شو بز ڈائری: کنگنا کا غصہ، پردہ سیمیں پر ہوئی کس کی واپسی اور سلمان خان کیا نیا ہنر
امریکہ میں ایک سیاہ فام شخص کی سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔اس واقعہ پر دنیا بھر کی اہم شخصیات نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کیا تو بالی ووڈ کے کچھ بڑے ستاروں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کی کوشش کی جس پر انہیں ٹرول کا نشانہ بنایا گیا۔ ان بڑی شخصیات میں پردیسی گرل کہی جانے والی پرینکا چوپڑہ سب سے آگے تھیں۔
Read more































































































