کی شدت معمول سے زیادہ ہے اور اس صورتحال میں آم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Read more

جب عثمانی سلطنت توڑتے توڑتے روس گرم پانیوں تک پہنچا

بحیرہ اسود کے گرم پانیوں پر قائم بندرگاہوں تک رسائی کی جنگ جو تین صدیوں پر محیط ہے۔ روس، ترک جنگیں سلطنت عثمانیہ کے زوال کی عکاسی کرتی ہیں۔ ان کے نتیجے میں روس کا عثمانی علاقے میں اثر و رسوخ بڑھتا گیا اور وہ اپنی یورپی سرحدوں کو جنوب میں بحرہ اسود تک پھیلانے میں کامیاب رہا جس سے یہ سیاسی اور تجارتی طاقت بنا۔

Read more

روس یوکرین تنازع: کیا روس پر یوکرین میں نسل کشی کرنے کے الزامات درست ہیں؟

یوکرین جنگ میں روسی افواج کے مبینہ مظالم پر جنگی جرائم کے الزامات لگائے جا رہے ہیں جبکہ چند آوازیں ایسی بھی ہیں جن کا خیال ہے کہ ماسکو اس سے بھی آگے بڑھ چکا ہے تو کیا روس پر ایک ایسے جرم کا الزام عائد کرنا درست ہے یا نہیں جسے ’کرائم آف آل کرائمز‘ کہا جا رہا ہے؟

Read more

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس: کیا فوج نے خود کو عمران خان کے بیانیے سے دور کر لیا ہے؟

عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد پاکستان میں سڑکوں سے لے کر سوشل میڈیا تک فوجی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس سے کئی سوالوں نے جنم لیا ہے۔ ایسے میں بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی پریس کانفرنس فوج پر تنقید کا جواب دینے کے لیے ضروری تھی تاہم کچھ کے نزدیک یہ باتیں کہنے میں تھوڑی سی تاخیر ہو گئی۔

Read more

انڈیا میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات پر کینیڈا سے سخت تنقید کیوں کی جا رہی ہے؟

کینیڈا کی نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما جگمیت سنگھ نے انڈیا میں مسلمانوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ‘مودی حکومت کو ملک میں مسلم مخالف جذبات کو روکنا چاہیے’۔

Read more

رنبیر اور عالیہ کی شادی میں کون کون آیا، دیکھیے تصاویر میں

آج کا دن کپور خاندان کے لیے اس لیے بھی خاص ہے کہ 13 اپریل 1979 کو بیساکھی کے ہی موقع پر نیتو کپور اور رشی کپور کی شادی ہوئی تھی اور آج 43 سال بعد بیساکھی کے دن ہی رنبیر اور عالیہ کی شادی ہوئی ہے۔

Read more

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ 30 دن میں کرے

عدالت نے فارن فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کو اس مقدمے سے الگ کرنے اور اس مقدمے کا ریکارڈ انھیں دینے دینے سے روکنے کی درخواست خارج کر دی ہے۔

Read more

آئی ایس پی آر: 'دیمارش صرف سازش پر نہیں دیے جاتے، فوج کو سیاست میں مت لائیں‘

پاکستان میں فوج کے شعبہ تعلقات کے عامہ کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے عوام اور سیاسی پارٹیوں سے درخواست کی ہے کہ ‘فوج کو سیاست میں مت لائیں۔

Read more

نایاب چنکارا ہرنوں کے شکار کی ویڈیو وائرل، لوگوں کے غم و غصے کے بعد تحقیقات کا حکم

سوشل میڈیا میں دو نایاب ہرنوں کے شکار کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستان کے صوبہ سندھ کے محکمہ جنگلی حیات نے نایاب ہرنوں کا غیر قانونی شکار کرنے کی تحقیقات کا حکم جاری کر دیا ہے۔

Read more

پشاور جلسہ: عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کا بڑا جلسہ مگر ’جتنے لوگ آ رہے تھے اتنے واپس بھی جا رہے تھے‘

پی ٹی آئی کا پشاور جلسہ یقیناً حالیہ تاریخ کے بڑے جلسوں میں شمار ہوتا ہے۔ اگر بد انتظامی نہ ہوتی اور جلسے کے لیے جگہ مناسب ہوتی تو شاید یہ جلسہ ایک تاریخ رقم کر سکتا تھا۔

Read more

روس، یوکرین تنازع: ’شام کا قصائی‘ کہلائے جانے والے روسی جنرل اب یوکرین میں روسی فوج کی قیادت کریں گے

سنہ 1982 میں پلاٹون کمانڈر بننے کے بعد اُن کے کیریئر میں تیزی سے ترقی ہوئی۔ الیگزینڈر ڈورنیکوو ایک تجربہ کار فوجی لیڈر ہیں جنھوں نے شام کی جنگ میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا لیکن اُن کے زیر کمانڈ فوجیوں پر شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات لگے، جن میں انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات بھی شامل تھے۔

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر فیصلہ: کیا سپریم کورٹ کے فیصلے نے پارلیمان کے اندرونی معاملات میں عدالتی مداخلت کے دروازے کھول سکتا ہے؟

سپریم کورٹ کے فیصلے نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیا اور نہ صرف اجلاس کے انعقاد کے وقت کا فیصلہ کیا بلکہ اس مدت کا بھی واضح تعین کیا جس میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں بحث اور عدم اعتماد کی تحریک پر رائے شماری منعقد کی جائے گی۔

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور آصف زرداری: کیا سابق صدر کی سیاست کو سمجھنے کے لیے پی ایچ ڈی ضروری ہے؟

اس میں دو رائے نہیں کہ آصف علی زرداری کے طرزِ سیاست نے سنہ 2008 کے انتخابات سے مذکورہ تبدیلی تک ملکی سیاسی نظام پر اپنے گہرے اثرات مُرتب کر رکھے ہیں اور حالیہ تبدیلی میں اِن کا کردار سب پر ’بھاری‘ ہے۔

Read more

سیاچن: خطرناک ترین میدانِ جنگ جہاں لڑنا تو دور سانس لینا بھی اپنے آپ میں بڑا کارنامہ ہے

سیاچن گلیشیئر پر انسانی جسم کو کم آکسیجن، شدید سردی، الٹرا وائلٹ تابکاری اور انتہائی کم نمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ لمبے عرصے تک تنہائی میں رہنا، ہمیشہ ٹن کے کھانے پر انحصار کرنا، پینے کا صاف پانی حاصل کرنے میں دشواری، بجلی کے بغیر عارضی خیموں میں رہنا اور دشمن کے حملے سے ہر وقت خوفزدہ رہنا

Read more

میرے ہم سفر: لوگ کہتے ہیں میری آنکھیں بولتی ہیں، یہ میرے لیے سب سے بڑا ایوارڈ ہے، فرحان سعید

گلوکار سے اداکار بننے والے فرحان سعید کہتے ہیں انھوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ لوگوں سے اتنا پیار ملے گا اور لوگ کہیں گے کہ یہ آنکھوں سے بولتا ہے۔

Read more

اختر مینگل کے 6 نکات: بلوچستان کے مسائل سے متعلق چھ نکات جن کے حل سے اختر مینگل کو شہباز حکومت سے زیادہ توقع نہیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے اپنے مطالبات سابقہ تین حکومتوں کے سامنے رکھے مگر مایوسی ہوئی، اب چوتھی حکومت سے بھی انھیں زیادہ توقع نہیں ہے۔

Read more

رنبیر اور عالیہ کی شادی کی میزبانی کرنے والا آر کے سٹوڈیو جہاں نصرت فتح علی خان کی آواز بھی گونجی تھی

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی اس مقام پر ہو رہی ہےجہاں آر کے سٹوڈیو ہوا کرتا تھا یہ وہی سٹوڈیو ہے جہاں رنبیر کے والد رشی کپور اور والدہ نیتو کپور کی شادی کا رسیپشن ہوا تھا۔

Read more

تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں سے متعلق صورتحال کیا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ وہ کوشش کریں گے تحریک انصاف کے ارکان اپنے استعفے واپس لے لیں۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عامر کیانی کے مطابق ڈپٹی سپیکر نے استعفے منظور کر لیے ہیں اور اب یہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ کارروائی کو آگے بڑھائے۔

Read more

پروفیسر ایمی ویکس: انڈین عوام کے غصے کی وجہ بننے والی امریکی پروفیسر کون ہیں؟

امریکہ کی پنسلوینیا یونیورسٹی کی ایک پروفیسر نے حال ہی میں ایک ٹی وی انٹرویو میں انڈیا کے بارے میں کچھ ایسے تبصرے کیے ہیں جس پر انڈیا میں عوام شدید غصے میں ہیں۔

Read more

عمران خان کے سیاسی سفر میں اب تک کے پانچ اہم لمحات

عمران خان کے مخالفین کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ باوجود ان تمام منفی باتوں کے جو پچھلے چند دنوں میں ان کے خلاف کہی گئی ہیں، عمران اب بھی ایک مقبول لیڈر ہیں۔ وہ لڑتے رہیں گے، خود کو ہمیشہ سچا جان کے، کیونکہ بقول ان کے وہ سب جانتے ہیں اور سب جیتتے آ رہے ہیں: اشعر رحمان کا تجزیہ

Read more

ناظم جوکھیو قتل کیس: سندھ پولیس کی جانب سے رکن قومی اور صوبائی اسمبلی کے نام خارج کرنے کی سفارش

سندھ پولیس نے کراچی میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت کو بتایا ہے کہ ناظم جوکھیو کے قتل کیس میں رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم، رکن صوبائی اسمبلی جام اویس گہرام سمیت 13 ملزمان کے نام شہادت کی عدم دستیابی کی بنیاد پر خارج کر دیے جائیں۔

Read more

ایک دلہن جو یوکرین سے کافی مشین لے کر شادی کے لیے انڈیا پہنچی

گذشتہ ماہ جب یوکرین کے دارالحکومت کیئو پر بموں کی بارش ہونے لگی تو اینا ہورودتسکا نے اپنے کرائے کے اپارٹمنٹ کو بند کیا اور صرف دو ٹی شرٹس اور ایک کافی مشین لے کر انڈیا فرار ہو گئیں۔

Read more

جیتیندر: فلمی سیٹ پر نقلی زیورات پہنچانے والے روی کپور جو 80 سال کی عمر میں بھی 55 کے نظر آتے ہیں

بہت زیادہ کھانا، بہت زیادہ شراب پینا، رات گئے تک تاش کھیلنا اتنا بڑھ گیا کہ جیتیندر کو احساس ہوا کہ یہ سب انھیں برباد کر دے گا۔ اس کے بعد وہ روحانیت کی طرف مائل ہو گئے اور اپنے کھانے پینے کو بہتر کیا۔

Read more

پی ایم آفس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ عمران خان کی انتظامیہ نے شہباز شریف انتظامیہ کو منتقل کیوں نہیں کیا؟

سوشل میڈیا پر اس بحث پر جو سوال سامنے آئے وہ ان بنیادی نکات کے گرد گھومتے ہیں کہ کیا پاکستان کے اندر کوئی قانون یا قواعد ایسے موجود ہیں جو سوشل میڈیا پر موجود اس پراپرٹی کو ‘سرکاری ڈیجیٹل اثاثے’ کی حیثیت دیتا ہو؟ اگر نہیں تو ان اثاثوں کی منتقلی کیسے کی جاتی ہے؟

Read more

نیویارک کے زیر زمین سٹیشن میں فائرنگ: پولیس نے مطلوب شخص کی تصویر جاری کر دی

نیویارک میں منگل کی صبح ایک زیر زمین ریلوے سٹیشن پر فائرنگ کے واقعہ 20 افراد اس وقت زخمی ہوئے جب ایک مرد حملہ آور نے 36 سٹریٹ سٹیشن پر پہلے دو سموک گرینیڈ پھینکے، جن سے دھواں پھیل گیا، اور پھر گلوک پستول سے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔

Read more

عمران خان اور نواز شریف: دونوں کی وہ مماثلت جو مٹ نہیں سکتی!

سیاسی بلندی کی انتہاؤں کو چھونے والے ان دونوں سیاستدانوں کی سیاست کا آغاز پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے مرہون منت قرار دیا جاتا ہے اور حالیہ دنوں کے واقعات کے بعد نواز شریف کی طرح عمران خان کو اقتدار کے ایوانوں میں رہتے ہوئے پیش آنے والی مبینہ مشکلات کی ذمہ دار بھی بالآخر ملکی اسٹیبلشمنٹ ہی کہلوائے گئی۔

Read more

وقت سے پہلے انتخابات: نوے دن میں الیکشن کروانے کا الیکشن کمیشن کے پاس کیا راستہ ہو سکتا ہے؟

انتخابی ادارے نے سپریم کورٹ اور صدر پاکستان کو آگاہ کیا تھا کہ انتخابات کے لیے کم سے کم سات مہینے درکار ہوں گے اور نئی حد بندیوں کے بغیر صاف اور شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے۔

Read more

انڈیا پاکستان تعلقات: شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد انڈیا اور کشمیر میں تعلقات میں بہتری کے بارے میں کیا توقعات ہیں؟

انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے شریف خاندان کے ساتھ تعلقات کو دیکھتے ہوئے مبصرین کو توقع ہے کہ نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کے آنے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں سرد مہری ختم ہو سکتی ہے۔

Read more

فوجی قیادت کا سوشل میڈیا پر جاری ’پروپیگنڈہ مہم‘ کا نوٹس، مختلف شہروں سے متعدد افراد گرفتار

پاکستان کی فوجی قیادت نے بعض حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’پاکستانی فوج کو بدنام کرنے کے لیے چلائی جانے والی پروپیگنڈہ مہم‘ کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ دوسری جانب ایف آئی اے نے آرمی چیف اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں منگل کو متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے۔

Read more

نور عالم خان: میریٹ ہوٹل میں بعض سیاستدانوں اور ایک شخص کے درمیان لڑائی کی ویڈیو وائرل

پاکستان میں بعض سیاستدانوں اور ایک شخص کے درمیان لڑائی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس شخص نے مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کے ساتھ سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے پر بدتمیزی کی تھی۔

Read more

عمران خان کے حامی ماضی میں فوج سے خوش لیکن اب ناراض

پی ٹی آئی سے وابستہ افراد پر یہ تنقید بھی کی جا رہی ہے کہ یہی وہ لوگ ہیں جو پہلے فوج اور آرمی چیف کے بارے میں مثبت باتیں کرتے تھے اور اب یہی وہ لوگ ہیں جو ان کے خلاف باتیں کر رہے ہیں۔

Read more

شہباز شریف کے سرکاری دفاتر میں ہفتے میں ایک دن چھٹی کے اعلان پر سوشل میڈیا پر تبصرے

پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں دو سرکاری تعطیلات ختم کرنے اور صرف ایک چھٹی کرنے کا اعلان کیا ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

شہباز شریف کی تقریب حلف برداری، آرمی چیف کی غیر موجودگی اور صدر علوی سے لوگوں کو شکوہ

ہفتوں کی بے یقینی اور سیاسی ہلچل کے بعد آج نئے وزیرِ اعظم نے اپنا عہدہ سنبھال لیا تاہم ان کی تقریبِ حلف برداری صدر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی عدم موجودگی کے باعث موضوعِ بحث بنی رہی۔

Read more

شہباز شریف وزیرِ اعظم منتخب، سوشل میڈیا صارفین کی فرمائشیں، تنقید اور چیلنجز کی یاد دہانی

شہباز شریف کے وزیرِ اعظم بننے کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں جن میں کوئی ان سے فرمائشیں کر رہا ہے تو کوئی عمران خان کو یاد کر رہا ہے۔

Read more

عمران خان کے حق میں ملک گیر احتجاج میں اپوزیشن، امریکہ اور فوج کے خلاف غصہ

پاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں اتوار کو عوام کی ایک بڑی تعداد نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کی اور امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ مخالف نعرے بازی بھی کی گئی۔

Read more

پاکستان میں ڈرون حملے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر بظاہر اس خبر کے تانے بانے موجودہ سیاسی صورتحال سے جوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس میں کہا جا رہا ہے کہ عمران خان کے وزارت عظمیٰ سے جانے کے بعد امریکی ڈرون حملے شروع ہو گئے ہیں اور یہ کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے امریکہ پاکستان پر ڈرون حملے نہیں کر سکتا تھا۔

Read more

شہباز شریف کون ہیں؟: پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ملک کی وزارتِ عظمٰی تک کا سفر

شہباز شریف گذشتہ تین سال سے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف تھے لیکن مرکز کی سیاست میں وہ کسی حد تک نووارد تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کی پہچان صوبہ پنجاب کے حوالے سے زیادہ نمایاں رہی جہاں وہ تین ادوار میں لگ بھگ 13 سال وزیرِاعلٰی رہ چکے ہیں۔

Read more

ویگو: ٹویوٹا کا پک اپ ٹرک پاکستان میں ’بدنام‘ کیوں؟

ٹوئٹر پر ’ویگو‘ کا ہیش ٹیگ دیکھ کر شاید کوئی معصوم پوچھے بھلا اس بے پناہ افادیت کے حامل پک اپ ٹرک سے گھبرانے کی کیا بات۔ مگر پی ٹی آئی کے بعض حمایتی ایک دوسرے کو ’کالے ویگو‘ سے محتاط رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

Read more

ابو طبیلہ: مہاراجہ رنجیت سنگھ کی فوج میں کرائے کا محافظ جو پشاور کا حاکم بنا

رنجیت سنگھ دور میں ابو طبیلہ نامی ایک ایسے اطالوی فوجی کا کردار سامنے آتا ہے جسے بعد میں رنجیت سنگھ نے پشاور کا حاکم مقرر کیا۔ ابو طبیلہ کیسے پشاور تک پہنچا اور اس کے گورنر راج کے دوران پشاور اور اس کے شہریوں پر کیا بیتی؟

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب: کیا پاکستان میں نئی ممکنہ مخلوط حکومت مہنگائی کے جن پر قابو پا سکے گی؟

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بڑی تنقید یہ کی جاتی تھی کہ وہ ملک میں بڑھتی مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔ دنیا بھر میں تیل اور اجناس کی قیمتیں فی الحال بلند سطح پر ہیں اور کیا ایسے میں نئی ممکنہ مخلوط حکومت عوام کو مہنگائی سے کوئی ریلیف دے پائے گی۔

Read more

ناری کنٹریکٹر: وہ باؤنسر جس نے انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کرئیر ختم کر دیا تھا

انڈیا کے سابق کپتان ناری کنٹریکٹر کے سر میں 60 سال قبل ڈالی گئی دھات کی پلیٹ کو سرجری سے نکال دیا گیا ہے۔ چارلی گریفتھ باؤنسر کی گیند سے ان کے سر پر چوٹ لگی تھی اور ان کا بین الاقوامی کرکٹ کریئر ختم ہو گیا تھا۔

Read more