تاریکی گہری ہے مگر لاڑکانہ اندھا نہیں

کچھ نہ بھی ہو تو پاکستان پیپلزپارٹی کی داستان لپیٹ کر کہا جاتا ہے کہ اب پارٹی ختم ہو چکی ہے تو لاڑکانہ پی ایس 11 کے ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد تو اس بات کو شدومد سے کہنے کی وجہ بھی مل گئی ۔۔ سو زیب داستان یہ ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اپنےگھر…

Read more

قصہ موکھی کے شراب خانے کا

  یہ کوئی تین سو سال پہلے کے کراچی کی بات ہے۔  موکھی نے ایک شراب خانہ کھولا۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ کراچی کی تاریخ کا پہلا مے خانہ تھا، اب آپ پوچھیں گے کہ بھئی یہ موکھی کون ہے؟  موکھی کاک محل کی کنیز ناتر کی حسین و جمیل بیٹی تھی، مومل…

Read more

بلاول بھٹو میرے 200 روپے دو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بذریعہ ٹرین کاروان بھٹو میں ایک نوری بابا تھا، چہرے پہ جھریاں اور بالوں میں سفیدی سجائے وہ دیوانہ بلاول بھٹو کی جھلک دیکھتے ہی پوری قوت سے بلاول بلاول ایسے پکارتا کہ جیسے مجذوب دیوانگی میں ہوش کھوبیٹھا ہو اور ابھی مجھے کسی نے بتایا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے نوری بابا کا یہ جنون پورے دوسو روپے میں خریدا تھا!

پشاور کے وجاہت خان کو جب بلاول بھٹو کے کاروان کا علم ہوا تو وہ وہیں سے دوڑا دوڑا چلا آیا، کراچی پہنچ کر اسے تیز بخار ہوگیا، وہ تپتے بدن کے ساتھ کاروان بھٹو میں دوڑتا رہا، مجمع کی دھکم پیل کی وجہ سے وجاہت کے کپڑے پھٹ گئے، جھلک دیکھنے کے خواہش مندوں نے وجاہت کو دبوچ دبوچ کے جب ادھر ادھر پھینکا تو اس کے جسم پر خراشوں کے جابجا نشان ہیں، میں وجاہت سے پوچھنے کی بھی ہمت نہیں کرپارہا کہ اتنی مشقت دوسو روپے میں کیوں!

Read more

کیا بلاول بھٹو غدار ہے؟

غدار غدار کے نعرے لگ رہے ہیں، ضرور کوئی بھٹو آیا ہو گا. پاکستان یہ منظر چار دہائیوں سے دیکھ رہا ہے، ادھر بھٹو آئے تو ملک دشمن، بھٹو کی بیٹی آئے تو سیکیورٹی رسک اور نواسا آئے تو غدار ۔۔۔ اس خانوادے نے کیا عجب قسمت پائی ہے کہ پاکستان کے خاتمے کے چھ…

Read more

بلاول بھٹو کا میرٹ کیا ہے؟

پاکستان پیپلزپارٹی کی سپریم پولیٹکل لیڈرشپ جس میں رضاربانی، اعتزاز احسن، فرحت اللہ بابر، شیری رحمان، تاج حیدر اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی قدآور شخصیات ہیں، انہوں نے اپنے سے تقریبا آدھی عمر کے بلاول بھٹو زرداری کی قائدانہ صلاحیتوں کو نہ صرف تسلیم کیا بلکہ اپنے سارے سیاسی تجربے اور صلاحیتوں کے ہمراہ بلاول…

Read more

لیاری میں بلاول بھٹو زرداری پر کیا بیتی؟ آنکھوں دیکھا حال

وہ ایک عجیب منظر تھا۔ کراچی کے علاقے لیاری میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے قافلے پر پتھراؤ ہوا۔ کچھی پاڑہ کے قریب 20 سے 25 لوگوں کی جانب سے یہ پتھراؤ اس لیے بھی حیران کن تھا کہ رینجرز اور پولیس کے اہل کار خاموش تماشائی بنے کھڑے تھے۔ بلاول بھٹو…

Read more

پاکستان پیپلزپارٹی کا منشور کیا ہے

اسلام آباد میں پرہجوم نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری  بول رہے تھے اور مجمع ہمہ تن گوش تھا پیپلزپارٹی کے نوجوان سربراہ اپنی زندگی کا پہلا انتخابی منشور پیش کررہے تھے. کسی بھی سیاسی جماعت کا منشور یہ طے کرتا ہے کہ وہ جماعت کتنی گہرائی میں عوامی مسائل کا ادراک رکھتی ہے اور…

Read more