چین میں ’فائٹ کلب‘ کے اختتامی سین کیوں تبدیل کر دیے گئے؟

مشہور ہالی وڈ فلم دیکھنے والوں کو اس وقت حیرانی کا سامنا کرنا پڑا جب انتہائی دلچسپ اختتامی مراحل میں فلم رک گئی اور کہانی اس طرح بدل دی گئی کہ سرکاری حکام کی جیت ہو گئی۔

Read more

بٹوارے کے وقت بچھڑے دو بھائیوں کی کہانی: 'عمران خان کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں، ایک گھنٹے میں میرے بھائی کو ویزا دے دیا'

برضعیر کی تقسیم کے وقت بچھڑنے والے اور 75 سال بعد کرتارپور میں ملنے والے دو بھائیوں میں سے انڈیا میں مقیم محمد حبیب عرف سکا خان کو پاکستان کے ہائی کمیشن نے ویزا جاری کر دیا ہے۔

Read more

بہار میں بے روزگار نوجوانوں کا احتجاج: ’آپ گریجویٹس کو پکوڑے تلنے کو کیوں کہہ رہے ہیں؟‘

نوجوان کے غصے اور پرتشدد مظاہروں نے انڈیا میں بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے بحران کی جانب توجہ دلائی ہے۔ بہت سے افراد کا خیال ہے کہ بہار اور ہمسایہ ریاست اتر پردیش میں اس ہفتے ملازمتوں کے امتحانات کے دوران ہونے والے فسادات حکام کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔

Read more

امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب سمندر میں تنہا زندہ بچ جانے والے شخص کی تصویر کے پیچھے چپھی کہانی

امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب سمندر کے وسط میں الٹنے والی تارکین وطن کی کشتی سے زندہ بچ جانے والے تنہا شخص کی تصویر دنیا بھر میں وائرل ہے۔ منگل کے روز کئی گھنٹے تیرنے کے بعد مونٹویا کو بچا لیا گیا تھا۔ وہ 39 افراد کے ساتھ بہاماز سے روانہ ہوئے تھے۔

Read more

’جناح ٹاور سینٹر‘: انڈیا میں بانی پاکستان کے نام پر ایک یادگار، مگر اس کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟

آندھرا پردیش کے گنٹور شہر میں جناح ٹاور کو منہدم کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اس ٹاور کی کہانی کیا ہے، اسے کیوں بنایا گیا اور اب احتجاج کیوں کیا جا رہا ہے؟

Read more

دریائے راوی کے کنارے نیا شہر: راوی ریور فرنٹ منصوبے کا مستقبل خطرے میں ہے؟

لاہور ہائیکورٹ نے راوی ریور فرنٹ منصوبے اور اس کے تحت بنائی جانے والی سکیموں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق عملی طور پر اس فیصلے کے بعد حکومت کو منصوبے کے لیے نئے سرے سے اراضی کے حصول کا عمل شروع کرنا پڑے گا اور بجٹ میں کم از کم 20 سے 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔

Read more

’اے مشتِ خاک‘: کیا پاکستانی ڈرامے خواتین پر تشدد کو عام سی بات ظاہر کر رہا ہے؟

پاکستان کے نجی انٹرٹینمنٹ چینل جیو پر نشر ہونے والا ڈرامہ ’اے مشت خاک‘ سوشل میڈیا پر گذشتہ چند دنوں سے زیر بحث ہے۔ اس ڈرامے کی حالیہ قسط کے بعد یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا پاکستانی ڈرامے معاشرے میں خواتین پر تشدد کو ایک عام سی بات ظاہر کرتے ہیں۔

Read more

بال ٹھاکرے: ہندو توا ایجنڈے کی علمبردار ہونے کے باوجود شیوسینا پارٹی انڈیا میں مقبولیت کیوں نہ حاصل کر پائی؟

انڈیا کے معروف ہندو رہنما بال ٹھاکرے اور ان کی پارٹی شیو سینا کی شناخت پورے ملک میں رہی ہے۔ ٹھاکرے اپنی واضح اور شدید ہندوتوا کی سیاست کے لیے مشہور رہے، اور ان کی مقبولیت ممبئی اور مہاراشٹر سے کے باہر بھی تھی۔

Read more

ایف 35 سی طیارہ: بحیرہ جنوبی چین میں گرنے والے امریکی لڑاکا جہاز کو نکالنے کی دوڑ میں چین کی دلچسپی کیا؟

یہ لڑاکا طیارہ امریکی نیوی کا جدید ترین طیارہ ہے اور اس میں خفیہ آلات نصب ہیں، جو ظاہر ہے امریکہ نہیں چاہتا کہ کسی اور کے ہاتھ لگیں تاہم کیوںکہ یہ طیارہ بین الاقوامی پانیوں میں گرا ہے اس لیے تکنیکی اعتبار سے اسے حاصل کرنے کی دوڑ قواعد کے مطابق ہے۔

Read more

آسٹریلیا کے سائنسدانوں کا کہکشاں میں ’پراسرار‘ شے کی دریافت کا دعویٰ: ’کبھی یہ سامنے آ جاتی ہے اور پھر غائب ہو جاتی ہے‘

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہماری کہکشاں میں گھومتی ہوئی ایک ایسی شے دریافت کی ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

Read more

امریکی بحریہ کے افسر کا نقد رقم، طوائفوں کی خدمات کے عوض ریاستی راز بیچنے کا اعتراف

امریکی بحریہ کے ایک کمانڈر نے ریاستی رازوں کے بدلے میں دفاعی ٹھیکے حاصل کرنے والی ایک غیر ملکی کمپنی سے ڈھائی لاکھ ڈالر نقد وصول کرنے اور جسم فروش خواتین کی خدمات حاصل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

Read more

ایم کیو ایم کارکنوں پر شیلنگ، لاٹھی چارج کیوں ہوا اور شہر میں کاروبار کس نے بند کروایا؟

ایم کیو ایم کے سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام کے حالیہ قانون اور ٹنڈو اللہ یار میں ایم کیو ایم کے کارکن بھولو خانزادہ کے قتل کے خلاف اس احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا۔

Read more

اترپردیش: سب سے بڑی ریاست کی انتخابی ریلیوں میں پاکستان، جناح اور طالبان کا ذکر حاوی

انڈین ریاست اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں انتخابی تقاریر اور مباحثوں میں پاکستان، جناح اور طالبان کا ذکر حاوی ہے۔ آبادی کے لحاظ سے انڈیا کی سب سے بڑی ریاست میں ملک کے مسلمانوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔

Read more

ضابطہ فوجداری، تعزیرات پاکستان اور قانون شہادت میں سینکڑوں ترامیم کی تجویز

وفاقی حکومت نے ضابطہ فوجداری، تعزیرات پاکستان اور قانون شہادت میں سات سو کے قریب ترامیم کے مسودے کی منظوری دی ہے، جسے اب پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

Read more

پاکستان سپر لیگ 7: پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں، میدان کے باہر دلچسپ پلے کارڈ

پاکستان میں یوں تو غیرروایتی موسموں کی بازگشت سال میں کئی ایک مرتبہ سنائی دیتی ہے۔ بسنت پر پابندی لگنے سے پہلے ملک کے کئی حصوں میں یہ بھی ایک موسم کا درجہ رکھتا تھا، وہیں کوک سٹوڈیو کو بھی ایک موسم قرار دیا جاتا ہے وہیں گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بھی ایک موسم ہی بن چکا ہے۔

Read more

کیچ حملے میں ہلاک ہونے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکار محبوب علی کی تدفین کر دی گئی

بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہونے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکار محبوب علی لاشاری کی تدفین جمعرات کی صبح کر دی گئی ہے۔ تاہم پاکستان فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے تاحال اس واقعے کی تصدیق نہیں کی ہے۔

Read more

’دوبارہ‘: بڑی عمر کی خاتون سے شادی پر معاشرے کا ردعمل، ’اس کو طلاق دے دو، 40 لاکھ دے دیں دے‘

’واہ مہرالنسا واہ۔۔۔۔ خاندان کی عزت نیلام ہو گئی اور تم کس قدر سکون کے ساتھ اپنے بیٹے کی عمر کے لڑکے کے ساتھ شادی کر کے کھڑی ہو۔‘

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’لیگوں‘ کے دور میں ’کچھ الگ‘ سی پی ایس ایل

ایک لمحے کو تو یہ یقین کرنا ہی دشوار ہوتا ہے کہ وہ پی ایس ایل جس کی فائل سالہا سال پی سی بی کی الماریوں میں ’رُلتی‘ رہی، جس کے پاکستان میں کبھی انعقاد کا کوئی امکان ہی نظر نہیں آتا تھا اور جو پہلے تین سیزنز متواتر خسارہ برداشت کرتی رہی، وہی لیگ اب سات برس کی ہو گئی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ

Read more

اذان سمیع خان: گانا ’ایک لمحہ‘ کی ویڈیو دراصل کراچی کے نام میرا ’لوو لیٹر‘ ہے

گلوکار اور اداکار آذان سمیع خان کے مطابق ’ایک لمحہ‘ گیت ان کے دل کے بہت قریب ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ آپ جب کچھ گانے بنا رہے ہوتے ہیں تو کچھ یادیں آپ کو کسی جگہ واپس لے جاتی ہیں، جہاں آپ نے اس دھن کے بارے میں سوچا ہوتا ہے تو میرے لیے ’ایک لمحہ‘ وہ گانا ہے۔

Read more

ہولوکاسٹ: ’نازیوں کا شکاری‘ جو آج بھی زندہ رہ جانے والے مجرموں کے تعاقب میں ہے

یورپ میں یہودیوں کا قتل عام کو جسے ‘ہولوکاسٹ’ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے شروع ہوئے 80 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس قتل عام کے مجرموں پر جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں چلائے گئے تاریخی مقدمات کو ختم ہوئے 75 سال ہو چکے ہیں۔

Read more

دریائی گھوڑے جو دوست کی پکار اور دشمن کی للکار میں تمیز کرنا جانتے ہیں

’کرنٹ بائیولوجی‘ جریدے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق افریقہ کے جنگلی حیات کے ایک پارک میں دریائی گھوڑوں پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ بڑا آبی جانور ایسی آوازیں سن کر پہچان لیتا ہے کہ یہ کسی دوست کی صدا ہے یا دشمن کی للکار۔

Read more

شیخ رشید کا بی بی سی کو خصوصی انٹرویو: ’ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک صفحے پر ہوں‘

بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں چھوٹے چھوٹے اختلاف اور سوچ اور رائے میں فرق تو ہو سکتا ہے مگر ایسا نہیں کہ وہ ایک صفحے پر نہ ہوں۔ انھوں نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ دو ماہ تک دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

Read more

کووڈ: امریکہ میں ایک ہسپتال نے کورونا ویکیسن نہ لگوانے والے شخص کے دل کی پیوندکاری سے انکار کر دیا

ہسپتال کی جانب سے محتاط انداز میں لکھے گئے بیان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مریض کی ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے لیے نااہلی کی وجوہات میں کووڈ ویکسین کے علاوہ دیگر عوامل بھی شامل ہیں تاہم مریض کی پرائیوسی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مزید تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔

Read more

پانچ ایسی خواتین جن کا نام اور کام موسیقی کی تاریخ سے مٹا دیا گیا

Jim Sangsterآپ ان پانچوں خواتین موسیقاروں کے فن کے نمونے سن سکتے ہیں جنھیں بی بی سی آرکیسٹرا اینڈ کوائر نے پیش کیا ہے کیا آپ نے کبھی فلورنس بی پرائس، ماریانا مارٹینس، آگسٹا ہومز، لیوکادیا کاشپرووا یا جوانا ملر ہرمین کا نام سنا ہے؟ یہ سب اپنے دور کی مشہور موسیقار تھیں جنھیں زندگی میں خاصا مقام ملا لیکن مرنے کے بعد انھیں بھلا دیا گیا اور ان کے کام کی اہمیت کو گھٹا کر پیش کیا جاتا رہا۔

Read more

سمیع اللہ خان: دوران چھاپہ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے مردان کے پولیس اہلکار کی میت حوالگی میں تاخیر کیوں ہوئی؟

جرائم پیشہ افراد اور شدت پسندوں کے خلاف مختلف مقامات پر مقابلوں میں شریک سمیع اللہ خان منگل کو ایک چھاپے کے دوران فائرنگ سے ہلاک ہو گئے تھے۔

Read more

وقاص گورایا: پاکستانی بلاگر کے قتل کی سازش کے الزام کے مقدمے میں جیوری کا فیصلے پر غور شروع

لندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ نے نیدرلینڈز میں مقیم پاکستان بلاگر احمد وقاص گورائیہ کے قتل کے سازش کے مقدمے میں دلائل مکمل کر لیے اور اب جیوری نے فیصلے پر غور شروع کر دیا ہے۔ وکیل صفائی کے جیوری سے آخری خطاب کے بعد جسٹس ہیلرڈ نے جیوری کو آخری ہدایت کی کہ وہ اس مقدمے کا متفقہ فیصلہ کریں۔

Read more

روس یوکرین تنازعہ اور چین کا مؤقف: اپنی’ دقیانوسی سرد جنگ ذہنیت‘ چھوڑ دیں

دنیا کے سب سے بڑے فوجی اتحاد نیٹو کو ’سرد جنگ ذہنیت‘ اور ’نظریاتی تعصبات‘ چھوڑ کر امن اور استحکام کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ کہنا ہے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ کا جو یوکرین تنازعے پر امریکی ڈپٹی سیکریٹری خارجہ کے حالیہ بیان پر ردعمل دے رہے تھے۔

Read more

نور مقدم قتل کیس: بدھ کو سماعت کے دوران ملزمان کے وکلا کی تفتیشی افسر سے جرح

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نور مقدم کے قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا ہے کہ مقتولہ نے 18 جولائی سے 20 جولائی سنہ 2021 تک نہ تو متعلقہ تھانے میں اور نہ ہی ریسکیو ون فائیو پر ایسی کوئی اطلاع دی کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔

Read more

ناظم جوکھیو قتل کیس: پولیس کا حتمی چالان عدالت میں جمع، چشم کشا انکشافات

پولیس کے مطابق ناظم جوکھیو کو عرب شکاری کی ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے کی وجہ سے قتل کیا گیا اور موت کی وجہ ملزم جام اویس عرف گہرام اور دیگر ساتھیوں کا بہیمانہ تشدد تھا۔

Read more

اسما قتل کیس: مردان میں بچی کو ریپ اور قتل کرنے کے کم عمر مجرم کو مجموعی طور پر 88 برس قید کی سزا

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں چار سال قبل ایک چار سالہ بچی اسما کے ریپ کے بعد قتل کرنے والے کم عمر مجرم کو عدالت نے مجموعی طور پر 88 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔

Read more

وہ پانچ شہر جو کبھی آباد تھے مگر اب انھیں دیکھنے کے لیے زیر آب جانا پڑتا ہے

دنیا میں اب بھی کئی ایسے شہر ہیں جہاں کبھی لوگوں کا ہجوم ہوا کرتا تھا لیکن اب وہ پانی میں ڈوب چکے ہیں اور سیاحوں کو ان کی باقیات دیکھنے کے لیے سکوبا ڈائیونگ کا سہارا لینا پڑتا ہے۔

Read more

کرپٹو کرنسی: تاجر سے چوری کی گئی ڈیجیٹل کرنسی حماس کی عسکری شاخ کو منتقل ہوئی، انڈین پولیس کا دعویٰ

انڈیا کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ایک ایسے سائبر جرائم پیشہ گروہ کا پردہ فاش کیا ہے جس نے انڈیا سے کروڑوں روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی چرا کر اسے فلسطینی تنظیم حماس کی عسکری شاخ کے کھاتوں میں منتقل کیا ہے۔

Read more

جیک شے: جاسوسی کے الزام میں پاکستان کو مطلوب انڈین سفارتکار کو فرار کروانے والے انڈین ڈیفنس اتاشی کی کہانی اُن کی بیٹی کی زبانی

یہ 26 جنوری سنہ 1966 کا واقعہ ہے جب پاکستان میں انڈیا کے نائب ہائی کمشنر اوما شنکر واجپئی نے اپنے ملک کے یوم جمہوریہ کے موقعے پر کراچی میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا تھا۔

Read more

محکمہ کسٹم کراچی کی تحویل میں درجنوں باز ہلاک: ’زیادہ تر اموات اُس وقت ہوئیں جب کراچی میں گرمی عروج پر تھی‘

کراچی کسٹم کے ڈپٹی کمشنر انعام اللہ وزیر کہتے ہیں کہ اکتوبر 2020 میں کسٹم حکام نے غیر قانونی بازوں کی ایک کھپت پکڑی تھی جس میں 75 باز شامل تھے مگر ان میں سے 70 باز ہلاک ہو چکے ہیں اور صرف پانچ زندہ بچے ہیں۔

Read more

پاکستان سپر لیگ کا سفر: سپاٹ فکسنگ، عدالتی معاملات اور بند فائل، مگر پھر سیٹی ایسی بجی کہ پی ایس ایل دلوں میں بس گئی

پاکستان سپر لیگ صرف ایک ایونٹ ہی نہیں بلکہ نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں بھی مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہوئی ہے۔ مگر پاکستان سپر لیگ کو اس بار بھی سب سے بڑا خطرہ کووڈ سے لاحق ہے۔

Read more

روس، یوکرین کشیدگی: نیٹو کیا ہے اور روس اس پر اعتبار کیوں نہیں کرتا؟

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا دعویٰ ہے کہ مغربی طاقتیں روس کو گھیرنے کے لیے نیٹو اتحاد کو استعمال کر رہی ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ نیٹو مشرقی یورپ میں اپنی فوجی سرگرمیاں بند کر دے تاہم نیٹو روس کے دعوؤں کو مسترد کرتا ہے۔

Read more

’ڈیئرسٹ فرینڈز‘: مصر میں نیٹفلکس کی پہلی عربی فلم پر تنازعہ، ہم جنس پرستی کو فروغ اور عرب معاشرے کی اقدار کو نشانہ بنانے کا الزام

مصر میں کئی صارفین کا خیال ہے کہ مذکورہ فلم میں غیر اخلاقی مناظر ہیں اور یہ فلم ملک کی روایتی اقدار کو مجروح کر رہی ہے۔

Read more

ممبئی میں سردی اور سوشل میڈیا پر میمز: ’20 ڈگری پر سردی محسوس کرنا لازمی ہے، ہمارے جذبات سمجھو‘

انڈیا کے تجارتی مرکز ممبئی میں اس سال اس دہائی کی اب تک کی سب سے زیادہ سردی پڑی ہے جس کے سبب سوشل میڈیا پر مزاحیہ میمز کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

Read more

وقاص گورایہ: ملزم گوہر خان بلاگر کو جلدی قتل کرنا چاہتا تھا تاکہ اسے مزید پراجیکٹ مل سکیں، استغاثہ کا عدالت میں بیان

وکیل استغاثہ نے جیوری کے سامنے اپنے اختتامی دلائل میں کہا کہ ملزم گوہر خان ایک ’عادی جھوٹا‘ اور ’قرض میں ڈوبا ہوا‘ شخص ہے، جو اجرت پر قتل کرنے پر تیار ہوا تاہم ملزم گوہر خان ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔

Read more

شلپا شیٹی کو رچررڈ گیئر کا بوسہ: اداکارہ 15 سال بعد فحاشی پھیلانے کے الزامات سے بری

انڈیا کی ایک عدالت نے بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کو فحاشی پھیلانے کے ان الزامات سے بری کر دیا ہے جو ان پر 15 سال پہلے ہالی وڈ اداکار رچررڈ گیئر کے ساتھ متنازعہ بوسے کے بعد لگائے گئے تھے۔

Read more

اترپردیش: سب سے بڑی ریاست کے اتخابات میں گائیوں کے جان لیوا حملے بڑا مسئلہ کیوں؟

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے اقتدار میں آنے کے بعد گائے کے ذبیحے پر سخت پابندی عائد کر دی تھی جو ملک کی 18 ریاستوں میں لاگو ہے۔ ان احکامات کے بعد ملک میں گائے کے نام پر ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا تھا۔

Read more

سٹرٹ سیف: ایڈنبرا میں شروع کی گئی ایک ٹیلی فون ہیلپ لائن تنہا خواتین کو گھر تک پہنچنے میں مددگار

سکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں خواتین کے تحفظ کے لیے ’سٹرٹ سیف‘ کے نام سے شروع کیا گیا پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔ یہ پروگرام گزشتہ برس شروع کیا گیا تھا جس میں شام ڈھلے اور رات گئے اکیلے گھر جانے والی خواتین کا ٹیلی فون پر ساتھ دیا جاتا ہے۔

Read more

جوہری معاہدے کی بحالی پر مذاکرات: ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ’ضرورت پڑی تو امریکہ کے ساتھ براہ راست بات چیت پر غور ہوسکتا ہے‘

امریکہ کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی پر بات کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان نے کہا کہ ’ضرورت پڑنے پر‘ امریکہ سے براہ راست بات چیت پر غور کیا جاسکتا ہے۔

Read more

آفتاب بلوچ: بہترین فرسٹ کلاس ریکارڈ کے باوجود پاکستان کے لیے صرف دو ٹیسٹ میچ کھیلنے والے کرکٹر وفات پا گئے

آفتاب بلوچ نے اپنے اولین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 25 رنز بنائے۔ ڈھاکہ ٹیسٹ کے بعد آفتاب بلوچ کو اگلا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے پانچ سال انتظار کرنا پڑا۔

Read more

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل: پاکستان میں بدعنوانی میں اضافہ، دس سال میں سب سے بُری درجہ بندی

بدعنوانی پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم ‘ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل’ نے دنیا کے 180 ممالک میں بدعنوانی کے تاثر کے بارے میں سالانہ فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان کی درجہ بندی تین پوائنٹس کم ہونے کے بعد 124 سے گر کر 140 تک پہنچ گئی ہے۔

Read more

انڈیا کا یوم جمہوریہ تنازعات کا شکار: ’شہدا سے غداری‘ اور گاندھی کی پسندیدہ دھن سے انحراف کی بازگشت

انڈیا کا یوم جمہوریہ ایک بار پھر تنازعات کا شکار ہے۔ اس کی ابتدا اگر چہ مغربی بنگال ریاست کی نمائندہ جھانکی (نمائش یا ٹیبلو) سے ہوئی تھی لیکن اب اس میں بیٹنگ ریٹریٹ کی دھن بھی شامل ہو گئی ہے۔

Read more

راوی اربن ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ: لاہور ہائی کورٹ نے ’دریائے راوی کے کنارے نئے شہر‘ کے منصوبے کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے مختلف درخواستوں پر فیصلہ سُناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ منصوبے میں اراضی کے حصول کے لیے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔

Read more

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا ترانہ ’آگے دیکھ‘: پی ایس ایل کے گانے پر ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی بحث اور تنقید

دیگر تمام کرکٹ لیگز کی نسبت پی ایس ایل کی یہ منفرد بات ہے کہ اس میں ہر سیزن سے پہلے تمام ٹیمیں بھی اپنے ترانے ریلیز کرتی ہیں اور ایک آفیشل ترانہ بھی ریلیز کیا جاتا ہے۔ شائقین کو نہ صرف ان ترانوں کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے۔پی ایس ایل کے آغاز سے ہی اس کے آفیشل ترانے کی اہمیت ہر سیزن کے ساتھ بڑھتی چلی گئی ہے اور اب کسی بھی سیزن کے آغاز سے قبل پلیئر ڈرافٹ سے بھی زیادہ اہم چیز پی ایس ایل کا ترانہ بن جاتا ہے۔

Read more

تحریک طالبان پاکستان: کیا پاکستانی شہروں میں شدت پسندی کے تازہ واقعات دہشتگردی کی نئی لہر کا آغاز ہیں؟

2022 کے پہلے ماہ یعنی جنوری کے دوران پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کے وزیر داخلہ نے اس کی تصدیق کی ہے اور کہا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ایسی کارروائیوں کو فوج جبکہ پنجاب اور سندھ سی ٹی ڈی کے حوالے ہیں۔

Read more

ایوا گارڈنر اور ’بھوانی جنکشن‘ کے قصے جو لاہوریوں کے ذہن میں مدتوں تازہ رہے

32 برس قبل برطانیہ میں وفات پانے والی اداکارہ ایوا گارڈنر کے کریڈٹ پر یوں تو ہالی وڈ کی کئی مشہور فلمیں ہیں لیکن برصغیر میں لوگ اور خصوصاً اہلِ لاہور آج بھی انھیں ان کی فلم ’بھوانی جنکشن‘ کے لیے یاد کرتے ہیں جس کی عکس بندی مارچ 1955 میں لاہور میں ہوئی تھی۔

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں میڈیا سینسر شپ پر بڑھتی تشویش: ’ملک دشمن جذبات شیئر کرنے کا الزام لگایا جاتا ہے‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں میڈیا سینسر شپ پر خدشات بڑھتے جا رہے ہیں کیونکہ اب اس متنازعہ خطے میں کام کرنے والے صحافیوں کو متعدد چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Read more

برینڈن ٹیلر:’ ُبک میکر سے پیسے ضرور لیے لیکن میچ فکسنگ میں ملوث نہیں رہا‘

برینڈن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ دو سال سے ایک بوجھ لیے چل رہے تھے جس کی وجہ سے ان کی ذہنی صحت بری طرح متاثر ہو رہی تھی اور وہ خود کو تاریکی میں محسوس کر رہے تھے۔

Read more

مجھے نہیں معلوم وقاص گورائیہ کے قتل کے لیے رقم کہاں سے آ رہی تھی، ملزم کا عدالت میں بیان

ایک برطانوی شخص نے پیر کے روز ایک برطانوی عدالت کو بتایا کہ اسے نہیں معلوم کہ پاکستان میں کون نیدرلینڈ میں مقیم بلاگر وقاص گورائیہ کو کیوں قتل کروانا چاہتا تھا اور قتل کے لیے ایک لاکھ برطانوی پاؤنڈ کی رقم کہاں سے آ رہی تھی۔

Read more

پی ایس ایل 7: لاہور ہائیکورٹ نے اے آر وائی اور پی ٹی وی کے خلاف جیو کی پٹیشن مسترد کر دی

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان سپر لیگ کے نشریاتی حقوق کے معاملے میں جیو ٹی وی اور بلٹز ایڈورٹائزنگ کمپنی کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں جو انھوں نے پاکستان ٹیلی ویژن اور اے آر وائی کے کنسورشیم کے خلاف دائر کی تھیں۔

Read more

نور مقدم قتل کیس میں پولیس کا مؤقف: ’جس چُھری سے گلا کاٹا گیا، اس پر ظاہر جعفر کی انگلیوں کے نشان واضح نہیں‘

سابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے کی سماعت کے دوران اس مقدمے کے تفتیشی افسر انسپکٹر عبدالستار نے اس مقدمے کی سماعت کرنے والی عدالت کو بتایا ہے کہ فرانزک رپورٹ کے مطابق جس چھری سے مقتولہ کا گلا کاٹا گیا اس پر اس مقدمے کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی انگلیوں کے نشان (ڈویلپ) واضح نہیں ہوئے۔

Read more

’سروگیسی‘ یا کرائے کی کوکھ سے بچوں کی پیدائش پر بنگالی مصنفہ تسلیمہ نسرین کی ٹویٹس پر بحث

حال ہی میں انڈین اداکارہ پرینکا چوپڑا اور نِک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچی کی پیدائش ہوئی ہے اور بہت سے صارفین کا خیال ہے کہ تسلیمہ نسرین کی ٹویٹس کا نشانہ پرینکا چوپڑا اور نِک جونس ہی ہیں کیونکہ انھوں نے یہ ٹویٹس پرینکا اور نک جونس کی جانب سے اپنی بچی کی پیدائش کے اعلان کے فوراً بعد کی ہیں۔

Read more

ایپل ’ایئر ٹیگ‘ کے ذریعے خواتین کی جاسوسی یا پیچھا کیے جانے کے واقعات

جب اینا شاپنگ مال سے واپس گھر آئیں تو انھیں الرٹ ملا کہ ایک نامعلوم ڈیوائس ان کا پیچھا کر رہی ہے۔ ان جیسی کئی خواتین نے یہ شکایت کی ہے کہ ایپل ایئر ٹیگ کو ان کی جاسوسی کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔

Read more

سریکانت بولا: ایک غریب انڈین نابینا طالبعلم کی پانچ کروڑ پاؤنڈ کی کمپنی، نظام اور حالات سے لڑائی کی ایک کہانی

سریکانت بولا انڈیا کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور ان کے والدین کو کہا گیا کہ ’یہ نابینا ہے اور تم پر بوجھ بنے گا اس کو مار دو‘۔ پھر اسے سکول میں کہا گیا کہ نابینا ہونے کی وجہ سے ریاضی اور سائنس نہیں پڑھ سکتا۔ آج وہ کروڑوں پاؤنڈ مالیت کی ایک کمپنی کے مالک ہیں جس میں زیادہ تر معذور افراد کو نوکری دی جاتی ہے۔

Read more

عمران خان کی تقریر اور اپوزیشن کا رد عمل: ’ہم نے تو عمران خان کو سڑکوں پر بھی بھگت لیا ہے اور ایوان میں بھی‘

وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کو عوام کے سوالات کے جواب میں انھوں نے سخت لہجہ اپناتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سڑکوں پر نکل آئے تو وہ ‘زیادہ خطرناک’ ہو جائیں گے۔ تاہم وزیر اعظم نے اس تقریر میں مسلسل ‘آپ لوگوں’ کو مخاطب کیا جس سے بظاہر تو لگا کہ وہ حزب اختلاف کے بارے میں بات کر رہے ہیں تاہم مختلف حلقوں میں اس بارے میں گفتگو شروع ہو گئی کہ ان کا یہ بیان کسی اور کے بارے میں اشارہ تو نہیں کر رہا۔

Read more

شہزاد اکبر: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب مستعفی ہو گئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں احتساب کا عمل جاری رہنے کے بارے میں پرامید ہیں۔

Read more

آبدوزوں کے ذریعے منشیات سمگلنگ: ’خوفزدہ کرنے والی لہروں کے بیچ کئی بار ایسا محسوس ہوا کہ آخری وقت قریب ہے‘

29 اکتوبر 2019 کی رات کولمبیا میں 3068 کلوگرام کوکین کو 152 ڈبوں میں پیک کر کے آبدوز ‘چی’ میں رکھا گیا۔ اس آبدوز کا مقصد یورپ تک 3068 کلوگرام کوکین سمگل کرنا اور اس سروس کے عوض پیسے کمانا تھا۔

Read more

شوئچی یوکوئی: جاپانی فوجی جو دوسری عالمی جنگ کے 28 سال بعد تک گوام کے جنگل میں چھپا رہا

پچاس سال قبل آج ہی کے دن بحر الکاہل کے ایک جزیرے پر مقامی شکاریوں کو ایک جاپانی فوجی ملا تھا جو دوسری عالمی جنگ کے خاتمے سے تین دہائیوں بعد بھی جنگل میں چھپا ہوا تھا۔ اسے قریب تین دہائیوں تک یہی امید تھی کہ اس کے ساتھی وہاں آکر اسے بچا لیں گے۔

Read more

متحدہ عرب امارات کا حوثی باغیوں کے دو بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ، سعودی عرب میں حملے میں دو زخمی

متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے اس کی سرزمین کی جانب داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کر دیا گیا ہے جبکہ جنوبی سعودی عرب میں میزائل حملے میں دو غیرملکی زخمی ہوئے ہیں۔

Read more

یوکرین، روس تنازع: امریکہ کا یوکرین میں تعینات سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوراً یوکرین چھوڑنے کا حکم

امریکہ نے روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران یوکرین میں اپنے سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے کیونکہ حکومت ’ہنگامی صورتحال میں امریکی شہریوں کے انخلا کی حالت میں نہیں ہوگی۔‘

Read more

ہومی جہانگیر بھابھا: انڈین ایٹمی سائنسدان کی طیارہ حادثے میں ہلاکت جو آج بھی سازشی نظریات کا جنم دے رہی ہے

آج سے 56 برس قبل ایئرانڈیا کی پرواز کو پیش آنے والا حادثہ جس میں انڈیا کے اہم ایٹمی سائنسدان جہانگیر بھابھا بھی سوار تھے۔ اپنی ہلاکت سے کچھ عرصہ قبل وہ انڈیا اور ایشیا کا پہلا ایٹمی ری ایکٹر بنا چکے تھے۔ اس طیارہ حادثے کے پس منظر میں اتنے سازشی نظریات بنے کے حقیقت آج بھی ان میں کہیں کھوئی ہوئی ہے۔

Read more

کیمبرج کے ایک ہوٹل سے روبوٹ ویکیوم کلینر عملے کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب

یہ واقعے کچھ ایسا ہے کہ کیمبرج کے اورچڈ پارک کے ایک ہوٹل میں صفائی کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک خودکار ویکیوم کلینر ہوٹل کے مرکزی دروازے پر رکنے اور واپس اندر مڑنے کی بجائے چپکے سے باہر نکل کیا اور سارا دن غائب رہا۔

Read more

فاطمہ ثنا کا گلی کرکٹ سے ابھرتی ہوئی پلیئر آف دی ایئر تک کا سفر: ’ابھی تو میرے سفر کا آغاز ہوا ہے‘

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کو سال کی بہترین ابھرتی ہوئی کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ہے۔

Read more

اقوام متحدہ کے ’آر ٹو پی‘ اصول کی تشریح پر وزیر اعظم کی وضاحت

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آر ٹو پی کے تحت افغانستان میں امداد کی اپیل کیے جانے کے بعد انھوں نے کئی گھنٹے بعد ایک اور وضاحتی ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ آر ٹو پی کا ایک جزو یہ ہے کہ ایک طویل جنگ کے نتیجے میں جنم لینے والے بڑے انسانی المیے سے لوگوں کو بچانے میں مدد کی جائے۔

Read more

عمران خان کا قوم کے سوالات کا جواب: اگر میں اقتدار سے باہر نکل گیا تو آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہوں: عمران خان

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے عوام کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ‘اگر میں اقتدار سے باہر نکل گیا تو میں آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا۔‘

Read more

نوجوان پرخطر سرمایہ کاری کیوں کر رہے ہیں کہ حکام اس بات سے پریشان ہیں

آپ چاہے کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں یا پھر حصص بازار میں، سرمایہ کاری کے لیے تازہ ایپس اور پلیٹفارمز کی آمد نے ہر کسی کے لیے سرمایہ کاری کے دروازے کھول دیے ہیں۔

Read more

کیا ماں باپ کا کوئی لاڈلا بچہ ہوتا ہے؟ وہ راز جسے والدین سینے میں چھپائے رکھتے ہیں

اس بات کے کئی شواہد ہیں کہ اگر بچوں میں سے کسی کو یہ لگے کہ وہ والدین کا لاڈلا نہیں تو اس کے اثرات بچے کی شخصیت پر پڑتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ بچوں میں لڑائی کی وجہ بھی بنتی ہے۔ اس لیے یہ حیران کن نہیں کہ اکثر والدین کوشش کرتے ہیں کہ بچوں پر یہ ظاہر نہ ہو کہ ان کو کون زیادہ پیارا ہے۔

Read more

بی بی سی کی خصوصی تحقیق: انڈیا میں سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کے خلاف نفرت پھیلانے کا نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟

یہ عید کا دن تھا جب ایک یوٹیوب چینل نے پاکستانی لڑکیوں کی تصاویر اور ویڈیوز پر نازیبا تبصرے کرنے کے لیے لائیو سٹریم شروع کر دیا۔ یہاں مسلم خواتین کے بارے میں فحش اور نازیبا باتیں کہی گئیں، انھیں گالیاں دی گئیں اور شرکا ان کی درجہ بندی کر رہے تھے۔

Read more

خیبر پختونخوا: شانگلہ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاکتیں حادثہ یا انتظامیہ کی غفلت؟

شانگلہ کے آلپوری موتہ خان کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک گھر زمین بوس ہو گیا جس میں خورشید علی سمیت پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خاندان کے سربراہ خورشید علی 10 ماہ قبل انتظامیہ کو ایسے ہی حادثے کے بارے میں خبردار کر چکے تھے

Read more

محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 ’کرکٹر آف دی ائیر‘ قرار: ’زیادہ خوشی پاکستان کا نام آنے کی ہے‘

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستان کے وکٹ کیپر اور اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان کو ’کرکٹر آف دی ائیر‘ یعنی سال 2021 کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔

Read more

جاسنڈا آرڈن: اومیکرون وائرس کے مریضوں میں اضافہ، نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کر دی

ملک میں اومیکرون کے نو مریضوں کی تصدیق ہونے کے بعد نئی پابندیاں متعارف کرائی گئی ہیں اور وزیرِاعظم جاسنڈا آرڈن نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کر دی ہے۔

Read more

سابق وزیر نصرت غنی: ‘مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا‘

بی بی سی کے سیاسی نامہ نگار ڈیمیان گرامیٹکس کا کہنا ہے کہ بورس جانن کے لے ایک اہم ہفتے کے دوران، اس تنازعہ کے متعلق سرِ عام ہونے والی گفتگو ٹوری اراکین کے درمیان شدید آپسی تناؤ کو ظاہر کرتی ہے۔

Read more

حق کے لیے آواز اٹھانے کے بعد افغان خواتین لاپتہ: ’طالبان میرے گھر تک پہنچ گئے ہیں، میری مدد کریں‘

تمنا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ ’طالبان میرے گھر تک پہنچ گئے ہیں، میری بہنیں گھر پر ہیں۔‘ وہ اس ویڈیو کے بعد سے لاپتہ ہیں تاہم طالبان ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔

Read more

آئی ایم ایف شرائط سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کیسے اضافہ ہوا؟

ملک میں گاڑیوں کے شعبے سے وابستہ افراد اور ماہرین حکومت کی پالیسی میں تسلسل کی کمی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ صرف چھ ماہ میں اگر حکومت کی جانب سے دی جانے والی ٹیکس مراعات کو واپس لینا تھا تو اسے یہ اقدام بجٹ میں نہیں لینا چاہیے تھا۔

Read more

کیا عمران خان کا ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ ’محض سیاسی نعرہ‘ تھا؟

ایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟

Read more

بارہ ماسی: آم کا وہ درخت جو سردیوں میں بھی پھل دیتا ہے

آموں کی تقریباً 48 اقسام ہیں اور جدید دور میں یہ کوئی حیرانگی کی بات نہیں کہ سردیوں میں بھی آم مل رہا ہو۔ ’بارہ ماسی‘ کا جوان درخت چالیس فٹ لمبا اور کافی پھیلا ہوا ہوتا ہے تاہم باقی اقسام کے مقابلے میں یہ درخت جوان ہونے میں تقریباً دوگنا وقت لیتا ہے۔

Read more