کووڈ 19: چین میں کورونا کی نئی لہر جس نے بیجنگ سمیت پانچ صوبوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
چین کے شہر نانجنگ کے مصروف ہوائی اڈے پر اس وائرس کا پتا لگنے کے بعد عہدیداروں کا خیال ہے کہ موجودہ لہر وائرس کی انتہائی متعدی ڈیلٹا قسم سے منسلک ہے۔
Read moreچین کے شہر نانجنگ کے مصروف ہوائی اڈے پر اس وائرس کا پتا لگنے کے بعد عہدیداروں کا خیال ہے کہ موجودہ لہر وائرس کی انتہائی متعدی ڈیلٹا قسم سے منسلک ہے۔
Read moreکسی پرتشدد بچے کو سنبھالنا ایک نہایت مشکل کام ہے اور اس متعلق اکثر بات تک نہیں کی جاتی۔ سنہ 2010 میں آکسفرڈ یونیورسٹی کے محققین نے بچوں کے والدین پر تشدد کے بارے میں پولیس کے اعداد و شمار کا پہلا تجزیہ کیا تھا جس سے پتہ چلا کہ 12 ماہ کے عرصے میں لندن میں اس طرح کے 1900 واقعات ریکارڈ ہوئے۔
Read moreبرصغیر پر برطانوی سامراج کے قبضے کے خلاف کام کرنے والی غدر پارٹی کے رکن ادھم سنگھ نے سنہ 1919 میں انڈین پنجاب کے جلیانوالہ باغ میں ہونے والے قتل عام کے بعد بدلہ لینے کے لیے پنجاب کے سابق لیفٹیننٹ گورنر مائیکل او ڈائر کو لندن میں قتل کر دیا۔
Read moreبالی وڈ کے تین بڑے خان، شاہ رخ، سلمان اور عامر، آج بھی اپنی فلموں کے سیاسی بایکاٹ سے کیوں ڈرتے ہیں اور شلپا شیٹی کو کیا فکر لگی ہوئی ہے؟ جانیے اس ہفتے کی شوبز ڈائری میں۔
Read moreانڈیا میں برہمن لڑکی سے شادی کرنے والے دلت نوجوان انیش کمار چودھری کو 24 جولائی کو قتل کر دیا گیا تھا۔ انکے گھر والوں کا الزام ہے کہ اس قتل کے پیچھے انیش کے سسرال والوں کا ہاتھ ہے۔
Read moreالیکشن کمیشن نے وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی حثیت سے اپنی جماعت میں الیکشن نہ کروانے پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا ہے۔
Read moreافریقی ملک ایکویٹوریئل گِنی کے صدر کے بیٹے کے اثاثے برسوں سے ملک کی بڑھتی ہوئی دولت کے ساتھ ساتھ بڑھتے رہے ہیں۔ یہ افریقی ملک برِاعظم افریقہ کا سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک ہے۔
Read moreپاکستان میں صحت کے حکام کے مطابق ملک میں کووڈ 19 کی چوتھی لہر کی وجہ ممکنہ طور پر وائرس کی ڈیلٹا قسم ہے جو دوسری اقسام کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Read moreایک طرف اففان طالبان کا وفد چین جا کر چینی وزیر خارجہ سے ملا ہے تو دوسری طرف امریکی وزیر خارجہ اپنے انڈین ہم منصب سے ملے ہیں۔ ان دو طرفہ ملاقاتوں میں زیر بحث موضوع افغانستان سے وابستہ مفادات کا مستقبل ہے۔
Read moreمحمکہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل احمد ریاض کے مطابق مون سون میں اتنی بارش ہونا معمول کی بات ہے جبکہ سنہ 2001 میں اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران 600 ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ کی گئی تھی لیکن سیلابی صورتحال پیدا نہیں ہوئی۔ تو پھر معمول کی اتنی بارش نے ای الیون میں اتنی زیادہ تباہی کیوں مچائی؟
Read moreپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان آئے پناہ گزینوں میں سے بیشتر عناصر طالبان کی حمایت کرتے ہیں تاہم پاکستان کے پاس کوئی طریقہ نہیں جس سے وہ یہ پتہ لگا سکے کہ کون طالبان کا حامی ہے اور کون نہیں۔
Read moreگذشتہ ہفتے انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں ایک 17 سالہ لڑکی نیہا پاسوان کو مبینہ طور پر اس کے خاندان کے افراد کی طرف سے جینز پہننے کی وجہ سے اس بے دردی سے مار پیٹ کا نشانہ بنایا گیا کہ اس کی موت واقع ہوگئی۔
Read moreرواں برس کے اختتام تک امریکی فوجوں کے عراق سے انخلا کے باوجود تھوڑی تعداد میں امریکی فوجی عراقی سرزمین پر موجود رہیں گے اور مغرب بھی عراق پر نظریں جمائے رکھے گا تاکہ وہاں سے کوئی جہادی گروپ منظم ہو کر ایک بار پھر مغربی ممالک پر حملوں کے لیے نہ نکل پڑے۔
Read moreامریکہ میں صحت عامہ کے انتظامی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے گذشتہ ماہ خواتین میں جنسی خواہش کو بڑھانے والی ایک نئی دوائی کی منظوری دی ہے۔
Read moreبلوچستان کے علاقے خضدار کے مرکزی جیل کا ایک قیدی اپنے ناکردہ گناہ کی سزا کاٹ رہا تھا اور اس کے تو وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ انصاف خود ان کے پاس چل کر آئے گا اور صرف پانچ منٹ میں اس کی بریت بھی ہو جائے گی۔
Read moreجب جے پور کے مہاراجہ من سنگھ دوئم نے گایتری دیوی کی والدہ سے رشتے کی بات کی تو انھوں نے یہ پیشکش مسترد کر دیا۔ کیونکہ وہ اس سے قبل دو بار شادی کر چکے تھے۔ تاہم والدہ سے اجازت نہ ملنے کے باوجود گایتری اور مہاراجہ کا رومانس بیرونِ ملک جاری رہا۔
Read moreدنیا کا سب سے بڑا نیلم سری لنکا کے ایک جوہری کے صحن میں کنوئیں کی کھدائی کے دوران دریافت کیا گیا ہے۔
Read moreپردیس اور دلرببا جیسے ذراموں سے شناخت بنانے والی نوجوان اداکارہ درِفشاں سلیم نے آنکھ کھولتے ہی کیمرا، لائٹس اور ایکشن دیکھا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ اگر صرف اقربا پروری پر ان کو کام مل رہا ہوتا تو ڈرامے ‘دلربا’ میں ان کا کردار چھوٹا نہ ہوتا۔
Read moreامریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چین ملک کے مغربی حصے میں جوہری میزائلوں کے ‘سائلو فیلڈز’ یا زیر زمین ٹھکانوں کا ایک جال بنا رہا ہے۔
Read moreنور مقدم کے قتل کے کیس میں مرکزی ملزم کی جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کر کے اسے پولیس کی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو سی سی ٹی وی فٹیج کے فرانزک کے لیے لاہور لے جایا جائے گا۔
Read moreمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انھوں نے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
Read moreچین کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں پاکستان کے ساتھ ‘مشترکہ اقدامات’ کرے گا تاکہ اسے دہشت گردی کا گڑھ بننے سے روک سکے لیکن یہ بات انڈیا کے لیے کتنی باعث فکر ہے؟
Read moreاسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر سے متعلق یہ سوال ہوچھے جا رہے ہیں کہ انھیں امریکی شہری ہونے کی بنیاد پر امریکہ سے کس قسم کی مدد حاصل ہو سکتی ہے۔
Read moreافغانستان کے صوبہ قندھار میں چند روز پہلے قتل ہونے والے مزاحیہ فنکار نذر محمد عرف خاشہ زوانکے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاشہ کو گھر سے مسلح افراد اٹھا کر لے گئے تھے اور پھر ایک درخت کے پاس سے اس کی لاش ملی تھی۔
Read moreحسن علی کی فارم گو ایک ایسا مثبت پہلو ہے جس کی روشنی میں پاکستانی بولنگ اپنا قبلہ درست کرنے کی کوشش کر سکتی ہے کیونکہ حارث رؤف اور دیگر احباب کے اکانومی ریٹ ایسے گھمبیر ہیں کہ ورلڈ کپ میں فیورٹ کی دوڑ میں شمولیت حقیقت سے پرے کی بات لگتی ہے۔
Read moreنسیم بی بی کے ماموں محمد رمضان کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں کو پڑھائی سے کوئی لینا دینا نہیں مگر نسیم بی بی اکثر کہا کرتی تھیں کہ وہ چاہتی تھیں کہ ان کا بیٹا گداگری سے وابستہ نہ ہو بلکہ وہ سکول جائے، تعلیم حاصل کرے اور بابو بنے۔
Read moreپاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان نے امریکی نشریاتی ادارے پی بی ایس سے بات کرتے ہوئے ریپ اور خواتین کے لباس میں سے متعلق اپنے گذشتہ بیانات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریپ سے متاثرہ خاتون پر اس کی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی بلکہ صرف اس کا ارتکاب کرنے والا ہی ریپ کا ذمہ دار ہوتا ہے۔
Read moreان کی صبح کا آغاز رومانوی انداز میں ہوتا تھا بالی کو گلابوں میں تولا جاتا اس کے بعد میر ناز ان پر پھول نچھاور کرتے تھے، جب کبھی وہ لاہور جاتیں واپسی پر راستے میں پھول بچھائے جاتے، پھر ایسا کیا ہوا کہ مرتے وقت میر ناز نے انھیں شکل تک نہ دیکھنے دی۔
Read moreافغانستان میں تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے طالبان جنگجوؤں نے گزشتہ دو ماہ میں جتنے علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے اتنا وہ سنہ 2001 میں اقتدار سے علیحدہ کیے جانے کے بعد سے کبھی نہیں کر سکے تھے۔
Read moreپاکستانی ڈرامہ ’دل نا امید تو نہیں‘ میں ملک میں پائے جانے والے گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد اور اُن کی سرپرستی کرنے والے طاقتور لوگوں اور ان کی کام کرنے کی طریقہ کار کی عکاسی کی گئی ہے مگر یہ ڈرامہ متنازعہ بھی ہے۔
Read moreکو پیما علی سدپارہ کی لاش کے ٹو کے ’بوٹل نیک‘ سے 300 میٹر نیچے جبکہ پہلی لاش ’بوٹل نیک‘ سے 400 میٹر نیچے ملی ہے، یہ مقام ڈیتھ زون میں 8200-8400 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ ان کی لاشوں کو نیچے لانے میں کئی خطرات ہیں جن کے بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی نے مختلف ماہرین سے بات کی ہے۔
Read moreپولیس کے مطابق گذشتہ دس ماہ سے بھائیوں نے مبینہ طور پر اپنی سگی بہن کے گلے اور پاؤں میں زنجیریں ڈال کر اسے قید کر رکھا تھا تاکہ وہ عدالت جا کر سابق شوہر سے بچوں کے خرچے کے مقدمے کی پیروی نہ کر سکے۔
Read moreسندھ کے وزیر اعلیٰ کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کو ضلع بدین سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Read moreپاکستان کے شہر اوکاڑہ میں پولیس کو ان پانچ افراد کی تلاش ہے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے ایک بکری کے ساتھ جنسی فعل کے بعد تشدد کر کے اسے مار دیا ہے۔ اوکاڑہ کے علاقے ستگھرہ کی پولیس کے مطابق بکری موقع پر ہلاک ہو گئی اور ملزمان وہاں سے فرار ہو گئے۔
Read moreاسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں گرفتار چار افراد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔
Read moreوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک فنکار نے ایک پتلے کو شہر کے ایک مصروف چوارہے پر درخت سے لٹکا کر معاشرے میں خواتین پر بڑھتے ہوئے مظالم پر سخت سزائیں دینے کا مطالبہ کرنے کا انوکھا انداز اختیار کیا ہے۔
Read moreگذشتہ چند ماہ میں تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے صرف قبائلی علاقوں کو ہی نشانہ نہیں بنایا گیا بلکہ رواں برس اپریل میں کوئٹہ شہر کے سب سے محفوظ سمجھے جانے والے علاقے میں واقع سرینا ہوٹل کو بھی خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ پاکستان میں دہشتگردی کی یہ تازہ کارروائیاں تحریک طالبان پاکستان کے ایک بار پھر متحرک ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔
Read moreپاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف آج 19 سال کی عمر میں دنیا کی دوسری بلند اور مشکل ترین چوٹی کے ٹو (8611 میٹر) سر کر کے اس چوٹی کو سر کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔
Read moreانڈیا کی دو شمال مشرقی ریاستوں آسام اور میزورم کے درمیان پیر کو ایک سرحدی جھڑپ میں آسام کے کم ازکم چھ پولیس اہلکار ہلاک اور پچاس سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Read moreثمرین سولنگی موئن جو دڑو کے قریب واقع گاؤں حاجی لال بخش شیخ میں رہتی ہیں۔ وہ چکنی مٹی میں سے زیورات اور موئن جو دڑو سے برآمد ہونے والی مورتیاں اور مہریں کے انداز میں اشیا بناتی ہیں۔
Read moreآج کے دن 1949 کو برطانیہ میں پہلے کمرشل جیٹ طیارے کی کامیاب آزمائشی پرواز اڑائی گئی اور اس طرح برطانیہ نے ہوائی سفر کی دوڑ میں امریکہ پر سبقت حاصل کر لی۔
Read moreاس وقت عراق میں 2500 امریکی فوجی موجود ہیں جو کہ دہشت گرد تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ کا مقابلہ کرنے میں مقامی فوج کی مدد کرتے ہیں۔
Read moreبلوچستان کے ضلع کیچ کی ’کیمل لائبریری‘ کے ذریعے اردگرد کے دیہات میں جا کر وہاں موجود بچوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں فراہم کی جاتی ہیں۔
Read moreوزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے تصدیق کی ہے کہ محمد علی سدپارہ اور جان سنوری کی لاشیں مل گئی ہیں۔ ایک بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ لاشوں کو فوج کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے منتقل کیا جائے گا۔
Read moreکاجل کی ہلاکت کا مقدمہ درج ہونے کے پانچ دن بعد بھی پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کرسکی ہے۔ پورا معاملہ کیا ہے، کاجل کے خاندان والے کیا کہتے ہیں؟
Read moreبعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ انڈیا افغانستان اور طالبان کے معاملے میں اپنی پوزیشن واضح نہیں کرنا چاہتا بلکہ چاہتا ہے کہ اپنی پوزیشن بھی واضح نہ کرے اور اس کا کام بھی چلتا رہے۔
Read moreپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی گرفتاری کے بعد سے یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ ان کی گرفتاری کیوں عمل میں آئی اور انھیں کیا سزا دی جا سکتی ہے؟
Read moreپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے متصل افغان صوبے کنڑ کے ایک فوجی کمانڈر نے اپنے ساتھی فوجیوں سمیت پاکستان میں پناہ مانگی ہے۔ دوسری جانب افغان صوبے ننگرہار کے گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے درجنوں 39 ایسے جنگجوؤں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کی ہیں جن کا تعلق پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔
Read more21 سالہ پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کے والد بیٹے کے میڈل نہ جیتنے پر غم زدہ تو ہیں لیکن انھوں نے امید کا دامن نہیں چھوڑا اور کہا کہ خدا کا شکر ہے اس نے ان کے بیٹے کو اس مقام تک پہنچایا۔
Read moreحال ہی میں ناروے کی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم کو 1500 پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا۔۔۔ لیکن ان کا جرم کیا تھا؟ انھوں نے یورپی چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں زیر جامہ نما ’بکینی‘ پہننے سے انکار کر دیا تھا۔
Read moreبرصغیر کی تاریخ پر نظر رکھنے والے محققین کے مطابق مینارِ پاکستان کی تعمیر کے وقت اور اس کے بعد بھی اس پر کئی قسم کے اعتراضات اٹھائے جاتے رہے۔ ایک نقطہ یہ بھی سامنے آتا رہا کہ پاکستان کی آزادی کی جدوجہد کی علامت صوبہ پنجاب ہی میں کیوں تعمیر کی گئی۔
Read moreماؤنٹ پلیزنٹ روڈ پر واقع ہوم آفس میں ایک شخص آتا ہے اور کہتا ہے ’میں جناح سے ملنا چاہتا ہوں۔‘ جب ملاقاتی اسی وقت ملنے پر زور دیتا ہے تو جناح مصروفیت کی بنا پر معذرت کر لیتے ہیں۔ یہ سن کر وہ شخص بپھر جاتا ہے اور جناح کے جبڑے پر ایک زبردست مکا مارتا ہے۔ وہ پھر اپنی جیب سے ایک کھلا ہوا چاقو نکال لیتا ہے۔
Read moreنائیلہ کیانی گاشر بروم ٹو کی 8035 میٹر بلند چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں۔ کوہ پیمائی میں اپنی اس پہلی مہم سے انھوں نے تجربہ کار کوہ پیماؤں کو بھی حیران کیا۔
Read moreسعودی ٹی وی کے مطابق حکومت نے 10 اگست سے ایسے بیرون ملک افراد کے لیے عمرہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ویکسین حاصل کر چکے ہیں۔
Read more20 جولائی کو اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کی رسم قل کے موقعے پر دعائیہ تقریبات کے ساتھ ساتھ انصاف کا تقاضہ کرنے کے لیے نور کے دوستوں اور عزیز و اقارب کے علاوہ سول سوسائٹی کی بڑی تعداد اسلام آباد میں مختلف مقامات پر اکٹھی ہوئی۔
Read moreگذشتہ برس حجاب پہننے والی پہلی ماڈل حلیمہ عدن جب ریٹائر ہوئیں تو انھیں امید تھی کہ دوسری مسلمان خواتین کو ان جیسا مشکل فیصلہ نہیں کرنا پڑے گا اور وہ عدن کی طرح اپنے مذہبی عقائد اور کام کے بیچ کسی ایک چیز کا انتخاب کرنے پر مجبور نہیں کی جائیں گی۔
Read moreممالیہ کی چند ہی دوسری انواع ایسی ہیں جو اپنے یا دوسروں کے بچے پالنے میں اتنا وقت صرف کرتی ہیں جتنا ایک باپ کے طور پر انسان کرتا ہے۔
Read moreسنہ 2016 کے اولمپکس کے بعد میرا ڈپریشن میں چلی گئیں اور انھیں ہر ہفتے مشاورت کے سیشن لینے پڑیں۔ اس ناکامی کے بعد میرا نے کھیل کو الوداع کرنے کا ذہن بنا لیا تھا لیکن انھوں نے ہمت نہیں ہاری اور بین الاقوامی مقابلوں میں زبردست واپسی کی۔
Read moreدارالحکومت کابل اور دو دیگر صوبوں کے علاوہ ملک میں رات دس بجے سے صبے چار بجے کے درمیان کسی بھی طرح کی نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہو گی۔
Read moreسٹیفن ہارمون ویکسین کی برملا مخالفت کرتے رہے اور انھوں نے ویکسین نہ لگوانے کے سلسلے میں کئی لطیفے بھی بنائے تھے۔
Read moreبرطانوی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سر نک کارٹر نے کہا ہے کہ گو کہ برطانیہ اپنی بیشتر فوج افغانستان سے واپس بلوا رہا ہے لیکن میدان جنگ میں اُسے شکست نہیں ہوئی ہے۔
Read moreامریکی محکمہ خارجہ کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اگلے ہفتے انڈیا کے دورے کے دوران انڈیا میں انسانی حقوق اور جہموریت سے متعلق مسائل کو اٹھائیں گے۔
Read moreاسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم کے کیس مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو مزید دو روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
Read moreدلیپ کمار کو انڈین سینما میں اداکاری کا آفتاب کہا جائے جس کے گرد فلم سٹارز کا نظام شمسی چکر کاٹتا ہے، تو یہ ہرگز بے جا نہ ہو گا۔
Read moreاولمپکس کھیلوں میں میراتھن یا لمبی دوڑ کے لیے توانائی بھی زیادہ مقدار میں درکار ہوتی ہے۔ تو اس دوڑ کے چیمپیئن کھاتے کیا ہیں؟
Read moreمغربی انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے کم از کم 110 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بارش سے سیکڑوں دیہاتوں میں سخت تباہی آئی ہے اور گھر پانی کے ریلے میں بہہ گئے ہیں جبکہ رہائشی بے یار و مددگار رہ گئے ہیں۔
Read moreپاکستان کے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے افغانستان کے سکیورٹی ایڈوائزر حمد اللہ محب اور وزیر برائے امن و امان سید سعادت منصور نادر کی لندن میں ملاقات پر پاکستان کی حمکران جماعت تحریک انصاف کی جانب سے شدید اعتراضات سامنے آ رہے ہیں۔
Read moreنئی ٹیکنالوجی کی مدد سے مشتبہ شخص کے اس ڈی این اے کی جانچ ممکن ہو پائی جو صرف 15 انسانی خلیوں کے برابر تھا۔
Read moreکورونا وائرس کے نقطہ آغاز کے بارے میں بحث تو اپنی جگہ جاری ہے لیکن اس حوالے سے ایک تازہ تنازع کھڑا ہو گیا ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین میں وائرس سے متعلق ایک تحقیق میں امریکی فنڈز استعمال ہو رہے تھے۔
Read moreیہ پہلا موقع ہے کہ سائنسدان زمین کے علاوہ کسی اور سیارے کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر سکے ہیں۔ چاند کی اندرونی ساخت کا بھی پتا چلایا گیا ہے لیکن مریخ کا نصف قطر 3390 کلومیٹر ہے جو چاند سے بہت زیادہ ہے۔
Read moreماہرین کا کہنا ہے کہ اگر جلا وطن قیادت سے مذاکرات کے نتیجے میں مسلح بلوچوں کے چند دیرینہ مطالبات تسلیم ہوتے ہیں تو یہ بھی عوامی سطح پر مقبول اقدامات ہوں گے۔
Read moreآپریشن جبرالٹر اس مفروضے کی بنیاد پر کیا گیا کہ یہ گوریلا حملے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی مسلم آبادی کو بغاوت پر اکسائیں گے۔
Read moreمگر سکھ برادری دنیا کے رحم دل اور مدر گار ترین لوگ کیسے بن گئے۔ ہر مذہب اپنے ماننے والوں کو اچھائیوں کی ترغیب دیتا ہے مگر سکھوں نے ان باتوں کو اپنے عمل میں موثر انداز میں کیسے تبدیل کیا ہے؟
Read moreپاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کے ایک گنجان آباد رہائشی علاقے میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے نتیجے ایک بچے سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
Read moreانڈین حکومت نے اس بات کی تردید کی ہے کہ میڈیا ہاؤسز پر چھاپے ان کی طرف سے حکومت پر تنقید کی وجہ سے مارے گئے ہیں۔
Read moreپاکستان کی داخلی صورتحال اور امریکی امداد کا باہم کوئی تال میل ہے یا نہیں، پاکستانی تاریخ و سیاست کے ضمن میں ایک بنیادی کتاب ’اے بریف ہسٹری آف پاکستان‘ میں اس کے مصنف جیمز وائن برانٹ نے اس سوال کا کوئی واضح جواب تو نہیں دیا لیکن ایک دلچسپ انکشاف ضرور کیا ہے۔
Read moreاس بچی کی ماں کی لاش جمعرات کے روز ملبے تلے سے نکالی گئی۔ ریسکیو ٹیم کے رکن نے بیجنگ یوتھ ڈیلی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ بچی کی ماں کی لاش تک پہنچے تو وہ اپنی جگہ ایسی پوزیشن میں ساکت تھی جیسے کچھ اچھال رہی ہے۔
Read moreمسلسل تنازعات اور دشواریوں سے دوچار ہونے اور عالمی وبا کی وجہ سے ایک سال کے تعطل کا شکار ہونے والے ٹوکیو اولمپک کھیلوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے سب سے پہلی میدان میں اترنے والی کھلاڑی بھی ماحور شہزاد ہوں گی جن کا 24 جولائی کو میزبان ملک جاپان کی سابق ورلڈ نمبر ون اور موجودہ ورلڈ نمبر فائیو آکانے یاگاموچی سے مقابلہ ہوگا۔
Read moreانڈیا کے بعض ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا صارفین یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ’پاکستان میں چینی انجینیئر اے کے 47 رائفل اپنے کندھوں پر اٹھائے پھر رہے ہیں۔‘ مگر جائزہ کرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ یہ تصاویر کئی سال پُرانی ہیں۔
Read moreجرمن تاریخ میں سورب لوگ اپنی ثقافت کو محفوظ کرنے میں خود ہی کامیاب ہوئے ہیں۔ وہ ملک بھر میں اپنے شاندار ایسٹر انڈوں کے لیے معروف ہیں جو کہ تمام فیملیاں انتہائی دھیان کے ساتھ مارچ اور اپریل میں تیار کرتے ہیں۔
Read moreپاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاستی سطح پر انڈیا کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سمیت انڈین شہریوں اور غیر ملکیوں کی اسرائیلی کمپنی این ایس او کی بنائے ہوئے پیگاسس سپائی ویئر کے ذریعے جاسوسی آپریشن کے معاملے کی تحقیقات کر کے حقائق واضح کرے اور ذمہ داران کا احتساب کرے۔
Read moreویسے تو کہا جاتا ہے کہ اولمپکس کے مقابلے 776 قبل مسیح یونان کے شہر اولمپیا میں شروع ہوئے تھے لیکن دراصل ان کی تاریخ اس سے بھی کئی صدیاں پرانی ہے۔
Read moreبالی وڈ اداکارہ شلپا شیھٹی کے شوہر اور معروف بزنس مین راج کندرا کو غربت سے نفرت، شرلین چوپڑہ کی خاموشی اور بالی وڈ اداکارہ نورہ فتحی مارشل آرٹس کی ٹریننگ کیوں لے رہی ہیں یہ سب جانیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری میں۔
Read moreجگا گجر کا اصل نام محمد شریف تھا، وہ لاہور کے علاقے اسلامیہ پارک کا رہنے والا تھا۔ اس علاقے میں ایک میلہ لگا کرتا تھا جس میں جگا کے بھائی مکھن گجر کا کسی بات پر لاہور کے مشہور بدمعاش اچھا شوکر والا سے جھگڑا ہو گیا۔
Read moreانڈیا میں پسے ہوئے طبقے کی ایک طلاق یافتہ عورت کی کہانی جو اپنی انتھک محنت اور لگن سے خاکروب کی ملازمت سے کلکٹر کے عہدے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئیں۔
Read moreاسلام آباد میں 20 جولائی کو قتل کی جانے والی نور مقدم کی جمعرات کی دوپہر تدفین کر دی گئی جس کے بعد شام میں اسلام آباد پولیس حکام نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم ظاہر جعفر کو جب واقعے کی جگہ سے گرفتار کیا گیا تو اس کی ذہنی حالات مکمل طور پر نارمل تھی اور وہ پوری طرح اپنے ہوش و حواس میں تھا۔
Read moreگلگت بلتستان میں فلیش فلڈز اور لینڈ سلائیڈز کی وجہ سے سڑکیں کئی مقامات پر بند، پھنسے ہوئے سیاح مقامی لوگوں کے رحم و کرم پر۔
Read moreاس فہرست میں شہزادیوں اور ان کے جاننے والوں کے فون نمبر سامنے آنے پر کئی افراد یہ سوال اٹھا رہے کہ کیا وہ حکومت سے تعلق رکھنے والے کسی صارف کا ممکنہ ہدف ہوسکتی ہیں؟
Read moreامریکی خلائی ایجنسی کا پرسیورینس روور مریخ کی چٹان کا پہلا نمونہ لینے کے لیے تیار ہے جسے تحقیق کے لیے زمین پر لایا جائے گا۔
Read moreچیک میٹ ففتھ جنریشن ٹیکنالوجی پر بننے والے اپنے دو انجن والے پیشرو سخوئی ایس یو 57 سے ہلکا ہے۔ چیک میٹ ایک وقت میں مختلف رینج کے پانچ فضائی میزائل اٹھا سکتا ہے اور ڈرون بھی لانچ کر سکتا ہے۔
Read more’ہماری تاریخ میں ایسی کوئی تصویر نہیں اور نہ ہی ہو گی۔ ہاں کل جب ایک راکٹ نے اُوپر اڑان بھری اور کچھ میٹر کے فاصلے پر گِرا تو میں سہم گیا تھا۔‘
Read moreٹیسلا نے مئی میں کہا تھا کہ وہ ماحولیاتی تشویش کی وجہ سے کرپٹو کرنسی قبول نہیں کریں گے۔
Read moreدو روز قبل پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں 27 سالہ نور مقدم کے قتل کے بعد اس واقعے سے جڑے کئی پہلو سوشل میڈیا پر زیر بحث آرہے ہیں۔ جہاں ایک طرف اس کیس سے جڑے معاشرتی پہلوؤں پر بات کی جا رہی ہے وہیں سوشل میڈیا پر یہ بات بھی زیر بحث ہے کہ کیا ہمارا ملک خواتین کے لیے محفوظ ہے یا نہیں
Read moreچین نے عالمی ادارہ صحت کی طرف سے کووڈ 19 کے وبائی مرض کے ماخد کی مزید تحقیقات کے مجوزہ منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے میں سیاست کی آمیزش ہے جسے چین کسی صورت قبول نہیں کرے گا۔
Read moreایک امریکی آئس کریم کمپنی نے فلسطینیوں کو امید دلائی ہے مگر اسرائیل کو ناراض کر دیا ہے۔
Read moreپاکستان میں حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے ساحل پر ریت میں پھنسنے والے ساڑھے بائیس سو ٹن وزنی مال بردار بحری جہاز کو نکالنا اس جہاز راں کمپنی کی ذمہ داری ہے جس کی یہ ملکیت ہے۔
Read moreایسے سفاک آمر کی کہانی جس نے اپنی عوام کی زندگی اجیرن کر دی تھی۔۔۔ اور پھر جب عوامی انقلاب کے بعد آمر اور ان کی اہلیہ کو فوجی عدالت نے سزائے موت سُنائی تو ’مادر ملت‘ نے ایک درخواست کی اور وہ یہ کہ ان کے شوہر اور انھیں ایک ساتھ فائرنگ کر کے ہلاک کیا جائے۔
Read moreممبئی پولیس کے مطابق فروری 2021 میں کرائم برانچ میں ایک کیس درج کیا گیا تھا۔ راج کندرا کو اسی معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا تھا اور ان سے سات آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔
Read moreسری لنکا یہ ٹیسٹ 10 وکٹوں سے جیت گیا تھا لیکن جیت سے زیادہ جشن مرلی دھرن کی 800 وکٹوں کا تھا۔ کیمرے کی آنکھ نے وہ منظر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محفوظ کر لیا تھا جس میں مسکراتے مرلی دھرن اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے کندھے پر سوار وہ گیند سب کو دکھا رہے تھے جس سے انھوں نے 800 ویں وکٹ حاصل کی تھی۔
Read moreافغانستان میں جاری جنگ کے 20 سال گزرنے کے بعد امریکی اور نیٹو افواج اب ملک چھوڑ رہی ہیں لیکن دو دہائی سے جاری اس جنگ نے افغانستان کو کتنا بدل دیا ہے اور امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد مستقبل میں یہاں کیا ہو گا، اس بارے میں ہم نے چند سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔
Read more