کانپور میں سرعام مسلمان رکشے ڈرائیور کی پٹائی کی وائرل ویڈیو، تین ملزمان گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا

دو روز قبل سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں چند افراد ایک رکشہ چلانے والے کی پٹائی کر رہے ہیں اور اس کی تقریباً سات سالہ بیٹی پریشان نظر آرہی ہے۔

Read more

نوجوت سواہنی: ہاتھ سے چلنے والی واشنگ مشینوں کی پہلی کھیپ عراق میں مہاجر کیمپ کے لیے روانہ

ایک سکھ طالب علم کی ایجاد کردہ ہاتھ سے چلنے والی کپڑے دھونے کی مشینوں کی پہلی کھیپ کو شمالی عراق کے ایک مہاجر کیمپ کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔

Read more

افغانستان پر طالبان کی چڑھائی اور امریکہ کی سرد مہری، پاکستان کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

وزیرِ اعظم عمران خان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ سے یہ امید ہے کہ وہ خطے میں رہنے والے افغان عوام کو یہ یقین دلائے گا کہ افغانستان سے انخلا کا فیصلہ امریکہ کا تھا۔

Read more

بھونگ مندر میں توڑ پھوڑ: کمسن ہندو بچے کی توہین مذہب کے الزام میں گرفتاری، ایس ایچ کو برطرف نہ کرنے پر سپریم کورٹ برہم

جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یار خان کی پولیس کے سرربراہ اسد سرفراز کا کہنا ہے کہ پولیس نے 8 سالہ ہندو بچے کے خلاف درج مقدمے میں توہین مذہب کی دفعات ختم کرنے کی سفارش کی ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز مہمان ٹیم 217 رنز پر آؤٹ، محمد عباس کی دو وکٹیں

ویسٹ انڈیز کی دعوت پر پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز 217 رنز بنائے جس کے جواب میں دن کے اختتام پر میزبان ٹیم نے محض دو رنز پر دو کھلاڑی گنوا دیے۔

Read more

پاکستان کا قومی ترانہ: دُھن کی تیاری سے لے کر ترانے کی منظوری تک پانچ برس میں کیا کیا ہوا؟

قومی ترانے کی دھن اور اس کے بول تیار کرنے کا کام پاکستان بنتے ہی شروع ہو گیا تھا مگر عام طور پر لوگ یہ نہیں جانتے کہ ایک موقع پر سورۃ فاتحہ کو بھی قومی ترانہ بنانے کی تجویز دی گئی تھی۔

Read more

قندھار: غزنی اور ہرات کے بعد طالبان کا افغانستان کے دوسرے سب سے بڑے شہر پر بھی قبضہ

طالبان نے افغانستان میں اپنی پیش قدمی کے دوران ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر قندھار پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان فوج سے جاری لڑائی میں اسے مسلح جنگجوؤں کی بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

شوبز ڈائری: کرینہ کی زندگی کا اصول ’نو گٹس نو گلوری‘ اور شلپا شیٹی کی ناختم ہونے والی مشکلات

حمل پر کرینہ کی بنداس کتاب، شلپا اور راج کندرہ کی مشکلیں مزید بڑھ گئیں اور امیتابھ بچن کی نواسی کا ویڈیو، یہ شب شامل ہے آج کی شو بز ڈائری میں

Read more

افغانستان: طالبان کے خوف سے گھربار چھوڑنے والوں کو کابل میں پناہ کی تلاش

افغانستان میں تشدد میں حالیہ اضافے اور طالبان کی جانب سے شمالی افغانستان میں متعدد علاقوں کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ہزاروں افراد نے وہاں سے جان بچا کر دارالحکومت کابل کا رخ کیا ہے۔

Read more

برٹش ایئر ویز کی پرواز 149: کیا کویت پہنچنے والی فلائیٹ خفیہ ’ملٹری انٹیلیجنس مشن‘ پر تھی؟

’برطانوی حکام کو امید تھی کہ پرواز پر سوار ان کے جاسوس کویت ایئرپورٹ پر اُتر جائیں گے اور جہاز عام مسافروں کو لے کر اگلی منزل کی طرف روانہ ہو جائے گا۔‘ مگر شاید کسی کے گمان میں نہ تھا کہ عراقی فوج اتنی جلد کویت ایئرپورٹ پر قبضہ کر لی گی۔

Read more

نازیہ حسن: وہ سکول یونیفارم پہنے مائیک پر کھڑی ہوئیں اور برصغیر میں موسیقی کی شکل بدل دی

زینت امان سے اپنی بیٹی کا تعارف کرواتے ہوئے منیزہ بصیر حسن کے ذہن میں شاید یہ خیال بھی نہیں آیا ہو گا کہ ان کے ڈرائنگ روم میں رکھے گٹار میں اپنے وقت کی اس مشہور اداکارہ کی دلچسپی ان کی بیٹی کے مستقبل کا فیصلہ کر دے گی۔

Read more

افغان حکومت اور فوج کی وہ کمزوریاں جو طالبان کی پے در پے فتوحات کی وجہ بن رہی ہیں

اس وقت جنگجو مکمل طور پر طاقتور نظر آ رہے ہیں اور افغان حکومت کنٹرول اپنے ہاتھ میں رکھنے کی جدوجہد کر رہی ہے۔ بظاہر یہی لگتا ہے کہ افغانستان میں تحفظ اور استحکام قائم کرنے کی نیٹو اور امریکہ کی کوششیں بھی سوویت یونین کی طرح ناکام ہو گئی ہیں۔

Read more

وکٹورین دور کا سیکس سکینڈل جس نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا تھا

اپریل سنہ 1892 میں سلطنت برطانیہ کے اندر انڈیا کی سب سے امیر شاہی ریاست کے شہر حیدرآباد میں انگریزی زبان میں ایک پمفلٹ تقسیم کیا گیا۔ اس پمفلٹ میں جو کچھ بیان کیا گیا اس سے ایک جوڑے یعنی مسلمان رئیس مہدی حسن اور انڈیا میں پیدا ہونے والی ان کی برطانوی اہلیہ ایلن گرٹریوڈ ڈونلی کی زندگی برباد ہو کر رہ گئی۔ 19ویں صدی کے ہندوستان میں بین النسل محبت نہیں ہوا کرتی تھی اور حکومت کرنے والے

Read more

داسو بس ’حملے‘ کی منصوبہ بندی ’این ڈی ایس اور را‘ نے افغانستان میں کی: شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپرکوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ پر حملے میں انڈین اور افغان خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں اور اس کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی۔

Read more

نور مقدم کیس: پولیس کے مطابق آلہ قتل پر مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے انگلیوں کے نشانات میچ کر گئے ہیں

اس قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ دونوں اہم ثبوتوں کی تصدیق لاہور کی فرانزک لیب سے حاصل ہونے والی رپورٹس سے ہوئی ہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اس کے علاوہ ملزم ظاہر جعفر کی فنگر پرنٹس کی رپورٹ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی سے بھی حاصل کی گئی ہے۔

Read more

ہاتھیوں کا عالمی دن: جنوبی انڈیا میں ہاتھی اور انسان ایک ساتھ کیسے گزر بسر کرتے ہیں؟

حالیہ سالوں میں جنگلی نر ہاتھی جنوبی انڈیا کے قصبوں میں آ رہے ہیں اور وہاں کے لوگوں کے ساتھ کامیابی کے ساتھ گزر بسر بھی کر رہے ہیں۔ اکثر ہاتھی انسانوں پر چڑھ دوڑنے کی کوشش نہیں کرتے جو ماضی میں خاصا عام تھا، تو اس نئے رویے کا راز کیا ہے؟

Read more

دردانہ بٹ: پاکستان کے سٹیج، ٹی وی اور فلم کی اداکارہ دردانہ بٹ جمعرات کی صبح وفات پا گئیں

پاکستان کے سٹیج، ٹی وی اور فلم کی اداکارہ دردانہ بٹ جمعرات کی صبح وفات پا گئیں ہیں، وہ گزشتہ چند برسوں سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں اور وفات سے قبل ونٹیلیٹر پر تھیں۔

Read more

اکبر لیاقت:لیاقت علی خان کے بیٹے کا علاج اور حکومت کی یقین دہانی

سوشل میڈیا پر ایک خط شیئر کیا جا رہا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’میرے شوہر اور قائد ملت لیاقت علی خان کے فرزند اکبر علی خان گذشتہ تین سال سے سنگین طبی مسائل سے دوچار ہیں۔‘

Read more

سلسلہ علی خیل: پاکستان میں مبینہ اغوا کا نشانہ بننے والی افغان سفیر کی بیٹی کا پہلا ویڈیو بیان

پاکستان میں افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی سلسلہ علی خیل کو 16 جولائی کو نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے اغوا کرنے کی کوشش کی اور جب ان پر حملہ کرنے میں ناکام رہے تو فرار ہو گئے۔

Read more

غزنی طالبان کے قبضے میں: ’طالبان کے شہر میں داخل ہوتے ہی میں نے گھر سے قومی پرچم اُتار دیا، کتابیں اور ٹی وی چھپا دیے‘

’رات بھر جاری شدید لڑائی کے بعد جب علی الصبح یہ اطلاع ملی کہ غزنی شہر پر طالبان کو قبضہ ہو چکا ہے تو میں نے فی الفور اپنے گھر کی چھت سے ڈش انٹینا اُتارا اور اس کے بعد گھر میں موجود بڑا ٹی وی سیٹ، کتابیں اور لیپ ٹاپ چھپا دیے۔‘

Read more

ہینگ ٹونگ 77: کراچی کے ساحل پر پھنسا بحری جہاز کیا واقعی سمندری سفر کے قابل نہیں رہا؟

مرکنٹائل میرین ڈپارٹمنٹ نے جہاز کی ری فلوٹنگ کے بعد کراچی پورٹ پر ہی لنگر انداز رکھنے کی ہدایت کی ہے تاوقتیکہ جہاز کی ضروری مرمت کر کے اسے سمندری سفر کے قابل نہ بنا لیا جائے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ہیرو نعمان علی ہوں گے، یاسر شاہ کہ بارش؟

کنگسٹن میں جمعرات سے شروع ہونے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی قسمت دیکھیے کہ اسے بھی اپنے آغاز سے پیشتر ہی مسلسل بارش کی نوید سنا دی گئی ہے جو اگرچہ وقفوں میں مگر میچ کے پانچوں ہی دن متوقع ہے۔

Read more

طالبان کا غزنی پر بھی کنٹرول کا دعویٰ، عمران خان کا کہنا ہے کہ طالبان اشرف غنی حکومت سے مذاکرات پر آمادہ نہیں

طالبان اور سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان نے صوبہ غزنی کے صدر مقام پر قبضہ کر لیا ہے۔ ادھر امریکی انٹیلیجنس کا ماننا ہے کہ اگر طالبان اسی رفتار سے آگے بڑھتے رہے تو وہ 30 دن تک کابل کا محاصرہ کر لیں گے اور شاید 90 دن میں اسے فتح کر لیں۔

Read more

کیتھی ہوکل: نیویارک کی پہلی خاتون گورنر جن کی زندگی خواتین کے خلاف گھریلو اور جنسی تشدد کے خلاف جدوجہد کرتے گزری

نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو پر عورتوں کو جنسی طور پر حراساں کرنے کے الزامات پر مستعفی ہونے کے بعد کیتھی ہوکل نیویارک کی پہلی خاتون گورنر بن جائیں گیں۔

Read more

گیری ایلن: دو دہائیوں پر محیط تحقیقات اور ایک عورت کی گواہی جو سیکس ورکرز کے قاتل کو گرفت میں لائی

’ایک خطرناک اور متشدد شخص‘ گیری ایلن 20 برس قبل اُس وقت کمرہ عدالت سے قتل کے الزامات سے بری ہو کر نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے جب عدالت نے انھیں بے گناہ قرار دے دیا تھا۔ مگر پولیس، صحافیوں اور گیری کے گھناؤنے جرائم کا شکار بننے والوں کو اُن کے مجرم ہونے کے بارے میں کوئی شبہ نہیں تھا۔ مگر پھر دو دہائیوں پر محیط تحقیقات، قانون میں تبدیلی اور ایک عورت کی گواہی نے آخر کار ایک ایسے قاتل کو سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کیا جو اپنے جرم کی سزا سے تقریباً بچ نکلا تھا۔

Read more

افغانستان میں طاقت کے حصول کی لڑائی اور طالبان کی ظالمانہ طرزِ حکمرانی کی حمایت

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور اسی دوران بی بی سی نے چند طالبان کمانڈروں سے بات کی ہے جو اب بھی حصول اقتدار کے بعد سخت ترین سزاؤں کی حمایت کرتے ہیں۔

Read more

طالبان کے زیر قبضہ علاقوں کی جیلوں سے قیدی کیوں آزاد کر دیے جاتے ہیں؟

افغانستان میں جن شہروں پر طالبان قبضہ کرتے ہیں سب سے پہلے وہ جیلوں کے تالے توڑ دیتے ہیں اور قیدیوں کو رہا کر دیتے ہیں جن میں خطرناک مجرم بھی شامل ہوتے ہیں مگر ایسا کیوں کیا جاتا ہے؟

Read more

لندن میں بیٹے کے نکاح میں شرکت کے لیے حکومت سے درخواست نہیں کروں گی: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ لندن میں اپنے بیٹے جنید صفدر کے نکاح میں شرکت کے لیے حکومت سے ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے کی درخواست نہیں کریں گی۔

Read more

پاکستان پر پابندیوں سے متعلق ٹرینڈ افغانستان میں 20 سال کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش ہے: معید یوسف

پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف ٹرینڈز سے متعلق رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف دانستہ طور پر جھوٹی خبروں پر مبنی مہم چلائی جا رہی ہے جس میں سرِفہرست انڈیا اور اب افغان حکومت بھی اس میں ملوث ہے۔

Read more

چاول کو پکانے سے پہلے بھگونا یا دھونا کیوں ضروری ہے؟

بی بی سی کی سیریز ‘ٹرسٹ می آئی ایم اے ڈاکٹر’ میں ان سوالات کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ چاول میں سنکھیا یا آرسنک کی موجودگی کتنا بڑا مسئلہ ہے؟ اور ہمیں غیر محفوظ مقدار سے نجات کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

Read more

ویگنر: کرائے کے روسی جنگجو گروپ کے لیبیا کی خانہ جنگی میں شمولیت کے شواہد

بی بی سی کی ایک تازہ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لیبیا کی خانہ جنگی میں ایک مشکوک روسی کرائے کا لڑاکا گروہ بڑے پیمانے پر سرگرم تھا جو کہ جنگی جرائم سے لے کر روسی فوج کے روابط میں رہا ہے۔

Read more

مولانا طارق جمیل: ہماری تبلیغ کا اصول ہے کہ ہم مذمت نہیں کرتے بلکہ مثبت بات کرتے ہیں

پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے یہ تاثر درست نہیں کہ وہ ملک میں ایک بڑا حلقۂ اثر رکھنے کے باوجود خواتین کے حقوق، لاپتہ افراد یا اظہارِ آزادی رائے جیسے معاملات پر بات نہیں کرتے اور ان معاملات پر اپنے معتقدین کی راہنمائی کرنے سے گریزاں ہیں۔

Read more

یوٹیوبر مبشر صدیق کی مداحوں سے التجا: ’میں پبلک پراپرٹی ہوں لیکن میرا خاندان پبلک پراپرٹی نہیں ہے‘

مٹی کے برتنوں میں کھانا پکاتے اور مٹی کے کچن میں مختلف پکوان پکاتے اور دیکھنے والے کو سکھاتے مبشر صدیق اپنے مداحوں کی توجہ اور محبت کا شکریہ کرتے کرتے ہاتھ جوڑ کر ان نے نہ ملنے کی درخواست کرنے تک کیوں آ گئے۔

Read more

اولمپک مقابلوں میں غیر متاثر کن کارکردگی: پاکستان میں کھیلوں کا بجٹ کہاں چلا جاتا ہے اور کس پر خرچ ہوتا ہے؟

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے ʹاگر پاکستان کو کھیلوں میں آگے جانا ہے تو وفاقی حکومت کو اپنے فنڈز بڑھانے ہونگے اور صوبائی حکومتوں کو بھی اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ چار میں سے تین صوبوں میں کھیلوں کا باقاعدہ کوئی وزیر ہی نہیں ہے۔ʹ

Read more

افغان طالبان کے ماضی اور آج کی حکمت عملی پر ایک نظر: طالبان حکمت عملی ماضی سے کتنی مختلف ہے؟

نوے کی دہائی میں طالبان تحریک کی ابتدا اگرچہ نوجوان مدارس کے طلبہ سے ہوئی تھی جو کہ جنگی اور سیاسی حکمت عملیوں سے نابلد تھے۔ مگر اب طالبان ایک منظم قوت بن چکے ہیں۔

Read more

آسام اور میزورم کی لڑائی: انڈیا کی دو ریاستوں کے درمیان جھڑپ جو ’دو ملکوں کے درمیان جنگ‘ بن گئی ہے

انڈین ریاست آسام اور میزورم کے درمیان جاری تنازع ایک پہاڑی علاقے کے بارے میں ہے دونوں ہی اس پر اپنا دعوی پیش کرتے ہیں اور دونوں ریاستیں دو ملکوں کی طرح لڑ رہی ہیں۔

Read more

افغانستان: انڈین صحافی دانش صدیقی کی ہلاکت پر سپن بولدک کے مقامی لوگوں اور طالبان کا کیا کہنا ہے؟

افغانستان میں حال ہی میں ایک انڈین فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کے قتل نے ان کے خاندان، دوستوں اور دنیا بھر میں صحافی برادری کو صدمہ پہنچایا ہے۔

Read more

نیرج چوپڑا کا ارشد ندیم سے متعلق بیان: ’پوڈیم پر پاکستان کے ارشد ندیم بھی ہوتے تو ایشیا کا نام ہو جاتا‘

اولمپکس میں انڈیا کو واحد طلائی طمغہ دلوانے والے نیرج چوپڑہ نے ایک نیوز چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ اگر پوڈیم پر انکے ساتھ پاکستان کے ارشد ندیم بھی ہوتے تو ایشیا کا نام ہوجاتا اور یہ کتنا اچھا ہوتا۔

Read more

لیونل میسی: پیرس سینٹ جرمین کے لیے کھیلنے پر آمادگی ظاہر کرنے والے میسی کو بارسلونا کیوں چھوڑنا پڑا؟

آرجنٹائن کے کپتان اور دنیا کے سب سے بڑے فٹبالروں میں شمار کیے جانے والے لیونل میسی بلآخر 21 برس کے بعد بارسلونا کو خیر آباد کہہ رہے ہیں۔ وہ اب پیرس کا رخ کررہے ہیں، جہاں وہ فرانس کے سب سے بڑے فٹبال کلب پی ایس جی یا پیرس سینٹ جرمین کی نمائندگی کریں گے۔

Read more

شہزادی لطیفہ کی کزن کے ساتھ تصویر منظر عام پر آنے کے بعد ان کو آزاد کروانے کی مہم ختم کر دی گئی

شہزادی لطیفہ کے والد، شیخ محمد بن راشد المکتوم، دنیا کے امیر ترین حکمرانوں میں سے ایک ہیں۔ وہ دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر بھی ہیں۔

Read more

حبیب بینک کی ’شرعی مشین‘:’اس مشین کی چھپی رسید پر حدیث لکھی ہوتی ہے کیا؟‘

حبیب بینک کے ایک حالیہ اشتہار کے حوالے سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر کئی سوالات اٹھائے ہیں جیسے کہ ایک مشین شریعت کے مطابق کیسے ہو سکتی ہے یا پھر یہ کہ پیسے دینے کا ایک سادہ عمل کیسے شرعی یا غیر شرعی ہو سکتا ہے۔

Read more

کوئٹہ میں چار ماہ میں دو دھماکے: کوئٹہ کا سرینا ہوٹل ہی بم دھماکوں کے نشانے پر کیوں ہے؟

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کے روز جو دو بم دھماکے ہوئے ان میں سے ایک نہ صرف نقصان کے حوالے سے بہت بڑا تھا بلکہ اس کا ہدف بھی سکیورٹی اور محل وقوع کے لحاظ ایک اہم علاقہ تھا۔ سرینا نہ صرف کوئٹہ کا واحد فائیو سٹار ہوٹل ہے بلکہ اس کے چاروں اطراف میں اہم سرکاری عمارتیں بھی ہیں۔

Read more

دلی حج ہاؤس کی تعمیر پر تنازع اور انڈین دارالحکومت میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کے حالیہ واقعات

اتر پردیش اور ملک کی کئی دیگر ریاستوں میں آئندہ چند مہینوں میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ حج ہاؤس کے خلاف مظاہرے اور مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تحریکیں انتخابی سیاست کا حصہ ہیں۔

Read more

کرینہ کپور اور سیف علی خان کے دوسرے بیٹے کا نام ’جیہ‘ ہے یا ’جہانگیر‘، سوشل میڈیا پر گرما گرم مباحثہ

رواں سال فروری میں کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں دوسرے بچے کی ولادت ہوئی جس کے بعد لوگوں نے اس کے نام کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دیں تاہم جوڑے نے اپنے نوزائیدہ بچے کا نام ظاہر نہیں کیا۔ پانچ ماہ بعد بچے کے نانا یعنی اداکار رندھیر کپور نے جولائی میں میڈیا کو اس کا نام ‘جہ’ ہے۔

Read more

قندھار سے کابل تک، طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں سفر: ’خواتین کی تصویریں کھینچنے سے فحاشی و عریانی پھیلتی ہے‘

قندھار سے کابل تک پورے راستے میں بھی صرف شہروں میں ہی افغان حکومت کی رٹ تھی، جبکہ شہروں کے مضافات سے لے کر دور دراز گاؤں تک تمام علاقوں پر طالبان کا غلبہ نظر آیا۔ داؤد (فرضی نام) نے گذشتہ دنوں قندھار سے کابل تک بذریعہ سڑک سفر کیا اور اپنے سفر کا آنکھوں دیکھا حال بی بی سی کو سنایا۔

Read more

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر سمیت تمام ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پہلے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت دیگر ملزمان کے نام بلیک لسٹ میں شامل کر دیے گئے تھے تاہم اب انھیں ای سی ایل میں بھی ڈال دیا گیا ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: افغانستان کا دفاع کرنا افغان افواج کی ہی ذمہ داری ہے، امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان کی عوام کو اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا اور ملک کا دفاع ان کی اپنی افواج کی ذمہ داری ہے۔ دوسری جانب قطر میں ملاقات کے دوران توقع ہے کہ امریکی حکام افغان طالبان پر زور دیں گے کہ وہ عسکری کارروائیں بند کریں اور سیاسی طور پر معاملات طے کریں۔

Read more

سونا: پاکستان میں قرض کے لیے بینک میں گروی رکھا سونا کتنا محفوظ ہے؟

بینکوں میں سونا گروی رکھوا کر اس کے عوض قرض لینا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن حال ہی میں بینکوں میں ہونے والی چوریوں نے اکثر افراد کے کان کھڑے کر دیے ہیں اور یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ آخر بینکوں میں رکھا سونا کتنا محفوظ ہے۔

Read more

ڈاکٹر روتھ فاؤ: پاکستان میں جذام کے مریضوں کی ماں جو آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں

ڈاکٹر فاؤ کہا کرتی تھیں کہ اُن کی پیدائش کا ملک بےشک جرمنی ہے لیکن دل کا ملک پاکستان ہے اور اُن کا دل صرف پاکستان کے لیے ہی دھڑکتا ہے۔

Read more

ارتھ فوٹو 2021: بیٹی کو تعلیم دلوانے والے کسان خاندان کی تصاویر نے عالمی مقابلہ جیت لیا

انگلینڈ کے محکمہ جنگلات اور رائل جیوگرافیکل سوسائٹی نے 55 تصاویر اور چار فلموں کی شارٹ لسٹ میں سے چھ زمروں میں جیتنے والوں کا انتخاب کیا۔

Read more

محرم الحرام اور ہجری کیلنڈر: نئے اسلامی سال کا آغاز مختلف ممالک میں مختلف کیوں؟

رواں برس بھی متعدد عرب ممالک میں نئے ہجری سال کا آغاز گریگورین کیلنڈر کے مطابق پیر نو اگست سے ہوا جبکہ پاکستان اور سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں یہ سال منگل دس اگست سے شروع ہوا ہے۔

Read more

پیدائش کے وقت سیب جتنی وزنی دنیا کی سب سے ننھی بچی 13 ماہ بعد ہسپتال سے گھر لوٹ گئی

سنگاپور کے ایک ہسپتال میں محض 212 گرام وزن کے ساتھ وقت سے پہلے پیدا ہونے والی ایک بچی کو 13 ماہ تک انتہائی نگہداشت میں رہنے کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Read more

اولمپکس اور کرکٹ: اولمپکس مقابلوں میں کیا کبھی کرکٹ شامل تھی یا ہو سکتی ہے؟

ٹوکیو میں اختتام پذیر ہونے والے اولمپکس کے دوران انڈیا پاکستان میں کھیلوں سے محبت کرنے والے بہت سارے افراد کے ذہنوں میں ایک سوال ضرور پیدا ہوا ہو گا کہ اب تک کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟

Read more

کرس الیگزینڈر: پاکستان پر پابندیوں کا مطالبہ کرنے والے کینیڈا کے سابق وزیر

کرس الیگزینڈر نے افغان فوج اور طالبان کے درمیان جنگ کو ’پاکستان کی پراکسی وار‘ کہا تھا اور پاکستانی حکام پر افغانستان میں طالبان کے ذریعے مداخلت کرنے کا الزام لگایا۔

Read more

افغانستان میں طالبان: صحافیوں کی دعوت، بغیر داڑھی اور ویزا اینٹری: طالبان کا افغانستان کیسا تھا؟

سنہ 1997 میں طالبان کے افغانستان پر قبضے کے ابتدائی دنوں کے دوران کیے جانے والے ایک سفر کی چند یاداشتیں جو اس وقت کے طالبان کے قوانین، خواتین پر پابندیوں، انسانی حقوق کی صورتحال اور برسوں سے جاری خانہ جنگی کے بعد کی صورتحال کے بارے میں یاد دلاتا ہے۔

Read more

ایوب خان کا مضحکہ خیز ایبڈو قانون اور سیاسی محرومیوں کا نکتہ آغاز

ایوب خان نے اقتدار پر قبضہ کرنے کے چند ہی ماہ کے بعد الیکٹیو باڈیز ڈسکوالیفیکیشن آرڈر نامی ایک قانون نافذ کیا جس کے تحت سیاستدانوں کی ایک بڑی تعداد یا تو نااہل ہوئی یا یا انھوں نے رضاکارانہ طور پر نااہلی قبول کی۔

Read more

قرض جمع کرنے والوں کے شرمناک حربے: ’اگر میں نے قرضہ واپس نہ کیا تو وہ میرا گردہ نکال لیں گے‘

افریقی صحافیوں کی جانب سے بھیجے گئے خطوط کے سلسلے میں، کینیا کے براڈ کاسٹر وائیگا ماورا نے ڈیجیٹل لینڈنگ ایپس کے ذریعے دیے گئے قرضوں کی وصولی کے لیے قرض دینے والوں کے دھمکی آمیز حربوں اور ان کے ردِعمل میں عوامی غم و غصے پر روشنی ڈالی ہے۔

Read more

ماحولیاتی تبدیلی کا پہلا بڑا سائنسی جائزہ: اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ’نہ تاخیر کی گنجائش ہے نہ غلطی کی‘

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریز نے پیر کو شائع ہونے والی رپورٹ کو انسانیت کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار دیا۔ ’اگر ہم اب ہی سر جوڑیں تو ہی ہم بڑے پیمانے پر ماحولیاتی تباہی سے نمٹ سکتے ہیں۔ لیکن جیسے آج کی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے اس معاملے میں نہ تاخیر کی گنجائش ہے نہ غلطی کی۔‘

Read more

ٹوکیو اولپکس 2020: جذبے کی اعلی مثالوں سے لے کر ایک غیر متوقع منگنی تک، ٹوکیو اولمپکس کے سب سے متاثر کن لمحات

کووڈ 19 کے حفاظتی اقدامات کے باعث دو ہفتوں تک چلنے والے ان مقابلوں میں تماشائیوں کی کمی تو تھی ہی لیکن دلوں کو گرما دینے والے بہت سارے متاثر کن لمحات بھی تھے جس کا مطلب ہے کہ ان اولمپکس مقابلوں کو یاد رکھنے کی واحد وجہ کورونا وائرس کی پابندیاں ہی نہیں ہوں گی۔

Read more

مُکھی ہاؤس: حیدرآباد کا وہ محل نما گھر جس کی کہانیاں ’دھرم‘ اپنے بچوں کو امریکہ میں بھی سناتی رہیں

مُکھی ہاؤس سنہ 1920 میں ایک بااثر سندھی ہندو خاندان کے سربراہ مکھی پریتم داس کے بیٹے مُکھی جیٹھ آنند نے تعمیر کروایا تھا۔ مُکھی خاندان اس محل نما گھر میں 26 سال رہا اور پھر برِصغیر کی تقسیم کے بعد مُکھی خاندان کے افراد نے ایک ایک کر کے یہاں سے ہجرت کی۔

Read more

بی-52: شبرغان میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملے کرنے والا امریکی بمبار طیارہ جو ویتنام کی جنگ سے تباہی پھیلاتا چلا آ رہا ہے

افغانستان میں بی 52 بمبار طیاروں کا دوبارہ استعمال یقیناً امریکی حکومت کی نئی دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کے تحت غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد افغان حکومت اور فوج کے ساتھ تعاون کیا جا رہا ہے۔

Read more

ہرات: افغانستان کا پرامن سمجھا جانے والا شہر جہاں فوج اور طالبان میں لڑائی کے دوران ’ڈر اور خوف کا ماحول ہے‘

افغانستان میں طالبان جنگجوؤں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی اب کئی بڑے شہروں کی سڑکوں تک پہنچ گئی ہے۔ ملک کے تیسرے سب سے بڑے شہر ہرات میں بھی حالات کچھ ایسے ہی ہیں۔

Read more

حامد میر کا بی بی سی ہارڈ ٹاک پر انٹرویو: ’عمران خان پابندی کے ذمہ دار نہیں لیکن وہ بےبس ہیں، میری مدد نہیں کر سکتے‘

پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ پر تیقید کے بعد پابندی کا سامنا کرنے والے سینیئر صحافی اور ٹی وی میزبان حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس پابندی کے ذمہ دار نہیں لیکن وہ ایک بےبس وزیراعظم ہیں اور ان کی مدد نہیں کر سکتے۔

Read more

آٹو کمپنی نسان کے سابق چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کے کہانی

نسان کے وکیل رویندرپاسی کمپنی کے چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کو انتہائی قریب سے دیکھنے والوں میں سے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنیاں سینیئر ایگزیکٹوز کو مستقل بنیادوں پر بے دخل کرتی رہتی ہیں لیکن شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہے جیسا اس ڈرامائی معاملے میں ہوا کہ کمپنی نے اپنے ایک وقت کے بورڈ روم سپر سٹار کارلوس غصن سے چھٹکارا حاصل کیا۔

Read more

جب بارسلونا چھوڑنے کے نام پر میسی رو دیے: ’میں اس کلب کو چھوڑنا نہیں چاہتا۔ مجھے اس کلب سے محبت ہے‘

بارسلونا کے اہم ترین گول سکورر لیونل میسی 21 برس بعد کلب کو الوداع کہہ رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کے لیے یہ ایک بے حد مشکل فیصلہ ہے۔

Read more

نائجیریا: سات سال بعد بوکو حرام کی قید سے رہا ہونے والی طالبہ دو بچوں اور شوہر کے ہمراہ واپس

نائجیریا کے سکول سے سنہ 2014 میں اسلامی جنگجو تنظیم بوکو حرام کی جانب سے اغوا ہونے والی طالبان میں سے ایک رہائی کے بعد اپنے خاندان سے دوبارہ مل گئی ہے۔

Read more

عثمان خان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرنے والا عدالتی کمیشن کسی نتیجے پرپہنچے بغیر ختم

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی موت کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کے لیے قائم کیے گئے بلوچستان ہائیکورٹ کے دو ججوں پر مشتمل عدالتی کمیشن کو کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم کر دیا گیا ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: ترکی آخر افغانستان میں کیا حاصل کرنا چاہتا ہے اور وہ طالبان سے کیسے نمٹے گا؟

افغانستان سے نیٹو فوجیوں کے انخلا کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ ترکی اپنے فوجیوں کو وہاں تعینات کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ تاہم صدر اردوغان کی حکومت پر یہ الزام بھی لگایا جا رہا ہے کہ اس نے افغانستان میں امریکہ کی دعوت قبول کر لی ہے جبکہ طالبان کی پیش قدمی کی وجہ سے وہاں سکیورٹی ایک بڑا خطرہ ہے۔

Read more

انڈیا: سرکاری سکولوں میں پڑھانے والی اساتذہ کا ماہواری کے دوران تین دن کی چھٹی کا مطالبہ

اساتذہ کا کہنا ہے کہ انھیں ماہواری کے دوران ان علاقوں تک لمبا سفر کرنا پڑتا ہے جہاں پبلک ٹرانسپورٹ بھی نہیں جاتی اور سکولوں میں گندے بیت الخلا ہیں جو ناقابل استعمال ہیں اور یہ سب چیزیں ان کی تکلیف میں اضافہ کرتی ہیں۔ تاہم اس مطالبے پر تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ماہواری کے دوران چھٹی مانگنا خود خواتین کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ کمپنیاں اس بہانے کو استعمال کرتے ہوئے کم سے کم خواتین کو ملازمت پر رکھیں گی۔

Read more

سعودی عرب: ویکسین لگے غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دے دی گئی، پاکستانی زائرین کے لیے قرنطینہ لازمی

کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سعودی عرب نے 9 اگست سے ان غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوا لی ہو۔

Read more

چین کے ’جارحانہ‘ سفارت کار چن گینگ کی امریکہ میں بطور سفیر تعیناتی

چین نے اپنے جارحانہ سفارت کاروں کی نئی کھیپ میں سے ایک کو امریکہ میں سفیر بنا کر بھیجا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سیدھی اور سخت بات کرنے کے عادی ہیں۔

Read more

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی اپنے دفتر سے نجی مارکیٹنگ کی تشہیر: ’سوری صاحب تشہیر کے لیے کوئی اور جگہ نہیں ملی‘

اس ویڈیو بیان کے بعد صارفین میں سے کسی نے قاسم علی سوری کو ’سرکاری پراپڑٹی ڈیلر‘ کہا تو کسی نے یہ سوال کیا کہ کیا سرکاری عہدے پر ہونے اور پھر اپنے دفتر میں بیٹھ کر کسی نجی کمپنی کی ایسی تشہیر کی جا سکتی ہے۔

Read more

طالبان کا سرِ پل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ، ’امریکی بی 52 طیاروں کی شبرغان پر بمباری‘

افغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز میں قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم تاحال سرکاری سطح پر اس حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی۔ دوسری جانب افغان وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فضائیہ کے بی 52 لڑاکا طیاروں نے گذشتہ شام شبرغان میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا۔

Read more

خلائی سفر اور انسانیت کا مستقبل: کیا انسانوں کے لیے کہکشاں میں جا کر بسنا ممکن ہے؟

کھرب پتیوں کی خلائی سیر کے بارے میں سرخیوں کے پیچھے یہ تصور پوشیدہ ہے کہ زمین سے باہر کائنات میں آبادیاں انسانی مستقبل کو بچا سکتی ہیں۔ مگر یہ خیال پیدا کیسے ہوا؟

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپوں میں پھنسے زخمیوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کی مشکلات میں اضافہ

افغانستان کے تین اہم شہروں کو بچانے کے لیے افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی میں عام شہری پھنس گئے ہیں۔ قندھار اور لشکر گاہ میں ڈاکٹروں نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں لڑائی کا شکار ہونے والوں کی دیکھ بھال کرنے میں کتنی دشواریاں پیش آ رہی ہیں۔

Read more

کوئٹہ پولیس کا اے این پی رہنما ملک عبداللہ کاسی کے اغوا میں ملوث پانچ افراد کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کا دعویٰ

یاد رہے کہ قبائلی اور سیاسی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو 26جون کو کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کی تشدد زدہ لاش پانچ اگست کو پشین کے علاقے سرانان سے برآمد کی گئی تھی اور ان کے طبی معائنے کے بعد یہ بات سامنے آئی تھی کہ اغوا کاروں نے انھیں ‘بدترین تشدد’ کا نشانہ بنایا تھا۔

Read more

افغانستان پر سلامتی کونسل کا اجلاس: بولنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان کا اظہار افسوس

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کی جانب سے سامتی کونسل کے صدر سے اجلاس میں افغان امن عمل اور اس معاملے کے حل کے لیے اپنا موقف بیان کرنے کی درخواست کو قبول نہیں کیا گیا اور اسے اس پر افسوس ہے۔

Read more

نیرج چوپڑا کا طلائی تمغہ اور ارشد ندیم کی پانچویں پوزیشن: انڈیا میں صارفین خوشی سے نہال، پاکستان میں ارشد ندیم کے چرچے

ٹوکیو اولمپکس 2020 میں جیولن تھرو کے فائنل میں ویسے تو 12 ایتھلیٹس حصہ لے رہے تھے لیکن کم از کم جنوبی ایشیا کے دو ممالک کی تمام تر توجہ پاکستان اور انڈیا سے تعلق رکھنے والے ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پر تھی۔

Read more

9/11 حملے کے متاثرہ خاندانوں کا جو بائیڈن کو خط: ’سعودیوں کا کردار سامنے لائیں ورنہ میموریل میں شرکت نہ کریں‘

امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین نے صدر جو بائیڈن سے ان حملوں میں ملوث سعودیوں کے کردار کو سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں انھیں میموریل سروس (یعنی ہلاک ہونے والوں خراجِ تحسین) میں شرکت نہ کرنے کا کہا گیا ہے۔

Read more

ماہرہ خان کی فلم ’پرنس چارمنگ‘: سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی اداکاری کی دھوم لیکن فلم کے موضوع پر رائے منقسم

اگر سوشل میڈیا پر اس فلم پر جاری بحث پر نظر دوڑائی جائے تو ایک بات تو صاف ظاہر ہے کہ اس فلم میں ماہرہ خان کی اداکاری پر شاید ہی کسی نے سوال اٹھایا ہو تاہم اس فلم کے موضوع کے حوالے سے لوگوں کی رائے کسی حد تک منقسم نظر آتی ہے۔

Read more

ٹوکیو اولمپکس 2020: پاکستان کی آخری امید بھی دم توڑ گئی، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

ارشد ندیم بھی پاکستان کا میڈل جیتنے کا 29 سالہ انتظار ختم کرنے میں ناکام رہے ہیں اور انھوں نے جیولن تھرو کے فائنل ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ ٹوکیو میں ہونے والے جیولن تھرو کے فائنل مقابلوں میں 87 اعشاریہ صرف تین میٹر دور جیولن پھینکنے والے نیرج چوپڑا نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔

Read more

عامر میر اور عمران شفقت کی حراست: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی کے نتیجے میں لاہور سے دو صحافیوں کی گرفتاری

اتوار کی صبح لاہور میں وفاقی تفتیشی اتھارٹی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے دو علیحدہ کارروائیوں میں صحافی حامد میر کے بھائی عامر میر اور یوٹیوب ولاگر عمران شفقت کو حراست میں لے لیا ہے۔

Read more

ایوب آفریدی قلعہ: حاجی ایوب خان آفریدی کا لنڈی کوتل میں وہ محل نما گھر جہاں سی آئی اے کے اعلیٰ عہدیدار بھی مہمان بنے

اس محل نما رہائش کی تعمیر میں چار برس لگے جس کے دوران کوئی چار سو مزدور اس پر دن، رات کام کرتے تھے۔ 80 کی دہائی میں بننے والے اس محل کے لیے جدید ترین خودکار دروازے، سونے کے برتن، باتھ روم کا سامان اور فرنیچر وغیرہ بیرون ملک سے منگوایا گیا تھا۔

Read more

افغانستان: طالبان کی جانب سے خطرے سے دوچار برطانوی میڈیا کے لیے کام کرنے والے افغان صحافیوں کو برطانیہ منتقل ہونے کی پیشکش کی جائے گی

برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسے افغان صحافی جو برطانوی میڈیا کے لیے کام کرتے رہے ہیں اور انھیں طالبان کی جانب سے فوری خطرہ ہے، انھیں برطانیہ منتقل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔

Read more

حسن ناصر: قلعہ لاہور میں دورانِ حراست ہلاک ہونے والے کمیونسٹ رہنما جن کی والدہ نے ان کی لاش پہچاننے سے انکار کر دیا

لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں قبرکشائی کی کارروائی کے دوران ایک بزرگ خاتون آگے بڑھتی ہیں۔ لاش کے بالوں کو ٹٹولتی ہیں، ماتھے کو گھورتی ہیں اور دانتوں پر ایک ماہر دندساز کی طرح غور کرنے کے بعد پیروں کی ساخت دیکھی ہیںپھر ان کی آماز بلند ہوتی ہے ’یہ میرے بیٹے کی لاش نہیں ہے۔‘

Read more

’تیری یاد‘: نوے دن میں مکمل ہونے والی پاکستان کی پہلی فلم جو بُری طرح فلاپ ہوئی

’تیری یاد اتنی بری فلم نہیں تھی کہ لگتے ہی فلاپ ہو جاتی۔ لیکن دیوان سرداری لال نے تیزی سے شوٹنگ مکمل کر کے دس ہزار آٹھ سو فٹ کے رش پرنٹ آگے پیچھے جوڑ کر، بنا کسی ایڈیٹنگ کے ریلیز کر دیا۔‘

Read more