کچھ تو احساس زیاں تھا پہلے
نوے کی دہائی کے نوجوان اینٹی اسٹیبلش منٹ مزاج کے حامل تھے، یہ ضیا کے مارشل لا میں ہوش سنبھالنے والی نسل تھی۔ فطری طور پہ یہ نسل تبدیلی کے لیے بے نظیر بھٹو کے ساتھ کھڑی تھی۔ جنھیں نہیں معلوم انہیں بتاتا چلوں، ضیا دور میں پاکستان میں امن امان کی مجموعی صورت احوال مشرف دور سے کہیں بہتر تھی اور امریکا سے جہاد کے نام پر ڈالر بھی خوب آتے تھے، ملکی خزانہ بھرا تھا۔ آج کے نوجوان
Read more

























