گجرات فسادات: گواہی دینے والے افراد اتنے برس بعد بھی خوف کے شکار کیوں ہیں؟
گجرات کے نرودا پاٹیا مقدمے میں تین سو سے زائد گواہ تھے جن کی گواہی سپریم کورٹ کی قائم کردہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے ریکارڈ کی تھی۔
Read moreگجرات کے نرودا پاٹیا مقدمے میں تین سو سے زائد گواہ تھے جن کی گواہی سپریم کورٹ کی قائم کردہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے ریکارڈ کی تھی۔
Read moreفہیم بلوچ کو جمعے کی شب نامعلوم افراد ان کے دفتر میں داخل ہونے کے بعد اپنے ساتھ لے گئے۔
Read moreایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ وقار ستی نے عمران خان سے منسوب مذہبی نوعیت کی ایسی باتوں پر مبنی ویڈیو پوسٹ کی جو کہ مبینہ طور پر عمران خان نے نہیں کیں۔
Read moreحالیہ برسوں میں دنیا کے مختلف حصوں میں دوران جنگ انتہائی موثر ہتھیار ثابت ہونے کی وجہ سے ترک ساختہ ڈرونز بہت مقبول ہو رہے ہیں۔
Read moreلڑکیوں کے خلاف یہ تعصب کے ساتھ جب 1970 کی دہائی کے بعد قبل از پیدائش جنسی سکریننگ کی آسان دستیابی ہوئی تو یہ کروڑوں لڑکیوں کے جنینوں کے اسقاطِ حمل کا سبب بنا۔
Read moreپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے تصدیق کی ہے کہ وہ پیر کو وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل سے اہم معاشی امور کے حل کے لیے ملاقات کریں گے۔ تاہم کیا سیلاب سے متاثرہ پاکستانی صوبوں کے باعث آئی ایم ایف ڈیل بھی متاثر ہو سکتی ہے؟
Read moreپاکستان کے وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ موجودہ سیلاب جس پیمانے پر آیا ہے اس کا مقابلہ کرنا دنیا کی کسی حکومت کے بس میں نہیں ہے۔ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس پیمانے پر ملک میں آفت کے وقت میں بھی ان کا سیاست کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔
Read moreانڈیا اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے ماضی میں آپسی دوستی کی مثالیں پیش کی ہیں جس کے بعد حالیہ ایشیا کپ سے قبل سوشل میڈیا پر بھی اس طرح کے تبصرے نظر آ رہے ہیں کہ جب حریف ٹیموں کے کرکٹر دوست ہو سکتے ہیں تو پھر دونوں ٹیموں کے مداح دوست کیوں نہیں ہو سکتے؟
Read moreدنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر جمع ہونے والے کچرے کی صفائی کس کی ذمہ داری ہے، کیا سیزن کے شروع میں صفائی نہیں کی گئی، کیا یہ کچرا اب تک وہیں موجود ہے اور پاکستان میں اس حوالے سے کوئی قوانین ہیں بھی یا نہیں؟
Read more1992 میں اگست کے آخر تک سراییوو کی تین قدیم لائبریریوں میں سے دو ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکی تھیں۔ مصطفٰی نے عہد کیا کہ وہ تیسری کے ساتھ ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
Read moreاگر پاکستان کو ایشیا کپ میں اپنی امیدیں برقرار رکھنا ہیں تو سب سے بڑا امتحان مڈل آرڈر کا ہو گا جو پہلے بھی کچھ خاص مؤثر نہیں تھا اور اب تو اسے کسی تجربہ کار کھلاڑی کا بھی ساتھ میسر نہیں ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تـجزیہ۔
Read moreگذشتہ چند روز سے پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر لوگ یہ سوال پوچھتے نظر آ رہے ہیں کہ وہ سیلاب زدگان کی مدد کرنا چاہتے ہیں تاہم انھیں اس کے لیے صحیح طریقہ معلوم نہیں ہے۔ کیا متاثرین کو براہِ راست پیسے دیے جائیں؟ اگر پیسے دیے جائیں تو کیسے؟
Read moreامریکی پاپ سٹار برٹنی سپیئرز نے مقبول برطانوی سنگر سر الٹن جان کے ساتھ مل کر یہ ڈوئیٹ گانا تیار کیا ہے۔ اس گانے کو نوجوان نسل کی پسندیدگی اور ماضی کے کلاسک میوزک کے درمیان فاصلے کو کم کرنے کی کوشش کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔
Read moreاعلانات ہوئے کہ سیلاب آ رہا ہے اور لوگ محفوظ مقامات پر رہیں اور دو گاڑیوں میں سوار ان پانچ افراد نے کوشش کی کہ سیلاب آنے سے پہلے وہ اپنی منزل پر پہنچ جائیں۔
Read moreسوات میں 2010 میں آنے والے سیلاب کی تباہی کے بعد فنِ تعمیرات اور اس سے متعلقہ قوانین سے آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے اپنی مرضی کے مطابق ہی لوگوں نے مکانات اور کاروباری مراکز آباد کرنا شروع کر دیے۔
Read moreسعودی عرب میں ایک اپیل عدالت نے سابق امام کعبہ کو دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
Read moreشکل و صورت کے بارے میں گھر والوں اور دوستوں کی باتیں عمر بھر کے لیے عدم تحفظ کا سبب بن سکتی ہیں۔ تو پھر ہم بچوں کو اپنے جسم کے بارے میں پُر اعتماد کیسے بنائیں؟
Read moreایشیا کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کی جانب سے انڈین چینل این ڈی ٹی وی کو خریدنے کے حربوں سے چینل بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔
Read moreمقامی میڈیا کے مطابق فیفا کی جانب سے حکومت سے کی جانی والی اپیل کے بعد خواتین کو مردوں کا میچ سٹیڈیئم سے دیکھنے کی اجازت ملی۔
Read moreانگد سنگھ کی انڈیا میں مقیم ماں نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو دہلی ائیرپورٹ پر اترتے ہی اسے چند گھنٹوں میں واپس نیویارک بھیج دیا گیا۔
Read moreتجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ فن لیڈ کی سرحد کے قریب روسی شہر پورٹوویا کے ایل این جی گیس پلانٹ میں روزانہ کی بنیاد پر ایک کروڑ امریکی ڈالر مالیت کی گیس جلا کر ضائع کی جا رہی ہے جو جرمنی برآمد کی جانی تھی۔
Read more‘میں نے دیکھا کہ نیزہ سیدھا اس کی پیشانی پر بائیں آنکھ کے بالکل اوپر لگا۔ وہ آگے کی طرف لڑکھڑائی، وہاں خون ہی خون تھا۔’
Read moreپاکستان اور انڈیا کے قیام کے 75 برس کی تکمیل پر بی بی سی نے کچھ ایسے نوجوانوں سے بات کی جن کے بزرگوں نے برصغیر کی تقسیم کا دور دیکھا تاکہ یہ سمجھا جا سکے کہ اس نے ان کی زندگیوں پر کیا اثر ڈالا ہے۔
Read moreمغربی ممالک کا اتحاد نیٹو اس خفیہ فوجی معلومات اور ڈیٹا کی چوری کے اثرات کا جائزہ لے رہا ہے جو ہیکرز کے ایک گروہ کی جانب سے آن لائن فروخت کیا جا رہا ہے۔
Read moreچین کے کئی صوبوں میں شدید خشک سالی اور گرمی کی وجہ سے وہاں کے رہائشی گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نت نئے طریقے ڈھونڈ رہے ہیں۔
Read more26 اگست بروز جمعہ سے میر واعظ عمر فاروق تین سال بعد سری نگر کی جامع مسجد میں ایک بار پھر نماز جمعہ ادا کر سکتے ہیں۔
Read moreپاکستان میں صحت و صفائی کے حوالے سے کام کرنے والے کارکنوں کا کہنا ہے کہ بیت الخلا کی عدم موجودگی خواتین کے لیے بے پردگی اور عدم تحفظ کا سبب بنتی ہے جس کی وجہ سے خواتین رفع حاجت کے لیے اندھیرا ہونے کا انتظار کرتی ہیں لیکن اندھیرے میں وہ سانپ وغیرہ کے کاٹنے اور ہراسمنٹ کا شکار ہوسکتی ہیں۔
Read moreپاکستان انڈیا کرکٹ پر اکثر دونوں ممالک کے سیاسی و سفارتی تعلقات اثر انداز ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود دونوں ملکوں کے عوام ہی نہیں بلکہ خود کرکٹرز بھی سیاسی کشیدگی اور نفرت کی آگ سے خود کو بچاتے ہوئے ایک دوسرے کے لیے مثبت سوچ اور احترام کا جذبہ رکھتے ہیں۔
Read moreسابق وزیر اعظم عمران خان اقتدار سے نکالے جانے کے بعد اپنی پارٹی کے جلسوں میں پولیس افسران کو خبردار کر رہے ہیں کہ وہ غیر قانونی اقدامات نہ مانیں۔ اپنے خطاب میں عمران خان نے یہ بھی کہا کہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے، سب کی شکلیں ہمیں پتا ہیں جن پولیس افسروں نے ظلم کیا۔‘
Read moreمظاہرین نے پولیس تھانے کا گھیراؤ بھی کیا اور وہاں موجود گاڑیوں کو آگ لگا دی تھی جس کے بعد صورتحال پر قابو پانے کے لیے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جہاں قانون نافذ کرنے والے اہلکار گشت کر رہے ہیں۔
Read moreمئی میں اچانک اس پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا جب گلوبل ٹائمز نے انھیں ’بدصورت، نسل پرستانہ، خوفناک اور جنسی ارادے ظاہر کرنے والا قرار دیا۔
Read moreاس سے پہلے اُنھیں منگل کی صبح کو گرفتار کیا گیا تھا تاہم عدالت نے پولیس کی ایک تکنیکی غلطی کی بنا پر اُنھیں ضمانت پر رہا کر دیا تھا۔
Read moreتیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک پلس کی طرف سے تیل کی پیداوار میں کمی کے امکانات کے پیش نظر عالمی منڈی میں جمعرات کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔
Read moreان پر ویزا قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے اور ان کے شوہر پر میانمار میں رہنے میں ان کی مدد کرنے کا الزام ہے۔
Read moreمودی حکومت کی اگنی پتھ سکیم کے تحت نیپالی گورکھوں کی بھرتی کے لیے مہم 25 اگست سے سات ستمبر کے درمیان بٹوال میں چلائی جانی تھی تاہم نیپالی حکومت کی اجازت نہ دیے جانے کی وجہ سے یہ شروع نہیں ہو سکی۔
Read moreایک نوجوان پائلٹ اپنے چھوٹے طیارے پر اکیلے دنیا کے گرد چکر لگانے والا دنیا کا سب سے کم عمر شخص بن گیا ہے۔ میک ردرفورڈ کا کہنا ہے کہ وہ تین سال کی عمر سے پائلٹ بننا چاہتے تھے۔
Read moreمکھانوں سے توانائی، کے ساتھ پروٹین، کاربو ہائڈریٹ، کیلشیم ،پوٹاشیم، میگنیزیم کے ساتھ ساتھ فاسفورس تو ملتا ہے لیکن اس میں چربی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ اس کے فائدے تو ہیں لیکن نقصان بھی ہیں۔
Read moreیوکرین کا کہنا ہے کہ اس کے ایک ٹرین سٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ یوکرین کے یوم آزادی کے موقع پر ہوا اور اور اسی روز چھ ماہ قبل ماسکو نے ملک میں مداخلت کا آغاز کیا تھا۔
Read moreپاکستان اور انڈیا میں زیادہ تر والدین اپنے بچوں کے رشتے ڈھونڈنے کے لیے انھیں ‘میچ میکرز‘ سے رابطہ کرتے ہیں۔ مگر اس حوالے سے لوگوں کو اب بہت سی شکایتیں آنے لگی ہیں۔
Read moreیورپ کئی ہفتوں سے گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ دریاؤں اور ندیوں میں پانی کی سطح کم ہو رہی ہے جس سے پانی میں چھپے ہوئےخزانے نمودار ہو رہے ہیں۔
Read moreمیانمار میں نسل کشی سے بچ کر بھاگنے والے لاکھوں روہنگیا مسلمان پانچ سال بعد بھی خطرناک حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔
Read moreکسی ایسی صورت میں اگر حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرتی ہے تو پارٹی نے اپنے تمام رینکس تک یہ پالیسی واضح کر دی ہے کہ ہر پارلیمنٹیرین اور پارٹی عہدے دار فوراً باہر نکل کر پاکستان کے تمام شہروں کی سڑکوں کو جام کر دیں گے۔
Read moreکانگریس پارٹی کے صدر کے انتخاب ستمبر میں ہونا طے ہے۔ راہول گاندھی پارٹی کی صدارت لینے سے ہچکچا رہے ہیں۔ کیوں؟
Read moreپرتگال سے آزادی کے 200 سال مکمل ہونے کے موقع پر برازیل کے پہلے شہنشاہ ڈوم پیڈرو اوّل کا محفوظ کیا گیا دل پرتگال سے برازیل پہنچ گیا ہے۔ اس دل کو پچھلے 189 سالوں سے دواؤں کی مدد سے محفوظ رکھا گیا ہے۔
Read moreانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی حفاظت پر مامور سپیشل پروٹیکشن گروپ نے مُدھول ہاؤنڈ کتوں کی دیسی نسل کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Read moreسنہ 2020 میں عدالت نے انھیں سات الزامات میں، جو تقریبا نو عشاریہ چار ملین امریکی ڈالر کے غبن کے گرد گھومتے ہیں، سزا سنائی تھی۔ نجیب نے ان کے خلاف اپیل کی تھی اور وہ ضمانت پر رہا ہو گئے تھے۔
Read moreانڈیا کے مشرقی شہر کولکتہ کی ایک معروف پرائیوٹ یونیورسٹی کی ایک سابق اسسٹنٹ پروفیسر نے بی بی سی کو بتایا کہ انسٹاگرام پر بکنی میں اپنی تصویریں شیئر کرنے پر انھیں نوکری چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا۔ تاہم یونیورسٹی اس الزام کی تردید کرتی ہے۔
Read moreانڈیا اور چین کے درمیان جاری رسہ کشی کے درمیان یہ اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ انڈیا تقریباً تین ارب ڈالر میں امریکہ سے 30 ایم کیو نائن بی پریڈیٹر ڈرونز خریدنے جا رہا ہے جو چار ہیل فائر میزائل اور تقریباً 450 کلوگرام گولہ بارود لے جا سکتے ہیں۔
Read moreٹی راجہ سنگھ مذہبی معاملات پر اپنے تبصروں کے لیے ’بدنام‘ ہیں تاہم ان کا دعویٰ ہے کہ موجودہ ریمارکس تلنگانہ حکومت کے فیصلے کے خلاف تھے۔
Read moreدنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور ترین خلائی دوربین سے نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری کی انتہائی شاندار اور حیران کن تصاویر لی گئی ہیں۔
Read more24 فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کیا اور اب دونوں ملکوں کے درمیان چھ ماہ سے جنگ جاری ہے۔ یوکرین کے یوم آزادی کے موقع پر ہم ایسے چھ گرافز پر نظر دوڑائیں گے جن میں روسی پیشرفت، اموات اور بے گھر افراد جیسے عوامل کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
Read moreآمنہ نذیر کی سب سے چھوٹی اور پانچویں بیٹی فاطمہ جب پیدا ہوئیں تو ان کے شوہر گھر چھوڑ کر چلے گئے۔ انھیں جب معلوم ہوا تھا کہ ان کی بیٹی پیدا ہوئی ہے تو وہ اسے دیکھنے یا آمنہ کی خیریت دریافت کرنے ہسپتال بھی نہیں گئے۔
Read moreوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی استعمال کرنے والے ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین کو ریلیف دینے کے اعلان کے ساتھ ہی ساتھ یہ سوال بھی گردش کرنے لگا کہ حکومت یہ رعایت کیسے دے گی اور اس ریلیف کے لیے رقم کہاں سے آئے گی۔
Read moreخیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں خواتین کا واحد پارک منگل سے مکمل بند کر دیا گیا ہے یہ اعلان کرنے والے علما کا کہنا تھا کہ خواتین کی تفریحی مقامات اور مزارات پر جانے پر بھی پابندی ہونی چاہیے۔
Read moreاقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل عمران خان پر دہشت گردی کے الزامات کے تحت قائم ہونے والے مقدمے سے آگاہ ہیں اور انھوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس سلسلے میں قانون پر غیرجانبداری سے عمل کیا جانا چاہیے۔
Read moreمحققین کا کہنا ہے کہ اس وقت براعظم یورپ کا دو تہائی علاقہ کسی نہ کسی قسم کی خشک سالی کا شکار ہے اور یہ گذشتہ پانچ سو برس میں آنے والی بدترین خشک سالی ہے۔
Read moreروس میں تحقیقاتی اداروں کا کہنا ہے کہ داریا ڈوگینا جو روسی فلسفی اور صدر ولادیمیر پوتن کے قریبی ساتھی الیگزینڈر ڈوگین کی بیٹی تھیں انھیں ہفتے کی رات کو ماسکو میں گھر کی طرف جاتے ہوئے ایک بم دھماکے میں ہلاک کر دیا گیا۔
Read moreانڈین فضائیہ کے مطابق رواں برس کے آغاز میں پاکستان کی جانب براہموس میزائل داغے جانے کے معاملے میں تحقیقات کے بعد تین افسران کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انھیں نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔
Read more92 سالہ سرون سنگھ آٹھ اگست کو کرتار پور صاحب میں 75 سال بعد اپنے کھوئے ہوئے بھتیجے موہن سنگھ سے ملے جو اب عبدا لخالق ہیں۔
Read moreیہ اکثر کہا جاتا ہے کہ کافی صحت کے لیے اچھی نہیں ہے اور اس کے ساتھ یہ بھی سننے کو ملتا ہے کہ ریڈ وائن دل کے لیے اچھی چیز ہے۔ کیا حقیقت ہے ان دونوں باتوں میں؟
Read moreباوجود اس کے کہ توشہ خانہ یا ممنوعہ فنڈنگ کیس عمران خان کی صداقت اور امانت پر کئی سوال اُٹھا چُکے ہیں، وہ خود کو نہ صرف قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں بلکہ عوامی مقبولیت کے ہتھیار کو انتشار کے لیے استعمال کرنے کا ہُنر بھی رکھتے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔
Read moreیہ علاقہ جہاں زیادہ تر ضعیف العمر افراد موجود ہیں اور آبادی بہت کم ہوتی جا رہی ہے، جلد ہی نوجوانوں کے ایک گروپ کو خوش آمدید کہے گا۔
Read moreپنجاب کے ضلع نارووال کے نواحی گاؤں سکروڑ میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے آنے والے سیلابی پانی میں بہہ کر آنے والی ایک ٹینک شکن بارودی سرنگ پھٹنے سے بچوں سمیت چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔
Read moreسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک سکھ کارکن جگتار سنگھ جوہل کو مبینہ طور پر برطانوی ایجنسی کی مخبری پر انڈین پولیس نے 2017 میں گرفتار کر لیا تھا اور وہ ابھی تک جیل میں ہیں۔
Read moreجب کچھ عورتوں کی عریاں یا نیم عریاں تصویریں سوشل میڈیا کے گروپوں پر شائع ہوجاتی ہیں تو انھیں بلیک میلنگ اور ریپ جیسی دھمکیوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بی بی سی نے ایسے شخص کو بے نقاب کیا ہے جو اس طرح کا گروپ چلا رہا تھا۔
Read moreسوشل میڈیا پر بجلی کے بلوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر ایک طرف تو صارفین کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے لیکن ساتھ ہی بجلی کے بل کا بغور جائزہ لینے والے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق سوال اٹھا رہے ہیں۔ تو یہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیا ہے اور اس کا تعین کون اور کیسے کرتا ہے؟
Read moreڈرامہ سیریل ‘میرے ہم سفر‘ میں مرکزی کردار ہالا سے زیادہ تائی شاہ جہاں (صبا حمید) کا کردار حاوی نظر آتا ہے جبکہ ہالا مکمل طور پر دوسرے کرداروں جیسے کہ دادی، چاچو اور شوہر پر انحصار کرتی نظر آتی ہے۔
Read moreکوہ سلیمان سے آنے والے سیلابی ریلے نے خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور اس سے آگے صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان کے مختلف علاقوں میں تباہی مچائی ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیرہ اسماعیل خان اور چترال کو آفت زدہ علاقہ قرار دے دیا ہے۔
Read moreبلوچستان کے نصیر آباد ڈویژن میں بارشوں اور سیلاب سے بڑے تعداد میں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔
Read moreکپڑوں کی مرمت اور تزئین سے متعلق ایپس اور کاروبار آسان ٹیلرنگ کے ساتھ ساتھ کپڑوں کو دوبارہ تیار کر کے دیتی ہیں تاکہ وہ زیادہ دیر تک چل سکیں۔
Read moreعمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کل رات سے ہی پی ٹی آئی کے کارکنان کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ یہ کارکنان اس وقت یہاں پہنچے جب انھیں عمران خان کے خلاف درج ہونے والی ایف آئی آر کا علم ہوا۔
Read moreدارالحکومت دہلی کی پولیس کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم نامی یہ شخص اور اس کا گروہ امیر لوگوں کے گھروں کو لوٹتا ہے، رقم اور زیورات چراتا ہے اور اس کا کچھ حصہ غریبوں میں بانٹ دیتا ہے۔
Read moreعسکریت پسند گروپوں کا کہنا ہے کہ وہ اقلیتوں اور بیرونی لوگوں پر حملے اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ ان کا خیال ہے کہ انڈیا کی ہندو قوم پرست حکومت مسلم اکثریتی کشمیر کی مذہبی آبادی کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ ایک ایسا الزام ہے جسے انڈیا کی انتظامیہ مسترد کرتی ہے۔ اگرچہ اس کے اقدامات نے عدم اعتماد کو بڑھاوا دیا ہے۔
Read moreانڈیا کی مغربی ریاست راجستھان کے معروف شہر جے پور کے تروینی نگر میں ایک شمشان گھاٹ ہے جہاں مایا دیوی بنجارا رہتی ہیں۔ وہ شمشان گھاٹ کی دیکھ بھال کرتی ہیں اور یہاں آنے والی لاشوں کی آخری رسومات بھی ادا کرتی ہیں۔
Read moreہمیں ہمیشہ سے بتایا جاتا رہا ہے کہ چاکلیٹ ہمارے لیے اچھے نہیں ہیں۔ لیکن چاکلیٹ جتنا گہرے رنگ کا ہوگا وہ ہماری صحت کے لیے حیرت انگیز طور پر اتنا ہی صحت بخش ہو سکتا ہے۔
Read moreیہ قانون سنگاپور کے ایک آزاد خیال، متنوع اور عالمی مالیاتی مرکز والی شبیہ سے بھی متصادم ہے اور ریاست میں قائم ملٹی نیشنل کمپنیوں نے کہا ہے کہ یہ ٹیلنٹ کو راغب کرنے کی کوششوں میں رکاوٹ بنے گا۔
Read moreشمالی یورپ کے کچھ حصوں میں لوگوں کو یہ تصور کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ 24 گھنٹے سورج کا ہونا کیسا لگتا ہے کیونکہ ان کے علاقے میں یہ حقیقت ہے۔
Read moreفلم کے ہدایت کار ہریشکیش مکھرجی نے ہنسی اور آنسوؤں کے جذبات کو اس طرح کہانی میں بُنا کہ فلم دیکھ کر ہال سے باہر آنے والے ہر شخص کی آنکھیں بھیگ گئیں۔
Read moreملیے کچھ ایسے پاکستانی نوجوانوں سے جو بہتر زندگی کی خواہش میں بیرون ممالک جانا چاہتے ہیں۔
Read moreانڈیا میں جو نمونے لائے جائیں گے ان میں 14ویں صدی کے پتھر کے مجسمے اور 11ویں صدی کے پتھر کے پینل شامل ہیں۔ یہ 19ویں صدی میں مندروں اور مزاروں سے چوری کیے گئے تھے۔ ان میں ٹیپو سلطان کی تلوار اور میان بھی شامل ہے۔
Read moreسنہ 2017 میں انڈیا کی سپریم کورٹ نے فوری طور پر ایک ساتھ تین طلاق دینے کے عمل کو غیر آئینی قرار دیا لیکن توقعات کے برعکس حالات زیادہ نہیں بدلے۔
Read moreقدیم یونانیوں کی جانب سے شروع کی جانے والی مہم جس کا مقصد قدیم فارس یا ایران پر کیچڑ اچھالنا تھا، دو ہزار سال میں بھی ان کی حیران کن کامیابیوں کی داستان کو مکمل طور پر مسخ نہیں کر سکی۔
Read moreنیدرلینڈز اپنے کرکٹنگ قد کاٹھ میں پاکستان سے کہیں چھوٹی ٹیم ہے مگر آخری اوور میں مطلوبہ رن ریٹ ماڈرن کرکٹ کے اعتبار سے ہرگز ناقابلِ حصول نہیں تھا۔
Read moreپاکستان نے نیدرلینڈرز کے خلاف تین میچوں کی سیریز کا تیسرا ون ڈے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد نو رنز سے جیت کر تین میچوں کی سیریز تین صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔
Read moreان تینوں تھیوریوں میں سے آپ اپنی پسند اور ذائقے کے حساب سے جو بھی تھیوری اٹھا لیں آپ کو مکمل آزادی ہے۔ ویسے بھی آزادی کا نعرے پھر سے فیشن میں ہے۔
Read moreپرانی کہانیاں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں کیونکہ انھیں بار بار سنایا جاتا ہے۔ ’لیکن ایک چیز جو صدیوں سے کافی مستقل رہی ہے وہ ہے مردوں پر توجہ مرکوز کرنا: مرد مصنفین مرد کرداروں کے بارے میں ہی لکھتے ہیں۔‘
Read moreجس دن سات برس کی پوجا لاپتہ ہوئیں، اس روز وہ اپنے بڑے بھائی کے ساتھ سکول کے لیے روانہ ہوئی تھیں۔ لیکن دونوں میں لڑائی ہو گئی اور بھائی انھیں پیچھے چھوڑ کر سکول چلا گیا۔ اسی وقت وہاں ایک جوڑا آیا جس نے پوجا کو آئس کریم دلانے کا وعدہ کیا۔
Read moreیہ پہلا موقع نہیں ہے جب پیمرا کی جانب سے کسی سیاستدان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگائی گئی ہو۔ الطاف حسین اور نواز شریف، مریم نواز، مولانا فضل الرحمن کے بعد عمران خان پیمرا کی طرف سے پابندی کا سامنا کرنے والے پانچویں سیاسی لیڈر ہیں۔
Read moreماہواری کے دوران درد کی شدت اور اس کی مخصوص جگہ ہر خاتون میں مختلف ہو سکتی ہے۔ تاہم کئی مرتبہ ماہواری کے باعث ہونے والا درد کسی پہلے سے موجود طبی مسئلے کے باعث ہوتا ہے۔
Read moreریچل کو سب سے زیادہ تکلیف بند جگہوں پر کاغذ کی حرکت سے پیدا ہونے والی آواز سے ہوتی ہے۔ ان کے مطابق یہی وجہ تھی کہ بچپن میں ان کے لیے سکول کا ماحول نہایت تکلیف دہ تھا۔
Read moreاس ملاقات کے چار گھنٹے ان کے لیے ایک عہد کی تجدید جیسے تھے جو اب ان کی زندگی کا مقصد بن چکا ہے۔ اپنے بیٹے کی موت کے سانحے کے بعد وہ دنیا بھر میں مغویوں کی رہائی کے مشن پر کام کر رہی ہیں۔
Read moreدسمبر سنہ 2013 میں ہدایتکار بلال لاشاری نے فلم مولا جٹ بنانے کے بارے میں ایک ٹویٹ کی تھی اور اب اس بات کو تقریباً نو برس کے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ آخر اس فلم کی ریلیز میں اتنی دیر کیوں لگی؟
Read moreالیگزینڈر ڈوگن روس کی حکومت میں کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھتے لیکن صدر ولادیمیر پوتن کے انتہائی قریبی ساتھی مانے جاتے ہیں۔ ان کو ’پوتن کا راسپوتین‘ بھی کہا جاتا ہے۔
Read moreصوبہ سندھ میں کاچھو کا علاقہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔ پانی میں گھرے ان لوگوں کی خوراک، پینے کے لیے صاف پانی اور طبی سہولیات کے حوالے سے دور دور تک کوئی انتظام نظر نہیں آتا، سوائے چند رضاکاروں کے جو کھانا اور پانی پہنچا رہے تھے۔
Read moreبارش نہ ہونے اور گرمی کے طویل سلسلے کے باعث متعدد یورپی ممالک قحط سالی کے باعث متاثر ہیں۔ اس کے باعث متعدد دریاؤں کا پانی بھی کم ہو رہا ہے جس کے باعث ہمارے آباؤ اجداد کی جانب سے حالات خراب ہونے سے متعلق تنبیہات سے پردہ اٹھتا ہے۔
Read moreبڑی سٹار کاسٹ اور بڑے بجٹ والی عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا اور اکشے کمار کی رکشا بندھن باکس آفس پر کچھ زیادہ تاثر نہیں چھوڑ سکیں ہیں اور دونوں نے نسبتاً بہت کم کمائی کی ہے۔ کیا انھیں فلاپ فلمیں کہا جا سکتا ہے؟ پڑھیے فلموں کے نقاد کیا کہتے ہیں۔
Read moreبلبلِ پاکستان کا ٹائٹل حاصل کرنے والی معروف گلوکارہ نیّرہ نور وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی۔
Read moreسنہ 1984 میں سیاچن کے محاذ پر برفانی تودے کی زد میں آ کر لاپتہ ہونے والے چندرا شیکھر ہربولا کی لاش 38 سال بعد ملی اور پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ شانتی دیوی نے 38 سال اس امید کے ساتھ انتظار کیا کہ ہربولا زندہ ہیں۔
Read moreایک چینی نژاد کینیڈین ارب پتی شخصیت کو چین میں 13 سال قید اور ان کی کمپنی پر آٹھ ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ژاؤ جیانہوا اور ان کی کمپنی ٹومارو ہولڈنگز پر شنگھائی کی عدالت میں غبن اور رشوت کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
Read moreپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ انجری کے باعث فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔
Read more