’علی بلال کی موت کھوپڑی پر فریکچر سے ہوئی‘ پی ٹی آئی کارکن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا ہے؟

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی اور آئی جی عثمان انور نے تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ’ظل شاہ‘ کی موت کو حادثاتی قرار دیا ہے اور تحریک انصاف کی قیادت پر یہ الزام لگایا ہے کہ انھیں اس کا علم تھا۔ دوسری جانب پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق علی بلال کی موت سر پر بلنٹ انجری (کھال کو پھاڑنے والی گہری چوٹ) سے ہوئی۔

Read more

نوجوان خواتین میں مانع حمل کے سب سے مقبول طریقوں میں سے بہترین انتخاب کیسے ممکن؟

گولیاں، کنڈوم، انٹرا یوٹرین ڈیوائسز، امپلانٹس، چھلاّ، پیچ، یا انجیکشن جیسے مانع حمل طریقوں کا استعمال وسیع ہو رہا ہے۔ لیکن آج کی نوجوان خواتین کن طریقوں کو ترجیح دیتی ہیں؟

Read more

'ہاتھ ملاتے ہوئے بھی آنکھ نہ ملانا‘ آفریدی کی تعریف، گمبھیر پر تنقید کیوں؟

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اور کپتان شاہد آفریدی نے انڈین سابق اوپنر اور رکن پارلیمان گوتم گمبھیر کا حال کیا پوچھ لیا کہ سوشل میڈیا پر گمبھیر اور آفریدی دونوں ٹرینڈ کرنے لگے۔

Read more

سپاٹیفائے سے شہرت کمانے والے پاکستانی فنکار جن پر ’ٹیلنٹ دیکھ کر پیسہ لگایا گیا‘

سپاٹیفائے پاکستانی موسیقاروں کو بھی آگاہی دے رہا ہے کہ وہ اپنے گانوں کے حقوق رجسٹر کروائیں جس کے بعد وہ باآسانی مختلف پلیٹ فارمز پہ اُنھیں شوکیس کر کے مالی فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔

Read more

’ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے، ہم سب ایک ہیں‘ سوارا بھاسکر کی شادی کا انوکھا کارڈ

عدالت میں شادی کے بعد اب اداکارہ سوارہ بھاسکر اور فہد باقاعدہ رسم و رواج کے ساتھ شادی کرنے جا رہے ہیں اور ان کے اس انوکھے ویڈنگ کارڈ نے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچائی ہے۔

Read more

جمعیت طلبا کا ٹانگ توڑ راج: محمد حنیف کا کالم

شاید جمعیت کے انقلابیوں اور بائیں بازو کے نوجوانوں میں یہ بات مشترکہ ہے کہ جوانی میں انقلاب آج آیا یا کل اور جب عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں تو ہر کسی کی طرح دھندے، پلاٹ اور گاڑی کے چکر میں ایسے پڑتے ہیں کہ پیٹ نکل آتا ہے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’کپتانی کرکٹ سے بھی بالا تر ہے‘

کامیاب کپتان اپنی سرشت میں ہی کپتان ہوتا ہے۔ قیادت کی خوبی ہے کہ اوائل عمری کی لاشعوری سیکھ میں ہی اگر کہیں کسی کے ذہن میں رچ بس جائے تو بس جائے وگرنہ حواس کے ارتقا کی ایک نہج کے بعد، یہ کہیں زاںوئے تلمذ تہہ کر کے سیکھی نہیں جا سکتی۔

Read more

روسو کا تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ، ملتان پلے آف میں: ’یہ میری بہترین اننگز تھی‘

پاکستان سپر لیگ کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 243 رنز کا ہدف حاصل کر کے نہ صرف میچ جیتا بلکہ پلے آف مرحلے کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

Read more

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ

سعودی عرب کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کی ثالثی میں سعودی اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات بحال کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ معاہدے کے تحت دونوں ملک دو ماہ کے اندر ایک دوسرے کے ملک میں اپنے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولیں گے۔

Read more

عابد میر: ’بھائی سے انجان نمبر کے ذریعے بات ہوئی وہ شمالی علاقہ جات کہیں دوستوں کے پاس ہیں‘

آٹھ مارچ کی شام سے لاپتہ بلوچ صحافی و مصنف عابد میر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ جب تک وہ بخیریت گھر نہیں آجاتے ’ہم پریشان رہیں گے۔‘

Read more

رضیہ مرادی’جب بھی مایوسی یا خوف محسوس کرتی تو خود سے عہد کرتی کہ مجھے اپنے خاندان کے لیے سپاہی بننا ہے‘

افغانستان سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ رضیہ مرادی دو سال سے انڈیا میں زیر تعلیم ہیں۔ حال میں میں انھوں نے انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کی یونیورسٹی سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر کورس میں ٹاپ کرنے پر گولڈ میڈل حاصل کیا تاہم خوشی کے ان لمحات میں وہ خود کو تنہا ہی محسوس کر رہی تھیں کیونکہ ان کی اس کامیابی کا جشن منانے کے لیے ان کا خاندان ان کے ساتھ نہیں تھا۔

Read more

یوکرین پر روس کے نئے حملے میں ’آواز سے پانچ گنا تیز‘ ہائپر سونک میزائلوں کا استعمال

یوکرین بھر میں روسی حملوں کی ایک نئی لہر میں کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان حملوں میں روس نے طاقتور ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے جن میں ہائپرسونک میزائل بھی شامل ہیں۔

Read more

’بینک لوٹنا تو اعزاز کی بات ہے‘: وہ ’انقلابی‘ جس نے ’عبادت‘ سمجھ کر دنیا کے سب سے بڑے بینک کو لوٹا

لوسیو ارٹوبیا کے لیے ڈکیتی ایک ’انقلابی استعارہ‘ تھا جب تک کہ ہم یہ کام ’اجتماعی بھلائی‘ کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں نہ کہ صرف اپنی ذات کے لیے۔ لوسیو وہ شخص ہیں جنھوں نے دنیا کے سب سے بڑے بینک کو تگنی کا ناچ نچوا دیا تھا۔

Read more

’شیر کی کچھار‘: غصیلے اور پُرجوش جوانوں پر مشتمل نیا فلسطینی عسکریت پسند گروہ ’عرین الاسود‘ کیا ہے؟

20 سے 30 سال کی عمر پر مشتمل جوانوں کا گروہ جس کے اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے خلاف حملے اس کی پہچان بن رہے ہیں؟ مگر یہ نوجوان کون ہیں اور ان کے مقاصد کیا ہیں؟

Read more

’ماہواری والی عورت فصل کو مرجھا دیتی ہے‘: ماہواری سے متعلق گمراہ کن تصورات جنھوں نے خواتین کا جینا دوبھر کیے رکھا

’ماہواری والی عورت فصل کو مرجھا دیتی ہے، باغات کو اُجاڑ دیتی ہے، بیجوں کو تلف کر دیتی ہے، پھل گراتی ہے، شہد کی مکھیوں کو مار دیتی ہے اور اگر وہ شراب کو چھوتی ہے تو اسے سرکہ بنا دیتی ہے، اور دودھ کو کھٹا کر دیتی ہے۔‘

Read more

ظلِ شاہ: ’میرا بیٹا بہت معصوم تھا، اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ عمران خان کا دیوانہ تھا‘

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کے خاندان کا دعویٰ ہے کہ وہ پولیس کے تشدد سے ہلاک ہوئے جبکہ پنجاب کی نگران حکومت نے ان کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمٹی قائم کر دی ہے۔ لیاقت علی بتاتے ہیں کہ ان کا بیٹا ’عمران خان کا دیوانہ‘ تھا، جو کہتا تھا کہ ’خان کہے گا تو جان دینے سے بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔‘

Read more

سندھ: وڈیروں کی زمینیں تو بچ گئیں مگر عوام کے بچے آج بھی کشتیوں پر سکول جانے پر مجبور کیوں؟

’وڈیروں نے اپنی زمینیں بچانے کے لیے کچھ فاصلے پر موجود ایک نہر کو کٹ لگوا دیا، جب ہمیں پتا چلا تو ہم ان کے پاس گئے اور کہا کہ سائیں ہم ڈوب جائیں گے مگر انھوں نے ہماری بات نہیں مانی۔‘ صوبہ سندھ کا وہ علاقہ جہاں آج بھی سیلابی پانی موجود ہے اور بچے کشتیوں پر سکول جانے پر مجبور ہیں۔

Read more

’جو کہا ہے اس پر قائم ہوں، بی بی سی سے معطلی کا خوف نہیں‘: گیری لنیکر

انگلینڈ کے سابق فٹبالر اور بی بی سی کے میزبان گیری لنیکرنے کہا ہے کہ وہ حکومت کی تارکین وطن سے مطلق پالیسی پر تنقید کرنے کی و جہ سے بی بی سی سے ممکنہ معطلی سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ اپنے گھر کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے گیری لنیکر نے کہا کہ وہ اپنے ٹویٹ پر قائم ہیں۔ گیری لنیکر نے پناہ گزینوں سے متعلق منصوبے کے لیے حکومت کی جانب سے استعمال کی جانے والی زبان کا

Read more

چینی ارب پتی کیوں غائب ہو رہے ہیں؟

چین کی ٹیکنالوجی کی صنعت کے بڑے سرمایہ کار باؤ فین کی گزشتہ ماہ گمشدگی نے نہ صرف ایک بار ملک میں ہلچل مچا دی ہے بلکہ ارب پتی افرادکے غائب کیے جانے سے متعلق لوگوں کی کے تجسس کا رجحان بھی ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے۔ارب پتی باؤ فین کی کمپنی کے جانب سے اس بیان نے ان خدشات کو ہوا دی ہے کہ بیجنگ بڑی کمپنیوں کے خلاف کوئی آپریشن کر رہا ہے۔

Read more

بلوچستان کانسٹیبلری حملہ:’بچے بار بار پوچھتے ہیں ابو ہمارے کھلونے کب لائیں گے‘

محمد حیات کا تعلق کوئٹہ سے متصل بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے درینگڑھ سے تھا۔ ان کے بڑے بھائی محمد اکبر کے مطابق محمد حیات 15 سال قبل بلوچستان کانسٹیبلری میں بھرتی ہوئے تھے۔

Read more

وہ وائرل ویڈیو مذاق جس نے جاپان میں سوشی کھانے والوں کو پریشان کر رکھا ہے

جاپان کی پولیس نے ’سوشی ٹیریر پرینک‘ کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ غیر صحت بخش وائرل ویڈیو مذاق دنیا کی مقبول ترین خوراک سوشی پیش کرنے والے ریستورانوں کی ساکھ کے لیے خطرہ بن رہا ہے۔

Read more

انگلینڈ: ’جب میرے تینوں بچوں کو مجھ سے لیا گیا تو مجھے اپنا دل درد سے پھٹ جانے کا گمان ہوا‘

برطانیہ کے محکمہ تعلیم کے مطابق گزشتہ سال 82 ہزار 170 بچے نگہداشت کے لیے کیئر سینٹرز میں لائے گئے جبکہ 2018 میں ایسے بچوں کی تعداد 75 ہزار 300 کے قریب تھی۔

Read more

پاکستان میں 2022 کے سیلاب کا ذمہ دار کون: پنجاب میں کوہ سلیمان کے نالوں نے کیوں تباہی مچائی؟

پنجاب میں 2022 کے سیلاب سے جو نقصان ہوا اس میں دریائے سندھ کا ہاتھ بہت کم ہے۔ یہاں کوہ سلیمان کے برساتی نالوں نے تباہی مچائی مگر کیا اس سے بچا جا سکتا تھا۔

Read more

مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں، جس کے ساتھ عوام ہوں اسے بیساکھیوں کی ضرورت نہیں: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ صرف ملک میں انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سوچا تھا نیا آرمی چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ سختیاں بڑھ گئی ہیں۔

Read more

کیا مہلک وائرس لیبارٹریوں سے پھیل سکتے ہیں اور کیا ماضی میں کبھی ایسا ہوا؟

جی ہاں ایسا پہلے بھی ہوا ہے جب مہلک وائرس بڑے شہروں کے وسط میں قائم لیبارٹریوں سے حادثاتی طور پر پھیل چکے ہیں اور شاید ان میں سے چیچک سے زیادہ خطرناک کوئی نہیں۔

Read more

طالبان سے بچ کر اپنے خوابوں کا پیچھا کرنے والی سائیکلسٹ بہنیں: ’لوگوں نے ہمیں کاروں اور رکشوں سے ٹکر مارنے کی کوشش کی‘

فریبا اور یلدوز ہاشمی افغانستان کے سب سے دور افتادہ، قدامت پسند صوبوں میں سے ایک میں پیدا ہوئیں، جہاں خواتین کو سائیکل چلاتے دیکھنا عملی طور پر کبھی نہیں سنا گیا تھا۔

Read more

پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری: کیا سندھ کی سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور ہو سکیں گے؟

سندھ میں پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی مخالفت سامنے آ رہی ہے۔ سندھ اسمبلی اس کے خلاف قرار داد منظور کرچکی ہے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وفاقی وزیر احسن اقبال کو خط لکھ کر اپنے تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں۔ آخر سندھ کی سیاسی جماعتوں کے اعتراضات کیا ہیں؟

Read more

کیا اسلامی ممالک ماضی کے اختلافات کو بھلا کر ایک نیا آغاز کر رہے ہیں؟

پیر کو سعودی عرب نے اعلان کیا تھا کہ وہ ترکی کے مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کرائے گا۔ یوں سعودی عرب نے زلزلے سے تباہ حال ترکی کے لیے اپنے خزانے کا منھ کھول دیا ہے۔

Read more

خواتین کا عالمی دن: بھوپال کی شاہی ریاست جسے نواب بیگمات نے نئی پہچان دی

آج بھی لوگ خواتین کو اپنے سے اوپر نہیں دیکھنا چاہتے لیکن بھوپال ایک ایسی شاہی ریاست تھی، جہاں خواتین نے طویل عرصے تک حکومت کی اور پوری ریاست کو ہر طرح سے ترقی اور جدت دی۔

Read more

’میں چائے بنانا بھول گئی تھی، اس نے مجھے تقریباً مار ہی ڈالا‘

  ڈاکٹر مریم معاشرے میں تبدیلی لانے کی کوشش کر رہی ہیں پرجوش اور حاضر جواب ڈاکٹر مریم محمود کہتی ہیں ’بہت سے شوہر اپنی بیویوں کو اس سوچ کے ساتھ مارتے ہیں کہ وہ مرد ہییں ناکہ برے مرد۔‘ ڈاکٹر مریم ایک بین الاقوامی این جی او ’ایس او ایس چلڈرن ویلج‘ کے لیے کام کرتی ہیں۔ وہ اردن کے لوگوں میں گھریلو تشدد کے متعلق بیداری پیدا کرتی ہیں۔ ڈاکٹر مریم سائیکائٹرسٹ ہیں۔ وہ مردوں کو چائے پر

Read more

پاکستان میں 2022 کا سیلاب: کیا سوات میں دریا پر بنی تجاوزات تباہی کا سبب بنیں؟

چار قسطوں کی سیریز کی اس دوسری کہانی میں ہم آپ کو سوات لے کر جا رہے ہیں۔ یہاں سے آپ نے عمارتوں کی پانی میں بہہ جانے کی ویڈیوز دیکھی ہوں گی لیکن کیا یہ عمارتیں دریاؤں اور نالوں کے راستوں میں تو نہیں بنی تھیں؟

Read more

سنہ 2022 کا سیلاب: کیا پنجاب مکمل طور پر نقصان سے بچ سکتا تھا؟

پنجاب کے کم از کم دو اضلاع ایسے ہیں جن کا 80 فیصد حصہ گذشتہ برس آنے والے سیلاب کے پانی نے ڈبو دیا لیکن اگر دریائے سندھ سے آنے والا سیلابی پانی صرف کچے تک محدود رہا تو راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کو ڈبونے والا پانی آخر کہاں سے آیا؟

Read more

اسرائیلی فوج کا پناہ گزین کیمپ میں چھاپہ: چھ فلسطینی ہلاک، مغربی کنارے میں کشیدگی

اسرائیلی فوج نے یہ چھاپہ منگل کی سہ پہر ایک پناہ گزین کیمپ میں مارا تھا جو فلسطینی عسکریت پسندوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کا اکثر ہدف رہا ہے۔

Read more

پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں تاخیر کا ملکی معیشت پر کیا منفی اثر پڑا؟

ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے قسط کے اجرا کے بعد ہی دوسرے عالمی مالیاتی اداروں اور امیر ممالک سے دوسرے فنڈز پاکستان میں آ سکیں گے اور اس تاخیر سے فناننشل مارکیٹ میں ایک غیریقینی صورتحال پیدا ہوئی۔

Read more

اٹلی کشتی حادثہ: خلاباز بننے کی خواہشمند افغان لڑکی جو سمندر کی نذر ہو گئی

مائدہ ان 200 افراد میں سے ایک تھی جنھوں نے 22 فروری ک کشتی میں ترکی سے اٹلی کی جانب سفر شروع کیا تھا مگر چار دن بعد یہ کشتی اٹلی کے ساحل کروٹون کے قریب سمندر کی لہروں کی نظر ہو کر ٹوٹ گئی تھی۔ اس کشتی حادثے میں کم از کم 70 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read more

ترکی کے 'کمال گاندھی' کون ہیں جنھوں نے اردوغان کو چیلنج کیا؟

ترکی کی سیاست پر نظر رکھنے والی تنظیم سٹریٹجک ایڈوائزری سروسز کے منیجنگ ڈائریکٹر ہاکان اکباس کا کہنا تھا کہ ’یہ اردوغان کے خلاف ایک بڑی سیاسی بغاوت ہے جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو 14 مئی کو فیصلہ کن فتح ملنی چاہیے۔‘

Read more

’بابر اعظم کی جیت سے کراچی کنگز پی ایس ایل سے باہر‘

منگل کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2023 کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے شاہین شاہ آفریدی کی نصف سنچری اور چار وکٹوں کے باوجود لاہور قلندرز کو 35 رنز سے شکست دی۔ اس کے نتیجے میں کراچی کنگز پی ایس ایل کے مقابلے سے باہر ہوگئی ہے۔

Read more

29 سال سے شادی شدہ مسلم جوڑا دوبارہ شادی کرنے پر کیوں مجبور؟

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے وکیل اور ملیالم اداکار سی شکور نے اعلان کیا ہے کہ وہ خواتین کے عالمی دن اپنی بیوی شینا سے دوبارہ شادی کریں گے تاکہ موت کے بعد ان کی تینوں بیٹیوں کو پوری طرح وارثت منتقل ہوسکے۔

Read more

یوکرین کو سگریٹ پیتے نہتے یوکرینی فوجی کے روسی قاتلوں کی تلاش

یوکرین کے صدر نے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ان روسی فوجیوں کو تلاش کرنے کا عہد کیا ہے جنہوں نے مبینہ طور پر یوکرین کے ایک غیر مسلح جنگی قیدی کو قتل کیا ہے۔

Read more

سوشل میڈیا پر ’بیوٹی فلٹرز‘ کہیں آپ کو احساس کمتری میں مبتلا تو نہیں کر رہے

ٹک ٹاک کے نئے بولڈ گلیمر جیسے بیوٹی فلٹرز لوگوں کی ظاہری شکل کو تبدیل کرسکتے ہیں اور یہ ٹیکنالوجی اب حیرت انگیز طور پر قابل بھروسہ ہے مگر تحقیق ہمیں اس کے نفسیاتی نتائج کے بارے میں کیا بتا سکتی ہے؟

Read more

کیا برطانوی راج سے قبل ہندوستان کے لوگ زیادہ تعلیم یافتہ تھے؟

ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ برطانوی راج سے پہلے ہندوستان کے 70 فیصد لوگ تعلیم یافتہ تھے۔ انھوں نے انگریزوں پر تعلیمی نظام کو برباد کرنے کا الزام بھی لگایا ہے۔

Read more

لُٹ گئی شہر حوادث میں متاع الفاظ

کہیں جنرل ریٹائرڈ باجوہ کھُل کھُل کر نظام سے کیے گئے تجربے بیان کر رہے ہیں تو کہیں اُسی نظام کے خالقوں میں سے جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار ’نامکمل صادق اور امین‘ کی کتھا سُنا رہے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

پاکستان میں 2022 کے سیلاب کا ذمہ دار کون: گلیشیئرز کے پگھلاؤ کا کیا کردار ہے؟

سیلاب نے پاکستان میں سنہ 2022 میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی اور حکام اس کا الزام زیادہ تر موسمیاتی تبدیلی کو دے رہے ہیں لیکن کیا حکومت خود بھی اس کی ذمہ دار ہے، اور کتنی؟ اس سوال کا جواب ہم نے سیلاب کے ختم ہونے کے ساتھ ہی تلاش کرنا شروع کیا۔

Read more

40 سال سے پاکستان میں پھنسے والد کی منتظر بیٹی: ’خدا کے لیے یہ رکاوٹیں دور کریں تاکہ میں اپنے باپ کے سینے لگ سکوں‘

چالیس سال قبل جب قاری عبدالکبیر اپنے خاندان سے بچھڑے تھے تو اس وقت ان کی اہلیہ حاملہ تھیں۔ ان کے بچھڑنے کے بعد ان کی چھوٹی بیٹی محمودہ اطہر صائمہ کی پیدائش ہوئی تھی۔

Read more

سوات کی خوبصورتی کا سیلاب کی تباہی سے کیا تعلق ہے؟

سوات کی خوبصورتی سیاحوں کو یہاں کھینچ لاتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی یہی خوبصورتی گذشتہ برس سیلاب میں یہاں کے لوگوں کے لیے تباہی کا سبب بھی بنی۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ وہ کیسے؟

Read more

کورین ڈراموں نے کس طرح انڈیا فتح کر لیا ہے

انڈیا میں کوریئن ڈرامے اس وقت مقبول ہونا شروع ہوئے جب سنہ 2000 میں شمال مشرقی ریاست منی پور میں علیحدگی پسند باغیوں نے بالی وڈ کی فلموں پر پابندی لگا دی۔ اس کے بعد یہ ڈرامے آہستہ آہستہ پورے ملک میں مقبول ہونا شروع ہو گئے۔

Read more

کیا عمران خان کی تقاریر پر پابندی سے انھیں کوئی فرق پڑے گا؟

پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگراں ادارے پیمرا کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان ’ریاستی اداروں اور افسران پر مسلسل بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں اور نفرت پھیلا رہے ہیں‘ لہذا ان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی ہوگی۔ تو کیا اس حکم سے ان کی مقبولیت یا الیکشن مہم پر کوئی فرق پڑے گا؟

Read more

ماں کے پیٹ میں بچے کو ’سنسکار‘ سکھانے کی مہم کے بعد آر ایس ایس پر تنقید: ’ڈاکٹر اس جہالت کی حمایت کریں گے تو یہ ملک کے لیے ٹھیک نہیں‘

انڈیا کی ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس نے ’گربھ سنسکار‘ یعنی ’حمل کلچر‘ نام سے ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس کے تحت زچہ بچہ کے طبی ماہرین حاملہ خواتین کو یہ سکھائیں گے کہ وہ کیا طریقہ اختیار کریں جس سے حمل کے دوران ہی بچہ ہندو تعلیمات اور ثقافت سے آشنا ہو جائے۔

Read more

مارچ کے اوائل میں ہی سورج کی حدت مئی جیسی: ’ابھی یہ حال ہے تو رمضان میں تو پھر اللّه حافظ ہے‘

پاکستان میں محکمہ موسمیات نے مارچ سے مئی کے دوران معمول سے زیادہ گرمی پڑنے کی پیش گوئی کی ہے اور اس دوران درجہ حرارت بڑھنے سے ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں ہیٹ ویوز کا خطرہ بھی ہے۔

Read more

خواتین کا عالمی دن منانے کا سلسلہ کیسے شروع ہوا؟ یہ جشن ہے یا پھر احتجاج؟

ہو سکتا ہے آپ نے خواتین کے عالمی دن کے بارے میں میڈیا میں یا دوستوں کو بات کرتے سنا ہو مگر یہ دن ہے کس لیے؟ یہ کب ہوتا ہے؟ کیا یہ جشن ہے یا احتجاج؟

Read more

سرفراز اگر زندگی سے لطف اٹھا پائیں: سمیع چوہدری کا کالم

سرفراز احمد انٹرنیشنل کرکٹ میں تاحال کسی بھی فارمیٹ سے ریٹائر نہیں ہوئے اور شاید ان کے لاشعور میں کہیں ایک انجانا سا بوجھ ابھی بھی بھٹک رہا ہو گا کہ نہ صرف ٹی ٹوئنٹی بلکہ ون ڈے میں بھی انھیں ایک الوداعی انٹری کرنا ہے۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

سدھو موسے والا کیس کے دو ملزمان کا جیل میں قتل: جشن کی ویڈیو وائرل ہونے پر جیل سپرنٹنڈنٹ سمیت اعلیٰ افسران معطل

انڈیا کی شمال مغربی ریاست پنجاب کی ایک جیل کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جیل سپرنٹنڈنٹ اور ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت پانچ لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Read more

کروڑوں ڈالر کے جرمانے، تنازعات اور چیلنجز: فیس بُک کماتا کیسے ہے اور کیا اس میں سب ٹھیک چل رہا ہے؟

صارفین کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’فیس بُک‘ اکثر تنازعات کی زد میں رہتا ہے۔ انٹرنیٹ سکیورٹی اور ڈیٹا پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی جیسے معاملات میں امریکا اور یورپی یونین نے فیس بُک پر بڑے جرمانے بھی عائد کیے ہیں مگر آج بھی لگ بھگ دنیا کی ایک چوتھائی آبادی روزانہ فیس بُک استعمال کرتی ہے۔ آغاز ہاورڈ یونیورسٹی میں ٹیکنالوجی اور میڈیا کی سیینئر محقق اور میڈیا ماہر جوڈٹ

Read more

قوی خان: ’اندھیرا اجالا کے ڈی ایس پی اب ہم میں نہیں رہے‘

پاکستان کے معروف اداکار قوی خان اتوار کی شام 80 برس کی عمر میں کینیڈا میں وفات پا گئے ہیں۔ اس خبر کو سنتے ہی قوی خان کے ان لاکھوں فینز کے ساتھ مجھے بھی 80 کے وسط کے اپنے بچپن کا وہ دور یاد آیا جب پولیس انویسٹیگیشن کے موضوع پر ڈرامہ ’اندھیرا اجالا‘ پی ٹی وی سے نشر ہوتا تھا اور اس وقت رات آٹھ سے نو بجے کے درمیان گلیوں میں سناٹا اور ٹیلیویژن کے آگے مجمع

Read more

’سرجنگ گلیشیئر‘: گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں کے ’خوفزدہ‘ رہائشی نقل مکانی پر کیوں مجبور ہو رہے ہیں؟

کچھ لوگ جو ان وادیوں میں اچھی خاصی زمین کے مالک تھے اب گلگت شہر میں جا کر محنت مزدوری کرنے پر بھی مجبور ہیں۔ پاکستان کی اِن وادیوں میں پہنچ کر پہلی ہی نظر میں یہ احساس ہوتا ہے کہ شاید یہ زندگی گزارنے کے لیے بہترین جگہ ہے مگر یہ سرجنگ گلیشیئر کیا ہے جو یہاں کے باسیوں کو نقل مکانی پر مجبور کر رہا ہے؟

Read more

ڈاکٹرز آلات جراحی جسم میں ہی بھول گئے: ’میں نے پانچ سال تک جو تکلیف برداشت کی وہ ناقابل بیان ہے‘

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کی ایک خاتون جو ایک غلط سرجری کی وجہ سے برسوں تک شدید تکلیف میں مبتلا رہیں، کا کہنا ہے کہ وہ ابھی تک اس انتظار میں ہیں کہ غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں کو سزا دی جائے۔

Read more

کوئٹہ کو ہرا کر اسلام آباد بھی پلے آف میں: ’سیفی بھائی پر ترس آ رہا ہے، کرکٹ کتنی ظالم ہو سکتی ہے‘

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے معین اختر کے ایک کامیڈی پروگرام کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے چند الفاظ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مسلسل شکست سے جوڑتے ہوئے لکھا کہ ’نہیں جیتے گا ہمارا مرضی۔۔۔‘

Read more

پی ٹی آئی کو نئے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کی تعیناتی پر اعتراض کیوں؟

وزیراعظم کے دستخط سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کی تعیناتی وزیر اعظم اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے درمیان سوچ بچار کے بعد کی گئی۔

Read more

عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی زمان پارک آمد اور سوشل میڈیا پر بحث: ’ہم گئے صنم سے ملنے، صنم نا ملا‘

اسلام آباد پولیس کے حکام جب وارنٹ گرفتاری لے کر پہنچے اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے احتجاج کی کال دی تو زمان پارک کے باہر کارکنان بڑی تعداد میں پہنچنا شروع ہو گئے۔

Read more

افغانستان میں ٹی وی اینکر سے امریکہ کی فیکٹری میں ملازمت تک: ’یہ کام بالکل پسند نہیں لیکن خاندان کی مدد کے لیے کرنا پڑتا ہے‘

صحافی بصیرہ جویا کابل سے اپنے پروگرام کی اینکر ہوا کرتی تھیں لیکن جب اگست 2021 میں طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا تو سب کچھ بدل گیا۔

Read more

ورلڈ کپ کے ہیرو ایمباپے کا ’پی ایس جی‘ کے لیے فرنچ لیگ میں سب سے زیادہ 201 گول کرنے کا اعزاز

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ہیرو اور فرانسیسی کھلاڑی کیلیان ایمباپے نے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) فٹبال کلب کے لیے نانٹیس کے خلاف 4-2 کی دلچسپ جیت میں کلب کا ریکارڈ 201 واں گول کیا۔

Read more

توشہ خانہ کیس: اسلام آباد پولیس کی ٹیم زمان پارک پہنچ گئی

توشہ خانہ ریفرنس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے اسلام آباد پولیس چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زمان پارک میں واقع رہائش گاہ پہنچ چکی ہے۔ یاد رہے کہ 28 فروری کو ایڈیشن سیشن جج ظفر اقبال نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے کیونکہ وہ بارہا عدالت کی طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے تھے۔ وارنٹ گرفتاری کے نوٹس کے مطابق عمران خان کو متعدد بار عدالت میں پیش کرنے کے نوٹس

Read more

کیا ہماری قسمت میں یہی لوگ بچے ہیں؟

آپ کہتے ہیں ووٹر کو ضمیر کی آواز پر کُھلے ذہن سے سوچ سمجھ کے اپنا نمائندہ چننا چاہیے۔ لیکن اسی ضمیر کی آواز پر منتخب ہونے والا نمائندہ اپنا ضمیر گروی رکھنے پر مجبور ہے۔ حالانکہ یہ سب کے سب صادق اور امین ہیں۔

Read more

’پرانی کار بیچ کر بھی نئی موٹرسائیکل خریدنے میں ناکام رہا‘: پاکستان میں بائیکس کی قیمتوں میں بار بار اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

پاکستان میں جہاں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان ہو کر جہاں لوگ کار کی بجائے موٹر سائیکل کے استعمال کو ترجیح دیتے دکھائی دے رہے ہیں وہیں ایک ہی ماہ میں موٹر سائیکل کی قیمت میں کئی ہزار اضافے نے نوجوانوں سمیت متوسط طبقے
کے ہر فرد کو نئی مشکل سے دو چار کر دیا ہے۔ دوسری جانب اس کی قیمت میں دوبارہ کمی کا امکان بھی مستقل قریب میں دکھائئ نہیں دے رہا۔

Read more

’کوئٹہ سے آگے ہم بار بار بِکتے ہیں‘: ڈنکی‘ کیا ہوتا ہے اور پاکستان سے لوگ کس طرح بیرون ملک سمگل ہوتے ہیں؟

’ایجنٹ کوئٹہ سے ہمیں بھیج دیتے ہیں، اس کے بعد راستے میں ہم ہر جگہ بِکتے ہی جاتے ہیں۔ ہر تھوڑی دیر بعد ہمیں (اگلے ایجنٹ کو) فروخت کر دیا جاتا ہے۔ اٹلی جانے کا ارادہ تھا، یہ سوچ کر گھر سے نکلا تھا کہ وہاں پہنچ جاؤں گا تو زندگی بن جائے گی۔‘ یہ کہنا ہے کہ پاکستانی شہری مدثر علی کا جو ماضی میں دو مرتبہ یورپ پہنچنے کی کوشش کر چکے ہیں۔ گذشتہ دنوں اٹلی میں غیرقانونی

Read more

انڈیا کا پہلا ایٹمی تجربہ اور ناکارہ جیپ: جب زمین تھرتھرانے کے باعث ایٹم بم کے خالق منھ کے بل زمین پر گِر پڑے

18 مئی 1974 کی صبح آل انڈیا ریڈیو کے دہلی سٹیشن سے فلم ‘بوبی’ کا مشہور گیت ‘ہم تم ایک کمرے میں بند ہوں، اور چابی کھو جائے’ نشر ہو رہا تھا کہ ٹھیک 9 بجے گانا بند کر دیا گیا اور اعلان ہوا، براہ کرم ایک اہم نشریات کا انتظار کریں۔

Read more

رکھما بائی: ہندوستان کی دوسری ڈاکٹر جن کی بچپن کی شادی ملکہ وکٹوریہ نے ختم کروائی

مراٹھی خاندان کی رکھما بائی کی عمر 11 سال تھی جب سنہ 1875 میں اُن کی شادی 19 سالہ دادا جی بھیکاجی سے کر دی گئی۔ بھیکا جی، رکھما بائی کے سوتیلے والد ڈاکٹر سکھارام ارجن کے ایک غریب رشتے دار تھے۔ سدھیر چندر اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ رکھما بائی کی شادی میں یہ شرط رکھی گئی کہ بھیکا جی گھر داماد ہوں گے اور وہ سسرال ہی کے خرچ پر تعلیم حاصل کر کے ’ایک اچھا انسان‘

Read more

28 سالہ ماڈل کا قتل جس نے ہانگ کانگ کو ہلا کر رکھ دیا: سابق شوہر سمیت سسرالی رشتہ دار گرفتار

پولیس کو پہلے اُن کا دھڑ سے جدا سر ملا اور پھر جائے وقوعہ سے گوشت کے سلائس (ٹکڑے) کرنے والی ایک مشین، ایک الیکٹرک آری اور گوشت اور سبزیوں سے بنائی جانے والی ایک ڈش جن میں پولیس کے دعویٰ کے مطابق انسانی ٹشوز شامل ہیں۔

Read more

’آپ کو پلے آف تک پہنچنے والی پہلی ٹیم پیش کرتے ہیں‘

سنیچر کو لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 181 رنز کا ہدف دیا اور پھر باآسانی سلطانز کو چت کرتے ہوئے 21 رنز سے فتح اپنے نام کی۔

Read more

’پٹھان‘ کی کمائی 1000 کروڑ سے زیادہ: ’کِنگ شاہ رخ نے آ کر اپنا تخت سنبھال لیا‘

بالی وڈ کے ‘بادشاہ’ کلانے والے ادکار اور سپرسٹار شاہ رخ کی اہلیہ گوری خان نے پٹھان چند گھنٹے قبل ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں فلم ‘پٹھان’ کے لیڈ فنکاروں کی تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ یہ سینیما کی تاریخ میں آج تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم ہے۔

Read more

اپنے پانچ بچوں کا قتل کرنے والی ماں جنھوں نے جرم کے 16 برس بعد اپنے لیے موت کا انتخاب کیا

بیلجیئم سے تعلق رکھنے والی پانچ بچوں کی ماں جینیویولرمائتھ کو اپنے ہی بچوں کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید سزا پانے کے دوران ان کی خواہش پر یوتھینائز کرکے ہمیشہ کی نیند سلا دیا گیا ہے۔
جینیویو لرمائتھ نے 16 سال قبل اپنے پانچ بچوں کو قتل کیا تھا ۔

Read more

وہ لمحات جب انڈیا کی فضائیہ نے اپنے ہی شہریوں پر بم برسائے

28 فروری 1966 کو میزو نیشنل فرنٹ کے باغیوں نے انڈین سیکورٹی فورسز کو میزورم سے باہر نکالنے کے لیے ‘آپریشن جیریکو’ شروع کیا۔ اس مہم میں سب سے پہلے میزورم کے دارالحکومت آئیزول اور لنگلائی میں آسام رائفلز کی چھاؤنی کو نشانہ بنایا گیا۔

Read more

راولپنڈی: ’خواجہ سرا کا روپ دھار‘ کر بھیگ مانگنے والے مسجد کے سابق پیش امام گرفتار

اس مقدمے کے تفتیشی افسر اظہر اقبال نے بی بی سی کو بتایا کہ ملزم کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 419 کے تحت مقدمہ درج کرکے مقامی عدالت سے ملزم کا چار دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے۔

Read more

اٹلی کشتی حادثہ: ’آذان کی والدہ کو جھوٹی تسلی دی ہے کہ وہ ٹھیک ہے، مگر جب میت گھر پہنچے گی تو کیا ہو گا‘

’وہ بہت ضد کر رہا تھا اور ہر وقت اس کا یہی کہنا ہوتا تھا کہ مجھے آپ وہاں بھیجیں میں یہاں نہیں رہوں گا۔‘ اٹلی کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں پشاور سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ آذان بھی تھے جن کے اہلخانہ اب ان کی میت کی وطن واپسی کے منتظر ہیں۔

Read more