ماشٹر جی

پچھلے دنوں سنا ہے کہ ”اساتذہ کا دن“ منایا گیا ہے۔ چونکہ میں بھی پیشے کے اعتبار سے بظاہر استاد ہی تھا اور محو حیرت ہوں کہ ابھی تک اسی خوش فہمی میں مبتلا ہوں۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ اُس وقت میں اپنے استاد ہونے پر پکا ہوجاتا ہوں جب جب کوئی بھولا…

Read more

مردوں کو بھی ماہواری آتی ہے؟

آپ مت گھبرائیے اور نہ اپنے آپ کو جسم کے کسی مقام کو ٹٹولنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ مر د ہیں اور پاکستان میں رہتے ہیں تو آپ کو خطرے کی کوئی بات نہیں۔ البتہ یہ حقیقت ہے کہ یورپ میں اب مردوں کو بھی ماھواری آنے لگی ہے۔ اور بچوں کے نئے جنسی…

Read more

جعلی اکاؤنٹس: سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواستیں

سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری، فریال تالپور، انور مجید اور اومنی گروپ کی نظر ثانی کی تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔

ملک میں کئی قانون بنے بنائے اور گئے۔ ایبڈو سے لے نیب تک، مگر کوئی قانون بھی اس وقت تک کام نہیں کرتا جب تک اس قانون کے تخلیق کار کی منشاء نہ ہو یا جب مدعا پورا نہ ہوجائے اور جیسے ہی اس قانون سے اپنی مطلب کے لوگ سکریو ہوگئے تو پھر اسی قانون میں سے وہ وہ لوپ ہول نکال لیے جاتے ہیں کہ بڑے سے بڑا مجرم بھی معصوم بن کر مکھن کے بال کی طرح آزاد ہوجاتا ہے۔ اگرچہ ہر غریب کی نفسیاتی خواھش ہوتی ہے ہے ہر امیر یا تو اس کی سطح پر آجائے یا کم از کم اتنا خوار تو ہو کہ وہ اس کا مذاق نہ اڑا سکے اور مزے کی بات تو یہ ہے ہر صاحب ثروت اور صاحب حثیت، غریبوں کے حقوق کی بات اس وقت کرتا ہے جب اسے ان کی حمایت و تائید چایہے ہوتی ہے ورنہ پھر تو کون اور میں کون۔ بعض مفکریں کا خیال ہے کہ یہ احتساب، قانون، انصاف ہم مرتبہ ہاتھیوں کی لڑائی ہوتی ہے جس میں ان کا نہیں بلکہ غریب کا ہی جوس نکلتا ہے۔

Read more

مرد کیا عورت بھی کبھی بوڑھی نہیں ہوتی!

وہ لوگ جو یورپ میں مقیم ہیں وہ یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ یورپ میں مرد کیا عورت بھی کبھی بوڑھی نہیں ہوتی۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہاں کسی بوڑھی عورت یا بوڑھے مرد کو انکل، چاچا، ماما، تایا، بزرگو، بزرگوار، نانی، چاچی' اور آنٹی وغیرہ نہیں کہا جاتا۔ آپکی عمر پچاس سال ہے یا…

Read more

بات  گھمائیے مت!  اسے آسان تر   بنائیے

ہمارے ایک انگریز دوست جو پاکستان میں ایک نجی تعلیمی ادارے میں کافی عرصہ کام کر چکے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوئی رپورٹ، کوئی نام نہاد تحقیق، کوئی امتحانی سوال پوچھ لیں، کسی سے کوئی بھی بات کی جائے، راستہ پوچھا جائے، تعارف مانگا جائے، کمرہ امتحان میں توہر پاکستانی1947، سے…

Read more