ٹائلٹ پیپر خریدیں یا میدہ؟ یورپی باشندوں پر جنگ کا خوف طاری!
یورپی باشندے یوکرین جنگ کے سنگین نتائج سے بے حد خوفزدہ ہیں۔ اشیائے خورد و نوش کی قلت کا خوف اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ ساتھ پٹرول اور گیس کی ہوش ربا قیمتیں۔ عوام بنیادی اشیائے ضرورت کی ذخیرہ اندوزی پر اتر آئے ہیں۔ جنوبی ایشیا کے ایک ایسے ملک سے تعلق رکھنے کے باوجود، جس نے اپنے قیام سے اب تک چار جنگیں، جن میں سے ایک غیر علانیہ تھی، دیکھی ہیں، میں جرمنی میں ان دنوں بہت
Read more




