کینیا کا وہ دور دراز علاقہ جہاں پاکستانی صحافی ارشد شریف ہلاک ہوئے
کینیا کے دور دراز جس علاقے میں پاکستانی صحافی ارشد شریف اتوار کو مارے گئے وہاں بدھ کے دن ملک میں جرائم کی تفتیش کرنے والے وفاقی ادارے کے حکام کی ٹیم موجود تھی۔
Read moreکینیا کے دور دراز جس علاقے میں پاکستانی صحافی ارشد شریف اتوار کو مارے گئے وہاں بدھ کے دن ملک میں جرائم کی تفتیش کرنے والے وفاقی ادارے کے حکام کی ٹیم موجود تھی۔
Read moreافتخار احمد کا کہنا ہے کہ انھیں کپتان اور ٹیم منیجمنٹ نے وکٹیں گرنے کے بعد کریزپر آخر وقت تک رکنے کا کام دے رکھا ہے اور یہی وجہ ہے کہ شروع میں وہ تھوڑا سا وقت لیتے ہیں۔
Read moreاٹلی کی وادیوں میں یہ زیرِ زمین پگڈنڈیاں صدیوں سے شیطانوں اور دیوتاؤں کی روایت سے جڑی ہوئی ہیں۔ صدیوں پر محیط عرصے کے دوران غاروں کو مختلف بادشاہ اور سلطنتوں نے اپنی ضروریات کے مطابق ڈھالنے کے لیے تبدیلیاں کیں۔
Read more17 اکتوبر کی رات نو بجے کے قریب اوکاڑہ کے رہائشی تنویر ساجد بھی یہی سوچ کر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں سوار ہو رہے تھے کہ اب ان کی تین سالہ بیٹی علیزہ کو لاہور میں بہتر علاج کی سہولیات دستیاب ہو سکیں گی لیکن گرم پانی سے جھلسنے والی یہی علیزہ منگل کی صبح لاہور کے میو ہسپتال سے واپس اپنے گھر اوکاڑہ چلی گئی، لیکن واپسی کے سفر میں اس کی سانسیں ساتھ چھوڑ چکی تھیں۔
Read moreامو حاجی نامی جوگی ایران کے جنوبی صوبہ فارس کے ایک دیہات کے رہائشی تھے جن کے گاوں والوں نے ان کو غسل کی کافی ترغیب دی لیکن وہ ہر بار بچ کر نکل جاتے تھے۔
Read moreکینیا میں حکام کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی گاڑی پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں کینیا کی پولیس سروس کے دستے سپیشل پولیس یونٹ جی ایس یو کے افسران ملوث تھے۔ یہ سپیشل پولیس یونٹ کیا ہے، اس کے مقاصد کیا ہیں اور اس پر ملزمان کے ماورائے عدالت قتل اور انھیں لاپتہ کرنے جیسے الزامات کیوں لگتے ہیں؟
Read moreامریکہ میں چین کے دو شہریوں پر جرم عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے ٹیلی کمیونیکیشن کی دنیا کی ایک بڑی کمپنی کے خلاف ایف بی آئی کی تفتیش میں رخنہ ڈالنے کے لیے ہزاروں ڈالر نقدی اور زیورات کی رشوت دی۔ استغاثہ کے مطابق ان دو چینی شہریوں نے تفتیش میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے خفیہ طور پر ایک امریکی قانونی کمپنی کی خدمات حاصل کیں تاکہ وہ ان کے لیے سراغ رسانی کا کام کر سکے۔ جن وکلاء
Read moreجہاں کچھ لوگ ان کے ہندوستانی حسب نسب کو انڈیا کے لیے ایک اعزاز کی بات سمجھتے ہیں وہیں کچھ کہہ رہے کہ کیا ایسا انڈیا میں ممکن ہو سکتا ہے۔
Read moreامریک بازارِ حصص (سٹاک مارکیٹ) میں لسٹڈ چینی کمپنیوں کے حصص ان خدشات کی وجہ سے گروٹ کا شکار ہیں کہ صدر شی جن پنگ اقتصادی ترقی کی قیمت پر اپنے نظریات پر مبنی اپنی پالیسیاں جاری رکھیں گے۔
Read moreجب دہلی کو کوچ کرنے کے لیے تیمور لنگ کے 90,000 سپاہی سمرقند میں جمع ہوئے تو ایک جگہ جمع ہونے کی وجہ سے پورے شہر میں دھول ہی دھول پھیل گئی تھی۔ دہلی سمرقند کے جنوب مشرق میں وہاں سے تقریباً ایک ہزار میل دور تھا۔ دہلی کا راستہ شاید دنیا کا سب سے مشکل راستہ تھا، جو ہندوکش کی پہاڑیوں سے گزرتا تھا، جس کے ارد گرد ایسے لوگ رہتے تھے جنھیں سکندر اعظم بھی جھکانے میں کامیاب
Read moreمواصلات اور لسانیات کی تحقیق کے مطابق گالی سے نہ صرف ہمارا جسمانی اور دماغی وجود متاثر ہوتا ہے بلکہ دوسروں کے ساتھ ہمارے سماجی تعلقات بھی متاثر ہوتے ہیں۔ گالم گلوچ بے تکلفی، مزاح اور کہانی سنانے میں اہمیت رکھتی ہے۔
Read moreنائیجیریا کے نائیجر ڈیلٹا کے علاقے میں تیل کی غیر قانونی پائپ لائنوں کے نیٹ ورک کی دریافت سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں تیل کی چوری کس حد تک پھیلی ہوئی ہے جو کہ ملک میں تیل کی انتہائی منافع بخش صنعت تاریک پہلو ہے۔
Read moreنئے آنے والوں کو کام کرنے کا موقع دینے والے ’باخبر‘ صحافی کی صحافت سے جڑے تنازعات
Read moreپیزا کو مزیدار بنانے والی ٹاپنگ کا صحیح فارمولا حاصل کرنا ایک چیلنج ہوسکتا ہے کیونکہ اگر ٹاپنگز زیادہ ہو جائیں تو پیزا کے نان میں نمی آ جاتی ہے اور غلط مرکب ہو تو ذائقہ متاثر ہو سکتا ہے۔
Read moreہاتھ کی صفائی کے ماہر جادوگر کی نگرانی میں جادو سیکھنے کے لیے ڈیاکونس چودہ برس کی عمر میں گھر چھوڑ کر بھاگ گئے۔ دونوں نے دس برس سڑک پر گزارے اور اس دوران کارڈز کی شفلنگ کے ہر طریقہ کار کو سیکھا اور ہر اس دھوکہ باز جواری کو ڈھونڈ نکالا جسے کارڈ شفل کرنے کی ایک سے ایک نئی اور کامیاب تکنیک آتی تھی۔
Read moreان کے شوہر کی برطانوی سیاست میں سب سے اعلی ترین عہدے پر تعیناتی کے بعد اب اکشاتا مورتی کی زندگی میں توجہ بھی بڑھے گی۔
Read moreسوشل میڈیا پر متعدی مرض میں مبتلا مویشیوں کے بارے میں افواہوں کی وجہ سے لوگوں نے ان کا دودھ پینا چھوڑ دیا ہے۔
Read moreکشف علوی قوتِ سماعت سے محروم ہیں مگر اب وہ اپنے جیسے دیگر افراد کی مدد کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لے رہے ہیں۔
Read moreکینیا میں پولیس اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی میت قطر ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ کر دی گئی ہے، جو آج شام دوحا سے اسلام آباد پہنچے گی۔
Read moreروس کے وزیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین جنگ کے دوران ڈرٹی بم کا استعمال کر سکتا ہے جس میں روایتی دھماکہ خیز مواد کے ساتھ ساتھ ریڈیو ایکٹیو یعنی تابکاری مواد بھی شامل ہوتا ہے۔
Read moreروس کی مہارانی اینا نے شہزادے کی شادی اپنی بدصورت کنیز سے اس لیے کروائی کیونکہ وہ نہیں چاہتی تھیں کہ کسی کو وہ محبت ملے جو اُنھیں نہیں ملی۔
Read moreمیڈیکل کالج میں اکلوتا لڑکا جو گائناکولوجسٹ بن رہا ہے اس کی پوری کوشش کر رہا ہے کہ کسی طرح اس کا شعبہ بدل جائے۔ یہ کہانی ہے فلم ’ڈاکٹر جی‘ کی جس کا ذکر ان دنوں ہو رہا ہے۔
Read moreکنزرویٹیو پارٹی کی مالی مدد کرنے والے گائے ہینڈز کا دعوٰی ہے کہ برطانیہ کو یورپی یونین چھوڑنے سے متعلق مذاکرات کے طریقۂ کار کی وجہ سے آئی ایم ایف سے مدد مانگنے کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔
Read moreاگر سابق امریکی صدر تحقیقات کرنے والی کانگریشنل کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے اور جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے۔
Read moreفلپائن میں کالج کے امتحانات کے دوران نام نہاد ’اینٹی چیٹنگ ٹوپیاں‘ پہنے طلبہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، جو لوگوں کے لیے تفریح کا باعث بن گئی ہیں۔
Read moreارشد شریف اتوار کی شب کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں مارے گئے تھے اور اس واقعے کی مصدقہ تفصیلات ابھی واضح نہیں تاہم پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکاروں نے شناخت میں غلط فہمی پر اس گاڑی پر گولیاں چلائیں جس میں ارشد شریف سوار تھے۔
Read moreستمبر کے مہینے میں برطانیہ کا وزیراعظم بننے کے دوڑ میں شکست سے دو چار ہونے والے رشی سونک اکتوبر میں ملک کے وزیر اعظم بننے کے دہانے پر کھڑے نظر آ رہے ہیں۔
Read moreانڈیا پاکستان کا میچ جب بھی ہو اور جہاں بھی کھیلا جائے دونوں اطراف سے شائقین کے جذبات ویسے ہی عروج پر ہوتے ہیں لیکن جب ایک گھر میں شوہر کا تعلق انڈیا اور بیوی کا پاکستان سے ہو تو سوچیں کیا صورتحال ہوتی ہو گی۔
Read moreدفتروں کے ساتھیوں کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے: ایک بہترین دوست، دوسری قسم بدترین دشمن، اور تیسری قسم وہ مبہم تعلق والے ساتھی جنھیں دوست نما دشمن (فرینمیز) کہا جا سکتا ہے۔ اس آخری قسم والے ساتھی عموماً پریشانی کا باعث ہوسکتے ہیں لیکن جدید تحقیق ایک نیا نظریہ پیش کر رہی ہے۔
Read moreپاکستانی صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت کی تصدیق ان کی اہلیہ نے کی ہے۔ جویریہ صدیق نے ٹوئٹر پر اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’آج میں نے اپنا دوست، شوہر اور پسندیدہ صحافی کھو دیا ہے۔ جویریہ صدیق نے کہا ہے کہ ’پولیس نے انھیں بتایا ہے کہ ارشد شریف کو کینیا میں مار دیا گیا ہے۔‘
Read moreدرآمدی کاروں پر بلند شرح ٹیکس کی زد میں لگژری گاڑیوں کے ساتھ کم طاقت کے انجن یعنی 660 سی سی سے لے کر 1800 سی سی تک کی گاڑیاں بھی آتی ہیں اور اس وجہ ان کی قیمت بھی پہنچ سے باہر ہے۔
Read moreاس سوال پر کہ کیا سلمان رشدی اب بھی ہسپتال میں زیر علاج ہیں اینڈریو وائلی نے جواب دیا کہ ’میں ان کے ٹھکانے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دے سکتا۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ تمام تر زخموں کے باوجود وہ زندہ رہیں گے ۔۔ یہ زیادہ اہم بات ہے‘۔
Read moreمیچ شروع ہونے سے قبل شائقین میں سے کوئی بھی اپنی ٹیم کے ہارنے کی بات نہیں کر رہا تھا لیکن جیت ایک کی ہی ہوتی ہے اور ایک کو ہارنا ہی ہوتا ہے۔
Read moreچہرے پر دانے یا ایکنی ہونا، سننے میں تو عام سی بات لگتی ہے اور اس سے متاثرہ افراد مختلف علاج بھی کرواتے ہیں لیکن پاکستان میں اکثر افراد، خاص کر خواتین کو اس وجہ سے کئی باتیں بھی سننا پڑتی ہیں، جس سے ان کی خود اعتمادی بھی متاثر ہوتی ہے۔
Read moreمقامی حکام نے بتایا ہے کہ ایک روسی فوجی طیارہ جنوبی سائبیریا میں رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
Read moreاس میں دو رائے نہیں کہ پاکستان نے شاندار کرکٹ کھیلی اور ٹاپ آرڈر کے انہدام کے بعد بہترین کاؤنٹر اٹیک کیا۔ مگر پھر بابر اعظم کے بولنگ وسائل آڑے آئے اور وراٹ کوہلی یہ میچ ان کی جیب سے لے اڑے، سمیع چوہدری کا تجزیہ
Read moreدرحقیقت دیگر وبائی امراض سے ہونے والی تباہی کے بعد ہمارے پاس جو علم ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ علامات زندگی کی متوقع عمر کو متاثر کر سکتی ہیں اور قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہیں۔
Read moreلندن میں قائم سیٹلائٹ کمپنی ون ویب اپنے عالمی براڈ بینڈ انٹرنیٹ سسٹم کے 36 خلائی جہاز کی لانچ کے ساتھ دوبارہ پٹری پر آ گئی ہے۔
Read moreپاکستان اور انڈیا کے درمیان اس کانٹے کے مقابلے میں یوں تو کوہلی کی ناقابل شکست اننگز نے روہت شرما الیون کو چار وکٹوں سے فتح دلا دی ہے مگر بعض پاکستانی فینز اب بھی آخری اوور میں امپائرز کے کچھ فیصلوں پر ناخوش نظر آ رہے ہیں۔
Read moreآپ ڈاکٹر صدیق کی کرامتِ شفایابی کو ذہن میں رکھتے ہوئے کمرہِ عدالت کو چشمِ تصور میں لائیں۔ منڈب کے پیچھے آپ کو کچھ مجرب فیصلوں کی درجن بھر شیشیاں نظر آئیں گی۔ جیسا مریض پیش ہوا ویسی ہی شیشی اٹھائی اور کیپسولوں میں چورن بھر کے نسخہ پورا کر دیا۔
Read moreچین کے صدر شی جن پنگ تیسری مرتبہ صدر کے عہدے پر براجمان ہو گئے ہیں اور انھوں نے صدر کے عہدے پر منتخب ہوتے ہی اپنی اعلیٰ سطحی کابینہ کا اعلان کیا ہے جس کے ارکان اب چین کے نئےحکمران ہوں گے۔
Read moreامریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے اولگ پینکوسکی کو ’ہیرو‘ کا خفیہ نام دے رکھا تھا اور سوویت یونین کی مسلح افواج کی انٹیلیجنس سروس کا یہ کرنل سرد جنگ کے دوران کمیونسٹ سپر پاور کی فوجی صلاحیتوں کے بارے میں معلومات کا ایک انمول ذریعہ بن گیا تھا۔
Read moreانڈیا اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کا میچ ہو اور میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس کی دھوم نہ ہو یہ ناممکن ہے۔
Read moreپاکستان میں پیناڈول کی گولی اور سیرپ ایک ملٹی نیشنل کمپنی ’جی ایس کے‘ تیار کرتی ہے، جس نے حکومت پاکستان کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ اب اس کے لیے پیناڈول کی دوا کی پیداوار ممکن نہیں۔
Read moreانسانی حقوق کی ایک کارکن نے اس دہشت کا احوال سنایا جو اپنا چہرے ایک پورن ویڈیو پر دیکھ کر ان پر طاری ہوا۔
Read moreبہت سی خواتین کام پر اپنے بہترین لباس پہن کر آتیں تاکہ جب وہ کام کے بعد کہیں تفریح کو جائیں تو کپڑے خوب چمکیں۔ کچھ اپنے دانتوں پر بھی پینٹ کر لیتیں کہ اس سے انھیں چمکدار مسکراہٹ ملے۔ کچھ اپنے ناخنوں کی چمک سے اپنے بوائے فرینڈز کو حیران کرتیں۔
Read moreیہ ایک ایسے کھلاڑی کی کہانی ہے جو صرف ٹیپ بال کھیلا کرتا تھا اور راولپنڈی کی ایک موبائل شاپ میں کام کرتا تھا لیکن موبائل کی بیٹری سے یہ سفر اب پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پیس بیٹری کے اہم ترین بولر کا روپ دھار چکا ہے۔
Read moreصحت کے مسائل سے نیند متاثر ہو سکتی ہے مگر خراب نیند خود بھی طبی مسائل کی پیشگی علامت ہو سکتی ہے۔
Read moreآج اتوار کو انڈیا اور پاکستان آئی سی سی ٹی-20 عالمی کپ کے اپنے پہلے میچ میں ایک لاکھ تماشائیوں کی گنجائش والے آسٹریلیا کے ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔
Read moreسندس سے سہیل بننے میں انھیں پانچ سال لگے اور لاکھوں روپے خرچ ہوئے۔ اس دوران متعدد نفسیاتی ماہرین اور ڈاکٹروں کی ٹیموں کے علاوہ عدالتوں کے چکر بھی لگانا پڑے۔
Read moreچین میں کمیونسٹ پارٹی کانگریس کی اختتامی تقریب کے دوران ملک کے سابق صدر ہو جنتاؤ کو زبردستی ہال سے باہر نکال دیا گیا۔
Read moreمائیکل سلواٹور کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کی مٹی اور گھاس سے اتنا ہی پیار ہے جتنا کسی بھی باغبان کو اپنے باغ سے اور کسان کو اپنے کھیت سے ہوتا ہے۔
Read moreکیپٹین کرنل شیر خان کے مزار سے گیٹ پر نصب نشان حیدر کے تین میڈلز سمیت چار عدد مارخور کے بیچز، موٹر سائیکل، ایک عدد یو پی ایس، جھنڈوں کے سٹیل کے پول، ایک عدد پنکھا، واٹر فلٹر کا پلانٹ اور دیگر اشیا چرائی گئی تھیں۔
Read moreجہاں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد یہ ابہام رہا کہ عمران خان کی نا اہلی کتنی مدت کی ہے وہیں عوامی حلقوں میں یہ بات بھی زیر بحث رہی کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے جمعے کی شام کو جاری کردہ بیان میں اپنے کارکنان کو احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کیوں کی؟
Read moreدوسری جنگ عظیم کے دوران سوویت یونین نے ایک ایسا ٹینک بنایا تھا جو ہوا میں اڑ سکتا تھا۔ اس غیر معمولی ایجاد کا کیا ہوا؟
Read moreصرف دو سال میں پی آئی اے کے کینیڈا میں سات ملازمین غائب ہو چکے ہیں اور انھیں ملازمتوں سے برخاست بھی کیا گیا جبکہ صرف رواں سال بیرون ملک جانے والی فلائٹس کے عملے کے تین افراد غائب ہو چکے ہیں۔
Read moreمنی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالے جانے کے بعد انڈیا نے اس پر محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Read moreانڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے پریاگ راج ضلع میں مبینہ طبی لاپرواہی کے ایک معاملے میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔
Read moreپاکستان اور انڈیا کے درمیان آغاز میں ہونے والی زیادہ تر سیریز کا نتیجہ ڈرا رہا۔ دونوں ممالک کے درمیان سنہ 1965 اور 1971 کی جنگوں کی وجہ سے خراب ہوتے تعلقات کے باعث اگلے 17 سال تک کوئی میچ نہیں کھیلا گیا۔ اور بلآخر ایک سفارتی کوشش کے نتیجے میں کرکٹ تعلقات سنہ 1978 میں بحال ہو گئے اور انڈیا نے پاکستان کا دورہ کیا۔
Read moreسابق اور موجودہ حکومت کی کوششوں سے بلآخر پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں کامیاب رہا ہے اور سرکاری سطح پر اسے ’بڑی کامیابی‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ اس فیصلے کے بعد پاکستان کے لیے کیا آسانیاں پیدا ہوں گی اور کیا ملکی معیشت پر اس کے اثرات نظر آئیں گے؟
Read moreبالی وڈ ڈائری: کرشمہ کپور اور ایشوریہ رائے کی تصویر پر تبصرہ، جھانوی کپور کو کس کے خواب آتے ہیں اور پرینیتی نے ٹھکرائی رنبیر کپور کی ایک بڑی فلم۔
Read moreتحریک انصاف کے خیال میں الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کا اطلاق عمران خان کی موجودہ قومی اسمبلی کی نشست پر ہو گا۔ لیکن ماہرین کی نااہلی کی مدت سے متعلق کیا رائے ہے؟ کیا الیکشن کمیشن کے فیصلے نے عمران خان کو اگلے سال عام انتخابات کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے؟
Read moreاس پریکٹس سیشن کی خاص بات بڑی تعداد میں انڈین شائقین کی موجودگی تھی جو خاص کر اس کھلاڑی کو دیکھنے آئے تھے ’جو ہیلمٹ میں وراٹ کوہلی جیسا دکھتا ہے۔‘
Read moreمنی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی معاونت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو اپنی گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔ فیٹف کے صدر ٹی راجہ کمار نے کہا کہ پاکستان نے 35 سفارشات پر بہتر انداز میں عمل کیا ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Read moreالیکشن کمیشن آف پاکستان میں تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے خلاف فیصلہ سناتے وقت کمرۂ سماعت اور الیکشن کمیشن کی عمارت کے باہر جو مناظر دیکھنے میں آئے وہ پاکستان کی موجودہ ابتر سیاسی صورت حال کی بھر پور منظر کشی کر رہے تھے۔
Read moreویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سامی نے دوسری بار آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے کے بعد اپنے کرکٹ بورڈ اور کرکٹ کلچر کے بارے میں جو انکشافات کئے تھے، وہ نہ صرف چشم کُشا بلکہ حیران کن بھی تھے۔
Read more45 دن تک وزیر اعظم رہنے کے بعد لز ٹرس نے استعفی پیش کیا اور اب شاید وہ برطانیہ کی تاریخ کی سب سے قلیل مدتی رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔ تاہم اگر عالمی سطح پر اس کا موازنہ کیا جائے تو دورِ اقتدار مہینوں یا ہفتوں نہیں دنوں اور گھنٹوں تک بھی محدود ہوچکا ہے۔
Read moreپاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ راتوں کی نیندیں ُاڑا دیتا ہے۔ میچ سے قبل سخت دباؤ کی وجہ سے، ہارنے کی صورت میں دکھ اور افسوس کے سبب اور اگر جیت گئے تو خوشی کے مارے نیند غائب ہوجاتی ہے۔
Read moreالیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فیصلہ 19 ستمبر کو محفوظ کیا تھا جو آج سنایا جائے گا۔ یہ ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چار اگست کو الیکشن کمیشن بھیجا تھا جس میں عمران خان کی نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
Read moreتوشہ خانہ کیا ہے اور کون سے سابق حکمران تحائف کے معاملے پر مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں؟
Read moreاعتزاز احسن کے مطابق وہ ہر دور میں جمہوری جدوجہد کا حصہ رہے ہیں۔ وہ نظام اور جماعت کے اندر رہ کر اختلاف رائے کے حق کا استعمال کرتے ہیں۔ ان کے مطابق ماضی میں انھیں پیپلز پارٹی نے باہر نکالا تھا انھوں نے خود پارٹی نہیں چھوڑی تھی۔
Read moreپشاور کے ایک تعلیمی ادارے میں میوزک شو کے دوران شرکا کو پرفارمنس سے محظوظ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے مگر سوشل میڈیا پر گلوکارہ کا لباس زیر بحث ہے جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے معافی بھی مانگی ہے۔
Read moreدنیش شرما اپنی بیٹی کی خودکشی کے بعد گذشتہ 10 برسوں سے ایک ریڈی میڈ گارمنٹس کی دکان کا کام چھوڑ کر اسی طرح انصاف کی امید میں عدالت میں آتے ہیں اور اب تک مایوس نہیں ہوئے۔
Read moreکہا جاتا ہے کہ یہ آواز لوگوں کو کام پر توجہ مرکوز کرنے، باآسانی سونے اور اے ڈی ایچ ڈی جیسے ڈس آرڈر کا شکار لوگوں کی زندگی آسان بنانے میں مدد دیتی ہے۔
Read moreاس درگاہ میں مندر اور مسجد ساتھ ساتھ ہیں۔ مندر میں ہندو پوجا کرتے ہیں اور مسجد میں مسلمان نماز پڑھتے ہیں جبکہ ان دونوں عبادت گھروں کے بیچ اڈیرو لال کا مزار ہے۔
Read moreکئی خواتین کو بچوں کی پیدائش کے بعد معاشرے سے جو پیغام ملتا ہے وہ آرام کرنے اور بحال ہونے کا نہیں بلکہ فوراً ہی اس جسمانی ساخت میں ڈھلنے اور ان معمولات پر واپس آنے کا ہوتا ہے جو ان کے حاملہ ہونے سے پہلے تھا۔
Read moreشاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی سپریم کورٹ سے بریت کے فیصلے پر جہاں عوامی سطح پر تنقید کی جا رہی ہے وہیں ملک میں رائج عدالتی نظام سے مایوسی کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں انصاف کی فراہمی کی راہ میں کون سے عوامل رکاوٹ بن رہے ہیں؟
Read moreایک خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تحفہ خریدنے میں مدد کر رہی تھی کہ جس دوران وہ دونوں سٹور کے ڈریسنگ روم میں جا پہنچے، جہاں ٹرمپ نے اُن کا ریپ کیا۔
Read moreامریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے روس کے زیر تسلط کریمیا میں عسکری ماہرین بھجوائے ہیں جو یوکرین کے خلاف ڈرون حملوں میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔
Read moreیوکرین کی قومی توانائی کمپنی نے روسی میزائل حملوں کے سبب بجلی کی فراہمی میں متوقع کٹوتی کی وجہ سے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ بجلی کی بندش کے لیے تیار رہیں۔
Read moreانڈیا کے دارالحکومت دہلی میں دیوالی کے موقع پر پٹاخے پھوڑنے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چھ مہینے تک قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔
Read moreچترال کے اسسٹنٹ کمشنر دروش توصیف اللہ کی عدالت میں پانچ گدھے پیش کیے گئے، جن پر یہ الزام تھا کہ یہ چترال کے علاقے دروش میں ٹمبر کی سمگلنگ میں ملوث تھے۔
Read moreایتھوپیا میں جاری خوفناک جنگ جس میں اب تک لاکھوں لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
Read moreپنجاب کے مشہور معروف مقام مری کے ایک کیڈٹ کالج کے ہاسٹل میں طالب علم کے ساتھ چار سنیئر طالب علموں کی جانب سے ریپ کیے جانے کی شکایت پرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Read moreسرکاری حکام کے مطابق کارروائی میں ہلاک ہونے والے عسکریت پسند نوشکی میں ایف سی کیمپ پر ہونے والے حملے میں ملوث تھے تاہم لواحقین کا دعویٰ ہے کہ اُن کے پیاروں کو سرکاری حکام نے پہلے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا اور پھر فرضی کارروائی میں اُن کی ہلاکت ظاہر کی گئی۔
Read moreشائقین کی بہت بڑی تعداد دنیا بھر سے میلبرن کا رُخ کر رہی ہے تاکہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اس میچ کے ایک ایک لمحے سے بھرپور لطف اٹھایا جاسکے۔
Read moreاٹلی سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی، جو ملک کے نئی حکومتی اتحاد کا حصہ ہوں گے، کو روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ازسرنو تعلقات کی بحالی کے دعوے کے بعد تنقید کے طوفان کا سامنا ہے۔تین بار وزیر اعظم رہنے والے برلسکونی ایک متنازع شخصیت رہے ہیں جن کی سیکس پارٹیز اور روس سے قربت ماضی میں بھی تنقید کی وجہ بنے۔
Read moreہندوستان پر 300 سال تک حکومت کرنے کے باوجود ہندوستان کی تاریخ کی کتابوں اور میڈیا میں مغلوں کی تصویر کشی میں بہت سی خامیاں پائی جاتی ہیں۔
Read moreہم یہ سنتے آئے ہیں کہ حمل کے لیے خواتین کے جسم میں انڈا یا بیضہ نطفے یا سپرم کا انتظار کر رہا ہوتا ہے۔ جنسی تعلق قائم ہونے کے بعد لاکھوں سپرم بیضہ کی طرف دوڑ لگا دیتے ہیں اور جو سپرم سب سے تیز رفتار سے بیضہ کی طرف بڑھتا اسی کی جیت ہوتی ہے۔ حالانکہ سائنسدان اس موقف سے مکمل طور پر متفق نہیں۔
Read moreانڈیا کے سرحدی علاقے کے رہائشی ڈینیئل مسیح کے مطابق انھوں نے اس دوران آٹھ مرتبہ پاکستان جا کر خفیہ معلومات اکھٹی کیں تاہم انڈین حکومت نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے کے لیے بی بی سی کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔
Read moreماضی قریب میں سوات کے لوگ شدت پسندی کے خلاف بات کرنے سے ہچکچاتے تھے مگر پھر دو ایسے واقعات ہوئے جس کے بعد انھوں نے بظاہر فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ دوبارہ دہشت گردوں کو اپنے علاقے میں واپس آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
Read moreآئی سی سی قوانین کے مطابق اگر بارش کی وجہ سے میچ بالکل بھی نہ ہو سکا تو دونوں ہی ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا جائے گا۔
Read moreاس کپڑے کی مقبولیت کی وجہ اس کی وہ خصوصیت ہے کہ یہ ہر کسی کے جسم کے حساب سے خود کو ڈھال لیتا ہے اور ایک طرح سے جسم کی دوسری جلد بن جاتا ہے،
Read moreملیکا رجن کھڑگے بڑی اکثریت کے ساتھ صدر کے عہدے کے لیے منتخب ہوئے ہیں ۔ انھیں 9385 مندوبین میں سے 7897 نے ووٹ دیا ۔ جبکہ ان کے مد مقابل ششی تھرور کو 1072 ووٹ حاصل ہوئے۔
Read moreبجلی کی بڑھتی قیمتوں نے سب کو پریشان کر رکھا ہے کہ بجلی کی بچت کیسے کی جائے اور ہر ماہ کے آخر میں زیادہ بلوں کو کیسے کم کیا جا سکتا ہے۔
Read moreیوکرین پر حملے کے بعد دنیا کے بہت سے خطوں میں روس کو ایک اچھوت کی طرح سے دیکھا جانے لگا ہے۔
Read moreعام آدمی پارٹی دلی میں دو مرتبہ بی جے پی کو شکست فاش دے کر اقتدار میں آئی تھی۔ اب وہ پنجاب میں اقتدار میں ہے اور گزشتہ چند مہینوں سے گجرات اور ہماچل پردیش میں اپنے قدم جمانے کی کو شش کر رہی ہے۔
Read moreپُلٹزر انعام یافتہ کشمیری صحافی ایوارڈ کی تقریب میں امریکہ جا رہی تھی لیکن ایئرپورٹ سے انھیں واپس بھیج دیا گیا، چند ماہ قبل انہیں پیرِس جانے سے روکا گیا تھا۔
Read moreکراچی پولیس کی ایک حالیہ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چند جرائم پیشہ گروہوں اور افراد کی جانب سے چھوٹی سطح پر کام کرنے والے مجرموں کو کرائے پر اسلحہ دیا جاتا ہے اور اس کے بدلے ان سے لوٹے ہوئے مال میں سے حصہ لیا جاتا ہے۔ مگر یہ کام کیسے ہو رہا ہے اور پولیس نے اس کا کھوج کیسے لگایا؟
Read moreانڈین پنجاب کے ضلع جالندھر میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو زندہ جلانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہ واقعہ جگراؤں جالندھر روڈ پر ستلج ندی کے پل کے ساتھ واقع گاؤں بٹلاں کا ہے۔
Read more