افغانستان پر طالبان کا قبضہ: کیا پنجشیر وادی طالبان کی پیش رفت کا مقابلہ کر سکے گی؟

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال میں پنجشیر وادی طالبان کے خلاف مزاحمت کا آخری بڑا گڑھ ہے۔ کابل کے شمال میں ہندوکش کی بلند چوٹیوں میں گھری ہوئی پنجشیر وادی کیا طالبان کی پیش رفت کا مقابلہ کر سکے گی؟

Read more

افغانستان میں طالبان کا قبضہ: کابل میں جیٹ طیاروں کی نیچی پروازیں، ایئرپورٹ کی دیوار پھلانگنے پر مجبور خواتین اور فائرنگ سن کر روتے بلکتے بچے

کابل اور افغانستان بھر پر طالبان کے قبضے کے بعد پہلا جمعہ گزرا۔ شاہراؤں پر ٹریفک جمعے کے روز بھی کچھ کم نظر آئی اور وزارت دفاع کی عقبی شاہراہ پر ایک شخص اسلامی امارات یعنی طالبان کے جھنڈے بیچ رہا تھا۔

Read more

مینارِ پاکستان کیس کی تحقیقات جاری، ایک اور خاتون کو سرعام ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مینار پاکستان پر خاتون کو ایک ہجوم کی طرف سے ہراساں کیے جانے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم لاہور سے ہی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں ایک نوجوان کو رکشہ میں سوار خواتین کو ہراساں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Read more

گوادر میں چینی قافلے پر خودکش حملہ: وزارت داخلہ

وزارت داخلہ پاکستان کی ایک پریس ریلیز کے مطابق جمعہ کی شام تین گاڑیوں میں چینی شہریوں کو فوج اور پولیس کی نگرانی میں لے جایا جارہا تھا جب ایسٹ بے ایکسپریس وے پر ماہی گیروں کی کالونی کے قریب ایک نوجوان لڑکے نے روکے جانے پر اپنے آپ کو قافلے سے 15سے 20میٹر کے فاصلے پر اڑا دیا۔

Read more

افغانستان کی خواتین کا خوف، مایوسی اور تھوڑی سے امید

جدید دور کے سب سے زیادہ خوفزدہ کرنے والے گروہوں میں سے ایک افغانستان میں دوبارہ برسرِ اقتدار آیا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ خواتین کو اسلامی قانون کے مطابق تعلیم حاصل کرنے اور کمانے کی اجازت ہوگی۔ لیکن بہت سے لوگ مستقبل کے لیے خوفزدہ ہیں۔

Read more

اونلی فینز: عریانیت کے لیے مشہور ویب سائٹ کا جنسی مواد پر پابندی کا اعلان

اونلی فینز کی جانب سے یہ اعلان بی بی سی کی ایک تحقیق کے بعد سامنے آیا جس میں کمپنی سے لیک ہونے والی چند دستاویزات کے حوالے سے سوالات کیے گئے تھے جو ان اکاؤنٹس کے بارے میں تھے جنھوں نے اونلی فینز پر غیر قانونی مواد شائع کیا تھا۔

Read more

کانسٹیبل جمیل کلہوڑو: خیرپور سٹیشن پر ڈرامائی انداز میں ایک شخص کی جان بچانے والے پولیس کانٹسیبل جن سے عمران خان بھی مرعوب ہیں

یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھی کانسٹیبل جمال کلہوڑو کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ان کی یہ ویڈیو وزیراعظم عمران خان تک پہنچ جائے گی جو نہ صرف ان کے اس عمل کو سراہیں گے بلکہ اگلے برس 23 مارچ کو پوری لگن سے اپنے فرائض سرانجام دینے پر انھیں اعزاز سے بھی نوازیں گے۔

Read more

میکہ پاکستان میں اور انڈیا میں سسرال، کیسے سلجھیں گے یہ رشتے؟

زندگی کی 42 بہاریں دیکھنے والی شازمان منصور سنہ 2008 میں کراچی ایئرپورٹ پر انڈیا جانے والی فلائٹ کا انتظار کر رہی تھیں اور اس وقت انھیں بتایا گیا کہ فلائٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔ وہ خصوصی ویزے پر پاکستان اپنے میکے گئی تھیں اور انھیں انڈیا واپس آنا تھا۔ ان کے شوہر منصور ممبئی میں ان کا انتظار کر رہے تھے۔

Read more

طالبان کا افغانستان پر قبضہ: افغانستان میں تبدیلی پاکستانی معیشت پر کیسے اثر انداز ہو سکتی ہے؟

ہمسایہ ملک ہونے کی وجہ سے افغانستان میں آنے والی تبدیلی سے پاکستان براہ راست متاثر ہوتا ہے اس لیے اکثر ذہنوں یہ سوال موجود ہے کہ مستحکم ہونے کی کوششوں میں مصروف پاکستانی معیشت پر یہ صورت حال کس طرح اثر انداز ہو سکتی ہے۔

Read more

طالبان کا کابل پر قبضہ اور لندن افغان نژاد کونسلر پیمانہ اسد کی کابل سے بچ نکلنے کی داستان

30 برس کی پیمانہ اسد تین صرف سال کی عمر میں برطانیہ آ گئی تھیں لیکن جب کابل پر طالبان کا قبضہ شروع ہوا تو وہ اس وقت اپنے خاندان سے ملنے کے لیے وہاں موجود تھیں۔

Read more

افغانستان میں طالبان کا قبضہ: ٹرمپ کا وہ ’شاندار معاہدہ‘ جس نے افغانستان کی قسمت کا فیصلہ کر دیا

طالبان نے چند دنوں میں کابل سمیت پورے افغانستان پر قبضہ جما لیا ہے لیکن آخر امریکہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر کیوں رضامند ہوا جس کے اتنے تباہ کن نتائج سامنے آئے ہیں؟

Read more

افغانستان میں طالبان: کابل میں مسلسل فائرنگ کی گونج اور قندھار کے سوئمنگ پول میں ڈبکیاں لگاتے طالبان

ابھی تک تو طالبان کی سیلفیاں اور نرم انداز یہ ظاہر کر رہا تھا کہ شاید وہ تصاویر کے حوالے سے نرمی برتیں لیکن یہاں کابل سے قندھار تک شاہراؤں اور عمارتوں پر لگی تصاویر اور مجسموں کا کیا ہو گا اس بارے میں کچھ بھی وثوق سے نہیں کہا جا سکتا۔

Read more

’میرا بیٹا اس علاقے کو بچانے گیا جس سے اسے محبت تھی، مگر اسے زندہ جلا دیا گیا‘

نو اگست کو الجزائر کے جنگلوں میں ملک کی تاریخ کی بدترین آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ 18 صوبوں میں 71 مقامات پر شعلے بھڑک رہے تھے اور ایسا تین دن تک جاری رہا۔ کم از کم 90 افراد ہلاک ہوئے اور اس سے کہیں زیادہ زخمی۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی فتح انڈیا اور علاقائی امن کا امتحان ہو گا

طالبان کی افغانستان میں یہ کامیابی ممکنہ طور پر جنوبی ایشیا کی جغرافیائی سیاست میں نمایاں تبدیلی کا پیش خیمہ بنے گی اور یہ خاص طور پر انڈیا کے لیے آزمائش کا باعث بنے گی جس کے تاریخی طور پر اپنے ہمسائیوں پاکستان اور چین کے ساتھ نہ صرف کشیدہ تعلقات ہیں بلکہ سرحدی تنازعات بھی ہیں۔ جبکہ دوسری جانب پاکستان اور چین کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ ان دونوں ممالک کے مستقبل میں افغانستان میں اہم کردار ادا کرنے کی توقع ہے۔

Read more

انڈیا کے زندہ مردے: انڈیا کے وہ شہری جنھیں جائیداد ہتھیانے کے لیے مردہ قرار دیا گیا

ایک اندازے کے مطابق صرف اتر پردیش ریاست میں 40 ہزار افراد ایسے ہیں جو زندہ ہیں اور انھیں مردہ قرار دیا گیا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر غریب، ان پڑھ یا نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے افراد ہیں۔

Read more

ہیٹی زلزلے کی تباہ کاریوں، امدادی کارروائیوں اور ملبے دبے افراد کی تلاش کی تصویری جھلکیاں

ہیٹی میں سنیچر کو آنے والے 7.2 شدت کے زلزلے میں کم سے کم 2000 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں لاپتہ ہیں۔ ملک میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کے قبضے سے انڈیا کو کن بڑے چیلنجز کا سامنا ہے؟

انڈیا نے کبھی بھی باضابطہ طور پر طالبان کو تسلیم نہیں کیا لیکن اس برس جون میں دونوں کے درمیان ’بیک چینل بات چیت‘ کی اطلاعات انڈین میڈیا میں نمایاں رہیں۔ کیا انڈیا ممکنہ طالبان حکومت کو تسلیم کرے گا؟

Read more

ڈوکسی ایڈس: ’سرد جنگ کے ایک کٹر جنگجو‘ جنھیں اسلام آباد کی تعمیر کا کام سونپا گیا

اسلام آباد کے ٹاون پلانر کے طور پر پاکستانی حکومت کے لیے اُس کی خدمات حاصل کرتے وقت اوراس مدت ملازمت کے دوران ایوب خان کی حکومت کے بہت سارے لوگ اُس کے بارے میں یہ سوچتے تھے کہ وہ امریکی ‘سی آئی اے’ (خفیہ ایجنسی) کا براہ راست ‘کانٹیکٹ’ (رابطہ) ہے۔ لیکن پاکستان حکومت کے لیے اس کی ‘کنسلٹنسی’ (مشاورت ومعاونت) کا معاوضہ واشنگٹن ڈی سی میں امریکی حکومت نہیں بلکہ نجی ‘فورڈ فاونڈیشن’ ادا کرتی تھی۔

Read more

افغانستان میں طالبان: پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم سرحدی راستے طورخم پر طالبان تو موجود لیکن افغان پناہ گزین کیوں نہیں؟

سوشل میڈیا اور ٹی وی پر کابل ائیرپورٹ پر ملک چھوڑنے کے لیے بیتاب افغان شہریوں کو دیکھ کر ہمیں لگا کہ شاید طورخم سرحد پر بھی ہمیں کچھ اسی قسم کے مناظر دیکھنے کو ملیں گے لیکن جب ہم وہاں پہنچے تو صرف چند ہی لوگوں کو پاکستان آنے کا منتظر پایا۔

Read more

افغانستان میں طالبان: کابل میں سرکاری عمارتوں کے باہر محافظوں کے یونیفارم سے افغانستان کا جھنڈا غائب، طالبان کی شیعہ برادری کی مجلس میں شرکت

افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کو چار دن ہو چکے ہیں اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بظاہر یہاں حالات معمول کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ بی بی سی کے ویڈیو جرنلسٹ ملک مدثر ہمیں ہر روز کابل کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں۔

Read more

سپریم کورٹ میں سینیئر جج تعینات نہ ہونے پر وکلا کا اہم اجلاس، سینیارٹی کا اصول کب اور کیسے طے ہوا تھا؟

سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری کا معاملہ پہلی بار تنازعہ کے باعث نھیں بنا اور ملک کی تاریخ میں یہ مسئلہ پہلے بھی اعلیٰ سطح پر کشیدگی کی وجہ بن چکا ہے۔ اس بار یہ بحث سپریم کورٹ کی ایک خالی نشست کے لیے سندھ ہائی کورٹ کے پانچویں نمبر کے جج جسٹس محمد علی مظہر کا نام سامنے آنے کے بعد شروع ہوئی۔

Read more

افغانستان میں طالبان: انڈین مسلمانوں کی ٹرولنگ سے وزیراعظم مودی سے میڈیا کا سامنے کرنے کے مطالبے تک

افغانستان اور اس کے دارالحکومت کابل میں گذشتہ چند دنوں میں جو کچھ ہوا ہے اس پر ساری دنیا سے اپنے اپنے انداز میں سوشل میڈیا پر گرما گرم مباحثہ نظر آ رہا ہے لیکن انڈیا میں ٹرینڈ ذرا ہٹ کے ہے۔

Read more

تھر میں ’نخلستان‘: ماسٹر شہاب جنھوں نے اپنی فصلوں کے لیے صحرا میں بھی پانی ڈھونڈ نکالا

تھر کے ایک گاؤں میں شہاب سرحد پار اپنے رشتہ داروں کی فصلوں کا موازنہ کرتے سوچتے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ سرحد پار پانی میٹھا اور اس طرف کھارا ہے۔ جب انھوں نے اپنے علاقے میں ’نخلستان‘ بنانے کا تجربہ کیا تو لوگوں نے اسے ’دیوانے کا خواب‘ کہا۔ مگر انھوں نے کوشش جاری رکھی۔

Read more

امراللہ صالح کا نگراں صدر ہونے کا دعویٰ اور مزاحمت کا اعلان: کیا افغانستان میں جنگ واقعی ختم ہو گئی ہے؟

افغانستان میں افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں جاری جنگ ختم ہوگئی ہے۔ مگر نامعلوم مقام سے ایک پیغام میں صدر اشرف غنی کے نائب امرللہ صالح نے کہا ہے کہ ’جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔‘

Read more

افغانستان پر طالبان کا قبضہ: وہ افغان خاتون جو طالبان کے ساتھ مل کر خواتین کے لیے کام کرنے کی خواہشمند ہیں

طالبان کے کابل میں داخل ہونے اور افغان صدر کے ملک چھوڑ جانے کے بعد وہاں افراتفری کے مناظر ہیں اور ہزاروں لوگ افغانستان چھوڑنے کے لیے بھاگ رہے ہیں لیکن محبوبہ سراج بھاگنے والوں میں شامل نہیں بلکہ وہ طالبان کے ساتھ مل کر خواتین کے لیے کام کرنا چاہتی ہیں۔

Read more

افغانستان پر طالبان کا قبضہ: کیا افغانستان کی جیلوں سے آزاد ہونے والے شدت پسند پاکستان میں داخل ہو سکتے ہیں؟

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے دوران کئی شہروں کی جیلوں سے قیدیوں کو آزاد کیا گیا اور اطلاعات کے مطابق اب تک ہزارں کی تعداد میں قیدیوں کو رہا کیا جا چکا ہے، جن میں داعش، القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان اور دیگر شدت پسند تنظیموں کے عہدیدار اور کارکن بھی شامل ہیں۔

Read more

افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان کی پہلی پریس کانفرنس کا آنکھوں دیکھا حال: ’مزید سوالات کے جواب پھر کسی وقت دیں گے، اب ہم آپ سے ملتے رہیں گے‘

افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان نے اپنی پہلی نیوز کانفرنس میں کئی موضوعات پر بیانات دیے ہیں۔ بی بی سی کے ویڈیو جرنلسٹ ملک مدثر بھی اس پریس کانفرنس میں شریک تھے اور انھوں نے ہمیں اس کا آنکھوں دیکھا حال بتایا ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان: پی آئی اے کی فلائٹ کابل میں کس ڈرامائی صورتحال سے گزر کر اسلام آباد پہنچی

پی آئی اے کے کیپٹن مقصود بجرانی کو اندازہ نہیں تھا کہ کابل کی یہ غیر معمولی پرواز ان کی کپتانی کی صلاحیت، ان کے تجربے اور قابلیت سب کو امتحان میں ڈالے گی۔

Read more

مینار پاکستان لاہور پر 14 اگست کو لڑکی کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج: ’چار سو مرد، آٹھ سو آنکھیں، کسی آنکھ نے شرم محسوس نہیں کی‘

پاکستان کے یوم آزادی یعنی 14 اگست کے روز لاہور میں پیش آنے والے اس واقعے کی وائرل ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے تین سے چار سو افراد پر مشتمل یہ ہجوم خاتون پر حملہ آور ہوتا ہے، انھیں ہراساں کرتا ہے اور ان کے ساتھ کھینچا تانی کرتا ہے۔

Read more

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ کا سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج حلف اٹھانے سے انکار

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ کی طرف سے سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج حلف اٹھانے سے انکار کے بعد منگل کو سپریم کورٹ میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

Read more

سوشل میڈیا انفلوئنسرز جو فراڈ کے گُر اور لوگوں کی معلومات بیچتے ہیں

سوشل میڈیا پر ایک نئی قسم کے انفلوئنسرز (متاثر کرنے والے افراد) نظر آ رہےہیں۔ یہ انفلوئنسرز ملبوسات کی برانڈز اور لائف سٹائل کی مصنوعات کو فروغ دینے کے بجائے فراڈ یعنی دھوکہ دہی کو فروغ دیتے ہیں۔

Read more

افغانستان میں طالبان ’اقتدار‘ میں، اشرف غنی کس حد تک ذمہ دار ہیں؟

امریکہ کے خفیہ ادارے کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت تین ماہ میں گر جائے گی لیکن طالبان نے اندازے سے کہیں زیادہ تیزی سے ملک پر اپنا کنٹرول کرلیا۔ کیا واقعی اشرف غنی طالبان کی اس پیش و رفت سے بالکل انجان تھے؟

Read more

طالبان نے دس دن میں افغانستان کے اہم ترین علاقوں پر کیسے قبضہ کیا؟

طالبان دس دنوں میں تیزی کے ساتھ پیش قدمی کرتے اور شہروں اور دیہاتوں پر قبضہ کرتے افغانستان پر قابض پر ہو چکے ہیں۔ طالبان جنگجوؤں نے چھ اگست کو افغانستان میں پہلے صوبائی دارالحکومت پر قبضہ کیا تھا اور پھر 15 اگست تک وہ کابل شہر کے دہانے پر آ کھڑے ہوئے تھے۔

Read more

سوڈانی خواتین میں شادی سے قبل اعضائے مخصوصہ کٹوانے کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

افریقی صحافیوں سے ہمیں موصول ہونے والے خطوط کے سلسلے میں صحافی زینب محمد صالح نے سوڈان کی عورتوں میں ’دوبارہ ختنہ‘ کے بڑھتے ہوئے رجحان پر توجہ مبذول کروائی ہے۔ سوڈان میں کچھ خواتین خود کو کنواری ظاہر کرنے کے لیے اپنی شادی سے ایک یا دو ماہ قبل اپنے جنسی اعضا کٹوا دیتی ہیں۔ اس عمل کو ’فیمیل جینیٹل میوٹیلیشن‘ یا ایف جی ایم کہا جاتا ہے۔ اس میں سے بہت سے خواتین وہ ہیں جو چار برس

Read more

طالبان کی کابل میں فتح کا ویتنام کے دارالحکومت سیگن میں شکست سے کیوں موازنہ کیا جا رہا ہے؟

افغانستان میں طالبانکی جانب سے دارالحکومت کابل پر قبضہ کرنے کے بعد سے سوشل میڈیا پر امریکہ کے جانب سے کابل میں امریکی سفارتخانے سے ہیلی کاپٹر کی اپنے شہریوں کو لے کر اڑان بھرنے کی تصاویر متعدد بار شیئر کی جا رہی ہیں۔ ریپبلکن اور ڈیموکریٹس پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے تجزیہ کار اور امریکی سیاستدان سیگن میں ناکامی کا موازنہ طالبان کے کابل پر قبضے سے کر رہے ہیں۔

Read more

اوول میں پاکستان کی جیت اور فضل محمود: جب پاکستانی ٹیم کا مذاق اڑایا گیا کہ یہ کاؤنٹی میچ بھی جیت لے تو بڑی بات ہو گی

اوول ٹیسٹ سے پہلے پاکستانی ٹیم کے لیے حالات اچھے نہیں تھے۔ اسے ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 129 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لارڈز اور اولڈ ٹریفرڈ میں بارش اس کی مدد کو آ گئی تھی ورنہ 87 اور 90 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد بھلا کون شکست سے بچ سکتا تھا؟

Read more

ضیاالحق کا یوم وفات: ’سی 130 کریش ہو چکا تھا۔۔۔ میں نے کپتان کو کہا سیدھے راولپنڈی چلو‘

’سامنے دھواں نظر آ رہا تھا، اگلے ہی لمحے ہمارا طیارہ اس کے نزدیک پہنچ چکا تھا۔ وہاں ایک ہیلی کاپٹر بھی اُتر رہا تھا، ہیلی کاپٹر کے پائلٹ سے رابطہ کیا تو اُس نے بتایا کہ ’پاکستان ون‘ (سی ون تھرٹی) کریش ہو گیا ہے اور کوئی نظر نہیں آ رہا۔‘

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: طالبان آ گئے، طالبان چھا گئے

طالبان کے سٹیک پر کچھ نہیں مگر وہ سٹیک ہولڈر جو ذاتی مفادات کو سامنے رکھے ہوئے ہیں اُنھیں حالات کی نبض پر ہاتھ رکھنا ہو گا ورنہ طالبان آئے کہیں اور ہیں اور چھا کہیں اور جائیں گے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

کوئٹہ میں تشدد سے بچہ ہلاک: ’انھیں ذرا احساس نہیں ہوا کہ وہ بچہ ہے اور زیادہ تشدد سہہ نہیں سکتا؟‘

کوئٹہ میں تشدد کے باعث جان کی بازی ہارنے والے بچے کے خاندان کا کہنا ہے اگر انھیں یہ معلوم ہوتا کہ اس کو اس قدر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا تو وہ اسے کبھی بھی گھر سے دور نہیں جانے دیتے۔

Read more

افغانستان پر طالبان کا قبضہ: صدارتی محل میں طالبان، سڑکوں پر برقعہ پوش عورتیں۔۔۔ کابل کا آنکھوں دیکھا حال

غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان کو افغانستان میں مکمل کنڑول مل چکا ہے اور دارالحکومت کابل سمیت ملک کے کئی بڑے شہروں میں طالبان چلتے پھرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بی بی سی کے ویڈیو جرنلسٹ ملک مدثر نے ہمیں کابل کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔

Read more

افغانستان پر طالبان کا قبضہ: کابل سے دلی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز کو افغانستان میں کن چیلینجز کا سامنا کرنا پڑا؟

ایئر انڈیا کا پائلٹ لینڈنگ کے لیے تیار تھا کہ تبھی کابل ایئر ٹریفک کنٹرولرز نے بغیر کچھ بتائے انھیں فضا میں ہی رہنے کے لیے کہا۔ اس کے بعد 90 منٹ تک طیارہ افغانستان کے اوپر فضا میں چکر کاٹتا رہا۔

Read more

کابل ائیرپورٹ: طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں ترک فوج کی تعیناتی کے منصوبے کیا ہوگا؟

افغانستان پر طالبان کے مکمل قبضہ کے بعد دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کی سیکیورٹی ترک فوجوں کے حوالے کرنے کے منصوبے پر عملدر آمد پر کوئی واضح بات سامنے نہیں آ سکی ہے۔

Read more

طالبان کے علاقوں میں رہنے والے افغان: ’اب لوگ کم از کم تین چار روٹیاں یا پکوان طالبان کے لیے رکھتے ہیں‘

نوریہ کا کہنا ہے کہ ایسا خوف ہر جگہ ہے۔ ’اگرچہ ایسا لگتا ہے کہ لوگ مطمئن اور آرام سے بیٹھے ہیں، مگر جب آپ ان سے بات کرتے ہیں تو آپ کو ان کی پریشانیاں معلوم ہوتی ہیں۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ خدا انھیں ہم سے دور لے جائے۔’

Read more

افغانستان پر طالبان کا قبضہ: ’پاکستان کا ردِعمل دہشت گردی کے خلاف حاصل کی گئی کامیابیوں کے ثمرات ضائع کرنے والی بات ہے‘

سوشل میڈیا نظر ڈالیں تو پاکستان کے بیشتر حلقوں میں کابل پر طالبان کے قبضے پر جشن کا سماں ہے جس میں کئی حکومتی عہدیداروں سے لے کر مذہبی شخصیات اور دفاعی تجزیہ کار پیش پیش ہیں اور کئی افراد تو اشرف غنی حکومت کے خاتمے کو انڈیا کی شکست سے تعبیر کر رہے ہیں۔

Read more

زہرہ یعقوب: لاہور کی سوشل میڈیا انفلوئنسر جن کی بیماری کا ڈاکٹروں نے بھی مذاق اُڑایا

زہرہ یعقوب ان ڈاکڑوں سے بھی ملنا چاہتی ہیں جنھوں نے ان کی والدہ کو کہا تھا کہ ’یہ کیا لوتھڑا اٹھا کر لے آتی ہو۔‘ وہ کہتی ہیں انھیں نہیں معلوم کہ آج وہ زندہ ہیں یا نہیں۔

Read more

ملا عبد الغنی برادر، ہیبت اللہ اخونزادہ: طالبان تنظیم کے اہم رہنما کون ہیں جو مستقبل میں قیادت سنبھال سکتے ہیں؟

طالبان نے تقریبا پورے افغانستان پر قبضہ کر لیا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی اور نائب صدر امیر اللہ صالح ملک چھوڑ چکے ہیں۔

Read more

جاپان میں ایک ساتھ برہنہ نہانے کی غیر معمولی روایت جو ایک دوسرے پر ’بھروسے‘ کا اظہار ہے

جاپان میں ہزاروں انڈینز رہتے ہیں۔ ٹوکیو اولمپک کے لیے جاپان پہنچے بی بی سی نامہ نگار اروند چھابڑا کو وہاں مقیم چند انڈینز نے جاپان میں رہائش کے فوائد اور چیلینجز کے بارے میں بتایا جن میں ساتھ برہنہ غسل کی روایت بھی شامل ہے۔

Read more

افغانستان میں جنگ کے 20 سال: کب کیا ہوا؟

نائن الیون کے واقعے کے بعد اور پھر افغان زمین پر سخت لڑائی اور اب امریکی قیادت میں تمام غیر ملکی فوجوں کا انخلا، گذشتہ 20 سالوں میں افغانستان کی اس جنگ کے دورانے ہونے والے اہم ترین واقعات کے بارے میں جانیے کہ کب کیا ہوا۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’ایسی فیلڈنگ قسمت کو بھی ہرا سکتی ہے‘

وہی گیند جو میچ کے اختتامی لمحات میں محمد رضوان کی آنکھوں کے عین سامنے زمین پہ گر گیا، اگر ذرا مختلف زاوئیے سے بلے کو چھو کر گزرا ہوتا تو پاکستان ایک نہایت یادگار فتح کے ساتھ سیریز میں برتری حاصل کر چکا ہوتا: پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم

Read more

جب ساحر لدھیانوی نے ’بھیس بدلا‘ اور پاکستان چھوڑ کر انڈیا چلے گئے

جون کی ایک گرم دوپہر کو ایک لمبا کوٹ اور ہیٹ پہن کر وہ ایئر پورٹ پہنچا۔ کہا جاتا ہے کہ جن لوگوں سے چھپ کر وہ گھر سے ایئر پورٹ گیا تھا وہ وہاں تک پیچھے پیچھے گئے اور واپس آ کر رپورٹ لکھی۔ ‘مسمی ساحر لدھیانوی ملک چھوڑ کر چلا گیا ہے۔‘

Read more

طالبان کا کابل پر قبضہ: 'ہم پہلی بار سوشل میڈیا پر کسی ملک کو گرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں'

چھ اگست کو جب طالبان نے افغانستان کے صوبے نمروز کے دارالحکومت زرنج پر قبضہ حاصل کیا تھا تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ محض اگلے نو دن میں وہ نہ صرف پورے ملک پر قابض ہو جائیں گے بلکہ کابل میں بھی وہ صدارتی محل میں داخل ہونے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف ایک وکٹ سے جیت، 'لوگوں کے غم آور ہوتے ہیں، ادھر غم جنم ہیں'

جمیکا میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ محض 168 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے ہیرو ان کا فاسٹ بولر کیمار روچ رہے جنھوں نے انتہائی شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 30 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: طالبان افغانستان تنازعے میں سعودی سمیت دیگر اسلامی ممالک کس کے ساتھ ہیں؟

اس وقت افغانستان کے حالات پر مسلم ممالک کی بھی نظر تو ضرور ہے لیکن ان میں سے چند تو اس مشکل گھڑی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ چند ممالک نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ جانیے اس تنازعے میں کون کس کے ساتھ کھڑا ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی پر پاکستان کے قبائلی اضلاع میں رہنے والوں کے خدشات کیا ہیں؟

سنہ 1980 میں افغان پناہ گزین کے آنے سے کرّم کی آبادی میں ایک واضح فرق رونما ہوا۔ مذہب، جو اس سے پہلے زیادہ توجہ کا مرکز نہیں ہوتا تھا، وہ آہستہ آہستہ افغان جہاد کی نظر ہو گیا جس کے نتیجے میں مذہب سیاسی مقاصد کے لیے بھی استعمال ہونا شروع ہو گیا اور مذہب کا نام استعمال کرنے والوں کو وہ خصوصی طاقت مل گئی جو اس سے پہلے ان کے پاس نہیں تھی۔

Read more

افغانستان میں پھنسے پاکستانی: کابل کے ایئرپورٹ پر کم از کم 30 پاکستانی فلائٹس کے منتظر

جنگ زدہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اس وقت کئی پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں۔ ان پاکستانیوں میں خواتین، مرد، بچے اور بوڑھے سب شامل ہیں۔

Read more

سری لنکا کا ’نوجوان انجینیئر‘: 15 سالہ لڑکا جس نے کباڑ اور دھاتی ٹکڑوں سے شمسی توانائی پر چلنے والا ٹُک ٹاُک رکشہ بنا لیا

سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ نوعمر لڑکے نے کووڈ لاک ڈاؤن کا وقت شمسی توانائی سے چلنے والا ٹُک ٹُک بنانے میں گزارا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ یہ ٹُک ٹُک چلتا بھی ہے۔

Read more

پاکستان میں گلابوں کی پیداوار کی صنعت: سُرخ گلابوں کا کھیتوں سے درگاہ تک کا سفر

اگر آپ قومی شاہراہ پر حیدرآباد سے مٹیاری کی جانب سفر کریں تو دیسی گلابوں کی بھینی بھینی خوشبو آپ کا دامن تھام لیتی ہے۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ آپ گاڑی سے اتر کر کچھ دیر کے لیے اس منظر اور مہکتی فضا کا حصہ نہ بنیں۔

Read more

افغانستان میں بگڑتی صورتحال کے باوجود ترکی کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے پر بضد، اردوغان اور طالبان آمنے سامنے

افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے بعد طالبان تیزی سے مضبوط ہو رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود ترکی کابل ایئر پورٹ کے انتظام و انصرام اور اس کی حفاظت کی ذمہ داری لینا چاہتا ہے۔

Read more

افغانستان: داڑھی، برقعہ، موسیقی۔۔۔ کیا طالبان دوبارہ نوے کی دہائی کے سخت گیر قوانین کا نفاذ کریں گے؟

طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’نوے کی دہائی میں ہم نئے تھے، ہمارے پاس حکومت چلانے کا کوئی تجربہ نہیں تھا۔ اب ہم تجربہ کار ہیں اور ہمارے کئی ممالک کے ساتھ روابط ہیں، اور ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ کوئی بھی پارٹی اکیلے حکومت نہیں چلا سکتی۔‘

Read more

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کا اختتام، پاکستان 124 رنز آگے، ’220 سے زیادہ کا سکور ویسٹ انڈیز کے لیے مشکل ہو سکتا ہے‘

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کنگسٹن میں کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ اب دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جہاں تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان کو میزبان ٹیم پر 124 رنز کی سبقت حاصل ہے لیکن ان کی نصف ٹیم پویلین واپس لوٹ چکی ہے۔

Read more

بلدیہ ٹاؤن میں بم دھماکہ: ٹرک پر ’دستی بم حملہ‘، خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 11 افراد ہلاک، نو افراد زخمی

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے بلدیہ میں ہفتے کی شب ایک اپ ٹرک پر ‘گرینیڈ’ حملے میں چھ خواتین اور چار بچوں سمیت کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ نو افراد زخمی ہیں جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔

Read more

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر نے قتل کرنے سے پہلے مقتولہ نور مقدم کو ریپ کا نشانہ بنایا، فرانزک رپورٹ میں تصدیق

اسلام آباد میں نور مقدم کے قتل کے مقدمے کی تفتیش کرنے والی ٹیم نے فرانزک لیب سے موصول ہونے والی ڈی این اے رپورٹ کی روشنی میں اس مقدمے میں زنا بلجبر کی دفعہ کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

Read more

کرپٹو کرنسی: کالا دھن سفید کرنے کا وہ طریقہ جس سے سائبر کرمنلز گرفتاری سے بچ سکتے ہیں

ڈارک ویب پر ایک نئی سروس شروع کی گئی ہے جو کہ صارفین کو یہ بتاتی ہے کہ ان کے والٹ میں موجود رقم کے ذرائع کیا ہیں۔ مطلب یہ کہ اس میں غیر قانونی ذرائع سے حاصل کی گئی رقم کی شرح کتنی ہے۔

Read more

موسمیاتی تبدیلی: امریکی ایجنسی کا کہنا ہے جولائی صدی کا گرم ترین مہینہ تھا

درجہ حرارت کے یہ ریکارڈ 142 سال قبل رکھنا شروع کیے گئے تھے، تب سے لے کر اب تک یہ سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔ جولائی 2016 میں بننے والا سابقہ ​​ریکارڈ 2019 اور پھر 2020 میں برابر ہو گیا تھا۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: زیر قبضہ علاقوں میں ’ریڈیو پر موسیقی بند، بازاروں سے خواتین غائب‘

افغانستان میں طالبان کے پے در پے صوبائی دارالحکومتوں پر کنٹرول کے بعد اب بعض ذرائع یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ لڑائی دارالحکومت کابل کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے اور اس صورتحال کو بے چینی سے دیکھنے والے اکثر افراد یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ جن علاقوں میں طالبان قابض ہیں ان میں کیا تبدیلی آئی ہے۔

Read more

کرکٹ کی دنیا کے عظیم بلے باز سرڈان بریڈ مین کا وہ صفر جو ان کی سنچریوں سے زیادہ مشہور ہے

انگریز شائقین نے شاید سوچا بھی نہ ہو گا کہ ان کی ٹیم محض 52 رنز پر ڈھیر ہو جائے گی لیکن اس سے بھی زیادہ حیرت ناک منظر اُن کا ابھی منتظر تھا۔

Read more

کے ٹو بیس کیمپ تک دو موٹر سائیکل سواروں کے سفر پر ماہرین ماحولیات اور ایڈونچر ٹورازم سے وابستہ افراد کو تشویش کیوں؟

پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر علی اصغر کے مطابق دو نوجوان موٹر سائیکل سوار سنٹرل قراقرم نیشنل پارک کے علاقے میں پہنچ چکے ہیں۔ جہاں پر کسی بھی قسم کی مشین، گاڑی، موٹر سائیکل لے کر جانے پر پابندی عائد ہے۔

Read more

تعمیراتی لاگت میں اضافہ: کیا عام آدمی کا ’اپنا مکان‘ بنانے کا خواب پورا ہو سکے گا؟

موجودہ سال کے آغاز سے لے کر اب تک اگر تعمیراتی شعبے میں بڑھنے والی لاگت کا جائزہ لیا جائے تو تعمیراتی کام میں سب سے اہم سریے اور سیمنٹ کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

Read more

امر اللہ صالح: افغان نائب صدر افغانستان سے واقعی فرار ہوئے تھے یا پاکستان کی انسانی حقوق کی وزیر شریں مزاری نے ٹویٹ کرنے میں جلدی کر دی

حالیہ عرصے میں پاکستان مخالف بیانات کے باعث امر اللہ صالح اکثر پاکستان میں خبروں میں رہتے ہیں۔ لہذا جیسے ہی یہ افواہ سامنے آئی پاکستان کے مقامی میڈیا سے لے کر کئی سوشل میڈیا صارفین نے ان کے پارٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ کہنا شروع کر دیا کہ ’صالح گذشتہ رات تاجکستان چلے گئے ہیں اور وہاں سے ویڈیو پیغام میں آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔‘

Read more

پاکستانی ملی نغمہ: ’دل دل پاکستان‘ دل کی بات تھی جو دلوں میں اتر گئی

پاکستان میں ملی نغمے دنیائے موسیقی کے بڑے بڑے استادوں نے بھی گائے اور ان کے گیتوں کو قبول ِعام بھی ملا لیکن ’دل دل پاکستان‘ ایسا ملی گیت رہا جس نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’درست‘ بولنگ ’تیز‘ بولنگ سے زیادہ ضروری ہے‘

پاکستان دن کے آغاز پہ ہی جیسی کامیابی کی توقع کر رہا تھا، وہ اسے میسر نہ ہو پائی۔ گذشتہ شام محمد عباس کے ہیٹ ٹرک چانس نے یہ ڈھارس بندھا چھوڑی تھی کہ بیٹنگ کے لیے مہلک اس گرین وکٹ پہ 217 بھی ایک مسابقتی مجموعہ ثابت ہو سکتا تھا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم

Read more

افغانستان کی خواتین کا خوف: ہم نے کہا تھا نا شادی کر لو، اب طالبان ہاتھ مانگیں گے تو ہم کیا کریں گے‘

افغانستان میں طالبان کے بڑھتے کنٹرول کے بعد وہاں کی خواتین مایوسی کا شکار ہیں کہ ملک ایک بار پھر 20 سال پہلے کی حالت میں جا رہا ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: کیا یہ جو بائیڈن کے دورِ صدارت کا مشکل ترین فیصلہ تھا؟

امریکی فوج کی اعلیٰ ترین قیادت، خارجہ پالیسی کے کرتا دھرتا، امریکہ کے سمندر پار اتحادی سب یہ سمجھتے تھے کہ حالات کو جوں کے توں رکھنے کے علاوہ کچھ بھی کرنا غیر ذمہ دارانہ ہوگا۔

Read more

اپوزیشن جماعتیں وقت سے پہلے عام انتخابات کی تیاریاں کیوں کر رہی ہیں؟

ن لیگ اور پی پی پی بھی یہ سمجھتی ہیں کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہوں گے اور انھوں نے اس کے لیے تیاریوں کا آغاز بھی کر دیا ہے مگر ایسے حالات کیوں پیدا ہو سکتے ہیں اور ان میں کس کا فائدہ ہوگا؟

Read more