ایشیا کپ کرکٹ 2022: دوسرے راؤنڈ میں افغانستان کے پاس کتنے امکانات ہیں؟

اگرچہ پہلے راؤنڈ میں بھی افغاسنتان اور سری لنکا کی ٹیموں کا آمنا ساما ہوا اور افغانستان نے وہ میچ بڑے مارجن سے جیتا تھا لیکن بعض اوقات کرکٹ میں شکست یا نقصان الٹا یا مثبت ردعمل کا سبب بنتا ہے۔

Read more

کوائیٹ کوئٹنگ: دفاتر میں کام سے متعلق ٹک ٹاک کا یہ ٹرینڈ کیا ہے؟

جب سے ٹک ٹاک پر کوائیٹ کوئٹنک کا ہیش ٹیک وائرل ہوا ہے ہر کوئی اس پر رائے زنی کرتا نظر آتا ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ لوگ کام کی جگہ پر استعمال ہونے والے اس فقرے کے معانی پر متفق کیوں نہیں ہو پا رہے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ایشیا کپ میں ’پاکستان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی‘

تمام تر خدشات کے باوجود کسی کو بھی ہانگ کانگ سے ایسی بدنما کارکردگی کی توقع نہ تھی جو گذشتہ شب دیکھنے کو ملی۔ یہ عرب امارات کی تاریخ کا کم ترین ٹی ٹونٹی ٹوٹل تھا۔ یہ ہانگ کانگ کی اپنی پست ترین کاوش تھی۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم

Read more

غلام نبی آزاد: بی جے پی کو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مسلمان لیڈر کی ضرورت کیوں ہے؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد نے50 سال بعد کانگریس چھوڑ کر نئی پارٹی بنانے کا اعلان کیا تو کشمیر کے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی۔

Read more

امریکہ کی تائیوان کو 1.1 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری، چین ناراض

امریکہ نے تائیوان کو 1.1 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے کر چین کو ناراض کیا ہے۔ اس معاہدے میں ریڈار سسٹم، جس سے فضائی حملوں کو ٹریک کیا جاسکتا ہے، کے علاوہ اینٹی شپ اور اینٹی ایئر میزائل شامل ہیں۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: بپاشا باسو کا نیا روپ، سنجے کپور کی بیگم کا انکشاف اور جب شبانہ اعظمی رو پڑیں

حمل کے آخری دنوں میں بپاشا باسو کا فوٹو شوٹ، سنجے کپور کے بارے میں ان کی اہلیہ کا انکشاف اور بلقیس بانو کیس پر شبانہ کا درد آنسو بن کر باہر آیا اور ساتھ ہی ڈھیر سارے سوال: پرھیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری۔

Read more

گھوسٹ فلائٹس: ایئرلائنز کو بنا مسافروں کے پروازیں کیوں چلانا پڑتی ہیں؟

یورپ میں ہر ماہ درجنوں ایسے طیارے ٹیک آف کرتے ہیں جو بنیادی طور پر خالی ہوتے ہیں یا اپنی گنجائش کے 10 فیصد سے بھی کم ہوتے ہیں۔ انھیں ’گھوسٹ فلائٹس‘ کہا جاتا ہے لیکن یہ جہاز اُڑائے ہی کیوں جاتے ہیں؟

Read more

سیلاب ڈائری: سندھ میں ٹرانسپورٹرز، کشتی چلانے والوں کا چمکتا ہوا کاروبار اور خیر پور ناتھن شاہ کے لاوارث کتے

بی بی سی اردو کے نمائندے ملک کے مختلف علاقوں میں جا کر سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے بارے میں رپورٹ کر رہے ہیں جنھیں ایک ڈائری کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔

Read more

پاکستان سیلاب: ایسی بارشیں کسی بھی ملک کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتی ہیں، ماہرین

پاکستان کا جغرافیہ اور عظیم گلیشیئر اسے کلائمیٹ چینج کے سامنے زیادہ غیر محفوظ بنا دیتے ہیں۔ گلگلت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں موجود گلیشیئر تیزی سے پگھل رہے ہیں جن کی وجہ سے 3000 جھیلیں بن چکی ہیں اور ان میں سے 33 کے اچانک پھٹ جانے کا خطرہ ہے، جس کی وجہ سے لاکھوں مکعب میٹر پانی اور ملبہ بہہ کر 70 لاکھ لوگوں کے لیے خطرہ پیدا کر سکتا ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ: خوشدل شاہ کی چھکوں، سپنرز کی سات وکٹوں کی بدولت پاکستان سپر فور مرحلے میں، ہانگ کانگ صرف 38 رنز پر ڈھیر

ہانگ کانگ کی ٹیم نے انڈیا سے 40 رنز کی شکست کے باوجود حوصلہ مندی دکھائی تھی لیکن پاکستانی ٹیم نے ہانگ کانگ کو اپنے اوپر حاوی ہونے کا موقع دیے بغیر 155 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سپر فور میں قدم رکھ دیا۔

Read more

دریائے سوات میں لوگوں اور لاشوں کو نکالنے والے محمد ہلال: ’جب کوئی ڈوبتا ہے تو سمجھتا ہوں کہ یہ میرا بھائی، بیٹا یا بہن ہے‘

35 برس میں محمد ہلال نے لگ بھگ 400 افراد کی لاشیں دریا سے نکالی ہیں اور پچاس کے قریب افراد کو ریسکیو کیا۔ رواں ماہ اگست میں انھوں نے پانچ لاشیں نکالیں، جن میں بچے بھی شامل تھے۔

Read more

ہرات کی مسجد میں دھماکہ: طالبان حامی رہنما مولوی مجیب الرحمان انصاری سمیت متعدد افراد ہلاک

افغانستان کے شمال مشرقی صوبے ہرات کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں طالبان کے حامی مذہبی رہنما مولوی مجیب الرحمان سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ابھی تک کسی بھی گروہ نہ ذمہ داری قبول نہیں کی ہے

Read more

کرسٹینا فرنانڈیز ڈی کرچنر: ارجنٹائن کی نائب صدر کو قتل کرنے کی کوشش کے دوران پستول جام ہو گیا

کرسٹینا فرنانڈیز ڈی کرچنر اپنے گھر کے باہر حامیوں کا استقبال کر رہی تھیں جب ایک شخص ہجوم میں سے نکلا اور ہینڈ گن سے ان کے چہرے کا نشانہ لیا۔

Read more

پاکستان میں شمسی ذرائع سے بجلی کی زیادہ پیداوار کیوں نہ کی جا سکی؟

یوں تو ہمیں معلوم ہے کہ پاکستان میں سورج کی روشنی ’پورا سال موجود ہوتی ہے۔‘ مگر اس کے باوجود ملک میں شمسی ذرائع سے بجلی کی پیداوار نہ ہونے کے برابر ہے۔ 18 سے 19 ہزار میگا واٹ کی کل پیداوار میں صرف 430 میگا واٹ شمسی توانائی فراہم کی جاتی ہے۔

Read more

شانتنو دیش پانڈے کا ملازمین کو رونا دھونا چھوڑ کر ’18 گھنٹے کام‘ کا مشورہ زیرِ بحث

انڈین کمپنی بامبے شیونگ کے سی ای او شانتنو دیش پانڈے نے نئے آنے والوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ابتدائی چار پانچ برسوں تک روزانہ 18، 18 گھنٹے کام کریں۔ لیکن اس مشورے کے بعد انھیں سچ سننے کو مل رہا ہے۔

Read more

زاپوریژیا جوہری پلانٹ: اقوام متحدہ کے ماہرین کا روسی افواج کے قبضے میں پلانٹ کا جائزہ

آئی اے ای اے کے سابق چیف انسپکٹر اولی ہینونن نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اگر یوکرینی عملے کے انٹرویوز ہوتے ہیں، تو ان کارکنوں کے اپنے اور ان کے خاندانوں کی حفاظت کو لاحق خطرات کے باعث وہ کھل کر بات نہیں کر پائیں گے اور ان کے زیادہ شفاف ہونے کا امکان نہیں ہے۔

Read more

نیٹ فلکس کا شو ’انڈین میچ میکنگ‘: سیما آنٹی ایک بار پھر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

آن لائن سٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس پر ’انڈین میچ میکنگ‘ دو سال قبل انڈیا سمیت دنیا بھر میں بہت مقبول ہوا۔ آج کل اس کا دوسرے سیزن خبروں میں ہے۔ اس شو نے ایک بار پھر اس بحث کو جنم دیا ہے کہ آیا یہ شو ’دقیانوسی خیالات‘ کی عکاسی کرتا ہے یا اس میں دیانتداری سے معاشرے کی اصل حقیقت کی عکاسی کی گئی ہے۔

Read more

پاکستان میں سیلاب: کیا جنوبی پنجاب ایک ماہ میں تیسری بار ڈوب سکتا ہے؟

جنوبی پنجاب میں ضلع راجن پور میں تحصیل جامپور، روجھان اور راجن پور کو محض چند روز میں تیسری مرتبہ سیلاب میں ڈوب جانے کا خطرہ لاحق ہے۔ اسی طرح ڈیرہ غازی خان میں تونسہ کے کچے کے علاقے بھی مسلسل تیسری مرتبہ سیلاب کا نشانہ بن سکتے ہیں۔ تاہم پی ڈی ایم اے کے مطابق یہ علاقے بچ سکتے ہیں ’اگر مزید بارشیں نہیں ہوتیں۔‘

Read more

کھلاڑیوں کے جشن منانے کے منفرد انداز: یوسین بولٹ سے مو فرح تک

معروف ایتھلیٹ اور دنیا کے تیز ترین شخص یوسین بولٹ اپنے جشن کے مخصوص انداز کے لوگو کے جملہ حقوق محفوظ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم کھلاڑیوں کے جشن منانے کے منفرد انداز پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

Read more

سیلاب ڈائری: ’جمع پونجی سیلاب لے گیا، جو بچ گیا وہ لٹیرے لے گئے‘

بی بی سی اردو کے نمائندے ملک کے مختلف علاقوں میں جا کر سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے بارے میں رپورٹ کر رہے ہیں جنھیں ایک ڈائری کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔

Read more

روسی فوجی مشقوں میں چین کی شمولیت پر امریکہ ناراض ، مشقوں میں انڈیا بھی شامل

روس کی فوجی مشق ’ووسٹوک 2022‘ میں چین کی شمولیت پر مغربی ممالک میں شدید ردِ عمل سامنے آیا ہے اور چینی میڈیا میں اس بارے میں کافی بحث دیکھنے میں آئی ہے۔ یہ فوجی مشقیں روس کے مشرقی علاقے میں یکم سے 7 ستمبر تک ہو رہی ہیں۔

Read more

ایشیا کپ کرکٹ: کیا افغانستان انڈیا اور پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؟

ایشیا کپ میں افغانستان کی ٹیم نے پہلے دو میچوں میں اپنے کوچ کی توقعات پر پوری اترتے ہوئے پہلے سری لنکا کو اور پھر بنگلہ دیش کو بھی ہرا دیا۔ اب ماہرین نے انڈیا اور پاکستان کی ٹیموں کو ہشیار رہنے کی تلقین کی ہے۔

Read more

عمران خان مقدمہ: جو دفعات لگانی ہیں ایک ہی مرتبہ لگائیں، روز روز اضافہ نہ کریں، عدالت کا پراسیکیوٹر کو حکم

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے کہا کہ جن کو عدالت نے عبوری ضمانت دی ہو اس ملزم کو بھی عدالت کا احترام کرتے ہوئے پیش ہونا چاہیے۔ اس کے بعد عمران خان عدالت میں پیش ہوئے اور ان کی عبوری ضمانت کو بارہ ستمبر تک بڑھا دیا گیا۔

Read more

کراچی میں بارش سے گھبراہٹ کا بڑھتا ہوا رجحان، ’جو خوف، اذیت اور بربادی اب دیکھنے کو ملتی ہے وہ پہلے نہیں دیکھی‘

کراچی کے لوگوں سے بات چیت کریں تو ملے جلے خیالات ملتے ہیں کہ کراچی میں بارشیں اب کوئی خوشگوار تجربہ نہیں رہیں بلکہ گھبراہٹ کا باعث بننے لگی ہیں۔

Read more

اقوام متحدہ کی رپورٹ: چین پر اویغوروں کے خلاف ’انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں‘ کا الزام

اقوام متحدہ نے سفارش کی ہے کہ چین فوری طور پر ان تمام افراد کی رہائی کے لیے اقدامات کرے جن سے ان کی آزادی چھینی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ بیجنگ کے کچھ اقدامات ’انسانیت کے خلاف جرائم سمیت بین الاقوامی جرائم ‘ کے مترادف ہو سکتے ہیں۔

Read more

جنوبی پنجاب میں سیلاب: تونسہ اور راجن پور میں خیموں کی کمی اور صحت کے مسائل

جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ شہر ڈیرہ غازی خان میں تونسہ اور راجن پور کے علاقوں میں ایسی کئی کہانیاں سننے اور دیکھنے کو ملیں جہاں حکومتی سطح پر امداد کی کمی کی وجہ سے لوگوں میں مقامی اراکن اسمبلی کے خلاف غصہ پایا جاتا ہے۔

Read more

پاکستان میں سیلاب زدگان تک امداد پہنچنے میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟

صوبہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ جنوبی اضلاع میں بہت سے ایسے لوگ اب بھی موجود ہیں جن کی بستیاں باقی علاقوں سے کٹ گئی ہیں۔ یہاں کے باسیوں نے بی بی سی کو بتایا کہ لگ بھگ ایک ماہ ہو چکا ہے کہ ان کے پاس نہ تو کوئی حکومتی نمائندہ آیا اور نہ ہی کوئی غیر سرکاری تنظیم۔

Read more

جب ہندوستان میں انگریزوں کے خلاف بغاوت میں طوائفوں کے کوٹھے باغیوں کی پناہ گاہ بنے

طوائفیں برصغیر کے ثقافتی ورثے کا ایک اٹوٹ حصہ تھیں جن کا ان کے فن، فارسی اور اردو ادب اور شاعری کے حوالے سے انتہائی احترام کیا جاتا۔ گو کہ وہ مغل دور سے پہلے بھی شرفا کی تفریح طبع کا سامان کرتی تھیں اور مغلیہ دور حکومت میں انھیں عروج حاصل ہوا۔

Read more

سیلاب ڈائری: ’میری بیٹیوں کا جہیز بھی بہہ گیا‘

بی بی سی اردو کے نمائندے ملک کے مختلف علاقوں میں جا کر سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے بارے میں رپورٹ کر رہے ہیں جنھیں ایک ڈائری کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔

Read more

توہینِ عدالت کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے سربراہ نے کمرۂ عدالت میں آتے ہی کہا کہ ’میں عمران خان ہوں دہشت گرد نہیں‘

عمران خان کے وکیل حامد خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری سے اچھے کی امید نہیں رکھنی چاہیئے، جس پر عمران خان کمرہ عدالت میں مسکرانے لگے۔

Read more

بنگلور: دھڑے بندی جس سے انڈیا کی ’سیلیکون ویلی‘ تقسیم ہو رہی ہے

کرناٹک کی اقتصادی کامیابی بنگلور کی وجہ سے ہے۔ ریاست کی 60 فیصد سے زیادہ آمدنی تقریباً ایک کروڑ آبادی کے اس رواں دواں شہر سے حاصل ہوتی ہے۔ اس جگہ 13,000 سے زیادہ ٹیکنالوجی ’سٹارٹ اپس‘ کے دفاتر ہیں۔

Read more

لیڈی ڈیانا: موت کے 25 سال بعد ’لوگوں کی شہزادی‘ کی زندگی تصاویر میں

’وہ خاتون جس کی سب سے زیادہ تصاویر بنوائی گئیں‘۔ شہزادی ڈیانا کے بارے میں یہ سچ سمجھا جاتا تھا۔ ان کی موت کے 25 سال بعد ہم نے انھی تصاویر کے ذریعے ان کی زندگی پر ایک نظر ڈالی ہے۔

Read more

کیا انڈین پیاز اور ٹماٹر ہی پاکستان میں سیلاب کے بعد قیمتیں کم کرنے کا واحد حل ہے؟

ملک میں پھلوں اور سبزیوں کے تاجروں کی نمائندہ تنظیم نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ دو مہینے کے لیے انڈیا سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد کی اجازت دی جائے تاکہ سیلاب کے بعد بڑھنے والی قیمتوں میں استحکام لایا جا سکے تاہم حکومت نے اس کی اجازت نہیں دی ہے۔

Read more

عمران خان کی ٹیلی تھون میں پانچ ارب روپے کے عطیات کے اعلانات کیا پورے ہو پائیں گے؟

غیر جانبدار ماہرین اور خیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے مطابق عطیات کے اعلانات کے بعد ان کے تحت رقوم کا 100 فیصد جمع ہونا مشکل ہوتا ہے تاہم تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ 90 فیصد تک رقم وصول ہونے کی توقع ہے۔

Read more

وہ سات طریقے جن کی مدد سے دنیا توانائی بحران سے نمٹ رہی ہے

تونائی یا ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمت ایک ایسا مسئلہ ہے جو اس وقت پوری دنیا کو درپیش ہے۔ دنیا بھر میں حکومتیں سات طریقوں کے ذریعے اس بحران سے نمٹنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Read more

انڈیا: ٹرین سٹیشن سے سات ماہ کے بچے کا اغوا، خاتون بی جے پی رہنما اور دو ڈاکٹر گرفتار

پولیس کے مطابق فیروز آباد سے تعلق رکھنے والی بی جے پی لیڈر وینیتا اگروال کو بیٹے کی خواہش تھی جنھوں نے مبینہ طور پر بچوں کی سمگلنگ کرنے والے اس گروہ کو 1.8 لاکھ روپے ادا کیے تھے۔

Read more

سیلاب ڈائری: سندھ میں چاول کی تھیلی کے لیے دھکے کھاتے متاثرین اور سوات میں چھ چھ گھنٹے کا اعصاب شکن پیدل سفر

بی بی سی اردو کے نمائندے ملک کے مختلف علاقوں میں جا کر سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے بارے میں رپورٹ کر رہے ہیں جنھیں ایک ڈائری کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔

Read more

میخائل گورباچوف: سرد جنگ کا خاتمہ کرنے والے رہنما جن کی اصلاحات نے سوویت یونین کے خاتمے کی بنیاد رکھی

انھوں نے 70 سال تک قائم رہنے والے سوویت یونین کی باگ دوڑ ایک ایسے وقت میں سنبھالی جب ایشیا اور مشرقی یورپ پر کسی زمانے میں راج کرنے والا ملک بکھرنے والا تھا۔

Read more

انڈیا: جھارکھنڈ میں شاہ رخ حسین لڑکی کو جلا کر ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار

انڈیا کی ریاست میں نوجوان لڑکی کا پیچھا کرنے والے شخص نے لڑکی کے انکار پر لڑکی کو اس کے گھر میں پیٹرول کر آگ لگانے کے واقعے کے بعد جھارکھنڈ میں احتجاج ہو رہا ہے۔

Read more

سیلاب سے سوات میں تباہی: آخر دریا کے اندر یا دریا کے کنارے ہی ہوٹل کیوں؟

سوات کے بالائی علاقوں کالام ، بحرین اور مدین میں جہاں بلند سرسبز پہاڑ ہیں وہاں ان علاقوں میں صاف شفاف ٹھاٹیں مارتا دریا بھی ہیں جس کے کنارے بیٹھ کر لوگ پانی کی تیز لہروں کے مزے لیتے ہیں۔ اسی لیے آپ جہاں بھی جائیں ان علاقوں میں ہوٹل اور تفریحی مقامات کے علاوہ دکانیں بھی دریا کے کنارے تعمیر کی جاتی ہیں۔

Read more

مقتدیٰ الصدر کا سیاست چھوڑنے کا اعلان: سکیورٹی فورسز اور حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 15 افراد ہلاک

سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ جھڑپیں مقتدیٰ الصدر کی حامی عسکری تنظیم امن بریگیڈ اور عراقی فوج کے درمیان ہوئیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں چند جنگجوؤں کو آر پی جی سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Read more

ماروتی سے امول تک: وہ پانچ برینڈ جنھوں نے آزادی کے بعد انڈیا کی پہچان بنائی

ان مشہور برینڈز نے انڈیا کو آزادی کے بعد خودکفیل بننے میں مدد دی اور صارفین کے رویوں کا بھی تعین کیا۔ یہی نہیں ان برینڈز نے اپنے اپنے شعبوں کو جدت بخشی۔

Read more

افغان پناہ گزین: ’اگر میں افغانستان میں ہوتا، تو ابھی تک قتل کر دیا گیا ہوتا‘

طالبان کے افغانستان پر قبضے کے ایک سال بعد ہزاروں سابق حکومتی اہلکار اور سکیورٹی افسران جنھوں نے بطور پناہ گزین فوری طور پر ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Read more

ارجن کپور: ’اگر میرے اور ملائکہ کے درمیان عمر کا فرق ہے تو ہمیں اس سے کوئی مسئلہ نہیں‘

ارجن کپور بالی وڈ کے ان اداکاروں میں سے ایک ہیں، جو اکثر سوشل میڈیا پر سرخیوں میں رہتے ہیں۔ ارجن کپور نے سوشل میڈیا ٹرولنگ، اداکارہ ملائکہ اروڑہ کے ساتھ تعلقات اور فلمی دنیا میں اب تک کے سفر پر کھل کر بی بی سی سے بات کی۔

Read more

کاغان کی وادی مانور میں سیلاب سے تباہی: 'راشن چاہیے اور راستہ بھی'، متاثرینِ سیلاب کی خط کے ذریعے مدد کی اپیل

‘راشن بھی چاہیے اور راستہ بھی’، عبدالرشید جب اپنے گاؤں کے بارے میں بتا رہے تھے تو ان کے چہرے پر پریشانی عیاں تھی۔ وہ بار بار کہتے کہ ان کی گاڑی بہہ گئی ہے اور ان کا گھر بڑے نالے کے دوسری طرف ہے، جہاں سے جمعے کے روز ایک بڑا سیلابی ریلا آیا تھا۔

Read more

سیلاب ڈائری: سوات میں تباہی کی داستان اور لاڑکانہ میں مدد کے منتظر متاثرین

بی بی سی اردو کے نمائندے ملک کے مختلف علاقوں میں جا کر سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے بارے میں رپورٹ کر رہے ہیں جنھیں ایک ڈائری کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔

Read more

عراق کے شعلہ بیان شیعہ رہنما مقتدہ الصدر نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

عراق کی بااثر ترین شخصیات میں سے ایک اور شعلہ بیان شیعہ رہنما مقتدہ الصدر نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ مقتدہ الصدر کو عراق میں حکومت کے قیام سے متعلق کئی مہینوں سے جاری سیاسی بحران میں مرکزی حیثیت حاصل ہے۔

Read more

' دنیا کے ’تنہا ترین‘ شخص کی موت، برازیل کے جنگلوں کے باسی اپنے قبیلے کے آخری فرد تھے

برازیل کے جنگلوں میں رہنے والے اس قبیلے کے آخری فرد کی بھی موت ہو گئی جس کا جدید انسان سے کبھی کوئی رابطہ نہیں ہوا تھا۔ یہ شخص دہائیوں سے تن تنہا رہ رہا تھا۔

Read more

آرٹیمس پروجیکٹ: چاند کے سفر کا ایک نیا دور شروع ہو رہا ہے

امریکی خلائی ایجنسی اپنے دیوہیکل نئے مُون راکٹ (چاند گاڑی)، خلائی لانچ سسٹم، کو خلا میں بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ یہ راکٹ پیر کو مقامی وقت کے مطابق 08:33 (12:33 GMT؛ 13:33 BST) پر کینیڈی سپیس سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا۔

Read more

فضا میں طیارے اپنے پیچھے دھویں کی لکیریں یا ’خطوط التکثیف‘ کیوں چھوڑتے ہیں؟

فضا میں کچھ طیارے پرواز کے دوران سفید دھویں کی ایک لکیر چھوڑتے ہوئے نظر آتے ہیں جنہیں خطوط التكثيف (کنٹریلز) کہا جاتا ہے۔ اگرچہ سائینسدانوں کے مطابق یہ دھواں نقصان ددہ نہیں ہے، لیکن لوگوں کا ایک بڑا طبقہ ان کے زہریلا ہونے کے بارے میں مختلف سازشی نظریات کو اب یقین کی حد تک درست سمجھتا ہے۔

Read more

شوکت ترین کی گفتگو اور مشوروں میں کوئی غلط بات نہیں ہے: تحریک انصاف

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ٹیلی فون پر آئی ایم ایف کی ڈیل سے متعلق لیک ہونے والی مبینہ گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بات کرنے اور مشورہ دینے میں کچھ غلط نہیں ہے۔

Read more

انڈیا میں نماز کی ادائیگی پر تنازع: ’کیا اب مسلمانوں کو گھر میں نماز ادا کرنے کے لیے بھی اجازت لینا پڑے گی؟‘

حیدرآباد (دکن) کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے سوال کیا ہے کہ کیا اب انڈیا کے مسلمانوں کو گھر پر نماز پڑھنے کے لیے بھی انتظامیہ سے اجازت لینا پڑے گی۔

Read more

ترکی میں آزادیِ اظہارِ رائے: مدرسوں کا ‘مذاق‘ اُڑانے پر ترک گلوکارہ گلشن گرفتار

اپنی حراست سے قبل گلشن ۔۔ جسے ترکی کی میڈونا کہا جاتا ہے۔۔ نے سوشل میڈیا پر معافی مانگی اور کہا کہ ان کے الفاظ ان لوگوں نے اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا ہے جن کا مقصد معاشرے میں مزید تقسیم پیدا کرنا ہے۔

Read more

دنیا کے سب سے پسندیدہ خوراک مرغی کے گوشت کو جلد کے ساتھ کھانا ٹھیک ہے؟

ماہرین کا کہنا تھا کہ چکن کے گوشت کو کبھی بھی کمرے کے درجہ حرارت یا گرم پانے میں ڈی فروسٹ یا نرم نہیں کرنا چاہیے۔ کچھ دکانوں پر زرد مائل جبکہ کچھ پر گلابی رنگت کا گوشت کیوں ہوتا ہے، کیا ان میں سے کوئی بہتر ہے؟

Read more

پاکستان میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کی جان بچانے والے کون ہیں؟

دیر بالا کے رہائشی فرمان اللہ کو ایک وائرل ہونے والی ویڈیو میں میت لے جانے والی چارپائی استعمال کر کے ایک ہی خاندان کے پانچ ارکان کی جان بچاتے دیکھا گیا۔

Read more

فراڈ: اداکار رابعہ کلثوم اور علی حسن شاہ بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے پر شکرگزار

ڈرامے میں مقبول اداکاروں کی شاندار پرفارمنس کے باوجود دو ضمنی کردار مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے جو طلال اور مائلہ کے ہیں۔

Read more

پاکستان میں سیلاب: پاکستان کا وسطی پنجاب سیلاب سے کیسے محفوظ رہا اور کیا انڈیا کا پاکستان میں آنے والے سیلاب سے کوئی تعلق ہے؟

عموماً پاکستان کے شمال سے شروع ہونے والی مون سون بارشیں بلوچستان اور سندھ میں کیوں جا برسیں اور اس دوران جب پورا ملک سیلاب سے متاثر ہے تو کیا وجہ ہے کہ وسطی پنجاب قدرے محفوظ ہے؟

Read more

ایشیا کپ میں انڈیا بمقابلہ پاکستان: یہ شکست شکست کی سی لگتی نہیں ہے، سمیع چوہدری کا کالم

ایسے تاریخی حریف سے ایسے نایاب مقابلے میں کسی بھی رنگ کی شکست قابلِ قبول نہیں ہے لیکن یہ کیسی ہار ہے کہ اس ہار میں بھی ایک عجیب تسلی سی ہے۔

Read more

تائیوان: سمندری تہہ سے نکلنے والے گرم تیزابی چشمے جن کا راز اب تک نہیں سمجھا گیا

پانی کے اوپر، ٹرٹل آئی لینڈ ایک مشہور اور خوبصورت مقام ہے جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ لیکن ایک چیز وہ بھی ہے جو پانی کے اندر ہے اور وہ سائنسدانوں کو مسحور کر رہی ہے۔

Read more

سیلاب ڈائری: پانی سے کسے بچائیں اور کون ڈوبے، سندھ میں بڑا سوال

بی بی سی اردو کے نمائندے ملک کے مختلف علاقوں میں جا کر سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے بارے میں رپورٹ کر رہے ہیں جنھیں ایک ڈائری کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔

Read more

ایشیا کپ میں انڈیا بمقابلہ پاکستان: نسیم شاہ اور محمد نواز کی کارکردگی پر شائقین نہال مگر پی سی بی تنقید کی زد میں

جہاں شائقین نسیم شاہ اور محمد نواز کی کارکردگی سے متاثر نظر آ رہے ہیں وہیں پی سی بی سے پوچھ رہے ہیں کہ تقریباً تمام بولرز فٹنس مسائل کے شکار کیوں ہیں؟

Read more

کوئٹہ میں بالاچ بلوچ اور بچے کی لاش جسے ’پی ڈی ایم اے کی ناکامی‘ کے بعد رضاکاروں نے نکالا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک شخص نے کنویں میں گرے بچے کی جان بچانے کی خاطر اپنی جان بھی قربان کر دی۔ ضلع مستونگ کے رضاکاروں نے کسی حفاظتی انتظام کے بغیر دونوں کی لاشوں کو نکال لیا۔

Read more

سیلاب بہت سوں کا روزگار ہے

حضور اس ٹیکنالوجیکل ترقی کا فائدہ اٹھائیے تاکہ آپ کو بنفسِ نفیس سیلابی علاقوں کا ڈزاسٹر ٹورزم نہ کرنا پڑے۔ویسے تو آپ جگ جگ جئیں اور کہیں بھی آئیں جائیں ۔پر مسئلے کی نزاکت بھی تو سمجھیں۔

Read more

افغان وزیرِ دفاع کا الزام: ’اطلاعات ہیں کہ امریکہ پاکستان کی فضائی حدود استعمال کر رہا ہے‘

اتوار کو افغانستان کے وزیردفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی معلومات کے مطابق امریکی ڈرونز پاکستان کے رستے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں اور اس طرح حملوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہو رہی ہے۔

Read more

کوہستان میں قہر: 'خاندان کے پانچ افراد کھونے کے بعد اب گھر بار چھوڑ کر جا رہے ہیں'

اکبر شاہ کوہستان کے علاقے وادی دوبیر کے ایک گاؤں کے رہائشی ہیں۔ گذشتہ دنوں سیلابی ریلے میں اکبر شاہ کے خاندان کے پانچ لوگ لاپتہ ہو چکے ہیں، جس میں ان کے دادا جعفر شاہ سمیت ایک بہنوئی اور تین بھتیجے شامل ہیں۔

Read more

ڈوبتے پاکستان میں جنسی تشدد

سیاستدانوں کو، حکمرانوں کو جتنے طعنے دینے ہیں دے لو لیکن اردگرد نظر دوڑاؤ اس قیامت کے منظرنامے میں سب سے پہلے غائب ہونے والے ہمارے سیٹھ اور وہ کارپوریشنیں ہیں جو پاکستان سے صرف مال بنانا جانتے ہیں۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

نوشہرہ کی خاتون افسر قرۃ العین جنھوں نے سیلاب میں گھر گھر جا کر لوگوں کی جانیں بچائیں

خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ شہر نوشہرہ کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قرۃ العین وزیر کی ڈنڈا اٹھائے لوگوں کے دروازے پر جا کر انھیں محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔

Read more

وراٹ کوہلی: ’پہلی بار ایک ماہ تک بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا، بابر کو کھیلتا دیکھ کر اچھا لگتا ہے‘

انڈیا کے مایہ ناز بیٹسمین وراٹ کوہلی ایشیا کپ سے قبل ہی شہ سرخیوں میں ہیں اور اس کی وجہ ان کی فارم، کرکٹ سے کچھ دنوں تک دور رہنے کے بعد واپسی، ذہنی تناؤ کی بات اور پاکستان کے کپتان بابر اعظم سے تعلقات کے متعلق ان کا تازہ انٹرویو ہے۔

Read more

شہزادی ڈیانا کی فورڈ ایسکارٹ کار نیلامی میں 650 ہزار پاؤنڈز میں فروخت

شہزادی ڈیانا کی کار میں عالمی طورپر خریداروں کی دلچسپی کے بعد کالے رنگ کی 1986 ماڈل کی یہ آر ایس ٹربو چیشائر میں ایک خریدار کو 650 ہزار پاونڈز میں فروخت کر دی گئی ہے۔

Read more

مولا جٹ: سوا گیارہ لاکھ میں بننے والی فلم جس پر مارشل لا حکومت نے تین بار پابندی لگائی

نئی اور پرانی ’مولا جٹ‘ کے کردار اور کہانی تو مشترک ہیں لیکن دونوں فلموں کو اپنی نمائش کے موقع پر جس قسم کے سیاسی حالات کا سامنا رہا وہ بھی لگ بھگ گزشتہ نصف صدی سے بدلے نہیں۔

Read more

کراچی: خراب سڑکوں کے باعث شہریوں کی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ کمر اور جوڑوں کے مسائل میں اضافہ

کراچی کی سڑکوں پر گاڑی کتنی بھی بڑی یا چھوٹی ہو اس کو ہچکولے کھاتے ہوئے گزرنا پڑتا ہے۔ قیوم آباد انٹر چینج ہو، کورنگی کاز وے ہو یا ناظم آباد ہو، ہر جگہ ان دنوں یہ مناظر عام ہیں۔

Read more

کیا عمران خان کی تقاریر روکنے کے لیے ’انٹرنیٹ تھروٹلنگ‘ کا استعمال کیا جا رہا ہے؟

جب 21 اگست کو لیاقت باغ میں عمران خان نے تقریر شروع کی تو ٹوئٹر پر کئی لوگ ایک دوسرے سے پوچھتے دکھائی دیے کہ کیا ان کو بھی تقریر سننے میں مشکل پیش آ رہی ہے؟

Read more