لاک ڈاؤن کے دنوں میں خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات کی کارروائیاں، شکاری سوشل میڈیا سے خود شکار ہو گئے

کووڈ 19 کے پیشِ نظر جاری لاک ڈاؤن کے دوران پاکستان کے کچھ علاقوں میں شکار میں زبردست اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث محکمہ جنگلی حیات کو بھی حرکت میں آنا پڑا۔ صوبہ خیر پختونخوا میں نقل و حرکت محدود ہونے سے جنگلی حیات انسانوں کی آبادی میں کھل کر سامنے آئی ہے تو وہیں شکاریوں نے چڑیوں، تیتروں اور چکوروں سے لے کر بڑے جانوروں تک کے بے دریغ شکار کیے ہیں۔ نایاب جانوروں کے شکار کے لیے

Read more

صدر ٹرمپ کے بعد چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ بھی ٹوئٹر کے ’فیکٹ چیک‘ کی زد میں

لیجیان ژاؤ چین کے معروف ترین ترجمان ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے حال ہی میں اپنائی گئی حقائق کی تصدیق (فیکٹ چیکنگ) کی پالیسی کو مزید موثر بنانے کے لیے چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ٹویٹس پر انتباہ جاری کر دیا ہے۔ ٹوئٹر کی جانب سے یہ انتباہ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ کی اس ٹویٹ پر جاری ہوا ہے جس میں انھوں نے کہا تھا

Read more

امریکہ: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو حاصل قانونی تحفظ میں تخفیف کے حکمنامے پر دستخط کر دیے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو امریکہ میں حاصل قانونی تحفظ کو کسی حد تک ختم کرنے لیے ایک ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس ایگزیکٹیو آرڈر کی صدر سے منظوری کے بعد امریکہ میں سوشل میڈیا کے نگراں ادارے آن لائن پلیٹ فارمز بشمول فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف صارفین کا مواد بلاک کرنے یا اس میں ترمیم کرنے پر قانونی کارروائی کر سکیں

Read more

بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست جمع

حزبِ اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروا دی ہے۔ یہ درخواست سنتھیا رچی کی جانب سے ملک کی سابق وزیر اعظم اور پاکستانی پیپلز پارٹی کی سابق سربراہ بینظیر بھٹو کے خلاف ’توہین آمیز اور بہتان پر مبنی‘ ٹویٹس کرنے پر دائر کی گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آباد کے صدر

Read more

آئی سی سی کا اجلاس: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ 10 جون تک مؤخر

گزشتہ چند روز سے ذرائع ابلاغ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو ملتوی کیے جانے سے متعلق خبریں گردش کررہی تھیں تاہم بدھ کے روز آئی سی سی نے ان خبروں کی تردید کی تھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ دس جون کے سالانہ اجلاس تک مؤخر کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس برس اٹھارہ اکتوبر سے پندرہ نومبر تک ہونا ہے۔ جمعرات

Read more

انڈیا میں لاک ڈاؤن: جھارکھنڈ کے مزدور ہوائی جہاز پر گھر پہنچے

RAVI PRAKASH/BBCسوا دو گھنٹے بعد یہ لوگ رانچی کے برسا منڈا ہوائی اڈے پہنچے انڈیا میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے گزشتہ دو ماہ قبل جب حکومت کی جانب سے رات و رات لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہوگئی تو بڑے شہروں اور مختلف ریاستوں میں کام کرنے والے مزدور اپنے اپنے گھروں کو واپس جانے کے لیے پیدل ہی نکل پڑے۔ اس دوران روتے بلکتے، بے یارو مدد گار مزدوروں، بچوں کی

Read more

عظمیٰ خان اور وکیل کی پریس کانفرنس:’عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے‘

پاکستان کی اداکارہ اور ماڈل خان عظمیٰ خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ ان کی مؤکلہ کو جان کا خطرہ ہے لہذا حکومت انھیں فوری طور پر سکیورٹی فراہم کرے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ خان کی

Read more

حادثے کے بعد طیارے کے پرزے کیسے باتیں کرتے ہیں؟

پاکستان میں وفاقی وزیرِ ہوا بازی نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ کراچی میں رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ 22 جون کو پارلیمنٹ پیش کر کے حقائق سے عوام کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تحقیقات بالکل منصفانہ اور آزادانہ انداز میں کی جائیں گی اور اس میں ‘نہ تو کسی کو بچایا جائے گا اور نہ ہی کسی

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان: ’ٹوئٹر کے خلاف‘ بڑی کارروائی ہونے والی ہے‘

وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو سوشل میڈیا کی کمپنیوں سے متعلق ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کریں گے۔ اس آرڈر کا ذکر صدر ٹرمپ کی طرف سے سوشل میڈیا کی کمپنیوں کو بند کرنے کی اس دھمکی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے سوشل میڈیا پر الزام لگایا کہ آوازوں کی دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تازہ ترین تنازع منگل کے روز تب شروع ہوا جب ٹوئٹر

Read more

‘مجھے کہا گیا کہ یہ تو کوک ہے نہ ہی سپرائٹ، یہ تو فانٹا ہے’

’مجھے لگتا ہے کہ میری فیملی کو ہمیشہ سے ہی پتا تھا۔ کم از کم میری ماں کو تو پتا ہی تھا کہ میں کون ہوں اور میری شناخت کیا ہے۔ لیکن اُنھوں نے کبھی مجھ سے کوئی سوال نہیں کیا۔‘ جنوبی ایشیا کے قدامت پسند معاشرے میں جب کبھی بھی ہم جنس پرستی کا ذکر ہوتا ہے تو بے شمار بھنویں تن جاتی ہیں۔ لیکن پیشے سے ایک فیشن ڈیزائنر، اڑتیس سالہ علی نقوی اپنے آپ کو ایک ’گے‘

Read more

انڈیا میں پولیس اہلکار کی ٹک ٹاک ویڈیو کی مدد سے لاپتہ شخص بازیاب

انڈیا کے ایک پولیس اہلکار نے سوشل میڈیا کی معروف ایپ ٹک ٹاک پر غریب افراد کی مدد کو فروغ دینے کے لیے اپنی ویڈیو لگائی تھی۔ لیکن اس سے ایک غیر ارادتاً مقصد بھی پورا ہوگیا، ایک خاندان کو ان کا لاپتہ فرد واپس مل گیا۔ آر وینکٹیش ورلو نامی شخص دو سال سے لاپتہ تھے۔ انھیں تلنگانہ میں واقع اپنے گھر سے دو ہزار کلو میٹر دور لدھیانہ میں بننے والی ایک ویڈیو میں دیکھا گیا تھا۔ یہ

Read more

ممبئی: کورونا نے انڈیا کے امیر ترین شہر میں کیسے تباہی مچائی؟

انڈیا میں موجود کورونا کے مصدقہ متاثرین کا پانچواں حصہ، یعنی 31 ہزار سے زائد متاثرین، ملک کے سب سے امیر شہر ممبئی میں بستا ہے جبکہ اس وبا کے باعث ہونے والی ایک چوتھائی ہلاکتیں بھی اسی شہر میں ہوئی ہیں۔ بی بی سی ہندی کی یوگیتا لیمائے نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ انڈیا کا معاشی دارالحکومت اس وبا سے اتنی بُری طرح متاثر کیوں ہوا ہے۔ ممبئی کے بارے میں ہمیشہ یہ کہا جاتا ہے

Read more

عظمیٰ خان ہوں یا ’کرنل کی بیوی‘، کیا وائرل ویڈیوز کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین پر زیادہ تنقید ہوتی ہے؟

سوشل میڈیا پر آئے روز نئی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں بعض اوقات خواتین اور ان کا رویہ موضوع بحث ہوتا ہے۔ اگر حالیہ واقعات کی مثال لے لیں تو عظمیٰ خان پر مبینہ تشدد کی ویڈیوز ہوں یا مانسہرہ موٹروے پر سکیورٹی اہلکار سے الجھنے والی ایک خاتون، کئی معاملات میں بظاہر یوں لگتا ہے کہ اگر ان تنازعات میں خواتین کی جگہ مرد ہوتے تو انھیں ایسی تنقید اور ٹرولنگ کا نشانہ نہ بنایا جاتا۔ اس سے

Read more

مودی: اقتدار کا دوسرا دور گزشتہ پانچ برسوں سے کیسے جدا ہے؟

ANI انڈیا میں نریندر مودی نے گزشتہ برس مئی میں انتخابات کے بہت دوسری بار بھاری اکثریت کے ساتھ اقتدار میں واپسی کی تھی۔ ان کے گزشتہ دور اقتدار کے مقابلہ اس دور اقتدار کا پہلا ایک برس کیسا رہا؟ وہ کون سے سماجی اور سیاسی ایشوز ہیں جن پر مودی کی ستائش یا تنقید ہوئی ہے۔ کوئیڈ19 کے بعد کیا انڈیا مودی کے اقتدار کے جو چار برس بچے ہیں ان میں انڈیا دنیا کے سامنے ایک اہم عالمی

Read more

پاکستانی ایٹمی پروگرام کی کہانی

یہ اکتوبر 1954 کی بات ہے ۔ عین اس روز جب اُس زمانہ کے پاکستان کے وزیر اعظم محمد علی بوگرہ نے وہائٹ ہاوس میں امریکی صدر آیئزن ہاور سے ملاقات کی تھی اور پاکستان نے امریکہ کے ایٹم برائے امن (ایٹم فار پیس) کے منصوبہ میں شمولیت کے ساتھ جوہری توانائی کے شعبہ میں تحقیق اور ترقی کے لیے جوہری توانائی کے کمیشن کے قیام کا اعلان کیا تھا۔

یہ آغاز تھا پاکستان کے جوہری پروگرام کا یا دراصل یہ پاکستان کی طرف سے پیمان تھا کہ وہ جوہری توانائی، اسلحہ کی تیاری کے لیے استعمال نہیں کرے گا۔

Read more

یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے میٹر

ٹی وی پر ایک ہونہار اینکر نے شیخ رشید سے پوچھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیسے انسان ہیں۔ شیخ رشید نے کہا اور بہت پیار سے کہا کہ وہ میٹر آدمی ہیں۔ پہلے تو مجھے بھی تھوڑا سا پیار آیا کیونکہ شیخ رشید صاحب کے لہجے میں وہ شفقت تھی جو ماں کے لہجے میں ہوتی ہے، جب بیٹا تین بار فیل ہونے کے بعد پاس ہوتا ہے یا جب رسہ گیر کا بیٹا اپنی پہلی بھینس چوری کر کے گھر لاتا ہے۔

شیخ رشید نے عید کے سیزن میں ہر ٹی وی چینل کو برابر عیدی دی ہے۔ پہلے عید شوز پر فلمی ستاروں وغیرہ کو بلایا جاتا تھا، اب کون سا شان اور کون سی ریما۔ ہر طرف شیخ صاحب ہی شیخ صاحب تھے۔

Read more

کیا ترکی کے ڈراموں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو کوئی خطرہ ہے؟

پاکستان میں ترکی کے ڈرامے ’دیریلش ارطغرل‘ کی مقبولیت پر بات کرتے ہوئے پاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ بیشتر لوگوں نے اِس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ ترکی کے ڈراموں سے مقامی انڈسٹری کو کوئی خطرہ ہے۔ انڈسٹری کے لوگوں کا خیال ہے کہ پی ٹی وی کی ٹائمنگ کی وجہ سے اس ڈرامے نے شاندار بزنس کیا کیونکہ اسے لاک ڈاؤن کے دوران ماہِ رمضان میں نشر کیا گیا۔ ’دیریلش ارطغرل‘ کو پاکستان ٹیلی ویژن پر دکھائے

Read more

سابق انڈین آرمی چیف وی پی ملک: ’فوجی سطح پر معاملہ حل کرنے کی کوششیں ناکام ہو چکیں، یہ معاملہ سیاسی اور سفارتی سطح پر حل ہو گا‘

انڈیا کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ وی پی ملک کا کہنا ہے ان کے خیال میں چین اور انڈیا کے مابین سرحدی کشیدگی کو فوجی سطح پر حل کرنے کی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں اور اب شاید یہ معاملہ سیاسی اور سفارتی سطح پر ہی حل ہو گا۔ نمائندہ بی بی سی ہندی نیتن سری واستو سے خصوصی گفتگو میں سابق انڈین آرمی چیف کا کہنا تھا کہ یہ کشیدگی کافی طویل عرصہ چل سکتی ہے کیونکہ اس

Read more

پاکستانی کبوتر باز کا انڈین وزیر اعظم سے مطالبہ: ’مودی جی میرا کبوتر واپس کریں‘

پاکستان کے ایک شہری نے انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جاسوسی کے الزام میں انڈیا میں پکڑا گیا اس کا کبوتر واپس کریں۔ گذشتہ روز انڈیا کی پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایک پاکستانی جاسوس کبوتر کو حراست میں لیا ہے۔ انڈین پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ کبوتر کے پاؤں میں ایک رِنگ (چھلا) نصب ہے جس میں کچھ نمبر درج ہیں، پولیس کے مطابق یہ نمبر درحقیقت خفیہ کوڈ

Read more

عظمیٰ خان: ملک ریاض کی جانب سے اداکارہ کے الزامات کے بعد قانونی کارروائی کی تنبیہ

منگل کو پاکستان کے سوشل میڈیا پر اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں نے اپنے گارڈز کے ساتھ زبردستی ان کے گھر میں گھس کر انھیں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے پنجاب پولیس سے اس مبینہ واقعے کی ایف آئی آر درج کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔

پہلی ویڈیو میں اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان سے ایک خاتون کو بظاہر اپنے شوہر کے ساتھ مبینہ تعلقات کے متعلق سوالات کرتے سنا جا سکتا ہے۔ سوال کرنے والی خاتون اس ویڈیو میں خود نظر نہیں آ رہی ہیں۔

Read more

پاکستان کا انڈین جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول پر انڈیا کے بغیر پائلٹ کے ایک چھوٹے جاسوس ڈرون ‘کواڈ کاپٹر’ کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کے محکمہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بدھ کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈین کواڈ کاپٹر لائن آف کنٹرول پر راخچکری سیکٹر 650 میں میٹر اندر تک پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا۔ خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے ماضی میں بھی اس قسم

Read more

ایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک میں غم و غصہ

شمالی ایران میں پولیس نے ایک شخص کو اپنی 14 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کے اس واقعے کے بعد ملک بھر سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے۔ مقامی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق 14 سالہ رومینا اشرفی اپنے 35 سالہ بوائے فرینڈ کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی تھیں۔ ان کا خاندان ان دونوں کی شادی کے خلاف تھا۔ اطلاعات کے

Read more

پاکستان میں حالیہ خشک و شدید گرمی ہیٹ ویو یا کچھ اور؟

محکمہ موسمیات کے سربراہ کہتے ہیں کہ لوگوں کو گرمی سے پریشانی ضرور ہوتی ہے لیکن یہ دریاؤں میں پانی کے لیے ضروری بھی ہے پاکستان کے میدانی علاقے بالخصوص بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب کے علاقے آج کل شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور گذشتہ روز صوبہ سندھ کے شہروں جیکب آباد اور موئن جو دڑو میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان کا پڑوسی ملک انڈیا بھی اس وقت سخت گرمی کی لپیٹ میں

Read more

انڈیا اور چین کے درمیان لداخ کے محاذ پر کیا ہو رہا ہے؟

انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی طویل عرصے سے جاری ہے انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور اس تناؤ کو سنہ 1999 میں انڈیا کے روایتی حریف پاکستان کے ساتھ کارگل میں ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی کشیدگی کہا جا رہا ہے۔ اس سے قبل سنہ 2017 میں انڈیا اور چین کی افواج ڈوکلام کے مقام پر آمنے سامنے آئی تھیں لیکن گذشتہ

Read more

ماؤنٹ ایورسٹ: چین نے دنیا کی بلند ترین چوٹی کی پیمائش کا دوبارہ آغاز کر دیا

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین کی ایک سروے ٹیم ماؤنٹ ایورسٹ پر پہنچ چکی ہے، جو کورونا وائرس کے وبائی مرض کے دوران دنیا کی بلند ترین چوٹی پر جانے والی واحد ٹیم ہے۔ یہ سروے ٹیم ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی دوبارہ ماپنے کے لیے وہاں پہنچی ہے۔ سنہ 2005 کی پیمائش کے بعد سے چین یہ کہتا رہا ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی 8,844.43 میٹر ہے لیکن نیپال برطانوی نوآبادیاتی دور کے دوران سروے آف انڈیا

Read more

ڈائنوسارز کا خاتمہ کرنے والا شہابِ ثاقب آخر اتنا ہلاکت خیز کیوں تھا؟

اس حوالے سے ایک واضح تصویر ابھرنے لگی ہے کہ زمین سے چھ کروڑ 60 لاکھ سال قبل ٹکرانے والا شہابِ ثاقب کس قدر تباہ کن تھا۔

ڈائنوسارز سمیت زمین کی 75 فیصد انواع کا خاتمہ کر دینے والا یہ خلائی پتھر ایک نئی تحقیق کے مطابق جس جگہ زمین سے ٹکرایا، تباہی پھیلانے کے لیے اس سے زیادہ خطرناک جگہ کوئی نہیں ہو سکتی تھی اور اس کے علاوہ اس کا زمین سے ٹکرانے کا زاویہ بھی سب سے ہلاکت خیز تھا۔

Read more

امریکہ: ریاست مینیسوٹا میں غیر مسلح سیاہ فام شخص کی پولیس کے ہاتھوں مبینہ ہلاکت، چار امریکی اہلکار فارغ

امریکی ریاست مینیسوٹا میں چار پولیس اہلکاروں کو ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار نے سیاہ فام شخص کو گردن پر گھٹنا رکھ کر قابو کیا ہوا ہے۔ مینیپولیس پولیس کے چیف میڈاریا ایراڈونڈو نے کہا ہے کہ اب چار پولیس اہلکار ’سابق اہلکار‘ ہیں۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جارج فلویڈ کراہ رہے ہیں اور سفید فام پولیس

Read more

رہائی پانے والے طالبان قیدی: ’جنگ یا امن کا انتخاب قیادت کے کہنے پر کریں گے‘

رہا ہونے والے زیادہ تر طالبان قیدیوں کا مؤقف ہے کہ انھیں ان کے گھروں سے گرفتار کیا گیا تھا افغان حکومت کی جانب سے رہا کیے جانے والے طالبان قیدیوں کا کہنا ہے کہ رہائی کے بعد وہ امن سے رہیں گے یا دوبارہ بندوق اٹھائیں گے، یہ ان اُن کی قیادت کے فیصلے پر منحصر ہے اور وہ اب بھی اُن کے کہنے پر لبیک کہیں گے۔ افغان حکومت نے منگل کو بگرام اور پل چرخی سمیت ملک

Read more

ڈومینک کمنگز : ایک شخص کا 400 میل کا سفر برطانوی وزیر اعظم کے لیے مصیبت کیوں بن گیا ہے؟

ڈومینیک کمنگز 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں بیان دے رہے ہیں برطانوی وزیر اعظم کو پہلے ہی صحت عامہ اور معاشی بحرانوں کا سامنا ہے اور اس دوران وہ ایک نئے بحران کی زد میں آ گئے ہیں جس کی وجہ ان کے مشیرِ اعلیٰ ڈومینیک کمنگز ہیں، جنھوں نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنی اہلیہ اور بچے کے ساتھ گاڑی میں 400 میل کا سفر کیا۔ پیر کو ایک پریس کانفرنس میں ڈومینیک کمنگز نے کہا کہ وہ انگلینڈ کے

Read more

جلین رہوڈز کی ڈائری: کانفرنس کے لیے پاکستان آنے والی امریکی لڑکی لاہور کی ہو کر رہ گئیں

میرا نام جلین رہوڈز ہے اور میں لاہور میں رہتی ہوں۔ ایک سیکنڈ۔ لاہور میں رہتی ہوں؟ کیا مطلب؟ جی ہاں آپ نے صحیح سُنا۔ میں ایک امریکی ’گوری‘ ہوں اور واقعی پاکستان کے شہر لاہور میں رہتی ہوں۔ مجھے پتا ہے کہ آپ کے ذہن میں بھی وہی سوال ہے جو یہاں مجھ سے ملنے والا ہر شخص پوچھتا ہے ’آخر آپ کیوں پاکستان میں رہتی ہیں؟‘ (وہ قہقہہ لگاتے ہوئے کہتی ہیں) اور میرا جواب ہر بار یہی

Read more

روانڈا نسل کُشی کے ملزم فلیسین کابوگا 26 برس تک گرفتاری سے بچنے کے لیے کہاں روپوش رہے؟

مشرقی افریقہ کے ملک روانڈا میں نسل کشی میں ملوث ملیشیا کی مالی معاونت کے الزامات کا سامنا کرنے والے فلیسین کابوگا افریقہ اور یورپ میں اپنے مضبوط روابط کی وجہ سے 26 برس تک عالمی عدالت انصاف میں اپنے خلاف مقدمات کی کارروائی اور گرفتاری سے بچے رہے۔ 84 سالہ کابوگا طویل عرصے تک ’انٹرنیشنل کریمنل ٹرائبیونل‘ کے ہاتھ نہ آئے اور اب جب بالآخر وہ رواں ماہ پیرس کے مضافات سے گرفتار ہوئے ہیں تو معلوم ہوا کہ

Read more

ٹوئٹر نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹل بیلٹ سے متعلق ایک ٹویٹ پر وارننگ لیبل چسپاں کر دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پہلی مرتبہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ٹویٹ پر ’فیکٹ چیک‘ کا لیبل چسپاں کیا ہے۔ ’فیکٹ چیک‘ یعنی حقائق کی جانچ کا لیبل ایسی ٹوئٹر پوسٹس پر چسپاں کیا جاتا ہے جن میں مبینہ طور پر غلط یا گمراہ کُن معلومات فراہم کی گئی ہوں۔ منگل کے روز صدر ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ تھا ’میل اِن بیلٹس‘ یعنی ڈاک کے نظام کے ذریعے اپنا ووٹ ڈالنا (یا

Read more

اسلام آباد میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک، کالعدم جماعت نے ذمہ داری قبول کر لی

فائل فوٹو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ ترنول کی حدود میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ رات 10 بجے کے لگ بھگ تھانہ ترنول سے 300 میٹر دور جی ٹی روڈ پر 26 نمبر چونگی کے قریب پولیس ناکے پر پیش آیا۔ ابتدائی طور پر کالعدم جماعت حزب الاحرار نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: ’وہ ہمارے پیاروں کی میتوں کے لیے ہم سے بھیک منگوا رہے ہیں‘

حکام کے مطابق 41 میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں جبکہ 56 کا ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل جاری ہے کراچی طیارہ حادثے کے متاثرین نے حکومت اور اداروں کی جانب سے اپنے پیاروں کی میتیں حوالے کرنے میں تاخیر کو بے حسی قرار دیتے ہوئے اپنے تجربات کو سوشل میڈیا پر شئیر کرنا شروع کر دیا ہے۔ کراچی طیارہ حادثے کے متاثرین نے حکومت اور اداروں کی جانب سے اس تاخیر کو بے

Read more

نیوز اینکر نیلم اسلم کے لباس پر بحث: ’جو خبر سنا رہے ہیں، اُس سے توجہ نہ ہٹے‘

ہماری ہی طرح اگر آپ بھی سوشل میڈیا ٹرینڈز کو فالو کرتے ہیں اور کبھی کبھی بات کہاں سے کہاں پہنچ جاتی ہے یہ دیکھ کر حیران بھی ہوتے ہیں تو ہمیں یقین ہے کہ یہ کہانی جس کا ہم ذکر کرنے لگے ہیں آپ کی نظر سے ضرور گزری ہو گی۔ ہوا یوں کہ عید کے روز نیوز چینل جی این این پر اینکر نیلم اسلم نے حسب معمول خبریں پڑھنا شروع کیں۔ لیکن اس مرتبہ لوگوں کی توجہ

Read more

یورپی یونین کے وزیر خارجہ ’عالمی طاقت کا توازن یورپ سے ایشیا منتقل ہو رہا ہے‘

یورپی وزیر خارجہ جوزف بوریل (دائیں) نے کہا کہ تاریخ میں کووڈ-19 کی وبا کو ایک فیصلہ کن موڑ کے طور پر دیکھا جائے گا جب دہائیوں بعد امریکہ دنیا کی رہنمائی کرتا ہوا نظر نہیں آ رہا تھا۔ یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ ماہرین جس ’ایشائی صدی‘ کی آمد کی پیشگوئی کر رہے تھے اس کا شاید کورونا کی وبا کے دوران ظہور ہو چکا ہے اور اب یورپی یونین کو اپنے مفادات

Read more

لاک ڈاؤن میں شادی: فیصل آباد میں دولہے سمیت مہمان گرفتاری کے بعد قرنطینہ میں

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں پیر کی شب ایک شادی کی تقریب سے 12 افراد کو گرفتار کر کے قرنطینہ سینٹر بھیج دیا گیا ہے۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے کورونا وائرس کے باعث نافذ پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی شادی پر چار سے پانچ سو افراد کو مدعو کر رکھا تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد عمر مقبول کے مطابق گرفتار افراد کے خون کے نمونے لے کر کورونا

Read more

سنہ 2020 کی لاپتہ عید

غم کیا ہے، کسی غمزدہ آنکھ سے پوچھیے۔ موت کے رقص میں زندگی کے معنی کیا ہیں، خوف سے پوچھیے۔ سانس سے وابستہ آس کیا ہے، اُمید سے پوچھیے۔ گذشتہ جمعے کو آس، اُمید، زندگی سب ہار گئے۔۔۔ جیتا تو فقط خوف۔

کورونا کے خوف کے سائے میں عید پہلے ہی کچھ خاص پر لطف نہ تھی اور پھر جہاز کے حادثے نے تو گویا تمام رنگ ہی چھین لیے۔

Read more

کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹر کی ڈائری: دواؤں کے مجموعے سے کورونا وائرس کا علاج ممکن

محققین کے مطابق ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک دوا کووڈ 19 کے علاج کے لیے ناکافی ہو، اور اس کے لیے تپ دق کی طرح ہی مختلف دواؤں کے امتزاج کا استعمال کیا جا سکتا ہے بریڈفورڈ رائل انفرمری (بی آر آئی) کے ڈاکٹر جان رائٹ نے کووڈ 19 کے لیے جاری علاج کی تلاش کے متعلق کچھ ٹرائلز یا آزمائشوں کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تین مختلف قسم کی دوائیوں کا مجموعہ کلیدی حیثیت کا حامل

Read more

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کیسے پاکستان میں سیاحت کے شعبے کو متاثر کر رہا ہے؟

Alam Shahگلگت بلتستان میں مقامی بازار مکمل طور پر بند ہے ’میں نے نہ صرف اپنی برسوں کی جمع پونجی بلکہ بینک اور دیگر ذرائع سے حاصل کیا گیا قرض صرف اس وجہ سے ضائع کر دیا کہ رواں برس زیادہ سرمایہ کاری کر کے زیادہ منافع کماؤں گا۔ مگر اب صورتحال یہ ہے کہ ہوٹلوں کی صنعت مکمل طور پر بند ہے۔ بینک سے حاصل کیے گئے قرض کی قسط ادا نہیں کر پا رہا ہوں اور ملازمین کو

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: آخری لمحات میں کیا کچھ ہو رہا تھا؟ اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جوابات

آخر ایک پائلٹ کیوں اپنی موت کا سامان کرے گا؟ مشین خراب بھی تو ہو سکتی ہے؟ یہ اور اِن جیسے دیگر ان گنت سوالات دنیا بھر میں پی آئی اے کے طیارے کو کراچی میں پیش آنے والے حادثے کے بعد کیے جا رہے ہیں۔ اس حادثے میں عملے کے اراکین سمیت 97 افراد ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوئے تھے۔ ان سوالات کا محور تین اشخاص ہیں: حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے کیپٹن سجاد گل، فرسٹ

Read more

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

سرجیکل ماسک (اوپر دائیں) وائرس سے سب سے کم تحفظ فراہم کرتے ہیں جبکہ ایف ایف پی 3 یا این 100 (نیچے بائیں) 99.97 فیصد ذرات کو آپ کے سانس میں داخل ہونے سے روک لیتے ہیں کپڑے اور کاغذ کے ماسک عوام میں کووِڈ-19 پھیلنے سے تو روک سکتے ہیں لیکن یہ کسی بھی طرح انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں استعمال کے لیے موزوں نہیں ہوتے۔ یہاں انفیکشن کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے اور طبی عملے کو

Read more

ہنگری کا سیاح وکٹر زیکو انڈیا کی ریاست بہار میں کیونکر پھنسا؟

مشرقی یورپ کے ملک ہنگری کے وکٹر زیکو کے صبر کا پیمانہ بالآخر 25 مئی کو لبریز ہو گیا۔ وہ انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار کے چھپرا ضلع میں گذشتہ 57 دنوں سے ملک گیر سطح پر نافذ لاکڈاؤن میں پھنسے ہوئے ہیں۔ چھپرا کے صدر ہسپتال میں مقیم وکٹر نے فرار ہونے کی کوشش بھی کی لیکن وہ ناکام رہے۔ پولیس نے انھیں ضلع دربھنگہ کے سمری پولیس سٹیشن کے قریب پکڑ لیا۔ سمری پولیس سٹیشن کے انچارج

Read more

جوش کا فلمی سفر: ’جوش ملیح آبادی نے کبھی کوئی نغمہ دھن پر نہیں لکھا‘

ہوا سے موتی برس رہے ہیں، فضا ترانے سنا رہی ہے
جگر جگر ہے تمام صحرا، کلی کلی جگمگا رہی ہے

آپ نے یہ نغمہ کہیں نہ کہیں ضرور سنا ہو گا لیکن شاید آپ یہ نہ جانتے ہوں کہ اس نغمے کا خالق وہ شخص ہے جسے دنیا شاعرِ انقلاب کے نام سے جانتی ہے۔ یہ نغمہ جوش ملیح آبادی نے مشہور فلم ’آگ کا دریا‘ کے لیے تحریر کیا تھا مگر جوش کی فلمی شاعری ان کی زندگی کا ایک ایسا باب ہے جس پر نہ ادبی ناقدین نے توجہ دی اور نہ خود جوش صاحب نے اسے اہم جانا۔

Read more

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کے دوران ایک جوڑے کی اپنی نوزائیدہ بچی کی خاطر طویل سفر کی داستان

پہلی مرتبہ ماں باپ بننے والا ایک جوڑا اپنے نوزائیدہ بچے کو دیکھنے کی خاطر انڈیا کی سنسان شاہراہوں پر محو سفر تھا۔ یہ وسط اپریل کی بات ہے۔ یہ وقت تھا جب کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انڈیا سخت ترین لاک ڈاؤن کی زد میں تھا اور ملک میں تقریباً سب کچھ بند تھا۔ پولیس چوکیوں پر پولیس والوں نے اس جوڑے کو روکا، ان کے شناختی کاغذات کی جانچ پڑتال کی اور پوچھا کہ وہ

Read more

انڈیا کا ایک مرتبہ پھر کبوتر پر پاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام، سوشل میڈیا صارفین کی تفریح کا سامان

انڈیا اور پاکستان میں سرحد پر کشیدگی رہنا کوئی غیر معمولی بات نہیں، آئے روز ہم خبروں میں دونوں جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی خبریں پڑھتے اور سنتے رہتے ہیں۔ لیکن اگر اس جنگ کے جنون میں معصوم پرندوں کو بھی مورد الزام ٹھہرایا جائے تو تعجب کی بات لگتی ہے۔ اور انڈین حکام نے پیر کو ایک مرتبہ پھر عوام کو تعجب میں ڈال دیا۔ انڈیا کی سرکاری نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف

Read more

کراچی فضائی حادثہ: فضائی حادثے کی تحقیقات میں کن چیزوں کا خیال رکھنا ہوگا

نوشاد انجم ایک کمرشل پائلٹ، ایوی ایشن سائیکالوجسٹ اور ہیومن فیکٹرز اِن فلائٹ سیفٹی کے سپیشلسٹ ہیں۔ سنہ 1903 میں رائٹ برادرز کی پہلی پرواز اور پہلے فضائی حادثے میں صرف 12 سیکنڈز کا فرق تھا۔ فضائی پرواز اور اس سے جڑے حادثات کا یہ چولی دامن کا ساتھ رفتہ رفتہ ختم ہوتا چلا گیا۔ آج کے جہاز تکنیکی اعتبار سے اتنے معتبر ہیں کہ دنیائے ہوا بازی میں صرف انسان ہی سب سے کمزور کڑی سمجھی جاتی ہے۔ جہاں

Read more

ڈیجیٹل یوآن کرنسی: چینی ڈیجیٹل کرنسی امریکی ڈالر کے لیے کیسے خطرہ ثابت ہو سکتی ہے؟

جگہ: بیجنگ تقریب: سرمائی اولمپکس سال: 2022 چین سنہ 2022 میں ایک ڈیجیٹل یوآن کرنسی لانا چاہتا ہے جس کا نام ای آر ایم بی رکھا گیا ہے۔ سنہ 2022 میں چین جانے والے لوگوں کو اس نئی ڈیجیٹل کرنسی میں خرید و فروخت یا لین دین کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ ایسی کرنسی ہوگی جو نظر نہیں آئے گی اور نہ ہی آپ اسے نوٹوں کی طرح ہاتھ میں پکڑ سکیں گے اور یہ کوئی خیالی بات نہیں ہے۔

Read more

میرا جی: جنسی مریض یا جینئس؟

دو ہزار دس فیض صدی تھی، دو ہزار گیارہ راشد صدی، دو ہزار بارہ منٹو صدی۔ اس دوران اردو کے ان کوہ قامت نابغوں پر درجنوں تحقیقی و تنقیدی کتابیں چھاپی گئیں، پر مغز سیمینار اور کانفرنسیں منعقد کی گئیں، الیکٹرانک میڈیا نے خصوصی پروگرام ترتیب دیے، ادبی رسالوں نے خاص نمبر چھاپے۔ لیکن اس تمام ہاؤ ہو میں کسی کو ایک نام یاد ہی نہ رہا، یا اگر یاد بھی رہا تو محض سر سے بوجھ اتارنے کی مانند۔

Read more

انڈیا پاکستان کی مثالیں دے کر پڑھانے والی ٹیچر معطل

انڈین ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھپور میں پڑھاتے وقت پاکستان کی مثالیں دینے والی ٹیچر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ آن لائن کلاس میں بھیجے جانے والے مواد میں ’پاکستان اِز آور ڈیئر ہوم لینڈ‘ جیسی مثالیں شامل تھیں۔ معاملے کی تفتیش شروع ہو گئی ہے۔ خاتون ٹیچر کا کہنا ہے کہ انھوں نے غلطی سے ایسا کیا اور اس کے لیے معافی بھی مانگ لی ہے۔ دو روز قبل گورکھپور کے پبلک سکول کی ٹیچر شاداب خانم

Read more

1971 ناگر والا سکینڈل: اندرا گاندھی کی نقل اتار کر 60 لاکھ چرانے والا لٹیرا

یہ 24 مئی سنہ 1971 کی صبح تھی، سٹیٹ بینک آف انڈیا کی پارلیمنٹ سٹریٹ برانچ میں کوئی خاص گہما گہمی نہیں تھی۔ دن کے بارہ بجنے والے تھے۔ چیف کیشیئر وید پرکاش ملہوترا کے سامنے رکھے فون کی گھنٹی بجی۔ فون کی دوسری جانب اُس شخص نے اپنا تعارف کراتے ہوئے کہا کہ وہ وزیر اعظم کے دفتر کے پرنسپل سکریٹری پی این ہکسر بات کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو بنگلہ دیش میں ایک

Read more

یاسر شاہ: ’والدہ نے کہا پانچ وکٹیں ہی کیوں دس کیوں نہیں‘

گذشتہ پانچ برسوں کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی کئی اہم فتوحات لیگ سپنر یاسرشاہ کی مرہون منت رہی ہیں۔ حریف بیٹسمینوں کو آؤٹ کر کے مخصوص مسکراہٹ کے ساتھ جشن منانے کا منفرد انداز یاسر شاہ کی پہچان بن چکا ہے۔ یاسر شاہ نے اب تک 39 ٹیسٹ میچوں میں 213 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں جن میں سے 126 وکٹیں ان 18 ٹیسٹ میچوں میں ہیں جو پاکستان جیتا ہے۔ ان کی اننگز میں 41 رنز دے

Read more

کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی: دنیا میں سماجی دوری کے زمانے میں تفریح، میل جول کے انوکھے طریقے

نیو یارک میں لاک ڈاؤن میں نرمی تو آئی ہے تاہم شہر کے علاقے بروکلئن میں واقع ڈومینو پارک آنے والے افراد کے لیے سماجی دوری کو مدنظر رکھتے ہوئے دائرے مخصوص کر دیے گئے ہیں جیسے جیسے سپین اور اٹلی جیسے ممالک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ کیے جانے والے لاک ڈاؤن میں نرمی آ رہی ہے، کئی عوامی مقامات مثلاً گرجا گھر، پارک، ریستوران وغیرہ لوگوں کے درمیان سماجی دوری یقینی بنانے کے لیے انوکھے انوکھے طریقے

Read more

باندھ دینے والی بیماری : 3200 سال پرانی وبا جس نے قدیم مشرق وسطیٰ کی ریاستیں مٹا دیں

وہ علاقہ جو اب مشرق وسطیٰ کہلایا جاتا ہے، وہاں آج سے تقریباً 3200 سال قبل ایک خوفناک تباہی آئی۔ اس تباہی نے اس خطے کی تمام معروف ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا تھا جن میں بابل (موجودہ دور میں جنوبی عراق)، اشور (موجودہ دور میں شمالی عراق)، مصر، ہٹوسا (موجودہ دور میں مشرقی ترکی) اور قبرص سمیت کئی علاقے شامل تھے۔

یہ ریاستیں یا تو کرہ ارض سے مٹ گئیں یا پھر ایک ایسے تاریک دور سے گزریں جو کئی صدیوں تک ان پر سیاہی کی چادر تانے رہا۔ اس تباہی کو آج ہم ’برونز ایج کولیپس‘ یعنی تانبے کے دور کے خاتمے کی اصطلاح سے یاد کرتے ہیں۔

Read more

بے گھر افراد: 21 برس تک لندن کی بسوں میں سونے والے شخص کی کہانی

جب سنی کی برطانیہ میں پناہ کے لیے درخواست مسترد ہوئی تو انھوں نے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک لندن میں چلنے والی بسوں میں اپنی راتیں کاٹیں۔ لیکن لندن کی ان بسوں کے نچلے حصے میں رات کو سونا کیسا ہوتا ہے؟ سرد موسم اپنے عروج پر ہے اور سنی تحمل سے بیٹھے انتظار کر رہے ہیں۔ تیز ہوائیں ان کی جیکٹ سے ٹکرا رہی ہیں۔ آدھی رات کے اس پہر ان کی ٹانگیں تھک چکی ہیں لیکن

Read more

عید الفطر: اس بار ’پریم چند کا حامد‘ کیوں عیدگاہ نہیں جائے گا؟

اس بار حامد عیدگاہ نہیں جائے گا، نہ ہی اپنے کسی چاہنے والے کے لیے کوئی تحفہ خریدے گا، جیسے کہ پریم چند کی کتاب عید گاہ میں اس نے دادی کے لیے چمٹا خریدا تھا۔ حامد کے پاس تو غربت کی وجہ سے نئے کپڑے نہیں تھے لیکن اس بار حامد جیسے لاکھوں مسلمان بچوں نے ’اس عید نئے کپڑے نہیں‘ اور ’پیسوں کو ضرورت مندوں کو زکوۃ‘ کا فیصلہ کر رکھا ہے۔ رمضان اور عید کو ’قانونی دائروں

Read more

’اعلیٰ سعودی اہلکار کو خاندان کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے‘

مغربی انٹیلیجنس حکام کا کہنا ہے کہ کئی سالوں تک سعودی عرب میں برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 اور دیگر مغربی جاسوس ایجنسیوں کے درمیان پیغامات کا تبادلہ کرنے والے ایک اعلیٰ سعودی اہلکار اور ان کے اہلِ خانہ کو سعودی حکام نشانہ بنا رہے ہیں۔ مغربی ممالک میں القاعدہ کا ایک بڑا بم حملہ ناکام بنانے میں مدد کرنے والے ڈاکٹر سعد جبری تین سال قبل کینیڈا فرار ہوگئے تھے۔ یہ ملک کے ولی عہد محمد بن سلمان

Read more

’بھائی لاپتہ ہے تو عید کیسے مناؤں؟‘

عید پر تو لوگوں کو خوشی منانے سے فرصت ہی نہیں ملتی لیکن بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی آصفہ قمبرانی عید پر خوشی نہیں منا سکیں۔ وہ عید پر خوشی منانے کے بجائے ایک چھوٹے سے بچے کے ہمراہ عید کے پہلے روز احتجاج کے لیے کوئٹہ پریس کلب پہنچیں۔ وہ کہتی ہیں کہ عید اب ان کے لیے اور ان کے خاندان کے دوسرے افراد کے لیے مسرت کا موقع نہیں رہا۔ وہ بتاتی ہیں کہ

Read more

عید کے موقعے پر جنگ بندی کے دوران افغانستان نے 2000 طالبان کی رہائی کا اعلان کر دیا

Afghan government handout افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی جانب سے عید کے موقعے پر جنگ بندی کے اعلان کے بعد 2000 طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان کر دیا ہے۔ طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جو اتوار کو مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے موقع پر نافذ العمل ہو گا۔ یہ جنگ بندی حالیہ ہفتوں میں سخت گیر اسلام پسند گروہ کی جانب سے سرکاری فوجیوں کے

Read more

کورونا وائرس: مودی حکومت کیا اس بارے میں صورتحال کا جائزہ لینے میں غلطی کر گئی

انڈیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اب لاک ڈاؤن میں بھی نرمی کی جارہی ہے۔ انڈیا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 30 جنوری 2020 کو جنوبی ریاست کیرلہ میں سامنے آیا تھا۔ اس کے 52 دن بعد 24 مارچ کو ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خطاب کرتے ہوئے محض چار گھنٹے کے نوٹس پر پورے انڈیا میں لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا تھا۔ اسی دن یعنی 24

Read more

کورونا: چینی وزیر خارجہ کہتے ہیں ’امریکی قیادت کو سیاسی وائرس لگ گیا ہے‘

چینی وزیر خارجہ وانگ ژئی نے کہا ہے کہ امریکہ کی قیادت کو سیاسی وائرس لگ گیا ہے جو انھیں چین پر تنقید کرنے پر مجبور کرتا رہتا ہے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژئی نے امریکہ کی جانب سے چین پر کورونا وائرس کو پھیلانے کے الزامات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ چین سے باہمی تعلقات کو سرد جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔ چین اور امریکہ کے درمیان کورونا وائرس اور ہانگ کانگ پر

Read more

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغاز

اسرائیل کے قانون میں وزیراعظم کے لیے یہ ضروری نہیں کہ اگر وہ الزامات اور مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں تو مستعفی ہو جائیں اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو اپنے دفتر میں اقتدار کا نیا دور شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کا سامنا ہے۔ اتوار کو یروشلم کی عدالت نے ان کے خلاف مقدمات کی سماعت کا آغاز کر دیا ہے۔ 70 سالہ نیتن یاہو اسرائیل کی

Read more

کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہ

دنیا کے طاقتور ترین ملک امریکا میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث معاشی و اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہونے کی وجہ سے بھوک و افلاس کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ کورونا کی وبا سے گذشتہ چند ماہ میں دنیا بھر میں لاکھوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دکانوں کے گرے ہوئے شٹر اور معاشی سرگرمیوں کے ٹھپ ہونے سے بہت سے لوگوں کو تاریک دن نظر

Read more

انڈیا میں لاک ڈاؤن: ایوانکا ٹرمپ کو سائیکل پر والد کو ہسپتال لے جانے والی لڑکی پر ٹویٹ مہنگی پڑ گئی

انڈیا میں جاری کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں کئی مزدوروں کی پریشان کُن کہانیوں کے درمیان ایک 15 سالہ لڑکی کی ایک ایسی کہانی سامنے آئی ہے جس نے لوگوں کی رائے کو تقسیم کر دیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے باعث ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے جیوتی کماری تقریباً 1200 کلومیٹر کا فاصلہ سائیکل پر طے کرتے ہوئے اپنے زخمی والد کو دہلی سے ملحق شہر گڑگاؤں سے بہار کے ضلعے دربھنگہ لے گئیں۔ انڈین میڈیا میں ان پر

Read more

حوالدار اور (اعزازی کیپٹن) محمد یونس: چیمپیئن اور ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ جن کی زندگی ایک حادثے نے بدلی دی

1970 کی دہائی میں قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹ محمد یونس کو ٹریک پر دوڑتے دیکھنا ایک خوبصورت منظر ہوتا تھا اور دیکھنے والے کہتے ہیں کہ ایسا لگتا تھا کہ ان کے پیروں میں بجلی بھری ہوئی تھی۔ پاکستانی ایتھلیٹکس کی تاریخ سنہ 1974 کے ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے والے حوالدار محمد یونس کے تذکرے کے بغیر ادھوری ہے۔ محمد یونس نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 24 طلائی تمغے

Read more

#EidUlFitr کے چاند کا تنازعہ اور مفتی منیب بمقابلہ فواد چوہدری: ’مفتی منیب الرحمٰن کون ہوتے ہیں کسی کا ایمان پرکھنے والے؟‘

ماہ رمضان کا 29واں روزہ کھلنے کی دیر ہوتی ہے کہ پاکستان بھر میں لوگ ٹیلی وژن سکرینز پر اپنی نظریں جما لیتے ہیں اور رویت حلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کے عید کے چاند سے متعلق اعلان کا انتظار کرتے ہیں۔ گذشتہ روز جب رات 10 بجے کے بعد مفتی صاحب نے آج عید ہونے کا اعلان کیا تو سوشل میڈیا پر صارفین اس برسوں سے چلنے والے تنازع پر دلچسپ تبصرے کرتے دکھائی دیے۔ ایک جانب

Read more

حرا مانی کا خصوصی انٹرویو: ’لاک ڈاؤن میں وہ زندگی میسر آئی جس کا تصور شادی سے پہلے کیا تھا‘

’میں یہی سوچتی تھی کہ ایک سادہ سی گھریلو بیوی کی زندگی ہو گی۔ جس کی سوچ لے کر میں نے شادی کی تھی لیکن وہ زندگی مجھے 12 سال بعد قرنطینہ میں ملی ہے۔‘ یہ کہنا ہے پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کا جو آج کل کراچی میں لاک ڈاؤن سے متاثر افراد کی مدد کرنے کے باعث خاصی مقبول ہیں۔ حرا لاک ڈاؤن میں گزرنے والے روز و شب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہتی ہیں

Read more

عید ہوندی سی ساڈھے ویہلے ۔۔۔

ہم اور ہمارے بڑے تو ہر برس کی طرح اس سال بھی بس باتیں ہی بگھارتے رہ گئے کہ عید سادگی سے منانا چاہیے اور آس پاس کے لوگوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔

پر اچھا یہ ہوا کہ اس بار کورونا بھی سادگی کے عملی معنی دیکھ کر سٹپٹا گیا۔ باقی دنیا میں بھلے جو بھی تماشا ہو رہا ہو۔ ہمارے ہاں کورونا آگے آگے اور لوگ پیچھے پیچھے ہیں۔

آصف زرداری نے صدر بننے کے بعد گڑھی خدا بخش میں جب یہ الفاظ کہے تھے تو کورونا پیدا بھی نہیں ہوا تھا۔ ’ارے موت ہمیں کیا ڈرائے گی۔ ہم تو وہ لوگ ہیں جو موت کا تعاقب کرتے ہیں۔‘

Read more

عید کا دن ہے

رات گئے مفتی منیب الرحمن نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا اور آج پاکستان میں عید منائی جارہی ہے۔ یہ عید ایسے دنوں میں آئی ہے جب کورونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ پاکستان میں بھی بیماری تیزی سے پھیلتی جارہی ہے لیکن، انسانی فطرت میں ایک عجیب سی لچک ہے۔ وہی لوگ جو چند سو مصدقہ مریضوں کی خبر سن کر رد بلا کے لیے چھت پہ چڑھ کر اذان دے رہے تھے، آج بے فکری سے بازاروں میں گھوم رہے ہیں۔ خوف، احتیاط اور انسانی فطرت، آمنے سامنے آ کھڑے ہوئے ہیں۔

پرسوں پی آئی اے کی عید فلائٹ کے سانحے کے بعد کتنے ہی لوگ یہ کہتے ہوئے پائے گئے کہ موت جہاں، جیسے، جس کی، جب لکھی ہے وہ آ کے رہے گی۔ درست کون ہے، غلط کون؟ یہ فیصلہ بھی کوئی نہیں کر سکتا۔ اس بدقسمت فلائٹ میں اکثریت ان لوگوں کی تھی جو عید منانے اپنے گھر جا رہے تھے۔ رن وے کی پٹی پانچ کلومیٹر کی دوری پہ تھی اور قضا ساتھ کھڑی مسکرا رہی تھی۔ کون جانتا تھا کہ اس سفر کا انجام یہ ہوگا؟

Read more

افغان طالبان کا عید پر حکومت کے ساتھ تین روزہ جنگ بندی کا اعلان

افغانستان میں طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے جو اتوار کو مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے موقع پر نافذ العمل ہو گا۔ یہ جنگ بندی حالیہ ہفتوں میں سخت گیر اسلام پسند گروہ کی جانب سے سرکاری فوجیوں کے خلاف حملوں میں اضافے کے بعد سامنے آئی ہے۔ صدر اشرف غنی نے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ ان افغان افواج جنگ بندی کی شرائط

Read more

عید الفطر: میر باقر علی داستان گو اور سو برس پہلے دلی کی عید

داستان گوئی ہندوستان کی ایک قدیم صنف ہے جس کا آغاز 16ویں صدی میں ہوا اور یہ سلسلہ 20ویں صدی کے تیسرے عشرے تک جاری رہا۔

اس سلسلے میں جن داستان گو شخصیات نے شہرت پائی ان میں محمد حسین جاہ، احمد حسین قمر، میر کاظم علی اور میر باقر علی کے نام سرِفہرست ہیں۔

ان تمام شخصیات میں میر باقر علی نے داستان گوئی کے فن کو جو جہت عطا کی وہ دوسروں کے حصے میں نہیں آئی۔ ان کی داستان گوئی کا زمانہ وہی ہے جو پارسی تھیٹر کے عروج کا زمانہ ہے۔

پارسی تھیٹر کے اداکار جدید تکنیک سے آراستہ ہونے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں تو میر باقر علی داستان گوئی کی

Read more

کراچی حادثے میں بچ جانے والے دو خوش نصیب کیا بتاتے ہیں؟

دنیا بھر میں طیاروں کے حادثہ میں کسی کے بچ جانے کی مثالیں بہت ہی کم موجود ہیں۔ ان حادثات میں بچ جانے والوں کو انتہائی خوش قسمت سمجھا جاتا ہے۔ ایسے ہی دو خوش قسمت محمد زبیر اور پنجاب بینک کے صدر ظفر محسود ہیں۔ محمد زبیر پیشے کے لحاظ سے انجیئر ہیں۔ وہ تو اتنے خوش قسمت ثابت ہوئے کہ ایک روز ہسپتال میں رہنے کے بعد ان کو اگلے روز 23 مئی کو گھر جانے کی اجازت

Read more

پاکستان کے آڈیٹر جنرل نے زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف کیا ہے

18 ویں ترمیم سے پہلے زکوۃ اور بیت الامال دونوں ادارے وفاق کے ماتحت تھے پاکستان کے آڈیٹر جنرل نے زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف کیا ہے۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں کیا گیا ہے جو سنہ 2018-19 کے مالی سال میں ہونے والی بدعنوانیوں کے بارے میں ہے۔ ان رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ آڈیٹر جنرل کی طرف سے

Read more

پاکستان طیارہ حادثے پر انڈین سوشل میڈیا صارفین خوشی کا اظہار کیوں کر رہے ہیں؟

پاکستان کے شہر کراچی میں ہونے والے مسافر بردار طیارے کے حادثے میں 97 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ دو زخمی حالت میں زندہ بچے ہیں اور تقریبا ڈیڑھ درجن افراد کی میت کی شناخت کی جا چکی ہے۔ اس حادثے پر دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات موصول ہو رہے ہیں جن میں امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے لے کر انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی بھی شامل ہیں۔ لیکن انڈیا میں ایک چھوٹی سی اقلیت ایسی

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: ’اپنے والد کی طرح وہ وہاں موجود تھے‘

’پہلے تو ہمیں گھبراہٹ بھری آواز میں لوگوں کی کال آئی کہ آگ لگ گئی ہے، جہاز کا کوئی پرزہ گرا ہے، پھر کسی نے اطلاع دی کہ جہاز کے تیل کی ٹینکی گر گئی ہے اور بالآخر یہ معلوم پڑا کہ جہاز ہی گر گیا ہے۔‘ یہ الفاظ پاکستان کے معروف فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے ہیں جو گذشتہ روز پی آئی اے کا طیارہ گرنے کے بعد دن بھر امدادی کارکنوں اور مقامی لوگوں

Read more

کورونا وائرس کے سائے میں اس بار پاکستان میں عید کیسے منائی جائے گی؟

کورونا وائرس کے باعث متاثرین کی بڑی تعداد اور اموات کی وجہ سے دنیا اداسی کی لپیٹ میں دکھائی دیتی ہے۔ مسیحی برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر کے بعد اب مسلمان دنیا کے بیشتر ممالک میں (کل) اتوار کو اپنا مذہبی تہوار عید الفطر منائیں گے۔

پاکستان کی بات کی جائے تو ملک کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے بھی چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے عید کی نوید سنائی ہے لیکن کیا اس بار عید پہلے جیسے ہو پائے گی؟

Read more

وہ جنھیں موت کھینچ کر حادثے والے طیارے میں لے گئی

جمعہ کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے طیارے پی کے 8303 کو کراچی میں پیش آنے والا بدنصیب حادثہ کئی کہانیاں اور انمٹ نقوش چھوڑ چکا ہے جو اس حادثے کے متاثرین کے لواحقین کو ہمیشہ یاد رہیں گے۔

ایسا ہی ایک واقعہ اس پرواز کے عملے میں شامل ایئر ہوسٹس انعم خان کا ہے جو اس طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئی ہے۔

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: ’اپنے بھائی کی میت کو اُن کی گھڑی اور لباس سے شناخت کیا‘

سید عمران علی کو چار ہسپتالوں کے چکر لگانے کے بعد اپنے بھتیجے کی لاش ایدھی سرد خانے سے ملی جمعہ کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں قومی ایئر لائن کی ایک مسافر پرواز کو پیش آئے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد میں سے 66 افراد کی میتتوں کی شناخت ہو چکی ہے جبکہ باقی رہ جانے والی لاشوں کی شناخت کے لیے انگلیوں کے نشانات اور ڈی این اے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ اپنے بھتیجے کی

Read more

ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر: کیا کھدائی کے دوران ملنے والے باقیات کا بدھ مت سے کوئی تعلق ہے؟

انڈیا میں بابری مسجد رام مندر کے تنازعے میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ اترپردیش کے ایودھیا میں سری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ کھدائی کے دوران اس جگہ کے احاطے میں پرانے مندر کی تمام باقیات ملی ہیں۔ جبکہ سوشل میڈیا پر ان باقیات کی تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں اور ان کے بدھ مت سے منسلک ہونے کی بات کی جا رہی ہے۔ ٹرسٹ نے ضلع مجسٹریٹ یعنی کلکٹر کی

Read more

پاکستان میں عید کے چاند تنازعہ: پشاور کی مسجد قاسم علی خان کا چاند دیکھنے کی روایت سے تعلق کتنا پرانا ہے؟

اس مسجد کے نام کے بارے میں متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی حکومتی رویتِ ہلال کمیٹی کے برعکس پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں ایک غیر سرکاری کمیٹی نے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی سربراہی میں عید دیکھنے کے حوالے سے اجلاس شروع کیا تاہم سعودی عرب میں عید کا چاند نظر نہ آنے کے اعلان کے ساتھ ہی یہ اجلاس بھی ختم ہو گیا۔ پاکستان کے بقیہ علاقوں میں عید کب

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: کیا کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متصل آبادی حادثے کی وجہ ہو سکتی ہے؟

گذشتہ روز لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارے پی کے 8303 کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی دوسری کوشش کے دوران ایک تین منزلہ گھر کی پانی کی ٹینکی سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ یہ گھر ایئرپورٹ سے چند سو میٹر کے فاصلے پر ماڈل کالونی کے علاقے جناح گارڈن میں واقع ہے اورکراچی شہر کی سب سے بڑی فوجی چھاؤنی ملیر کینٹ بھی اس علاقے سے متصل ہے۔ تازہ ترين ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

Read more

چین کا ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کا متنازع قانون کیا ہے اور یہ کتنا پریشان کن ہے؟

اس قانون کا مسودہ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا گیا ہے جہاں عموماً کمیونسٹ قیادت کے فیصلوں کو بغیر کسی اعتراض کے منظور کر لیا جاتا ہے چین میں حکمران کمیونسٹ پارٹی نے ہانگ کانگ کے لیے قومی سلامتی کا ایک متنازع قانون منظوری کے لیے پیش کیا ہے جسے ہانگ کانگ میں شہری آزادیوں پر کاری ضرب کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہ قانون غداری، علیحدگی، بغاوت اور

Read more

سماجی کارکن ادریس خٹک چھ ماہ بعد بھی ’لاپتہ‘

تقریباً چھ ماہ پہلے سماجی کارکن ادریس خٹک کو اسلام آباد سے اکوڑہ خٹک کے راستے پر صوابی انٹرچینج کے پاس چند سادہ لباس میں ملبوس افراد نے اُن کی گاڑی سے اتار لیا تھا۔ جس کے بعد سے وہ اب تک ’لاپتہ‘ ہیں۔ حال ہی میں ادریس خٹک کی واپسی کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کچھ دیر کے لیے ایک ٹرینڈ بھی چلا لیکن اس کے بعد پھر خاموشی ہو گئی۔ 13 نومبر 2019 کو دوپہر

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: ’جن لاشوں کو پہلے نکالا انھوں نے آکسیجن ماسک پہنے ہوئے تھے‘

علاقے کے افراد ایک گھر کی چھت پر کھڑِ ہیں جس پر ملبہ دیکھا جا سکتا ہے کراچی کی شاہراہ فیصل پر عام طور پر دوپہر کو ٹریفک کا رش رہتا ہے لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت معمول سے کم تھا اس لیے ایمبولینس اور فائربرگیڈ گاڑیاں تیزی کے ساتھ ماڈل کالونی میں واقع جناح گارڈن کی طرف جاتی ہوئی دکھائی دیں جہاں سے پی آئی اے کا طیارہ گرنے کے بعد دھواں اٹھ رہا تھا۔

Read more

کرکٹ کی گیند پر تھوک لگانے پر پابندی کا امکان

کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی سی جلد ہی کھیل کے دوران کھلاڑیوں اور خاص طور پر گیندبازوں کی طرف سے گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی عائد کرنے کا اعلان کر سکتی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جمعہ کو کرکٹ کا کھیل بحال کرنے کے بارے میں ایک تفصیلی دستاویز جاری کی گئی ہے جس میں یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ حفظان صحت کے پیش نظر گیند پر تھوک لگانے پر مکمل پابندی لگائی

Read more

کراچی طیارہ حادثہ: عینی شاہدین نے کیا دیکھا، تصاویر میں

جمعہ کی دوپہر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کا مسافر طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب ماڈل کالونی کے نزیک جناح گارڈن نامی آبادی پر گرا۔ سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق یہ ایئر بس اے 320 طیارہ لاہور سے کراچی آ رہا تھا کہ لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار ہو گیا۔ یاد رہے کہ پاکستان میں کوورنا کی وبا پھیلنے کے بعد اندرونِ ملک پروازوں کا سلسلہ دو ماہ تک معطل رہنے کے بعد حال ہی میں شروع

Read more

کورونا وائرس: پاکستان فوج کی جانب سے امریکی فوج کو بھیجے گئے طبی حفاظتی سامان پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

جب سے کورونا وائرس کی وبا پھیلی ہے تب سے ایک موضوع جو ہر ملک میں بارہا اُٹھایا گیا ہے وہ طبی عملے کے لیے پرسنل پروٹیکٹو اِکوپمینٹ (پی پی ای) یعنی ذاتی حفاظتی سامان کی کمی کا ہے۔ پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ڈاکٹر، نرسیں اور دیگر طبی عملہ پی پی ای کی کمی کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں اور احتجاج بھی ہوئے ہیں۔ ایسے میں امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر اسد خان

Read more

’کراچی میں لاہور سے آنے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ‘

پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہوائی اڈے کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ طیارہ ملک کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا تھا اور لاہور سے کراچی آ رہا تھا کہ لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار ہو گیا۔ ٹی وی پر دکھائی دینے والی فوٹیج میں جائے حادثہ سے دھوئیں کے کالے بادل اٹھتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ

Read more

کورونا وائرس: کووِڈ-19 کے خلاف نئے علاج کی آزمائش شروعات کے قریب

سائنسدانوں کے مطابق جن افراد میں مرض سب سے زیادہ شدت سے ظاہر ہوا ہے، ان میں ٹی سیلز کہلانے والے مدافعتی خلیے بہت کم تعداد میں پائے جاتے ہیں جن کا کام جسم سے انفیکشن کا صفایا کرنا ہوتا ہے برطانیہ کے سائنسدان ایک ایسے علاج کی آزمائش شروع کرنے والے ہیں جس کے بارے میں انھیں امید ہے کہ وہ کووِڈ-19 سے شدید ترین متاثر افراد کی بھی صحت میں بہتری لائے گا۔ سائنسدانوں کو معلوم ہوا ہے

Read more

نیدرلینڈز: نواسے نواسیوں کی تصاویر بلا اجازت فیس بک پر پوسٹ کرنے پر نانی پر جرمانہ عائد

مذکورہ خاتون کو یہ تصاویر ڈیلیٹ کرنی ہوں گی یا روزانہ 50 یورو کا جرمانہ تب تک ادا کرنا ہوگا جب تک کہ وہ اس حکم کی تعمیل نہیں کر دیتیں نیدرلینڈز کی ایک عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ ایک نانی کو اپنے نواسے نواسیوں کی وہ تصاویر ڈیلیٹ کرنی پڑیں گی جو انھوں نے بچوں کے والدین کی اجازت کے بغیر فیس بُک اور پِنٹرسٹ پر شائع کی تھیں۔ جج نے قرار دیا ہے کہ یہ معاملہ ڈیٹا

Read more

کورونا وائرس نے روس کی مسلم اکثریتی ریاست داغستان میں کیسے تباہی مچاہی

جب ہسپتال میں آکسیجن کی کمی ہوئی تو مقامی رضاکاروں نے 120 کلو میٹر دور جا کر گیس کے سلنڈر بھروائے ڈاکٹر ابراجیم یوتمیروف اب بھی بات کرتے ہوئے اکثر کھانستے ہیں۔ ڈاکٹر ابراجیم روس کی جنوبی ریاست داغستان میں بچوں کے امراض کے ماہر ہیں۔ ان کا وارڈ کئی ہفتوں سے کووڈ 19 کے مریضوں سے بھرا ہوا تھا جب انھیں وائرس نے متاثر کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے قصبے میں ان کے ساتھ کام کرنے والے

Read more

کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی روٹ کی بندش: پاکستانی اور خلیجی فضائی کمپنیوں کے لیے مشکل وقت

Shajie Hussain ان دنوں دنیا میں جہاں بھی دیکھیں ہوائی اڈے خالی ہیں اور رن وے بھرے ہوئے ہیں۔ طیارے خالی ہیں اور ان میں سفر کرنے والے ندارد۔ کیا کبھی کسی نے اس آفت کے بارے میں سوچا تھا جو شہری ہوابازی پر ٹوٹی ہے؟ اس اُفتاد کا اثر ایک دن، مہینے یا سال کے لیے نہیں بلکہ آنے والے کئی برسوں تک دیکھنے کو ملے گا اور ہوابازی کے عالمی ماہرین فی الحال یہ طے کرنے میں مصروف

Read more

کورونا وائرس: انڈیا میں حفاظتی سامان کی کمی پر خدشات ظاہر کرنے والا ڈاکٹر ذہنی امراض کے ہسپتال منتقل

ایک انڈین ڈاکٹر جنھیں ماسک کی کمی کے بارے میں اپنے خدشات ظاہر کرنے پر معطل کرنے کے بعد حکام کی جانب سے ذہنی امراض کے ہسپتال بھجوا دیا گیا تھا، اب اُن کا ایک بار پھر ذکر ہورہا ہے۔ بیس سال کا تجربہ رکھنے والے ڈاکٹر سدھاکر راؤ، جو ایک اینیستھسسٹ ہیں، دو ماہ میں دوسری مرتبہ انڈین میڈیا میں شہ سرخیوں میں آئے ہیں۔ وائرل ہونے والی متعدد ویڈیوز میں ڈاکٹر راؤ، جنوبی شہر وشاکھاپٹنم جہاں وہ رہتے

Read more

وینزویلا تیل لانے والے ایرانی تیل بردار جہازوں کی حفاظت وینزویلا کی فوج کرے گی

وینزویلا کی تیل کی پیداوار آدھی رہ گئی ہے وینزویلا کی فوج تیل لے کر آنے والے ایرانی تیل بردار بحری جہازوں کو امریکہ کی طرف سے روک جانے کے خدشے کے پیش نظر ان کی حفاظت کرے گی۔ ایران کے پانچ تیل بردار جہاز اس وقت گہرے سمندروں میں ہیں اور آئندہ چند دنوں میں وہ وینزویلا پہنچ جائیں گے۔ وینزویلا کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان ٹینکروں کے وینزویلا کی سمندری حدود میں پہنچنے پر ان

Read more

’یومِ علی کا جلوس نکلا، تو جمعتہ الوداع سڑکوں پر‘: کراچی ایسا تو نہیں تھا

چہرے پر شدید غصّہ، آنکھوں میں بھرپور ردعمل، آواز میں سنگین دھمکی ، گردن کی رگیں پھولی ہوئی، ماتھے پر سلوٹیں ، تنی ہوئی بھنویں شدت جذبات سے سرخ گال۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوجانے والے اس شخص کے ویڈیو کلپ اور اس کے پس منظر میں کھڑے ہوئے ہجوم کی جانب سے اس کی حمایت اور تائید میں بلند ہونے والے نعرے اور شور کسی کو بھی پریشان اور خوفزدہ کرنے کے لئے کافی تھے مگر اس سب نے

Read more

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے خاندان نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا

سعودی ولی عہد نے اس واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار کیا تھا تاہم انھوں نے ایک بیان میں کہا تھا کہ سعودی عرب کے رہنما کی حیثیت سے وہ اس کی ’پوری ذمہ داری قبول‘ کرتے ہیں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بڑے بیٹے صالح خاشقجی نے کہا ہے کہ ان کے خاندان نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا ہے۔ جمعے کے روز ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صالح خاشقجی نے لکھا:’بابرکت مہینے(رمضان) کی

Read more

چینی فارنزک رپورٹ: شہباز شریف نے اصل قصوروار عمران خان کو قرار دے دیا، جہانگیر ترین کی الزمات کی تردید

پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے جمعرات کے روز حکومت کی طرف سے جاری ہونے والی چینی فارنزک رپورٹ پر اپنے رد عمل میں کہا کہ اس تمام معاملے میں اصل قصوروار وزیراعظم عمران خان ہیں اور یہ رپورٹ اصل میں ’الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والی بات ہے۔‘ شہبار شریف نے کہا کہ کارروائی تو وزیراعظم کے خلاف ہونی چاہیے کیونکہ ایکسپورٹ کی اجازت کا فیصلہ انھوں

Read more

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ہاتھی کاون کی منتقلی کا حکم، امریگی گلوکارہ شیر حکومت پاکستان کی شکرگزار

اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے شہر کے چڑیا گھر میں موجود ہاتھی کاون سمیت دیگر جانوروں کو دو ماہ کے اندر اندر محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مرغزار چڑیا گھر کی حالت پر اپنے تحریری فیصلے میں حکم دیا ہے کہ اس عمل کی نگرانی چیئرمین وائلڈ لائف کی سربراہی میں قائم کیا جانے والا بورڈ کرے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ چڑیا گھر میں ’کاون‘

Read more

چینی فورینزک رپورٹ: ’ترین، زرداری، شریف خاندان سمیت چھ بڑے گروپس نے فراڈ اور ہیرا پھیری کی‘

کاروباری افراد جو چینی ذخیرہ کرتے ہیں ان کا مؤقف ہے کہ چینی کے کاروبار کے لیے چینی ذخیرہ کرنا ناگزیر ہے وفاقی کابینہ نے جمعرات کو چینی بحران سے متعلق فورینزک رپورٹ عام کر دی ہے۔ اس رپورٹ میں پاکستان کے نو بڑے گروپس کی ملز کی آڈٹ کی تفصیلات شامل ہیں۔ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق مبینہ طور پر اہم کاروباری شخصیت جہانگیر ترین، سابق حکمران شریف خاندان، گجرات کے چوہدری برادران، وفاقی وزیر اسد عمر، پنجاب اور

Read more

کورونا وائرس کا لاک ڈاؤن: ’پولیس اہلکار کو لگا مسلمان ہیں اس لیے پٹائی کر دی‘

انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع میں پولیس اہلکاروں پر یہ الزام ہے کہ انھوں نے اس لیے ایک وکیل کی پٹائی کر دی کیوںکہ انھیں لگا کہ وہ وکیل مسلمان ہیں۔ اس واقعے کے بعد ایک پولیس افسر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ 23 مارچ کو اس وقت پیش آیا جب دیپک بندیلے نامی وکیل ہسپتال جانے کے لیے اپنے گھر سے نکلے تھے۔ دیپک کو شوگر کا مرض ہے اور اسی وجہ سے

Read more