انڈیا: قرض میں ڈوبا شخص جو گھر بکنے سے دو گھنٹے قبل لاٹری جیت گیا
محمد باوا کے دوست نے جب بتایا کہ وہ ایک کروڑ روپے کی وہ لاٹری جیت چکے ہیں جس کے لیے وہ ایک سال سے کوشش کر رہے تھے تو تھوڑی دیر پہلے تک وہ اپنا گھر بیچنے والے تھے۔
Read moreمحمد باوا کے دوست نے جب بتایا کہ وہ ایک کروڑ روپے کی وہ لاٹری جیت چکے ہیں جس کے لیے وہ ایک سال سے کوشش کر رہے تھے تو تھوڑی دیر پہلے تک وہ اپنا گھر بیچنے والے تھے۔
Read moreانڈیا میں ایسے بچوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے جو نشوونما کی کمی کی وجہ سے قد میں چھوٹے رہ جاتے ہیں اب وہاں موٹاپے کے شکار بچوں کی آبادی بڑھ رہی ہے۔
Read moreپاکستان میں غریب، متوسط اور امیر طبقے سے تعلق رکھنے والے مہنگائی کی لہر سے یکساں پریشان نظر آتے ہیں حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 30 جون 2022 کو ختم ہونے والے مالی سال میں مہنگائی کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کر گئی تھی جو ماہرین کے مطابق ابھی مزید بڑھے گی۔
Read moreماضی میں یہ تصور موجود تھا کہ جب آپ کسی کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں تو آپ کی وفاداری کا تنخواہ اور ترقی کی شکل میں فائدہ ہو گا۔ لیکن 1980 کی دہائی میں یہ تصور ٹوٹنا شروع ہو گیا۔
Read moreامریکہ میں ایک ایسی گھڑی کی 11 لاکھ ڈالر میں نیلامی تنازع کا باعث بن گئی ہے جو ممکنہ طور پر نازی رہنما ایڈولف ہٹلر کی بتائی جا رہی ہے۔
Read moreسعودی ولی عہد کی فرانس آمد نے سماجی حقوق کے گروہوں کو ناراض کیا ہے۔ ایلیسی پیلس میں دونوں رہنماؤں کی درمیان ملاقات سے کچھ گھنٹے قبل تین سماجی گروہوں نے محمد بن سلمان کے خلاف جُرم کی شکایت درج کروائی کہ وہ خاشقجی پر ظلم اور قتل میں ملوث تھے۔
Read moreشاید آپ کو فلم ‘خون پسینہ’ کا وہ منظر یاد ہوگا جب اداکارہ ریکھا نے ٹائیگر (امیتابھ) کو پنجرے سے شیر کو باہر نکالنے، اس کا سامنا کرنے اور اسے پھر سے پنجرے میں بند کرنے کا چیلنج دیا تھا۔
Read moreجھینگر اور ٹڈیاں غدائیت کے لحاظ سے گائے بھینسوں کے گوشت سے کسی طرح کم نہیں، اور ان کی پیداوار سے ماحولیات کو کئی گنا کم نقصان ہوتا ہے، لیکن اصل مسئلہ ان جیسے خوردنی کیڑوں کے بارے میں رویوں اور سوچ میں تبدیلی کے طریقوں کی دریافت ہے۔
Read moreاگر مڈگاونکر نے میر سلطان خان کا نام سنا ہوتا تو شاید انھیں اپنے شطرنج چھوڑنے پر کبھی افسوس نہ ہوتا۔
Read moreخیال کیا جاتا ہے کہ جن علاقوں میں کوکی مینڈک کثرت سے پائے جاتے ہیں وہاں ان کی انتہائی اونچی آوازوں کے باعث جائیداد کی قدروں میں کمی ہوئی ہے اور عموماً لوگ ان کے مسکن کے قریبی علاقوں میں رہنا پسند نہیں کرتے۔
Read moreبال ہماری ظاہری شخصیت اور شناخت کا ایک اہم حصہ ہیں، اور بالوں کو صاف ستھرا اور سنوار کر رکھنے کی ہماری کوششوں نے ایک اندازے کے مطابق 80 ارب ڈالر کی مالیت کی صنعت بنائی ہے۔
Read moreانڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے سکول میں ایک واقعہ پیش آيا ہے جسے مقامی لوگ بدروحوں کے اثرات کے طور پر دیکھ رہے ہیں لیکن انتظامیہ لڑکیوں کی کونسلنگ اور علاج کے لیے کوشاں ہے۔
Read moreسری لنکا میں سنگین معاشی بحران کے پیش نظر ایسے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جو کشتیوں کے ذریعے آسٹریلیا پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Read moreگذشتہ کچھ عرصے میں عورتوں کے قتل کے بعض پروفائل کیسز کے بعد یہاں برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کی سیفٹی کے بارے میں ایک بحث چھڑ گئی ہے کہ برطانیہ عورتوں کے لیے کتنا سیف ہے؟
Read moreمحمد بن قاسم کی آمد اور سندھ کی فتح کے بارے میں اکثر بات کی جاتی ہے مگر ان کی موت کے حوالے سے کئی من گھڑت باتیں بھی مشہور ہیں۔
Read more19 اپریل 2021 کو خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان اور چینی سفیر نے باڑہ میں چین کی مالی معاونت سے تعمیر ہونے والے پچاس سکولوں کے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کیا تھا۔ تاہم فروری 2022 کی ڈیڈلائن کے باوجود یہ تاخیر کا شکار ہے۔
Read moreچین اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پس منظر میں امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے مجوزہ دورۂ تائیوان سے خطے میں سنگین بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Read moreنیپال نے گذشتہ 10 برسوں میں اپنے ملک میں معدومیت کے قریب پہنچ جانے والے شیروں کی آبادی کو دوگنا کرنے کا حیران کُن کارنامہ سرانجام دیا ہے مگر مقامی آبادیوں کو اس کی قیمت شیروں کے بڑھتے ہوئے حملوں کی صورت میں ادا کرنی پڑی ہے۔
Read moreبلوچستان میں زیارت آپریشن میں ہلاک قرار دیے گئے انجنیئر ظہیر احمد نے اعلان کیا ہے کہ وہ زندہ ہیں اور چند روز پہلے تک ایران میں قید تھے۔
Read moreلاٹری جیتنا اکثریت کے لیے ایک خواب ہوتا ہے۔ لیکن ایک امریکی جوڑا بنیادی جمع تفریق اور لاٹری کی شرائط و ضوابط پر کچھ توجہ دیتے ہوئے لاٹری جیتنے میں کامیاب رہا ہے۔
Read moreرائٹر نے کہانی کی اختتام کیا کیا ہے کیا شمشیر سدھر کر معافی مانگ لے گا اور پھر سے مہک سے شادی کی تیاری کرے گا یا پھر تشدد اور ہراسانی کے حوالے سے ملک میں موجود قانون کے مطابق سزا پائے گا اس بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا ہاں ڈرامہ دیکھنے والے جہاں مہک کی حفاظت کی دعائیں کر رہے ہیں وہیں کچھ صارفین کچھ جذباتی ہو کر ڈرامہ نویس کو پیغامات بھی لکھ رہے ہیں۔
Read moreسپریم کورٹ کے اعلامیے کے برعکس اس اجلاس میں شریک ایک رکن نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ صرف پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے معاملے کو سپریم جوڈیشل کمیشن کے اگلے اجلاس تک ملتوی کیا گیا جبکہ پاکستان کے چیف جسٹس کی طرف سے پیش کیے گئے باقی چار نام کثرت رائے سے مسترد کر دیے گئے۔
Read moreامریکہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہے اور اس کی معیشت پر مرتب ہونے والی منفی اثرات دنیا کی دوسری معیشتوں میں بھی محسوس کیے جاتے ہیں۔
Read moreلی این ٹرین کو جب معلوم ہوا کے وہ ہیپاٹائٹس کا شکار ہو چکی ہیں تو انھیں لگا کہ جیسے ان کی دنیا اجڑ گئی ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی تشخیص ہونے کا مطلب موت کا پروانہ نہیں۔
Read moreوادی پنجشیر اور وادی اندراب میں طالبان مخالف جنگجوؤں کی کارروائیوں کی اطلاعات آ رہی ہیں۔ بی بی سی کے نامہ نگار سکندر کرمانی نے طالبان کی نگرانی میں ان علاقوں کا دورہ کیا اور حالات کو سمجھنے کی کوشش کی ہے۔
Read moreگریجویشن کے دو سال بعد تک آئن سٹائن یورپی یونیورسٹیوں کو خطوط لکھتے رہے مگر انھیں ٹیچر کی نوکری نہ ملی۔ آخر کار ایک دوست نے پیٹنٹ آفس میں نوکری کے لیے ان کی سفارش کروائی۔
Read moreتائیوان کے معاملے پر امریکہ اور چینی رہنماؤں کے مابین دو گھنٹے تک جاری رہنے والی کال کے دوران، دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو خبردار کیا ہے۔
Read moreکنیکا ٹیکریوال نے ’جیٹ سیٹ گو‘ نامی کمپنی کے ذریعے ہوابازی کے شعبے میں نام کمایا ہے۔ وہ انڈیا میں امیر ترین خواتین کی فہرست میں سب سے کم عمر ہیں اور ان کے کل اثاثوں کی قیمت 420 کروڑ روپے بنتی ہے۔
Read moreپاکستان میں اس وقت امریکی ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی تیزی سے اپنی قدر کھو رہی ہے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور بظاہر موجودہ حالات میں اس کے نیچے آنے کے امکان کم لگتے ہیں۔
Read moreسوبرز اگرچہ اپنے ٹیسٹ کریئر کا آغاز 1954 میں کر چکے تھے تاہم انھیں اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری کے لیے چار سال کا انتظار کرنا پڑا۔ یہ جمود ان کے 17ویں ٹیسٹ میں کسی سنچری سے نہیں بلکہ ٹرپل سنچری سے ٹوٹا۔
Read moreدشمن کے اہداف کو تلاش کرنے اور توپ خانے سے فائر کرنے کے لیے دونوں فریقین کے ڈرون بہت موثر ہیں۔ ان کے بغیر حملے کو مکمل ہونے میں 20 سے 30 منٹ لگ سکتے ہیں۔
Read moreشمالی کوریا کے رہنما کے اس بیان پر کہ ملک امریکہ سے جنگ کے لیے تیار ہے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ شمالی کوریا ایک اور جوہری تجربہ کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔
Read moreپی ایف آئی کا کہنا ہے کہ انڈین مسلمانوں میں اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کا جذبہ اور طاقت پیدا کرنے کی کاوشوں کی وجہ سے حکومت اسے ایک مجرم اور دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
Read moreساری محنتیں، ریاضتیں، عبادتیں صرف اسی مقصد کے لیے تھیں کہ انصاف ہو اور انصاف پانے والا جو بھی ہو وہ ملک ریاض کے پرائیویٹ جہاز میں بیٹھ کر اپنی منزل پر پہنچے۔ باقی پوری قوم بارش میں بھیگتی، موٹر سائیکل سڑک پر لٹائے اور دو چار قطرے پیٹرول کے لیے دعا کرے: پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔
Read moreانڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں محکمۂ صحت کے ایک اہلکار کے خلاف تفتیش کی جا رہی ہے جس نے ایک ہی سرنج سے 30 طلبا کو ویکسین لگا دی۔
Read moreافریقی ملک انگولا کی ایک کان سے 34 گرام وزنی گلابی ہیرا ملا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ 300 سالوں میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا ہیرا ہے۔
Read more22ویں کامن ویلتھ گیمز جمعرات کے روز سے انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں شروع ہو رہی ہیں جن میں شریک 72 ممالک میں پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہے۔ ان مقابلوں میں پاکستانی ویٹ لفٹرز اور پہلوانوں پر سب کی نظریں ہیں۔
Read moreیوکرینی فوج سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ مغربی اسلحے کے باعث روس کو یوکرین پر حاصل برتری میں خاصا فرق پڑا ہے۔
Read more’سبزی دال اور گوشت تو ہم نہیں کھاتے، بس سوکھی روٹی مل جاتی ہے اور یہی ہمارے لیے بڑی بات ہے، آپ بتائیں بیس ہزار روپے میں ہم گھرانے کے پانچ افراد کیسے گزارہ کرتے ہوں گے۔‘
Read moreمثبت کرکٹ کا ہماری لغت میں کیا مفہوم ہے کہ جب بھی ہم مثبت کرکٹ کی کھوج میں اپنے انتظامی امور کو اتھل پتھل کر کے ایک نئی سوچ اور حلیے کے ساتھ میدان میں اترتے ہیں تو نتیجہ عموماً وہی نکلتا ہے جو آج گال میں برآمد ہوا۔
Read moreسری لنکا نے پاکستان کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں 243 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔
Read moreکمپنیوں کے مطابق پارٹس کا بڑا حصہ بیرون ملک سے منگوایا جاتا ہے اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ان درآمدات میں مشکل پیش آ رہی ہے۔
Read moreسپریم جوڈیشل کونسل کے رکن جسٹس فائز عیسیٰ اور وکلا تنظیموں کے اعتراضات کے باوجود سپریم کورٹ میں چار ججوں کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 جولائی کو منعقد ہو رہا ہے۔
Read moreگذشتہ چند برسوں کے دوران انڈیا اور پاکستان میں بنگلہ دیش کی معاشی ترقی کی مثالیں دی جاتی رہی ہیں اور اسے ترقی پزیر ممالک میں ایک ماڈل کے طور پر دیکھا جا تا ہے۔ تاہم اب بنگلہ دیش نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے ساڑھے چار ارب امریکی ڈالر کے قرض کی درخواست کی ہے، مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟
Read moreفیضان سمیع تھانہ کاغان کی حدود میں ایک پانچ روزہ ٹریکنگ پروگرام پر تھے جب اسلام آباد سے گیا ان کا چار رکنی گروپ ڈکیٹی کی واردات کا نشانہ بنا جس میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ یہ واقعہ کیسے پیش آیا اور ٹریکنگ کے دوران قتل ہونے والے راجہ عظیم کون تھے۔
Read moreبلوچستان میں حالیہ شدید بارشوں سے خضدار، لسبیلہ اور جھل مگسی سمیت آس پاس کے علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔ سینکڑوں خاندان سیلابی ریلوں میں پھنسے ہوئے ہیں اور ان کے لیے اس صورتحال سے نکلنا ممکن نہیں۔ پُل بہہ جانے سے بلوچستان کا سندھ سے رابطہ فی الحال منقطع ہے۔
Read moreبنگلور نے جس تیزی سے ٹیکنالوجی اور سافٹ ویئر کے بین الاقوامی مرکز کے طور پر نام بنایا وہاں اب اتنی ہی تیزی سے یہ نام یہاں منشیات کے عادی نوجوانوں کی بڑھتی تعداد کی وجہ سے بدنام بھی ہو رہا ہے۔
Read moreبالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی حال میں شائع ہونے والی برہنہ تصاویر نے انڈیا میں برہنگی کے بارے میں ایک شدید بحث کو جنم دیا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ وہ جسم کی نمائش کے ’قابل قبول معیار‘ سے کچھ آگے بڑھ گئے جس میں مردانگی کی ’ایک کمزور جھلک‘ نظر آتی ہے۔
Read moreمنیشا روپیتا پاکستان کی وہ پہلی ہندو خاتون ہیں جنھیں ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) کا چارج دیا گیا ہے اور فی الوقت وہ کراچی کے علاقے لیاری میں زیرِ تربیت ہیں۔
Read moreانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کے پٹنہ دورے سے چند گھنٹے پہلے بہار پولیس نے 12 جولائی کو انڈیا مخالف دو سازشوں کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا تھا اور اب انڈیا کی وزارت داخلہ نے اس معاملے کی تحقیقات قومی سلامتی ایجنسی کے حوالے کر دی ہیں۔
Read moreچینی فوج کا کہنا ہے کہ اگر امریکی سپیکر خود مختار جزیرے تائیوان کا دورہ کریں گی تو وہ خاموش نہیں بیٹھے گی۔
Read moreاگر آپ فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں کا شیڈول دیکھنا اور اپنے پاس محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو کیلینڈر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کلک کریں۔
Read moreسری لنکا نے جو کچھ عرصے سے سنگین معاشی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، اس بحران پر قابو پانے کے لیے چین سے مالی مدد طلب کی ہے لیکن کیا یہ امداد خطرناک ہو سکتی ہے۔
Read moreگزشتہ ہفتے میانمار کی فوجی حکومت نے چار جمہوریت پسند کارکنوں کو سزائے موت دی جس کا پیر کو اعلان کیا گیا۔
Read moreدھنن جایا ڈی سلوا کی نویں ٹیسٹ سنچری سری لنکا کو گال کے دوسرے ٹیسٹ میں ایسی پوزیشن پر لے آئی کہ اسے شکست دینے کے لیے پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کرنا ہو گی لیکن خراب موسم کی وجہ سے انہونی اب ہونی میں بدلتی نظر نہیں آ رہی۔
Read moreرات گئے ایوانِ صدر اسلام آباد میں حلف برداری کی تقریب ہوئی تو اسے سرکاری نشریاتی ادارے پاکستان ٹیلیویژن سے سکرین کے ایک کونے میں نشر کیا گیا جو کہ روایت کے برعکس ہے۔
Read moreآئینی ماہرین کے مطابق پارلیمنٹ آئین میں ترمیم کر کے یا ایکٹ کے ذریعے سپریم کورٹ کے معاملات کو ریگولرائز کر سکتی ہے جس میں بینچز کی تشکیل اور انتظامی معاملات بھی شامل ہیں۔
Read moreنیٹ فلکس کی تین اقساط پر مشتمل دستاویزی فلم بہار کے علاقے مدھے پورہ میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہونے والے اس قاتل چندرکانت جھا کی پوری کہانی بیان کرتی ہے کہ کس طرح اس کے غصے نے اسے ایک سیریل کلر میں تبدیل کر دیا۔
Read moreڈاکٹر سردار سرفراز کہتے ہیں کہ پاکستان میں اس وقت اگر بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں تو دنیا کے کچھ حصوں یورپ، مڈل ایسٹ، سنٹرل ایشیا میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں۔ موسمی تبدیلی حقیقت بن کر سامنے کھڑی ہے۔ یہ کہنا کہ یہ حالات آئندہ سال درپیش ہوں گے درست نہیں ہے۔ مستقبل میں بھی ایسے حالات پیش آ سکتے ہیں۔
Read moreاپنی مرضی سے غیر شادی شدہ رہنے والے افراد کی تعداد بڑھ رہی، پھر بھی لوگ ان سے کہتے کہ جلد ہی انھیں شریک حیات مل جائے گا۔ آخر یہ ترس کیوں؟
Read moreروس کی جانب سے ایک مرتبہ پھر گیس پائپ لائین نورڈ سٹریم 1 کو مرمت کرنے کے لیے بند کیے جانے کے اعلان کے پس منظر میں یورپی یونین کے ارکان نے گیس کے استعمال پر کمی کرنے کے ایک معاہدے پر اتفاق رائے کیا ہے۔
Read moreکسی زمانے میں اسے ‘برہمنوں اور بنیوں کی پارٹی’ کہا جاتا تھا اور اس نے اپنے انتظامی ڈھانچے میں جو تبدیلیاں کی ہیں، اُنھیں نظرانداز کرنا نہایت مشکل ہے۔
Read more2030 تک لڑاکا پائلٹس اور ان کے جنگی طیارے کے درمیان گہرا تعلق قائم ہو جائے گا کیوں کہ یہ طیارہ جان سکے گا کہ پائلٹ کیا سوچ رہا ہے۔
Read moreگذشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں اہم سوال یہ ہے کہ ایسی وفاقی حکومت جس کی پنجاب میں حکومت نہیں ہے وہ کس طرح وفاق کے امور چلا پائے گی؟ اور ماضی میں اسی نوعیت کی صورتحال کے پاکستان کے سیاسی نظام پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟
Read moreسپریم کورٹ نے منگل کو حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کو کالعدم قرار دیا مگر اس سے قبل ہی وفاق میں حکمراں اتحاد پی ڈی ایم عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر چکا تھا۔ کیا اس بائیکاٹ سے اب سپریم کورٹ کے فیصلے کی قانونی و اخلاقی حیثیت پر کوئی فرق پڑے گا؟
Read moreمعروف مذہبی سکالر مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں مذاکرات کی غرض سے پاکستانی علما کے وفد کی کابل آمد پر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ ’نہ تو ملک دشمن تحریک ہیں اور نہ ہی ملک دشمن قوتوں کے زیرِ اثر ہیں۔‘
Read moreمعروف مصری سوشل میڈیا انفلوینسر تالا صفوان کو سعودی عرب میں مبینہ جنسی نوعیت کی گفتگو پر مبنی ویڈیو کونٹینٹ پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Read moreچوہدری پرویز الٰہی یوں تو صرف دو مرتبہ وزارتِ اعلیٰ حاصل کرنے میں کامیاب ہو پائے ہیں تاہم ان کی اس وزارت کو حاصل کرنے کی خواہش لگ بھگ اتنی ہی پرانی ہے جتنی اُن کی صوبائی یا قومی سیاست میں آمد پرانی ہے۔
Read moreحکام کا کہنا ہے کہ پہلے بندروں نے عورتوں اور بچوں پر حملے کرنا شروع کیے لیکن اب تو ان کے نشانے پر ہر کوئی ہے۔
Read moreامریکی شہر لاس اینجلس میں مقیم بیلی سارین کے 64 لاکھ سبسکرائبرز ہیں اور وہ میک اپ آرٹسٹ سے حقیقی جرائم کی ماہر بن گئی ہیں۔
Read moreانڈیا کی پولیس نے دعویٰ کیا کہ 24 سالہ محمد رضوان پاکستان سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی معطل ترجمان نوپور شرما کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع باتیں کرنے پر انہیں قتل کرنے کے منصوبے کے ساتھ انڈیا میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
Read moreجب پاکستانی بولرز کو وکٹیں ملنے لگیں تو کپتان بابراعظم جلد سے جلد بساط لپیٹ دینا چاہتے تھے تاکہ ایک بڑے ہدف سے جتنا ممکن ہو بچا جا سکے لیکن سری لنکا کی ٹیم مجموعی برتری کو 323 رنز تک لے جانے میں کامیاب ہو گئی اور ابھی بھی اس کی پانچ وکٹیں باقی ہیں۔
Read moreانڈیا کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی نے ریپ اور قتل جیسے جرائم کی روک تھام کے لیے ایک انوکھی تجویز پیش کی ہے۔
Read moreاب عدالتیں اس قدر با اختیار ہو چکی ہیں کہ آئین کی تشریح کی بجائے آئین میں ترمیم کا اختیار بھی محفوظ رکھتی ہیں۔ بہرحال یہ آئینی معاملہ عدالت میں ہے کہ سیاسی جماعت کا سربراہ اہم یا پارلیمانی لیڈر کا رُتبہ بُلند۔۔۔ ذرا بڑے کینوس پر نظر دوڑایے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔
Read more31 سال کی گریس حمل کے دوران کووڈ کے سبب اتنی بیمار ہو گئی تھیں کہ انھیں تین ماہ تک ادویات کی مدد سے سلا کر رکھا گیا۔ اس دوران دل کا دورہ پڑنے کے بعد ان کے بچنے کے صرف پانچ فیصد امکان ہی بتائے جا رہے تھے۔
Read moreانڈیا اور پاکستان کے درمیان یہ جنگ مئی سے جولائی 1999 کے درمیان لائن آف کنٹرول کے ساتھ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے کارگل اور اس سے متصل برفانی چوٹیوں پر لڑی گئی۔ انڈیا میں اسے ‘آپریشن وجے’ جبکہ پاکستان میں ‘آپریشن کوہ پیما’ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
Read moreگذشتہ چار ماہ میں ہونے والے سیاسی واقعات سے مسلم لیگ نون کا ووٹر تذبذب اور کنفیوژن کا شکار نظر آتا ہے اور پنجاب کے ضمنی انتخابات کے بعد یہ تاثر مضبوط ہوا کہ مسلم لیگ نون روایتی سیاست تک محدود ہو گئی ہے جس سے اُن کی عوامی حمایت میں کمی اور سیاسی جوڑ توڑ، الیکشن انجینیئرنگ میں اضافہ ہوا۔
Read moreانڈین ملٹری انٹیلیجنس کے ان چار افسران میں تین کرنل اور ایک لیفٹیننٹ کرنل شامل ہیں۔ ان پر الزام ہے وہ ایک مبینہ پاکستانی جاسوس کے واٹس ایپ گروپ میں شامل تھے جہاں جنسی نوعیت کا غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا جا رہا تھا۔
Read moreاخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ گذشتہ سال کچھ عرصے کے لیے ایلون مسک اور گوگل کے شریک بانی کی اہلیہ نکول شاناہان کے درمیان تعلق رہا تھا۔
Read moreسنیچر کو بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ڈیم کے قریب ایک سیلابی ریلے میں پھنسے محمد اکبر اور ان کی گاڑی میں موجود چار ساتھیوں کو لگا تھا کہ اگر کوئی مدد کو نہ پہنچا تو پانی کا دباؤ انھیں اپنے ساتھ بہا کر لے جائے گا۔۔۔
Read moreسپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کی فُل کورٹ بنانے کی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔
Read moreبرطانیہ میں ماہرین نے جگر کی پراسرار بیماری کی وجوہات معلوم کر لی ہیں جس سے دنیا کے 35 ممالک میں کم عمر بچے متاثر ہو رہے ہیں۔
Read moreعبداللہ شفیق تو خیر بدقسمت رہے کہ پاؤں جمانے سے پہلے ہی ایک نہایت خوبصورت گیند سے ان کا پالا پڑ گیا۔ مگر باقی ماندہ بلے بازوں کی اکثریت نے خود اپنے پیروں پر کلہاڑی ماری۔
Read moreاگرچہ انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی پر تعطل جاری ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ حیران کن طور پر دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات بھی تاریخ کی سب سے بہتر سطح پر پہنچ چکے ہیں۔
Read moreماسکو کی شطرنج فیڈریشن کے صدر سرگئے لازارییو کے مطابق اس روبوٹ مشین نے اس سے پہلے بہت سے مقابلوں میں حصہ لیا تھا لیکن اس طرح کا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔
Read moreاسی گال کے میدان میں چند روز پہلے جیت کا جشن تھا لیکن اب ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ہی سے میچ بچانے کی فکر شروع ہو چکی ہے۔
Read moreپشاور میں تین ہفتوں کے دوران اس نوعیت کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ پولیس اب تک اس بات کا سراغ نہیں لگا پائی کہ ایک ہی نوعیت کے ان واقعات کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے اور کیا یہ کسی ایک ہی شخص کی واردات ہے۔
Read moreڈیزل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے باعث روایتی طریقے سے ٹیوب ویل چلانا مہنگا ہو رہا ہے مگر اب کچھ کاشتکار سولر سسٹم پر منتقل ہو کر فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
Read moreمیانمار کی فوجی حکومت کی جانب سے مقامی ملیشیا اور اپوزیشن کارکنوں کے خلاف کارروائیوں میں شدت آئی ہے۔ ایسے افراد کے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے جن کے بارے میں گمان کیا جاتا ہے کہ وہ فوج مخالف خیالات رکھتے ہیں۔
Read moreبنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن نے بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ کی درخواست پر اپنے فیس بک پیج سے بنگلہ دیش کے پرچم کے ساتھ پاکستان پرچم والی سرورق کی تصویر ہٹا دی ہے۔
Read moreانڈیا کی وزارت داخلہ کے مطابق سنہ 2021 میں کل 163,370 لوگوں نے انڈیا کی شہریت چھوڑ دی ہے۔ سنہ 2020 میں انڈیا کی شہریت چھوڑنے والوں کی تعداد 85,256 تھی جبکہ سنہ 2019 میں 144,017 لوگوں نے انڈیا کی شہریت کو خیرباد کہا۔
Read moreموجودہ حکومت کے مطابق گھروں کی اس سکیم کو جاری کرتے ہوئے اس کا ملکی بجٹ پر طویل مدتی اثر نہیں دیکھا گیا تھا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کا مؤقف ہے کہ موجودہ حکومت پی ٹی آئی دور کی اس سکیم کو اس لیے جاری نہیں رکھنا چاہتی کہ کہیں سابقہ حکومت کو کریڈٹ نہ مل جائے لیکن آخر اس سکیم کی معطلی کی وجوہات کیا ہیں؟
Read moreنرگس نے راج کپور سے علیحدگی کے بعد پہلی فلم مدر انڈیا سائن کی تھی۔ محبوب خان نے دلیپ کمار کو ہیرو کے طور پر سائن کیا تھا لیکن راج کپور کبھی نہیں چاہتے تھے کہ نرگس دلیپ کمار کے ساتھ کوئی فلم کریں۔ اگر محبوب کا منصوبہ کامیاب ہوتا تو وہ سنیل دت کو سائن نہیں کرتے اور نہ ہی وہ نرگس کی زندگی میں آتے۔
Read moreکراچی میں اب گذشتہ کئی برس سے مون سون کے دوران شہر میں سیلابی صورتحال کا پیدا ہونا معمول بن چکا ہے اور رواں سال بھی ایسا کئی مرتبہ ہو چکا ہے۔
Read moreجب ریکودک، گوادر، چمالانگ، سوئی وغیرہ کی بات ہوتی ہے تو بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا رقبہ جاتی صوبہ بن جاتا ہے اور جب حملوں، شورش، جبری گمشدگی اور احتجاج کی اطلاع آتی ہے تو بلوچستان لوکل نیوز ڈیسک سے انٹرنیشنل نیوز ڈیسک پر خود بخود منتقل ہو جاتا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم
Read moreرنویر سنگھ کی برہنہ تصاویر پر سوشل میڈیا پر برپا ہنگامہ، کرینہ نے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کیا جواب دیا اور سشمیتا سین کے سابق دوست نے کیا پوسٹ کیا یہ سب پڑھیے بالی وڈ ڈائری میں۔
Read moreچین کے بانی رہنما ماؤ نے فیصلہ کیا کہ ان کا ملک چڑیوں کے بغیر رہ سکتا ہے۔ بہت سی دوسری پالیسیوں کی طرح اس فیصلے کا اثر اس قدر وسیع ہوا کہ تباہی کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا۔
Read moreمسلم لیگ (ن) اور حکومتی اتحاد میں شامل رہنماؤں کے حالیہ بیانات کے بعد اکثر افراد یہ سوال کر رہے ہیں کہ کیا اب عدلیہ کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کا بیانیہ تبدیل ہو رہا ہے؟
Read moreگیمز میں چیٹنگ کرنا برا سمجھا جاتا ہے، اس سے ایک دوسرے کے تعلقات خراب ہوتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کے کچھ فائدے بھی ہیں؟
Read moreمختلف کمپنیاں خاتون یا اقلیتی گروہ کے کسی رکن کو اپنا لیڈر بناتی ہیں، پھر یہ کمپنیاں نقصان اٹھاتی ہیں۔ لیکن بعض ماہرین کہتے ہیں کہ یہ نقصان خاتون رہنما کی وجہ سے نہیں ہوتا ہے بلکہ عموماً وہ کمپنیاں کسی خاتون کو سی ای اور بناتےہیں جب وہ مشکلات میں پھنسی ہوتی ہیں۔ حقیقت کیا ہے؟
Read more