سیلاب سے متاثرہ غلام فرید کا چار بیویوں اور 23 بچوں پر مشتمل خاندان کیسے گزارا کر رہا ہے؟

’زیادہ کھانا مانگتے تھے تو انھیں لگتا تھا کہ ہم جھوٹ بول رہے ہیں کہ ہمارے اتنے بچے ہیں۔۔۔‘ سیلاب سے متاثرہ غلام فرید کے لیے معاملات دوسرے متاثرین سے تھوڑے مختلف ہیں کیونکہ ان کی چار بیویاں اور 23 بچے ہیں۔

Read more

شاہ چارلس سوم کی زندگی کی تصویری جھلکیاں

70 برسوں پر محیط ان کی ولی عہدی کے باعث وہ تخت نشین ہونے والے سب سے عمر رسیدہ سربراہِ مملکت بنے ہیں۔ آئیں 73 برس کے شاہ چارلس سوم کی زندگی کی عکاسی کرنے والے اہم لمحات کی تصاویر دیکھیں۔

Read more

ملکۂ الزبتھ دوم: آخری رسومات کب اور کہاں ادا کی جائیں گی؟

آخری رسومات سے قبل ملکہ کی میت کو چار دن تک ویسٹ منسٹر ہال میں رکھا جائے گا جہاں لوگ انھیں خراج عقیدت پیش کرنے آ سکیں گے۔ آخری رسومات 19 تاریخ کو دن 11بجے ہوں گی جس کے دوران شرکا ونڈسر کاسل تک ایک جلوس کی شکل میں پیدل جائیں گے۔

Read more

کپتان شاناکا کی ٹیم پاکستان کے لیے تر نوالہ نہیں ہو گی، سمیع چوہدری کا کالم

شاناکا کی ٹیم کی خاص بات یہ ہے کہ اس ٹیم میں سپن ڈیپارٹمنٹ تو اپنا بوجھ احسن طریقے سے اٹھا ہی رہا تھا، اب بلے بازی میں بھی اسی بے خطر سری لنکا کی نشاطِ ثانیہ کی جھلک سی نظر آنے لگی ہے۔

Read more

نئے بادشاہ کے اعلان کی تقریب جو پہلی مرتبہ ٹیلی کاسٹ ہوئی، اس میں کیا ہوا؟

نئے بادشاہ کا اعلان ہفتے کو ایک الحاق کونسل نے پروقار تقریب میں عوامی طور پر کیا جو 70 سال سے زیادہ عرصے میں منعقد ہوئی ہے۔ اجتماعی خوشیوں سے لے کر جذباتی تقریر، وسیع قسموں اور ریاستی ترانے بجانے والوں کی سلامی تک، یہاں سینٹ جیمز پیلس میں کیا ہوا۔ .

Read more

چارلس برطانیہ کے بادشاہ مقرر، ان کا دورِ بادشاہت کیسا ہو گا؟

70 سال تک بطور وارث جاری رہنے والی تربیت نے انھیں تخت پر بیٹھنے کے لیے اب تک کی سب سے بہترین تیاری کا حامل اور سب سے بڑی عمر کا نیا بادشاہ بنایا ہے۔ ملکہ الزبتھ دوم کے شاندار اور عہد ساز دورِ حکمرانی کے بعد ہم کس طرح کے بادشاہ کی توقع کر سکتے ہیں؟

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: افغان کرکٹ کو پاکستان سے کیا مسئلہ ہے؟

اگرچہ افغان کھلاڑی پی ایس ایل میں شریک ہوتے ہیں مگر افغان شائقین کے دلوں میں وہ بیانیہ جڑ پکڑ چکا ہے جس کی بنیاد سنہ 2017 کے کابل دھماکوں کے بعد پڑی تھی۔

Read more

ملکہ الزبتھ دوم کا دورہ انڈیا: ’وہ انڈیا کی مہارانی نہیں تھیں، مگر انڈیا میں بسنے والے کروڑوں دلوں کی ملکہ تھیں‘

جب جنوری 1961 میں ملکہ الزبتھ دوم نے پہلی مرتبہ انڈیا کا دورہ کیا تو دہلی کے ہوائی اڈے سے لے کر انڈین صدر کی سرکاری رہائش گاہ تک کے راستے پر تقریباً دس لاکھ لوگ جمع تھے۔

Read more

برطانیہ میں بادشاہت کا کردار: شاہی خاندان میں کون کون ہے اور بادشاہ کیا کرتے ہیں؟

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے اپنی والدہ ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد تخت سنبھالا ہے۔ سابق پرنس آف ویلز اپنے نئے کردار میں کیا کریں گے؟

Read more

ملکہ الزبتھ دوم کی موت: وہ لمحہ جب تاریخ رُک گئی

بی بی سی کے شاہی امور کے نامہ نگار جونی ڈائمنڈ لکھتے ہیں کہ ملکہ کی زندگی اور کام برطانیہ کی بہترین عکاسی کرتا ہے اور یہی اس قوم کے لیے ان کی خدمت ہے۔

Read more

ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد روزمرہ زندگی: کیا برطانیہ میں سکول اور بینک بند ہوں گے؟

اگرچہ سرکاری تقریبات کے حوالے سے ایک انتہائی احتیاط سے مرتب کیا گیا ٹائم ٹیبل الگ سے جاری کیا جائے گا، تاہم ملکہ کی وفات کا برطانیہ میں روزمرہ زندگی پر گہرا اثر پڑے گا۔ زیادہ تر تفصیلات کی ابھی تصدیق ہونا باقی ہے لیکن آئیے آپ کو ممکنہ صورتحال کے متعلق بتاتے ہیں۔

Read more

ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کب اور کیسے ادا ہوں گی؟

ملکہ الزبتھ دوم کی وفات سے برطانوی تاریخ کے طویل ترین دورِ حکمرانی کا خاتمہ ہو گیا، برطانیہ اور پوری دنیا سے انھیں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ پڑھیئے کہ آنے والے دنوں میں ان کے آخری دیدار اور تدفین کے متعلق کیا کچھ متوقع ہے۔

Read more

چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ بن گئے

اپنی والدہ ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے ساتھ ہی ان کے جانشین اور بڑے بیٹے شہزادہ چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ بن گئے ہیں تاہم انھیں بادشاہ کا تاج پہننے سے قبل کئی روایتی مراحل سے گزرنا ہو گا۔

Read more

بچپن سے پلاٹینم جوبلی تک: ملکہ الزبتھ دوم کی زندگی تصاویر میں

ملکہ الزبتھ دوم نے اپنی زندگی مرکزِ نگاہ بن کر ہی گزاری۔ یہاں ہم برطانیہ کی اس سب سے زیادہ عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ کی زندگی کی تصویری جھلکیاں پیش کر رہے ہیں۔

Read more

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ: ’مائی لارڈ آپ نے میرا موقف نہیں سنا‘

عمران خان جب سیکیورٹی کے حصار سے نکل کر کمرہ عدالت میں پہنچے تو انھوں نے اس بات کا برملا اظہار کیا اور سوال کیا کہ ان کے لیے اتنی سیکیورٹی کیوں لگائی جارہی ہے۔

Read more

پارکنسنز ٹیسٹ: شوہر کی بیماری سونگھ کر سائنسدانوں کی مدد کرنے والی خاتون

سکاٹ لینڈ کی ایک خاتون نے، جنھوں نے اپنے شوہر کو لاحق پارکنسنز کی بیماری کا سراغ سونگھ کر لگایا تھا، سائنسدانوں کو ایسا ٹیسٹ ایجاد کرنے میں مدد کی ہے جس کے ذریعے اس بیماری کی تشخیص ہو سکتی ہے۔

Read more

عالیہ بھٹ: ’بے وقوف‘ سمجھی جانے والی بالی وڈ کی سٹار کامیاب اداکارہ اور بزنس وومن کیسے بنیں؟

فلم ’ہائی وے‘ میں نامعلوم راستوں پر چلنے کا حوصلہ دکھانے والی عالیہ آج انڈین فلم انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ اور اب فلم ’ڈارلنگز‘ سے وہ پروڈیوسر بھی بن گئی ہیں۔

Read more

عمران خان توہین عدالت کیس: معاملہ بگڑ گیا، عدالت، 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرے گی

شہزاد ملک، بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ وہ توہین عدالت کیس میں عمران خان کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب سے مطمئن نہیں ہے۔ عدالت اب 22 ستمبر کو عمران خان پر فرد جرم عائد کرے گی۔ ضمنی جواب میں بھی مشروط معافی تک نہیں مانگی گئی: عدالتی معاون اختر حسین اس سے پہلے عدالتی معاون اختر حسین نے دلائل میں کہا کہ ’جس معاشرے میں ہم رہ رہے

Read more

سیلاب میں پھنسی حاملہ خواتین کو کن کن سہولیات اور چیزوں کی ضرورت ہو سکتی ہے؟

ہم نے چند ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ سیلاب میں پھنسی حاملہ خواتین اور نئی ماؤں کو کن چیزوں اور سہولیات کی ضرورت ہو سکتی ہے اور اس ہنگامی صورتحال میں ان کی مدد کیسے کی جا سکتی ہے۔

Read more

کشمیر میں عام لوگوں کی گاڑیاں انڈین فوج کی ’ڈیوٹی‘ کیوں اور کیسے دیتی ہیں؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں فوج مبینہ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیوں اور بعض اوقات جعلی انکاؤنٹرز کے لیے عام لوگوں کی گاڑیاں استعمال کرتی ہے جس کے عوض شہریوں کو کوئی معاوضہ نہیں دیا جاتا۔ اس پورے معاملے کی تحقیقات پر پڑھیے بی بی سی کی یہ خصوصی رپورٹ۔

Read more

وینزویلا: ’خدا سے ملاقات‘ کے لیے بچوں سمیت روحانی سفر پر روانہ ہونے والا گروہ پراسرار انداز میں لاپتہ

لاطینی امریکا کے ملک وینیزویلا میں ایمرجنسی سورسز ایک ایسے گروہ کو تلاش کر رہی ہیں جو انڈیز کی پہاڑیوں میں مبینہ طور پر ایک روحانی سفر پر روانہ ہوئی تھی۔

Read more

سوات میں سیلاب: عمودی چٹانیں، کمر پر 20 کلو خوراک کا تھیلا اور 35 کلومیٹر لمبا اور خطرناک سفر

سوات کے کئی علاقوں میں لوگوں کو اپنے بال بچوں کا پیٹ بھرنے کے لیے خطرناک چٹانوں پر سامان اٹھا کر میلوں لمبا سفر کرنا پڑ رہا ہے۔ ان کی ایک ہلکی سی چوک، چھوٹی سی غلطی، ایک غلط قدم انھیں کئی فٹ نیچے موت کے منہ میں دھکیل سکتا ہے۔

Read more

انڈیا کی خارجہ پالیسی میں بنگلہ دیش کتنا اہم ہے؟

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ اور انڈیا میں مودی حکومت کے آنے کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات میں نئی ​​گرم جوشی آئی ہے اور دونوں رہنما گذشتہ سات برسوں میں 12 بار ملاقات کر چکے ہیں۔ آخر بنگلہ دیش انڈیا سے کیا چاہتا ہے اور انڈیا کو بنگلہ دیش سے مضبوط تعلقات رکھنے کی ضرورت کیوں ہے؟

Read more

آصف علی اور افغان بولر میں گرماگرمی جس نے شائقین اور سوشل میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لیا

شارجہ کے گراؤنڈ میں ہی یہ بات ختم ہو جاتی تو بہتر تھا، لیکن اس کے بعد پہلے یہ تماشائیوں کے سٹینڈز تک پہنچی جہاں بظاہر افغان مداحوں کو سیٹیں اکھاڑتے دیکھا جا سکتا ہے اور انھیں پاکستانی مداحوں کی جانب اچھالتے بھی۔

Read more

آئی فون 14: ایپل کے نئے آئی فون 14 کی خصوصیات کیا اور دیگر مصنوعات میں نیا کیا ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے امریکہ میں آئی فون 14 کی رونمائی کی گئی ہے جس میں ایمرجنسی سیٹلائٹ کنکٹویٹی اور کار کریش ڈٹیکشن ٹیکنالوجی بھی موجود ہے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: نسیم شاہ نے اصغر افغان کا خواب توڑ دیا

آصف علی کی وکٹ کے بعد پاکستان کے لیے اس میچ میں زیادہ امیدیں باقی نہ رہی تھیں۔ مگر جب پاکستانی شائقین کے جذبات سرد پڑنے کو تھے اور ڈریسنگ روم میں سر جھکنے کو تھے، نجانے کیسے معجزاتی طور پہ نسیم شاہ نے وقت کو پگھلا دیا اور پاکستان نے ایک بار پھر اصغر افغان کا خواب توڑ دیا۔

Read more

ایف 16 طیارے: پینٹاگون کی پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے 45 کروڑ ڈالر کے آلات، سروسز کی ممکنہ فروخت کی منظوری

امریکی وزارتِ دفاع نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے آلات اور سروسز کی مد میں 45 کروڑ ڈالر کے ممکنہ معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت امریکی حکومت اور کانٹریکٹر کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کی جانب سے انجینیئرنگ، تکنیکی اور لاجسٹیکل سروسز فراہم کی جائیں گی۔

Read more

ایشیا کپ 2022: نسیم شاہ کے دو چھکوں سے پاکستان فائنل میں، افغانستان اور انڈیا ٹورنامنٹ سے باہر

بدھ کی شب شارجہ سٹیڈیم میں بھی جوشیلے شائقین ایک اور دلچسپ مقابلے کی توقع کررہے تھے اور انھیں مایوسی نہیں ہوئی۔ نوجوان نسیم شاہ کے دو چھکوں نے پاکستان کو آخری اوور میں ایک وکٹ کی ڈرامائی جیت دلوا کر فائنل میں پہنچا دیا۔

Read more

عمران خان کی تقریر کے دوران یوٹیوب کی بندش: ’سینسر شپ زیادہ مقبول بنا دیتی ہے‘

منگل کی رات تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پشاور جلسے سے خطاب سے کچھ دیر قبل پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین نے شکایت کی کہ ان کی یوٹیوب تک رسائی نہیں ہو پا رہی جس کے بعد اکثر لوگ یہ سوال اٹھاتے نظر آئے کہ کیا یو ٹیوب کو پاکستان میں بلاک کیا گیا ہے لیکن پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

Read more

پاکستان میں سیلاب: ’زمین کا خشک ٹکڑا ہوتا تو شاید بہنوئی کی جان بچ جاتی‘

پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن کے رہائشی غلام یاسین کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے متعلق دعوی کیا گیا کہ ان کی میت سیلانی پانی میں سے لے جائی جا رہی ہے۔

Read more

روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کا بخار یورپی شہریوں کی زندگیوں کو تباہ کر رہا ہے: پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین میں فوجی کارروائی کی وجہ سے مغربی ممالک کی طرف سے روس پر عائد کردہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب پر سوار پابندیوں کے بخار نے پوری دنیا کے لیے خطرات پیدا کر دیے ہیں۔

Read more

کیتھ ڈیوس: سمندروں کی حفاظت کرنے والا شخص جسے سمندر نگل گیا یا آسمان، کچھ معلوم نہیں

کیتھ ڈیوس اپنے گھر سے ہزاروں میل دور سمندر میں لاپتہ ہو گئے۔ ان کی لاش تا حال نہیں مل سکی۔ اب ان کی ہلاکت کی پراسراریت نے ایک ایسی ان دیکھی آبی دنیا پر روشنی ڈالی ہے جو پہلے سب کی نظروں سے اوجھل تھی۔

Read more

ایشیا کپ میں انڈین ٹیم کی کارکردگی اتنی خراب کیوں رہی؟

منگل کو سری لنکا کے خلاف میچ میں انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چہرے کے تاثرات دیکھنے لائق تھے۔ جب تھرڈ امپائر نے تقریباً پانچ منٹ تک فوٹیج دیکھنے کے بعد کے ایل راہول کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا تو روہت شرما کا چہرہ پریشان دکھائی دیا۔

Read more

آرمی چیف کی تعیناتی پر تنازع: فوجی افسران کی سینیارٹی کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟

پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آرمی چیف کی ‘میرٹ پر تعیناتی’ سے متعلق بیان اور پھر پاکستانی فوج کی جانب سے دیے جانے والا ردِ عمل اس وقت پاکستان میں موضوعِ بحث ہے۔

Read more

سعودی عرب اور خلیج تعاون کونسل کی ’اسلامی اقدار‘ کی خلاف ورزی پر نیٹ فلکس کو تنبیہ

اپریل میں، سعودی عرب کے سینما گھروں میں فلم ڈاکٹر سٹرینج ان دی ملٹیورس آف میڈنس کی نمائش اس وقت نہیں کی گئی تھی جب ڈزنی نے سعودی حکام کی جانب سے ‘ہم جنس پرستی سے متعلق مواد کو حذف کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

Read more

دلت نوجوان اور ’اونچی ذات‘ کی لڑکی کی محبت اور شادی کے خونی انجام کی کہانی

گیتا جگدیش کی باتوں، اُن کی شخصیت اور وعدوں سے اس قدر متاثر ہوئیں کہ پہلی نظر میں ہی دولت، ذات پات، مذہب، خاندان، اور دیگر تمام رکاوٹوں کو نظر انداز کرتے ہوئے انھوں نے جگدیش سے زندگی بھر کا رشتہ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

Read more

فیروز خان: ’دل چاہتا ہے اصل زندگی میں بھی رومانس کروں‘

پاکستان کے نوجوانوں میں فیروز خان کی ایک بہت بڑی فین فالوئنگ ہے۔ صرف انسٹاگرام پر اُن کے 70 لاکھ فالوورز ہیں۔ ایسے میں کیا وہ اپنے مداحوں کی طرف کوئی ذمہ داری محسوس کرتے ہیں۔

Read more

عائشہ زہری: ’میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی اس لیے دودھ کے انتظام کے لیے چرواہے تک سے مدد لی‘

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر انجنیئر عائشہ زہری جنھوں نے لیویز فورس کے اہلکاروں کے ہمراہ نہ صرف درہ بولان کے دشوار گزار علاقوں میں پھنسے ہزاروں لوگوں اور مسافروں کو نہ صرف ریسکیو کیا بلکہ ریلیف کیمپوں میں ان کے لیے بہترین انتظامات کیے۔

Read more

آسام میں مدارس مسماری: ’ہمارا مدرسہ منہدم کر دیا گیا، پتا نہیں اب میں کہاں پڑھوں گا‘

انڈیا کی ریاست اسام میں حکومت نے مدرسے سے وابستہ کچھ لوگوں کے مبینہ طور پر سشت پسند سرگرمیوں میں شامل ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے بونگائی گاؤں اور بار پیٹا ضلع میں واقع مدرسوں کی عمارتوں پر بلڈوزر چلا دیے۔

Read more

انڈیا کو ایشیا کپ میں مسلسل دوسری شکست: سری لنکا سے چھ وکٹوں سے شکست کے بعد اب انڈیا کو فائنل تک رسائی کے لیے کیا کرنا ہو گا؟

آج ایشیا کپ کے سوپر فور مرحلے میں سری لنکا نے انڈیا کو چھ وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر نہ صرف فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے بلکہ انڈیا کی فائنل تک رسائی پاکستان کی ہار، انڈیا کی افغانستان پر فتح اور نیٹ رن ریٹ سے مشروط کر دی ہے۔

Read more

فرانس: 86 افراد کی ہلاکت والے دہشت گردی کے حملے کے سہولت کاروں پر مقدمے کا آغاز

فرانس کے قومی دن کے موقع پر ٹرک سے لوگوں کو کچلنے کے مہلک حملے میں ملوث سہولت کاروں پر مقدمہ شروع ہو گیا ہے۔ اس حملے میں 86 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ 400 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔

Read more

دیبینا بنرجی کی سات سال تک کوشش کرنے کے بعد آئی وی ایف کے ذریعے ماں بننے اور دوبارہ قدرتی حمل کی کہانی

انڈین اداکارہ دیبینا بنرجی کی بیٹی چند ماہ کی ہے اور وہ دوبارہ حاملہ ہیں جس پر سوشل میڈیا انھیں ٹرول کر رہا ہے لیکن وہ نہیں جانتے کہ ماں بننے کے لیے انھوں نے ایک طویل تکلیف دہ سفر طے کیا ہے۔

Read more

ہم اتنے گناہ گار تو نہیں!

کیا ممکن ہے کہ ڈیم فنڈ کی مد میں جمع کیے گئے اربوں روپے کا حساب بھی قوم کو دے دیا جائے اور یہ بھی بتا دیا جائے کہ ڈیم کی رکھوالی اب کس کے پاس ہے اور چوکیداری کون کر رہا ہے؟ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔

Read more

ارشدیپ سنگھ: 'خالصتان مہم انڈیا کے خلاف 'ففتھ جنریشن' کی جنگ ہے'

انڈین بالر ارشدیپ سنگھ کی جانب سے ڈراپ کیے گئے کیچ کے نتیجے میں انہیں ٹوئٹر اور ویکی پیڈیا پر خالصتانی کہا گیا اور انھیں سخت ٹرولنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ مگر بہت سے لوگ بشمول پاکستانی کرکٹرز اُن کا دفاع کر رہے ہیں۔

Read more

انڈیا: وہ بہادر ماں جس نے اپنے 15 ماہ کے بچے کو شیر کے منہ سے نکال لیا

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ارچنا اپنے بیٹے کے ساتھ انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے بندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو سے متصل روہنیا گاؤں میں گھر کے قریب ایک کھیت میں کام کر رہی تھیں۔

Read more

جان پینیکوئک: انڈیا میں 127 سال پرانے ڈیم کے مؤجد برطانوی انجینیئر جن کی یاد میں آج بھی بچوں اور دکانوں کے نام رکھے جاتے ہیں

انڈیا کی تمل ناڈو ریاست کی حکومت وکٹورین عہد کے ایک برطانوی انجینیئر کا مجسمہ عطیہ کر رہی ہے جسے لندن سے 50 کلومیٹر دور کیمبرلے کے پارک میں 10 ستمبر کو نصب کیا جائے گا۔

Read more

بلوچستان میں سیلاب: ریلیف کیمپوں میں خواتین کس حد تک محفوظ ہیں؟

’ہم برسات میں لٹ کر آئے ہیں، ہمارے پاس پورے کپڑے بھی نہیں۔ جیسے تیسے گزارا کر رہے ہیں۔ اُس کا کیا کام کہ ایسے راتوں میں یہاں چلا آئے۔ جب یہ سلسلہ دو تین دن جاری رہا تو ہم نے اس کی شکایت کر دی۔‘

Read more

محمد بلال اور چھینہ گاؤں: ’دل سے امیر‘ گاؤں جس کے رہائشی نے سیلاب زدہ گھر سے ملنے والا سونا، نقدی واپس کر دی

مقامی لوگوں نے بتایا کہ مالک مکان کو ذرا بھر بھی یقین نہیں تھا کے اتنے بڑے سیلاب میں ان کا سامان محفوظ ہوگا جبکہ ان کا سارا مکان مٹی کا ڈھیر بن چکا ہے اور کافی سامان پانی کے ساتھ بہہ گیا ہے۔

Read more

شیریں ابو عاقلہ: ’اس بات کا قوی امکان ہے کہ شیریں ابو عاقلہ کو ہمارے فوجی نے ہلاک کیا ہو‘، اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اس بات کا ‘قوی امکان’ ہے کہ فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیریں ابو عاقلہ کو ان کے ہی ایک فوجی نے ہلاک کیا ہو۔ تاہم اس قتل میں ملوث فوجیوں کے خلاف قانونی کارروائی کو مسترد کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کو یہیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

’خدا کا غضب‘ فلسطینی گروپ کے خلاف اسرائیل کا خفیہ آپریشن

سنہ 1972 کے گرمائی اولمپکس میں اسرائیلی کھلاڑیوں کی ایک فلسطینی گروہ کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد نے ’خدا کے غضب‘ کے نام سے کارروائیاں کیں جن کا اسرائیل اعتراف نہیں کرتا۔

Read more

جیکسن: امریکی ریاست مسیسپی کا دارالحکومت جہاں شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں

امریکی فوج نے ریاست مسیسپی کے دارالحکومت جیکسن میں پانی کی 10 لاکھ سے زیادہ بوتلیں بھجوائی ہیں جہاں ہزاروں افراد پینے کے صاف پینے سے محروم ہیں۔ مختلف اندازوں کے مطابق پانی کی شدید قلت سے یہاں قریب دو لاکھ لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔

Read more

محمد نواز: ’قد چھوٹا ہے اس لیے تم فاسٹ بولر کے بجائے سپنر بنو‘

ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان دوسرے میچ میں محمد نواز نے عمدہ بولنگ اور عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

Read more

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ’صبح سے شام تک ہیلی کاپٹروں کے پیچھے بھاگتا ہوں کہ شاید کوئی راشن مل جائے‘

بی بی سی کی ٹیم کوئٹہ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے متاثرہ علاقوں کی جانب نکلی۔ اس دوران زمین پر نظر آنے والے مناظر ناقابل یقین تھے۔ یہاں ہر طرف تباہی کے نشان، ہر طرف پانی، اجڑے گھر اور ٹوٹے خواب تھے۔

Read more

سائرس مستری: مرسیڈیز میں سوار انڈیا کے ارب پتی، جن کی موت ’سڑک کے بیچ رکاوٹ سے ٹکر کے باعث ہوئی‘

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی کمپنی ٹاٹا کے سابق چیئرمین کی موت کاروباری دنیا کے لیے بڑے نقصان کا سبب بنی ہے۔

Read more

جب سوویت یونین نے 269 مسافروں والے کورین طیارے کو میزائل سے مار گرایا

سنہ 1992 میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے بعد روس نے کاک پٹ وائس ریکارڈر کی گفتگو کی تفصیلات جاری کیں۔ اس کے بعد ہی لوگوں کو پہلی بار معلوم ہوا کہ کوریا کا طیارہ ہوا میں تباہ نہیں ہوا تھا۔

Read more

عالمی مارکیٹ میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی مگر پاکستانیوں کے تیل اور گھی کا خرچہ کیوں کم نہ ہو سکا؟

عالمی منڈی میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے باوجود پاکستان میں صارفین ابھی تک تیل اور گھی کی زیادہ قیمتیں ادا کر رہے ہیں اور انھیں ابھی تک اس کمی کا فائدہ نہیں ہوا۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟

Read more

ایشیا کپ میں پاکستان، انڈیا کے میچ پر سمیع چوہدری کا کالم: اور جب محمد نواز کریز پر آئے

اس سارے ڈرامے میں لاجواب پرفارمنس نبھائی محمد نواز نے، جو روہت شرما کے پلان تو کیا، کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھے۔ کوئی توقع بھی نہیں کر رہا تھا کہ وہ بیٹنگ کے لیے اچانک چوتھے نمبر پر نمودار ہوں گے اور صرف بیس ہی گیندوں میں پورے میچ کی کایا پلٹ دیں گے۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

فیصل آباد: ’پولیس کو مرد عورت کے تعلق اور نکاح نامے کے بارے میں پوچھنے کا اختیار نہیں‘

سی پی او فیصل آباد نے احکامات جاری کیے ہیں جن کے مطابق پولیس کو اختیار نہیں کہ وہ کسی مرد یا عورت سے پوچھے کہ ان کا آپس میں کیا رشتہ ہے اور نہ ہی ان سے نکاح نامہ طلب کر سکتی ہے۔

Read more

آرشدیپ سنگھ: اہم موقع پر آصف علی کا کیچ ڈراپ کرنے پر نوجوان بولر پر انڈیا میں تنقید، پاکستانی مداحوں کی خوشی دیدنی

نوجوان انڈین فاسٹ بولر آرشدیپ سنگھ نے ایک انتہائی اہم موقع پر آصف علی کا کیچ ڈراپ کیا تو انڈیا میں سوشل میڈیا پر ان کے خلاف خاصی ذاتی نوعیت کی تنقید کی جانے لگی جس کے پاکستان اور انڈیا میں صارفین کی جانب سے ان کی حمایت میں پیغامات شیئر کیے جا رہے ہیں۔

Read more

پاکستان کا مکمل محاصرہ ہو چکا ہے

ماحولیاتی عناصر نے چھ اطراف سے ( اوپر اور نیچے سمیت) محاصرہ کر لیا ہے۔ اس کے توڑ کے لیے نئی حکمتِ عملی، نئے ہتھیار، نئی تربیت اور پالیسی ساز اداروں اور دماغوں کی سافٹ وئیر اپ ڈیٹنگ درکار ہے۔

Read more

لالہ فہیم کے گھر آئی غیر قانونی آفت

اس قدرتی آفت کے زمانے میں لالہ فہیم کی بہن گھر سے خیمہ اور راشن مانگنے نہیں نکلی، وہ نکلی ہے اس ریاست سے سوال پوچھنے جو ایک مسلسل غیر قدرتی، غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر انسانی آفت بن کر ہمارے گھروں کو اپنے کارندے بھیج کر اجاڑنے پہنچ جاتی ہے۔

Read more

انڈیا کے برطانیہ سے بڑی معیشت بننے کے دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟

انڈیا مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کے لحاظ سے برطانیہ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بن گیا ہے۔ تاہم تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ انڈیا کا برطانیہ سے بڑی معیشت بننا کوئی بڑی بات نہیں ہے کیونکہ انڈیا خوشحالی کے معاملے میں اب بھی برطانیہ سے 20 گنا پیچھے ہے۔

Read more

لز ٹرس یا رشی سونک: برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب صرف ایک لاکھ 60 ہزار افراد ہی کیوں کریں گے؟

برطانیہ میں نئے وزیراعظم کا انتخاب ہونے والا ہے لیکن یہ فیصلہ صرف ایک لاکھ 60 ہزار افراد یعنی ملک کے ووٹرز کا صرف 0.3 فیصد ہی کریں گے۔ ایسا کیسے ممکن ہے؟

Read more

بلوچستان میں سیلاب سے تباہ سڑکیں: بلوچستان کا وہ علاقہ جہاں ایک ماہ بعد اونٹوں پر راشن پہنچایا گیا

حکام کے مطابق رابطہ سڑکوں کی حالت اس قدر خراب ہے کہ لسبیلہ اور آواران کے ایک سرحدی علاقے کے لوگوں کو تیس دن سے زائد کے عرصے بعداونٹوں پر راشن پہنچایا جاسکا۔

Read more

ایشیا کپ میں انڈیا بمقابلہ پاکستان: کیا آج بابر کی ٹیم شکست کا بدلہ لے پائے گی؟

ایشیا کپ کے پہلے سپر فور میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ٹکراؤ سے بڑی سنسنی اور کیا ہو سکتی ہے، اسی لیے کرکٹ شائقین کی نظریں چار ستمبر کو دوبئی میں ہونے والے اس میچ پر لگی ہوئی ہیں۔

Read more

لندن سے ’چوری شدہ‘ گاڑی کراچی میں ضبط اور دو افراد گرفتار، مگر ’یہ کار یہاں پہنچی کیسے؟‘

اس گاڑی کی خفیہ نگرانی تو کافی عرصے سے جاری تھی تاہم جب 30 اگست کو اس گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں یہ گاڑی کھڑی تھی تو اس پر موجود سرمئی کپڑا اتارنے کے بعد علم ہوا کہ اس پر تو مقامی نمبر پلیٹ بھی لگی ہوئی ہے۔

Read more

اسرائیل کا نیا قانون: فلسطینی سے محبت ہو جائے تو غیر ملکی اسرائیل کو مطلع کرنے کے پابند ہوں گے

نئے قوانین کے تحت اگر مقبوضہ غرب اردن (ویسٹ بینک) میں ایک غیر ملکی کو کسی فلسطینی سے محبت ہوجائے تو اسے اسرائیلی وزارت دفاع کو مطلع کرنا ہوگا۔ یہ وہ سخت قوانین ہیں جو اب ویسٹ بینک میں رہائش پذیر یا سیاحت کے لیے آنے والے غیر ملکی افراد پر لاگو ہوں گے۔

Read more

دلیپ کمار کی فلم ’گنگا جمنا‘ جس کے باعث انڈیا کے وزیرِ اطلاعات و نشریات سے وزارت چھین لی گئی

اس وقت کے وزیر اعظم جواہر سے ملاقات میں دلیپ کمار نے نہ صرف نہرو کو اپنے مسائل بتائے بلکہ سینسر بورڈ کے پورے کام کاج پر بھی کئی سوال اٹھائے۔

Read more

افریقہ کے قدیم ترین ڈائنوسار کی دریافت جو ابتدائی جانوروں کے بارے میں اہم معلومات فراہم کر سکتی ہے

سائنس دانوں نے زمبابوے میں افریقہ کے قدیم ترین ڈائنوسار کا کھوج لگایا ہے جو 230 ملین سال قبل زندہ تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ٹراسک زمانے کی کارنیئن سٹیج کے وقت سے تعلق رکھتا ہے جب زمبابوے سپر براعظم پینجیا کا حصہ تھا۔

Read more