انڈیا میں حاملہ خاتون کی ہلاکت: ’نواسے، نواسی کا انتظار کر رہے تھے، انشورنس کمپنی نے میری بیٹی کی جان لے لی‘

انڈیا میں 22 سالہ مونیکا نامی خاتون کو اس وقت ہلاک کیا گیا جب قرض کی ریکوری کرنے والے ایجنٹ نے مبینہ طورر پر انھیں اپنی گاڑی سے کچل دیا۔ مونیکا کے خاندان کے مطابق وہ دو ماہ کی حاملہ تھیں اور اپنے پہلے بچے کی آمد کی تیاری کر رہی تھیں۔

Read more

زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ: یوکرین کے اہم ترین جوہری پلانٹ کی بجلی بحال، جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

یورپ کے سب سے بڑے اور یوکرین کے اہم ترین زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ پر گولہ باری سے پلانٹ سےمنسلک بجلی کی لائنوں کو نقصان پہنچا تھا۔ یوکرین اور روس نے ایک دوسرے پر اس حملے کا الزام عائد کیا تھا۔

Read more

سکوبا ڈائیونگ: اردن میں حجاب پہننے والی مسلمان خواتین انسٹرکٹر جنھوں نے سخت روایات کے خلاف جا کر غوطہ خور بننے کا فیصلہ کیا

مشرق وسطیٰ میں اورف خاص کر عرب ممالک میں بھی اب خواتین میں زیرِ آب غوطہ خوری کا رجحان بڑھ رہا ہے جو نہ صرف خواتین میں اس کھیل کی مقبولیت کا اشارہ دیتا ہے بلکہ خواتین پر روایتی پابندیوں کی حدیں ٹوٹنے کا بھی اشارہ ہے۔

Read more

ایشیا کپ کرکٹ تنازع: لیسٹر میں پاکستانی اور انڈین باشندوں میں ایک بار پھر کشیدگی، پولیس طلب

ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے میچ برطانیہ کے شہر لیسٹر میں پاکستانی اور انڈین شائقین میں کشیدگی کا باعث بنا۔ دونوں اطراف سے لوگ آمنے سامنے آ گئے اور صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے پولیس طلب کر لی گئی ہے۔

Read more

چندی گڑھ کی نجی یونیورسٹی میں نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد آٹھ لڑکیوں کی مبینہ خودکشی کی کوشش، طلبا کا احتجاج

بی بی سی کے نامہ نگار گرومندر سنگھ گریوال کے مطابق انڈیا کے معروف شہر چندی گڑھ کے قریب ایک نجی یونیورسٹی میں سنیچر کی رات دیر گئے کم از کم آٹھ لڑکیوں نے مبینہ خودکشی کی کوشش کی جس کے بعد کیمپس میں ہنگامہ آرائی کی خبریں ہیں۔

Read more

یورپی ممالک سمیت 25 ملکوں کے ’ڈیجیٹل نومیڈ‘ ویزا میں بیرون ملک ملازمت کرنے والوں کی بڑھتی دلچسپی

متحدہ عرب امارات سمیت 25 سے زیادہ ممالک نے ڈیجیٹل نومیڈ (خانہ بدوش) ویزوں کا اجرا کیا ہے جس کے تحت ایک شخص اپنے ملک سے باہر کسی غیر ملکی کمپنی کے لیے ایک تیسرے ملک میں کام کر سکتا ہے جہاں اُسے بہتر انفراسٹرکچر سہولتیں دستیاب ہوں گی۔

Read more

پاکستان انگلینڈ کرکٹ تنازع: جب انگلینڈ کے کرکٹرز نے پاکستانی امپائر ادریس بیگ کو اغوا کر کے ان پر پانی پھینکا

مہمان ٹیم میچوں کے دوران ادریس بیگ کے بعض فیصلوں سے سخت ناراض تھی اور ان کا خیال تھا کہ یہ فیصلے مبینہ طور پر جانبدارانہ تھے۔ اس واقعے کے بعد ذرائع ابلاغ میں ایم سی سی کی ٹیم کے کھلاڑیوں کی بدتمیزی کے مزید واقعات کی تفصیلات بھی منظر عام پر آئیں۔

Read more

انڈیا کی بین اقوامی سطح پر ذمہ داریاں اور اثر و رسوخ میں اضافہ: پاکستان کو کتنا فکر مند ہونے کی ضرورت ہے؟

ماہرین کا خیال ہے کہ دنیا میں سفارت کاری کی سطح پر انڈیا کا قد بڑھتا نظر آ رہا ہے۔ انڈیا جہاں اگلے سال شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی میزبانی کرنے جا رہا ہے وہیں وہ کئی بین الاقوامی تنظیموں اور دھڑوں کی صدارت بھی کرے گا۔

Read more

موئن جو دڑو: جب 4500 سال پرانا نکاسی آب کا نظام حالیہ بارشوں کا پانی نکالنے میں کام آ گیا

موئن جو دڑو 4500 سال پرانی تہذیب ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے پائیدار نکاسی آب کے نظام کے لیے بھی مشہور ہے۔ جبکہ یہاں کے شہری آبادکاری کے نظام کی مثال آج بھی دی جاتی ہیں۔

Read more

محمد بن سلمان: سعودی ولی عہد کو ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کا متنازع دعوت نامہ

برطانیہ کی جانب سے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کی دعوت دیے جانے پر انسانی حقوق پر کام کرنے والوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔

Read more

پیرو کے میگا پورٹ سے کیا چین لاطینی امریکہ میں اپنا دبدبہ قائم کرنا چاہتا ہے؟

صرف 63,400 کی آبادی پر مشتمل یہ شہر بحرالکاہل سے متصل ساحلی علاقہ ہے۔ یہاں کے رہنے والوں کو اندازہ نہیں تھا کہ چند سالوں میں اس شہر کی شکل بالکل بدل جائے گی اور یہ شہر ایک میگا پورٹ کے لیے جانا جائے گا جو لاطینی امریکہ اور چین کے درمیان تجارت کا ایک اہم لنک بن جائے گا۔

Read more

ایران: پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد نوجوان خاتون کی موت پر غم و غصہ

مبینہ طور پر سر ڈھانپنے کے حوالے سے سخت قوانین کی پابندی نہ کرنے کے الزام میں اخلاقی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والی ایک 22 سالہ ایرانی خاتون کی ہلاکت پر ایران میں بہت سے لوگ غم و غصہ کا اظہار کر رہے ہیں۔

Read more

یوکرین تنازع: کیا ایشیا کی منڈیوں میں روسی تیل کی مانگ بڑھ رہی ہے؟

تیل کے متلاشی ایشیا کو روس نے کم قیمت پر تیل فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ اگر مقدار کو دیکھیں تو رواں برس مارچ میں چین اور انڈیا کی مشترکہ امپورٹ یورپی یونین کے 27 ممالک سے زیادہ تھی۔

Read more

انڈیا میں مہاراشٹرا کی ایک غار سے ہزاروں برس پرانے پتھر کے زمانے کے اوزار دریافت

ماہرین آثار قدیمہ کا خیال ہے کہ یہ نوادرات ہمارے آباؤ اجداد کے رہنے کے طریقے کے بارے میں مزید جاننے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ محققین کے مطابق پتھر کے چھوٹے اوزار تقریباً 10,000 سال پرانے ہیں جبکہ بڑے اوزار تقریباً 20,000 سال پرانے ہو سکتے ہیں۔

Read more

ملکہ الزبتھ دوم: کیا برطانیہ میں بادشاہ یا ملکہ کی مخالفت کی جا سکتی ہے؟

برطانیہ میں ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد شاہی نظام کی مخالفت کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ آخر اس بارے میں برطانیہ کا قانون کیا کہتا ہے؟

Read more

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی دوستی کیا چین کے لیے 'مہنگی' ثابت ہو رہی ہے؟

ازبکستان کے معروف شہر سمرقند میں جمعرات کو چینی صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان ہونے والی ملاقات نے دنیا بھر کی توجہ مبذول کرائی ہے۔

Read more

یورپ کی دلدلوں میں دفن انسانوں کی قربانیوں کی پراسرار داستانیں

یورپ کے شمالی علاقوں سے دریافت ہونے والی ہزار دو ہزار برس قبل پرانی انسانی لاشوں میں کچھ تو بہت ہی صحیح حالت میں ملی ہیں، لیکن اس بھی زیادہ اہم بات یہ نظر آتی ہے کہ ان کی ہلاکتوں کے پیچھے ایک اذیت ناک موت کی کہانی چھپی ہوئی ہے۔

Read more

کیا چین نے انڈیا سے لداخ میں اپنے دعوے کی زمین واپس لے لی ہے؟

سنہ 2020 میں وادی گلوان میں جھڑپ کے بعد پورا مشرقی لداخ گشیدگی کی گرفت میں ہے۔ اس وقت دوربک، گلوان، پینگونگ سو، ڈیپسانگ، ہاٹ سپرنگ، گوگرا، چوشل، چومور اور ڈیمچوک جیسے سرحدی علاقوں میں دونوں ملکوں کے ہزاروں فوجی پورے جنگی سازو سامان کے ساتھ ایک دوسرے کے مقابل تعینات ہیں۔

Read more

سندھ میں سیلاب نے سیہون کے نوجوانوں کو ای کامرس کے روزگار سے محروم کر دیا

ساجد بھٹو کہتے ہیں کہ سیلاب نے ان کے سندھ میں ڈیجیٹلائزیشن کے فروغ کے خواب کو ختم کر دیا ہے کیونکہ ان کا گھر اور انسٹیٹیوٹ دونوں پانی میں ڈوب چکے ہیں اور اس میں رکھے ہوئے کمپیوٹر، بیٹریاں اور آلات ختم ہو گئے ہیں۔

Read more

مودی کی سالگرہ پر تحفے میں چیتے

انڈیا سے معدوم ہونے کے 70 برس بعد ایک مرتبہ پھر چیتا اس سرزمین پر آ رہا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اتنے بڑے گوشت خور جانور کو ایک براعظم سے نکال کر دوسرے براعظم کے جنگلات میں لایا جا رہا ہے۔

Read more

پاکستان میں بخار کی دوا پینا ڈول نایاب کیوں ہو گئی ہے؟

پاکستان میں بخار کے علاج کے لیے پیناڈول مفید گولی سمجھی جاتی ہے۔ برسات کے بعد ملک میں مچھروں کی افزائش اور خاص کر ڈینگی بخار میں اس کا استعمال بڑھ جاتا ہے تاہم اس وقت پاکستان میں پیناڈول کی قلت یا اس کے مہنگے داموں فروخت کی شکایات عام ہیں۔

Read more

صدر اردوغان روس، یوکرین تنازع سے کیسے فائدہ اٹھا رہے ہیں؟

تجزیہ کاروں کے مطابق صدر اردوغان کو دو چیزیں پسند ہیں، طاقت اور پیسہ۔ یوکرین، روس تنازع میں بطور ثالث کا کردار ادا کرتے ہوئے وہ دونوں طرف کھیل رہے ہیں جس کے ذریعے وہ ناصرف روس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں بلکہ امریکہ اور مغربی طاقتوں کے اتحاد سے بھی۔

Read more

دو بہنوں کا ریپ اور قتل: ’میں ان آدمیوں کو پھانسی پر لٹکا دیکھنا چاہتی ہوں جنھوں نے میری بیٹیوں کو پھانسی پر لٹکایا‘

ناقدین کہتے ہیں کہ انڈیا میں ذات پات کے تحت جنسی تشدد کی وجہ حکومت کی ناکامی ہے، پولیس شکایت درج کرنے میں سستی کرتی ہے اور جب یہ کر لیتے ہیں تب بھی یہ شک کرتے ہیں کہ آیا یہ ریپ تھا بھی یا نہیں۔

Read more

ملکہ الزبتھ دوم کی وفات: ہیرے جواہرات، گاڑیاں، اراضی، گھوڑے اور راج ہنس، شاہ چارلس سوم کو وراثت میں کیا کچھ ملے گا؟

برطانیہ کے سربراہ مملکت کے پاس بھلے ہی کوئی سیاسی اختیار نہیں ہے لیکن نئے بادشاہ چارلس کو تخت کے ساتھ آنے ملنے والی بہت سی مراعات حاصل ہیں۔ محلات، عالیشان اراضی، بیش قیمت ہیروں اور چمکتے زیورات کے علاوہ شاہی حکمران کو بہت سے جنگلی جانور اور پرندے بھی ملے ہیں۔

Read more

روس، یوکرین جنگ: کیا یوکرینی افواج کی حالیہ کامیابیاں روس کے ساتھ جنگ ​​میں ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتی ہیں؟

خارخیو کے علاقے میں یوکرین کی تیز رفتار پیش قدمی نے لڑائی کو ڈرامائی طور پر بدل کر رکھ دیا ہے اور مغربی طاقتوں کی امداد، اسلحہ اور جنگی حکمت عملی اب اپنا کام دکھا رہی ہے۔ مگر یوکرینی فوج کی حالیہ کامیابیاں اس جنگ میں ایک فیصلہ کُن لمحہ ثابت ہو سکتی ہیں؟

Read more

شاہین آفریدی گھٹنے کے علاج کے لیے برطانیہ میں موجود، مگر پاکستان کرکٹ بورڈ کہاں ہے؟

شاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے سے لے کر آج تک اس تمام معاملے میں سب کی بہت زیادہ دلچسپی نظر آئی ہے اور ایک عام رائے یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس معاملے کو صحیح طور پر ہینڈل کرنے میں ناکام رہا ہے۔

Read more

ملکہ الزبتھ دوم: ماؤنٹ ایورسٹ کو پہلی بار سر کرنے کی خبر، جسے ملکہ کی تاجپوشی تک خفیہ رکھا گیا

29 مئی 1953 کو نیوزی لینڈ کے شہری ایڈمنڈ ہیلری اور نیپال کے شیرپا تینزنگ نورگے کی ایورسٹ کو سر کرنے کی خبر باقی دنیا کو جس طرح ملی وہ بھی تاریخی اعتبار سے کوئی کم دلچسپ داستان نہیں۔

Read more

مائیکل جارڈن: امریکی سپورٹس لیجنڈ کی جرسی ایک کروڑ ڈالر سے زیادہ میں نیلام

جارڈن کو باسکٹ بال کی تاریخ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا جاتا ہے۔ انھوں نے اپنے کریئر کا بیشتر حصہ شکاگو بلز ٹیم کے ساتھ گزارا اور عالمی آئیکن بن گئے اور انھوں نے دنیا بھر میں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کی شناخت کروائی۔

Read more

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ’یہ پتھر جہاں گِرا ہے، وہیں میرا گھر تھا‘

یہاں خاموشی تو ’دشت‘ جیسی ہی تھی مگر چاروں جانب گہرے پانی کے درجنوں تالاب تھے۔ ان تالابوں کے بیچ کہیں کہیں پگڈنڈیاں تھیں جو اِسی پانی میں پھسلتی جاتی تھیں اور کہیں کہیں پلستر کے بغیر پختہ دیواریں پانی کے اُوپر تیرتی معلوم ہوتیں تھیں۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کیا ایشیا کپ کا فائنل ہارنے والی پاکستانی ٹیم ’تبدیلی‘ لا سکے گی؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ پاکستانی ٹیم کو دیکھ کر یہ سوال ضرور ذہن میں آتا ہے کہ چہرے تو نہیں بدلے لیکن کیا یہی چہرے کارکردگی میں تبدیلی لا سکیں گے؟

Read more

محمود انصاری: ایک انڈین ’جاسوس‘ کی کہانی جنھیں اپنے بھی اپنانے سے گریزاں ہیں

ایک انڈین ’جاسوس‘ کی دلچسپ کہانی جسے اپنے بھی اپنانے سے گریزاں ہیں۔ محمود انصاری اپنے خفیہ نام ’اے فور‘ کے ساتھ پاکستان میں ایک ’خاص مشن‘ سرانجام دینے آئے مگر سرحد عبور کرنے سے قبل پاکستان رینجرز کے ہاتھوں پکڑے گئے اور انھیں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

Read more

آئی ایم ایف سے قرض ملنے کے باوجود ڈالر کی قیمت کیوں بڑھ رہی ہے اور یہ کہاں جا کر رُکے گی؟

گذشتہ 15 دن کے دوران ڈالر کی قیمت میں 17 روپے سے زائد کا اضافہ دیکھا جا چکا ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہنے کا قوی امکان ہے لیکن آئی ایم ایف سے قرضہ ملنے کے باوجود ڈالر کی قیمت آخر بڑھ کیوں رہی ہے اور یہ کہاں جا کر رُکے گی۔

Read more

اسلام آباد: کمسن لڑکی کے ریپ کے الزام میں چینی کمپنی کا مالک گرفتار

وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے کمسن لڑکی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے اور اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنی کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

انڈیا: دو بہنوں کو ریپ کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا، لاشیں درخت سے لٹکتی ہوئی ملیں

انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں دو نوعمر بہنوں کی لاشیں درخت سے لٹکتی ہوئی پائی گئی ہیں جنھیں مشتبہ طور پر ریپ کرنے کے بعد قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ لڑکیاں اُن لوگوں کو جانتی تھیں جن کے ساتھ گئی تھیں۔

Read more

بنگلہ دیش کی زاہدہ: ’سمگل‘ ہو کر پاکستان پہنچنے والی خاتون 40 برس بعد اپنے خاندان سے کیسے ملیں؟

زاہدہ کو آج سے تقریباً 40 برس قبل بنگلہ دیش سے مبینہ طور پر سمگل کر کے کراچی لایا گیا تھا، تاہم اب سوشل میڈیا میں آنے والی ایک پوسٹ کے ذریعے زاہدہ کا بنگلہ دیش میں اپنے بچھڑے ہوئے خاندان سے نا صرف رابطہ بلکہ ملاقات بھی ہوئی ہے۔

Read more

امتیازی سلوک سے متعلق آکسفیم کی رپورٹ: انڈیا میں خواتین، مسلمانوں اور پسماندہ طبقے کی آمدن کم کیوں ہے

آکسفیم انڈیا کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انڈین خواتین کو ملازمت کے بازار میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ مردوں سے کم کماتی ہیں یہاں تک کہ ان کے پاس یکساں قابلیت اور تجربہ ہے۔

Read more

انگلش کرکٹ ٹیم جسے پاکستان آنے میں 17 سال لگ گئے

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو اپنے دو اہم کھلاڑیوں بین سٹوکس اور جانی بیرسٹو کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔ سات میچوں کی سیریز کے ابتدائی حصے میں قیادت کی ذمہ داری معین علی سنبھالیں گے۔

Read more

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس: کیا شہباز شریف اور نریندر مودی کا آمنا سامنا ہو سکتا ہے؟

پاکستان اور انڈیا کے درمیان تعلقات کی حالیہ تاریخ کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف اور انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ایک تقریب میں اکھٹا ہونا بھی کافی اہمیت کا حامل ہے اور دونوں کے درمیان غیر رسمی ملاقات کا امکان اپنی جگہ موجود ہے۔

Read more

اسد رؤف: سابق آئی سی سی امپائر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بین الاقوامی کرکٹ میں آئی سی سی کے پینل پر ایلیٹ امپائر کی حیثیت سے برسوں اپنی خدمات سرانجام دینے والے پاکستان کے سابق امپائر اسد رؤف وفات پا گئے ہیں۔

Read more

پاکستان میں سیلاب: قدرتی آفت کے دوران کم عمر بچیوں کی شادیوں کی وجوہات کیا ہیں؟

’کیوں، کیا سیلاب میں لڑکی کی شادی نہیں ہو سکتی؟ اِس سیلاب کی مصیبت میں ہمیں بیٹی کے رشتے کے عوض اگر 50 ہزار روپے مل رہے ہیں تو تم میڈیا والوں کو کیا پریشانی ہے؟‘

Read more

عارف علوی کی سیاسی مفاہمت کی خواہش: کیا صدرِ پاکستان کی کوششیں رنگ لا پائیں گی؟

کیا صدر عارف علوی موجودہ حکومت، پاکستان تحریک انصاف پر مشتمل حزب اختلاف اور اداروں کے درمیان مفاہمت کی کسی کوشش میں مصروف ہیں؟ یہ کوشش کس حد تک کامیاب ہو سکتی ہے اور اس میں اب تک کیا پیشرفت ہو پائی ہے؟

Read more

نوکریوں کا عالمی بحران جس کا فائدہ ملازمین کو ہو رہا ہے

گذشتہ چند برسوں کے دوران ملازمین نے نوکری سے ریکارڈ تعداد میں استعفیٰ دیا ہے۔ کچھ نے پیشہ بدلا تو کچھ نے تیز ترقی کی خاطر نوکری چھوڑی اور چند نے تو مکمل طور پر نوکری کو خیر آباد کہا۔

Read more

ملکہ کی آخری رسومات کے مہمان: کون مدعو اور کون نہیں؟

اب تک کی معلومات کے مطابق کن شخصیات کو ملکہ کی آخری رسومات میں شرکت کی دعوت دی گئی اور کس کو مدعو نہیں کیا گیا؟ توقع ہے کہ 500 کے قریب سربراہان مملکت اور دیگر غیر ملکی مہمان ملکہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔

Read more

ڈوبتے پاکستان میں اپنے چیف کی تلاش

پاکستانی فوج میں سے اپنی پسند کا چیف تلاش کرنا ہماری پرانی عادت ہے اور اپنی پسند کا چیف تلاش کرنے کے بعد اس کے ہاتھوں بے عزت ہونا اس سے بھی پرانی عادت ہے۔ محمد حنیف کا کالم۔۔۔

Read more

پشاور کا وہ مرکز صحت، جس کے پرانے مریض نئے آنے والوں کا 'علاج‘ کرتے ہیں

پیراپلیجیک سینٹر پشاور کی انوکھی بات یہ ہے کہ یہاں کے سابق مریضوں کی تنظیم ’فرینڈز آف پیراپلیجکس‘ مریضوں کو ان کے اضلاع میں علاج کی سہولیات اور نوکریوں میں ان کا حصہ دلانے تک میں ساتھ دیتی ہے۔

Read more

یوکرین کے صدر کا روس کے زیر قبضہ آٹھ ہزار کلومیٹر کا علاقہ دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ

جنوب میں خیرسون کے علاقے میں بھی یوکرینی افواج کے جوابی حملے جاری ہیں جبکہ ملک کے مجموعی رقبے کے پانچویں حصے پر اب بھی روس کا قبضہ ہے لیکن روسی فوجیوں کی پسپائی کو بہت سے مبصرین یوکرین کی اہم کامیابی قرار دے رہے ہیں۔

Read more

سوات میں طالبان کے حملے میں ہلاک ہونے والے ادریس خان کون تھے؟

اپنے دیگر پانچ ساتھیوں سمیت ہلاک ہونے والے سوات امن لشکر کے سابق سربراہ اور اپنے علاقے کی دفاعی کمیٹی کے سربراہ ادریس خان پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے تسلیم کر لی ہے۔

Read more

پاکستان میں بخار کے مریضوں کو پیناڈول کیوں نہیں مل رہی؟

پاکستان میں بخار کے علاج کے لیے پیناڈول مفید گولی سمجھی جاتی ہے۔ برسات کے بعد ملک میں مچھروں کی افزائش اور خاص کر ڈینگی بخار میں اس کا استعمال بڑھ جاتا ہے تاہم اس وقت پاکستان میں پیناڈول کی قلت یا اس کے مہنگے داموں فروخت کی شکایات عام ہیں۔

Read more

نور عنایت: وہ برطانوی جاسوسہ جنھیں سر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا اور پھر میت نذر آتش کی گئی

نور عنایت خان کی لاش کو کھینچ کر بھٹی میں پھینک دیا گیا، چند منٹ بعد عینی شاہدین نے شمشان گھاٹ کی چمنیوں سے دھواں اٹھتے دیکھا۔ انگلینڈ میں اس رات ان کی والدہ اور بھائی کو ایک ہی خواب آیا جس میں انھوں نے دیکھا کہ نور یونیفارم پہنے کھڑی تھیں۔

Read more

جنگ بندی کے باوجود حملے، پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کی حقیقت کیا؟

کالعدم تحریک طالبان اور حکومتِ پاکستان کے درمیان مذاکرات اور جنگ بندی سے متعلق خاموشی نے کئی سوالات جنم دیے ہیں، جس میں اہم سوال یہ ہے کہ فریقین کے ایک دوسرے کے خلاف حملوں کے الزامات کے باوجود یہ مذاکرات کیوں اور کیسے جاری ہیں؟

Read more

انڈیا کے مقابلے میں چین سری لنکا کی حمایت میں سامنے آیا

پیر کو انڈین حکومت نے سری لنکا کی تامل کمیونٹی کے انسانی حقوق کے معاملے پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے یو این ایچ سی آر میں سری لنکا کو گھیرنے کی کوشش کی جس کے بعد چین سری لنکا کی حمایت میں سامنے آیا۔

Read more

حفاظتی بند کی تعمیر سے چارسدہ اور نوشہرہ سیلاب سے کتنے محفوظ رہے؟

محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا کے مطابق سنہ 2010 کے سیلاب میں نوشہرہ کے مقام پر چار لاکھ پچاس ہزار کیوسک پانی کا ریلا ریکارڈ کیا گیا تاہم اُس وقت پانی پھیل گیا تھا اور حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا تھا۔

Read more

فیک نیوز: راولپنڈی میں انسانی خون پینے کی جھوٹی خبر جس نے ایک ڈاکٹر کا کیریئر اور ذہنی صحت داؤ پر لگائے

ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کی انتظامیہ کو کسی مریض کے ایک عزیز کی جانب سے شکایت ملی کہ ایک خاتون ڈاکٹر کو انھوں نے ’دور سے کسی مریض کا خون پیتے ہوئے دیکھا۔‘ انکوائری میں یہ جھوٹ ثابت ہوا مگر تب تک بہت دیر ہوچکی تھی۔

Read more

قوم کے وسیع تر مفاد میں!

معاملہ امریکی سازشی خط سے عدالت میں معافی تک، حقیقی آزادی سے امریکی حکام سے بند کمروں میں ملاقاتوں تک اور آرمی چیف کی تعیناتی سے مدت ملازمت میں توسیع تک آن پہنچا ہے۔ ممکنات میں سے ہے کہ قوم کے وسیع تر مفاد میں آئندہ چند دنوں میں عمران خان جنرل باجوہ کی توسیع کی خوبیاں بیان کرتے دکھائی دیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

رابن رافیل: عمران خان سے ملاقات کرنے والی امریکی سفارتکار جن پر پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام بھی لگا

تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق کی ہے لیکن یہ سفارت کار کون ہیں اور ماضی میں کن تنازعات سے ان کا نام جوڑا گیا؟

Read more

کیا یوکرین جیسا چھوٹا ملک روس جیسی عالمی طاقت کو شکست سے دوچار کر سکتا ہے؟

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین کی افواج نے روس کے کنٹرول والے مزید علاقے پر قبضہ کر لیا ہے کیونکہ وہ اپنی جوابی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Read more

آرمی چیف کی تعیناتی اور عمران خان کی تجویز: کیا جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایک اور ایکسٹینشن مل سکتی ہے؟

سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے عام انتخابات کے بعد نئے آرمی چیف کی تعیناتی کی تجویز نے یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ آیا موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو قانونی طور پر ایک اور توسیع مل سکتی ہے یا نہیں؟

Read more

انڈیا: 20 ہزار کروڑ روپے کی شاہی جائیداد کے مقدمے کا فیصلہ، مہاراجہ کی دو بیٹیاں وارث قرار

سپریم کورٹ نے فرید کوٹ ریاست کے نگہبان ٹرسٹ ’مہروال کھیوا جی ٹرسٹ‘ کی اپیل کو مسترد کر دیا جس میں اس نے دو برس قبل ہائیکورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا تھا جس میں مہاراجہ کی بیٹیوں کو ان کی املاک کا وارث قراد دیا گیا تھا۔

Read more

اقوام متحدہ: روس معذور افراد کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے

اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی کو موصول ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق یوکرین کے خلاف جنگ کے دوران روس یوکرین پر اپنے کنٹرول والے علاقوں میں واقع ذہنی مریضوں کے مراکز میں داخل افراد کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

Read more

انڈیا کے اعتراضات کے باوجود امریکہ نے پاکستان کی مدد کیوں کی؟

امریکی حکومت نے پاکستان کو دیے گئے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی سسٹینمینٹ پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ اس کے تحت حکومت پاکستان کے پاس پہلے سے موجود ایف 16 طیاروں کی مرمت کی جائے گی اور ساز و سامان بھی دیا جائے گا۔

Read more

یوکرین میں روسی فوج کے خلاف ایک جوابی کارروائی میں یوکرین کے فوجیوں کی تعداد روسی فوج کے مقابلے میں آٹھ گنا زیادہ تھی

یوکرین کی فوج نے روس کے خلاف جنگ میں کیی محاذوں میر بڑی تیز رفتاری سے پیش قدمی کی ہے اور کئی ہزار کلو میٹر علاقہ پر دوبارہ قبضہ حاصل کر لیا ہے

Read more

گیان واپی مسجد کے احاطے میں پوجا کی اجازت سے متعلق درخواست سماعت کے لیے منظور

اس فیصلے کا مطلب یہ ہے کہ ہندو فریق کی طرف سے دائر کیے جانے والے مقدمے پر تفصیل سے سماعت کی جائے گی اور شواہد کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس سے قبل ہندوؤں کے ایک گروپ نے مسجد کے پیچھے ایک مزار اور احاطے کے اندر دیگر مقامات پر پوجا کرنے کے لیے رسائی کی درخواست کی تھی۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: سہل پسند فیلڈنگ، لگی بندھی کپتانی

پاکستان جس طرح کی فارم لے کر اس ٹورنامنٹ میں چلا آ رہا تھا، اس کے لیے اس ٹرافی تک پہنچنا کوئی دشوار گزار رستہ نہیں تھا مگر کپتان کی لگی بندھی کپتانی اور ٹیم کی سہل پسندی سے معمور فیلڈنگ نے سری لنکا کے لیے راہ ہموار کر دی۔

Read more

ملکہ الزبتھ دوم کا آخری سفر: ایڈنبرا سے ونڈزر کاسل تک

ملکہ الزبتھ کا تابوت 19 ستمبر کو تدفین سے قبل ایڈنبرا پہنچ چکا ہے۔ عوام کو ان کے آخری دیدار اور ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کا موقع پہلے سینٹ جائلز کیتھیڈرل اور پھر ویسٹ منسٹر ہال میں ملے گا۔ جانیے تدفین سے قبل آنے والے دنوں میں کیا کچھ ہو گا؟

Read more

عمران خان کا دعویٰ: کیا پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہے؟

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنی تقاریر میں اپنے سیاسی مخالفین اور ‘مسٹر ایکس اور مسٹر وائی’ کی طرف اشارہ کیا۔ پنجاب میں اس وقت پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ہیں۔

Read more

پاکستان کی سلامتی کو موسمیاتی تبدیلی سے لاحق خطرات سفارتکاری کا محور کیوں نہ بن سکے؟

مغرب کی سائنسی برادری متفق ہے کہ پاکستان دنیا کے ایک ایسے مقام پر واقع ہے جہاں دو بڑے موسمی نظاموں کے اثرات برداشت کرنا پڑ رہے ہیں اور انھوں نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب کی پیش گوئی کر رکھی تھی۔

Read more

پٹرول کہاں سستا اور کہاں مہنگا ہے

یوکرین پر روس کے حملے کے بعد دنیا کے کئی ممالک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ لیکن کسی ملک میں پیٹرول یا ڈیزل مہنگا ہے یا نہیں، اس کا انحصار کافی حد تک وہاں کے لوگوں کی قوت خرید پر بھی ہے۔

Read more

یوکرین کی جوابی کارروائی: یوکرین کے اہم شہروں پر قبضے کے بعد روسی افواج پیچھے ہٹ رہی ہیں

جمعے کے روز صدر زیلنسکی نے کہا کہ ان کی افواج ’آہستہ آہستہ نئے علاقوں کا کنٹرول سنبھال رہی ہیں‘ اور ’یوکرینی پرچم دوبارہ لہرانے کے ساتھ ہمارے لوگوں میں احساسِ تحفظ کو واپس لا رہی ہیں۔‘

Read more