یوکرین جنگ کا ایک برس: اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد مذمت منظور، جنگ روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ نے یوکرین سے فوجیوں کے انخلا اور لڑائی کو روکنے کا مطالبہ کیا۔

Read more

اسلام آباد کی پشاور پر باآسانی فتح: ’اُس کیچ ڈراپ کے بعد حسن نے ہمت نہیں ہاری اور محنت کرتے رہے‘

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں آج پی ایس ایل کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو باآسانی چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

Read more

کسی خوف اور لالچ کے بغیر انڈیا میں اپنا صحافتی کام جاری رکھیں: ڈائریکٹر جنرل بی بی سی

برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے ڈائریکٹر جنرل ٹِم ڈیوی نے اپنی ای میل میں بی بی سی انڈیا کے سٹاف سے کہا ہے کہ وہ کسی خوف اور لالچ کے بغیر اپنا صحافتی کام جاری رکھیں۔

Read more

’اگر صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل آئین کے مطابق نہیں ہوئی تو انھیں بحال بھی کیا جا سکتا ہے‘

پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل اور ان صوبوں میں ممکنہ طور پر مقررہ وقت پر انتخابات کے انعقاد میں تاخیر سے متعلق عدالت عظمی کی طرف سے لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 9 رکنی بینچ نے شروع کی تو سماعت کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد اس 9 رکنی بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے اپنا نوٹ پڑھنا شروع کیا۔

Read more

ثانیہ مرزا: انڈین ٹینس سٹار جنھوں نے ثابت کیا کہ نفرت کو بھی ہرایا جا سکتا ہے

اگرچہ اعداد و شمار کے لحاظ سے، ثانیہ مرزا کا مقابلہ سرینا ولیمز جیسی بڑی کھلاڑی سے نہیں کیا جا سکتا تاہم اس ٹینس سٹار کا انڈیا میں کھیلوں پر خاص طور پر خواتین پر ہونے والے اثرات کو نظرانداز کرنا مشکل ہے۔ ان کے کالے بال ایک جوڑے میں بندھے ہوئے تھے، ثانیہ کی سیاہ آنکھیں منگل کو پورے نیٹ پر مرکوز تھیں، کیونکہ انھوں نے سرو کرنے سے پہلے تین بار گیند کو اچھالا۔ وہ ڈبلیو ٹی اے

Read more

’ریٹنگز چینل کا ایندھن ہے‘: کیا پاکستان ڈرامے زندگی کے قریب ہو رہے ہیں؟

آمنہ حیدر عیسانی کہتی ہیں کہ ‘فارمولا نہیں بدلے گا جب تک آپ کی ٹارگٹ آڈیئنس نہیں بدلے گی اور آڈیئنس کیسے بدلے گی کیونکہ آپ کی نوجوان نسل کو بالکل بھی ٹارگٹ نہیں کیا جا رہا۔

Read more

نابلس میں اسرائیلی فوج کے آپریشن میں 11 فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد غزہ کی پٹی پر بمباری

فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق اسرائیل نے بدھ کے روز مغربی کنارے کے شہر نابلس میں آپریشن کیا، جس میں 11 فلسطینی ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Read more

بارکھان: ’خان محمد مری کی اہلیہ اور پانچ بچے بازیاب‘، کنویں سے ملنے والی لڑکی کی شناخت تاحال ایک معمہ

بارکھان میں جس گراں ناز نامی خاتون کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا تھا لیویز فورس نے جمعرات کی صبح کوہلو کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے اس خاتون کو ان کی بیٹی اور چار بیٹوں سمیت بازیاب کروا لیا ہے۔

Read more

لوگوں کو زیادہ مہربان ہونے سے کیا چیز روکتی ہے؟

لوگوں کی جو بھی عمر ہو اور ان کا تعلق کہیں سے بھی ہو، مہربانی عام پائی جاتی ہے۔
مگر پھر بھی ایسی بات ہیں جو ہمیں مزید مہربان ہونے سے روکتی ہیں اور کائنڈنس ٹیسٹ ہمیں یہی بتاتا ہے۔

Read more

انڈین کرکٹ بورڈ پر ذات پات کی بنا پر جانبداری کے الزامات کیوں لگ رہے ہیں؟

لیکن یہ پہلا موقع نہیں جب کھلاڑیوں کی قومی ٹیم میں سلیکشن کے حوالے سے بورڈ پر جانبداری کے سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ اکثر یہ الزام بھی لگایا جاتا ہے کہ انڈین کرکٹ پر ملک کی نچلی ذات کی بجائے اونچی ذات سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کا غلبہ ہے۔

Read more

انڈیا میں’لو جہاد‘ پر سیاست: ’مسلم لڑکیوں کو ورغلانے والے کو ملازمت اور تحفظ دیا جائے گا‘

انڈیا کی ریاست کرناٹک کے ایک سخت گیر ہندو رہنما پرمود موتھلک نے ہندو نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ اگر کوئی مسلم لڑکا کسی ہندو لڑکی سے شادی کرتا ہے یا اسے اپنی طرف راغب کرتا ہے تو اس کا انتقام لینے کے لیے وہ دس مسلم لڑکیوں کے ساتھ تعلق بنانے کی کوشش کریں۔

Read more

سجل علی: ’جب پتا چلا کہ جمائما خان کو میرا کام پسند آیا تو یہ میرے لیے سرپرائز تھا‘

اب سجل علی اپنے بارے میں جو بھی سوچیں، ہم انھیں ایک بہترین اور مقبول اداکارہ کے طور پر جانتے ہیں لیکن کیا آپ کو یہ پتا ہے کہ وہ کھانا بھی بہت اچھا بناتی ہیں؟

Read more

ٹی ٹونٹی اب چہروں کی کرکٹ نہیں ہے: سمیع چوہدری کا کالم

پی ایس ایل کا حالیہ ایڈیشن پہلے سے کہیں زیادہ آب و تاب سے شروع ہوا اور یہ لیگ دھیرے دھیرے ایک ایسے مستحکم برانڈ کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے جو صرف کرکٹ کوالٹی ہی نہیں، بلکہ اپنے ریونیو کے اعتبار سے بھی ایک منافع بخش صنعت میں بدلنے کو ہے۔

Read more

’پلیز ہمیں گرفتار کرو نا‘: تحریک انصاف کی جیل بھرو مہم کے پہلے دن کا احوال

جیل بھرو تحریک کا حصہ بننے کے لیے آئی خواتین بھی خاصی پُرجوش نظر آ رہی تھیں۔ میرے پاس کھڑی چند خواتین نے آتے ہی فوٹوسیشن کروایا اور ان میں سے ایک نے پاس کھڑے ایک کارکن کے ہاتھ سے غلیل پکڑی اور کہا کہ یہ مجھے دکھاؤ میں نے تصویر بنوانی ہے۔

Read more

کیا پاکستانی ڈرامے زندگی کے قریب ہو رہے ہیں؟

پاکستانی ڈراموں میں ایسے موضوعات کو دکھایا جا رہا ہے جن میں معاشرے کے روایتی رویوں کو چیلنج کیا جا رہا ہے۔ مظلوم عورتوں اور ساس بہو سٹوری لائنز والے ڈرامے تو اب بھی بہت ہیں، لیکن کچھ ایسے ڈرامے بھی بن رہے ہیں جو ایک مثبت ٹرینڈ ہے۔ میزبان: عالیہ نازکی ایڈیٹر: حسین عسکری رپورٹر: شمائلہ خان فلمنگ: محمد نبیل پروڈکشن ٹیم: غضنفرحید، جاوید سومروخالت کرامت، رفاقت علی

Read more

شمیمہ بیگم کی اپیل مسترد: آپ کی برطانوی شہریت کن حالات میں منسوخ ہو سکتی ہے؟

نام نہاد شدت ہسند تنظیم دولتِ اسلامیہ میں شامل ہونے کے لیے شام جانے والی نوجوان خاتون شمیمہ بیگم حکومت کی جانب سے ان کی برطانوی شہریت منسوخ کرنے کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئی ہے جس کے بعد انھیں ملک واپس آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Read more

دبئی پلٹ انجنیئر ماجد حیدری کی کراچی سے مبینہ جبری گمشدگی، پولیس کا لاعلمی کا اظہار

سجاد حیدری کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی دبئی میں گذشتہ 12 برسوں سے کام کر رہے تھے اور گذشتہ سال کمپنی نے ان کو پلاننگ انجنئیر کے طور پر ترقی دی لیکن اچانک یہ فیصلہ تبدیل کر دیا گیا اور انھیں کہا گیا کہ ہم پر دباؤ ہے آپ کمپنی اور دبئی چھوڑ کر چلے جائیں۔

Read more

پوتن کے 56 کلومیٹر طویل فوجی قافلے کی ناکامی کی کہانی: انتہائی رازداری کی حکمت عملی جو بڑی کمزروی ثابت ہوئی

اس معاملے پر اتنی رازداری برتی گئی کہ روسی فوج کے کئی جرنیل بھی اس سے ناواقف رہے۔ روس کے یوکرین پر حملے کے دو روز بعد سٹیلائیٹ پر نظر آنے والا یہ 56 کلومیٹر طویل قافلہ موضوع بحث تھا مگر اتنی بڑی فوج کیئو پہنچنے میں کیوں ناکام رہی اور حقیقت میں ہوا کیا؟

Read more

وہ ملک جس نے اپنی ’گولڈن ویزا‘ سکیم سے اپنے معاشی بحران پر قابو پایا، مگر اسے ختم کیوں کیا جا رہا ہے؟

پرتگال حالیہ برسوں میں یورپ کے معروف سیاحتی مقامات میں سے ایک رہا ہے اور اسے دنیا میں سب سے زیادہ پرکشش ‘گولڈن ویزا’ پروگرام پیش کرنے کا فائدہ پہنچا ہے۔

Read more

’کلبھوشن ناروے سے نہیں تھا۔۔۔ بہتر ہوتا جاوید اختر سیاست کے بجائے شاعری، ادب پر بات کرتے‘

یوں تو لاہور میں منعقدہ فیض فیسٹول کو ختم ہوئے کیی روز بیت چکے ہیں مگر سوشل میڈیا پر ابھی تک اسی بارے میں بحث جاری ہے اور انڈیا کے معروف نغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر کا ایک کلپ پاکستان و انڈیا دونوں ممالک میں وائرل ہے۔

Read more

چائے کی قیمت: ’وہ آپ کے ساتھ سونے کا تقاضہ کرتا ہے، اگر اس کی بات مان لیں تو آپ کو کام مل جائے گا‘

انٹرویو کے دوران مینیجر نے کیٹی کو ایک کھڑکی کے ساتھ لگایا اور انھیں چھونے اور کپڑے اتارنے کو کہا۔ ’میں تمہیں کچھ پیسے دوں گا، پھر تمہیں نوکری بھی دوں گا۔ میں نے تمہاری مدد کی ہے، تم میری مدد کرو، اپنا کام پورا کرو اور کل سے کام پر آ جاؤ۔‘

Read more

تحریک انصاف کی ’جیل بھرو تحریک‘ کیا ہے اور اس سے کیا مقصد حاصل کیا جائے گا؟

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز آج لاہور سے کیا جا رہا ہے۔ تاہم اس تحریک سے جڑے چند سوالات لوگوں کی جانب سے پوچھے جا رہے ہیں کہ یہ تحریک ہے کیا ہے اور اس میں ہوگا کیا؟ کون کیسے گرفتاری دے گا اور یہ گرفتاری ہو گی کیسے وغیرہ وغیرہ۔

Read more

ندا ڈار کی ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں: ’کرکٹ کے لیے گوجرانوالہ سے لاہور موٹرسائیکل پر سفر کیا لیکن ڈٹی رہیں‘

پاکستانی آلراؤنڈر ندا ڈار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلزمیں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی کھلاڑی بن گئی ہیں، ان سے پہلے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کی انیسہ محمد کے پاس تھا۔

Read more

ایف نائن ریپ کیس: مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزمان کے ورثا کا تحقیقات کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف نائن پارک میں خاتون کے ساتھ ریپ کے دو مبینہ ملزمان کو پولیس مقابلے میں ہلاکت سے متعلق تھانہ گولڑہ پولیس کے سربراہ کو ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

Read more

ماں اور دو بیٹوں کی لاشیں کنویں سے برآمد، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما کی قتل اور نجی جیل کے الزامات کی تردید

بلوچستان حکومت نے بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ایک کنویں سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے اور اس کا الزام صوبائی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبد الرحمان کھیتران پر لگنے کے بعد اس معاملے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Read more

ماہل بلوچ: انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج، اہلخانہ کی خودکش جیکٹ برآمد ہونے اور دیگر الزامات کی تردید

سی ٹی ڈی کے مطابق ماہل بلوچ کو ایک پارک کے قریب سے گرفتار کیا گیا اور ان سے خود کش جیکٹ بھی برآمد کی گئی تاہم اس کے برعکس ماہل کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ انھیں کسی پارک سے نہیں بلکہ چار دیگر افراد سمیت گھر سے حراست میں لیا گیا۔

Read more

کیا گوتم اڈانی کے 100 ارب ڈالر کے نقصان سے انڈیا کا ’گرین انرجی‘ خواب ادھورا رہ سکتا ہے؟

اڈانی کی حالیہ پریشانیوں نے اس بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے کہ یہ مشکلات کہیں انڈیا کے توانائی کے بڑھتے ہوئے عزائم کے لیے ایک دھچکہ تو نہیں۔ ان کے گروپ میں شامل کمپنیوں کو اپنی مارکیٹ مالیت میں تقریباً 120 ارب امریکی ڈالر کی کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Read more

اسلام آباد: ’تفتیشی افسر نے والدہ سے کہا کہ اپنے ہاتھ سے درخواست لکھیں ورنہ بیٹے کی لاش نہیں ملے گی‘

اس واقعے کے بعد ثنا کا الزام ہے کہ پولیس نے ناصرف تفتیش میں کوتاہی کی بلکہ ان سے غلط بیانی بھی کی گئی اور ملزم کو ضمانت کروانے کا موقع فراہم کیا جبکہ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ کے اندراج اور تفتیش میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کی گئی۔

Read more

پاکستان میں سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ: صرف مالی فائدہ یا سگریٹ نوشی کے رجحان میں کمی بھی ممکن؟

پاکستان کی حکومت نے آئی ایم ایف سے مزاکرات کے بعد جہاں ایک جانب 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا وعدہ کیا تو وہیں سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو راتوں رات بڑھا دیا جس کے بعد پاکستان میں سگریٹ برینڈز کی قیمتوں میں تقریبا دو گنا اضافہ ہوا۔

Read more

’پتہ نہیں تھا کہ زبانی طلاق کافی نہیں، اس لیے پہلے ایک عدت پوری کی اور عدالتی کارروائی کے دوران دوسری‘

آج سے تقریباً 17 برس قبل 2005 میں جب لاہور کی رہائشی خدیجہ کی شادی ہوئی تو انھوں نے اپنے شوہرکے ساتھ زندگی بھر ساتھ نبھانے کا عہد کیا تاہم شادی کے ابتدائی عرصے میں ہی اُن کو اندازہ ہو گیا کہ اُن کےشوہر کے ’غیر ذمہ دارانہ رویے‘ کے باعث ان کے لیے زندگی کا نیا سفر اتنا سہل نہیں ہو گا۔ مگر خدیجہ گزاراہ کرتی رہیں اور شادی کے 15 سال کے عرصے میں اُن کے تین بچے

Read more

کرناٹک کی دو خواتین افسران کے درمیان لڑائی سوشل میڈیا پر وائرل: ’سندھوری نے غلط اعدادوشمار بتا کر وزیر اعظم مودی سے ایوارڈ وصول کیا‘

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ باسواراج بومئی کے مشورے کے بعد چیف سیکریٹری وندیتا شرما نے دونوں خواتین افسران کو قواعد و ضوابط کے بارے میں بتایا ہے۔ انھیں بتایا گیا ہے کہ ایک دوسرے پر الزامات لگانا آل انڈیا سروس رولز کے خلاف ہے۔

Read more

عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی: رش اور شور کی وجہ سے جب کمرہ عدالت سے جج اٹھ کر چلے گئے

عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کی وجہ سے کمرہ عدالت میں بھی رش بڑھ گیا تھا۔ کمرہ عدالت میں ایک وکیل نے یہ بھی تجویز دی کہ عمران خان کے ساتھ سیلفی بناتے ہوئے کمرہ عدالت سے چلیں جائیں۔

Read more

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا: ’مسکراہٹوں بھری جپھی، یہ پی ایس ایل کی خوبصورتی ہے‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

Read more

ملزم پر اپنی شادی کے روز ’لِیو ان پارٹنر‘ کو قتل کر کے لاش فریج میں چھپانے کا الزام

پولیس کے تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ 10 فروری کی رات کو ملزم ساحل گہلوت کی ایک دوسری خاتون سے شادی ہونے والی تھی اور اسی روز صبح انہوں نے مبینہ طور پر اپنی ’لیو ان پارٹنر‘ نِکی کا قتل کر دیا۔

Read more

بہن بھائی میں جنسی تعلق سے متعلق متنازع سوال پر ٹیچر ’بلیک لسٹ‘: ’ٹیچر نے بنا پڑھے انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ کر کے سوال تیار کیا تھا‘

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی گذشتہ چند گھنٹوں سے پاکستان کے سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے اور اس کی وجہ یونیورسٹی کے بیچلر پروگرام کے ایک کلاس میں بہن بھائی کے درمیان جنسی تعلق سے متعلق ایک متنازع سوال بنا ہے۔ سوشل میڈیا پر کامسیٹس یونیورسٹی کے بیچلر آف انجینیئرنگ کے انگریزی مضمون کے کلاس کوئز میں ایک سوال پر بہن بھائی کے درمیان جنسی تعلق سے متعلق یہ متنازع سوال نامہ وائرل ہے۔ اگرچہ یہ

Read more

چک ویپنر: محمد علی کو گھٹنوں پر لانے والے غیر معروف باکسر جن پر بننے والی فلم کو تین آسکرز ملے

چھ فیٹ اور تین انچ قد والے چُک ویپنر کے شانے تو چوڑے ہیں لیکن ان کے ہاتھ مڑے تڑے ہیں؛ ان کی ہڈیوں کی سختی سے ان کی مکے مارنے کے لیے وقف زندگی کا اظہار ہوتا ہے۔

Read more

کلرکہار موٹروے پر حادثے میں 14 افراد ہلاک: سالٹ رینج کے خطرناک 10کلومیٹر پر محفوظ ڈرائیونگ کیسے یقینی بنائی جائے؟

صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں کلرکہار موٹروے پر اتوار کی رات باراتیوں سے بھری بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ سالٹ رینج کے خطرناک 10کلومیٹر پر محفوظ ڈرائیونگ کیسے یقینی بنائی جا سکتی ہے؟

Read more

غربت کے باعث بچپن میں دودھ فروخت کرنے والی لڑکی جنھوں نے ’بِگ باس‘ سے خوب شہرت کمائی

‘گھر کی حالت پہلے سے ہی خستہ تھی۔ کورونا کے دوران گھر کی مالی حالت اتنی خراب ہوگئی کہ ایک بار میں نے خودکشی کا بھی سوچ لیا تھا۔’

Read more

’غیرمعمولی‘ بننے کی خواہشمند خاتون جنھیں اُن کے عاشق کے کیے جرم میں پھانسی دی گئی

9 جنوری سنہ 1923 کو ایڈتھ تھامسن اور ان کے عاشق فریڈرک بائی واٹرز کو ایڈتھ کے شوہر کے قتل کے الزام میں پھانسی دے دی گئی تھی، حالانکہ اس بات کے  شواہد نہیں ملے کہ خاتون کو معلوم تھا کہ اس کے شوہر کو
بہر حال انھیں سزا کیوں سنائی گئی اور یہ کہ ایک صدی بعد بھی اس کیس کی بازگشت کیوں سنائی دیتی ہے یہ ایک معمہ ہے؟
چاقو مار دیا جائے گا۔

Read more

کریئر بریک: ’پیدائش کے بعد عورت کام جاری رکھے تو کہا جاتا ہے تم بچے چھوڑ کر کام پر چلی جاتی ہو‘

بیماری، شادی، ماں بن جانے اور کام سے تھک جانے پر کئی خواتین اپنے کیریئر سے کچھ عرصے کے لیے بریک (وقفہ ) لینے کا سوچتی ہیں لیکن کیا ان کے لیے وقفے کے بعد دوبارہ کام شروع کرنا آسان ہوتا ہے

Read more

ٹویٹر کے بعد اب انسٹاگرام اور فیس بک صارفین بھی 12 ڈالر میں ’بلیو ٹک‘ حاصل کر سکتے ہیں

انسٹاگرام اور فیس بک کی ملکیتی پیرنٹ کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ ان دونوں پلیٹ فارمز کے صارفین بھی اب تقریباً 12 ڈالر میں ویریفائیڈ اکاؤنٹ (تصدیقی اکاؤنٹ) حاصل کر سکیں گے۔

Read more

ایرانی فورسز نے سیستان بلوچستان کے سرحدی علاقے میں سینکڑوں گدھے ہلاک کر دیے

ایران میں مقامی ذرائع نے بی بی سی فارسی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ سیستان اور بلوچستان کے سرحدی علاقے کلیگان میں ایرانی سکیورٹی دستوں نے سینکڑوں گدھوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

Read more

فصلوں پر کیے گئے کیڑے مار سپرے ہمارے حواس کو کیسے متاثر کرتے ہیں؟

پودوں کی نشوونما کو بڑھانے کے لیے دنیا بھر میں کیڑے مار ادویات کا وسیع پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔ مؤثر ہونے کے باوجود ان میں زہریلے کیمیکل ہوتے ہیں جو ہمارے حواس اور اعصابی نظام کو بری طرح متاثر کر سکتے ہیں۔

Read more

امریکی ارب پتی جارج سوروس نے نریندر مودی کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ انڈین وزرا سیخ پا ہیں؟

امریکی ارب پتی تاجر جارج سوروس ان دنوں انڈیا میں سخت تنقید کی زد میں ہیں۔ حکومت ہند کے وزرا اور حکمراں جماعت بی جے پی جارج سوروس کو ان کے تازہ بیان کے لیے شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔

Read more

دی ٹنڈر سوئنڈلر کی گرل فرینڈ جنھیں ایک سزا یافتہ دھوکے باز کا ساتھ دینے پر پچھتاوا ہے

جب فروری 2022 میں نیٹ فلکس پر ٹنڈر سوئنڈلر نامی ڈاکومینٹری چلی تو سائمن لیویو کی گرل فرینڈ نے ان کا ساتھ دیا۔ لیکن اب ان کا کہنا ہے کہ ان کو احساس ہوا کہ ان کے پاس کوئی اور راستہ نہیں تھا کیوں کہ وہ سائمن کے جذباتی کنٹرول میں تھیں۔

Read more

مغل سلطنت کے زوال کے بیج بونے والے مراٹھا جنگجو جن کو اورنگزیب نے ’پہاڑی چوہا‘ کہا

ایک ایسا شخص جو نا صرف ایک سلطنت کا مقابلہ کر رہا ہو بلکہ اس پر بھاری بھی پڑ رہا ہو اور سلطنت بھی ایسی جو اپنے وقت کی دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور ترین سلطنت ہو۔

Read more

ملک دیوالیہ کیسے ہوتا ہے اور اس کے منفی اثرات کیا ہوتے ہیں؟

وزیر دفاع کی جانب سے ملک کے دیوالیہ ہو جانے کا بیان آنے پر لوگ یہ سوال کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ آخر ملک کا دیوالیہ ہونا کس کو کہتے ہیں اور اس اصطلاح کو درحقیقت کب استعمال کیا جاتا ہے۔

Read more

ڈیٹنگ ایپس پر محبت کی تلاش دماغ پر کیا اثر ڈالتی ہے؟

بی بی سی تھری کی نئی سیریز پلینیٹ سیکس میں، ماڈل کارا ڈیلیونگنے نے بتایا کہ جب ہم ان لوگوں کی تصاویر دیکھتے ہیں جو ہمیں پرکشش لگتے ہیں تو ہمارے دماغوں پر کیا چل رہا ہوتا ہے۔

Read more

بیرون ملک جانے کے طریقے بتانے والے سوشل میڈیا انفلوئنسر: ’لوگوں کو ان ویڈیوزکے بدلے کچھ نہیں دینا پڑتا‘

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلیپمنٹ سٹڈیز (پائڈ) کی جوائنٹ ڈائریکٹر اور ریسرچر ڈاکٹر در نایاب نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ادارے کے سروے سے یہ معلوم ہوا کہ 15 سے 24 سال کی عمر کے 62 فیصد نوجوان پاکستانی ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔

Read more

اڈانی گروپ سے بجلی خریدنا بنگلہ دیش کے لیے پھندا بن سکتا ہے؟

جب معاہدہ ہوا تو حالات ایسے نہیں تھے جو اب ہیں۔ خاص طور پر بین الاقوامی منڈی میں ایندھن کی قیمت آسمان کو نہیں چھو رہی تھی۔ اس لیے کوئی ایسا منصوبہ نہیں بنایا گیا تھا کہ کسی خاص صورت حال میں ایندھن کی قیمت کیسی ہو گی۔

Read more

کراچی کنگز کی تیسری ناکامی،’پرفارمنس دکھاؤ چھوٹے۔۔۔غصہ دکھانے سے گھر نہیں چلتے‘

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو چھ رنز سے ہرا دیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنا سکی اور یوں اسے چھ رنز سے شکست ہوئی۔ ایونٹ میں کراچی کنگز کی یہ مسلسل تیسری ناکامی ہے۔ اس سے قبل مارٹن گپٹل کی شاندار سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے

Read more

چین جنوبی بحیرۂ میں کن چٹانوں پر قبضے کی کوشش میں ہے اور فلپائن سے اس کا لیزر تنازع کیا ہے؟

سنہ 2016 میں ہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت نے واضح فیصلہ دیا تھا کہ بحیرہ جنوبی چین کے ایک بڑے حصے پر چین کے دعوے کی بین الاقوامی قانون میں کوئی بنیاد نہیں ہے۔ اس حصے کو اکثر نو ڈیش لائن بھی کہا جاتا ہے۔

Read more

’میری پیاری کیٹی‘: وہ خط جو ایک سو سال بعد اپنی منزل پر پہنچا

کوئی نہیں جانتا کہ ایک خط، جو اس وقت ارسال کیا گیا جب پہلی جنگ عظیم جاری تھی اور برطانیہ کے بادشاہ جارج پنجم کو تخت نشین ہوئے پانچ برس بیت چکے تھے، اتنے سال تک کیسے پتے پر نہیں پہنچ پایا۔

Read more

ڈاکٹر یاسمین راشد اور غلام محمود ڈوگر کی مبینہ آڈیو لیک: ’میرا مسٹر ڈوگر سے براہ راست کنسرن ہے‘

اس آڈیو لیک کی تصدیق کیے بغیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ’میرا مسٹر ڈوگر کے ساتھ براہ راست کنسرن (تعلق) ہے۔‘

Read more

کراچی حملہ: ’سعید کے بیٹے نے کہا تھا کیک لے کرآنا لیکن اس کی لاش لے کر جا رہا ہوں‘

پولیس حکام کے مطابق ’حملہ آوروں نے ایک ایک چیز کا جائزہ لیا ہے کس وقت انٹری ہوتی ہے، کس وقت سکیورٹی نرم ہوتی ہے۔ یہ حملہ مغرب کی نماز کے وقت کیا گیا جس وقت کانسٹیبل نماز پڑھتے ہیں اور نفری کم ہوتی ہے۔‘

Read more

انڈیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ڈیوڈ وارنر کو کس اصول کے تحت تبدیل کیا گیا؟

ڈیوڈ وارنر سر کی چوٹ کے باعث انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں انڈیا کے ساتھ کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے بقیہ حصہ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ’بُلڈوزر مہم‘: ’ہم جان دیں گے مگر زمین نہیں‘

انڈیا کے زیرانتظام کشمیرمیں حکومت سرکاری زمینوں پر تعمیرات منہدم کر رہی ہے، حکومت کہتی ہے غریب متاثر نہیں ہوں گے لیکن لوگ خوفزدہ اور سراپا احتجاج ہیں۔

Read more

ماہواری کی چھٹی: ’مجھے مرد ساتھیوں نے تنقید کا نشانہ بنایا، معاشرہ سمجھتا ہے کہ ہمیں درد برداشت کرنا چاہیے‘

اس قانون کے حامیوں کا ماننا ہے کہ ماہواری کی چھٹی اتنی ہی اہم ہے جتنی زچگی کے دوران چھٹی کیونکہ یہ ایک بنیادی طبی عمل کی شناخت ہے تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ ایسی قانون سازی سے خواتین کے لیے ملازمت کے حصول میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

Read more

ترکی اور شام کا زلزلہ: ’ویڈیو کال پر منگیتر کو پہلے بھاگنے کی کوشش کرتے دیکھا، پھر اس کی تصویر فریز ہوئی اور سکرین بلیک ہو گئی‘

45 سالہ عائشہ معاری ایک ٹرک کے پیچھے موجود باڈی بیگ کو سہلاتے ہوئے مسلسل رو رہی ہیں۔ غمزدہ چہرے کے ساتھ سسکیاں لیتی ہوئی عائشہ زیر لب کہہ رہی ہیں کہ ’تم مجھے اکیلا چھوڑ کر کہاں جا رہے ہو؟ تمھارے ہی سہارے میں زندہ تھی، اب تمھارے بغیر میں سانس بھی کیسے لوں گی؟‘

Read more

بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کی مسلم نوجوان سے شادی جو کسی فلمی کہانی سے کم نہیں

سوارا بھاسکر ہندی سنیما کی مشہور اداکارہ ہیں۔ سنیما کی کہانی ان کے لیے نئی نہیں تاہم شریک حیات کی تلاش کے لیے ان کا سفر کسی فلمی کہانی سے زیادہ مختلف نہیں نظر آتا۔

Read more

فرنٹو ٹیمپورل ڈیمنشیا: ہالی وڈ ایکشن ہیرو بروس ویلس لاعلاج بیماری ایف ٹی ڈی میں مبتلا

اداکار بروس ویلس کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ فرنٹو ٹیمپورل ڈیمنشیا کا شکار ہیں۔ ایف ٹی ڈی ایک لاعلاج بیماری ہے جو دماغ کے فرنٹل اور ٹیمپورل لوبز میں اعصابی خلیات کی مسلسل کمی سے ہوتی ہے۔ اس سے کسی کی شخصیت، رویہ اور زبان بدل جاتی ہے۔

Read more

عمران خان کے خلاف قائم کردہ مقدمات ان کے سیاسی کیریئر پر کیسے اثر انداز ہو سکتے ہیں؟

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مختلف معاملات میں ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی پر عمل درآمد شروع ہے مگر اس بات کو دیکھنے کی ضرورت ہے کہ کون سے مقدمات عمران خان کے سیاسی کیریئر پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

Read more

کراچی پولیس آفس پر حملہ: ’آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک، حملہ آور گرینیڈ پھینک کر عمارت میں داخل ہوئے‘

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے

Read more

’گاؤ رکشکوں‘ پر راجستھان سے اغوا دو مسلمانوں کو زندہ جلانے کا الزام

انڈیا کی ریاست راجستھان میں ایک جلی ہوئی گاڑی سے دو مسلمان مردوں کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد مقامی پولیس نے پانچ افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کیا ہے جو کہ مبینہ طور پر ’گاؤ رکشک‘ یعنی گانے کے محافظ نامی گروہ کا حصہ ہیں۔

Read more

پلوٹو کو ’بونا سیارہ‘ کہنے پر تنازع: وہ معاملہ جس پر سائنسدانوں میں اتفاق نہ ہوسکا

سال 2006 میں فلکیات کی بین الاقوامی یونین آئی اے یو نے پلوٹو کو بونا سیارہ قرار دے کر اسے نظام شمسی سے باہر کر دیا۔ 18 فروری کو پلوٹو کے عالمی دن پر ہم اس متنازع فیصلے پر نظر دوڑاتے ہیں جو آج بھی بحث طلب ہے۔

Read more

صائم ایوب کی ’نو لُک شاٹ‘ کی دھوم: ’بابر کو نوجوان بلے بازوں پر اعتماد ہے‘

اگر ہارنے والی ٹیم کا کوئی کھلاڑی لوگوں کے دل جیتنے میں کامیاب ہوجائے تو اسے بڑی کامیابی سمجھا جاتا ہے۔ ملتان میں پی ایس ایل 2023 کے پانچویں میچ میں کچھ ایسا ہی ہوا جس میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست دی۔ تاہم دوسری اننگز میں مہمان ٹیم کے صائم ایوب نے اپنی نصف سنچری سے سبھی کو متاثر کیا۔

Read more

ملازمہ پر مبینہ تشدد، جوڑا گرفتار: ’گھر دنیا میں سب سے زیادہ خطرناک کام کی جگہ ہو سکتی ہے‘

انڈین پولیس اور سماجی کارکنوں نے گذشتہ ہفتے دہلی کے ایک مضافاتی علاقے میں ایک گھر سے گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کرنے والی ایک 14 سالہ لڑکی کو بازیاب کیا جس کے جسم پر کئی زخم تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے ملازمین کو قانون تحفظ فراہم نہیں کرتا اس وجہ سے ان کا استحصال ہوتا ہے۔ متعدد زخموں کے ساتھ ہسپتال لائی جانے والی نوجوان لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اسے اس کے

Read more

یوٹیوب کے نئے انڈین نژاد سی ای او نیل موہن کون ہیں؟

نو سال تک یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر رہنے والی سوزن ووجکی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تو ان کے بعد انڈین نژاد نیل موہن جمعرات کو اس ویڈیو پلیٹ فارم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بن گئے۔

Read more

ڈی ایچ اے میں تیندوا: پاکستان میں شیر، چیتے اور تیندوے کو بطور پالتو جانور رکھنے پر کیا سزا ہو سکتی ہے؟

گذشتہ روز اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد ملک میں بڑی بلیوں یا جنگلی جانوروں کو بطور پالتو جانور رکھنے کے قواعد و ضوابط کے متعلق ایک بحث نے جنم لیا ہے۔

Read more

وہ نایاب مرض جس میں انسان انجان لہجے میں گفتگو کرنے لگتا ہے

محققین کا کہنا ہے کہ ایک امریکی شخص پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے بعد ’آئرش لہجے‘ میں بات کرنے لگا۔ اسے اپنے لہجے پر اخیار نہیں رہا تھا اور حیران کن بات ہے کہ وہ کبھی آئرلینڈ نہیں گیا تھا۔

Read more

10 منٹ میں ڈیلیوری: وہ کاروباری خیال جس نے 20 سالہ نوجوان کو ایک سال میں ارب پتی بنا دیا

ادت پلیچا کی کامیابی کی سب سے حیران کن چیز اس کی عمر ہے۔ وہ صرف 20 سال کا ہے لیکن اس نے نہایت کم وقت میں ایک ایسا کاروبار کھڑا کیا جس کی مالیت اب ایک ارب ڈالر کے قریب پہنچ چکی ہے۔

Read more

یوکرین کے صدر کا بی بی سی کو انٹرویو: ’روس صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے‘

روس کے یوکرین پر مسلط جنگ کے ایک سال کے موقع پر بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر زیلنسکی نے خبردار کیا کہ ’سرزمین چھوڑنے کا مطلب ہو گا کہ ’روس دوبارہ حملہ آور ہو سکتا ہے‘ جبکہ مغربی ہتھیاروں کی مدد سے امن ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

Read more

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور اس میں کمی کب ہو گی؟

پاکستان اس وقت شدید مہنگائی کی لپیٹ میں ہے اور بدھ کو منی بجٹ پیش کیے جانے کے کچھ دیر بعد پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اب مہنگائی کی ایک نئی لہر یقینی ہے۔

Read more

مغل سلطنت کی طاقتور خواتین جن کو غیر معمولی اختیارات حاصل تھے

مغل دور میں، خاتون اوّل عام طور پر شہنشاہ کی والدہ ہوتی تھیں نہ کہ ان کی ملکہ، سوائے نور جہاں اور ممتاز محل کے۔ والدہ کی موت کے بعد ہی ملکہ ان کی جگہ لیتیں۔ بابر سے لے کر تمام مغل بادشاہوں نے اپنی ماؤں کا بہت احترام کیا۔

Read more

چین کا ’جاسوس‘ غبارہ مار گرانے پر امریکہ کوئی معافی نہیں مانگے گا: جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی فضائی حدود میں چین کا مبینہ جاسوس غبارہ مار گرانے پر کوئی معافی نہیں مانگیں گے۔ انھوں نے الزام لگایا کہ چین جاسوسی کے لیے اس غبارے کو استعمال کر رہا تھا۔

Read more

’عامر بھائی آپ اچھے بولر ہیں مگر اتنا غصہ کیوں؟‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2023 کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف چار وکٹوں سے فتح حاصل کی ہے۔ جہاں ایک طرف عامر کو ان کی شاندار بولنگ پر داد دی گئی وہیں وکٹ لینے کے بعد ان کا جشن کا انداز زیرِ بحث رہا۔

Read more

اسلام آباد میں رہائشی سوسائٹی میں موجود تیندوے کو ’کمرے تک محدود کر دیا گیا، بے ہوش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے‘

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی رہائشی سوسائٹی ڈی ایچ اے کے فیز 2 میں داخل ہونے والے ایک تیندوے پر بالآخر قابو پا لیا گیا ہے۔

Read more