اکشے کمار کی فلم ’سیلفی‘ کا ناکامی کا نیا ریکارڈ اور رنبیر کی التجا ’انکل مت بولو نہ یار، آر کے بولو‘
رنبیر کو انکل کہنے پر اعتراض، اکشے کی فلاپ فلموں کا سلسلہ اور شاہ رخ کے گھر بن بلائے مہمان
Read moreرنبیر کو انکل کہنے پر اعتراض، اکشے کی فلاپ فلموں کا سلسلہ اور شاہ رخ کے گھر بن بلائے مہمان
Read moreشادی کے بعد ہونے والا ڈپریشن: ’لوو میرج کے باوجود اُن کا بننے سنورنے کا دل نہیں کرتا تھا اور نہ ہی شوہر کے ساتھ گھومنے پھرنے کا‘ ’مجھے کمرے کی دیواریں ایسی لگتی تھیں جیسے یہ سکڑ رہی ہوں۔ مجھے خودکشی کرنے کے خیالات آتے تھے اور میں خودکشی کے طریقے تلاش کرتی تھی۔‘ یہ کہنا ہے کہ سعدیہ کاشف کا جنھیں اپنی شادی کے فوراً بعد ڈیپریشن کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان جیسے معاشرے میں عمومی طور
Read moreبرطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ نے کہا کہ انھیں ’شدید افسوس‘ ہے کہ سکیورٹی سروس مانچسٹر ایرینا میں بم حملے کو نہیں روک سکی۔
Read moreجب اعظم خان کھیلنے کے لیے میدان میں اترے تو پاکستان سپر لیگ کی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے یہ بگل بجا دیا گیا تھا کہ اب لڑائی کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ پھر کچھ ایسا ہی ہوا کہ باہر دل تھامے بیٹھے شائقین کے لیے اعظم خان کا کیچ تھامنا محال ہو گیا۔
Read more2020 میں انڈیا کے شہر ہاتھرس کی ایک دلت لڑکی کے مبینہ قتل اور ریپ کے معاملے میں، ہاتھرس کی عدالت نے ایک ملزم کو قصوروار قرار دیا ہے جبکہ دیگر تین کو بری کر دیا ہے۔
Read more’میری مدد کریں، مجھے میرے آجر (ایمپلائر) کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ (مجھ پر اتنا تشدد ہوتا ہے کہ) میں روزانہ اپنے ہی خون میں نہا جاتی ہوں۔‘ اپنے اوپر ہونے والے تشدد سے متعلق یہ الفاظ ایک کاغذ پر میرینس کابو نامی خاتون نے تحریر کیے اور پھر جلدی سے اس کاغذ کو اُس عمارت کے آہنی گیٹ سے باہر پھینک دیا جہاں وہ رہ رہی تھیں۔ اس خاتون کو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے
Read moreبالی ووڈ اداکار ارشد وارثی اور ان کی اہلیہ سمیت درجنوں افراد کے خلاف مبینہ ہیرا پھری کے الزامات سامنے آنے پر شیئر مارکیٹ میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ادارے کے بیان کے مطابق چار یوٹیوب چینلز پر ویڈیوز کو مصنوعی طور پر کچھ شیئرز کی قدروں کو بڑھانے کے لیے استعمال کیا گیا تھا جبکہ ارشد وارثی نے ان الزامات کی تردید کی ہے
Read moreانڈیا کے علاقے کولہاپور کے ایک بزرگ جوڑے کی اولڈ ایج ہوم میں شادی کا چرچا پوری مہاراشٹر ریاست میں ہو رہا ہے۔
Read moreاطلاعات کے مطابق ونڈزر کاسل کے سبزہ زار میں واقع یہ قدیم رہائشگاہ اب پرنس اینڈریو کو دی جا رہی ہے۔
Read moreکیا ابھرتے ہوئے ممالک ایک نیا ورلڈ آرڈر بنانے کے لیے دوسری جنگ عظیم کے بعد کے قوانین اور اداروں کی اصلاح اور تنظیم نو کی کوشش کر رہے ہیں؟ یا وہ موجودہ ورلڈ آرڈر کی طاقت میں حصہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں؟
Read moreجنوبی کیرولائنا میں ایک ممتاز وکیل الیکس مرڈو پر اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔ اس دوہرے قتل کے الزام میں بغیر پیرول کے مرڈو کو 30 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انھوں نے اپنی ملٹی ملین ڈالرز کی مالیاتی خرد برد پر سے توجہ ہٹانے کے لیے انھیں قتل کیا تھا۔
Read moreویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ’گریٹ پیرامِڈ آف گیزا‘ کے اندر موجود یہ راہداری لمبائی میں نو میٹر (30 فٹ) اور چوڑائی میں سات فٹ ہے۔
Read moreاقوام متحدہ نے کہا ہے کہ وہ مفرور انڈین گرو کے افسانوی ملک کے نمائندوں کی جانب سے دو سرکاری تقریبات میں دیے گئے بیانات کو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔
Read more’حافظ انعام نے ڈاکٹر رشید احمد سے کہا کہ اس کی داڑھ میں درد ہے اور جیسے ہی ڈاکٹر صاحب دوا اُٹھانے کے لیے مُڑے تو حافظ انعام نے ان کی گردن میں گولی مار دی۔‘
Read moreبھارتی وزیر نریندر مودی کے جی ٹوئنٹی ممالک کے وزرائے خارجہ سے اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھنے کی درخواست کے باوجود اجلاس میں کشیدگی کی فضا برقرار ہے اور امریکہ اور روس نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کیے ہیں۔
Read moreبرطانوی تجزیہ کاروں کے مطابق آپ کو ورزش کے فوائد کے لیے رنر ہونا یا کوئی گیم کھیلنا ضروری نہیں ہے۔ معمول میں روزانہ واک بھی بہت منافع بخش ہے۔
Read moreشاہدہ رضا کے ساتھ کھیلنے والی بلوچستان کی کھلاڑی کہتی ہیں کہ ’شاہدہ انتہائی خوش مزاج تھیں، وہ سب کو ہنساتی تھیں لیکن اپنے معذور بیٹے کے لیے روتی تھیں اور ان کی خواہش تھی کہ بس اس کا علاج ہوجائے۔‘
Read moreمقدمے میں پبلک پراسیکیوٹر نسرین میمن نے کہا کہ ان کے خیال میں جج نے ملزم کے اصلاح کے نظریے سے یہ فیصلہ سنایا ہے۔
Read moreجمعرات کے دن پاکستان میں ایک ڈالر کی قیمت میں 18 روپے سے زیادہ کا اضافہ دیکھا گیا ہے جو پاکستانی روپے کی قدر میں سات فیصد کمی کے مترادف ہے۔ مگر اس کی وجوہات کیا ہیں، پاکستانی روپے کی بےقدری کا سلسلہ کہاں جا کر رُکے گا اور کیا اس کا نتیجہ ہائپر انفلیشن کی صورت میں نکلے گا؟
Read moreان کے اہل خانہ نے کہا کہ وہ ابھی بھی تمام تفصیلات جمع کر رہے ہیں کہ جوناتھن کیسے کھو گئے تھے اور وہ اس عرصے کے دوران کیسے زندہ رہنے میں کامیاب ہوئے۔ تاہم وہ آہستہ آہستہ ان سے پوچھیں گے کیونکہ وہ ابھی اس تلخ تجربے کے بعد نفسیاتی مسائل سے گزر رہے ہیں۔
Read moreسنہ 2019 کے آخر میں 21 سالہ میک اپ آرٹسٹ گائزلی راموس دی سیکیورا کو ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑا جو ان کے خیال میں ان کی زندگی کے سب سے مشکل وقتوں میں سے ایک تھا یعنی ان کے والدین الگ ہو رہے تھے اور وہ ایک بدسلوکی والے رشتے میں تھیں۔
Read moreتوانگ میں دھان کے فصل کی کٹائی کا وقت تھا۔ جب وہ لوگ دن رات چاروں طرف سے حملہ کرتے ہوئے توانگ پہنچے تو لوگ یہاں سے بھاگنے لگے۔
Read moreپاکستان، انڈیا، چین، بھوٹان، نیپال کے ماہرین نے اپنی ایک بین الاقوامی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ غیر قانونی شکار کے ساتھ ساتھ سنہ 2050 سے 2070 تک ماحولیاتی اور موسمی تبدیلی کے سبب کستوری ہرن کی آماجگاہیں معدومی کا شکار ہو سکتی ہیں۔
Read moreانڈیا میں یونیفارم سول کوڈ کی ضرورت اگرچہ ایک عرصے سے محسوس کی جا رہی ہے لیکن بعض مبصرین کا خیال ہے کہ اب بی جے پی نے اس معاملے کو سیاسی اور انتخابی رنگ دے دیا ہے۔ مگر انڈیا میں یکساں سول کوڈ کی ضرورت کیوں ہے اور کیا یہ مسلمان خواتین کو ان کی حقوق دلوا پائے گا؟
Read moreایک نئی رپورٹ کے مطابق امریکی کاپی رائٹ قانون کا غلط استعمال کرکے صحافیوں کو تیل کی صنعت کی طاقتور لابیوں پر لکھے گئے تنقیدی مضامین کو عارضی طور پر انٹرنیٹ سے ہٹانے پر مجبور کیا گیا ہے۔
Read moreپشاور زلمی کے 198 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کی کنگز کی ٹیم مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنا سکی اور اسے 24 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Read moreانڈیا حالیہ برسوں میں خود کو ترقی پذیرممالک کی صف اول کی آواز کے طور پر پیش کر رہا ہے جسے گلوبل ساؤتھ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اب جی 20 کے صدر کی حیثیت سے اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے دہلی کے پاس اس سے بڑا موقع نہیں ہو سکتا۔ دنیا کے 19 امیر ترین ممالک اور یورپی یونین عالمی اقتصادی پیداوار کا 85 فیصد اور اس کی آبادی کا دو تہائی حصہ رکھتے ہیں۔ لیکن
Read moreلیبیا اور اٹلی میں پیش آنے والے واقعات الگ الگ ہیں اور دونوں واقعات میں یورپ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
Read moreٹک ٹاک انفلوئنسرز کی یہ طرز زندگی خوشی غمی اور اونچ نیچ سے بھری پڑی ہے لیکن اگر یہ آپ کے معاشرے، ثقافت اور عقیدے سے متصادم ہو تو کیا یہ ہمیشہ کے لیے قائم رہ سکتا ہے؟
Read moreفلسطین کی معمر خاتون امل عواد کا کہنا ہے کہ انھیں مسلسل ہراساں کیے جانے کی عادت سی ہو گئی تھی لیکن اب اسرائیلی آبادکاروں کے حملے بڑھتے جا رہے ہیں۔
Read moreپانچ رکنی بنچ کے تین اراکین نے انتخابات سے متعلق درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیا جبکہ دو ججز نے اس سے اختلاف کیا ہے۔ حکومت اس وقت اس فیصلے کی تشریح اپنے حق میں کر رہی ہے جبکہ آئینی ماہرین کی رائے اس سے مختلف ہے۔
Read moreکرسٹوفر رے کا تبصرہ چین میں امریکی سفیر کی طرف سے آنے والے بیان کے ایک دن بعد آيا، جس میں امریکی سفیر نے چین سے کووڈ کی ابتدا کے بارے میں ’زیادہ ایماندار‘ ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔
Read moreمسافر ٹرین یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے روانہ ہوئی تھی اور تھیسالونیکی شہر جا رہی تھی جبکہ اس میں تقریباً 350 افراد سوار تھے۔
Read moreیہ پہلی بار نہیں کہ وادی میں سکیورٹی فورسز کے طرف سے چوکی یا کیمپ کی تعمیرکے سلسلے میں مقامی سطح پر مخالفت کی جا رہی ہے بلکہ پچھلے دو سال میں یہ تیسرا واقعہ تھا۔
Read moreیہ دریافت اس لیے بھی دلچسپ ہے کیوں کہ اب تک یہ جدید دور کے فلش ٹوائلٹ کی ایجاد کا سہرا 1860 میں برطانیہ کے تھامس کوپر کو دیا جاتا ہے۔
Read moreشائستہ لودھی کا نیا ڈرامہ ’سمجھوتہ‘ پاکستانی معاشرے میں پائے جانے والے ایسے مسئلے پر روشنی ڈالتا ہے جو والدین کو بھرپور زندگی گزارنے میں رکاوٹ بنتا ہے۔
Read moreچار سال قبل شمالی آسٹریلیا کے ایک ساحل سے مردہ حالت میں ملنے والی لڑکی کے قتل کے مقدمے میں انڈیا میں گذشتہ برس نومبر میں گرفتار کیے جانے والے ایک شخص کو آسٹریلیا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Read moreرضیہ نے اپنے دور میں عوام کے لیے فلاحی کام کیے اور امن عامہ قائم رکھا۔ وہ کسی بھی مسئلے میں جلد فیصلہ لیتیں اور مجرموں کو سخت سزائیں دیا کرتی تھیں۔
Read moreکسی بھی ملک کے لیے اپنی معیشت کو برقرار رکھنا اس حالت میں بہت مشکل ہوتا ہے جب آبادی کا ایک اہم حصہ ریٹائر ہو جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے صحت کی خدمات اور پنشن کے نظام پر زیادہ سے زیادہ بوجھ پڑتا ہے، اور کام کرنے کی عمر کے لوگوں کی تعداد کم ہوتی جاتی ہے۔
Read moreناقدین اکثر ٹک ٹاک پر صارفین سے بڑی تعداد میں ڈیٹا حاصل کرنے کا الزام لگاتے ہیں۔ آسٹریلیائی سائبر کمپنی انٹرنیٹ 2.0 کے محققین کی جولائی 2022 میں شائع ہونے والی سائبر سکیورٹی رپورٹ کو اکثر اس کے ثبوت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔
Read moreایزی جیٹ ائیرلائن کے ایک پائلٹ نے مسافروں کو ناردرن لائٹس کا محسور کن نظارہ کروانے کے لیے جہاز کو مکمل طور پر (360 کے زاویے) پر گھما ہی دیا۔
Read moreدولہا دلہن کی شادی کے بعد مہنگائی کے خلاف احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی جس میں باراتی، آٹا مہنگا، گیس مہنگی، چینی مہنگی، بجلی مہنگی ہائے ہائے کے نعرے لگا رہے ہیں۔
Read moreانڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے ایک مندر نے رسومات ادا کرنے کے لیے اصل ہاتھی کی جگہ ایک مشینی ہاتھی متعارف کرایا ہے۔
Read moreوکالت کے شعبے سے تعلق رکھنے والی صباحت رضوی لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جو سیکریٹری کے عہدے پر منتخب ہوئی ہیں۔
Read moreگزشتہ ایک ہفتے میں یہ دوسرا اور گذشتہ ایک سال میں ایسا پانچواں واقعہ ہے جس میں اہم کشمیری جہادی تنظیموں کے موجودہ اور سابق سرکردہ کمانڈر نامعلوم حملہ آوروں کے پراسرار ہدفی حملوں میں نشانہ بنے جن میں سید خالد رضا سمیت تین اہم کمانڈر مارے جا چکے ہیں۔
Read moreبی بی سی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران میں کم از کم 650 سکولی طالبات کو زہر دیا گیا اور اس ضمن میں ایک اعلیٰ سرکاری اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ لڑکیوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
Read moreیونیورسٹی آف صوابی نے اب داخلے کے لیے عمر کی حد ختم کر دی ہے یعنی اب کسی بھی عمر کی خواتین یونیورسٹی میں داخلہ لے سکتی ہیں۔
Read moreشائستہ لودھی نے’سمجھوتہ‘ میں جاوید شیخ کے مقابل کام کیا۔ اس ڈرامہ سیریل میں اُن کے کردار نرگس کی اولاد نہ ہونے کی وجہ سے پہلی شادی ختم ہو چکی ہے اور دوسری شادی وقار نامی شخص سے ہوتی ہے جو اپنی بیوی کے انتقال کے بعد تنہا رہ جاتا ہے اور بچے اُس کی دیکھ بھال نہیں کرپاتے۔
Read moreہندی فلموں میں زیادہ تر اداکاروں سے مختلف نظر آنے والے ڈینی نے ہر طرح کے کردار ادا کیے جن میں وہ ششی کپور سے لے کر تمام ہیروز کے بھائی کے طور پر نظر آتے تھے لیکن ڈینی فلم ڈائریکٹرز کی جانب سے دیے جانے والے ایسے کرداروں پر ہمیشہ حیران رہتے تھے۔
Read moreاقوام متحدہ کے اندازے کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 280 ملین بین الاقوامی مہاجرین موجود ہیں، جبکہ اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے نقل مکانی (آئی او ایم) کا اندازہ ہے کہ سنہ 2014 سے اب تک تقریباً 50 ہزار تارکینِ وطن یورپی یونین یا امریکہ پہنچنے کی کوشش میں یا تو ہلاک یا پھر لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ادارے کا ماننا ہے کہ ہلاک شدگان و لاپتہ افراد کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔
Read moreپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2023 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے تباہ کن بؤلنگ کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے ہرا دیا ہے
Read moreاٹلی میں پاکستانی سفیر نے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشتی میں 20 پاکستانی سوار تھے جن میں سے 16 کو بچا لیا گیا ہے جبکہ چار لاپتہ ہیں۔
Read moreبی بی سی سے بات کرتے ہوئے تنویر مری کا کہنا تھا کہ اتنے سنگین الزامات کے باوجود اگر ایک شخص کو سرکاری عہدے سے نہیں ہٹایا جائے گا تو اس سے صاف ظاہر ہے کہ حکومت ان کے خلاف قانونی تقاضے پورے کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
Read moreمنشیات فروش شخص نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنے چہرے کی کئی مرتبہ پلاسٹک سرجری کروائی اور خود کو ایک ’خوبرو کوریائی مرد‘ کے طور پر پیش کرتا رہا۔
Read moreحکومت کا کہنا ہے کہ شادی سے متعلق قانون میں ان ترامیم کا مقصد ان بچوں کی زبردستی کی جانے والی شادیوں کی روک تھا ہے۔
Read moreشمشو دین جنھوں نے کیریبیئن ملک ٹرینیڈاڈ میں 300 سے زیادہ خاندانوں کو ایسے انڈیا میں ان کے اپنے خاندانوں سے ملوانے میں مدد کی ہے جو ایک پچھلی صدی میں برطانوی راج میں مشقت کے قانون کے تحت یورپ مزدوری کے لیے بھیجے گئے
Read moreانڈیا کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس پارٹی نے اپنے 85 ویں مکمل اجلاس کے اشتہار سے مسلم رہنما مولانا ابوالکلام آزاد کی تصویر کی عدم موجودگی پر معافی مانگی ہے۔
Read moreیہ کوئی گلی محلے کا میچ نہیں بلکہ سپین میں کھیلا جانے والا ایک باقاعدہ بین الاقوامی میچ ٹی ٹوئنٹی تھا۔
Read moreارجنٹینا میں اسقاطِ حمل اب بالآخر غیر قانونی نہیں رہا لیکن کچھ علاقوں میں موجود سماجی رویوں کے باعث اکثر خواتین کے لے اپنے حقوق حاصل کرنا مشکل ہو رہا ہے۔
Read moreیہ کشتی کئی دن قبل ترکی سے روانہ ہوئی تھی اور اس میں افغانستان، پاکستان، صومالیہ اور ایران کے باشندے سوار تھے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ روم میں پاکستانی سفارتخانہ اطالوی حکام سے واقعے کے حقائق جاننے کے عمل میں مصروف ہے۔
Read moreبلوچستان کے علاقے بارکھان میں مبینہ طور پر نجی جیل کی موجودگی اور ایک خاندان کی بازیابی نے اس ملک میں زمینداروں، جاگیرداروں اور سرداروں کی نجی جیلوں کی موجودگی کی بحث کو زندہ کر دیا ہے۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا نجی جیلوں کا یہ پہلا انکشاف ہے؟
Read moreزبان سیکھنے میں نیند کا کردار اس سے کہیں زیادہ ہے جتنا کہ پہلے خیال کیا جاتا تھا۔ یہ چیز رات کے اوقات میں ہمارے دماغ کے بارے میں کیا ظاہر کرتی ہے؟
Read moreشاہین شاہ آفریدی اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ وہ عام طور پر یہ وکٹ یارکر کے ذریعے حاصل کرتے ہیں۔ یہ بات دنیا کے تمام بلے بازوں کو معلوم ہے لیکن پھر بھی اکثر بلے باز انھیں روکنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔
Read moreاس جیل بھرو تحریک نے تو برصغیر میں پچھلے 100 برس میں چلنے والی تمام ایسی تحریکوں کو مات دے دی ہے ۔پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ رہنما تحریک منظم کرنے کے جھنجھٹ میں پڑنے کے بجائے پہلی فرصت میں جیل چلے گئے اور کارکن ٹاپتے رہ گئے اور رہنماؤں کے لواحقین دوسرے ہی دن حبسِ بے جا کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گئے۔
Read moreافغان طالبان کے سامنے یہ چیلنج کھڑا ہے کہ شدت پسندانہ حملوں کے ذریعے اقتدار میں واپس آنے والے طالبان خود اس طرح کے انتہا پسندانہ حملوں سے کیسے نمٹیں گے۔ بی بی سی کی تحقیقات میں ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کیا طالبان اپنی سرزمین پر شدت پسندی کا مسئلہ حل کرسکتے ہیں۔
Read moreایتھوپیا کو گذشتہ چند سالوں سے مختلف خطوں میں سیاسی بدامنی کا سامنا ہے، سوشل میڈیا گرافک تصاویر اور ویڈیوز، غلط معلومات اور تشدد کو بھڑکانے والی پوسٹس سے بھر گیا ہے۔
Read moreبائیس فروری کو جیل بھرو تحریک کا باقاعدہ آغاز کے وقت عمران خان خود تو تحریک کے پہلے دن گرفتاری کے لیے موجود نہیں تھے، تاہم ان کی جماعت کے بعض اہم ترین رہنما اس وقت مختلف جیلوں میں قید ہیں۔
Read moreاسرائیل اور مغربی کنارے میں گولہ باری کے تشدد میں سنہ 2022 میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے جو سنہ 2005 میں دوسرے انتفادہ کے ختم ہونے کے بعد سب سے مہلک سال بن گیا۔ بہت سے لوگوں کو یہ خدشہ ہے کہیں یہ اپنے نقطۂ ابال پر تو نہیں پہنچ چکا ہے۔
Read moreجب بی بی سی نے وائلڈ لائف مینیجمنٹ کی ترجمان رینا سعید سے رابطہ کیا اور سوال کیا کہ کیا بی بی سی کو اس تیندوے تک رسائی دی جا سکتی ہے تو انھوں نے نفی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس تیندوے کو ریلیز کیا جا رہا ہے۔
Read moreافریقہ میں ایک ایسا قوی الجثہ مینڈک پایا جاتا ہے جو ایک عام گھریلو بلی کے سائز جتنے ہو سکتے جن کی لمبائی 32 سینٹی میٹر (13 انچ) تک اوران کا وزن سوا تین کلوگرام (7.2 پونڈ) سے زیادہ ہو سکتا ہے تاہم مینڈک کی اس نسل کو معدومیت کے خطرے کا سامنا ہے۔ مینڈک فصلوں کو کیڑوں سے بھی بچاتے ہیں لیکن اس کے بارے میں لوگوں کو آگاہی کم ہے۔
Read moreترکی میں حزب مخالف جماعتوں اور تعمیراتی شعبے سے منسلک ماہرین نے ملک کے صدر اردوغان کی انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ قوائد و ضوابط لاگو کرنے میں ناکام رہے اور اب اس حادثے کے بعد ذمہ داری کسی اور پر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Read moreسنہ 1970 کی دہائی میں اپنے مختلف کرداروں کے ساتھ لوگوں کو مسحور کرنے والی بالی وڈ اداکارہ زینت امان نے اپنے لیے مذکورہ تین الفاظ کا استعمال کیا۔
Read moreپاکستان کے اندر کی خبریں سنیں تو وہاں سری لنکا جیسی صورتحال پیدا ہونے کا چرچا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پاکستان کی ایسی صورت حال پر ہمسایہ ملک انڈیا کو کتنا فکر مند ہونا چاہیے اور کیا انڈیا پاکستان کی مدد کر سکتا ہے؟
Read moreانڈین فضائیہ کی جانب سے بالاکوٹ میں کی گئی حالیہ کاروائی کے بعد کئی ذہنوں میں سوال اٹھا کہ پاکستانی فضائیہ کے طیارے حرکت میں کیوں نہیں آئے۔ اِسی تناظر میں پاکستانی ایئرفورس کے سابق اہلکار ایئر مارشل مسعود اختر سے بات کی گئی۔
Read moreیورپ کی آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹی سے بھی پانچ سو سال قبل انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار کی نالندہ یونیورسٹی تعلیم و تعلم کا ایک اہم اور عالمی مرکز ہوا کرتی تھی، جہاں نو ملین کتابیں اور دنیا بھر سے دس ہزار طلبہ زیرتعلیم تھے۔
Read moreامرت پال سنگھ کی مقبولیت پنجاب میں تیزی سے بڑھی ہے لیکن تازہ واقع کے بعد ان کے قد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
Read moreوکلا سیاست میں ہر برس خواتین اپنی جگہ بنا رہی ہیں اور اس کی تازہ ترین مثال لاہور ہائیکورٹ کے انتخابات میں دو خواتین کا منتخب ہونا ہے جہاں ایسوسی ایشن کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے۔
Read moreایل سیلواڈور میں 2,000 مشتبہ گینگسٹرز کو ایک بہت بڑی نئی جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے، جسے جرائم کے خلاف صدر نایب بوکیل کی اعلان کردہ جنگ کا مرکز کہا جا رہا ہے۔
Read moreاگر اعظم خان کی کلائیوں میں وہ لچک موجود ہے جو ڈیڑھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آتی گیند کو ایک جادوئی جھٹکے سے لانگ آن کی باؤنڈری سے پرے خلاؤں میں گم کر دے تو کسی کو ان کے وزن سے کیا دقت ہونی چاہیے؟
Read moreکرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں امریکہ میں ایک سکول کے نیچے زیر زمین ڈرین کی جگہ پر کرپٹو کرنسی کی مائینگ کرنے والے شخص نے عدالت میں اسے سزا نہ دینے کی استدعا کی ہے۔
Read moreبیری ان کئی نوجوان اینگلو انڈین میں شامل ہیں جو اپنی جڑوں کے بارے میں مزید جاننے اور اپنی کمیونٹی کی ثقافتی شناخت کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں
Read moreاکثر ماہرینِ معیشت کا خیال ہے کہ اندازوں کے برعکس سنہ 2022 میں جنگ کے باوجود روسی معیشت حیران کن طور پر ٹھیک رہی لیکن کیا یہ رجحان جاری رہے گا؟
Read moreمتاثرین سے جعلی آن لائن پروفائلز کے ذریعے وینیسا کا نام اور ماضی کی تصاویر استعمال کرتے ہوئے پیسے بٹورے گئے جسے رومانوی سکینڈلز کی زبان میں میں ’کیٹ فشنگ‘ کہا جاتا ہے۔
Read moreایک جانب جہاں پاکستان میں جنوری میں ایک کلو پیاز کی قیمت 220 سے 250 روپے تک جا پہنچی تھی تو دوسری جانب انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں پیاز کی اچھی فصل ہونے کے باوجود کسانوں کے آنسو نکل آئے۔
Read moreوفاقی وزیر خزانہ نے چین کی جانب سے 70 کروڑ ڈالر قرض وصول ہونے کا اعلان کیا تو غالبا ان کی خوشی کی وجہ پاکستان کے کم ہوتے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ تھا لیکن چین اور چینی بینکوں سے حاصل کیے گئے قرضے اب پاکستان کے ذمے واجب الادا مجموعہ قرض کا ایک تہائی ہو چکے ہیں۔
Read moreپرینیتی نے بالی وڈ میں ہونے والی حالیہ شادیوں کے حوالے سے کہا کہ جن لوگوں کی شادیاں ہوئیں ہیں وہ کافی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ تھے اور ظاہر ہے ایسے میں اگلا قدم شادی ہی ہوتا ہے تو جب انھیں کوئی ’مسٹر رائٹ‘ ملے گا تو وہ بھی شادی کر کے گھر بسانا چاہیں گی۔
Read moreہو سکتا ہے مغربی ممالک چینی سفارتکار کی باتوں سے زیادہ متاثر نہ ہوئے ہوں، لیکن مغرب کو خوش کرنا کبھی بھی چین کا اصل ہدف نہیں رہا ہے۔
Read moreوکیل کلائیو سٹافورڈ سمتھ نے بی بی سی کو بتایا کہ ان دونوں بھائیوں پر کوئی فرد جرم عائد نہیں کی گئی۔ ’جسٹس چیریٹی ریپرائیو‘ کی ڈائریکٹر مایا فوا نے اسے ایک المیہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’انھوں نے ایک بیٹے، ایک شوہر اور ایک باپ کے خاندان کو لوٹا۔ اس ناانصافی کا کبھی ازالہ نہیں کیا جا سکتا۔‘
Read moreاعظم خان کی دھواں دار ہٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے لگاتار دوسرے میچ میں باآسانی کامیابی حاصل کر کے پاکستان سپر لیگ میں دوسری ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
Read moreحیدرآباد میں دل دہلا دینے والے واقعے کے بعد آوارہ کتوں پر سوال
Read moreہاروی وائنسٹین 2019 میں نیویارک ٹرائل کے دوران ہاروی وائنسٹین نے ریپ کے ایک کیس میں سزا سنائے جاتے وقت عدالت سے نرمی کی اپیل کی لیکن عدالت نے انھیں مزید 16 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ ان پر فروری 2013 میں ایک فلم فسٹیول کے دوران ایک ہوٹل میں ایک اداکارہ پر جنسی تشدد کرنے کا الزام ہے۔ انھوں نے کہا ’پلیز مجھے عمر قید کی سزا نہ سنائیں، میں اس کا مستحق نہیں ہوں‘۔ 80 سے زیادہ
Read moreماہرین کا کہنا ہے کہ سنہ 2033 تک گھروں اور آپ کے پیاروں کی دیکھ بھال کے تقریباً 39 فیصد کام خودکار ربوٹس کریں گے۔
Read moreناصر اور جنید جلی ہوئی بولیرو کار، کار میں دو مسلم نوجوانوں کی جلی ہوئی لاشیں اور مبینہ ’گاؤ رکشکوں‘ (گائے کے محافظوں) پر قتل کے سنگین الزامات۔ ہریانہ کے بھوانی ضلع سے یہ خبر گذشتہ کئی دنوں سے سرخیوں میں ہے کہ ’کچھ مبینہ گاؤ رکشکوں نے گائے کی سمگلنگ کے الزام میں جنید اور ناصر نامی دو مسلمان نوجوانوں کو زندہ جلا دیا ہے۔‘ تاہم راجستھان پولیس کے مطابق ان دونوں نوجوانوں سے کوئی مویشی نہیں ملا ہے
Read moreاقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ سنہ 2022 میں کم از کم 348 روہنگیا افراد سمندر میں ہلاک یا لاپتہ ہوگئے۔
Read moreکیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا کہ رات کو بستر پر لیٹے ہوئے آپ کے دماغ میں خیالات کا انبار ہو اور نیند کا دور دور تک کوئی نشان نہ ہو؟
Read moreامریکی صدر جو بائیڈن نے انڈین نژاد امریکی تاجر اجے بنگا کو عالمی بینک کی سربراہی کے لیے نامزد کیا ہے۔
Read moreپوتن نے اپنے آپ کو ایک ایسے قلعے کے سربراہ کے طور پر پیش کیا ہے جسے چاروں طرف سے گھیرا جا چکا ہو اور اپنے ملک کو تباہ کرنے کی مبینہ کوششوں کو روک رہے ہوں۔
Read moreپولیس کو اقرا کی پاکستان سے متعلق واٹس ایپ کالز پر شک ہوا۔ تفتیش کے بعد انھیں پاکستان بھیج دیا گیا جبکہ ملائم کو پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔
Read moreماہم امجد نے بتایا کہ ملزم نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں دھمکایا گیا اور میری کردار کشی کی گئی اور والد پر الزام عائد کیے گئے، جس پر میں نے ان کے خلاف مجرمانہ مقدمہ درج کرایا، جس کے بعد ان کو گرفتار کیا گیا اور ملزم اب دبئی سے باہر نہیں جا سکتا۔
Read moreپرویز الٰہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کو سیاسی حلقوں میں خاصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ اس کی ایک وجہ پرویز الٰہی اور ان کی جماعت کا اسٹیبلشمنٹ کی طرف جھکاؤ ہے اور ان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلنے کے امکانات کے بارے میں بھی بات کی جا رہی ہے۔
Read more