’بھائیو، کالا چشمہ کے بغیر شادی نہیں ہوتی‘: پاکستانی نژاد بھائیوں کا ’کوئیک سٹائل‘ جو دنیا بھر میں مقبول ہوا

کوئیک سٹائل کے ممبر سلیمان ملک کی شادی پر اُن کے تمام دوستوں نے پاکستانی اور بالی وڈگانوں پر پرفارم کیا اور اُن کی یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ یوٹیوب پر اُن کی اِس وڈیو کو نواسی ملین مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

Read more

محض ٹکڑوں میں بٹی کپتانی کافی نہ ہو گی: سمیع چوہدری کا کالم

فٹ بال کو اگر کوچز کا کھیل کہا جائے تو کرکٹ کو کپتانوں کا کھیل کہا جا سکتا ہے۔ اگرچہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کوچنگ سیٹ اپ کی اہمیت کپتان سے زیادہ ہوتی ہے مگر جوں جوں کرکٹ کا کھیل اپنے دورانیے میں بڑھتا جاتا ہے، توں توں کپتان کا کردار اہم تر ہوتا جاتا ہے۔ 

Read more

کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد دہشتگرد حملوں میں اضافہ، حکومت کی پالیسی کیا ہے؟

پاکستان کی حکومت اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے درمیان مذاکرات، جنگ بندی، پھر غیر اعلانیہ حملے اور اب اعلانیہ حملے اور کارروائیاں جاری ہیں۔ مگر کیا یہ واقعی میں مذاکرات کا عمل ناکامی سے دوچار ہو چکا ہے یا ابھی بھی کوئی پیشرفت ممکن ہے۔

Read more

’ڈاکٹر گمنام‘: نقاب پوش ماہر نفسیات جس نے ہم جنس پرستی کو نفسیاتی مرض سمجھے جانے سے روکا

سنہ 1962 تک تمام 50 ریاستوں میں ہم جنس پرستی جرم قرار پا چکی تھی۔ مگر 2003 تک ایسے تمام قوانین ختم کر دیے گئے اور ایل جی بی ٹی کے حقوق کو جامع طور پر تسلیم کر لیا گیا۔

Read more

22 ماہ کی عمر میں خاندان سے بچھڑنے والی خاتون کی 51 برس کے بعد والدین سے ملاقات

میلیسا لاعلم تھی کہ ان کو کوئی تلاش کر رہا ہے۔ جب ان کے خاندان نے ان سے رابطہ کرنے کے لیے فیس بک کا استعمال کیا تو ان کو لگا کوئی ان سے دھوکہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Read more

’فوڈ پوائزننگ یا کورونا کا معاملہ نہیں‘: انگلینڈ کی آدھی ٹیم پہلے ٹیسٹ سے ایک دن قبل نامعلوم وائرس میں مبتلا

راولپنڈی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے صرف ایک دن پہلے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آٹھ کرکٹر وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جن میں ٹیم کے کپتان بین سٹوکس بھی شامل ہیں۔

Read more

حنا ربانی کا دورہ کابل: ’یہ ایک خاتون کے سامنے ہاتھ جوڑے کھڑے ہیں مگر اپنی بیٹیوں کو سکول نہیں جانے دیتے‘

پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی قیادت میں ایک وفد نے منگل کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان حکام سے ملاقات کی تو سوشل میڈیا پر اسے خواتین پر عائد پابندیوں کے تناظر میں دیکھا گیا۔

Read more

وہ ایئربیس جہاں دو روسی جنرل مارے گئے اور یہ روس کی شکست اور یوکرین کی مزاحمت کی علامت بنا

جنگ کے آغاز سے ہی یوکرین کے شہر خیرسون کے نواح میں واقع ایک فوجی ہوائی اڈے اور ایک گاؤں نے بین الاقوامی خبروں میں اپنی جگہ بنائی ہے اور یہ کافی اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ رواں برس فروری میں روس کی جانب سے حملے کے آغاز کے چند دنوں کے اندر ہی روسی افواج نے اس پر قبضہ کر لیا تھا اور اس کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کی غرض سے یوکرینی افواج نے بارہا اس پر حملے

Read more

’مجھے کالج کی لڑکی کا کیریکٹر تو نہیں کرنا لیکن ایسا بھی محسوس نہ ہو کہ یہ صرف ایک ماں کی کہانی ہے‘

سویرا ندیم نے 1990 کی دہائی میں پی ٹی وی سے اداکاری کا آغاز کیا۔ انھوں نے انگریزی ادب پڑھا اور اس کے بعد ایکٹنگ کی تربیت بھی حاصل کی۔ وہ اس وقت پی ٹی وی سمیت پرائیوٹ پروڈکشنز کے درجنوں ڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔

Read more

موبائل اکاؤنٹ کی مدد سے گوگل پلے سٹور تک رسائی کی معطلی پاکستانی صارفین کو کیسے متاثر کرے گی؟

پاکستان کے سٹیٹ بینک کی جانب سے ڈائریکٹ کیرئیر بلنگ (ڈی سی بی) یعنی براہ راست ادئیگیوں کے نظام کو معطل کر دیا گیا ہے۔ جس کے بعد پاکستانی صارفین اپنے موبائل فون اکاؤنٹ میں موجود رقم کے ذریعے گوگل پلے سٹور سے اپلی کیشنز (ایپس) ڈاون لوڈ نہیں کر سکیں گے۔

Read more

جوتے کی مدد سے کس طرح پنجاب میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو پکڑا گیا؟

پنجاب کے شہر چونیاں سے کم عمر بچے غائب ہو رہے تھے اور پولیس انھیں تلاش کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی تھی، مگر پھر جوتے کے ایک نشان نے پولیس کو قاتل تک پہنچا دیا۔۔۔ پنجاب میں سنگین جرائم کی سائنسی بنیادوں پر تفتیش کیسے مجرموں کو تختہ دار تک پہنچا رہی ہے؟

Read more

بہار میں جرائم اور سیاست کی خوریز کہانی اور ایک پولیس افسر

او ٹی ٹی پر ایک نئی ویب سیریز’خاکی: دی بہار چیپٹر‘ آجکل سرخیوں میں ہے۔ یہ سیریز انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسر امیت لودھا کی کتاب بہار ڈائریز‘ پر مبنی ہے جو خود انھوں نے ریاست بہار میں جرائم، سیاست اور اپنے تجربات پر لکھی ہے۔

Read more

چین میں ملک گیر مظاہرے صدر شی جن پنگ کے لیے چیلنج کیوں بن گئے ہیں؟

چین کو پہلے ہی بے روزگاری کے بحران کا سامنا تھا، خاص طور پر نوجوانوں میں۔ لاک ڈاؤن کے خوف نے بہت سے خاندانوں اور کاروباروں کو مزید خرچ نہ کرنے کا فیصلہ کرنے پر مجبور کر دیا ہے، جس سے ملک کی اقتصادی ترقی کی رفتار کم ہو گئی ہے۔

Read more

انگلینڈاور ویلز کی مسیح آبادی کل آبادی کے نصف سے بھی کم، مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ

برطانیہ میں آبادی سے متعلق تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق انگلینڈ اور ویلز کی اب آدھی سے بھی کم آبادی خود کو عیسائی مذہب کے ماننے والوں کے طور پر شناخت کراتی ہے۔ البتہ خود کو مسلمان کے طور پر شناخت کرانے والوں کی تعداد میں 12 لاکھ کا اضافہ ہوا۔

Read more

کراچی میں ایک گھر سے خاتون اور تین بچیوں کی لاشیں برآمد، شوہر زخمی حالت میں ہسپتال داخل

 کراچی میں ملیر کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن میں شمسی کالونی میں ایک گھر سے ماں اور اس کی تین بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ ایک شخص زخمی حالت میں ملا ہے جو اب پولیس کی حراست میں ایک ہسپتال میں داخل ہے۔

Read more

اسرائیلی فلم ساز کی جانب سے’ کشمیر فائلز‘ کو واہیات پراپیگنڈہ قرار دینے پر اسرائیلی سفیر کی معافی

گوا میں منعقدہ انڈیا کے بین الاقوامی فلم میلے کی تقریب  کے آخری روز پیر کی شب  اس وقت ایک بڑا تنازعہ پیدا ہو گیا جب فلم جیوری کے سربراہ اور اسرائیلی فلم ساز نداو لپیڈ نے انڈین فلم ‘ کشمیر فائلز کو ‘ واہیات اور پروپیگینڈہ ‘ فلم قرار دیا ۔ ان کے اس بیان پر شدید ردعمل ہوا ہے ۔

Read more

انڈیا: ’اوہ تم قصاب جیسے ہو‘ پروفیسر کو مسلمان طالب علم سے ’مذاق‘ مہنگا پڑ گیا

انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ایک کالج پروفیسر پر اس وجہ سے کلاس لینے کی پابندی لگا دی گئی ہے کیوں کہ اس نے مبینہ طور پر ایک مسلمان طالب علم کے نام کو ایک دہشت گرد سے جوڑا تھا۔

Read more

پاکستان ٹیم میں شامل’مسٹری سپنر‘ ابرار احمد جن کی ’انگلیوں میں بہت جان ہے‘

ابرار احمد نے اس سیزن کی قائداعظم ٹرافی میں 43 وکٹیں حاصل کی ہیں جو اس سال کسی بھی بولر کی سب سے زیادہ وکٹیں ہیں اور یہی کارکردگی ان کی پاکستانی ٹیم میں پہلی بار شمولیت کا سبب بنی ہے۔

Read more

ریئلٹی شو سٹار عرفی جاوید کا مصنف چیتن بھگت سے جھگڑا کیوں ہوا؟

سوشل میڈیا پر سرگرم عرفی جاوید ایک ریئلٹی ٹی وی سٹار ہیں جو ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں۔ انسٹاگرام پر عرفی جاوید کو تقریباً دس لاکھ لوگ فالو کرتے ہیں اور لاکھوں لوگ ان کی ریلز اور ویڈیوز دیکھتے ہیں۔

Read more

الوداع جنرل باجوہ

جنرل باجوہ چلے گئے مگر جاتے جاتے ورثے میں غیر آئینی مداخلت کا اعتراف چھوڑ گئے۔ اعتراف اور انکار کے بیچ اب نئے آنے والے کے لیے پچھتاوے کی کوئی گنجائش باقی نہیں۔ 

Read more

پاکستانی خواتین کو اپنے شوہروں سے منتقل ہونے والی جنسی بیماریاں جو کبھی کینسر تو کبھی طلاق کا باعث بنتی ہیں

پاکستان میں اکثر خواتین سیکس کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماریوں کا شکار ہوتی ہیں اور اس حوالے سے سماجی رویوں کے باعث اعداد و شمار بھی محدود ہیں تاہم ان قابلِ علاج بیماریوں میں مبتلا خواتین اپنے شوہروں کی ہٹ دھرمی کے باعث کبھی طلاق اور کبھی کینسر کا شکار بھی ہو جاتی ہیں۔

Read more

جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ پر سوشل میڈیا پر تبصرے: ’چھڑی گئی، طاقت گئی‘

سوشل میڈیا کی بحث میں، جس میں سیاسی، صحافتی اور عوامی ردعمل شامل تھا، تنقیدی پہلو نمایاں تھا جبکہ ایسی آوازیں کم ہی تھیں جنھوں نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف خدمات کو اچھے الفاظ میں یاد کیا ہو۔

Read more

نون لیگ اور تحریک انصاف سیاسی اختلافات کے باوجود آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کے لیے ایک صفحے پر کیسے ہیں؟

ایک دوسرے پر آئے روز الزامات کی بھرمار کے باوجود مرکزی اتحادی حکومت اور پنجاب و خیبر پختونخوا کی تحریک انصاف کی حکومتیں ایک معاملے پر ایک صفحے پر ہیں۔ یہ معاملہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے عائد کی گئی شرائط کے تحت ملک کے پرائمری بجٹ کو سرپلس کرنا ہے۔

Read more

شمالی کوریا کے سربراہ کی ’ پراسرار‘ بیٹی جو کم جانگ ان کی جانشین بن سکتی ہیں

شمالی کوریا کے رہنما کی بیٹی ایک ہفتے میں دوسری بار عوامی سطح پر سامنے آئی ہیں جس نے ایسی افواہوں کو جنم دیا ہے کہ وہ ان کی جانشین ہو سکتی ہیں۔

Read more

فوج کی کمان میں تبدیلی کی علامت جنرل کی چھڑی کیا ہے؟

منگل کو پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں نئے فوجی سربراہ جنرل عاصم منیر کو سونپی یعنی پاکستان کی بری فوج کی قیادت کی یہ چھڑی اب جنرل عاصم منیر کے ہاتھ میں ہو گی۔

Read more

فٹبال ورلڈ کپ اور قطری شیخ کے فارم ہاؤس میں ایک شام: ’ہم چاہتے ہیں دنیا قطر کے بارے میں مزید جانے‘

قطر میں ورلڈ کپ کی کوریج کے دوران مقامی لوگوں سے بات کرنا آسان نہیں رہا۔ یہ ایک متنازعہ ورلڈ کپ ہے اور بہت سے لوگ پریس سے بات کرنے سے گریز کرتے ہیں۔

Read more

نواز سے شہباز شریف تک: جنرل قمر جاوید باجوہ کا بطور آرمی چیف چھ سالہ دور کیسا تھا؟

جنرل باجوہ کو پانچ وزرائے اعظم کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جن میں سے چار منتخب اور ایک نگران وزیر اعظم تھے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے چھ سالہ دور کے سیاسی اثرات پر بی بی سی نے ملک کی دو بڑی جماعتوں کے ان رہنمائوں کی رائے جاننے کی کوشش کی جو اقتدار اور اپوزیشن دونوں میں اپنی پارٹی قیادت کے قریب سمجھے جاتے رہے۔

Read more

آٹو امیون ہائپو تھائی رائڈزم: ’یہ ایک خاموش مرض ہے لیکن آپ کا جسم چیخ رہا ہوتا ہے‘

تھائی رائڈ تتلی کی شکل کا غدود ہے جو گردن میں موجود ہوتا ہے۔ اس کا کام ایسے ہارمون یا مادے پیدا کرنا ہوتا ہے جو جسمانی توانائی کے استعمال کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ یہ جسم کو گرم رکھنے اور دماغ، دل، پٹھوں اور دیگر جسمانی اعضا کے درست طریقے سے کام کو بھی ممکن بناتے ہیں۔

Read more

فٹبال: ہیڈرز سے دماغی امراض کا خطرہ، سکاٹ لینڈ میں ٹرینِنگ کے دوران ہیڈرز پر پابندی کی ہدایت

نئی ہدایات گلاسگو یونیورسٹی کی ایک تحقیق کی روشنی میں جاری کی جا رہی ہیں جس میں دیکھا گیا ہے کہ فٹبال کے کھلاڑیوں کے دماغی امراض سے مرنے کے امکانات دوسرے لوگوں کی نسبت ساڑھے تین گنا زیادہ ہوتے ہیں۔

Read more

عمران خان کا ممکنہ فیصلہ ملک کو عام انتخابات کی طرف لے جا سکتا ہے؟

عمران خان اسمبلیوں سے باہر ہوجائیں گے یا اُن کی جانب سے ایک بار پھر یوٹرن لیا جائے گا، اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، یا عدم اعتماد کی تحریک راہ میں حائل ہوجائے گی؟ اگر عمران اسمبلیوں سے باہر ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیتے ہیں تو وفاق کے پاس کیا آپشن ہوں گے؟

Read more

رام دیو کا خواتین سے متعلق متنازع بیان: ’حیرت ہے نائب وزیرِ اعلیٰ کی اہلیہ نے ان کے خلاف احتجاج نہیں کیا‘

گذشتہ ہفتے مہاراشٹر کے شہر تھانے میں یوگا سے متعلق ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے وہاں موجود خواتین کو کہا تھا کہ ’آپ (سب) ساڑھی میں خوبصورت نظر آتی ہیں۔ امرتا جی (امرتا فڈناویس ریاست کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڈناویس کی اہلیہ ہیں) آپ بھی سلوار سوٹ میں اچھی لگتی ہیں، اور میری طرح، اگر کوئی کچھ بھی نہ پہنے وہ بھی اچھا لگتا ہے۔‘

Read more

انڈیا میں الیکٹرک گاڑی خریدنا درد سر کیوں؟

کیا انڈیا میں الیکٹرک گاڑی خریدنے کا یہ صحیح وقت ہے؟ ان دنوں یہ سوال ہر اس شخص کے ذہن میں آتا ہے جو نئی گاڑی خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ کچھ لوگ انھیں مشورہ دیتے ہیں کہ آنے والا وقت صرف الیکٹرک گاڑیوں کا ہے، لہٰذا اسی میں پیسہ لگائیں۔ تو دوسری جانب کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ملک ابھی الیکٹرک گاڑی کے لیے تیار نہیں اور اسے خریدنے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Read more

موسمیاتی تبدیلی: کیا صدیوں پرانی گندم دنیا کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دی سکتی ہے؟

آب و ہوا کی تبدیلی، اور اس کی وجہ سے شدید موسم کا اثر ہو رہا ہے۔ سائنسدانوں کا اندازہ ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ دنیا بھر میں پیدا ہونے والی گندم کی موجودہ مقدار میں 6.4 فیصد تک کمی کا باعث بن سکتا ہے۔

Read more

ماہوا: ’زندگی کے درخت‘ سے کشیدہ جنگلی شراب جسے برطانوی راج میں ’خطرناک‘ قرار دیا گیا

ماہوا درخت، یا ماڈہوکا لانگیفولیا، مغربی، وسطی اور مشرقی انڈیا کے جنگلات میں کثرت سے پایا جاتا ہے جسے تین ہزار سال سے یہاں بسنے والے مقامی سنتھال، گونڈ، منڈا اور اوراون قبائل ’زندگی کا درخت‘ کہتے ہیں۔

Read more

افغانستان کی پہلی خاتون میئر جو جرمنی چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے اپنے ملک واپس آنا چاہتی ہیں

ظریفہ غفاری افغانستان کی پہلی خاتون میئر تھیں اور 2021 میں جرمنی چلی گئی تھیں مگر اب وہ ہمیشہ کے لیے افغانستان لوٹنا چاہتی ہیں۔

Read more

چین میں ’زیرو کووڈ پالیسی‘ کے خلاف غیر معمولی مظاہروں میں صدر شی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

چین میں سخت کووڈ پابندیوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شدت آ گئی ہے اور کچھ افراد اس بارے میں کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف اپنے غصے کا برملا اظہار کر رہے ہیں۔

Read more

کیا گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہی کم کرنے والا نظام پاکستان کے دوسرے حصوں میں کارگر ہو سکتا ہے؟

یہ نظام ’آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ‘ نے مقامی دانش اور جدید ٹیکنالوجی کے ملاپ سے وضع کیا ہے اور گلگت بلتسان میں اس پر عمل کرنے سے اچھے نتائج حاصل ہوئے ہیں۔

Read more

’ظالم اور شیطان صفت‘: سوتیلی ماں کے روایتی کردار میں کتنی حقیقت اور کتنا افسانہ؟

ہم ہمیشہ سے کہانیوں میں سوتیلی ماں کو ایک ظالم چڑیل کی صورت میں دیکھتے آئے ہیں جبکہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ یہ روایتی تصور غلط ہیں۔

Read more

وہ ماں جس نے اپنے بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے بوڑھے شخص کو جان سے مار ڈالا

ایک رات جڑواں بچوں نے ان پر انکشاف کیا کہ جب وہ اپارٹمنٹ میں تھے، تو لیسٹڈ نے ان پر جنسی حملہ کیا تھا۔ ایک ہفتے بعد بریڈلی نے بھی اسی بات کا انکشاف کیا۔

Read more

انڈیا کا ہم جنس پرست جوڑا نورا اور عدیلہ: ’ہم ابھی شادی شدہ نہیں لیکن ہم شادی کرنا چاہتی ہیں‘

عدیلہ نسرین اور فاطمہ نورا اس سال کے شروع میں اس وقت سرخیوں میں آئیں جب جنوبی انڈیا کی ریاست کیرالہ کی ایک عدالت نے دونوں خواتین کو ان کے والدین کی طرف سے زبردستی علیحدہ کرنے کے بعد دوبارہ ساتھ رہنے کی اجازت دی۔

Read more

’فراڈ فیکٹریاں‘، جہاں شہری ملازمت کے حصول کے لیے دھوکے بازوں کا شکار بن جاتے ہیں

جن افراد کو بازیاب کروایا گیا ہے ان میں سے کچھ ٹوٹی ٹانگوں کے ساتھ بیساکھیوں پر گھر واپس آئے ہیں کیونکہ انھیں ان فراڈ فیکٹریوں میں بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Read more

ڈیوڈ کولمین ہیڈلی: ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ، جس نے تاج ہوٹل سے تفریحاً تولیہ اور کافی کپ چرایا

انھیں ممبئی میں ڈیوڈ کے نام سے جانا جاتا تھا لیکن اپنی بہن، سوتیلے بھائیوں اور بیویوں کے لیے وہ ایک پاکستانی نژاد امریکی تھے، جن کا اصل نام داؤد سلیم جیلانی تھا۔

Read more

عمران خان کا ’اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان‘ بہترین سیاسی چال یا محض فیس سیونگ کارڈ ہے؟

بی بی سی نے عمران خان کے اس اعلان اور فیصلے پر اس مارچ پر گہری نظر رکھنے والے سیاسی تجزیہ کاروں سے بات کی ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا یہ ایک سنجیدہ اقدام ہے یا فیس سیونگ کے لیے اختیار کی گئی ایک حکمت عملی ہے۔

Read more

کروز سے لاپتہ مسافر کی 15 گھنٹوں بعد سمندر سے بحفاظت واپسی: ’یہ معجزات میں سے ایک ہے‘

ریسکیو عملے نے علاقے کی تلاشی لی اور بالآخر جمعرات کی شام اس شخص کو لوزیانا کے ساحل سے 20 میل (30 کلومیٹر) دور تلاش کر لیا گیا۔ اس شخص کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔

Read more

جلد کے کینسر کے بارے میں آگاہی کے لیے آسٹریلیا کے ساحل بونڈائے پر برہنہ رضاکاروں کا پوز

تقریباً 2500 برہنہ رضاکاروں نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور ساحل بونڈائے پر علی الصبح تصاویر کے لیے پوز کیا جس کا مقصد جلد کے کینسر کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔

Read more

ہماری گھڑیوں پر نظر آنے والا وقت ’حقیقی‘ کیوں نہیں ہے؟

اگر ہم ان دنوں میں واپس چلے جائیں جب تمام وقت کی مقامی طور پر تعریف کی گئی تھی، تو ہماری بہت سی ٹیکنالوجیز کام کرنا چھوڑ دیں گی، ٹرینوں کے حادثات ہو جائیں گے، اور مالیاتی منڈیاں تباہ ہو جائیں گی۔ آپ پسند کریں یا نہ کریں، دنیا گھڑی کے وقت پر کھڑی ہے۔

Read more

قطر میں خواتین کی ’مردانہ سرپرستی‘ کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟

اب جبکہ ورلڈ کپ کا سیزن جاری ہے تو غروب آفتاب کے  بعد قطر میں ’دوحہ بے‘ نامی علاقہ مختلف ثقافتوں کے میلاپ کے لیے پسندیدہ مقامات میں سے ایک بن چکا ہے۔ شام کے اوقات میں جیسے ہی درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک گِرتا ہے تو فیملیز، فٹبال پرستار اور متجسس افراد قطر کے درالحکومت دوحہ کی ساحلی سڑک ’ال کورنیشے ایونیو‘ کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں مغربی

Read more

وفاقی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے مذہبی، سیاسی جماعتیں فیض آباد کا ہی انتخاب کیوں کرتی ہیں؟

فیض آباد کا محل وقوع ہی اس مقام کی اہمیت کی وجہ ہے جو ناصرف اسلام آباد اور راولپنڈی کو جوڑتا ہے بلکہ گزرتے وقت کے ساتھ پھیلتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کے اہم سنگم پر واقع ہے۔

Read more

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے عہدے سے ایئر فورس اور نیوی محروم کیوں؟

آخری مرتبہ 1994میں ائیر فورس سے ائیر چیف مارشل فاروق فیروز خان کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کیا گیا لیکن اس کے بعد سے اب تک آنے والے چیئرمین نیوی یا ائیر فورس سے نہیں بلکہ آرمی سے تعلق رکھتے ہیں۔

Read more

پھل اور سبزیاں چھلکوں سمیت کیوں کھانی چاہییں؟

امریکی محکمہ زراعت کے مطابق چھلکوں سمیت سیب کھائے جائیں تو ان سے 15 فیصد زیادہ وٹامن سی، 267 فیصد زیادہ وٹامن کے، 20 فیصد زیادہ کیلشیئم، 19 فیصد زیادہ پوٹاشیئم، اور 85 فیصد زیادہ فائبر ملتا ہے۔ 

Read more

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں جلسہ: کیا عمران خان اپنے تمام سیاسی پتے کھیل چکے یا آپشنز ابھی باقی ہیں؟

گذشتہ نو ماہ کے دوران آرمی چیف کی تقرری، مبینہ امریکی سازش اور لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پر عمران خان کے مختلف بیانات دیتے اور ان سے پیچھے ہٹتے نظر آئے اور بلآخر اُن کی جماعت آج راولپنڈی میں اس سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے جس کے لیے وہ اپنے حامیوں کو گذشتہ بہت عرصے سے تیار کر رہے تھے۔

Read more

پی ٹی آئی راولپنڈی جلسہ: پنجاب حکومت اپنی ہی جماعت پر سخت پابندیاں کیوں عائد کر رہی ہے؟

پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ یا احتجاجی جلسوں کے حوالے سے ایسی سخت ہدایات پہلے سامنے نہیں آئیں۔

Read more

عمران خان کا سیاسی مستقبل کیا ہے؟  

عمران خان پاکستانی سیاست کی ایک بڑی اور اہم شخصیت ہیں۔ انھوں نے سیاست میں جو راستہ اور لہجہ اختیار کیا ہے وہ انھیں کامیاب کرے گا یا ایک بند گلی کی طرف لے جائے گا۔ ان کا سیاسی مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟ 

Read more

’ٹوئٹر نا ہوتا تو میں صدر نا بنتا‘: معطلی ختم ہونے کے باوجود ٹرمپ ٹوئٹر پر واپس کیوں نہیں آ رہے؟

ٹؤٹر کے نئے مالک ایلون مسک کی جانب سے ٹرمپ کی معطلی ختم کیے جانے کے بعد شاید لوگوں نے سوچا ہو کہ سابق امریکی صدر سوشل میڈیا کے میدان میں دوبارہ سے کود پڑیں گے۔ لیکن اب تک ایسا نہیں ہوا۔

Read more

شردھا واکر کا ہولناک ’فریج  قتل‘ جس نے انڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

منگل کو پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ان کی 80 فیصد تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں لیکن رپورٹس کے مطابق وہ اب بھی اس کیس کے اہم شواہد تلاش کر رہے ہیں جو انھیں آفتاب کے خلاف ایک مضبوط مقدمہ بنانے میں مدد دے۔

Read more

’میں نے اپنی پانچ سال کی بیٹی ایک لاکھ کے عوض فروخت کر دی‘

’ہمارے پاس کھانا خریدنے کے لیے کوئی پیسہ نہیں تھا، اسی لیے میں نے مقامی مسجد میں اعلان کر دیا ہے کہ میں اپنی بیٹی کو فروخت کرنا چاہتا ہوں۔‘ بھوک کیسے افغان شہریوں کو اپنی بیٹیاں اور اعضا فروخت کرنے پر مجبور کر رہی ہے؟

Read more

زمان پارک یا ’منی خیبرپختونخوا‘: ’پنجاب پولیس خدا حافظ، اب آپ کے پی میں داخل ہو رہے ہیں‘

سکیورٹی کے حصاراور لوگوں کے ہجوم میں گھرے اس زمان پارک کا ایک دلچسپت پہلو یہ ہے کہ لاہور شہر کی یہ رہائشی کالونی ان دنوں ’منی خیبر پختونخوا‘ کا منظر پیش کرتی ہے۔

Read more

انڈین فوج کے پاکستان مخالف بیان پر انھیں ’وادیِ گلوان‘ یاد دلانے والی اداکارہ نشانے پر کیوں

بالی وڈ کے نامور اداکار و ہدایت کاروں سمیت سوشل میڈیا صارفین ان کے تبصرے پر انھیں ایک طرف ٹرولنگ کا نشانہ بنا رہے تھے تو دوسری طرف انھیں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی  کا ایجنٹ اور غدار قرار دے رہے ہیں۔

Read more

بلیک فرائیڈے: پولیس کے لیے زحمت کا دن جو دکانداروں کے لیے رحمت کا روز بن گیا

اب تو تھینکس گیونگ یا یوم تشکر کے بعد کرسمس خریداری کے موسم کے آغاز کی نشاندہی کرتا نومبر کے مہینے کا آخری جمعہ ’بلیک فرائیڈے‘ کے نام کے ساتھ شاپنگ کے ہیجان سے جڑا ہے مگرفرائیڈے سے پہلے ’بلیک‘ کے سابقہ کو بعض اور الفاظ سے بدلنے کی کوشش دنیا میں اور مقامات پر بھی ہوئی کیونکہ صدیوں سے ’بلیک‘ یا ’سیاہ‘ کی صفت ایسے دنوں پر لاگو ہوتی رہی ہے، جن پر آفتیں آئیں۔

Read more

ترکی کے بحری جنگی جہازوں سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کتنی مضبوط ہو گی اور انڈیا کو اس سے کیا مسئلہ ہے؟

اکنامک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’پاکستان ترکی کے تیار کردہ ملجم بحری جنگی جہاز وہاں کے سرکاری دفاعی ٹھیکیدار ایسفاٹ سے خریدنے کے عمل میں ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان نے 30 ٹی-129 ATAK ہیلی کاپٹر بھی منگوائے ہیں۔

Read more

کرنسی بحران: کیا پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے امکانات واقعی بڑھ رہے ہیں؟

پاکستان کو اس وقت شدید مالی بحران کا سامنا ہے اور معاشی حالات تیزی سے تنزلی کا شکار ہو رہے ہیں جس کے باعث مالیاتی امور کے ماہرین کی جانب سے پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا گیا تاہم حکومت اس نوعیت کے کسی بھی خطرے کو مسترد کر رہی ہے، تو حقیقت کیا ہے؟

Read more

سابقہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے ذمہ دار کون؟

ستتر میں حکومت کا تختہ الٹا جانا، بھٹو کی پھانسی، بعد میں آنے والی حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ، بناسپتی اتحادوں کی تشکیل، کارگل اور مشرف کا برسر اقتدار آنا اور ہر حکومت پر غیر یقینی کے باوردی سائے۔۔۔ اس سب کے ڈانڈے اکہتر کے سال میں ہونے والے واقعات سے آنکھیں موندنے سے جا ملتے ہیں۔ چاہے کوئی پسند کرے یا نا کرے۔

Read more

دلی کی جامع مسجد میں لڑکیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ واپس

انڈیا کے دارالحکومت دلی میں واقع جامع مسجد میں لڑکیوں کے داخلے پر لگائی گئی پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے ۔ جامع مسجد کے امام احمد بخاری نے یہ فیصلہ دلی کے لفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کی مداخلت کے بعد واپس لیا ہے۔

Read more

قبل از تاریخ کے انسانوں کی فرضی ’پالیو ڈائٹ‘ کے بارے میں آج سائنس کیا کہتی ہے؟

اس خوراک کو پالیو ڈائٹ کہا جاتا ہے اور اس کی بے شمار خوبیاں بیان کی جاتی ہیں جیسا کہ یہ جلد کو بہتر بناتی ہیں، قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے، ہاضمے کے مسائل ختم کرتی ہے اور سب سے اہم یہ آپ کا وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ لیکن کیا اس غدا کا کوئی وجود بھی ہے؟

Read more

غلام علی: کم ووٹوں سے زیادہ نشستیں جیتنے کے ماہر اور مولانا فضل الرحمن کے سمدھی خیبرپختونخوا کے نئے گورنر

جنرل ضیا الحق کے دور حکومت میں پشاور شہر کے ایک چھوٹے سے مضافاتی حلقے سے کونسلر منتخب ہونے والے حاجی غلام علی خیبرپختونخوا کے نئے گورنر بن گئے ہیں اور یوں مرکز میں پی ڈی ایم کی حکومت بننے کے بعد سے جاری اس بحث کا آخر کار خاتمہ ہو گیا کہ حقدار ہونے کے باوجود حکومتی اتحاد صوبے میں گورنر کیوں نامزد نہیں کر رہی۔

Read more

صدر عارف علوی کے پاس کیا قانونی اختیارات ہیں اور سمری پر دستخط میں تاخیر کی صورت میں کیا ہو گا؟

گذشتہ روز اے آر وائے نیوز کے پروگرام دی رپورٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’آرمی چیف کی تعیناتی پر صدر کے ساتھ مل کر کھیلیں گے اور صدر عارف علوی ان سے بطور پارٹی صدر اس حوالے سے مشاورت ضرور کریں گے۔‘

Read more

عاصم منیر: آرمی چیف کی نامزدگی حاصل کرنے والے راولپنڈی کے ’آؤٹ سٹینڈنگ‘ افسر کون ہیں؟

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے لیفٹینٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف مقرر اور لیفٹینٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

وہ چرچ جس نے انڈیا کی جانب سے پہلا راکٹ کامیابی سے خلا میں بھیجنے میں ’اہم کردار‘ ادا کیا

21 نومبر 1963 کو انڈیا نے پہلی بار راکٹ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔ یہ راکٹ کیرالہ میں ’تھوبا‘ نامی علاقے سے لانچ کیا گیا تھا۔ یہ جاننا آپ کے لیے بہت دلچسپی کا باعث ہو گا کہ اس سائنسی کامیابی کا تعلق ایک مسیحی عبادت گاہ یعنی چرچ سے کیسے ہے۔ انڈیا میں خلائی تحقیق کی مہم معروف سائنسدان ڈاکٹر وکرم سارا بھائی کی قیادت میں شروع ہوئی تھی۔ سارا بھائی گجرات کے سب سے بڑے ٹیکسٹائل صنعت کار

Read more

مینسٹرل کپ: ’ڈر تھا کہ کہیں کنوار پن ضائع نہ ہو جائے، مگر یہ استعمال کر کے اکثر بھول جاتی ہوں کہ ماہواری چل رہی ہے‘

ماہواری کے لیے ایک طویل عرصے سے پیڈز استعمال کیے جاتے رہے ہیں مگر اب خواتین ان کی جگہ دوسری پراڈکٹس کو ترجیح دے رہی ہیں۔

Read more

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے شیف عمر مزیان کون ہیں اور ٹیم انھیں اپنے ساتھ کیوں لائی ہے؟

عام طور پر غیرملکی دوروں پر ٹیموں کی کیٹرنگ کی ذمہ داری میزبان کرکٹ بورڈ کی ہوتی ہے تاہم اس سلسلے میں ان ٹیموں کی پسند کا بھی خیال رکھا جاتا ہے۔

Read more